Learn to read Chinese ... with ease! | ShaoLan

3,366,773 views ・ 2013-05-07

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

00:00
Translator: Joseph Geni Reviewer: Morton Bast
0
0
7000
Translator: Tien-Hsin Yang Reviewer: Fahad Zaki
00:12
Growing up in Taiwan
1
12754
2056
تائیوان میں پرورش پانا
00:14
as the daughter of a calligrapher,
2
14810
1612
ایک خطاط کی بیٹی کے طور پر ،
00:16
one of my most treasured memories
3
16422
2368
میری سب سے قیمتی یادوں میں سے ایک یاد ،
00:18
was my mother showing me the beauty, the shape
4
18790
3093
میری ماں کا مجھے چینی حروف کی خوبصورتی ،
00:21
and the form of Chinese characters.
5
21883
2633
اور شکل کا دکھانا تھی -
00:24
Ever since then, I was fascinated
6
24516
2507
اس وقت سے ، میں اس ناقابلِ یقین زبان
00:27
by this incredible language.
7
27023
2662
کی طرف متوجہ تھی-
00:29
But to an outsider, it seems to be
8
29685
2735
مگر ایک غیر کے لئے اس پر عبور حاصل کرنا
00:32
as impenetrable as the Great Wall of China.
9
32420
3509
دیوارِچین کو عبور کرنے کی طرح ہے -
00:35
Over the past few years, I've been wondering
10
35929
2375
میں کئی سالوں سے ، سوچ رہی ہوں کہ
00:38
if I can break down this wall,
11
38304
2052
کیا میں اس دیوار کو گرا سکتی ہوں،
00:40
so anyone who wants to understand and appreciate
12
40356
2594
تاکہ کوئی بھی شخص ، جو اس اعلیٰ ظرف زبان کی خوبصورتی کو
00:42
the beauty of this sophisticated language could do so.
13
42950
3908
سمجھنا اور اس کا معترف ہونا چاہے ، تو وہ ہوسکتا ہے -
00:46
I started thinking about how a new, fast method
14
46858
4312
میں نے سوچا کہ کس طرح ایک نیا ، تیز طریقہ کار
00:51
of learning Chinese might be useful.
15
51170
2848
چینی زبان سیکھنے کے لئے کارآمد ہوسکتا ہے -
00:54
Since the age of five, I started to learn how to draw
16
54018
3986
پانچ سال کی عمر سے میں سیکھ رہی ہوں کہ
00:58
every single stroke for each character
17
58004
3005
ہر ایک حرف کی ہر ایک لکیر کو
01:01
in the correct sequence.
18
61009
2544
صحیح ترتیب کے ساتھ کس طرح بنانا ہے
01:03
I learned new characters every day
19
63553
2057
میں نےاگلے 15 برسوں کے دوران
01:05
during the course of the next 15 years.
20
65610
2727
ہر دن ایک نیا حرف سیکھا-
01:08
Since we only have five minutes,
21
68337
2120
کیونکہ ہمارے پاس صرف 5 منٹ ہیں ،
01:10
it's better that we have a fast and simpler way.
22
70457
3635
یہ بہتر ہوگا کہ ہمارے پاس ایک تیز اور آسان طریقہ ہو -
01:14
A Chinese scholar would understand 20,000 characters.
23
74092
3525
ایک چینی عالم 20،000 حروف سمجھ سکتا ہے -
01:17
You only need 1,000 to understand the basic literacy.
24
77617
5112
آپ کو اس زبان پر عبور کے لئے صرف 1،000 حروف کی سمجھ ہونی چاہیے
01:22
The top 200 will allow you to comprehend
25
82729
4016
200 اہم حروف آپ کو 40 فیصد
01:26
40 percent of basic literature --
26
86745
2896
بنیادی ادب سمجھنے میں مدد دیں گے --
01:29
enough to read road signs, restaurant menus,
27
89641
2876
یہ آپ کے لئے کافی ہوگا : سڑک کے اشاروں ، ریستوران کے مینو کو پڑھنے کے لئے ،
01:32
to understand the basic idea of the web pages
28
92517
3004
ویب پیج کی بنیادی باتیں سمجھنے کے لئے
01:35
or the newspapers.
29
95521
1939
یا اخبارات کے لئے -
01:37
Today I'm going to start with eight
30
97460
2199
آج میں شروع کرونگی 8 حروف کے ساتھ
01:39
to show you how the method works.
31
99659
1892
تاکہ میں دکھا سکوں یہ طریقہِ کار کس طرح کام کرتے ہے -
01:41
You are ready?
32
101551
1921
آپ تیار ہیں؟
01:43
Open your mouth as wide as possible
33
103472
2683
جتنا آپ سے ہوسکے ، اپنا منہ کھولیے
01:46
until it's square.
34
106155
2046
یہاں تک کہ وہ چوکور ہوجاۓ -
01:48
You get a mouth.
35
108201
2682
آپ کو ملتا ہے ' منہ ' -
01:50
This is a person going for a walk.
36
110883
3088
یہ ایک شخص چہل قدمی کر رہا ہے -
01:53
Person.
37
113971
3131
' شخص '-
01:57
If the shape of the fire is a person
38
117102
2709
اگر ایک شخص کی شکل میں آگ ہو
01:59
with two arms on both sides,
39
119811
2270
اور اس کے دونوں ہاتھ دونوں طرف ہوں ،
02:02
as if she was yelling frantically,
40
122081
2170
جیسے وہ چلّا رہی ہو ،
02:04
"Help! I'm on fire!" --
41
124251
3553
" مدد کرو ! میں جل رہی ہوں " --
02:07
This symbol actually is originally from the shape of the flame,
42
127804
4167
یہ علامت حقیقت میں شعلوں کی شکل سے بنی ہے ،
02:11
but I like to think that way. Whichever works for you.
43
131971
3813
میں اس طرح سوچتی ہوں - جو آپ بہتر سمجھیں -
02:15
This is a tree.
44
135784
2259
یہ ایک درخت ہے -
02:18
Tree.
45
138043
2098
' درخت '-
02:20
This is a mountain.
46
140141
4425
یہ ایک پہاڑ ہے.
02:24
The sun.
47
144566
2601
سورج -
02:29
The moon.
48
149458
4654
چاند -
02:34
The symbol of the door
49
154112
1975
دروازے کی علامت
02:36
looks like a pair of saloon doors in the wild west.
50
156087
5706
اس طرح لگتی ہے جیسے پرانے وقتوں میں مغرب میں سراۓ کے دروازے ہوں -
02:41
I call these eight characters radicals.
51
161793
3738
میں ان 8 حروف کو ' ریڈیکلز ' کہتی ہوں -
02:45
They are the building blocks
52
165531
1766
آپ انکو مزید حروف بنانے میں
02:47
for you to create lots more characters.
53
167297
4130
استعمال کرسکتے ہیں -
02:51
A person.
54
171427
1738
ایک شخص -
02:53
If someone walks behind, that is "to follow."
55
173165
4268
اگر کوئی پیچھے چلے ، تو یہ ہے " پیچھے چلنا -"
02:57
As the old saying goes,
56
177433
2128
جیسے پرانی کہاوت ہے ،
02:59
two is company, three is a crowd.
57
179561
3726
دو لوگ ہوں تو ' ساتھ ' ہوتا ہے اور تین لوگ ہوں تو ' مجمع ' ہوتا ہے -
03:03
If a person stretched their arms wide,
58
183287
2915
اگر ایک شخص اپنے بازو پھیلاۓ ،
03:06
this person is saying, "It was this big."
59
186202
4647
تو یہ شخص کہہ رہا ہے ، " وہ اتنا بڑا تھا -"
03:10
The person inside the mouth, the person is trapped.
60
190849
3848
ایک شخص منہ کے اندر ، ایک شخص پھنس گیا ہے -
03:14
He's a prisoner, just like Jonah inside the whale.
61
194697
5846
وہ ایک ' قیدی ' ہے ، جیسے یونس بڑی مچھلی کے اندر - ہمارے پاس
03:20
One tree is a tree. Two trees together, we have the woods.
62
200543
3494
ایک درخت - ایک ' درخت ' ہے - دو درخت ایک ساتھ ایک ' جنگل ' ہے -
03:24
Three trees together, we create the forest.
63
204037
3556
تین درخت ایک ساتھ ، ہم بناتے ہیں ایک ' گھنا جنگل ' -
03:27
Put a plank underneath the tree, we have the foundation.
64
207593
4072
ایک لکڑی کا پٹا رکھیے درخت کے نیچے ، ہمارے پاس ایک ' بنیاد ' ہے -
03:31
Put a mouth on the top of the tree, that's "idiot." (Laughter)
65
211665
4135
ایک منہ رکھیے درخت کے اوپر ، وہ ' بیوقوف ' ہے - ( ہنسی )
03:35
Easy to remember,
66
215800
2081
آسانی سے یاد ہونے والا ،
03:37
since a talking tree is pretty idiotic.
67
217881
4942
کیونکہ بولنے والا درخت بیوقوفانہ ہے -
03:42
Remember fire?
68
222823
2042
آگ یاد ہے ؟
03:44
Two fires together, I get really hot.
69
224865
2661
دو آگ ایک ساتھ ، ' میں بہت گرم ہوجاتی ہوں ' -
03:47
Three fires together, that's a lot of flames.
70
227526
2859
تین آگ ایک ساتھ ، ' وہ بہت سارے شعلے ہیں ' -
03:50
Set the fire underneath the two trees, it's burning.
71
230385
4601
دو درختوں کے نیچے آگ لگائیں ، ' یہ جل رہا ہے ' -
03:54
For us, the sun is the source of prosperity.
72
234986
3092
ہمارے لئے ، سورج خوشحالی کا سبب ہے -
03:58
Two suns together, prosperous.
73
238078
2179
دو سورج ایک ساتھ ، ' خوشحال ' -
04:00
Three together, that's sparkles.
74
240257
2358
تین سورج ایک ساتھ ، وہ ' دمک ' ہے -
04:02
Put the sun and the moon shining together,
75
242615
2021
سورج اور چاند کو ایک ساتھ رکھیے ،
04:04
it's brightness.
76
244636
1308
یہ ' روشنی کی تیزی ' ہے -
04:05
It also means tomorrow, after a day and a night.
77
245944
4225
اس کا مطلب ' کل ' بھی ہے ، ایک دن اور ایک رات کے بعد -
04:10
The sun is coming up above the horizon. Sunrise.
78
250169
4483
سورج افق سے ابھر رہا ہے - ' طلوعِ آفتاب ' -
04:14
A door. Put a plank inside the door,
79
254652
3103
ایک دروازہ - ایک لکڑی کا پٹا رکھیں دروازے میں -
04:17
it's a door bolt.
80
257755
2057
یہ ' دروازے کا تالہ ' ہے -
04:19
Put a mouth inside the door, asking questions.
81
259812
2964
ایک منہ رکھیے دروازے میں ، ' سوال پوچھنا ' -
04:22
Knock knock. Is anyone home?
82
262776
3331
دستک دستک. کوئی گھر پر ہے؟
04:26
This person is sneaking out of a door,
83
266107
2888
یہ شخص ایک دروازے سے چپکے سے نکل رہا ہے -
04:28
escaping, evading.
84
268995
2832
' بھاگنا ' - ' بدکنا ' -
04:31
On the left, we have a woman.
85
271827
2153
بائیں طرف ، ہمارے پاس ایک عورت ہے -
04:33
Two women together, they have an argument.
86
273980
2162
دو عورتیں ایک ساتھ ، وہ بحث کر رہی ہیں -
04:36
(Laughter)
87
276142
2133
( ہنسی )
04:38
Three women together, be careful, it's adultery.
88
278275
6518
تین عورتیں ایک ساتھ ، دھیان سے ، یہ 'غیر ازدواجی تعلق' ہے -
04:44
So we have gone through almost 30 characters.
89
284793
3509
ابھی ہم نے تقریباً 30 حروف دیکھے ہیں -
04:48
By using this method, the first eight radicals
90
288302
3337
اس طریقہ کار سے ، پہلے آٹھ ' ریڈیکلز '
04:51
will allow you to build 32.
91
291639
2001
آپ کو 32 حروف بنانے میں مدد دیں گے -
04:53
The next group of eight characters
92
293640
1763
آٹھ حروف کے اگلے گروپ
04:55
will build an extra 32.
93
295403
2192
32 مزید حروف بنائیں گے -
04:57
So with very little effort,
94
297595
2302
اس طرح بہت تھوڑی کوشش سے ،
04:59
you will be able to learn a couple hundred characters,
95
299897
2266
آپ دو سو حروف سیکھ سکتے ہیں ،
05:02
which is the same as a Chinese eight-year-old.
96
302163
2552
جو بالکل آٹھ سالہ چینی بچے کے برابر ہے -
05:04
So after we know the characters, we start building phrases.
97
304715
3547
حروف جاننے کے بعد ، ہم الفاظ جملے بناتے ہیں -
05:08
For example, the mountain and the fire together,
98
308262
2697
مثال کے طور پر ، پہاڑ اور آگ ایک ساتھ ،
05:10
we have fire mountain. It's a volcano.
99
310959
2928
ہمارے پاس ہے آگ کا پہاڑ - یہ آتش فشاں ہے -
05:13
We know Japan is the land of the rising sun.
100
313887
3320
ہمیں معلوم ہے کہ جاپان کی سرزمین سے سورج طلوع ہوتا ہے -
05:17
This is a sun placed with the origin,
101
317207
3418
یہ ایک سورج ہے جسے سمت کے ساتھ رکھا ہے ،
05:20
because Japan lies to the east of China.
102
320625
3127
کیونکہ جاپان چین کے مشرق میں ہے -
05:23
So a sun, origin together, we build Japan.
103
323752
3890
اب سورج اور سمت ایک ساتھ ، ہم ' جاپان ' بناتے ہیں -
05:27
A person behind Japan, what do we get?
104
327642
2958
ایک شخص جاپان کے پیچھے ، ہمیں کیا ملتا ہے ؟
05:30
A Japanese person.
105
330600
3102
ایک ' جاپانی ' -
05:33
The character on the left is two mountains
106
333702
2801
یہ بائیں طرف دو پہاڑوں کا حرف ہے
05:36
stacked on top of each other.
107
336503
2107
ایک کے اوپر ایک رکھا ہوا ہے -
05:38
In ancient China, that means in exile,
108
338610
3217
قدیم چین میں اس کا مطلب جلاوطنی ہے ،
05:41
because Chinese emperors, they put their political enemies
109
341827
2438
کیونکہ چینی شہنشاہ ، اپنے سیاسی مخالفین کو
05:44
in exile beyond mountains.
110
344265
2371
پہاڑوں کے پار جلاوطن کر دیتے تھے -
05:46
Nowadays, exile has turned into getting out.
111
346636
5011
آج کل ، جلاوطنی ' باہر نکلنا ' بن گیا ہے -
05:51
A mouth which tells you where to get out
112
351647
2571
ایک منہ جو بتاتا ہے کہ کہاں سے نکلنا ہے
05:54
is an exit.
113
354218
1928
کا مطلب ' خارجی راستہ ' ہے -
05:56
This is a slide to remind me that I should stop talking
114
356146
3641
یہ ایک سلائڈ ہے جو مجھے یاد دلاتی ہے کہ مجھے بولنا بند کردینا چاہیے
05:59
and get off of the stage. Thank you.
115
359787
1883
اور اسٹیج سے اتر جانا چاہیے - شکریہ -
06:01
(Applause)
116
361670
3969
( تالیاں )
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7