Before I die I want to... | Candy Chang

709,252 views ・ 2012-09-04

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

00:00
Translator: Joseph Geni Reviewer: Morton Bast
0
0
7000
Translator: Afia Anwar Reviewer: Umar Anjum
ایسے بہت سے طریقے ہیں جن سے ہمارے اردگرد کے لوگ
00:16
There are a lot of ways the people around us
1
16220
3324
00:19
can help improve our lives.
2
19568
2103
ہماری زندگی بہتر کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔
00:21
We don't bump into every neighbor,
3
21695
1620
ہم ہر پڑوسی سے نہیں ملتے،
00:23
so a lot of wisdom never gets passed on,
4
23339
3047
لہٰذا بہت زیادہ دانائی آگے منتقل نہیں ہو پاتی،
00:26
though we do share the same public spaces.
5
26410
2452
اگرچہ ہماری عوامی جگہیں مشترک ہوتی ہیں۔
00:29
So over the past few years, I've tried ways to share more
6
29362
2761
تو پچھلے چند سالوں سے، میں نے اشتراک بڑھانے کے طریقے اپنائے
00:32
with my neighbors in public space,
7
32147
2316
اپنے پڑوسیوں کے ساتھ عوامی جگہوں پر،
00:34
using simple tools like stickers, stencils and chalk.
8
34487
2960
اسٹیکر، سٹینسل اور چاک جیسی عام چیزیں استعمال کرتے ہوئے۔
00:38
And these projects came from questions I had, like:
9
38058
3372
اور یہ منصوبے میرے پاس موجود سوالات سے وجود میں آئے، جیسے:
00:41
How much are my neighbors paying for their apartments?
10
41454
2691
میرے پڑوسی اپنے اپارٹمنٹس کے لیے کتنا کرایہ دیتے ہیں؟
00:44
(Laughter)
11
44169
1190
(قہقہے)
00:45
How can we lend and borrow more things,
12
45383
2254
ہم زیادہ چیزیں کیسے لے اور دے سکتے ہیں،
00:47
without knocking on each other's doors at a bad time?
13
47661
2999
برے وقت میں ایک دوسرے کا دروازہ کھٹکھٹائے بغیر؟
00:51
How can we share more memories of our abandoned buildings,
14
51978
4053
ہم کیسے اپنی ترک کی گئی عمارتوں کی زیادہ یادیں بانٹ سکتے ہیں،
00:56
and gain a better understanding of our landscape?
15
56055
2415
اور اپنے اردگرد کے ماحول کو بہتر سمجھ سکتے ہیں؟
00:59
How can we share more of our hopes for our vacant storefronts,
16
59811
4318
ہم کیسے خالی دوکانوں سے وابستہ اپنی خواہشات کا اظہار کر سکتے ہیں،
01:04
so our communities can reflect our needs and dreams today?
17
64153
3453
تاکہ ہماری اقوام ہمارے خوابوں اور ضروریات پر آج غور کر سکیں؟
01:10
Now, I live in New Orleans,
18
70034
1931
اب میں نیو اورلینز میں رہتی ہوں،
01:11
and I am in love with New Orleans.
19
71989
2317
اور مجھے نیو اورلینز سے محبت ہو گئی ہے۔
01:14
My soul is always soothed by the giant live oak trees,
20
74660
4508
میری روح ہمیشہ بلوط کے دیوہیکل درختوں سے پرسکون ہوتی ہے،
01:19
shading lovers, drunks and dreamers for hundreds of years,
21
79192
4372
جو صدیوں سے محبت کرنے والوں، شرابیوں اور خواب دیکھنے والوں پر سایہ کیے ہوئے ہیں،
01:23
and I trust a city that always makes way for music.
22
83588
3262
اور میں ایسے شہر پر اعتبار کرتی ہوں جو ہمیشہ موسیقی کے لیے جگہ بناتا ہے۔
01:26
I feel like every time someone sneezes,
23
86874
2418
مجھے محسوس ہوتا ہے کہ جب بھی کوئی چھینکتا ہے،
01:29
New Orleans has a parade.
24
89316
1239
نیو اورلینز میں پریڈ ہوتی ہے۔
01:30
(Laughter)
25
90579
1285
(قہقہے)
01:31
The city has some of the most beautiful architecture in the world,
26
91888
3516
یہ شہر دنیا کے خوبصورت ترین فنِ تعمیر میں سے ایک کا حامل ہے،
01:35
but it also has one of the highest amounts of abandoned properties in America.
27
95428
3920
لیکن اس میں امریکہ کی سب سے زیادہ تعداد میں ترک کی گئی عمارات بھی موجود ہیں۔
میں اس گھر کے پاس رہتی ہوں،
01:40
I live near this house,
28
100062
1428
01:41
and I thought about how I could make it a nicer space for my neighborhood,
29
101514
3841
اور میں نے سوچا کہ میں اس کو اپنے پڑوس کے لیے کیسے ایک بہتر جگہ بنا سکتی ہوں،
01:45
and I also thought about something that changed my life forever.
30
105379
3714
اور میں نے اس واقعے کے بارے میں بھی سوچا جس نے ہمیشہ کے لیے میری زندگی بدل دی۔
2009 میں میں نےکسی کو کھو دیا جس سے مجھے بہت محبت تھی۔
01:51
In 2009, I lost someone I loved very much.
31
111566
3554
01:55
Her name was Joan, and she was a mother to me.
32
115930
2928
ان کا نام جون تھا، اور وہ میرے لیے ایک ماں تھیں۔
01:59
And her death was sudden and unexpected.
33
119834
2762
اور ان کی موت اچانک اور غیرمتوقع تھی۔
اور میں نے موت کے متعلق بہت زیادہ سوچا۔
02:06
And I thought about death a lot.
34
126424
1873
02:12
And ... this made me feel deep gratitude for the time I've had.
35
132821
6071
اور ... اس سے مجھے بہت شکرگزاری کا احساس ہوا، اس وقت کے لیے جو مجھے ملا۔
02:19
And ... brought clarity to the things that are meaningful to my life now.
36
139502
6945
اور ... آگاہی ملی ان چیزوں کے بارے میں جو اب میری زندگی میں اہم ہیں۔
مگر اس نظریے کو قائم رکھنے کے لیے میں روز جدوجہد کرتی ہوں۔
02:29
But I struggle to maintain this perspective in my daily life.
37
149923
4055
02:34
I feel like it's easy to get caught up in the day-to-day,
38
154724
2809
مجھے لگتا ہے آسان ہے روزمرہ میں مصروف ہو جانا،
02:37
and forget what really matters to you.
39
157557
1890
اور بھول جانا کہ آپ کے لیے کیا اہم ہے۔
02:40
So with help from old and new friends,
40
160240
2130
تو نئے اور پرانے دوستوں کی مدد سے،
02:42
I turned the side of this abandoned house into a giant chalkboard,
41
162394
3854
میں نے اس ترک کیے گئے گھر کی ایک طرف کو ایک دیوہیکل تختہ سیاہ میں تبدیل کیا،
02:46
and stenciled it with a fill-in-the-blank sentence:
42
166272
2907
اور اس پر ایک خالی جگہ پُر کرنے والا جملہ چھاپ دیا:
02:49
"Before I die, I want to ..."
43
169203
2988
"مرنے سے پہلے، میں چاہتا/چاہتی ہوں ۔۔۔"
02:53
So anyone walking by can pick up a piece of chalk,
44
173723
3079
تو کوئی بھی راہگیر چاک کا ٹکڑا اٹھا کر،
02:56
reflect on their life,
45
176826
1398
اپنی زندگی پرغور کرے،
02:58
and share their personal aspirations in public space.
46
178248
2744
اور اپنی ذاتی تمنائوں کا اظہار عوامی جگہ پر کر سکے۔
03:02
I didn't know what to expect from this experiment,
47
182746
3094
مجھے نہیں معلوم تھا کہ اس تجربے سے کیا امید کی جانی چاہیے تھی،
03:05
but by the next day, the wall was entirely filled out,
48
185864
3321
مگر اگلے دن تک، دیوار مکمل طورپر بھر چکی تھی،
03:09
and it kept growing.
49
189209
1411
اور یہ بڑھتا گیا۔
03:11
And I'd like to share a few things that people wrote on this wall.
50
191201
3342
اور میں کچھ چیزیں آپ کو بتانا چاہوں گی جو لوگوں نے دیوار پر لکھیں۔
"مرنے سے پہلے میں چاہتا ہوں کہ میں قزاقی کی کوشش کروں۔"
03:17
"Before I die, I want to be tried for piracy."
51
197204
3433
03:20
(Laughter)
52
200661
6444
(قہقہے)
03:27
"Before I die, I want to straddle the International Dateline."
53
207461
4190
"مرنے سے پہلے میں چاہتا/چاہتی ہوں کہ عالمی خط ِتاریخ کے دونوں طرف پاوں پھیلاوں۔"
03:33
"Before I die, I want to sing for millions."
54
213468
3262
"مرنے سے پہلے میں چاہتا/چاہتی ہوں لاکھوں لوگوں کے لیے گانا۔"
03:38
"Before I die, I want to plant a tree."
55
218239
2723
"مرنے سے پہلے میں چاہتا/چاہتی ہوں ایک پودا لگانا۔"
03:43
"Before I die, I want to live off the grid."
56
223987
2904
"مرنے سے پہلے میں چاہتا/چاہتی ہوں ویرانے میں رہنا۔"
03:48
"Before I die, I want to hold her one more time."
57
228610
3472
"مرنے سے پہلے میں چاہتا ہوں اس کو ایک اور بار بانہوں میں لینا۔"
"مرنے سے پہلے میں چاہتا/چاہتی ہوں کسی کا گُھڑسوار محافظ بننا۔"
03:55
"Before I die, I want to be someone's cavalry."
58
235039
3580
04:00
"Before I die, I want to be completely myself."
59
240825
4528
"مرنے سے پہلے میں چاہتا/چاہتی ہوں مکمل طور پر خود کو اپنانا۔"
تو یہ نظرانداز جگہ کارآمد بن گئی،
04:09
So this neglected space became a constructive one,
60
249231
3975
04:13
and people's hopes and dreams made me laugh out loud, tear up,
61
253230
4872
اور لوگوں کی امیدوں اور خوابوں نے مجھے ہنسایا، رلایا،
04:18
and they consoled me during my own tough times.
62
258126
2889
اور مشکل اوقات میں مجھے تسلی دی۔
04:21
It's about knowing you're not alone;
63
261366
2414
یہ اس بات کو جاننا ہے کہ آپ اکیلے نہیں؛
04:23
it's about understanding our neighbors in new and enlightening ways;
64
263804
3682
یہ اپنے پڑوسیوں کو سمجھنا ہے نئے اور آشکار کرنے والے طریقوں سے،
04:27
it's about making space for reflection and contemplation,
65
267510
3349
یہ اظہار اور غور و فکر کے لیے جگہ بنانا ہے،
04:30
and remembering what really matters most to us as we grow and change.
66
270883
4956
اور بڑھنے اور تبدیل ہونے کے ساتھ یہ یاد رکھنا کہ ہمارے لیے سب سے زیادہ اہم کیا ہے۔
میں نے یہ پچھلے سال بنایا،
04:37
I made this last year,
67
277419
1237
04:38
and started receiving hundreds of messages from passionate people
68
278680
3395
اور مجھے پرجوش لوگوں کے سینکڑوں پیغامات موصول ہونے لگے
04:42
who wanted to make a wall with their community.
69
282099
2417
جو اپنی برادری کے لیے ایک دیوار بنانا چاہتے تھے۔
04:44
So, my civic center colleagues and I made a tool kit,
70
284540
3176
تو میں نے اور میرے بلدیاتی مرکز کے ساتھیوں نے آلات کا سیٹ بنایا،
04:47
and now walls have been made in countries around the world,
71
287740
2818
اور اب دنیا بھر کے ممالک میں ایسی دیواریں بنائی جا چکی ہیں،
04:50
including Kazakhstan,
72
290582
3413
بشمول قازقستان،
04:54
South Africa,
73
294019
2711
جنوبی افریقہ،
04:56
Australia,
74
296754
2452
آسٹریلیا،
04:59
Argentina, and beyond.
75
299230
1992
ارجنٹینا، اور اس سے بھی آگے۔
05:01
Together, we've shown how powerful our public spaces can be
76
301689
2882
اکٹھے، ہم نے یہ دکھایا کہ عوامی جگہیں کتنی طاقتور ہوسکتی ہیں
05:04
if we're given the opportunity to have a voice,
77
304595
2701
اگر ہمیں موقع ملے رائے دینے کا،
05:07
and share more with one another.
78
307320
2075
اور دوسروں کے ساتھ زیادہ بانٹنے کا۔
05:12
Two of the most valuable things we have
79
312927
2112
دو سب سے زیادہ قیمتی چیزیں جو ہمارے پاس ہیں
05:15
are time, and our relationships with other people.
80
315063
3427
وہ وقت، اور دوسرے لوگوں کے ساتھ ہمارے تعلقات ہیں۔
05:19
In our age of increasing distractions,
81
319522
2524
خلفشار کے بڑھتے ہوئے ہمارے اس دور میں،
05:22
it's more important than ever to find ways to maintain perspective,
82
322070
3476
نظریے کو قائم رکھنے کے طریقے ڈھونڈنا پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہے،
05:25
and remember that life is brief and tender.
83
325570
3204
اور یاد رکھنا کہ زندگی مختصر اور نازک ہے۔
05:29
Death is something that we're often discouraged to talk about,
84
329528
3040
ہماری اکثر حوصلہ شکنی کی جاتی ہے موت کے بارے میں بات کرنے سے،
05:32
or even think about,
85
332592
1270
حتٰی کہ سوچنے پر بھی،
05:33
but I've realized that preparing for death
86
333886
2324
مگر مجھے احساس ہوا ہے کہ موت کی تیاری کرنا
05:36
is one of the most empowering things you can do.
87
336234
2754
سب سے زیادہ بااختیار بنانے والی چیزوں میں سے ایک ہے جو آپ کر سکتے ہیں۔
05:39
Thinking about death clarifies your life.
88
339464
2555
موت کے بارے میں سوچنا آپ کی زندگی کو واضح کرتا ہے۔
05:44
Our shared spaces can better reflect what matters to us,
89
344971
2889
ہمارے لیے کیا اہم ہے، مشترکہ جگہیں اس کی بہترعکاسی کرسکتی ہیں،
05:47
as individuals and as a community,
90
347884
3289
انفرادی اور برادری کے طور پر،
05:51
and with more ways to share our hopes, fears and stories,
91
351197
3936
اور ہماری امیدیں، خوف اور کہانیاں بانٹنے کے زیادہ طریقے ہونے کے ساتھ،
05:55
the people around us can not only help us make better places,
92
355157
3920
ہمارے اردگرد کے لوگ نہ صرف بہتر جگہیں بنانے میں ہماری مدد کرسکتے ہیں،
05:59
they can help us lead better lives.
93
359101
2071
وہ بہتر زندگی گزارنے میں ہماری مدد کرسکتے ہیں۔
06:01
Thank you.
94
361545
1152
شکریہ۔
06:02
(Applause)
95
362721
4573
(تالیاں)
06:07
Thank you.
96
367318
1156
شکریہ۔
06:08
(Applause)
97
368498
5439
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7