Dr. Dean Ornish: Your genes are not your fate

88,432 views ・ 2014-04-24

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Fahad Zaki Reviewer: Jamshed Azam
00:12
One way to change our genes is to make new ones,
0
12160
2000
اپنے جینز بدلنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ ہم نۓ جینز بنائیں ،
00:14
as Craig Venter has so elegantly shown.
1
14160
2000
جیسے کریگ ونٹر نے بڑی خوبصورتی سے دکھایا ہے -
00:16
Another is to change our lifestyles.
2
16160
3000
دوسرا ہے کہ ہم اپنا رہن سہن تبدیل کریں -
00:19
And what we're learning is how powerful and dynamic these changes can be,
3
19160
4000
اور جو ہم سیکھ رہے ہیں وہ یہ ہے کہ کتنی طاقتور اور مسلسل بدلتی ہوئی یہ تبدیلی ہو سکتی ہے ،
00:23
that you don't have to wait very long to see the benefits.
4
23160
3000
کہ آپ کو فائدہ دیکھنے کے لئے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑتا -
00:26
When you eat healthier, manage stress, exercise and love more,
5
26160
5000
جب آپ صحت مندی سے کھاتے ، پریشانی کو جھیلتے ، ورزش کرتے , اور محبّت زیادہ کرتے ہیں ،
00:31
your brain actually gets more blood flow and more oxygen.
6
31160
2000
آپ کے دماغ کو خون کی گردش اور آکسیجن زیادہ ملتا ہے -
00:33
But more than that, your brain gets measurably bigger.
7
33160
3000
مگر اس سے اہم یہ کہ آپ کا دماغ نسبتاً بڑا ہوجاتا ہے -
00:36
Things that were thought impossible just a few years ago
8
36160
2000
جن چیزوں کو ناپنا کچھ عرصے پہلے ناممکن سمجھا جاتا تھا
00:38
can actually be measured now.
9
38160
2000
کو اب حقیقت میں ناپا جا سکتا ہے -
00:40
This was figured out by Robin Williams
10
40160
3000
یہ رابن ولیمز نے ہم سے
00:43
a few years before the rest of us.
11
43160
2000
کچھ عرصہ پہلے دریافت کرلیا تھا -
00:45
Now, there's some things that you can do
12
45160
2000
اب ، کچھ ایسی چیزیں بھی ہیں جو آپ کرسکتے ہیں
00:47
to make your brain grow new brain cells.
13
47160
3000
اپنے دماغ کے سیلز کو بڑھانے کے لئے -
00:50
Some of my favorite things, like chocolate and tea, blueberries,
14
50160
2000
ان میں میری پسندیدہ چیزیں ہیں ، جیسے چاکلیٹ اور چاۓ ، بلو بیری ،
00:52
alcohol in moderation, stress management
15
52160
4000
پریشانی کا انتظام
00:56
and cannabinoids found in marijuana.
16
56160
2000
اور کنبونویڈز جو میریھوانا میں پائی جاتی ہے -
00:58
I'm just the messenger.
17
58160
2000
میں صرف ایک قاصد ہوں -
01:01
(Laughter)
18
61160
3000
( ہنسی )
01:04
What were we just talking about?
19
64160
3000
ہم کیا بات کر رہے تھے؟
01:07
(Laughter)
20
67160
2000
( ہنسی )
01:09
And other things that can make it worse,
21
69160
2000
اور کچھ چیزیں اس کو اور برا کردیتی ہیں ،
01:11
that can cause you to lose brain cells.
22
71160
2000
جس سے آپ اپنے دماغ کے سیلز کھو سکتے ہیں -
01:13
The usual suspects, like saturated fat and sugar,
23
73160
3000
جانی پہچانی چیزیں ، جیسے گاڑھا گھی اور چینی ،
01:16
nicotine, opiates, cocaine, too much alcohol and chronic stress.
24
76160
4000
نکوٹین ، اوپییٹس ، کوکین ، اور بہت زیادہ الکحل اور دائمی دباؤ -
01:20
Your skin gets more blood flow when you change your lifestyle,
25
80160
3000
آپ کی جلد کو خون کا بہاؤ زیادہ ملے گا اگر آپ اپنا رہن سہن تبدیل کرلیں ،
01:23
so you age less quickly. Your skin doesn't wrinkle as much.
26
83160
3000
اس طرح آپ دیر سے بڑھاپے میں جائیں گے - آپ کی جلد پر اتنی لکیریں نہی پڑیں گی -
01:26
Your heart gets more blood flow.
27
86160
2000
آپ کے دل کو زیادہ خون کا بہاؤ پہنچے گا -
01:28
We've shown that you can actually reverse heart disease.
28
88160
2000
ہم نے دکھایا ہے کہ یہ دل مرض کو واپسی کی طرف لے جاتے ہیں -
01:30
That these clogged arteries that you see on the upper left,
29
90160
3000
جیسے ان بند شریانوں کو آپ اوپر بائیں طرف دیکھ سکتے ہیں ،
01:33
after only a year become measurably less clogged.
30
93160
2000
ایک سال بعد واضح طور پر کم بند ہیں -
01:35
And the cardiac PET scan shown on the lower left,
31
95160
2000
اور کارڈیاک پیٹ سکین جسے بائیں طرف دکھایا گیا ہے ،
01:37
the blue means no blood flow.
32
97160
2000
نیلے رنگ کا مطلب ہے خون کے بہاؤ کے بغیر -
01:39
A year later -- orange and white is maximum blood flow.
33
99160
3000
ایک سال بعد -- اورینج اور سفید کا مطلب ہے زیادہ سے زیادہ خون کا بہاؤ -
01:42
We've shown you may be able to stop and reverse the progression
34
102160
3000
ہم نے دکھایا ہے کہ آپ شروعاتی پروسٹیٹ کینسر کے اثرات کو روک سکتے ہیں
01:45
of early prostate cancer and, by extension, breast cancer,
35
105160
2000
اور پیچھے کر سکتے ہیں اور اسی طرح بریسٹ کینسر کو بھی ،
01:47
simply by making these changes.
36
107160
2000
ان تبدیلیوں کے ذریعے -
01:49
We've found that tumor growth in vitro was inhibited
37
109160
3000
ہم نے دیکھا ہے کہ جسم سے باہر ٹیومر کے بڑھنے کو روکا جاسکتا ہے
01:52
70 percent in the group that made these changes,
38
112160
2000
70 فیصد تک اس گروپ میں جس میں یہ تبدیلی لائی گئی ،
01:54
whereas only nine percent in the comparison group.
39
114160
3000
اس کے مقابلے میں دوسرے گروپ میں صرف 9 فیصد تک تبدیلی آئی -
01:57
These differences were highly significant.
40
117160
2000
یہ فرق بہت اہمیت والے تھے -
01:59
Even your sexual organs get more blood flow,
41
119160
2000
یہاں تک کہ آپ کے جسم کے جنسی حصّوں کو زیادہ خون ملتا ہے ،
02:01
so you increase sexual potency.
42
121160
2000
اور آپ کی جنسی طاقت زیادہ ہوجاتی ہے -
02:03
One of the most effective anti-smoking ads was done
43
123160
2000
سب سے زیادہ اثر انداز اشتہار
02:05
by the Department of Health Services,
44
125160
2000
صحت کے ڈیپارٹمنٹ نے دیے تھے ،
02:07
showing that nicotine, which constricts your arteries,
45
127160
2000
جس میں دکھایا کہ نیکوٹین ، جو آپ کی رگوں کو سکیڑ دیتی ہے ،
02:09
can cause a heart attack or a stroke,
46
129160
2000
دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہے ،
02:11
but it also causes impotence.
47
131160
2000
مگر یہ نامردی کی وجہ بھی بن سکتی ہے -
02:13
Half of guys who smoke are impotent.
48
133160
2000
تمباکونوشی کرنے والوں میں نصف نامرد ہوتے ہیں -
02:15
How sexy is that?
49
135160
1000
کتنا اچھا ہے یہ ، ہے ناں ؟
02:16
Now we're also about to publish a study --
50
136160
2000
اب ہم ایک اور تحقیق کی اشاعت کرنے والے ہیں --
02:18
the first study showing you can change gene expression in men with prostate cancer.
51
138160
3000
پہلی تحقیق دکھاتی ہے کہ آپ 'جین ایکسپریشن' کو تبدیل کرسکتے ہیں ان مردوں میں جن میں پروسٹیٹ کینسر ہے -
02:21
This is what's called a heat map --
52
141160
2000
اسے 'ہیٹ میپ' کہتے ہیں --
02:23
and the different colors -- and along the side, on the right, are different genes.
53
143160
3000
اور مختلف رنگ -- اور اس کے ساتھ برابر میں ، دائیں طرف ہیں مختلف جینز -
02:26
And we found that over 500 genes were favorably changed --
54
146160
3000
اور ہم کو معلوم ہوا کہ 500 سے زیادہ جینز تبدیل ہوگۓ تھے --
02:29
in effect, turning on the good genes, the disease-preventing genes,
55
149160
3000
اس طرح ، اچھے جینز کو کے کام کو شروع کرنے ، یعنی بیماری روکنے والے جینز کو ،
02:32
turning off the disease-promoting genes.
56
152160
4000
اور بیماری بڑھانے والے جینز کو روکنے والے جینز کو بند کرنے کے لئے -
02:36
And so these findings I think are really very powerful,
57
156160
3000
اور اس طرح میں سمجھتا ہوں کہ یہ معلومات بہت طاقتور ہیں ،
02:39
giving many people new hope and new choices.
58
159160
2000
بہت سارے لوگوں کو امید دینے اور انتخاب کرنے میں -
02:41
And companies like Navigenics and DNA Direct and 23andMe,
59
161160
5000
اور 'نیویجینکس' اور 'ڈی این اے ڈائریکٹ' اور 'ٹوئنٹی تھری اینڈ می' جیسی کمپنیاں
02:46
that are giving you your genetic profiles,
60
166160
3000
جو آپ کو جینیاتی تجزیے دیتی ہیں ،
02:49
are giving some people a sense of, "Gosh, well, what can I do about it?"
61
169160
3000
لوگوں کو ایک سوچ دے رہی ہیں کہ ، "ارے، اب، میں اس بارے میں کیا کرسکتا/سکتی ہوں ؟"
02:52
Well, our genes are not our fate, and if we make these changes --
62
172160
3000
تو ، ہمارے جینز ہماری قسمت کی مالک نہیں ہیں ، اور اگر ہم یہ تبدیلیاں لائیں --
02:55
they're a predisposition -- but if we make bigger changes
63
175160
2000
وہ امکانات بڑھانے والی چیزیں ہیں -- مگر اگر ہم بڑی تبدیلیاں لائیں
02:57
than we might have made otherwise,
64
177160
2000
پہلے کے مقابلے میں ،
02:59
we can actually change how our genes are expressed.
65
179160
3000
ہم حقیقت میں اپنے جینز کے ایکسپریشنز کو تبدیل کرسکتے ہیں -
03:02
Thank you.
66
182160
1000
شکریہ -
03:03
(Applause)
67
183160
2000
( تالیاں )
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7