How to grow fresh air | Kamal Meattle

498,593 views ・ 2009-03-21

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Sana Khan Reviewer: Umar Anjum
00:12
Some 17 years ago, I became allergic to Delhi's air.
0
12160
5000
تقریبا 17 سال پہلے، مجھے دہلی کی ہوا سے الرجی ہوگئی تھی۔
00:17
My doctors told me that my lung capacity
1
17160
3000
میرے ڈاکٹروں نے مجھے بتایا کہ میرے پھیپھڑوں کی گنجائش
00:20
had gone down to 70 percent,
2
20160
2000
70 فیصد تک کم ہو گئی ہے،
00:22
and it was killing me.
3
22160
1000
اور یہ مجھے مار رہی ہے۔
00:23
With the help of IIT,
4
23160
3000
آئی آئی ٹی اور ٹیری کی مدد سے،
00:26
TERI, and learnings from NASA,
5
26160
2000
اور ناسا سے سیکھنے کے بعد،
00:28
we discovered that there are three
6
28160
3000
ہم نے دریافت کیا کہ
00:31
basic green plants,
7
31160
2000
تین بنیادی سبز پودے ہیں،
00:33
common green plants, with which
8
33160
2000
عام سبز پودے، جن کے ساتھ
ہم اُتنی تازہ ہوا پیدا کر سکتے ہیں
00:35
we can grow all the fresh air
9
35160
1000
00:36
we need indoors to keep us healthy.
10
36160
3000
جتنی ہمیں گھر کے اندرصحتمند رکھنے کے لئے ضروری ہے۔
00:39
We've also found that you can
11
39160
2000
ہمیں یہ بھی پتہ چلا ہے کہ آپ
00:41
reduce the fresh air requirements
12
41160
2000
تازہ ہوا کی ضروریات کو کم کرسکتے ہیں
00:43
into the building, while maintaining
13
43160
2000
عمارت میں، برقرار رکھتے ہوئے
00:45
industry indoor air-quality standards.
14
45160
3000
ہوا کے اندرونی صنعتی معیار کو۔
00:48
The three plants are Areca palm,
15
48160
2000
وہ تین پودے ہیں عریقہ پالم،
00:50
Mother-in-Law's Tongue and money plant.
16
50160
4000
مدر ان لا ٹنگ اور منی پلانٹ۔
00:54
The botanical names are in front of you.
17
54160
4000
نباتاتی نام آپ کے سامنے ہیں۔
00:58
Areca palm is a plant which
18
58160
2000
عریقہ پالم وہ پودا ہے جو
01:00
removes CO2 and converts it into oxygen.
19
60160
4000
سی او ٹو کو ہٹاتا ہے اور اسے آکسیجن میں بدلتا ہے۔
01:04
We need four shoulder-high plants per person,
20
64160
4000
ہمیں فی شخص چار کندھے کی انچائی جتنے پودوں کی ضرورت ہوتی ہے،
01:08
and in terms of plant care,
21
68160
2000
اور پودوں کی دیکھ بھال کے معاملے میں،
01:10
we need to wipe the leaves
22
70160
1000
ہمیں پتوں کو صاف کرنا ہے
01:11
every day in Delhi, and perhaps
23
71160
2000
ہر روز دہلی میں، اور شاید
01:13
once a week in cleaner-air cities.
24
73160
2000
ہفتے میں ایک بار صاف ہوا والے شہروں میں۔
01:15
We had to grow them in vermi manure,
25
75160
3000
ہمیں انھیں کھیتی کی کھاد میں اگانا پڑتا ہے،
01:18
which is sterile, or hydroponics,
26
78160
3000
جو جراثیم سے پاک یا ہائڈروپونک ہے،
01:21
and take them outdoors every three to four months.
27
81160
4000
اور ہر تین سے چار ماہ بعد انہیں باہر لے جانا پڑتا ہے۔
01:25
The second plant is Mother-in-law's Tongue,
28
85160
3000
دوسرا پودا مدر ان لاز ٹنگ ہے ،
01:28
which is again a very common plant,
29
88160
2000
جو کہ ایک بہت عام پودا ہے،
01:30
and we call it a bedroom plant,
30
90160
2000
اور ہم اسے بیڈ روم کا پودا کہتے ہیں،
01:32
because it converts CO2 into oxygen at night.
31
92160
3000
کیونکہ یہ رات کو سی او ٹو کو آکسیجن میں بدل دیتا ہے۔
01:35
And we need six to eight waist-high plants per person.
32
95160
5000
اور ہمیں فی شخص چھ سے آٹھ کمر تک اونچے پودوں کی ضرورت ہے۔
01:40
The third plant is money plant,
33
100160
2000
تیسرا پلانٹ منی پلانٹ ہے،
01:42
and this is again a very common plant;
34
102160
3000
اور یہ بھی ایک بہت عام پودا ہے؛
01:45
preferably grows in hydroponics.
35
105160
3000
جوترجییحاً ہائیڈروپونکس میں اُگتا ہے۔
01:48
And this particular plant removes formaldehydes
36
108160
3000
اور یہ خاص پودا نکال دیتا ہے فارملڈہائڈیز اور دیگر
دیگر اڑ جانے والے کیمیکلز کو۔
01:51
and other volatile chemicals.
37
111160
1000
01:52
With these three plants,
38
112160
2000
ان تینوں پودوں کی مدد سے،
01:54
you can grow all the fresh air you need.
39
114160
2000
آپ اپنی ضرورت کی تمام تازہ ہوا پیدا سکتے ہیں۔
01:56
In fact, you could be in a bottle
40
116160
2000
درحقیقت آپ ایک بوتل میں ہوسکتے ہیں،
01:58
with a cap on top, and you would not die at all,
41
118160
4000
بند ڈھکن کے ساتھ، اس کے باوجود بھی آپ بالکل نہیں مریں گے،
02:02
and you would not need any fresh air.
42
122160
3000
اورنا ہی آپ کو کسی تازہ ہوا کی ضرورت ہو گی۔
02:05
We have tried these plants at our
43
125160
2000
ہم نے ان پودوں کو اپنی
02:07
own building in Delhi, which is a
44
127160
3000
دہلی والی عمارت میں آزمایا ہے، جو کہ
02:10
50,000-square-feet, 20-year-old building.
45
130160
3000
50،000 مربع فٹ اور 20 سال پرانی عمارت ہے۔
02:13
And it has close to 1,200 such plants for 300 occupants.
46
133160
4000
اور اس میں تقریباً 1200 ایسے پودے ہیں 300 لوگوں کے لئے۔
02:17
Our studies have found that there is
47
137160
2000
ہماری تحقیقات نے بتایا ہے کہ
02:19
a 42 percent probability of one's blood oxygen
48
139160
4000
42 فیصد امکان ہے خون میں آکسیجن کے
02:23
going up by one percent if one stays indoors
49
143160
2000
ایک فیصد اضافے کا، اگر اندر رہا جائے
02:25
in this building for 10 hours.
50
145160
3000
10 گھنٹوں تک اس عمارت میں۔
02:28
The government of India has discovered
51
148160
3000
انڈین حکومت نے دریافت کیا
02:31
or published a study to show
52
151160
2000
یا ایک مطالعہ شائع کیا دکھانے کے لیے کہ
02:33
that this is the healthiest building in New Delhi.
53
153160
3000
یہ نئی دہلی کی سب سے صحت مند عمارت ہے۔
02:36
And the study showed that,
54
156160
3000
اور یہ مطالعہ دکھاتا ہے کہ،
دیگرعمارتوں کے مقابلے میں،
02:39
compared to other buildings,
55
159160
1000
02:40
there is a reduced incidence of
56
160160
2000
آنکھوں میں جلن کے واقعات میں
02:42
eye irritation by 52 percent,
57
162160
2000
52 فیصد تک کمی،
02:44
respiratory systems by 34 percent,
58
164160
4000
سانس کے نظام میں 34 فیصد تک،
سر درد میں 24 فیصد تک،
02:48
headaches by 24 percent,
59
168160
1000
02:49
lung impairment by 12 percent and asthma by nine percent.
60
169160
4000
پھیپھڑوں کی خرابی میں 12 فیصد تک اور دمہ میں نو فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔
02:53
And this study has been published on September 8, 2008,
61
173160
4000
اور یہ مطالعہ 8 ستمبر 2008 کو شائع ہوا ہے،
02:57
and it's available on the government of India website.
62
177160
3000
اور یہ انڈین حکومت کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔
03:00
Our experience points to an
63
180160
2000
ہمارا تجربہ اشارہ کرتا ہے کہ
03:02
amazing increase in human productivity
64
182160
4000
انسانی پیداواری صلاحیت میں حیرت انگیز اضافہ ہوا
03:06
by over 20 percent by using these plants.
65
186160
3000
20 فیصد تک ان پودوں کے استعمال سے۔
03:09
And also a reduction in energy requirements in buildings
66
189160
4000
اور عمارتوں میں توانائی کے تقاضوں میں بھی
03:13
by an outstanding 15 percent, because you need less fresh air.
67
193160
6000
15 فیصد تک کمی دیکھی گئی کیونکہ آپ کو کم تازہ ہوا کی ضرورت ہے۔
اب ہم اسے دوہرا رہے ہیں ایک
03:19
We are now replicating this in a
68
199160
1000
03:20
1.75-million-square-feet building,
69
200160
3000
1.75 ملین مربع فٹ کی عمارت میں،
03:23
which will have 60,000 indoor plants.
70
203160
2000
جس میں 60،000 اندر رکھے جانے والے پودے ہوں گے۔
03:25
Why is this important?
71
205160
2000
یہ کیوں ضروری ہے؟
03:27
It is also important for the environment,
72
207160
2000
یہ ماحول کے لئے بھی اہم ہے،
03:29
because the world's energy
73
209160
1000
کیونکہ دنیا کی توانائی
03:30
requirements are expected to grow
74
210160
2000
کی ضروریات میں اضافہ متوقع ہے
03:32
by 30 percent in the next decade.
75
212160
2000
30 فیصد تک اگلی دہائی میں۔
03:34
40 percent of the world's energy is taken
76
214160
1000
دنیا کی 40 فیصد توانائی استعمال ہوتی ہے
03:35
up by buildings currently,
77
215160
2000
فی الحال عمارتوں میں،
03:37
and 60 percent of the world's population
78
217160
2000
اور دنیا کی 60 فیصد آبادی
03:39
will be living in buildings in cities
79
219160
3000
شہروں کی عمارتوں میں رہائش پذیر ہو گی
03:42
with a population of over one million in the next 15 years.
80
222160
4000
10 لاکھ سے زیادہ آبادی کے ساتھ اگلے 15 سالوں میں۔
03:46
And there is a growing preference for living
81
226160
2000
اور رہائش کی ترجیح بڑھتی جا رہی ہے
03:48
and working in air-conditioned places.
82
228160
4000
اور کام کرنے کی اے- سی والی جگہوں پر۔
"خود بنیں وہ تبدیلی جو آپ چاہتے ہیں اس دنیا میں"،
03:52
"Be the change you want to see in the world,"
83
232160
2000
مہاتما گاندھی نے کہا تھا۔
03:54
said Mahatma Gandhi.
84
234160
1000
03:55
And thank you for listening.
85
235160
1000
سننے کے لئے آپ کا شکریہ۔
03:56
(Applause)
86
236160
2000
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7