Laura Trice: The power of saying thank you

250,163 views ・ 2008-10-07

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Asma Rashid Reviewer: Umar Anjum
سلام، میں یہاں بات کرنا چاہتی ہوں اہمیت کی،
تعریف، شاباش اور شکریہ کی،
00:18
Hi. I'm here to talk to you about the importance of
0
18330
4000
اور اس کو خاص اور حقیقی رکھتے ہوئے۔
میں اس کی طرف اس طرح متوجہ ہوئی کہ
00:22
praise, admiration and thank you,
1
22330
3000
میں نے اپنے آپ میں محسوس کیا جب میں بڑی ہو رہی تھی،
00:25
and having it be specific and genuine.
2
25330
2000
اور کچھ سالوں پہلے تک۔
میں جب کسی کو شکریہ کہنا چاہتی تھی،
00:27
And the way I got interested in this was,
3
27330
2000
میں کسی کی تعریف کرنا چاہتی تھی،
00:29
I noticed in myself, when I was growing up,
4
29330
3000
میں اپنی تعریف قبول کرنا چاہتی تھی
اور میں یہ سب روک دیتی تھی۔
00:32
and until about a few years ago,
5
32330
1000
00:33
that I would want to say thank you to someone,
6
33330
2000
پھر میں نے اپنے آپ سے پوچھا، ایسا کیوں ہے؟
00:35
I would want to praise them,
7
35330
1000
00:36
I would want to take in their praise of me
8
36330
2000
مجھے شرم آتی تھی اور میں شرمندہ ہوجاتی تھی۔
00:38
and I'd just stop it.
9
38330
2000
اور پھر میں نے یہ سوچا،
00:40
And I asked myself, why?
10
40330
3000
کیا صرف میں ہی ایسی ہوں؟
تو میں نے اس کا تجزیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
00:43
I felt shy, I felt embarrassed.
11
43330
2000
میں خوش قسمت ہوں کہ میں بحالی کے ادارے میں کام کرتی ہوں،
00:45
And then my question became,
12
45330
2000
تو میرا ان لوگوں سے واسطہ ہوتا ہے جو نشے کی وجہ سے زندگی موت کی کشمکش میں ہوتے ہیں۔
00:47
am I the only one who does this?
13
47330
2000
00:49
So, I decided to investigate.
14
49330
1000
00:50
I'm fortunate enough to work in the rehab facility,
15
50330
3000
اور کبھی یہ بلکل ایسی معمولی وجہ ہوتی ہے جیسے
انہیں اس بات کا روگ لگا ہوتا کہ انکے والد نے مرتے دم تک کبھی انکی تعریف نہیں کی۔
00:53
so I get to see people who are facing life and death with addiction.
16
53330
3000
00:56
And sometimes it comes down to something as simple as,
17
56330
4000
لیکن پھر ان کے دوست اور رشتے داروں انہیں بتاتے ہیں
01:00
their core wound is their father died without ever saying he's proud of them.
18
60330
5000
کہ ان کے والد نے باقی سب لوگوں کو یہ کہا تھا کہ انہیں اس پر فخر ہے،
لیکن کبھی بیٹے کو نہیں کہا۔
کیونکہ انہیں معلوم نہیں تھا کہ انکے بیٹے کو یہ سننے کی ضرورت ہے۔
01:05
But then, they hear from all the family and friends
19
65330
2000
01:07
that the father told everybody else that he was proud of him,
20
67330
3000
تو میرا سوال ہے کہ جن باتوں کی ضرورت ہوتی ہے ہم وہ کیوں نہیں کہتے؟
01:10
but he never told the son.
21
70330
1000
01:11
It's because he didn't know that his son needed to hear it.
22
71330
3000
میں ایک شخص کو جانتی ہوں جو پچیس سال سے شادی شدہ ہے،
وہ اپنی بیوی سے کب سے یہ سننا چاہتا ہے،
01:14
So my question is, why don't we ask for the things that we need?
23
74330
4000
"روٹی کمانے کا کا شکریہ اسکی وجہ میں بچوں کے ساتھ گھر میں رہ سکی،"
01:18
I know a gentleman, married for 25 years,
24
78330
2000
لیکن وہ پوچھے گا نہیں۔
میں ایک ایسی عورت کو جانتی ہوں جو اس معاملے میں بہت اچھی ہے
01:20
who's longing to hear his wife say,
25
80330
2000
01:22
"Thank you for being the breadwinner, so I can stay home with the kids,"
26
82330
3000
وہ ہفتے میں ایک بار اپنے شوہر سے مل کر کہتی ہے،
"میں چاہوں گی کہ تم میرا شکریہ کرو اس سب کے لیے جو میں نے گھر اور بچوں کیلئے کیا۔"
01:25
but won't ask.
27
85330
1000
01:26
I know a woman who's good at this.
28
86330
2000
01:28
She, once a week, meets with her husband and says,
29
88330
2000
اور وہ یہ کہتا ہے کہ "یہ بہت اچھا ہے۔"
01:30
"I'd really like you to thank me for all these things I did in the house and with the kids."
30
90330
4000
اور تعریف کو بالکل حقیقی ہونا چاہئے
لیکن وہ اس کی ذمہ داری خود لیتی ہے۔
01:34
And he goes, "Oh, this is great, this is great."
31
94330
3000
اور میری ایک دوست، اپریل، جسکو میں کے جی سے جانتی ہوں،
وہ اپنے بچوں کا شکریہ ادا کرتی ہے گھر کے کام کرنے پر۔
01:37
And praise really does have to be genuine,
32
97330
2000
01:39
but she takes responsibility for that.
33
99330
2000
اسنے کہا،" میں انکا شکریہ کیوں نہ کروں حالانکہ یہ کام ان کو ہی کرنا چاہیے؟"
01:41
And a friend of mine, April, who I've had since kindergarten,
34
101330
3000
تو سوال یہ ہے کہ میں کیوں اسے روکے ہوئے تھی؟
01:44
she thanks her children for doing their chores.
35
104330
3000
دوسرے لوگ بھی ایسا کیوں کر رہے ہیں؟
میں کیوں نہیں کہتی "گوشت اچھی طرح بھوننا،
01:47
And she said, "Why wouldn't I thank it, even though they're supposed to do it?"
36
107330
2000
چھ نمبر کے جوتے چاہیں" لیکن کہتی نہیں،
01:49
So, the question is, why was I blocking it?
37
109330
2000
01:51
Why were other people blocking it?
38
111330
1000
"کیا آپ میری اس طرح تعریف کریں گے؟"
01:52
Why can I say, "I'll take my steak medium rare,
39
112330
3000
اور یہ اسلئے کہ میں آپکو اپنے بارے میں خاص بات بتا رہی ہوں۔
01:55
I need size six shoes," but I won't say,
40
115330
3000
میں آپکو اپنی کمزوری بتا رہی ہوں۔
01:58
"Would you praise me this way?"
41
118330
2000
میں آپکو وہ بتا رہی ہوں جہاں مجھے آپکی مدد کی ضرورت ہے۔
02:00
And it's because I'm giving you critical data about me.
42
120330
4000
اور میں آپکو اپنا قریبی ہمدرد سمجھ رہی ہوں
02:04
I'm telling you where I'm insecure.
43
124330
2000
جیسے کہ آپ دشمن ہیں۔
02:06
I'm telling you where I need your help.
44
126330
2000
کیونکہ آپ اس معلومات سے اور کیا کر سکتے ہیں؟
02:08
And I'm treating you, my inner circle,
45
128330
3000
آپ مجھے نظر انداز کرسکتے ہیں۔
آپ میرا مذاق اڑا سکتے ہیں۔
02:11
like you're the enemy.
46
131330
2000
یا میری ضرورت پوری کر سکتے ہیں۔
02:13
Because what can you do with that data?
47
133330
2000
میں اپنی سائیکل کو دکان میں لے گئی -- یہ مجھے بہت پسند ہے --
02:15
You could neglect me.
48
135330
2000
وہی سائیکل، اسکے پہیے ٹھیک کرانے
02:17
You could abuse it.
49
137330
1000
02:18
Or you could actually meet my need.
50
138330
2000
اور وہ بولا "پتہ ہے جب پہئیے ٹھیک کراتے ہیں
02:20
And I took my bike into the bike store-- I love this --
51
140330
2000
تو سائیکل بہت بہتر ہوجاتی ہے."
02:22
same bike, and they'd do something called "truing" the wheels.
52
142330
3000
مجھے وہی سائیکل واپس مل گئی
انہوں نے پہئیوں کی خرابی ٹھیک کر دی تھی
02:25
The guy said, "You know, when you true the wheels,
53
145330
2000
جو ڈھائی سال سے میرے پاس تھی اور میری سائیکل جیسے نئی ہے
02:27
it's going to make the bike so much better."
54
147330
1000
02:28
I get the same bike back,
55
148330
2000
02:30
and they've taken all the little warps out of those same wheels
56
150330
3000
تو میں آپ سب کو مدعو کروں گی
کہ آپ اپنے پہیے ٹھیک کریں۔
02:33
I've had for two and a half years, and my bike is like new.
57
153330
3000
اورسچ سے کام لیں اس تعریف میں جو آپ سننا چاہتے ہیں۔
02:36
So, I'm going to challenge all of you.
58
156330
2000
آپ کیا سننا چاہتے ہیں؟ گھر جائیں بیوی کے پاس --
02:38
I want you to true your wheels:
59
158330
2000
جائیں اور پوچھیں کہ وہ کیا چایہتی ہے؟
02:40
be honest about the praise that you need to hear.
60
160330
3000
اپنے شوہر کے پاس جائیں اور پوچھیں، کہ اسے کیا چاہئے؟
02:43
What do you need to hear? Go home to your wife --
61
163330
2000
گھر جا کر یہ سوال پوچھیں اور اپنے ارد گرد کے لوگوں کی مدد کریں۔
02:45
go ask her, what does she need?
62
165330
2000
اور یہ آسان ہے۔
02:47
Go home to your husband -- what does he need?
63
167330
2000
اور ہمیں اس کی کیوں پرواہ کرنی چاہئے؟
ہم دنیا کے امن کی بات کرتے ہیں۔
02:49
Go home and ask those questions, and then help the people around you.
64
169330
3000
ہم کیسے امن قائم کرسکتے ہیں مختلف زبانوں اور مختلف تہزیب کے لوگوں میں؟
02:52
And it's simple.
65
172330
1000
02:53
And why should we care about this?
66
173330
2000
میرا خیال ہے کہ یہ گھر سے شروع ہوتا ہے، ایک چھت کے نیچے سے۔
02:55
We talk about world peace.
67
175330
1000
02:56
How can we have world peace with different cultures, different languages?
68
176330
3000
تو سب سے پہلے یہ ہم اپنے گھر سے شروع کرتے ہیں۔
02:59
I think it starts household by household, under the same roof.
69
179330
4000
اور میں آپ سب سامعین کا شکریہ ادا کروں گی
اچھا شوہر بننے کے لئے اور اچھی مائیں بننے کے لئے،
03:03
So, let's make it right in our own backyard.
70
183330
2000
دوست ،بیٹیاں اور بیٹے۔
اور شاید آپ سے پہلے کسی نے یہ سب نہیں کہا ہوگا،
03:05
And I want to thank all of you in the audience
71
185330
2000
لیکن آپ نے واقعی دراصل بہت اچھا کام کیا ہے۔
03:07
for being great husbands, great mothers,
72
187330
2000
اور شکریہ آپ کے یہاں آنے کا،
03:09
friends, daughters, sons.
73
189330
2000
03:11
And maybe somebody's never said that to you,
74
191330
1000
اور دنیا کو اپنے خیالات کے ذریعے بدلنے کا۔
03:12
but you've done a really, really good job.
75
192330
2000
03:14
And thank you for being here, just showing up
76
194330
3000
شکریہ۔
(تالیاں)
03:17
and changing the world with your ideas.
77
197330
3000
03:20
Thank you.
78
200330
2000
03:22
(Applause)
79
202330
7000
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7