Murray Gell-Mann: Do all languages have a common ancestor?

52,332 views ・ 2008-06-13

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Syed Imon Rizvi Reviewer: Shadia Ramsahye
00:13
Well, I'm involved in other things, besides physics.
0
13160
4000
دراصل میں علمِ طبیعات كے علاوہ دوسری چیزوں میں بھی مصروف ہوں۔
00:17
In fact, mostly now in other things.
1
17160
2000
اور حقیقت تو یہ ہے كہ دوسری چیزوں میں زیادہ۔
00:19
One thing is distant relationships among human languages.
2
19160
4000
انسانی زبانوں میں ایك اہم چیز فاصلاتی تعلقات ہیں۔
00:24
And the professional, historical linguists in the U.S.
3
24160
4000
اور پیشہ ور تاریخی ماہرِ زبانیات جو امریكہ
00:28
and in Western Europe mostly try to stay away
4
28160
3000
اور مغربی یورپ میں ہیں، زیادہ تر دُور رہنے كی كوشش كرتے ہیں كسی بھی
00:31
from any long-distance relationships, big groupings,
5
31160
4000
طرح كے فاصلاتی تعلقات؛ بڑے بڑے گروہوں؛
00:35
groupings that go back a long time,
6
35160
3000
اور ان كروہوں كی باتوں سے، جو ہمیں ماضی میں بہت پیچھے لے جاتیں ہیں،
00:38
longer than the familiar families.
7
38160
3000
جانے پہچانے خاندانوں سے بھی پہلے كے وقت میں۔
00:41
They don't like that. They think it's crank. I don't think it's crank.
8
41160
4000
وہ اسے پسند نہیں كرتے ہیں اور اسے بیكار سمجھتے ہیں۔ میرے خیال میں یہ بیكار نہیں۔
00:45
And there are some brilliant linguists, mostly Russians,
9
45160
3000
اور ہمارے سامنے كچھ ذہین ماہرِ زبانیات بھی ہیں، ذیادہ تر روسی،
00:48
who are working on that, at Santa Fe Institute and in Moscow,
10
48160
4000
جو كہ سینٹا فے انسٹیٹیوٹ اور ماسكو میں اس موضوع پر كام كر رہے ہیں۔
00:52
and I would love to see where that leads.
11
52160
4000
اور میں یہ دیكھنا چاہوں گا كہ یہ ہمیں كہاں لے جاتے ہیں۔
00:56
Does it really lead to a single ancestor
12
56160
3000
كیا یہ سب كچھ ہمیں ایك واحد جدِامجد كی طرف لے جائے گا۔
00:59
some 20, 25,000 years ago?
13
59160
3000
كوئی تقریبا بییس یا پچیس ہزار سال پہلے؟
01:02
And what if we go back beyond that single ancestor,
14
62160
3000
اور كیا پتہ كہ ھم اس واحد جدِامجد سے بھی پہلے ماضی میں كچھ پالیں۔
01:05
when there was presumably a competition among many languages?
15
65160
4000
كہ جس كے بارے میں خیال كیا جاتا ہے كہ اس وقت كئی زبانوں میں مقابلہ تھا؟
01:09
How far back does that go? How far back does modern language go?
16
69160
3000
یہ سلسلہ ماضی میں كہاں تك جاتا ہے؟ جدید زبان ماضی میں كتنی دُور جاتی ہے؟
01:13
How many tens of thousands of years does it go back?
17
73160
3000
كتنے ہزاروں سال پیچھے تك یہ سلسلہ جاتا ہے؟
01:16
Chris Anderson: Do you have a hunch or a hope for what the answer to that is?
18
76160
3000
كرس اینڈرسن: كیا اپ كو كوئی اندازہ یا اُمید ہے كہ اس كا كیا جواب ہے؟
01:19
Murray Gell-Mann: Well, I would guess that modern language must be older
19
79160
3000
مُرے گیل مین: دیكھئے میرا خیال ہے كہ جدید زبان كو پرانا ھونا چاہئیے
01:22
than the cave paintings and cave engravings and cave sculptures
20
82160
4000
غاروں میں بنی اُن تصاویر،غاروں میں كندہ نقوش، غاروں كے مجسمے
01:26
and dance steps in the soft clay in the caves in Western Europe,
21
86160
5000
اور مغربی یورپ كے غاروں میں نرم مٹی میں رقص كے لئے بنے ہوئے اُن قدمچوں سے
01:31
in the Aurignacian Period some 35,000 years ago, or earlier.
22
91160
6000
جو "اوریگ نیكیان" كے زمانے كے ہیں۔ 35,000 سال پہلے یا شائد اس سے بھی پرانے۔
01:37
I can't believe they did all those things and didn't also have a modern language.
23
97160
3000
میں اس بات پر یقین نہیں كرسكتا كہ انہوں نے یہ سب كچھ كیا مگر یہ كہ ان كے پاس زبان نہ تھی۔
01:40
So, I would guess that the actual origin goes back at least that far and maybe further.
24
100160
5000
تو میرا اندازہ یہ ہے كہ اتنا پہلے تو جدید زبان كا اغاز ہوا جہ كہ اور پرانا بھی ہو سكتا ہے۔
01:45
But that doesn't mean that all, or many, or most
25
105160
3000
مگر اسكا یہ مطلب نہیں ہے كہ تمام یا كافی ساری زبانیں یا وہ جو
01:48
of today's attested languages couldn't descend perhaps
26
108160
4000
اج كی زیادہ تر تصدیق شدہ زبانیں ہیں، اُن كی نسل سے نہ ہوں
01:52
from one that's much younger than that, like say 20,000 years,
27
112160
4000
جو ان پرانی زبانوں سے تھوڑی نئی ہوں، جیسے كہ بیس ہزار سال پرانی،
01:56
or something of that kind. It's what we call a bottleneck.
28
116160
3000
یا اسی طرح كی كوئی اور زبان۔ اس معاملے كو ہم ركاوٹ كا نام دیتے ہیں۔
02:00
CA: Well, Philip Anderson may have been right.
29
120160
1000
كرس ایڈرسن: فلپ اینڈرسن كی بات درست ھو سكتی ہے۔
02:01
You may just know more about everything than anyone.
30
121160
3000
اپ شائد چیزوں كے بارے میں كسی سی بھی زیادہ معلومات ركھتے ہیں۔
02:04
So, it's been an honor. Thank you Murray Gell-Mann.
31
124160
2000
یہ یقینا ھمارا اعزاز ہے۔ شكریہ مُرے گیل مین۔
02:06
(Applause)
32
126160
4000
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7