Street Art for Hope and Peace | eL Seed | TED Talks

133,584 views ・ 2015-07-23

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Umar Anjum Reviewer: Shadia Ramsahye
00:12
In 2012, when I painted the minaret of Jara Mosque
0
12758
4243
2012 میں جب میں نے مسجد جارا کے مینار کی نقاشی کی
00:17
in my hometown of Gabés, in the south of Tunisia,
1
17025
2931
اپنے آبائی قصبے گیبس، جنوبی تیونس میں،
00:19
I never thought that graffiti would bring so much attention to a city.
2
19980
5267
تو میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ اس نقاشی سے شہر کو اتنی توجہ ملے گی۔
00:25
At the beginning, I was just looking for a wall in my hometown,
3
25271
3926
شروع میں، میں اپنے آبائی قصبے میں کوئی دیوار ڈھونڈ رہا تھا،
00:29
and it happened that the minaret was built in '94.
4
29221
3230
اور ہوا یوں تھا کہ یہ مینار سن '94 میں تعمیر ہوا تھا۔
00:33
And for 18 years, those 57 meters of concrete stayed grey.
5
33102
4617
اور 18 سال تک، وہ 57 میٹر کا کنکریٹ سرمئی ہی رہا۔
00:38
When I met the imam for the first time, and I told him what I wanted to do,
6
38617
3601
جب میں امام کو پہلی دفعہ ملا اور بتایا کہ میں کیا کرنا چاہتا ہوں،
00:42
he was like, "Thank God you finally came,"
7
42242
2444
وہ بولے، "خدا کا شکر ہے کہ تم بالاخر آ گئے،"
00:44
and he told me that for years he was waiting for somebody
8
44710
2807
اور انہوں نے مجھے بتایا کہ سالوں سے وہ کسی کے منتظر تھے
00:47
to do something on it.
9
47541
1293
جو یہ کرے۔
00:49
The most amazing thing about this imam is that he didn't ask me anything --
10
49422
4086
ان امام کی سب سے خاص بات یہ تھی کی انہوں نے مجھ سے کچھ نہیں پوچھا --
00:53
neither a sketch, or what I was going to write.
11
53532
3410
ایک خاکہ بھی نہیں یا کہ میں کیا لکھوں گا۔
00:57
In every work that I create, I write messages
12
57959
2873
میں جو بھی کام تخلیق کرتا ہوں، میں پیغامات لکھتا ہوں
01:00
with my style of calligraffiti -- a mix of calligraphy and graffiti.
13
60856
4123
اپنے انداز کی خطاشی سے -- جو خطاطی اور نقاشی کا میلاپ پے۔
01:05
I use quotes or poetry.
14
65622
1872
میں اقوال یا شاعری استعمال کرتا ہوں۔
01:08
For the minaret, I thought that the most relevant message
15
68153
2707
مینار کے لیے، میں نے سوچا سب سے مناسب پیغام
01:10
to be put on a mosque should come from the Quran,
16
70884
2616
جو مسجد پر لکھا جا سکے قرآن سے آنا چاہیے،
01:13
so I picked this verse:
17
73524
1611
چناچہ میں نے یہ آیت منتخب کی:
01:15
"Oh humankind, we have created you from a male and a female,
18
75159
3240
"اے لوگو، ہم نے تمہیں ایک مرد اور ایک عورت سے بنایا،
01:18
and made you people and tribe, so you may know each other."
19
78423
3415
اور تمہیں قومیں اور قبیلے بنایا تاکہ آپس میں پہچان رکھو۔"
01:21
It was a universal call for peace, tolerance, and acceptance
20
81862
3317
یہ امن کے لیے عالمی پیغام تھا، برداشت اورقبولیت کا
01:25
coming from the side that we don't usually portray in a good way in the media.
21
85203
3969
اس طرف سے جسے ہم عام طور پر میڈیا میں ایک اچھے طریقے سے نہیں پیش کرتے۔
01:29
I was amazed to see how the local community reacted to the painting,
22
89661
3768
میں حیران ہوا کہ مقامی آبادی نے میرے کام پر جو ردعمل ظاہر کیا،
01:33
and how it made them proud to see the minaret getting so much attention
23
93453
4307
اور کیسے اس مینار کی وجہ سے وہ فخر کرتے اور جو توجہ انہیں ملی
01:37
from international press all around the world.
24
97784
2705
ساری دنیا کے عالمی پریس سے۔
01:41
For the imam, it was not just the painting;
25
101346
2168
اس امام کے لیے، یہ صرف ایک نقاشی نہ تھی:
01:43
it was really deeper than that.
26
103538
1865
یہ اس سے بہت گہرا تھا۔
01:45
He hoped that this minaret would become a monument for the city,
27
105427
3437
انہیں امید تھی کہ یہ مینار شہر کی ایک یادگار بن جائے گا،
01:48
and attract people to this forgotten place of Tunisia.
28
108888
2871
اور لوگوں کو تیونس کی اس بھولی جگہ کی طرف کھینچے گا۔
01:52
The universality of the message,
29
112759
2150
پیغام کی عالمگریت،
01:54
the political context of Tunisia at this time,
30
114933
2246
اس وقت تیونس کا سیاسی منظر نامہ،
01:57
and the fact that I was writing Quran in a graffiti way
31
117203
3484
اور یہ حقیقت کہ میں قرآن نقش و نگار کے انداز میں لکھ رہا تھا
02:00
were not insignificant.
32
120711
1642
غیر اہم نہ تھے۔
02:02
It reunited the community.
33
122377
2054
اس نے آبادی کو متحد کر دیا۔
02:05
Bringing people, future generations,
34
125559
3014
لوگوں کو، آنے والی نسلوں کو،
02:08
together through Arabic calligraphy
35
128573
3000
عربی خطاطی کے ذریعے
02:11
is what I do.
36
131573
1485
یہ میں کرتا ہوں۔
02:13
Writing messages is the essence of my artwork.
37
133082
3005
پیغام لکھنا میرے فن کا اصل مقصد ہے۔
02:16
What is funny, actually, is that even Arabic-speaking people
38
136896
3151
مزے کی بات یہ ہے کہ عربی بولنے والے لوگوں کو بھی
02:20
really need to focus a lot to decipher what I'm writing.
39
140071
3835
میری تحریر کا مطلب نکالنے کے لیے بڑا دھیان دینا پڑتا ہے۔
02:24
You don't need to know the meaning to feel the piece.
40
144668
2937
فن پارے سے متاثر ہونے کے لیے اسکا مطلب سمجھنا ضروری نہیں۔
02:28
I think that Arabic script touches your soul before it reaches your eyes.
41
148012
3721
میرے خیال میں عربی رسم الخط آنکھوں سے پہلے آپکی روح کو چھوتا ہے۔
02:31
There is a beauty in it that you don't need to translate.
42
151757
3070
اس میں ایک خوبصورتی ہے جو ترجمے سے بے نیاز ہے۔
02:35
Arabic script speaks to anyone, I believe;
43
155628
2278
میرا ماننا ہے کہ عربی رسم الخط سب کے لیے ہے:
02:37
to you, to you, to you, to anybody,
44
157930
3517
آپکے لیے، آپکے لیے، آپکے لیے، ہر ایک کے لیے،
02:41
and then when you get the meaning,
45
161471
1960
اور پھر جب آپ کو مطلب سمجھ آ جائے،
02:43
you feel connected to it.
46
163431
2004
تو آپکو اس سے انسیت ہو جاتی ہے۔
02:45
I always make sure to write messages
47
165435
2347
میں اس بات کو یقینی بناتا ہوں کہ وہ پیغام لکھوں
02:47
that are relevant to the place where I'm painting,
48
167806
2371
جو اس جگہ جہاں میں کام کر رہا ہوں سے متعلق ہوں،
02:50
but messages that have a universal dimension,
49
170201
3081
لیکن پیغامات میں عالمگیریت ہوتی ہے،
02:53
so anybody around the world can connect to it.
50
173306
2742
چناچہ دنیا میں کوئی بھی ان سے جڑ سکتا ہے۔
02:56
I was born and raised in France, in Paris,
51
176699
2327
میں پیرس، فرانس میں پیدا ہوا اور پلا بڑھا،
02:59
and I started learning how to write and read Arabic when I was 18.
52
179050
3945
اور میں نے 18 سال کی عمر میں عربی لکھنا اور پڑھنا شروع کی۔
03:03
Today I only write messages in Arabic.
53
183560
3500
آج میں صرف عربی میں پیغامات لکھتا ہوں۔
03:07
One of the reasons this is so important to me,
54
187084
3197
اسکی وجہ یہ کیوں میرے لیے اتنا اہم ہے,
03:10
is because of all the reaction that I've experienced all around the world.
55
190305
3816
وہ ردعمل ہے جو دنیا بھر سے مجھے ملا ہے۔
03:15
In Rio de Janeiro, I translated this Portuguese poem
56
195700
3906
ریو ڈی جنیرو میں، میں نے ایک پرتگالی نظم ترجمہ کی
03:19
from Gabriela Tôrres Barbosa,
57
199630
1912
گبریلا ٹورس باربوسا سے،
03:21
who was giving an homage to the poor people of the favela,
58
201566
3380
جو فیویلا کے غریب لوگوں کو تعظیم دے رہی تھیں،
03:24
and then I painted it on the rooftop.
59
204970
1968
اور اسے میں نے ایک چھت پر تقش کیا۔
03:27
The local community were really intrigued by what I was doing,
60
207367
2913
مقامی آبادی میرے اس کام کے بارے میں کافی تذبذب کا شکار ہوئی،
03:30
but as soon as I gave them the meaning of the calligraphy,
61
210304
3593
لیکن جسے ہی میں نے انہیں اس خطاطی کے معنی سے آگاہ کیا،
03:33
they thanked me, as they felt connected to the piece.
62
213921
2929
انہوں نے میرا شکریہ ادا کیا اور اس فن پارے سے تعلق محسوس کیا۔
03:38
In South Africa, in Cape Town,
63
218723
1990
جنوبی افریقہ میں، کیپ ٹاون میں،
03:40
the local community of Philippi
64
220737
3049
فلپیپی کی مقامی آبادی نے
03:43
offered me the only concrete wall of the slum.
65
223810
3047
مجھے کچی آبادی کی واحد کنکریٹ کی دیوار میرے کام کے لیے دی۔
03:46
It was a school, and I wrote on it
66
226881
2373
یہ ایک سکول تھا، اور میں نے اس پر لکھا
03:49
a quote from Nelson Mandela,
67
229278
1468
نیلسن منڈیلا کا ایک قول،
03:50
saying, "[in Arabic],"
68
230770
2663
سناتا ہے، [عربی میں] ،
03:53
which means, "It seems impossible until it's done."
69
233457
2683
اسکا مطلب ہے، "نا ممکن جب تک ہو نہ جائے ممکن نہیں لگتا"۔
03:56
Then this guy came to me and said, "Man, why you don't write in English?"
70
236489
3585
ایک آدمی میرے پاس آیا اور کہا، "جناب آپ اسے انگریزی میں کیوں نہیں لکھتے؟"
04:00
and I replied to him, "I would consider your concern legit if you asked me
71
240098
4095
میں نے اسے جواب دیا، "آپ کی بات میں وزن ہوتا اگر آپ مجھ سے کہتے کہ میں نے
04:04
why I didn't write in Zulu."
72
244217
1584
اسے زولو میں کیوں نہیں لکھا"۔
04:06
In Paris, once, there was this event,
73
246912
2144
ایک دفعہ پیرس میں، ایک تقریب تھی،
04:09
and someone gave his wall to be painted.
74
249080
3906
اور کسی نے اپنی دیوار نقاشی کے لیے دی۔
04:14
And when he saw I was painting in Arabic,
75
254016
2357
اور جب اس نے دیکھا میں عربی میں لکھ رہا ہوں،
04:16
he got so mad -- actually, hysterical -- and he asked for the wall to be erased.
76
256397
4024
وہ اتنا غصہ ہوا -- دراصل جیسے پاگل -- اس نے مجھ سے کہا دیوار کو صاف کر دو۔
04:20
I was mad and disappointed.
77
260445
1967
میں غصہ ہوا اور مایوس بھی۔
04:22
But a week later, the organizer of the event asked me to come back,
78
262436
3877
لیکن ایک ہفتہ بعد، تقریب کے منتظم نے مجھے واپس آنے کو کہا،
04:26
and he told me that there was a wall right in front of this guy's house.
79
266337
3718
اور بتایا کہ اسی آدمی کے گھر کے بالکل سامنے ایک دیوار ہے۔
04:30
So, this guy --
80
270079
1152
تو یہ آدمی --
04:31
(Laughter)
81
271255
2219
(قہقہے)
04:33
like, was forced to see it every day.
82
273498
2025
مجبور ہو گیا، اسے روز دیکھنے کے لیے۔
04:35
At the beginning, I was going to write, "[In Arabic],"
83
275547
2984
پہلے میں "[عربی میں]" لکھنے لگا تھا،
04:38
which means, "In your face," but --
84
278555
1991
جسکا مطلب تھا، "منہ کی کھانی پڑی" لیکن --
04:40
(Laughter)
85
280570
2343
(قہقہے)
04:42
I decided to be smarter and I wrote, "[In Arabic],"
86
282937
3659
میں نے سوچا کچھ بہتر ہونا چاہیے، تو لکھا، "[عربی میں]"،
04:46
which means, "Open your heart."
87
286620
1634
جسکا مطلب تھا، "اپنے دل کو بڑا کرو"۔
04:49
I'm really proud of my culture,
88
289095
3076
مجھے اپنی تہذیب پر بہت فخر ہے،
04:52
and I'm trying to be an ambassador of it through my artwork.
89
292195
5515
اور میں اپنے فنی کام کے ذریعے اس کا سفیر بننے کی کوشش کر رہا ہوں۔
04:57
And I hope that I can break the stereotypes we all know,
90
297734
4936
اور مجھے امید ہے کہ میں دقیانوسی خیالات کو غلط ثابت کر سکتا ہوں،
05:02
with the beauty of Arabic script.
91
302694
1774
عربی رسم الخط کی خوبصورتی کے ذریعے۔
05:05
Today, I don't write the translation of the message anymore on the wall.
92
305207
5448
اب، میں مزید اپنے پیغام کا ترجمہ دیوار پر نہیں لکھتا۔
05:11
I don't want the poetry of the calligraphy to be broken,
93
311148
3677
میں شاعری کی خطاطی کی خوبصورتی کو خراب نہیں کرنا چاہتا،
05:14
as it's art and you can appreciate it without knowing the meaning,
94
314849
3181
کیونکہ یہ فن ہے اور آپ اس کا مطلب جانے بغیر اس کو سراہ سکتے ہیں،
05:18
as you can enjoy any music from other countries.
95
318054
3036
جیسے آپ مختلف ممالک کی موسیقی سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
05:21
Some people see that as a rejection or a closed door,
96
321630
3775
کچھ لوگ اسے ٹھکرائے جانے یا بند دروازے سے تعبیر کرتے ہیں،
05:25
but for me, it's more an invitation --
97
325429
2469
لیکن میرے لیے، یہ ایک دعوت ہے --
05:27
to my language, to my culture, and to my art.
98
327922
3279
میری زبان کی، میری تہذیب کی، اور میرے فن کی۔
05:31
Thank you.
99
331225
1158
شکریہ۔
05:32
(Applause)
100
332407
2852
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7