How can we control the coronavirus pandemic? | Adam Kucharski

275,239 views ・ 2020-03-16

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Fizza Naaz Reviewer: Syed Ali Raza
00:12
[How can we control the coronavirus pandemic?]
0
12380
2175
[کرونا وائرس کی وبا پر ہم کیسے قابو پا سکتے ہیں؟]
00:14
[From infectious disease expert Adam Kucharski]
1
14579
2405
[متعدی بیماریوں کے ماہر آدم کوچارسکی کی جانب سے]
00:17
[Question 1: What does containment mean when it comes to outbreaks?]
2
17614
3592
[سوال 1: جب وبا کی بات آتی ہے توروک تھام کا کیا مطلب ہے؟]
00:21
Containment is this idea that you can focus your effort on control
3
21230
3613
روک تھام یہ نظریہ ہے کہ آپ اپنی کوششوں کو قابو کرنے پر مرکوز کرسکتے ہیں
00:24
very much on the cases and their contacts.
4
24867
2297
تصدیق شدہ کیسز اوران سے مربوط افراد پر۔
00:27
So you're not causing disruption to the wider population,
5
27188
2699
تاکہ آپ وسیع تر آبادی کے لیے پریشانی کا سبب نہ بنیں،
00:29
you have a case that comes in, you isolate them,
6
29911
2685
آپ کے پاس جو کیس سامنے آتا ہے، آپ اسے الگ کرتے ہیں،
00:32
you work out who they've come into contact with,
7
32620
2303
آپ پتہ کرتے ہیں کہ وہ کس کے ساتھ رابطے میں رہا ہے،
00:34
who's potentially these opportunities for exposure
8
34947
3037
ممکنہ طور پرکن لوگوں کے لئے اس سے متاثر ہونے کے مواقع ہیں.
00:38
and then you can follow up those people,
9
38008
2128
اور پھر آپ ان لوگوں کا تعاقَب کرتے ہیں،
00:40
maybe quarantine them, to make sure that no further transmission happens.
10
40160
3496
شاید انھیں قرنطین کرنا پڑے، اس یقین دہانی کے لیے کہ مزید منتقلی نہ ہو۔
00:43
So it's a very focused, targeted method,
11
43680
2463
چنانچہ یہ ایک بہت ہی مرکوز، متعین طریقہ ہے،
00:46
and for SARS, it worked remarkably well.
12
46167
2600
اور SARS کے لئے،اس نے نمایاں طور پر بہتر کام کیا۔
00:49
But I think for this infection,
13
49429
1848
لیکن مجھے لگتا ہے کہ اس انفیکشن کے باعث،
00:51
because some cases are going to be missed, or undetected,
14
51301
3524
کیونکہ کـچھ کیسز چھوٹ جانے والے، یا غیر شناخت شدہ رہ جانے والے ہیں،
00:54
you've really got to be capturing a large chunk of people at risk.
15
54849
3143
آپ کو یقیناً خطرے میں گھرے لوگوں کی بڑی تعداد کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے
00:58
If a few slip through the net,
16
58016
1492
اگر ذرا سے بھی نظرانداز ہوگئے،
00:59
potentially, you're going to get an outbreak.
17
59532
2118
تو ممکن ہے آپ ایک وبا کا سامنا کرنے والے ہیں۔
01:01
[Question 2: If containment isn't enough, what comes next?]
18
61674
3587
[سوال 2: اگر روک تھام کافی نہ ہو، تو مزید کیا کرنا چاہیے؟]
01:05
In that respect,
19
65285
1216
اس سلسلے میں،
01:06
it would be about massive changes in our social interactions.
20
66525
3364
ہمیں ہمارے معاشرتی روابط میں بڑی تبدیلیاں لانی ہوں گی۔
01:10
And so that would require,
21
70267
1722
اور اس کے لیے ضرورت ہوگی،
کہ ایسے مواقع کو کم کیا جاۓ جو وائرس کو پھیلا سکتے ہیں،
01:12
of the opportunities that could spread the virus
22
72013
2294
01:14
so these kind of close contacts,
23
74331
2016
تو اس طرح کے قریبی رابطے،
01:16
everybody in the population, on average,
24
76371
2256
تقریباً آبادی میں ہر شخص کو، اوسطاً
01:18
will be needing to reduce those interactions
25
78651
2896
کم کرنے کی ضرورت ہوگی۔
01:21
potentially by two-thirds to bring it under control.
26
81571
2648
تقریباً دو تہائی تک کم کرنا ہوگا اسے قابو کرنے کے لئے۔
01:24
That might be through working from home,
27
84243
2735
یہ گھر سے کام کرنے کے ذریعے ہوسکتا ہے،
01:27
from changing lifestyle
28
87002
1889
طرز زندگی کو تبدیل کرنے سے
01:28
and kind of where you go in crowded places and dinners.
29
88915
3434
اور اس قسم کی بھیڑ والی اور کھانے کی جگہوں میں نہ جانے کے ذریعے ہوسکتا ہے۔
01:32
And of course, these measures, things like school closures,
30
92897
2779
اور بیشک ان اقدامات کے ذریعے، اسکولوں کی بندش جیسی چیزیں،
01:35
and other things that just attempt to reduce
31
95700
2110
اور دوسری چیزیں جو کم کرنے کی کوشش کرتی ہیں
01:37
the social mixing of a population.
32
97834
1984
آبادی کے معاشرتی اختلاط کو۔
01:39
[Question 3: What are the risks that we need people to think about?]
33
99842
4008
[سوال 3:وہ خطرات کیا ہیں جن کے بارے میں لوگوں کو سوچنے کی ضرورت ہے؟]
01:43
It's not just whose hand you shake,
34
103874
1705
آپ نے جس سے ہاتھ ملایا یہ صرف اس کی حد تک نہیں،
01:45
it's whose hand that person goes on to shake.
35
105603
2128
بلکہ اب جس سے وہ شخص ہاتھ ملائے گا۔
01:47
And I think we need to think about these second-degree steps,
36
107755
2928
شائد دوسرے درجے کے ان اقدامات پر سوچنا ہوگا۔
01:50
that you might think you have low risk
37
110707
1991
جن میں آپ کو کم خطرہ لگتا ہے
01:52
and you're in a younger group,
38
112722
1763
اور آپ ایک کم عمر گروہ سے ہیں،
01:54
but you're often going to be a very short step away
39
114509
3125
لیکن آپ اکثرایسے شخص سے بہت ہی تھوڑا فاصلہ اختیار کریں گے
01:57
from someone who is going to get hit very hard by this.
40
117658
2661
جو اس کی وجہ سے بہت مشکل سے دوچار ہوسکتا ہے۔
02:00
And I think we really need to be socially minded
41
120343
2608
اور مجھے لگتا ہے کہ ہمیں واقعی اجتماعی سوچ رکھنی چاہئے
02:02
and think this could be quite dramatic in terms of change of behavior,
42
122975
3308
اور میرے خیال میں یہ ہمارے طرزعمل میں کافی بڑی تبدیلی لا سکتا ہے،
02:06
but it needs to be
43
126307
1635
لیکن ضرورت ہے کہ ہم ان
02:07
to reduce the impact that we're potentially facing.
44
127966
2397
اثرات کو کم کریں جن کا ہم شدت سے سامنا کر رہے ہیں۔
02:10
[Question 4: How far apart should people stay from each other?]
45
130387
3736
[سوال 4: لوگوں کو ایک دوسرے سے کتنا دور رہنا چاہئے؟]
02:14
I think it's hard to pin down exactly,
46
134147
1889
میرے خیال میں مکمل اندازہ لگانا مشکل ہے،
02:16
but I think one thing to bear in mind is that there's not so much evidence
47
136060
3516
لیکن ایک چیز ذہن میں رکھنی ہے کہ اس بات کے قوی شواہد نہیں کہ
02:19
that this is a kind of aerosol and it goes really far --
48
139600
2659
یہ ایک قسم کا ایروسول ہے اور بہت دورتک پھیلتا ہے--
02:22
it's reasonably short distances.
49
142283
1548
یہ تھوڑے فاصلے تک ہی محدود ہے۔
02:23
I don't think it's the case
50
143855
1302
مجھے نہیں لگتا یہ ایسا کیس ہے
02:25
that you're sitting a few meters away from someone
51
145181
3214
کہ آپ کسی سے چند میٹر کے فاصلے پر بیٹھے ہوں
02:28
and the virus is somehow going to get across.
52
148419
2161
اور وائرس کسی نہ کسی طرح آپ تک پہنچ جاۓ۔
02:31
It's in closer interactions,
53
151224
1354
یہ قریبی میل جول سے ہوتا ہے
02:32
and it's why we're seeing so many transmission events
54
152602
2932
اور اسی وجہ سے ہم پھیلاؤ کے بہت سے واقعات دیکھ رہے ہیں
02:35
occur in things like meals and really tight-knit groups.
55
155558
3854
کھانے کی جگہوں اور بہت قریب رہنے والے گروہوں میں۔
02:39
Because if you imagine
56
159436
1317
کیونکہ اگر آپ تصور کریں
02:40
that's where you can get a virus out and onto surfaces
57
160777
3004
تو ان ہی جگہوں سے وائرس منتقل ہوسکتا ہے، مختلف سطحوں پر،
02:43
and onto hands and onto faces,
58
163805
1638
اور ہاتھوں پر، اور چہروں پر۔
02:45
and it's really situations like that we've got to think more about.
59
165467
4021
اور بالکل ایسے ہی حالات کے بارے میں ہمیں مزید سوچنا چاہئے۔
02:49
[Question 5: What kind of protective measures
60
169512
2151
[سوال 5: کون سے حفاظتی اقدامات ہیں
02:51
should countries put in place?]
61
171687
2120
جو دنیا کے ممالک کو نافذ کرنے چاہیٔیں؟]
02:53
I think that's what people are trying to piece together,
62
173831
2625
میرےخیال میں یہ وہی ہے جو لوگ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں،
02:56
first in terms of what works.
63
176480
1780
کہ کیا چیز کام آتی ہے۔
02:58
It's only really in the last sort of few weeks
64
178562
3131
یہ واقعی چند ہی ہفتوں پہلے کی بات ہے
03:01
we've got a sense that this thing can be controllable
65
181717
2810
جب ہمیں یہ احساس ہوا کہ اس چیز پر قابو پایا جاسکتا ہے
03:04
with this extent of interventions,
66
184551
1674
ریاستی مداخلت کی اس حد سے،
03:06
but of course, not all countries can do what China have done,
67
186249
2864
لیکن ظاہر ہے کہ تمام ممالک وہ نہیں کر سکتے جو چین نے کیا،
03:09
some of these measures
68
189137
1199
ان میں سے کچھ اقدامات
03:10
incur a huge social, economic, psychological burden
69
190360
3714
بہت زیادہ معاشرتی، معاشی اور نفسیاتی بوجھ ڈال سکتے ہیں
03:14
on populations.
70
194098
1255
لوگوں پر۔
03:16
And of course, there's the time limit.
71
196173
1849
اور ظاہر ہے کہ وقت محدود ہے۔
03:18
In China, they've had them in for six weeks,
72
198046
2131
چین میں، انھوں نے انھیں چھ ہفتوں تک جاری رکھا،
03:20
it's tough to maintain that,
73
200201
1376
اس کو برقرار رکھنا مشکل ہے،
03:21
so we need to think of these tradeoffs
74
201601
1825
تو ہمیں سمجھوتے کے بارے میں سوچنا ہوگا
03:23
of all the things we can ask people to do,
75
203450
2572
ان تمام چیزوں کے جو ہم لوگوں کو کرنے کے لئے کہہ سکتے ہیں،
03:26
what's going to have the most impact on actually reducing the burden.
76
206046
3515
جو کہ واقعی سب سے زیادہ مؤثر ثابت ہوگا بوجھ کو کم سے کم کرنے میں۔
03:30
[To learn more, visit: Centers for Disease Control and Prevention]
77
210088
3103
[مزید جاننےکےلئے،ملاحظہ کریں: بیماریوں کےکنٹرول اورروک تھام کےمراکز]
03:33
[World Health Organization]
78
213215
1800
[عالمی ادارہ صحت]
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7