Lakshmi Pratury: The lost art of letter-writing

40,151 views ・ 2008-01-09

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Awais Athar Reviewer: Shadia Ramsahye
00:12
So I thought, "I will talk about death."
0
12160
2000
تو میں نے سوچا، "میں موت کے بارے میں بات کروں گی."
00:14
Seemed to be the passion today.
1
14160
2000
آج یہی موضوع زوروں پر تھا۔
00:16
Actually, it's not about death.
2
16160
2000
دراصل موت اس کا موضوع نہیں ہے.
00:18
It's inevitable, terrible, but really what I want to talk about is,
3
18160
3000
یہ ناگزیر ہے، ہولناک ہے ، مگر درحقیقت میں جو کہنا چاہتی ہوں وہ یہ ہے کہ،
00:21
I'm just fascinated by the legacy people leave when they die.
4
21160
3000
میرے لیے لوگوں کی موت کے بعد ان کی چھوڑی ہوئی میراث بہت دلچسپی کی حامل ہے۔
00:24
That's what I want to talk about.
5
24160
2000
میں اسی بارے میں بات کرنا چاہتی ہوں۔
00:26
So Art Buchwald left his legacy of humor with a video
6
26160
4000
تو آرٹ بچوالڈ نے اپنا مزاح کا ورثہ ایک ویڈیو میں چھوڑا
00:30
that appeared soon after he died, saying,
7
30160
2000
جو ان کی وفات کے کچھ دیر بعد ہی منظرِعام پر آئی، اور اس میں کہا گیا تھا،
00:32
"Hi! I'm Art Buchwald, and I just died."
8
32160
4000
"ھائے! میں آرٹ بچوالڈ ہوں اور میں ابھی ابھی مرا ہوں۔"
00:36
And Mike, who I met at Galapagos, a trip which I won at TED,
9
36160
5000
اور مائک، جس سے میں گالاپاگوز کے اس سفر میں ملی تھی جو میں نے TED میں جیتا تھا،
00:41
is leaving notes on cyberspace where he is chronicling
10
41160
4000
سائبرسپیس میں تحریریں چھوڑ رہا ہے جہاں وہ سرگرشت لکھ رہا ہے
00:45
his journey through cancer.
11
45160
3000
اپنے کینسر کے سفر کی۔
00:48
And my father left me a legacy of his handwriting
12
48160
4000
اور میرے والد نے میرے لیے اپنے تحریروں کا ورثہ چھوڑا
00:52
through letters and a notebook.
13
52160
2000
خطوط اور ایک نوٹ بک کی شکل میں۔
00:54
In the last two years of his life, when he was sick,
14
54160
4000
اپنی زندگی کے آخری دو سال میں، جب وہ بیمار تھے،
00:58
he filled a notebook with his thoughts about me.
15
58160
4000
انہوں نے میرے بارے میں اپنے خیالات سے ایک نوٹ بک بھر دی.
01:02
He wrote about my strengths, weaknesses,
16
62160
3000
انہوں نے میری صلاحیتوں اور کمزوریوں کے بارے میں لکھا،
01:05
and gentle suggestions for improvement,
17
65160
4000
اور بہتری کی شائستہ تجاویز دیں،
01:09
quoting specific incidents, and held a mirror to my life.
18
69160
6000
خاص واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے، اور میری زندگی کو آئینہ دکھایا۔
01:15
After he died, I realized that no one writes to me anymore.
19
75160
5000
ان کی وفات کے بعد مجھے ادراک ہوا کی مجھے اب کوئی بھی نہیں لکھتا۔
01:20
Handwriting is a disappearing art.
20
80160
3000
ہاتھ سے لکھی تحریر ایک زوال پذیر فن ہے۔
01:23
I'm all for email and thinking while typing,
21
83160
3000
میں ای-میل کے حق میں ہوں، اور ٹائپ کرتے ہوئے سوچنے کے بھی،
01:26
but why give up old habits for new?
22
86160
3000
مگر نئی کے لیے پرانی عادتیں کیوں چھوڑیں؟
01:29
Why can't we have letter writing and email exchange in our lives?
23
89160
4000
ہماری زندگیوں میں خطوط نویسی اور ای-میل کا تبادلہ کیوں نہِیں آ سکتا ؟
01:33
There are times when I want to trade all those years
24
93160
6000
کبھی کبھی میں ایسے تمام سالوں کا سودا کرنا چاہتی ہوں
01:39
that I was too busy to sit with my dad and chat with him,
25
99160
4000
جب مجھے مصروفیت اتنی تھی کہ میں اپنے والد کے ساتھ بیٹھ کر ان سے بات چیت نہیں کرتی تھی،
01:43
and trade all those years for one hug.
26
103160
6000
اور ان تمام سالوں کے بدلے ایک بار ان کے گلے لگ سکوں۔
01:49
But too late.
27
109160
2000
مگر بہت دیر ہو چکی ہے۔
01:51
But that's when I take out his letters and I read them,
28
111160
6000
لیکن اس وقت میں ان کے خطوط نکالتی ہوں اور انہیں پڑھتی ہوں،
01:57
and the paper that touched his hand is in mine,
29
117160
3000
اور وہ کاغذ جو ان کے ہاتھ سے مَس ہوا تھا، میرے ہاتھ میں ہوتا ہے،
02:00
and I feel connected to him.
30
120160
3000
اور مجھے لگتا ہے کہ میں ان سے منسلک ہوں۔
02:03
So maybe we all need to leave our children
31
123160
4000
تو شاید ہم سب کو ضرورت ہے کہ ہم اپنے بچوں کے لیے
02:07
with a value legacy, and not a financial one.
32
127160
3000
ایک اقداری ورثہ چھوڑیں، نہ کہ ایک مالیاتی۔
02:10
A value for things with a personal touch --
33
130160
3000
ایسی اشیاء کی قدر جو ایک ذاتی پہلو رکھتی ہیں -
02:13
an autographed book, a soul-searching letter.
34
133160
4000
ایک آٹوگراف بک - ایک خودنظر خط -
02:17
If a fraction of this powerful TED audience
35
137160
3000
اگر اس پروقار محفل کے کچھ حصے کو بھی
02:20
could be inspired to buy a beautiful paper --
36
140160
2000
یہ ترغیب دی جا سکے کہ وہ ایک خوبصورت صفحہ خریدیں --
02:22
John, it'll be a recycled one -- and write a beautiful letter
37
142160
5000
جان ، یہ ریسائکلڈ ہو گا -- اور ایک خوبصورت خط لکھیں
02:27
to someone they love, we actually may start a revolution
38
147160
3000
اپنے کسی پیارے کو، ہم شاید ایک ایسے انقلاب کا آغاز کر سکتے ہیں
02:30
where our children may go to penmanship classes.
39
150160
3000
جس میں ہمارے بچے خوش نویسی کے سبق لیے جایا کریں ۔
02:33
So what do I plan to leave for my son?
40
153160
4000
سو میں اپنے بیٹے کے کیا چھوڑ کر جانا چاہتی ہوں؟
02:37
I collect autographed books, and those of you authors
41
157160
2000
میں آٹوگراف بکس جمع کرتی ہوں، اور آپ میں سے وہ مصنفین
02:39
in the audience know I hound you for them --
42
159160
3000
جو حاضرین میں موجود ہیں، جانتے ہیں کہ میں ان کے لیے آپ کے پیچھے پڑ جاتی ہوں --
02:42
and CDs too, Tracy.
43
162160
2000
اور سی-ڈیز بھی، ٹریسی۔
02:44
I plan to publish my own notebook.
44
164160
4000
میرا اپنی تحریریں شائع کرنے کا بھی ارادہ ہے
02:48
As I witnessed my father's body being swallowed by fire,
45
168160
4000
جب میں اپنے والد کے جسم کو شعلوں کی نذر ہوتے دیکھ رہی تھی،
02:52
I sat by his funeral pyre and wrote.
46
172160
4000
میں ان کی چتا کے قریب بیٹھی لکھ رہی تھی -
02:56
I have no idea how I'm going to do it,
47
176160
1000
مجھے کوئی اندازہ نہیں کہ میں یہ کیسے کروں گی ،
02:57
but I am committed to compiling his thoughts and mine
48
177160
3000
مگر میں پُرعزم سے پُر ہوں کہ میں ان کے اور اپنے خیالات کی تدوین کروں
03:00
into a book, and leave that published book for my son.
49
180160
4000
ایک کتاب کی شکل میں، اور یہ شائع شدہ کتاب اپنے بیٹے کو چھوڑ کر جاوَں -
03:04
I'd like to end with a few verses of what I wrote
50
184160
2000
میں چند ایسی سطروں پر بات ختم کرنا چاہتی ہوں جو کہ میں نے
03:06
at my father's cremation.
51
186160
2000
اپنے والد کی چتا پر لکھی تھیں -
03:08
And those linguists, please pardon the grammar,
52
188160
3000
ماہرِلسانیات مجھے گرائمر کی غلطیوں پر معاف کیجیے ،
03:11
because I've not looked at it in the last 10 years.
53
191160
2000
کیونکہ میں نے اسے گزشتہ دس سال سے نہیں دیکھا -
03:13
I took it out for the first time to come here.
54
193160
3000
میں نے اسے یہاں لانے کے لیے پہلی بار نکالا ہے -
03:16
"Picture in a frame, ashes in a bottle,
55
196160
4000
" چوکھٹے میں تصویر، مرتبان میں راکھ ،
03:20
boundless energy confined in the bottle,
56
200160
3000
مرتبان میں قید بےانتہا توانائی ،
03:23
forcing me to deal with reality,
57
203160
3000
مجھے حقیقت کا سامنا کرنے پر مجبور کرتے ہوئے ،
03:26
forcing me to deal with being grown up.
58
206160
3000
مجھے بلاغت کا سامنا کرنے پر مجبور کرتے ہوئے -
03:29
I hear you and I know that you would want me to be strong,
59
209160
4000
میں آپ کو سنتی ہوں اور جانتی ہوں کہ آپ چاہتے ہوں گے کہ میں ثابت قدم رہوں ،
03:33
but right now, I am being sucked down, surrounded
60
213160
4000
مگر فالحال، میں گرداب میں ہوں، گھری ہوئی ہوں،
03:37
and suffocated by these raging emotional waters,
61
217160
3000
اور گھُٹی ہوئی ہوں، جذبات کے اِس پُرجوش سمندر میں،
03:40
craving to cleanse my soul, trying to emerge
62
220160
3000
تشنگیِ تزکیہِ نفس لیے ، ابھرنے کی کوشش کرتے ہوئے
03:43
on a firm footing one more time, to keep on fighting and flourishing
63
223160
6000
ایک بار پھر ثابت قدمی کے ساتھ ، لڑائی جاری رکھتے ہوئے اور آگے بڑھتے ہوئے
03:49
just as you taught me.
64
229160
2000
ویسے ہی جیسے آپ نے مجھے سکھایا تھا ۔
03:51
Your encouraging whispers in my whirlpool of despair,
65
231160
4000
میری مایوسی کے بھنور میں آپ کی حوصلہ افزاء سرگوشیاں
03:55
holding me and heaving me to shores of sanity,
66
235160
5000
مجھے تھامے ہوئے اور ہوش کے کناروں کی جانب اٹھاتے ہوئے،
04:00
to live again and to love again."
67
240160
2000
پھر سے جینے اور محبت کرنے کے لیے ۔"
04:02
Thank you.
68
242160
1000
شکریہ ۔
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7