Richard Turere: My invention that made peace with lions

614,259 views ・ 2013-03-27

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

00:00
Translator: Joseph Geni Reviewer: Morton Bast
0
0
7000
Translator: Fahad Zaki Reviewer: Jamshed Azam
00:12
This is where I live. I live in Kenya,
1
12982
2774
میں یہاں رہتا ہوں- میں کینیا میں ،
00:15
at the south parts of the Nairobi National Park.
2
15756
3067
نیروبی نیشنل پارک ' کے جنوبی حصّے میں رہتا ہوں
00:18
Those are my dad's cows at the back,
3
18823
1988
پیچھے یہ میرے ابّا کی گائیں ہیں ،
00:20
and behind the cows,
4
20811
1980
اور گائیوں کے پیچھے ،
00:22
that's the Nairobi National Park.
5
22791
2304
وہ ' نیروبی نیشنل پارک ' ہے -
00:25
Nairobi National Park is not fenced in the south widely,
6
25095
3505
نیروبی نیشنل پارک ' کے جنوبی حصّے میں زیادہ باڑ نہیں لگی ہے ،
00:28
which means wild animals like zebras
7
28600
3462
جس کی وجہ سے زیبرا جیسے جنگلی جانور
00:32
migrate out of the park freely.
8
32062
3921
آسانی سے پارک سے باہر آجاتے ہیں-
00:35
So predators like lions follow them,
9
35983
4013
پھر شکاری جانور جیسے شیر انکا پیچھا کرتے ہیں ،
00:39
and this is what they do.
10
39996
2795
اور وہ یہ کرتے ہیں-
00:42
They kill our livestock.
11
42791
3001
وہ ہمارے ریوڑ کے جانور مار دیتے ہیں-
00:45
This is one of the cows which was killed at night,
12
45792
2447
یہ ان گائیوں میں سے ایک ہے جسے رات کو مار دیا گیا تھا ،
00:48
and I just woke up in the morning and I found it dead,
13
48239
4040
میں صبح اٹھا اور میں نے اسے مردہ پایا ،
00:52
and I felt so bad,
14
52279
2426
اور مجھے بہت برا لگا ،
00:54
because it was the only bull we had.
15
54705
4487
کیونکہ یہ ہمارا واحد نر تھا-
00:59
My community, the Maasai, we believe that
16
59192
2787
میری برادری ، جو کہ مسائی ہے، ہمارا ایمان ہے کہ
01:01
we came from heaven with all our animals and all the land
17
61979
6057
ہم اپنے تمام جانوروں اور تمام زمین کے ساتھ آسمان سے آئے تھے
01:08
for herding them, and that's why we value them so much.
18
68036
3775
چرانے کے لئے ، اور اسی وجہ سے ہم ان کی اتنی قدر کرتے ہیں
01:11
So I grew up hating lions so much.
19
71811
3759
تو میں شیروں سے نفرت کرتے ہوئے پلا بڑھا-
01:15
The morans are the warriors
20
75570
3053
موران جنگجو ہیں
01:18
who protect our community and the livestock,
21
78623
3317
جو ہماری برادری اور جانوروں کی حفاظت کرتے ہیں ،
01:21
and they're also upset about this problem.
22
81940
3079
اور وہ اس مسئلہ سے پریشان ہیں-
01:25
So they kill the lions.
23
85019
3005
اور وہ شیروں کو مارتے ہیں-
01:28
It's one of the six lions which were killed in Nairobi.
24
88024
3914
یہ چھ شیروں میں سے ایک ہے جنہیں ' نیروبی' میں مارا گیا تھا
01:31
And I think this is why the Nairobi National Park lions are few.
25
91938
4539
اور میرے خیال میں اسی وجہ سے ' نیروبی نیشنل پارک ' میں شیر کم ہیں-
01:36
So a boy, from six to nine years old, in my community
26
96477
4961
میری برادری میں ، 6 سے 9 سال کا لڑکا
01:41
is responsible for his dad's cows,
27
101438
2874
اپنے باپ کی گائیوں کا ذمہ دار ہوتا ہے ،
01:44
and that's the same thing which happened to me.
28
104312
3130
اور یہی چیز میرے ساتھ بھی ہوئی تھی-
01:47
So I had to find a way of solving this problem.
29
107442
3415
تو مجھے اس مسئلہ کا حل تلاش کرنا تھا-
01:50
And the first idea I got was to use fire,
30
110857
4814
اور مجھے سب سے پہلا خیال آگ استعمال کرنے کا آیا ،
01:55
because I thought lions were scared of fire.
31
115671
3793
کیونکہ مجھے لگا کہ شیر آگ سے ڈرتے ہیں-
01:59
But I came to realize that that didn't really help,
32
119464
4719
پھر مجھے احساس ہوا کہ یہ مفید نہیں ہے ،
02:04
because it was even helping the lions
33
124183
2609
کیونکہ اس سے شیروں کو
02:06
to see through the cowshed.
34
126792
3511
گاۓ کا باڑہ نظر آجاتا تھا-
02:10
So I didn't give up. I continued.
35
130303
3329
تو میں نے ہار نہیں مانی - میں سوچتا رہا-
02:13
And a second idea I got was
36
133632
2640
اور دوسرا خیال جو مجھے آیا
02:16
to use a scarecrow.
37
136272
2067
وہ آدم نما پتلا استعمال کرنے کا تھا-
02:18
I was trying to trick the lions
38
138339
1614
میں شیروں کو دھوکہ دینا چاہتا تھا-
02:19
[into thinking] that I was standing near the cowshed.
39
139953
2907
کہ وہ سوچیں کہ میں گاۓ کے باڑے کے قریب کھڑا ہوں
02:22
But lions are very clever. (Laughter)
40
142860
4076
مگر شیر بہت چالاک ہوتے ہیں- (ہنسی)
02:26
They will come the first day and they see the scarecrow, and they go back,
41
146936
4446
وہ پہلے دن آکر اور آدم نما پتلا دیکھ کر ، واپس چلے جاینگے
02:31
but the second day, they'll come and they say,
42
151382
3274
مگر دوسرے دن آکر وہ سوچیں گے
02:34
this thing is not moving here, it's always here. (Laughter)
43
154656
3110
کہ یہ ہلتا نہیں ہے ، یہ ہمیشہ یہاں رہتا ہے- (ہنسی)
02:37
So he jumps in and kills the animals.
44
157766
3237
وہ اندر چھلانگ مار تا ہے اور جانوروں کو ماردیتا ہے-
02:41
So one night, I was walking around the cowshed with a torch,
45
161003
3953
تو ایک دن ، میں ٹارچ لے کر گاۓ کے باڑے میں چہل قدمی کر رہا تھا ،
02:44
and that day, the lions didn't come.
46
164956
3843
اور اس دن ، شیر نہیں آۓ-
02:48
And I discovered that lions are afraid of a moving light.
47
168799
4558
اور مجھے پتا چلا کہ شیر ہلتی ہوئی روشنی سے ڈرتے ہیں-
02:53
So I had an idea.
48
173357
2573
تو مجھے ایک خیال آیا-
02:55
Since I was a small boy,
49
175930
2310
جب میں ایک چھوٹا لڑکا تھا ،
02:58
I used to work in my room for the whole day,
50
178240
3258
میں سارا دن اپنے کمرے میں کام کرتا رہتا تھا ،
03:01
and I even took apart my mom's new radio,
51
181498
3106
اور اپنی ماں کے ریڈیو کو بھی کھول کر دیکھا ،
03:04
and that day she almost killed me,
52
184604
1818
اور اس دن اس نے مجھے تقریباً مار ہی دیا تھا ،
03:06
but I learned a lot about electronics. (Laughter)
53
186422
6254
مگر میں نے برقیات کے بارے میں بہت کچھ سیکھا- (ہنسی)
03:12
So I got an old car battery,
54
192676
3360
پھر میں نے ایک پرانی گاڑی کی بیٹری لی ،
03:16
an indicator box. It's a small device found in a motorcycle,
55
196036
3790
اور ایک انڈیکٹر باکس لیا - یہ موٹرسائکل میں ملنے والا ایک آلہ ہے ،
03:19
and it helps motorists when they want to turn right or left. It blinks.
56
199826
5051
اور موٹر سائیکل سواروں کی مدد کرتا ہے جب وہ دائیں یا بائیں مڑنا چاہیں- یہ جلتا بجھتا ہے-
03:24
And I got a switch where I can switch on the lights, on and off.
57
204877
4554
اور میں نے ایک 'سوئچ' حاصل کیا ، جس کے ذریعہ میں بتیاں جلا اور بجھا سکتا تھا -
03:29
And that's a small torch from a broken flashlight.
58
209431
4828
اور یہ ایک ٹوٹی ہوئی ٹارچ سے بنائی ہوئی ایک چھوٹی ٹارچ ہے-
03:34
So I set up everything.
59
214259
2881
پھر میں نے ہر چیز کو جوڑا-
03:37
As you can see, the solar panel charges the battery,
60
217140
3224
جیسے کہ آپ دیکھ سکتے ہیں ، سولر پینل ، بیٹری کو چارج کرتا ہے ،
03:40
and the battery supplies the power
61
220364
2121
اور بیٹری طاقت فراہم کرتی ہے
03:42
to the small indicator box. I call it a transformer.
62
222485
3055
ایک چھوٹے انڈیکیٹر باکس کو- میں اسے ٹرانسفارمر کہتا ہوں-
03:45
And the indicator box makes the lights flash.
63
225540
4721
اور انڈیکیٹر باکس بتیوں کو چلاتا ہے-
03:50
As you can see, the bulbs face outside,
64
230261
3751
جیسے کہ آپ دیکھ سکتے ہیں ، بلب باہر کی طرف ہیں ،
03:54
because that's where the lions come from.
65
234012
2488
کیونکہ وہاں سے شیر آتے ہیں-
03:56
And that's how it looks to lions when they come at night.
66
236500
4064
اور اس طرح سے شیروں کو یہ نظر آتا ہے جب وہ رات کو آتے ہیں-
04:00
The lights flash and trick
67
240564
2728
باتیں جلتی ہیں اور دھوکہ دیتی ہیں
04:03
the lions into thinking I was walking around the cowshed,
68
243292
1942
شیروں کو کہ میں گاۓ کے باڑے میں چل رہا ہوں ،
04:05
but I was sleeping in my bed.
69
245234
1926
مگر میں اپنے بستر پر سورہا تھا-
04:07
(Laughter)
70
247160
2740
(ہنسی)
04:09
(Applause)
71
249900
1669
(تالیاں)
04:11
Thanks.
72
251569
5595
شکریہ -
04:17
So I set it up in my home two years ago,
73
257164
4276
پھر میں نے اس کو دو سال پہلے اپنے گھر میں لگایا ،
04:21
and since then, we have never experienced any problem with lions.
74
261440
3320
اور اس دن سے ہم نے آج تک کبھی شیروں کی وجہ سے کوئی مسئلہ نہیں ہوا-
04:24
And my neighboring homes heard about this idea.
75
264760
4012
اور پھر میرے پڑوسیوں کو اس کے بارے میں پتا چلا-
04:28
One of them was this grandmother.
76
268772
2464
ان میں سے ایک یہ دادی اماں تھیں-
04:31
She had a lot of her animals being killed by lions,
77
271236
4276
اس کے بہت سارے مویشی شیروں کی وجہ سے مارے گئے تھے ،
04:35
and she asked me if I could put the lights for her.
78
275512
2134
اور اس نے مجھ سے پوچھا کہ کیا میں اس کے لئے بتیاں لگا سکتا ہوں-
04:37
And I said, "Yes."
79
277646
1278
اور میں نے کہا " ہاں "-
04:38
So I put the lights. You can see at the back, those are the lion lights.
80
278924
4600
تو میں نے بتیاں لگادیں - آپ پیچھے ان شیروں والی بتیوں کو دیکھ سکتے ہیں-
04:43
Since now, I've set up seven homes around my community,
81
283524
3416
اب تک میں ، اپنی برادری کے سات گھروں میں بتیاں لگا چکا ہوں ،
04:46
and they're really working.
82
286940
2225
اور وہ واقعی کام کر رہی ہیں-
04:49
And my idea is also being used now all over Kenya
83
289165
5180
اور میری ایجاد کو پورے کینیا میں استعمال کیا جا رہا ہے
04:54
for scaring other predators like hyenas, leopards,
84
294345
5113
دوسرے شکاری جانوروں کو ڈرانے کے لئے ، جیسے کہ گیدڑ اور تیندوے
04:59
and it's also being used
85
299458
2235
اور اس کو استعمال کیا جا رہا ہے
05:01
to scare elephants away from people's farms.
86
301693
4045
لوگوں کے کھیتوں سے ہاتھیوں کو بھگانے کے لئے-
05:05
Because of this invention, I was lucky to get a scholarship
87
305738
3040
اس ایجاد کی وجہ سے ، میں خوش قسمت رہا اور
05:08
in one of the best schools in Kenya,
88
308778
2650
مجھے کینیا کے ایک بہترین اسکول میں اسکالرشپ مل گئی،
05:11
Brookhouse International School,
89
311428
1907
بروک ہاؤس انٹرنیشنل اسکول،
05:13
and I'm really excited about this.
90
313335
2927
اور اس سے میں بہت خوش ہوں-
05:16
My new school now is coming in and helping
91
316262
3850
میرا نیا اسکول چندہ جمع کرنے
05:20
by fundraising and creating an awareness.
92
320112
4532
اور آگاہی پیدا کرنے میں مدد کر رہا ہے-
05:24
I even took my friends back to my community,
93
324644
5283
میں اپنے دوستوں کو بھی اپنے ساتھ اپنی برادری میں لے گیا ،
05:29
and we're installing the lights to the homes
94
329927
3197
اور ہم بتیوں کو ان گھروں میں لگا رہے ہیں
05:33
which don't have [any], and I'm teaching them how to put them.
95
333124
4649
جن میں نہیں ہیں ، اور میں انہیں سکھا رہا ہوں کہ کس طرح لگائیں-
05:37
So one year ago, I was just a boy in the savanna grassland
96
337773
3897
تو ایک سال پہلے ، میں سوانا کے میدانوں میں صرف ایک لڑکا تھا
05:41
herding my father's cows,
97
341670
1674
جو اپنے ابّا کی گائیوں کو چرا رہا تھا ،
05:43
and I used to see planes flying over,
98
343344
2954
اور میں جہازوں کو اوپر اڑتا ہوا دیکھتا تھا ،
05:46
and I told myself that one day, I'll be there inside.
99
346298
4211
اور میں اپنے آپ سے کہتا تھا کہ ایک دن میں ان میں ہوں گا-
05:50
And here I am today.
100
350509
3088
اور اب میں یہاں ہوں-
05:53
I got a chance to come by plane for my first time for TED.
101
353597
5936
مجھے جہاز کے ذریعے TED آنے کا موقع ملا-
05:59
So my big dream is to become an aircraft engineer and pilot when I grow up.
102
359533
5436
میرا بڑا خواب ہے کہ میں جب بڑا ہوں تو میں جہاز کا انجنیئر اور پائلٹ بنوں-
06:04
I used to hate lions, but now because my invention
103
364969
3694
مجھے شیروں سے نفرت تھی ، مگر اب میری ایجاد کی وجہ سے
06:08
is saving my father's cows and the lions,
104
368663
3318
میرے ابّا کی گائیں اور شیر محفوظ ہیں ،
06:11
we are able to stay with the lions without any conflict.
105
371981
3700
اور ہم بغیر جھگڑے کے شیروں کے ساتھ رہ سکتے ہیں-
06:15
Ashê olên. It means in my language, thank you very much.
106
375681
3220
آشے اولن - میری زبان میں اس کا مطلب ہے آپ کا بہت بہت شکریہ-
06:18
(Applause)
107
378901
10900
(تالیاں)
06:33
Chris Anderson: You have no idea how exciting it is
108
393381
2301
کرس اینڈرسن : آپ کو اندازہ نہیں ہے کہ آپ کی کہانی سن کر
06:35
to hear a story like yours.
109
395682
2111
ہمیں کتنی خوشی ہورہی ہے-
06:37
So you got this scholarship.Richard Turere: Yep.
110
397793
2036
تو آپ کو یہ اسکالرشپ ملی - ریچرڈ تریرے : جی ہاں -
06:39
CA: You're working on other electrical inventions.
111
399829
2577
کرس : آپ دوسری برقی چیزوں پر کام کر رہے ہیں-
06:42
What's the next one on your list?
112
402406
1858
آپ کی فہرست میں اگلی ایجاد کیا ہے؟
06:44
RT: My next invention is,
113
404264
2674
ریچرڈ : میری اگلی ایجاد ،
06:46
I want to make an electric fence.CA: Electric fence?
114
406938
2582
میں ایک برقی باڑ بنانا چاہتا ہوں- کرس : برقی باڑ ؟
06:49
RT: But I know electric fences are already invented,
115
409520
2161
رچرڈ : مجھے پتا ہے کہ برقی باڑ ایجاد ہوچکی ہے ،
06:51
but I want to make mine.
116
411681
2237
مگر میں اپنی بنانا چاہتا ہوں-
06:53
(Laughter)
117
413918
2091
(ہنسی)
06:56
CA: You already tried it once, right, and you --RT: I tried it before,
118
416009
3170
کرس : آپ نے پہلے بھی کوشش کی تھی اور آپ -- ریچرڈ : میں نے پہلے بھی کوشش کی تھی ،
06:59
but I stopped because it gave me a shock. (Laughter)
119
419179
6757
مگر مجھے رکنا پڑا کیونکہ مجھے اس سے جھٹکا لگا تھا- (ہنسی)
07:05
CA: In the trenches. Richard Turere, you are something else.
120
425936
3326
کرس : زبردست ! رچرڈ تریرے ، آپ بہت ہی خاص ہیں-
07:09
We're going to cheer you on every step of the way, my friend.
121
429262
2968
میرے دوست ، ہم آپ کی حوصلہ افزائی ہر قدم پر کرینگے-
07:12
Thank you so much.RT: Thank you. (Applause)
122
432230
3557
بہت بہت شکریہ- رچرڈ تریرے : شکریہ- (تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7