Feisal Abdul Rauf: Lose your ego, find your compassion

36,821 views ・ 2015-07-17

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Nadia Mir Reviewer: Umar Anjum
00:12
I'm speaking about compassion from an Islamic point of view,
0
12000
5000
میں اسلامی نقطہ نظر سے رحم کے بارے میں بات کر رہا ہوں
00:17
and perhaps my faith is not very well thought of
1
17000
3000
اور شاید میرے ایمان کو جس کی بنیاد رحم پر ہے
00:20
as being one that is grounded in compassion.
2
20000
4000
بہت اچھی طرح سے سمجھا نہیں گيا
00:24
The truth of the matter is otherwise.
3
24000
2000
مگر حقیقت اس کے برعکس ہے
00:26
Our holy book, the Koran, consists of 114 chapters,
4
26000
6000
ہماری مقدس کتاب ، قرآن ، 114 ابواب پر مشتمل ہے ،
00:32
and each chapter begins with what we call the basmala,
5
32000
4000
اور ہر ایک باب بسم اللہ سے شروع ہوتا ہے
00:36
the saying of "In the name of God, the all compassionate, the all merciful,"
6
36000
6000
یہ کہنے سے "شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہیا ت رحم والا ہے"
00:42
or, as Sir Richard Burton --
7
42000
2000
یا جیسا کہ سر رچرڈ برٹن نے --
00:44
not the Richard Burton who was married to Elizabeth Taylor,
8
44000
3000
وہ رچرڈ برٹن نہیں جنہوں نے ایلزبتھ ٹیلر سےشادی کی ,
00:47
but the Sir Richard Burton who lived a century before that
9
47000
3000
بلکہ وہ سر رچرڈ برٹن جو اس سے ایک صدی پہلے تھے
00:50
and who was a worldwide traveler
10
50000
2000
اور جو دنیا بھر کے سياح تھے
00:52
and translator of many works of literature --
11
52000
4000
ادب کے بہت سے کاموں کے مترجم اور --
00:56
translates it. "In the name of God, the compassionating, the compassionate."
12
56000
7000
وہ ترجمہ یوں کرتے تھے "اللہ کے نام سے جو بڑی مہربانی کرنے والا نہایت مہربان ہے"
01:03
And in a saying of the Koran, which to Muslims is God speaking to humanity,
13
63000
7000
اور قرآن میں آتا ہے، مسلمانوں کےمطابق جس میں اللہ تعالی انسانیت سے مخاطب ہیں،
01:10
God says to his prophet Muhammad --
14
70000
3000
اللہ تعالی اپنے نبی محمد صلی اللہ وعلیہ وسلم سے کہتے ہیں --
01:13
whom we believe to be the last of a series of prophets,
15
73000
3000
جس پر ہمارا ایمان ہے وہ انبیاء کے سلسلےميں آخری نبی تھے ،
01:16
beginning with Adam, including Noah, including Moses, including Abraham,
16
76000
6000
حضرت آدم علیہ السلام سے شروع ہو کے، جس میں حضرت نوح علیہ السلام، حضرت موسی علیہ السلام، اور حضرت ابراہیم علیہ السلام شامل ہیں،
01:22
including Jesus Christ, and ending with Muhammad --
17
82000
4000
ان ميں حضرت عيسی' عليہ السلام شامل ہیں اور جو حضرت محمد صلی اللہ وعلیہ وسلم پر ختم ہوتی ہے--
01:26
that, "We have not sent you, O Muhammad,
18
86000
3000
اللہ تعالی فرماتےہيں کہ، "ہم نے آپ کواس ليے بھیجا، اے محمد
01:29
except as a 'rahmah,' except as a source of compassion to humanity."
19
89000
6000
صرف رحمت بنا کر، انسانیت کے لئے رحمت کے منبع کے طور پر "
01:35
For us human beings, and certainly for us as Muslims,
20
95000
4000
ہم انسانوں کے لئے ، اور یقینا ہم مسلمانوں کے لیے
01:39
whose mission, and whose purpose in following the path of the prophet
21
99000
5000
جن کی مہم اورمقصد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پيروی کرنا نیز
01:44
is to make ourselves as much like the prophet.
22
104000
4000
خود کو زیادہ سے زیادہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح بنانا ہے ۔
01:48
And the prophet, in one of his sayings, said,
23
108000
2000
ایک حدیث کے مطابق نبی نے کہا
01:50
"Adorn yourselves with the attributes of God."
24
110000
5000
"اپنے آپ کو اللہ کی صفات کے ساتھ آراستہ کرو"
01:55
And because God Himself said that the primary attribute of his is compassion --
25
115000
6000
اور اس لیے کہ اللہ نے خود کہا کہ اس کی بنیادی صفت مہربانی ہے --
02:01
in fact, the Koran says that "God decreed upon himself compassion,"
26
121000
5000
درحقیقت قرآن کہتا ہے کہ "خدا نے خود پرمہربانی لازم کر لی"
02:06
or, "reigned himself in by compassion" --
27
126000
4000
یا "اس کی بادشاہت رحم پر مبنی ہے "
02:10
therefore, our objective and our mission must be to be sources of compassion,
28
130000
7000
لہذا ، ہمارا مقصد اور ہماری مہم لازمی طور ہمدردی کا ذریعہ بننا ہو گا،
02:17
activators of compassion, actors of compassion
29
137000
4000
ہمدردی کےمبتدین ، ہمدردی کا عملی نمونہ
02:21
and speakers of compassion and doers of compassion.
30
141000
4000
اور ہمدردی کے بارے میں بات کرنے والے اور ہمدردی کرنے والے۔
02:25
That is all well and good,
31
145000
3000
یہ سب ٹھیک ہے اور سب اچھا ہے
02:28
but where do we go wrong,
32
148000
3000
لیکن ہم غلطی کہاں کرتے ہیں،
02:31
and what is the source of the lack of compassion in the world?
33
151000
5000
اور دنیا میں ہمدردی کی کمی کا منبع کیا ہے؟
02:36
For the answer to this, we turn to our spiritual path.
34
156000
5000
اس کے جواب کے لیے ، ہم اپنے روحانی راستے کی طرف دیکھتے ہیں۔
02:41
In every religious tradition, there is the outer path and the inner path,
35
161000
7000
ہر مذہبی روایت میں ایک ظاہری اور ایک باطنی راستہ ہوتا ہے ،
02:48
or the exoteric path and the esoteric path.
36
168000
5000
ايک عام فہم راہ اور ايک مخفی راستہ ۔
02:53
The esoteric path of Islam is more popularly known as Sufism, or "tasawwuf" in Arabic.
37
173000
8000
اسلام کے باطنی راہ کا زیادہ مقبول نام صوفیت ہے جسےعربی میں تصوف کےنام سے جانا جاتا ہے ۔
03:01
And these doctors or these masters,
38
181000
3000
اور یہ طيب یا يہ اساتذہ ،
03:04
these spiritual masters of the Sufi tradition,
39
184000
4000
یہ صوفی روایت کے روحانی استاد ،
03:08
refer to teachings and examples of our prophet
40
188000
4000
ہمارے نبی کی تعلیمات اور سنت کا حوالہ دیتے ہیں
03:12
that teach us where the source of our problems lies.
41
192000
4000
جو ہمیں سکھاتے ہیں کہ ہمارے مسائل کی جڑ کیا ہے ۔
03:16
In one of the battles that the prophet waged,
42
196000
4000
ایک جنگ کے دوران جو نبی نے لڑی ،
03:20
he told his followers, "We are returning from the lesser war
43
200000
5000
انہوں نے اپنے پیروکاروں سے کہا ، ہم جنگ اصغر سے واپس آ رہے ہیں
03:25
to the greater war, to the greater battle."
44
205000
4000
مگر جنگ اکبر، بڑی لڑائی کی طرف جارہے ہیں" ۔
03:29
And they said, "Messenger of God, we are battle-weary.
45
209000
5000
اور پیروکاروں نے کہا ، " اے اللہ کے رسول ، ہم اس لڑائی میں تھکاوٹ سے ٹوٹ چکے ہیں.
03:34
How can we go to a greater battle?"
46
214000
3000
ہم اس سے بڑی لڑائی کیسے لڑ سکتے ہیں؟ "
03:37
He said, "That is the battle of the self, the battle of the ego."
47
217000
8000
انہوں نے کہا کہ ، "یہ نفس کی جنگ ہے ، انا کی جنگ."
03:45
The sources of human problems have to do with egotism, "I."
48
225000
9000
انسانی مسائل کی جڑ انائيت کی "میں" ہے ۔
03:54
The famous Sufi master Rumi, who is very well known to most of you,
49
234000
6000
مشہور صوفی استاد رومی ، جن کوآپ میں سے زیادہ تر اچھی طرح جانتے ہیں ،
04:00
has a story in which he talks of a man who goes to the house of a friend,
50
240000
6000
ان کی ایک کہانی ہے جس میں وہ ایک شخص کے بارے میں بتاتے ہیں جوایک دوست کے گھر جاتا ہے،
04:06
and he knocks on the door,
51
246000
3000
اور دروازے پر دستک دیتا ہے ،
04:09
and a voice answers, "Who's there?"
52
249000
3000
اور جواب میں ایک آواز پوچھتی ہے، "کون ہے؟"
04:12
"It's me," or, more grammatically correctly, "It is I,"
53
252000
5000
"یہ میں ہوں "
04:17
as we might say in English.
54
257000
2000
جیسا کہ ہم انگریزی زبان میں کہتے ہیں ۔
04:19
The voice says, "Go away."
55
259000
3000
آواز آتی ہے ، "چلے جاؤ."
04:22
After many years of training, of disciplining, of search and struggle,
56
262000
8000
کئی سالوں کی تربیت' نظم و ضبط' تلاش اور جدوجہد کے بعد ،
04:30
he comes back.
57
270000
2000
وہ واپس لوٹتا ہے
04:32
With much greater humility, he knocks again on the door.
58
272000
4000
اور بہت زیادہ عاجزی کے ساتھ ، وہ دروازے پر پھر دستک دیتا ہے.
04:36
The voice asks, "Who is there?"
59
276000
3000
آواز پوچھتی ہے، "کون ہے؟"
04:39
He said, "It is you, O heartbreaker."
60
279000
4000
اس نے کہا ، "یہ آپ ہیں، دل توڑنے والے"
04:43
The door swings open, and the voice says,
61
283000
4000
دروازہ ایک دم سے کھلتا ہے ، اور آواز کہتی ہے ،
04:47
"Come in, for there is no room in this house for two I's,"
62
287000
7000
داخل ہو'اس گھر میں یہاں دو "میں" کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے ،
04:54
-- two capital I's, not these eyes -- "for two egos."
63
294000
4000
دو انگریزی کیپیٹل حروف آئيز (I) -جو دو "میں" کے لیے ہیں نہ کہ یہ آنکھیں -
04:58
And Rumi's stories are metaphors for the spiritual path.
64
298000
9000
اور رومی کے قصے روحانی راستے کے لئے تشبیح ہیں۔
05:07
In the presence of God, there is no room for more than one "I,"
65
307000
6000
خدا کی موجودگی میں ، ایک سے زیادہ "میں" (آئی) کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے،
05:13
and that is the "I" of divinity.
66
313000
5000
اور وہ ہے معبود کی "میں" -آئی ۔
05:18
In a teaching -- called a "hadith qudsi" in our tradition --
67
318000
4000
ایک تعلیم میں -- جسے ہماری روایت میں حدیث قدسی کہا جاتا ہے
05:22
God says that, "My servant," or "My creature, my human creature,
68
322000
6000
خدا کہتا ہے "میرے خادم ،" یا "میری مخلوق ، میری انسانی مخلوق
05:28
does not approach me by anything that is dearer to me
69
328000
6000
جب ميری طرف رجوع کرتی ہے تو مجھے اس سے زيادہ کوئی اور محبوب نہيں ہوتا
05:34
than what I have asked them to do."
70
334000
3000
جيسا کہ میں نے ان کو کرنے کاحکم ديا ہے."
05:37
And those of you who are employers know exactly what I mean.
71
337000
4000
آپ میں سے وہ جن کے ملازم ہیں وہ جانتے ہیں میرا کیا مطلب ہے
05:41
You want your employees to do what you ask them to do,
72
341000
4000
آپ چاہتے ہیں آپ کے ملازمین آپ کی ہدایت کے مطابق کام کریں،
05:45
and if they've done that, then they can do extra.
73
345000
2000
اور اگر وہ کام ختم کر چکتے ہیں، تو وہ اضافی کام کرسکتے ہیں۔
05:47
But don't ignore what you've asked them to do.
74
347000
3000
مگر آپ يہ نظراندازنہیں کرتےکہ آپ نے ان کو کيا ہدایات دی ہيں۔
05:50
"And," God says, "my servant continues to get nearer to me,
75
350000
6000
اور خدا کہتا ہے، "میرا خادم مجھ سے قریب تر ہوتا رہتا ہے
05:56
by doing more of what I've asked them to do" --
76
356000
3000
جب ميری دی گئی ہدایات پر زیادہ سے زیادہ عمل کرتا ہے"--
05:59
extra credit, we might call it --
77
359000
2000
ہم اسے اضافی کریڈٹ کہ سکتے ہیں --
06:01
"until I love him or love her.
78
361000
4000
"جب تک میں اپنے بندوں سے محبت کرتا ہوں۔
06:05
And when I love my servant," God says,
79
365000
3000
الله تعالی کہتے ہیں اور جب میں اپنے بندے سے محبت کرتا ہوں،"
06:08
"I become the eyes by which he or she sees,
80
368000
6000
"میں اپنے بندے کی آنکھیں بن جاتا ہوں جس سے وہ ديکھتے ہيں۔
06:14
the ears by which he or she listens,
81
374000
6000
وہ کان جن سے وہ سنتے ہہں،
06:20
the hand by which he or she grasps,
82
380000
5000
وہ ہاتھ جس سے وہ سے پکڑتے ہيں
06:25
and the foot by which he or she walks,
83
385000
4000
اور پاؤں جس وہ چلتے ہیں،
06:29
and the heart by which he or she understands."
84
389000
5000
اور وہ دل جس سے وہ سمجھتے ہيں۔"
06:34
It is this merging of our self with divinity
85
394000
5000
کیا یہ ہمارے نفس اورمعبود کا انضمام ہے
06:39
that is the lesson and purpose of our spiritual path and all of our faith traditions.
86
399000
8000
یہ ہمارے روحانی سفر کا اور ہماری تمام مذہبی روایات کا سبق اورمقصد ہے ۔
06:47
Muslims regard Jesus as the master of Sufism,
87
407000
6000
مسلمان حضرت عیسی کو صوفیت کا استاد مانتے ہیں،
06:53
the greatest prophet and messenger who came to emphasize the spiritual path.
88
413000
7000
‎‎سب سے عظیم نبی اور رسول جو روحانی راہ پر زور دینے آئے تھے۔
07:00
When he says, "I am the spirit, and I am the way,"
89
420000
4000
جب وہ کہتے ہیں ، "میں ہی روح ہوں ، اور میں ہی راستہ ہوں "
07:04
and when the prophet Muhammad said, "Whoever has seen me has seen God,"
90
424000
5000
اور جب حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے کہا کہ ،" جس نے مجھے دیکھا اس نے خدا کو دیکھا"
07:09
it is because they became so much an instrument of God,
91
429000
5000
کیونکہ وہ خدا کا ایک آلہ کار بن گے،
07:14
they became part of God's team --
92
434000
2000
وہ خدا کی تنظیم کا حصہ بن گئے--
07:16
so that God's will was manifest through them,
93
436000
4000
تاکہ خدا کے حکم کو ان کے ذریعے واضح کیا جائے،
07:20
and they were not acting from their own selves and their own egos.
94
440000
4000
ان کےعمل ان کی اپنی ذات اور انا سے آزاد تھے۔
07:24
Compassion on earth is given, it is in us.
95
444000
7000
رحم دلی اس عالم میں ہے، ہمارے اندر مجود ہے۔
07:31
All we have to do is to get our egos out of the way,
96
451000
5000
ہمیں بس اپنی انا کو اپنے سےعليحدہ کرنا ہو گا،
07:36
get our egotism out of the way.
97
456000
3000
خود غرضی کو ایک طرف کرنا ہو گا۔
07:39
I'm sure, probably all of you here, or certainly the very vast majority of you,
98
459000
8000
مجھے یقین ہے، غالباً یہاں پرآپ سب، یا یقینا آپ کی بہت بڑی اکثریت کو
07:47
have had what you might call a spiritual experience,
99
467000
4000
کوئی روحانی تجربہ ہوا ہو گا،
07:51
a moment in your lives when, for a few seconds, a minute perhaps,
100
471000
7000
آپ کی زندگی کا ایک لمحہ، چند سیکنڈ کے لئے، ایک منٹ کے لئے شاید،
07:58
the boundaries of your ego dissolved.
101
478000
6000
جس ميں انائيت کی حدود تحلیل ہو جاتی ہیں۔
08:04
And at that minute, you felt at one with the universe --
102
484000
7000
اوراس منٹ میں، آپ محسوس کرتے ہیں آپ اور کائنات ایک ہیں--
08:11
one with that jug of water, one with every human being,
103
491000
6000
ایک، پانی کے جگ جیسا، ایک ہر انسان کے ساتھ،
08:17
one with the Creator --
104
497000
4000
ایک خالق کے ساتھ --
08:21
and you felt you were in the presence of power, of awe,
105
501000
5000
اور آپ اپنے آپ کو خدا کی موجودگی میں محسوس کرتے ہیں، جلال کی موجودگی میں،
08:26
of the deepest love, the deepest sense of compassion and mercy
106
506000
4000
سب سے گہری محبت ،سب سے گہری شفقت اور رحم
08:30
that you have ever experienced in your lives.
107
510000
4000
جس کا آپ کو کبھی اپنی زندگی میں تجربہ ہوا ہو۔
08:34
That is a moment which is a gift of God to us --
108
514000
6000
یہ ایک پل ہے جو خدا کی طرف سے ہمارے لئے ایک تحفہ ہے --
08:40
a gift when, for a moment, he lifts that boundary
109
520000
4000
ایک پل - ایک تحفہ - جب وہ حدود سے آزاد کر دیتا ہے
08:44
which makes us insist on "I, I, I, me, me, me,"
110
524000
6000
جو ہميں "میں" ، "میں" ، "ميں" اور "مجھے"، " مجھے"، " مجھے" پراصرار کراتی ہیں
08:50
and instead, like the person in Rumi's story,
111
530000
4000
بجائےاس کے ، رومی کی کہانی میں اس شخص کی طرح
08:54
we say, "Oh, this is all you.
112
534000
6000
ہم کہتے ہیں ، "اوہ ، یہ سب آپ ہيں"
09:00
This is all you. And this is all us.
113
540000
2000
یہ سب آپ ہيں اور يہ سب ہم ہيں۔
09:02
And us, and I, and us are all part of you.
114
542000
6000
اور ہم، اور ميں، اور ہم سب آپ کا حصہ ہيں۔
09:08
O, Creator! O, the Objective! The source of our being
115
548000
6000
سب کے خالقِ حقيقي، ہمارے وجود کا زريعہ
09:14
and the end of our journey,
116
554000
2000
اور ہمارے سفر کے انجام
09:16
you are also the breaker of our hearts.
117
556000
5000
آپ ہی ہمارے دلوں کو توڑنے والے بھی ہیں۔
09:21
You are the one whom we should all be towards, for whose purpose we live,
118
561000
6000
آپ وہ ہیں جس کی طرف ہم سب کوہونا چاہئے، جس کے لئے ہماری زندگی کا مقصد ہونا چاہئے ،
09:27
and for whose purpose we shall die,
119
567000
4000
اور جس کے مقصد کے لیے ہمیں مرنا چاہئے،
09:31
and for whose purpose we shall be resurrected again
120
571000
4000
اور جس کے مقصد کے لیے ہم پھر سے اٹھائے جائیں گے
09:35
to account to God to what extent we have been compassionate beings."
121
575000
7000
اور خدا کو جواب دینے کے لئے کہ ہم کس حد تک رحم دل تھے۔"
09:42
Our message today, and our purpose today,
122
582000
4000
آج ہمارا پیغام اور آج ہمارا مقصد
09:46
and those of you who are here today,
123
586000
3000
اور آپ میں سے جو لوگ آج یہاں موجود ہیں،
09:49
and the purpose of this charter of compassion, is to remind.
124
589000
5000
ان کواس اختیارشفقت (چارٹر آف کمپيشن) کا مقصد یاد دلانا ہے.
09:54
For the Koran always urges us to remember, to remind each other,
125
594000
8000
قران ہمیں ہمیشہ ابھارتا ہے کہ ہم یاد رکھيں اور ایک دوسرے کوبھی یاد دلائیں
10:02
because the knowledge of truth is within every human being.
126
602000
8000
کیونکہ علمِ حق تو ہر انسان کے اندر ہے۔
10:10
We know it all.
127
610000
3000
ہمیں سب معلوم ہے۔
10:13
We have access to it all.
128
613000
2000
ہم سب کو اس تک رسائی حاصل ہے۔
10:15
Jung may have called it "the subconscious."
129
615000
4000
جونگ نے شائد اس کو "تحت الشعوری" کا نام دیا ہے۔
10:19
Through our subconscious, in your dreams --
130
619000
4000
تحت الشعوری کے زريعے، آپ کے خواب ميں --
10:23
the Koran calls our state of sleep "the lesser death,"
131
623000
8000
قران ہمارے سونے کی حالت کو "نیم موت" کہتا ہے،
10:31
"the temporary death" --
132
631000
4000
"عارضی موت" --
10:35
in our state of sleep we have dreams, we have visions,
133
635000
5000
نیند کی حالت ميں ہم خواب ديکھتے ہيں، ہميں کشف ہوتا ہے ،
10:40
we travel even outside of our bodies, for many of us,
134
640000
6000
ہم جسم کی حدود سے باہر سفر کرتے ہيں، ہم ميں سے کئی
10:46
and we see wonderful things.
135
646000
3000
اور ہم حیرت انگیزچیزيں دیکھتے ہیں۔
10:49
We travel beyond the limitations of space as we know it,
136
649000
5000
ہم وہ خلائی حدود، جو ہمارے خیال میں ہيں، ان کے پار سفر کرتے ہیں،
10:54
and beyond the limitations of time as we know it.
137
654000
4000
اور وقت کی حدود، جو ہمارے خیال میں ہيں، کے بھی پار۔
10:58
But all this is for us to glorify the name of the creator
138
658000
10000
لیکن یہ سب ہم اپنے خالق کی تعظیم و تکریم کیلے کرتے ہيں
11:08
whose primary name is the compassionating, the compassionate.
139
668000
6000
جس کا بنیادی نام رحمان ہے، مہربانی کرنے والا۔
11:14
God, Bokh, whatever name you want to call him with, Allah, Ram, Om,
140
674000
7000
خدا ، بوکہ، اللہ ، رام يا اوم جس نام سے بھی آپ اسے پکاریں،
11:21
whatever the name might be through which you name
141
681000
3000
آپ جس بھی نام سےاس کو پکارتے ہيں
11:24
or access the presence of divinity,
142
684000
4000
یا معبود کی موجودگی تک رسائی پاتے ہیں
11:28
it is the locus of absolute being,
143
688000
6000
یہ حاکم علی الطلاق کا محل وقوع،
11:34
absolute love and mercy and compassion,
144
694000
4000
سراسر محبت، رحمت اور شفقت,
11:38
and absolute knowledge and wisdom,
145
698000
3000
اور مکمل علم و دانش ہے،
11:41
what Hindus call "satchidananda."
146
701000
3000
ہندو جسے "ستچیدانادا" کہتے ہيں۔
11:44
The language differs,
147
704000
3000
زبانیں مختلف ہیں،
11:47
but the objective is the same.
148
707000
4000
لیکن مقصد ایک ہی ہے۔
11:51
Rumi has another story
149
711000
2000
رومی کی ایک اور کہانی ہے
11:53
about three men, a Turk, an Arab and --
150
713000
3000
تین لوگوں کی ، ایک ترکی، ایک عرب اور --
11:56
and I forget the third person, but for my sake, it could be a Malay.
151
716000
4000
اور تیسرا آدمی میں بھول گيا ہوں، لیکن اپنی وجہ سے میں کہہ سکتا ہوں یہ ایک ملاوی ہو سکتا ہے ۔
12:00
One is asking for angur -- one is, say, an Englishman --
152
720000
3000
ایک انگور مانگ رہا ہے-- ايک فرض کریں، انگریز
12:03
one is asking for eneb, and one is asking for grapes.
153
723000
5000
ایک گريپ مانگ رہا ہے، اور ایک عينب کے لئے پوچھ رہا ہے ۔
12:08
And they have a fight and an argument because
154
728000
3000
اور ان ميں لڑائی اور بحث کی وجہ يھ تھی
12:11
-- "I want grapes." "I want eneb. "I want angur." --
155
731000
4000
-- مجھے گريپ چاہیے، مجھے عينب چاہیے، اور مجھے انگور چاہيے۔ --
12:15
not knowing that the word that they're using
156
735000
3000
وہ اس بات سے لاعلم تھے کہ جو لفظ وہ استعمال کر رہے ہیں
12:18
refers to the same reality in different languages.
157
738000
3000
مختلف زبانوں میں ايک ہی حقیقت کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
12:21
There's only one absolute reality by definition,
158
741000
6000
اس تعریف کے مطابق صرف ایک حاکم علی الاطلاق ہے،
12:27
one absolute being by definition,
159
747000
3000
جس کی وضاحت صرف حاکم علی الاطلاق ہی ہے،
12:30
because absolute is, by definition, single,
160
750000
3000
کیونکہ قطعی کی تعریف واحد ہے،
12:33
and absolute and singular.
161
753000
3000
قطی اور جداگانہ۔
12:36
There's this absolute concentration of being,
162
756000
3000
اور يہ اس کے وجود کا قطعی مجتمع ہے،
12:39
the absolute concentration of consciousness,
163
759000
3000
شعور کا ایک قطعی مرکز،
12:42
awareness, an absolute locus of compassion and love
164
762000
10000
شعور، رحم اور محبت کا ایک مطلق مرکز
12:52
that defines the primary attributes of divinity.
165
772000
4000
جو عالم بالا کی بنیادی خصوصیات کی وضاحت کرتا ہے۔
12:56
And these should also be
166
776000
3000
اورايسا ہی ہونا چاہئے
12:59
the primary attributes of what it means to be human.
167
779000
5000
وہ بنیادی خصوصیات جن سے انسان کی پہچان ہوتی ہے۔
13:04
For what defines humanity, perhaps biologically,
168
784000
6000
جو انسانیت کی وضاحت کرتا ہے، شاید حیاتیاتی طور پر
13:10
is our physiology,
169
790000
3000
وہ ہماری فعلیات ہے،
13:13
but God defines humanity by our spirituality, by our nature.
170
793000
8000
لیکن خدا انسانیت کی تعریف ہماری روحانیت اور فطرت سے کرتا ہے۔
13:21
And the Koran says, He speaks to the angels and says,
171
801000
4000
اور قران کہتا ہے، وہ فرشتوں سے مخاطب ہے،
13:25
"When I have finished the formation of Adam from clay,
172
805000
4000
"جب میں نےآدم علیہ السلام کو مٹی سے بنانا مکمل کر لیا
13:29
and breathed into him of my spirit,
173
809000
4000
اور اس میں اپنی روح پھونکی،
13:33
then, fall in prostration to him."
174
813000
4000
اس کے ليےسجدہ میں گر پڑو."
13:37
The angels prostrate, not before the human body,
175
817000
8000
فرشتے انسانی جسم کے سامنے سجدہ میں نہیں گرے
13:45
but before the human soul.
176
825000
3000
بلکہ انسانی روح کے سامنے۔
13:48
Why? Because the soul, the human soul,
177
828000
4000
کیوں؟ کیونکہ روح ، انسانی روح،
13:52
embodies a piece of the divine breath,
178
832000
6000
متبرک سانس کا ایک عملی اظہار ہے،
13:58
a piece of the divine soul.
179
838000
3000
متبرک روح کا ایک حصہ۔
14:01
This is also expressed in biblical vocabulary
180
841000
5000
یہ بائبل کے مجموعہ الفاظ میں بھی بیان کیا گیا ہے
14:06
when we are taught that we were created in the divine image.
181
846000
6000
جب ہمیں سکھايا گيا کہ ہم کو خدا کے روپ میں پیدا کيا گيا ہے۔
14:12
What is the imagery of God?
182
852000
2000
خدا کا تصور کیا ہے؟
14:14
The imagery of God is absolute being,
183
854000
4000
خدا کا تصور مطلق وجود ہے۔
14:18
absolute awareness and knowledge and wisdom
184
858000
3000
مکمل شعور اور علم و دانش
14:21
and absolute compassion and love.
185
861000
3000
اور سراسر شفقت اور محبت۔
14:24
And therefore, for us to be human --
186
864000
4000
اور اِسی وجہ سے ، ہميں انسان بننے کے لئے --
14:28
in the greatest sense of what it means to be human,
187
868000
4000
شعور بالا کے مطابق انسان ہونے کے کيا معنی ہيں،
14:32
in the most joyful sense of what it means to be human --
188
872000
3000
شعورِ مسرت کے مطابق انسان ہونے کے کيا معنی ہيں --
14:35
means that we too have to be proper stewards
189
875000
6000
مطلب یہ ہے کہ ہم کو بھی اول درجے کا منتظم ہونا ہو گا
14:41
of the breath of divinity within us,
190
881000
4000
معبود حقيقی کی سانس کا جو ہمارے ميں پھونکی گئی ہے،
14:45
and seek to perfect within ourselves the attribute of being,
191
885000
5000
اور اپنی صفات کو مکمل کرنے کی تلاش میں،
14:50
of being alive, of beingness;
192
890000
3000
اس سے باخبر رہنا؛
14:53
the attribute of wisdom, of consciousness, of awareness;
193
893000
5000
دانش مندی اور بیداری کی صفات
14:58
and the attribute of being compassionate and loving beings.
194
898000
5000
اور شفقت اور محبت کرنے والی مخلوق ہونے کی صفات۔
15:03
This is what I understand from my faith tradition,
195
903000
6000
یہ میں نے اپنے عقيدہ کی روایت سے سمجھی ہے،
15:09
and this is what I understand from my studies of other faith traditions,
196
909000
7000
نیز یہ میں نے دوسرے عقائد کی روایات کے مطالعہ سے سمجھی ہے،
15:16
and this is the common platform on which we must all stand,
197
916000
6000
اور یہ وہ مشترکہ پلیٹ فارم ہے جس پر ہم سب نے کھڑا ہونا ہے،
15:22
and when we stand on this platform as such,
198
922000
3000
اور جب ہم اس پلیٹ فارم پر کھڑے ہوں گے
15:25
I am convinced that we can make a wonderful world.
199
925000
6000
مجھے پکا یقین ہے کہ ہم ایک زبردست د نیا بنا سکتے ہيں۔
15:31
And I believe, personally, that we're on the verge
200
931000
6000
اور ذاتی طور پر مجھے یقین ہے کہ ہم اس موڑ کےقريب ہیں
15:37
and that, with the presence and help of people like you here,
201
937000
4000
اور آپ جیسے لوگوں کی موجودگی اور مدد کے ساتھ،
15:41
we can bring about the prophecy of Isaiah.
202
941000
6000
ہم ایسایاہ کی پیشن گوئی کو پورا سکتے ہيں۔
15:47
For he foretold of a period
203
947000
4000
وہ پیشن گوئی کرتے ہيں ایک ایسے زمانے کے بارے ميں
15:51
when people shall transform their swords into plowshares
204
951000
7000
جب لوگ اپنی تلواروں کو ہل کے طور پر استمال کریں گے
15:58
and will not learn war or make war anymore.
205
958000
6000
اور وہ نہ جنگ سیکھیں گے اور نہ جنگ کریں گے۔
16:04
We have reached a stage in human history that we have no option:
206
964000
6000
ہم انسانی تاریخ کے اس مرحلے پر پہنچ گئے ہيں جہاں ہمارے پاس اور کوئی راستہ نہیں ہے:
16:10
we must, we must lower our egos,
207
970000
9000
ہميں لازمی طور پر اپنی انائيت کو نيچا کرنا ہوگا، لازمی طور پر۔
16:19
control our egos -- whether it is individual ego, personal ego,
208
979000
5000
ہمیں اپنی انا کو اپنے اختيار ميں رکھنا ہو گا چاہے وہ انفرادی ہو يا ذاتی،
16:24
family ego, national ego --
209
984000
6000
خاندان کا يا قومی گھمنڈ --
16:30
and let all be for the glorification of the one.
210
990000
5000
اور سب حمد و ثنا صرف اس ذاتِ واحد کے ليے ہے۔
16:35
Thank you, and God bless you.
211
995000
2000
آپ کا شکریہ، اور خدا آپ پر رحمت کرے۔
16:37
(Applause)
212
997000
1000
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7