Weird, or just different? | Derek Sivers

648,974 views ・ 2010-01-29

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Kaleem Mahmood Reviewer: Shahiryar Khan
00:15
So, imagine you're standing on a street anywhere in America
0
15260
4000
تصور کریں کہ آپ امریکا کی کسی گلی میں کھڑے ہیں.
00:19
and a Japanese man comes up to you and says,
1
19260
3000
اور ایک جاپانی آدمی آپ کے پاس آ کر پوچھتا ہے،
00:22
"Excuse me, what is the name of this block?"
2
22260
2000
معاف کیجئے گا، " اس بلاک کا نام کیا ہے؟"
00:24
And you say, "I'm sorry, well, this is Oak Street, that's Elm Street.
3
24260
4000
اور آپ کہتے ہیں، " میں معافی چاہتا ہوں، یہ اوک سٹریٹ ہے اور وہ ایلم سٹریٹ ہے.
00:28
This is 26th, that's 27th."
4
28260
2000
یہ 26 نمبر ہے اور وہ 27."
00:30
He says, "OK, but what is the name of that block?"
5
30260
2000
وہ کہتا ہے، " ٹھیک ہے، لیکن اس بلاک کا نام کیا ہے؟"
00:32
You say, "Well, blocks don't have names.
6
32260
3000
آپ کہتے ہیں، "اچھا، بلاکس کے نام نہیں ہوتے.
00:35
Streets have names; blocks are just the
7
35260
2000
گلیوں کے نام ہوتے ہیں؛ بلاکس تو مخص
00:37
unnamed spaces in between streets."
8
37260
2000
گلیوں کے درمیان بےنام جگہوں کو کہا جاتا ہے."
00:39
He leaves, a little confused and disappointed.
9
39260
4000
وہ تھوڑی مایوسی اورالجھن کے ساتھ وہاں سے چلا جاتا ہے.
00:43
So, now imagine you're standing on a street, anywhere in Japan,
10
43260
3000
اب تصور کریں کہ آپ جاپان کی کسی گلی میں کھڑے ہیں،
00:46
you turn to a person next to you and say,
11
46260
2000
آپ اپنے پاس ایک شخص سے مڑ کر پوچھتے ہیں،
00:48
"Excuse me, what is the name of this street?"
12
48260
2000
"معاف کیجئے گا، اس گلی کا نام کیا ہے؟"
00:50
They say, "Oh, well that's Block 17 and this is Block 16."
13
50260
4000
وہ کہتے ہیں، "اوہ، وہ سامنے بلاک 17 ہے اور یہ بلاک 16."
00:54
And you say, "OK, but what is the name of this street?"
14
54260
3000
اور آپ کہتے ہیں، " ٹھیک ہے، لیکن اس گلی کا نام کیا ہے؟"
00:57
And they say, "Well, streets don't have names.
15
57260
2000
اور وہ کہتے ہیں، " گلیوں کے نام نہیں ہوتے.
00:59
Blocks have names.
16
59260
2000
بلاکس کے نام ہوتے ہیں.
01:01
Just look at Google Maps here. There's Block 14, 15, 16, 17, 18, 19.
17
61260
4000
ذرا اس Google Maps پر نظر ڈالیں. یہ رہے بلاک 14 ، 15 ، 16 ، 17 ، 18 اور 19.
01:05
All of these blocks have names,
18
65260
2000
ان سب بلاکس کے نام ہیں،
01:07
and the streets are just the unnamed spaces in between the blocks.
19
67260
4000
اور گلیاں تو بس ان بلاکس کے بیچ خالی جگہیں ہیں.
01:11
And you say then, "OK, then how do you know your home address?"
20
71260
3000
تب آپ کہتے ہیں، " تو پھر آپ کو اپنے گھر کا پتہ کیسے معلوم ہو گا؟"
01:14
He said, "Well, easy, this is District Eight.
21
74260
3000
وہ کہتا ہے، " بہت آسان، یہ ڈسٹرکٹ نمبر آٹھ ہے.
01:17
There's Block 17, house number one."
22
77260
3000
یہ بلاک 17 ہے، اور یہ رہا مکان نمبر ایک."
01:20
You say, "OK, but walking around the neighborhood,
23
80260
2000
آپ کہتے ہیں، " ٹھیک ہے، مگر اس علاقے میں گھومتے ھوئے
01:22
I noticed that the house numbers don't go in order."
24
82260
2000
میں نے محسوس کیا ہے کہ گھروں کے نمبر ترتیب سے نہیں ہیں."
01:24
He says, "Of course they do. They go in the order in which they were built.
25
84260
3000
وہ کہتا ہے، " بالکل ترتیب سے ہیں. جس ترتیب سے وہ تعمیر ھوئے تھے.
01:27
The first house ever built on a block is house number one.
26
87260
3000
مکان نمبر ایک وہ ہے جو سب سے پہلے تعمیر ہوا تھا.
01:30
The second house ever built is house number two.
27
90260
3000
اس کے بعد جو مکان تعمیر ہوا وہ نمبر2 ہے.
01:33
Third is house number three. It's easy. It's obvious."
28
93260
2000
اور پھر نمبر 3 ہے. یہ تو بالکل آسان اور واضح ہے."
01:35
So, I love that sometimes we need to
29
95260
3000
تو، میں محبت کرتا ہوں کہ، بعض اوقات ہمیں ضرورت ہے
01:38
go to the opposite side of the world
30
98260
2000
دنیا کے دوسرے کونے میں جا کر
01:40
to realize assumptions we didn't even know we had,
31
100260
2000
اپنے اندر موجود ان مفروضات کے احساس ہونے کا جن کے بارے میں اس سے پہلے ہم جانتے تک نہیں تھے،
01:42
and realize that the opposite of them may also be true.
32
102260
3000
اور یہ بھی احساس ہوتا ہے کہ ان کا الٹ بھی درست ہو سکتا ہے.
01:45
So, for example, there are doctors in China
33
105260
2000
چنانچہ، مثال کے طور پر، چین میں ایسے ڈاکٹر موجود ہیں
01:47
who believe that it's their job to keep you healthy.
34
107260
3000
جن کا ماننا ہے کہ ان کا کام ہمیں صحت مند رکھنا ہے.
01:50
So, any month you are healthy you pay them,
35
110260
2000
لہٰذا، جس ماہ آپ صحت مند رہتے ہیں، آپ انہیں رقم ادا کرتے ہیں،
01:52
and when you're sick you don't have to pay them because they failed
36
112260
2000
اور جب آپ بیمار پڑتے ہیں تو آپ کو انہیں ادائیگی نہیں کرنی پڑتی کیونکہ وہ اپنے کام میں ناکام ہو گئے.
01:54
at their job. They get rich when you're healthy, not sick.
37
114260
2000
وہ تب دولت مند ہوتے ہیں جب آپ صحت مند ہوں، نہ کہ جب آپ بیمار.
01:56
(Applause)
38
116260
3000
(تالیاں)
01:59
In most music, we think of the "one"
39
119260
2000
زیادہ تر موسیقی میں، ہم "ایک" کو
02:01
as the downbeat, the beginning of the musical phrase: one, two, three, four.
40
121260
4000
ڈاؤن بیٹ کے طور پر لیتے ہیں، میوزیکل فقرے کا آغاز: ایک، دو، تین، چار
02:05
But in West African music, the "one"
41
125260
2000
لیکن مغربی افریقہ کی موسیقی میں، "ایک"
02:07
is thought of as the end of the phrase,
42
127260
2000
کو فقرے کا آخر تصور کیا جاتا ہے،
02:09
like the period at the end of a sentence.
43
129260
2000
جیسے جملے کے آخر پر نقطہ ہوتا ہے.
02:11
So, you can hear it not just in the phrasing, but the way they count off their music:
44
131260
2000
تو، آپ نہ صرف اسے فقروں میں سنیں گے، بلکہ انکی موسیقی کی گنتی کے طریقے میں بھی پائیں گے:
02:13
two, three, four, one.
45
133260
3000
دو، تین، چار، ایک.
02:16
And this map is also accurate.
46
136260
3000
اور یہ نقشہ بھی بالکل صحیح ہے.
02:19
(Laughter)
47
139260
2000
(ہنسی)
02:21
There's a saying that whatever true thing you can say about India,
48
141260
3000
کہاوت ہے کہ انڈیا کے بارے میں آپ جو بھی درست بات کہتے ہیں،
02:24
the opposite is also true.
49
144260
2000
اس کا الٹ بھی درست ہوتا ہے.
02:26
So, let's never forget, whether at TED, or anywhere else,
50
146260
2000
تو کبھی نہ بھولیے، چاہے آپ TED پر ہوں یا کہیں اور،
02:28
that whatever brilliant ideas you have or hear,
51
148260
3000
کہ جتنے بھی شاندار خیالات آپ کے پاس ہیں یا آپ نے سنے ہیں،
02:31
that the opposite may also be true.
52
151260
2000
ان کا الٹ بھی صحیح ہو سکتا ہے.
02:33
Domo arigato gozaimashita.
53
153260
2000
بہت بہت شکریہ. (جاپانی زبان میں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7