Stewart Brand: Why squatter cities are a good thing

40,829 views ・ 2008-04-15

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Shahiryar Khan Reviewer: Umar Anjum
00:26
Basically, there's a major demographic event going on.
0
26000
3000
۔بنیادی طور پر، ایک اہم ترین آ بادیاتی تبدیلی جاری ہے۔
00:29
And it may be that passing the 50 percent urban point
1
29000
3000
اور وہ یہ ہو سکتی ہے کہ شہری آبادی 50 فی صد سے بڑھ گّی ہے۔
00:32
is an economic tipping point. So the world now is a map of connectivity.
2
32000
8000
یہ ایک اقتصادی نقطہ پھیلاو ہے. تو دنیا اب ایک متصل نقشہ ہے ۔
00:40
It used to be that Paris and London and New York were the largest cities.
3
40000
5000
پیرس اور لندن اور نیویارک سب سے بڑے شہر ہوا کرتے تھے.۔
00:45
What we have now is the end of the rise of the West. That's over.
4
45000
6000
مغرب کا عروج کا اختتام پزیر ہے. یہ گزر چکا ہے۔
00:51
The aggregate numbers are overwhelming.
5
51000
2000
مجموعی اعداد انتہاّی حیران کن ہیں۔
00:53
So what's really going on? Well, villages of the world are emptying out.
6
53000
6000
تو واقعی ہو کیا رہا ہے؟ دراصل، دنیا کے گاؤں خالی ہو رہے ہیں۔
01:05
The question is, why?
7
65000
2000
سوال یہ ہے کہ، کیوں؟
01:07
And here's the unromantic truth -- and the city air makes you free,
8
67000
5000
اور کڑوا سچ تو یہ ہے کہ-- شہر کی آب و ہوا آپ کو آزاد بناتی ہے
01:12
they said in Renaissance Germany. So some people go to places
9
72000
3000
جیسا کہ احیا شدہ جرمنی میں کہا جاتا ہے۔ چنانچہ کچھ لوگ
01:15
like Shanghai but most go to the squatter cities where aesthetics rule.
10
75000
6000
شنگھاّی جیسی جگہوں پر جاتے ہیں لیکن زیادہ تر ایسے شہروں میں گھس جاتے ہیں {طنزیہ انداز میں} جہآں خوبصورتی کا راج ہوتا ہے۔
01:21
And these are not really a people oppressed by poverty.
11
81000
2000
اور یہ اصل میں غربت کے جبر کا شکار لوگ نہیں ہیں۔
01:23
They're people getting out of poverty as fast as they can.
12
83000
3000
یہ وہ لوگ ہیں جو غربت سے تیزی سے باہر نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں.
01:26
They're the dominant builders and to a large extent, the dominant designers.
13
86000
4000
یہ زبردست معمار ہیں اور ایک بڑی حد تک، زبردست ماہر تعمیرات ہیں۔.
01:30
They have home-brewed infrastructure and vibrant urban life.
14
90000
2000
انکے پاس خود ساختہ گھریلو بنیادی ڈھانچہ اور فعال شہری زندگی دستیاب ہے۔
01:32
One-sixth of the GDP in India is coming out of Mumbai.
15
92000
5000
بھارت کی خالص قومی پیداوار کا چھٹا ھصہ ممبّی سے آ رہا ہے۔
01:37
They are constantly upgrading, and in a few cases, the government helps.
16
97000
4000
وہ مسلسل اپنا معیار زندگی بہتر بنا رہے ہیں، اور بٰعض اوقات حکومت مدد کر رتی ہے.
01:41
Education is the main event that can happen in cities.
17
101000
3000
-تعلیم سب سے اہم چیز ہے جو کہ شہروں میں مل سکتی ہے۔
01:44
What's going on in the street in Mumbai?
18
104000
2000
ممبئی کی گلی میں کیا ہو رہا ہے؟
01:46
Al Gore knows. It's basically everything.
19
106000
7000
-ال گور جانتا ہے. بنیادی طور پر یہ سب کچھ ہے.
01:53
There's no unemployment in squatter cities. Everyone works.
20
113000
3000
-ان بلا استحقاق شہروں میں بے روزگاری نہیں ہے. ہر کوئی کام کرتا ہے۔
02:06
One-sixth of humanity is there. It's soon going to be more than that.
21
126000
4000
-انسانیت کا -چھٹا حصہ وہاں ہے. جلد ہی یہ اس سے بھی زیادہ ہو جائے گا.
02:10
So here's the first punch line:
22
130000
3000
:یہ سب سے پہلا اہم جملہ ہے.
02:13
cities have defused the population bomb.
23
133000
6000
-شہروں نے آبادی کے بم کو ناکارہ کر دیا ہے
02:19
And here's the second punch line.
24
139000
5000
اور یہ دوسرا اہم جملہ ہے۔
02:24
That's the news from downtown. Here it is in perspective.
25
144000
3000
۔یہ شہر کے چھوٹے علاقے سے خبر ہے. یہاں یہ نقطہ نظر ہے۔
02:58
Stars have shined down on earth's life for billions of years.
26
178000
3000
۔ستارے اربوں سال سے زمین کی زندگی پر چمکتے رہے ہیں۔
03:01
Now we're shining right back up.
27
181000
2000
اب ہم واپس ان کی طرف اوپر چمک رہے ہیں۔
03:11
Thank you.
28
191000
2000
آپ کا شکریہ.
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7