Dare to Educate Afghan Girls | Shabana Basij-Rasikh | TED Talks

181,442 views ・ 2013-02-11

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

00:00
Translator: Joseph Geni Reviewer: Morton Bast
0
0
7000
Translator: nazar hussain Reviewer: Azeema Batool
00:16
When I was 11,
1
16224
1440
مجھے یاد ھے وہ دن جب میں گیارہ سال کی تھی
00:17
I remember waking up one morning to the sound of joy in my house.
2
17664
4562
اور ایک صبح گھر میں کسی خوشی کے مناے جانے کی آواز سے میری آنکھ کھلی۔
00:22
My father was listening to BBC News
3
22226
2471
میرے والد اپنے سلیٹی رنگ کے چھوٹے سے ریڈیو پر۔
00:24
on his small, gray radio.
4
24697
4174
بی بی سی کی خبریں سن رہے تھے
00:28
There was a big smile on his face which was unusual then,
5
28871
2876
وہ بہت مسکرا رہے تھے جو کہ بہت غیر معمولی تھا۔
00:31
because the news mostly depressed him.
6
31747
3971
کیونکہ خبرین انہیں ہمیشہ پریشان کر دیا کرتی تھیں
00:35
"The Taliban are gone!" my father shouted.
7
35718
4885
"طالبان چلے گؑے ہیں" میرے والد چلاےؑ ۔
00:40
I didn't know what it meant,
8
40603
2588
مجھے انکی بات کا مطلب معلوم نہیں تھا ۔
00:43
but I could see that my father was very, very happy.
9
43191
5186
مگر میں دیکھ سکتی تھی کہ میرے والد بہت ہی زیادہ خوش تھے
00:48
"You can go to a real school now," he said.
10
48377
8511
"تم اب ایک با قاعدہ سکول جا سکتی ہو"، انہوں نے بتایا۔
00:56
A morning that I will never forget.
11
56888
5169
وہ صبح میں کبھی نہیں بھول سکتی-
01:02
A real school.
12
62057
5168
ایک باقاعدہ سکول۔
01:07
You see, I was six when the Taliban took over Afghanistan
13
67225
3108
آپ دیکھیے کہ میں چھ سال کی تھی جب طالبان نے افغانستان پر قبضہ کیا ۔
01:10
and made it illegal for girls to go to school.
14
70333
3523
اور لڑکیوں کا سکول جانا غیر قانونی قرار دے دیا
01:13
So for the next five years, I dressed as a boy
15
73856
3108
اس لیے، اگلے پانچ سالوں تک، مجھے لڑکوں کا لباس پہن کر
01:16
to escort my older sister, who was no longer allowed
16
76964
2511
اپنی بڑی بہن کو ایک خفیا اسکول تک لے کر جانا پڑتا،
01:19
to be outside alone, to a secret school.
17
79475
5414
کیونکہ اس کا اکیلے گھر سے باہر رہنا منع کر دیا گیا تھا۔
01:24
It was the only way we both could be educated.
18
84889
4625
بس اسی ایک طریقے سے ہم تعلیم حاصل کر سکتے تھے۔
01:29
Each day, we took a different route
19
89514
3234
ہر روز، ہم مختلف راستے سے جایا کرتے
01:32
so that no one would suspect where we were going.
20
92748
4023
تا کہ کسی کو یہ شک نا گزرے کہ ہم کہاں جا رہے ہیں۔
01:36
We would cover our books in grocery bags
21
96771
2194
ہم اپنی کتابوں کو سبزی والے تھیلوں میں چھپاتے
01:38
so it would seem we were just out shopping.
22
98965
6136
تاکہ ایسا لگے کہ ہم خریداری کے لیے باہر نکلے ہیں
01:45
The school was in a house,
23
105101
2376
سکول ایک مکان میں تھا
01:47
more than 100 of us packed in one small living room.
24
107477
5663
جس کے ایک کمرے میں ہم سو سے زیادہ لوگ اپنی جگہ بنا تے تھے
01:53
It was cozy in winter but extremely hot in summer.
25
113140
5850
سردیوں میں وہ جگہ بہت گرم اور آرام دہ ہوا کرتی تھی مگر گرمیوں میں بہت زیادہ گرمی ہوتی تھی
01:58
We all knew we were risking our lives --
26
118990
2521
ستاد، طلبہ اور ہمارے والدین؛ ہم سب کو معلوم تھا
02:01
the teacher, the students and our parents.
27
121511
4354
کہ ہم اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
02:05
From time to time, the school would suddenly be canceled
28
125865
2373
بعض اوقات، طالبان کو شک ہو جانے کی وجہ سے،
02:08
for a week because Taliban were suspicious.
29
128238
3916
سکول کو ایک ہفتے کے لیےؑ بند کرنا پڑتا۔
02:12
We always wondered what they knew about us.
30
132154
2780
ہم اکثر سوچا کرتے تھے کہ وہ ہمارے بارے میں کیا جان گیےؑ ہیں۔
02:14
Were we being followed?
31
134934
3032
کیا ہمارا پیچھا کیا جا رہا ہے؟
02:17
Do they know where we live?
32
137966
3532
کیا انہیں ہماری رہایؑش کا معلوم ہے؟
02:21
We were scared,
33
141498
2658
ہم خوفزدہ تھے،
02:24
but still, school was where we wanted to be.
34
144156
6926
لیکن پھر بھی، ہم سکول جانا چاہتے تھے۔
02:31
I was very lucky to grow up in a family
35
151082
3740
میں خوش قسمت ہوں کہ ایسے گھر میں پیدا ہوی
02:34
where education was prized and daughters were treasured.
36
154822
6247
جہاں تعلیم کی قدر کی جاتی تھی اور بیٹیوں کو انعام سمجھا جاتا تھا۔
02:41
My grandfather was an extraordinary man for his time.
37
161069
5151
میرے نانا اپنے زمانے کے بہت غیر معمولی آدمی تھے۔
02:46
A total maverick from a remote province of Afghanistan,
38
166220
3479
افغانستان کے ایک دور دراز صوبے کا ایک روایت شکن آدمی
02:49
he insisted that his daughter, my mom,
39
169699
3496
مگر اپنی بیٹی، میری ماں،
02:53
go to school, and for that he was disowned by his father.
40
173195
6413
کو سکول بھیجنے پر اصرار کرنے کی وجہ سے ان کے والد نے انہیں آق کر دیا۔
02:59
But my educated mother became a teacher.
41
179608
3510
لیکن میری پڑھی لکھی ماں استانی بن گیؑں۔
03:03
There she is.
42
183118
3026
وہ ھے میری ماں
03:06
She retired two years ago, only to turn our house
43
186144
2667
وہ دو سال پہلے ہی نوکری سے ریٹایؑر ہویں
03:08
into a school for girls and women in our neighborhood.
44
188811
5378
اور اپنے گھر میں ہی ہمارے محلے کی بچیوں اور خواتین کے لیے سکول کھول لیا۔
03:14
And my father -- that's him --
45
194189
4388
اور میرے والد--جو کہ یہ ہیں--
03:18
he was the first ever in his family to receive an education.
46
198577
6901
اپنے خاندان کے سب سے پہلے فرد تھے جس نے تعلیم حاصل کی۔
03:25
There was no question that his children
47
205478
2109
سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ ان کے بچے،
03:27
would receive an education, including his daughters,
48
207587
5089
حتٰی کہ بیٹیاں بھی، طالبان اور ان کے دھمکیوں کے باوجود،
03:32
despite the Taliban, despite the risks.
49
212676
4420
تعلیم نا حاصل کرتے۔
03:37
To him, there was greater risk in not educating his children.
50
217096
8346
ان کے نزدیک، اپنے بچوں کو تعلیم نا دینا، اس سے بڑا خطرہ تھا۔
03:45
During Taliban years, I remember
51
225442
3128
طالبان کی حکومت کے دنوں میں، مجھے یاد ہے،
03:48
there were times I would get so frustrated by our life
52
228570
5093
کچھ ایسے لمحات بھی آے میری زندگی میں جب میں ہماری زندگیوں
03:53
and always being scared and not seeing a future.
53
233663
3952
اور ہمیشہ کے ڈر، اور غیر واضع مستقبل سے عاجز آ جاتی۔ ،
03:57
I would want to quit,
54
237615
3054
میں ہار ماننا چاہتی
04:00
but my father,
55
240669
3136
لیکن میرے والد صاحب
04:03
he would say,
56
243805
2509
مجھ سے کہتے تھے
04:06
"Listen, my daughter,
57
246314
2105
بیٹی میری بات غور سے سنو"
04:08
you can lose everything you own in your life.
58
248419
3316
تم اپنی زندگی کا سارا سرمایا کھو سکتی ہو،
04:11
Your money can be stolen. You can be forced to leave your home during a war.
59
251735
4205
تمہارے پیسے چوری ہو سکتے ہیں، تمہیں جنگ کے دوران اپنا گھر چھوڑے پر مجبور کیا جا سکتا ہے۔
04:15
But the one thing that will always remain with you
60
255940
2781
لیکن ایک چیز جو ہمیشہ تمہارے ساتھ رہے گی
04:18
is what is here,
61
258721
3308
وہ یہ(تعلیم) ہے، ،
04:22
and if we have to sell our blood to pay your school fees,
62
262029
4916
اور اگر ہمیں اپنا خون بیچ کر بھی تمہاری فیس اد کرنی پڑی
04:26
we will.
63
266945
3221
تو ھم یہ بھی کریں گے
04:30
So do you still not want to continue?"
64
270166
5082
تو، اب بھی تم پڑہایؑی چھوڑنا چاہتی ہو؟"
04:35
Today I am 22.
65
275248
3128
آج جب کہ میں باییس برس کی ھو چکی ھوں
04:38
I was raised in a country that has been destroyed
66
278376
2770
میں نے ایک ایسے ملک میں پرورش پایؑی جسے دہایوں پر محیط
04:41
by decades of war.
67
281146
3170
جنگ نے تباہ کر دیا۔
04:44
Fewer than six percent of women my age have made it beyond high school,
68
284316
5141
میری ہم عمر لڑکیوں میں سے صرف چھ فیصد نے ہایی سکول کے بعد تک تعلیم حاصل کی
04:49
and had my family not been so committed to my education,
69
289457
2465
اور اگر میرےخاندان میں تعلیم حاصل کرنے کا عزم نا ہوتا،
04:51
I would be one of them.
70
291922
2604
تو میں بھی باقی ۹۴ فیصد کا حصہ ہوتی۔
04:54
Instead, I stand here a proud graduate of Middlebury College.
71
294526
5315
اس سارے کی جگہ، آج میں آپکے سامنے مڈلبری کالج کی گریجویٹ کی حیثیت سے کھڑی ھوں
04:59
(Applause)
72
299841
10013
(تالیاں )
05:09
When I returned to Afghanistan, my grandfather,
73
309854
2948
جب میں افغانستان واپس پہنچی تو میرے نانا،
05:12
the one exiled from his home for daring to educate his daughters,
74
312802
4579
جنہیں اپنی بچیوں کو پڑہانے کی وجہ سے آق کر دیا گیا تھا،
05:17
was among the first to congratulate me.
75
317381
3494
مجھے مبارک باد دینے والوں میں سرفہرست تھے۔
05:20
He not only brags about my college degree,
76
320875
2630
وہ نہ صرف میری کالج کی تعلیم کے بارے میں بہت فخر سے بتاتے ھیں
05:23
but also that I was the first woman,
77
323505
2209
بلکہ یہ بھی کہ میں وہ پہلی عورت ہوں،
05:25
and that I am the first woman
78
325714
1722
اور یہ بھی کہ میں ایک پہلی خاتون ھوں
05:27
to drive him through the streets of Kabul.
79
327436
3502
جس نے انہیں، کابل کی گلیوں کی سیر کروائی۔
05:30
(Applause)
80
330938
5362
(تالیاں )
05:36
My family believes in me.
81
336300
2649
میرا خاندان مجھ پر اعتماد رکھتا ہے۔
05:38
I dream big, but my family dreams even bigger for me.
82
338949
4950
میں بڑے بڑے خواب دیکھتی ہوں، مگر میرا خاندان میرے لیے اس سے بھی بڑے خواب دیکھتا ہے۔
05:43
That's why I am a global ambassador for 10x10,
83
343899
4467
اسی لیے میں 10x10 کی عالمی سفیر ہوں،
05:48
a global campaign to educate women.
84
348366
2764
جو کہ خواتین کو تعلیم یافتہ کرنے کی عالمی مہم ہے۔
05:51
That's why I cofounded SOLA,
85
351130
2579
اسی لیے میں نے SOLA کی بنیاد رکھی،
05:53
the first and perhaps only boarding school
86
353709
2467
جو کہ افغانستان میں لڑکیوں کے لیے پہلا،
05:56
for girls in Afghanistan,
87
356176
1729
اور غالباََ اکیلا بورڈنگ سکول ہے۔
05:57
a country where it's still risky for girls to go to school.
88
357905
5637
ایک ایسے ملک میں جہاں لڑکیوں کا سکول جانا، ابھی تک خطرے سے خالی نہیں۔
06:03
The exciting thing is that I see students at my school
89
363542
3765
دلچسپ بات یہ ہے کہ میں نے اپنے اسکول میں طالب علموں کو کامیابی کے
06:07
with ambition grabbing at opportunity.
90
367307
5628
جنون کے ساتھ مواقع تلاش کرتے دیکھا ہے
06:12
And I see their parents and their fathers
91
372935
2927
اور میں ان کے والدین کو دیکھتی ہوں
06:15
who, like my own, advocate for them,
92
375862
4578
جو، میرے والدین کی طرح، ،
06:20
despite and even in the face of daunting opposition.
93
380440
8932
خطرناک مخالفت کے باوجود ان کی ہمایت کرتے ہیں۔
06:29
Like Ahmed. That's not his real name,
94
389372
2706
احمد کی طرح، یہ اسکا اصلی نام نہیں ھے
06:32
and I cannot show you his face,
95
392078
2628
اور میں آپکو اسکی تصویر بھی نہیں دکھا سکتی
06:34
but Ahmed is the father of one of my students.
96
394706
3645
مگر وہ میری ایک شاگرد کا والد ہے۔
06:38
Less than a month ago, he and his daughter
97
398351
3836
ایک ماہ پہلے، وہ اور انکی بیٹی
06:42
were on their way from SOLA to their village,
98
402187
3334
سولا - (ہمارے بورڈنگ سکول) سے واپس اپنے گاوں جا رہے تھے
06:45
and they literally missed being killed
99
405521
6493
دو منٹ کی تاخیر کے باعث،سڑک پر پھٹنے والے
06:52
by a roadside bomb by minutes.
100
412014
4782
بم کی وجہ سے ہلاک ہونے سے بچے۔
06:56
As he arrived home, the phone rang,
101
416796
3403
جب وہ گھر پہنچے تو انکا فون بجا
07:00
a voice warning him
102
420199
2695
ایک آواز نے انکو دھمکی دی
07:02
that if he sent his daughter back to school,
103
422894
3395
کہ اگر اپنی بچی کو سکول بحیجا تو
07:06
they would try again.
104
426289
2777
وہ انکو دوبارہ قنل کرنے کی کوشش کریں گے
07:09
"Kill me now, if you wish," he said,
105
429066
3902
"اگر تم یہی چاہتے ہو تو مجھے ابھی قتل کر دو" اس نے کہا۔
07:12
"but I will not ruin my daughter's future
106
432968
3894
"لیکن میں اپنی بیٹے کا مستقبل تمہارے ۔
07:16
because of your old and backward ideas."
107
436862
4832
پرانے اور دقیانوسی خیالات کی وجہ سے تباہ نہیں کرونگا"
07:21
What I've come to realize about Afghanistan,
108
441694
2369
افغانستا ن کے متعلق میری راے یہ ھے کہ
07:24
and this is something that is often dismissed in the West,
109
444063
3520
عام طور پر اس کو مغرب میں اہمیت نہیں دی جاتی
07:27
that behind most of us who succeed
110
447583
3223
ھم لڑکیوں میں سے جو اکثر کامیاب ہوتی ھیں
07:30
is a father who recognizes the value in his daughter
111
450806
7363
انکے پیچھے ایسے باپ کا ہاتھ ہے جو اپنی بیٹیوں کی قدر کرتے ہیں
07:38
and who sees that her success is his success.
112
458169
4627
اور ان کی کامیابی میں ہی اپنی کامیابی سمجھتے ہیں۔
07:42
It's not to say that our mothers aren't key in our success.
113
462796
3938
اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ ہماری ماوں کا اس میں کوئی حصہ نہیں،
07:46
In fact, they're often the initial and convincing negotiators
114
466734
4536
بلکہ وہ تو اکثر اپنی بیٹیوں کے روشن مستقبل کیلیے
07:51
of a bright future for their daughters,
115
471270
3340
قایؑل کرنے میں پہل کرتی ہی،
07:54
but in the context of a society like in Afghanistan,
116
474610
3411
لیکن افغانستان جیسے معاشرے کے تناظر میں،
07:58
we must have the support of men.
117
478021
3420
ہمارے پاس مردوں کی ہمایت ہونا لازمی ہے۔
08:01
Under the Taliban, girls who went to school
118
481441
3550
طالبان کی حکومت میں، سکول جانے والی لڑکیوں
08:04
numbered in the hundreds --
119
484991
1792
کی تعداد سینکڑوں میں تھی--
08:06
remember, it was illegal.
120
486783
2338
یاد رہے کہ اس وقت یہ غیر قانونی تھا۔
08:09
But today, more than three million girls are in school in Afghanistan.
121
489121
5492
لیکن آج، افغانستان میں تیس لاکھ سے زیادہ لڑکیاں سکول جاتی ہیں۔
08:14
(Applause)
122
494613
7247
(تالیاں )
08:21
Afghanistan looks so different from here in America.
123
501860
6151
امریکہ سے افغانستان بہت مختلف نظر آتا ھے
08:28
I find that Americans see the fragility in changes.
124
508011
4972
میں دیکھتی ہوں کہ امریکی ان تبدیلیوں کو بہت نازک سمجھتے ہیں.
08:32
I fear that these changes will not last
125
512983
3050
مجھے ڈر ہے کہ امریکی فوج کی واپسی کے بعد
08:36
much beyond the U.S. troops' withdrawal.
126
516033
4492
یہ تبدیلیاں باقی نہیں رہینگی۔
08:40
But when I am back in Afghanistan,
127
520525
3653
لیکن جب میں افغانستان واپس جاتی ہوں،
08:44
when I see the students in my school
128
524178
4785
اور جب میں وہاں طالبات کو دیکھتی ھوں
08:48
and their parents who advocate for them,
129
528963
2640
اور ان کے والدین کو جو انکی حمایت کرتے ہیں،
08:51
who encourage them, I see a promising future
130
531603
4467
ان کا حصلہ بڑہاتے ہیں، تو مجھے ایک روشن مستقبل
08:56
and lasting change.
131
536070
3300
اورپایؑدار تبدیلی نظر آتی ہے۔
08:59
To me, Afghanistan is a country of hope and boundless possibilities,
132
539370
8467
میرے لیے افغانستان امید اور با حد ممکنات سے بھرا ہوا ملک ہے۔
09:07
and every single day
133
547837
3412
اور SOLA کی لڑکیاں مجھے
09:11
the girls of SOLA remind me of that.
134
551249
3408
ہر روز اس بات کی یاددہانی کرواتی ہیں۔
09:14
Like me, they are dreaming big.
135
554657
3207
میری طرح یہ لڑکیاں بھی بڑے بڑے خواب دیکھتی ھیں
09:17
Thank you.
136
557864
1711
آپکا بہت بہت شکریہ
09:19
(Applause)
137
559575
10877
(تالیاں )
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7