Stacey Kramer: The best gift I ever survived

231,767 views ・ 2010-10-08

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Muhammad Fahad Manzoor Reviewer: Kaleem Mahmood
00:16
Imagine, if you will -- a gift.
0
16260
3000
ایک تحفے کا تصور کریں.
00:20
I'd like for you to picture it in your mind.
1
20260
3000
میں چاہوں گی کہ آپ اپنے ذہن میں اس کی تصویر بنائیں.
00:23
It's not too big --
2
23260
2000
یہ بہت بڑا نہیں ہے.
00:25
about the size of a golf ball.
3
25260
2000
تقریبا گالف کی گیند جتنا
00:27
So envision what it looks like all wrapped up.
4
27260
3000
سوچیں کہ یہ پیک ہوا کیسا لگے گا.
00:30
But before I show you what's inside,
5
30260
3000
لیکن اس سے پہلے میں آپ کو دکھاؤں کہ اندر کیا ہے،
00:33
I will tell you, it's going to do incredible things for you.
6
33260
3000
میں آپ کو بتاؤں گی کہ یہ آپ کے لیے کمال کی چیزیں کرے گا.
00:36
It will bring all of your family together.
7
36260
3000
یہ آپ کہ خاندان کو یکجا کرے گا.
00:40
You will feel loved and appreciated like never before
8
40260
3000
آپ کو پیار اور عزت کا وہ احساس دے گا جو اس سے پہلے آپ نے محسوس نہ کیا ہو
00:43
and reconnect with friends and acquaintances
9
43260
2000
اور آپ کو دوستوں اور عزیز و احباب سے دوبارہ ملا ئےگا
00:45
you haven't heard from in years.
10
45260
2000
جن سے آپ کا برسوں سے رابطہ نہیں ہے.
00:47
Adoration and admiration
11
47260
2000
تعریف اور ستائش
00:49
will overwhelm you.
12
49260
3000
آپ پر غلبہ پا لے گی.
00:52
It will recalibrate what's most important in your life.
13
52260
3000
اس سے آپ کو دوبارہ اندازہ ہو گا کہ آپ کی زندگی میں سب سے اہم کیا ہے.
00:55
It will redefine your sense
14
55260
2000
یہ آپ کا روحانیت اور ایمان کا
00:57
of spirituality and faith.
15
57260
3000
نظریہ بدل دے گا.
01:00
You'll have a new understanding
16
60260
2000
آپ کو اپنے اندر ایک نیا ادراک
01:02
and trust in your body.
17
62260
2000
اور اعتماد محسوس ہوگا.
01:04
You'll have unsurpassed vitality and energy.
18
64260
3000
آپ تندرستی اور توانائی کی تمام حدیں عبور کر جائیں گے.
01:07
You'll expand your vocabulary,
19
67260
2000
آپ کا الفاظ کا ذخیرہ بڑھ جا تے گا،
01:09
meet new people,
20
69260
2000
نتے لوگوں سے ملاقات ہو گی،
01:11
and you'll have a healthier lifestyle.
21
71260
3000
آپ کا طرز زندگی اچھا ہو جاتے گا
01:14
And get this --
22
74260
2000
آپ یہ سمجھ لیں کہ
01:16
you'll have an eight-week vacation
23
76260
2000
آپ کو دو مہینے کی چھٹی مل جائے گی
01:18
of doing absolutely nothing.
24
78260
3000
جس میں آپ نے کچھ بھی نہیں کرنا.
01:21
You'll eat countless gourmet meals.
25
81260
3000
آپ ان گنت زبردست کھانے کھائیں گے.
01:24
Flowers will arrive by the truckload.
26
84260
3000
آپ کے لئے پھولوں سے بھرے ٹرک آئیں گے
01:27
People will say to you,
27
87260
2000
لوگ آپ سے کہیں گے
01:29
"You look great. Have you had any work done?"
28
89260
3000
"آپ اچھے لگ رہے ہیں. کیا آپ نے کچھ کروایا ہے؟"
01:32
And you'll have a lifetime supply
29
92260
2000
اور آپ کے پاس تمام زندگی کیلیے
01:34
of good drugs.
30
94260
3000
اچھی دوائیں ہوں گی
01:37
You'll be challenged, inspired,
31
97260
3000
آپ خود میں چیلنج، امید،
01:40
motivated and humbled.
32
100260
3000
جوش اور عاجزی محسوس کریں گے.
01:43
Your life will have new meaning.
33
103260
3000
آپ کی زندگی کا ایک نیا مطلب ہوگا.
01:46
Peace, health,
34
106260
2000
امن، صحت،
01:48
serenity, happiness,
35
108260
3000
سکون، خوشی،
01:51
nirvana.
36
111260
2000
نروان.
01:53
The price?
37
113260
2000
قیمت؟
01:55
$55,000,
38
115260
3000
55,000 ڈالر
01:58
and that's an incredible deal.
39
118260
3000
اور یہ زبردست سودا ہے.
02:01
By now I know you're dying to know
40
121260
2000
مجھے پتہ ہے اب آپ لوگ یہ جاننے کیلتے بےچین ہیں
02:03
what it is and where you can get one.
41
123260
3000
کہ یہ کیا ہے اور یہ کہاں سے ملے گا.
02:06
Does Amazon carry it?
42
126260
2000
کیا یہ Amazon والوں کے پاس ہے؟
02:08
Does it have the Apple logo on it?
43
128260
2000
کیا اس پر Apple کا نشان ہے؟
02:10
Is there a waiting list?
44
130260
3000
کیا اس کا کوئی انتظار کرنا پڑے گا؟
02:13
Not likely.
45
133260
2000
شاید نہیں.
02:15
This gift came to me about five months ago.
46
135260
3000
یہ تحفہ مجھے 5 مہینے پہلے ملا تھا.
02:18
It looked more like this when it was all wrapped up --
47
138260
2000
یہ اس طرح دکھتا تھا جب پیک تھا--
02:20
not quite so pretty.
48
140260
2000
کچھ زیادہ خوبصورت نہیں تھا.
02:23
And this,
49
143260
2000
اور ایسا.
02:26
and then this.
50
146260
3000
اور پھر ایسا.
02:29
It was a rare gem --
51
149260
2000
یہ ایک نایاب گوہر تھا.
02:31
a brain tumor,
52
151260
2000
برین ٹیومر،
02:33
hemangioblastoma --
53
153260
3000
hemangioblastoma
02:36
the gift that keeps on giving.
54
156260
3000
ایسا تحفہ جو کہ جاری رہتا ہے.
02:39
And while I'm okay now,
55
159260
2000
اور اب میں صحتمند ہوں تو،
02:41
I wouldn't wish this gift for you.
56
161260
2000
میں آپ کو یہ تحفہ نہیں دینا چاہوں گی.
02:43
I'm not sure you'd want it.
57
163260
2000
مجھے نہیں پتہ کہ آپ کو یہ چاہئے یا نہیں.
02:45
But I wouldn't change my experience.
58
165260
3000
لیکن میں اپنا تجربہ نہیں بدلوں گی.
02:48
It profoundly altered my life
59
168260
3000
اس نے میری زندگی بدل دی
02:51
in ways I didn't expect
60
171260
2000
جس کی مجھے توقع نہ تھی
02:53
in all the ways I just shared with you.
61
173260
2000
جیسا کہ میں آپ کو بتا چکی ہوں.
02:55
So the next time you're faced
62
175260
2000
لہذا اگلی بار جب آپ کا سامنا
02:57
with something that's unexpected,
63
177260
3000
کسی ایسی چیز سے ہو جو متوقع نہ ہو
03:00
unwanted and uncertain,
64
180260
3000
ان چاہی اور غیر یقینی ہو
03:03
consider
65
183260
2000
تو سوچیں
03:05
that it just may be a gift.
66
185260
3000
کہ شاید یہ صرف ایک تحفہ ہے
03:08
(Applause)
67
188260
3000
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7