5 ways to kill your dreams | Bel Pesce

551,022 views ・ 2015-04-06

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Ali Raza Reviewer: Farhat Zahra
میں نے گزشتہ دوسال یہ بات سمجھنے کے لئے وقف کردیئے
00:13
I dedicated the past two years to understanding
0
13000
2209
00:15
how people achieve their dreams.
1
15233
2341
کہ لوگ اپنے خوابوں کو حقیقت روپ کیسے دیتے ہیں
00:17
When we think about the dreams we have,
2
17598
1977
ہم جب اپنے خوابوں کے بارے میں سوچتے ہیں
00:19
and the dent we want to leave in the universe,
3
19599
2509
اور وہ نشان جو ہم اس کائنات پر ثبت کرنا چاہتے ہیں
یہ دیکھ کردھچکا لگتا ہے کہ
00:22
it is striking to see how big of an overlap there is
4
22132
3521
00:25
between the dreams that we have, and projects that never happen.
5
25677
3622
ہمارے خوابوں اورنامکمل منصوبوں کا ایک بڑا حصہ آپس میں مدغم ہے
00:29
(Laughter)
6
29323
1168
[ سامعین کی ہنسی ]
00:30
So I'm here to talk to you today
7
30515
1782
آج آپ کے سامنے میری گفتگو ہوگی
00:32
about five ways how not to follow your dreams.
8
32321
3783
ان پانچ طریقوں کے بارے میں جن سے آپ نے اپنے خوابوں کی تعبیر نہیں ڈھونڈنی چاہیئے
پہلا: راتوں رات کامیابی پر یقین
00:37
One: Believe in overnight success.
9
37223
4302
00:41
You know the story, right?
10
41549
1712
آپ وہ کہانی تو جانتے ہوں گے نا؟
00:43
The tech guy built a mobile app and sold it very fast for a lot of money.
11
43285
4395
وہ ایک شخص جس نے ایک موبائل ایب بنائی اور تیزی سے بیچ کر بہت سا پہسہ بنایا
00:48
You know, the story may seem real, but I bet it's incomplete.
12
48765
3859
ہوسکتا ہے کہ کہانی صحیح دکھتی ہو لیکن شرطیہ طور پر نامکمل ہے
00:52
If you go investigate further,
13
52648
2053
اگرآپ مزید گہرائی میں جائیں
00:54
the guy has done 30 apps before
14
54725
2096
وہ شخص اس سے پہلے 30 ایبس بنا چکا تھا
00:56
and he has done a master's on the topic, a PhD.
15
56845
2850
اس نے اس کام میں ماسٹر کی ڈگری لی تھی اور ایک .Ph.D
00:59
He has been working on the topic for 20 years.
16
59719
3382
وہ اس موضوع پر پچھلے 20 سال سے کام کر رہا تھا
01:03
This is really interesting.
17
63822
1321
یہ بڑے مزے کی بات ہے
01:05
I myself have a story in Brazil that people think is an overnight success.
18
65167
5605
برازیل میں خود میری اپنی ایک کہانی ہے جسے لوگ راتوں رات کامیابی سمجھتے ہیں
01:10
I come from a humble family,
19
70796
2232
میرا تعلق ایک شائستہ خاندان سے ہے
01:13
and two weeks before the deadline to apply for MIT,
20
73052
3471
MIT میں داخلے کی درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ سے محض دو ہفتے قبل
01:16
I started the application process.
21
76547
2248
میں نے اپنی درخواست پر کام کرنا شروع کیا تھا
01:18
And, voilà! I got in.
22
78819
2032
اور لیجئے۔۔ مجھے داخلہ مل گیا
01:21
People may think it's an overnight success,
23
81732
2803
لوگ اسے ایک راتوں رات کامیابی سمجھ سکتے ہیں
01:24
but that only worked because for the 17 years prior to that,
24
84559
4322
مگر یہ صرف اس وجہ سے ممکن ہوا کیونکہ پچھلے سترہ سال
01:28
I took life and education seriously.
25
88905
2221
میں نے زندگی اور تعلیم کوسنجیدگی سے لیا
01:31
Your overnight success story is always a result
26
91150
3443
آپ کی راتوں رات کامیابی ہمیشہ نتیجہ ہوتی ہے
01:34
of everything you've done in your life through that moment.
27
94617
3397
ان تمام کاموں کا جو آپ نے اب تک کی زندگی میں انجام دیئے ہوتے ہیں
01:38
Two: Believe someone else has the answers for you.
28
98712
3729
دوسرا : یہ یقین کرنا کہ آپ کے سوالوں کے جواب کسی اور کے پاس ہوسکتے ہیں
01:42
Constantly, people want to help out, right?
29
102465
2330
لوگ مسلسل مدد کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ ہیں نا؟
01:44
All sorts of people: your family, your friends, your business partners,
30
104819
3345
تمام لوگ، آپ کے خاندان والے، آپ کے دوست کاروباری شراکت دار،
ان سب کی اپنی اپنی رائے ہے کہ آپ کو کس راستے پر جانا چاہئیے
01:48
they all have opinions on which path you should take:
31
108188
3219
01:51
"And let me tell you, go through this pipe."
32
111431
2242
مجھے کہنے دیجئے کہ اس تنگ راہ سے گزریں
01:53
But whenever you go inside,
33
113697
1770
مگر جب آپ اندر پہنچیں گے توانتخاب کے لئے مزید راستے نظر آئیں گے
01:55
there are other ways you have to pick as well.
34
115491
2729
01:58
And you need to make those decisions yourself.
35
118244
2679
اور آپ کو وہ فیصلے خود ہی کرنا ہوں گے
02:01
No one else has the perfect answers for your life.
36
121420
3222
کسی اور کے پاس آپ کی زندگی سے متعلق سوالات کا صحیح جواب نہیں
02:05
And you need to keep picking those decisions, right?
37
125301
2557
اور آپ کو ان فیصلوں کو خود ہی لیتے جانا ہے۔۔ ٹھیک؟
02:07
The pipes are infinite and you're going to bump your head,
38
127882
2781
یہ تنگ راستے بے شمار ہیں اور یہاں سر پھوٹنے کا اندیشہ بھی ہے
02:10
and it's a part of the process.
39
130687
1860
مگر یہ اس تمام عمل کا ایک جز ہے
02:13
Three, and it's very subtle but very important:
40
133806
3103
تیسرا: یہ بہت پیچیدہ اور اہم بات ہے
02:18
Decide to settle when growth is guaranteed.
41
138004
2677
قیام کا ارادہ اس وقت کرنا جب ترقی یقینی ہو
02:20
So when your life is going great,
42
140705
2027
تو جب آپ کی زندگی بہترین جا رہی ہو
02:22
you have put together a great team,
43
142756
2311
ہر شے ایک بہترین ٹیم کی مانند ہوچکی ہو
02:25
and you have growing revenue, and everything is set --
44
145091
3362
اور آپ کی آمدنی بڑھ رہی ہو اور سب کچھ بالکل پرسکون ہو
02:28
time to settle.
45
148477
1295
یہ وقت ہے ٹھہر جانے کا
02:30
When I launched my first book,
46
150478
1521
جب میری پہلی کتاب شائع ہوئی
میں نے اسے برازیل کے ہر کونے میں پہنچانے کےلئے بہت بہت محنت کی
02:32
I worked really, really hard to distribute it everywhere in Brazil.
47
152023
3149
جیسے تیس لاکھ سے زائد لوگوں نے اسے ڈاون لوڈ کیا
02:35
With that, over three million people downloaded it,
48
155196
2396
02:37
over 50,000 people bought physical copies.
49
157616
2692
پچاس ہزار سے زائد نے مطبوعہ کتاب خریدی
02:40
When I wrote a sequel, some impact was guaranteed.
50
160332
3475
پھر جب میں نےاسی کے تسلسل میں دوسری کتاب لکھی تو کچھ اثرات تو یقینی تھے
02:44
Even if I did little, sales would be OK.
51
164600
3087
حالانکہ اس بار میں نے کم محنت کی مگر فروخت مناسب ہی ہوگی
02:48
But OK is never OK.
52
168204
1910
مگر صرف ٹھیک کبھی ٹھیک نہیں ہوتا
02:50
When you're growing towards a peak,
53
170138
2286
جب آپ ایک بلندی کی طرف جارہے ہوتے ہیں
02:52
you need to work harder than ever and find yourself another peak.
54
172448
3384
توآپ کو پہلے سے زیادہ محنت کرنا ہوتی ہے تاکہ مزید بلندیوں کا امکان حاصل ہو
02:56
Maybe if I did little,
55
176546
1692
ہوسکتا ہے اگر میں نے کچھ کم محنت کی ہوتی تو کچھ سو افراد اسے پڑھ لیتے
02:58
a couple hundred thousand people would read it,
56
178262
2200
03:00
and that's great already.
57
180486
1576
اور وہ بھی اچھا ہی ہوتا
03:02
But if I work harder than ever,
58
182435
1796
لیکن اگر میں پہلے سے زیادہ محنت کروں گی
03:04
I can bring this number up to millions.
59
184255
2498
تو میں یہ تعداد لاکھوں میں پہنچا سکتی ہوں
03:07
That's why I decided, with my new book, to go to every single state of Brazil.
60
187383
3713
اسی لئے فیصلہ کیا، کہ اپنی نئی کتاب کے لئے برازیل کی ہرریاست میں جاؤں گی
03:11
And I can already see a higher peak.
61
191120
1905
مجھے پہلے سے ہی مزید ایک اور بلندی واضح نظرآرہی ہے
03:13
There's no time to settle down.
62
193049
1720
ٹھہرنے کا وقت ہی نہیں۔
03:15
Fourth tip, and that's really important:
63
195238
3219
چوتھا مشورہ، : اور یہ بہت ہی اہم ہے
03:18
Believe the fault is someone else's.
64
198481
2504
یہ سوچنا کہ غلطی کسی اور کی ہے
03:21
I constantly see people saying,
65
201961
2172
میں لوگوں سے بیشترسنتی ہوں " یہ تو میرا بہترین منصوبہ تھا
مگر کسی کو اتنی سمجھ نہیں تھی کہ وہ اس پر سرمایہ کاری کرتا "
03:24
"Yes, I had this great idea, but no investor had the vision to invest."
66
204157
3965
اوہ میں نے یہ بہترین شے بنائی ہے
03:28
"Oh, I created this great product,
67
208146
1754
03:29
but the market is so bad, the sales didn't go well."
68
209924
3886
مگر مارکیٹ بہت خراب ہے فروخت اچھی نہ ہوسکی
03:33
Or, "I can't find good talent; my team is so below expectations."
69
213834
3816
یا "مجھے باصلاحیت لوگ نہ مل سکے میری ٹیم امیدوں سے بہت کم ہے"
03:38
If you have dreams,
70
218683
1509
اگر آپ خواب دیکھتے ہیں
03:40
it's your responsibility to make them happen.
71
220216
2537
تو یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ انھیں سچ کردکھائیں
03:43
Yes, it may be hard to find talent.
72
223663
2533
ہاں، ممکن ہے باصلاحیت لوگوں کا ملنا مشکل ہو
03:46
Yes, the market may be bad.
73
226220
2077
ہاں، ہوسکتا ہے مارکیٹ واقعی خراب ہو
03:48
But if no one invested in your idea,
74
228321
2130
اگر کوئی آپ کے خیال پر سرمایہ نہ لگا سکا
03:50
if no one bought your product,
75
230475
1869
اگر کسی نے آپ کی مصنوعات نہ خریدیں
03:52
for sure, there is something there that is your fault.
76
232368
2988
یقیناً کہیں کچھ تو ہے جو آپ کی غلطی ہے
03:55
(Laughter)
77
235380
2001
[ سامعین کی ہنسی ]
03:57
Definitely.
78
237405
1187
واقعی میں ۔۔۔
03:59
You need to get your dreams and make them happen.
79
239052
2874
آپ کو اپنے خوابوں کو خود ہی تعبیر دینی ہے
04:01
And no one achieved their goals alone.
80
241950
2562
اورکوئی بھی اپنے مقصد تک کبھی اکیلا نہیں پہنچا
04:05
But if you didn't make them happen, it's your fault and no one else's.
81
245162
4124
لیکن اگر آپ انھیں تعبیر نہ دے سکے تو یہ آپ کی غلطی ہے کسی اور کی نہیں
04:09
Be responsible for your dreams.
82
249310
2281
اپنے خوابوں کی ذمہ داری خود لیجئے
اور ایک آخری مشورہ : اور یہ بھی بہت اہم ہے
04:13
And one last tip, and this one is really important as well:
83
253019
4231
04:18
Believe that the only things that matter are the dreams themselves.
84
258046
4822
یہ یقین رکھنا کہ خود خواب ہی سب سے اہم چیز ہے
04:22
Once I saw an ad, and it was a lot of friends,
85
262892
3210
ایک بار میں نے ایک اشتہار دیکھا تھا جس میں بہت سارے دوست تھے
04:26
they were going up a mountain, it was a very high mountain,
86
266126
2968
وہ ایک پہاڑ پر چڑھ رہے تھے جو کہ ایک بہت اونچا پہاڑ تھا
04:29
and it was a lot of work.
87
269118
1242
جو بہت مشقت کا کام تھا
04:30
You could see that they were sweating and this was tough.
88
270384
2994
اور دکھ رہا تھا کہ ان کے پسینے چھوٹ رہے تھے اور کتنا مشکل ہے وہ سب
04:33
And they were going up, and they finally made it to the peak.
89
273402
3352
اور وہ اوپر چارہے تھے اوربالآخر وہ چوٹی پر پہنچ گئے
04:36
Of course, they decided to celebrate, right?
90
276778
2067
یقیناً انھوں نے جشن کا سوچا ہیں نا؟
04:38
I'm going to celebrate, so, "Yes! We made it, we're at the top!"
91
278869
3265
ہم جشن منائیں گے کیونکہ
"ہم نے کردکھایا اور اب ہم چوٹی پرہیں"
04:42
Two seconds later, one looks at the other and says,
92
282874
2610
دولمحوں کے بعد ایک نے دوسرے کی طرف دیکھا اور بولا
04:45
"OK, let's go down."
93
285508
1914
چلو، اب نیچے چلتے ہیں
04:47
(Laughter)
94
287446
1260
(ہنسی)
04:48
Life is never about the goals themselves.
95
288730
2714
زندگی مقاصد حاصل کرنے کے لئے کبھی نہیں بنی
04:51
Life is about the journey.
96
291468
1368
زندگی تو سفر کے لئے ہے
04:53
Yes, you should enjoy the goals themselves,
97
293940
2337
یقیناً ہم کو مقاصد پر ضرور جشن منانا چاہیے
04:56
but people think that you have dreams,
98
296301
2821
مگر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ کے خواب ہیں
04:59
and whenever you get to reaching one of those dreams,
99
299146
2615
اور جب آپ ان میں سے کسی خواب کی تعبیر پانے لگتے ہیں
05:01
it's a magical place where happiness will be all around.
100
301785
3193
تو ایک ایسی جادوئی جگہ کا احساس ہوتا ہے جہاں ہر طرف خوشی ہی خوشی ہوتی ہے
05:05
But achieving a dream is a momentary sensation,
101
305851
3397
خواب کی تعبیر کو پالینا محض ایک وقتی احساس ہے
مگر آپ کی زندگی لمحاتی نہیں
05:09
and your life is not.
102
309272
1357
05:11
The only way to really achieve all of your dreams
103
311211
3286
اپنے تمام خوابوں کی تعبیر پالینے کا واحد راستہ
05:14
is to fully enjoy every step of your journey.
104
314521
3279
اپنے اس سفر کے ہر ہرقدم سے پوری طرح لطف اندوز ہونا ہے
05:18
That's the best way.
105
318451
1163
اور یہی بہترین طریقہ ہے
05:19
And your journey is simple -- it's made of steps.
106
319638
2376
آپ کا یہ سفر تو بہت سادہ ہے جو قدموں سے بنتا ہے
کچھ قدم بالکل صحیح پڑیں گے
05:22
Some steps will be right on.
107
322038
1930
05:23
Sometimes you will trip.
108
323992
1569
اور کبھی آپ پھسل جائیں گے
05:26
If it's right on, celebrate, because some people wait a lot to celebrate.
109
326228
4597
اگرقدم صحیح جگہ ہے تو جشن منائیے کیونکہ کچھ لوگ جشن منانے کا بہت انتظار کرتے ہیں
05:30
And if you tripped, turn that into something to learn.
110
330849
3123
اور اگر پھسل گئے ہیں تو اسے اپنے لئے ایک سبق بنا لیں
05:33
If every step becomes something to learn or something to celebrate,
111
333996
5426
اگر ہر قدم کسی سبق کا یا کسی جشن کی وجہ بن جائے
05:39
you will for sure enjoy the journey.
112
339446
2048
تو آپ اس سفر سے ضرور محظوظ ہوں گے
05:42
So, five tips:
113
342071
1702
تو پانچ مشورے:
05:43
Believe in overnight success,
114
343797
2410
راتوں رات کامیابی پر یقین رکھنا
05:46
believe someone else has the answers for you,
115
346231
2402
یقین کرنا کہ آپ کے سوالوں کے جواب کسی اور کے پاس ہیں
05:48
believe that when growth is guaranteed, you should settle down,
116
348657
3002
اس بات کا یقین کرکے ٹھہرجانا کہ اب ترقی یقینی ہے
05:51
believe the fault is someone else's,
117
351683
2322
یقین کرنا کہ غلطی آپ کی نہیں کسی اور کی ہے اور یہ یقین کرنا کہ
05:54
and believe that only the goals themselves matter.
118
354029
3305
مقاصد بذات خود اہم ہیں یقین کیجئے اگرآپ ایسا کریں گے تو
05:57
Believe me, you do that, and you will destroy your dreams.
119
357358
3004
آپ اپنے خوابوں کو خود اپنے ہاتھوں سے قتل کردیں گے
06:00
(Laughter)
120
360386
1207
( حاضرین کی ہنسی )
06:01
(Applause)
121
361617
1173
( تالیاں )
06:02
Thank you.
122
362814
1175
شکریہ
06:04
Thanks.
123
364695
1197
06:05
(Applause)
124
365916
4076
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7