Aomawa Shields: How we'll find life on other planets | TED

113,689 views ・ 2016-01-28

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Umar Anjum Reviewer: Zehra Wamiq
00:12
I am in search of another planet in the universe where life exists.
0
12856
4739
میں کائنات میں کسی ایسے سیارے کی تلاش میں ہوں جہاں زندگی موجود ھو
00:18
I can't see this planet with my naked eyes
1
18426
2962
میں ایسے سیارے کو صرف آنکھوں سے نہیں دیکھ سکتی ہوں
00:21
or even with the most powerful telescopes
2
21412
2286
بلکہ طاقتورترین دوربین کے ساتھ بھی نہیں
00:23
we currently possess.
3
23722
1350
جو اس وقت ہماری ملکیت ہیں
00:25
But I know that it's there.
4
25787
2064
لیکن میں یہ جانتی ہوں کہ وہ موجود ہیں.
00:27
And understanding contradictions that occur in nature
5
27875
3143
اور فطرت میں پائے جانے والے تضادات کو سمجھنے سے
00:31
will help us find it.
6
31042
1356
ہمیں اسے ڈھونڈنے میں مدد ملے گی.
00:33
On our planet,
7
33379
1151
ہمارے سیارے پر،
00:34
where there's water, there's life.
8
34554
1973
جہاں پانی ہے، وہاں زندگی ہے.
00:36
So we look for planets that orbit at just the right distance
9
36892
2934
تو ہم کو ڈھونڈنا ہے ایسےسیاروں کوجو اپنے ستاروں سے
00:39
from their stars.
10
39850
1299
ایک خاص فاصلے پر مدارمیں گھوم رہے ہیں
00:42
At this distance,
11
42418
1151
اس فاصلے پر،
00:43
shown in blue on this diagram for stars of different temperatures,
12
43593
3480
اس تصویر پر نیلے رنگ میں دکھایا ہے مختلف درجہ حرارت کے ستاروں کے لئے،
00:47
planets could be warm enough for water to flow on their surfaces
13
47097
3854
سیارے اتنے گرم ہو سکتے ہے کے پانی ان کی سطح پر جھیلوں اور
00:50
as lakes and oceans
14
50975
1398
سمندروں کی شکل میں بہے
00:52
where life might reside.
15
52397
1541
جہاں زندگی موجود ہو سکتی ہے
00:54
Some astronomers focus their time and energy on finding planets
16
54787
3714
بعض ماہر فلکیات اپنا وقت اور توانائی ایسے سیاروں کی تلاش کرنے پر مرکوزرکھتے ہیں
00:58
at these distances from their stars.
17
58525
2441
جو ان ستاروں سے اس فاصلے پر ہوں
01:00
What I do picks up where their job ends.
18
60990
2403
میرا کام وہاں سے شروع ہوتا ہے جہاں وہ ختم کرتے ہیں۔
01:03
I model the possible climates of exoplanets.
19
63869
2984
میں ان سیاروں پر ممکنہ موسموں کے نمونے بناتی ہوں
01:07
And here's why that's important:
20
67353
1826
اوریہ اس لیے اہم ہے:
01:09
there are many factors besides distance from its star
21
69203
3490
اپنےستارے سے فاصلے کے علاوہ، اور بھی بہت سارے عوامل ہیں
01:12
that control whether a planet can support life.
22
72717
2604
جن پر منحصر ہوتا ہے کہ ایک سیارے پر زندگی کا وجود ہو سکتا ہےکہ نہیں۔
01:16
Take the planet Venus.
23
76297
1516
سیارے وینس کی مثال لیں.
01:18
It's named after the Roman goddess of love and beauty,
24
78646
3691
اس کا نام محبت اور خوبصورتی کی رومن دیوی کے نام پر ہے،
01:22
because of its benign, ethereal appearance in the sky.
25
82361
3610
اس کی وجہ اسکا بے ضرر، اور لطیف سی شکل میں آسمان میں ظاہر ہونا ہے۔
01:26
But spacecraft measurements revealed a different story.
26
86487
3164
لیکن خلائی جہاز کی پیمائش نے ایک مختلف کہانی ظاہر کی.
01:30
The surface temperature is close to 900 degrees Fahrenheit,
27
90080
3969
اسکی سطح کا درجہ حرارت 900 ڈگری فارن ہائیٹ کے قریب ہے،
01:34
500 Celsius.
28
94073
1499
500 سینٹی گریڈ۔
01:36
That's hot enough to melt lead.
29
96151
2388
یہ اتنا گرم ہے کے سیسہ کو پگھلنے کے لئے کافی ہے.
01:39
Its thick atmosphere, not its distance from the sun, is the reason.
30
99115
3838
اسکی وجہ سورج سے اسکا فاصلہ نہیں بلکہ اس کا گہرا ماحول اور فضا ہے۔
01:42
It causes a greenhouse effect on steroids,
31
102977
3103
ایسے اثرات پیدا ہوتے ہیں جیسے گرین ہاؤس کے اثرات اسٹرایڈ پر ہوں
01:46
trapping heat from the sun and scorching the planet's surface.
32
106104
3640
سورج کی گرمی کو سطح پر روک دیتے ہے اور وہ سیارے کی سطح کو جھلسا دیتی ہے.
01:50
The reality totally contradicted initial perceptions of this planet.
33
110181
4547
حقیقت مکمل طور پر اس سیارے کے ابتدائی تصورات سے مختلف ہے۔
01:55
From these lessons from our own solar system,
34
115728
2621
01:58
we've learned that a planet's atmosphere
35
118373
2016
ہمیں معلوم ہوا ہے کہ ایک سیارے کا ماحول
02:00
is crucial to its climate and potential to host life.
36
120413
3602
اسکی آب و ہوا اور زندگی کے نشونما کی صلاحیت کے لئے انتہائی اہم ہے
02:04
We don't know what the atmospheres of these planets are like
37
124967
2915
ہم نہیں جانتے کہ ان سیاروں کا ماحول کیسا ہے
02:07
because the planets are so small and dim compared to their stars
38
127906
4368
کیونکہ سیارے اپنے ستاروں کہ مقابلے میں بہت چھوٹےاور اندھیرے ہیں
02:12
and so far away from us.
39
132298
1665
اور ہم سے بہت فاصلے پر ہیں۔
02:14
For example, one of the closest planets that could support surface water --
40
134500
4291
مثال کے طور پر، قریب ترین سیارے میں سے ایک جس کی سطح پر پانی پایا جا سکتا ہے -
02:18
it's called Gliese 667 Cc --
41
138815
3357
اسے "Gliese" سی سی 667 کہا جاتا ہے -
02:22
such a glamorous name, right, nice phone number for a name --
42
142196
3936
بہت خوش نماٰ نام، صحیح، ایک نام کے لئے اچھا فون نمبر -
02:26
it's 23 light years away.
43
146156
2435
یہ ہم سے 23 نوری سال دور ہے.
02:29
So that's more than 100 trillion miles.
44
149091
2770
تو یہ 100 ٹریلین میل سے بھی زیادہ ہے.
02:32
Trying to measure the atmospheric composition
45
152686
2313
ایک ایکسوپلینیٹ (وہ سیارے جو نظام شمسی سے باہر ہیں) کی اپنے ستارے کے سامنے گردش کے دوران
02:35
of an exoplanet passing in front of its host star is hard.
46
155023
4016
ماحولیاتی ساخت کی پیمائش کرنے کی کوشش انتہائی مشکل ہے.
02:39
It's like trying to see a fruit fly
47
159444
1880
جیسے ایک مکھی کو
02:41
passing in front of a car's headlight.
48
161348
2286
گاڑی کی ہیڈلائٹ کے سامنےسے گزرتے ہوےٗ دیکھنے کی کوشش کی طرح ہے
02:44
OK, now imagine that car is 100 trillion miles away,
49
164126
3699
ٹھیک ہے، اب تصورکریں کے گاڑی 100 ٹریلین میل دور ہے
02:47
and you want to know the precise color of that fly.
50
167849
3372
اور آپ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ مکھی کا بلکل صحیح رنگ کیا ہے۔
02:52
So I use computer models
51
172618
1757
تو میں کمپیوٹر ماڈل استعمال کرتی ہوں
02:54
to calculate the kind of atmosphere a planet would need
52
174399
3103
جانچنے کے لیے کہ ایک سیارے کو کس قسم کے ماحول کی ضرورت ہو گی
02:57
to have a suitable climate for water and life.
53
177526
2699
ایسی فضاء کے لیٗے جو پانی اور زندگی کے لئے موزوں ھو
03:01
Here's an artist's concept of the planet Kepler-62f,
54
181439
4112
یہ ایک فنکار کا تصور ہے سیارے کیپلر-62F ،
03:05
with the Earth for reference.
55
185575
1483
زمین کے توسط سے .
03:07
It's 1,200 light years away,
56
187507
2040
یہ، 1200 نوری سالوں کے فاصلے پر ہے
03:09
and just 40 percent larger than Earth.
57
189571
2227
اور زمین سے صرف 40 فیصد بڑا ہے.
03:12
Our NSF-funded work found that it could be warm enough for open water
58
192313
4048
ہمارے NSF کی مدد سے کیٗے گیٗے کام سے پتہ چلا کہ اسکا درجہٗ حرارت پانی کی موجودگی کےلیٗے کا فی ھو سکتا ہے
03:16
from many types of atmospheres and orientations of its orbit.
59
196385
4109
ماحول کی کئی اقسام اوراسکے مدار کی سمتوں میں سے.
03:20
So I'd like future telescopes to follow up on this planet
60
200518
3133
تو میں چاہتی ہوں کہ مستقبل کی دوربین اس سیارے پر توجہ رکھیں
03:23
to look for signs of life.
61
203675
1571
زندگی کی علامات تلاش کرنے کے لئے.
03:26
Ice on a planet's surface is also important for climate.
62
206476
3389
کسی سیارے کی سطح پر برف بھی آب و ہوا کے لئے اہم ہے.
03:29
Ice absorbs longer, redder wavelengths of light,
63
209889
3195
برف لال روشنی کی طویل لہروں کو جذب کرتی ہے،
03:33
and reflects shorter, bluer light.
64
213108
2130
اور نیلے رنگ کی روشنی کی عکاسی کرتا ہے.
03:35
That's why the iceberg in this photo looks so blue.
65
215870
2889
یہی وجہ ہے کہ برف کا تودہ اس تصویر میں نیلا لگتا ہے.
03:39
The redder light from the sun is absorbed on its way through the ice.
66
219092
3497
سورج سے آنے والی لال روشنی برف میں جذب ہو جاتی ہے
03:42
Only the blue light makes it all the way to the bottom.
67
222613
2857
اور صرف نیلے رنگ کی روشنی نیچے تک پہنچتی ہے.
03:45
Then it gets reflected back to up to our eyes
68
225947
2392
اس کے بعد یہ روشنی منعکس ہو کر ہماری آنکھوں میں آتی ہے
03:48
and we see blue ice.
69
228363
1576
اور ہم نیلی برف دیکھتے ہیں.
03:50
My models show that planets orbiting cooler stars
70
230590
2974
میرا ماڈل دکھاتا ہے کہ وہ سیارے جو ٹھنڈے ستاروں کے گرد گردش کرتے ہیں
03:53
could actually be warmer than planets orbiting hotter stars.
71
233588
3168
این سیاروں کے مقابلے میں زیادہ گرم ہو سکتے ہیں جو گرم ستاروں کے گرد گردش کرتے ہیں
03:56
There's another contradiction --
72
236780
1539
ایک تضاد اور بھی ہے -
03:58
that ice absorbs the longer wavelength light from cooler stars,
73
238343
3774
کہ برف، ٹھنڈے ستاروں سے آنے والی روشنی کی طویل لہروں کو جذب کرتی یے
04:02
and that light, that energy, heats the ice.
74
242141
3108
اور وہ روشنی، وہ توانائی، برف کو گرم کرتی ہے۔
04:06
Using climate models to explore
75
246622
2360
موسمیاتی ماڈل کا استعمال یہ دریافت کرنے کے لیٗے،
04:09
how these contradictions can affect planetary climate
76
249006
3105
کہ کس طرح یہ تضادات فلکیاتی ماحول پر اثرانداز ہو سکتے ہیں
04:12
is vital to the search for life elsewhere.
77
252135
3174
کہیں اور زندگی کی موجودگی تلاش کرنے کے لئے بہت اہم ہے.
04:16
And it's no surprise that this is my specialty.
78
256128
3177
اور یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ یہ میری مہارت ہے.
04:19
I'm an African-American female astronomer
79
259715
2785
میں ایک افریقی نژاد امریکی خاتون ماہر فلکیات ہوں
04:22
and a classically trained actor
80
262524
2112
اور ایک اعلیٰ تربیت یافتہ اداکار
04:24
who loves to wear makeup and read fashion magazines,
81
264660
3835
جس کو میک اپ کرنے کا اور اور فیشن میگزین پڑھنے کا شوق ہے،
04:28
so I am uniquely positioned to appreciate contradictions in nature --
82
268519
4833
تو میں فطرت کے تضادات کو اچھی طرح سمجھ سکتی ہوں-
04:33
(Laughter)
83
273376
1112
(ھنسی)
04:34
(Applause)
84
274512
3464
(تالیاں)
04:38
... and how they can inform our search for the next planet where life exists.
85
278000
4093
.. اور وہ ہماری دوسرے سیاروں میں زندگی کی تلاش میں کس طرح مدد کر سکتے ہیں
04:42
My organization, Rising Stargirls,
86
282645
2508
میری تنظیم، رایٗزنگ اسٹار گرلز،
04:45
teaches astronomy to middle-school girls of color,
87
285177
3428
مڈل اسکول کی سیاہ فام لڑکیوں کوعلم فلکیات سکھاتی ہے،
04:48
using theater, writing and visual art.
88
288629
3456
تھیٹر، ادب اور فنون لطیفہ کا استعمال کرتے ہوئے.
04:52
That's another contradiction -- science and art don't often go together,
89
292697
3977
یہ ایک اور تضاد ہے - سائنس اور فنون لطیفہ اکثر، ایک دوسرے کے ساتھ نہیں چلتے،
04:56
but interweaving them can help these girls bring their whole selves
90
296698
3802
لیکن ان کو آپس میں بُننے سے ان لڑکیوں کو مدد ملتی ہے اپنی تمام صلاحیتوں کو
05:00
to what they learn,
91
300524
1199
استمعال کر کے سیکھنے میں،
05:01
and maybe one day join the ranks of astronomers
92
301747
3440
اور شاید ایک دن وہ ان خلابازوں کی صفوں میں شامل ہو جایٗیں
05:05
who are full of contradictions,
93
305211
1754
جو تضادات سے بھرپور ہیں
05:06
and use their backgrounds to discover, once and for all,
94
306989
3150
اور اپنے پس منظرکے استعمال سے آخرکار دریافت کرنے میں کامیاب ہو جایٗیں،
05:10
that we are truly not alone in the universe.
95
310163
3016
کہ ہم واقعی اس کائنات میں اکیلے نہیں ہیں۔ .
05:14
Thank you.
96
314433
1151
شکریہ۔
05:15
(Applause)
97
315608
8816
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7