Damian Palin: Mining minerals from seawater

58,305 views ・ 2012-06-07

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

00:00
Translator: Timothy Covell Reviewer: Morton Bast
0
0
7000
Translator: Umar Nisar Reviewer: Fahad Zaki
00:15
I collaborate with bacteria.
1
15572
2138
میں بیکٹیریا پر کام کرتا ہوں
00:17
And I'm about to show you
2
17710
882
اور میں آپ کو دکھانے لگا ہوں
00:18
some stop-motion footage that I made recently
3
18592
2180
ایک فلم کے کچھ حصّے جو میں نے حال ہی میں بنا‍‌ئی ہے
00:20
where you'll see bacteria accumulating minerals
4
20772
2234
جہاں آپ بیکٹیریا کو معدنیات جمع کرتے ہوئے دیکھیں گے
00:23
from their environment
5
23006
1550
اپنے ماحول سے
00:24
over the period of an hour.
6
24556
1934
ایک گھنٹے کے دوران-
00:26
So what you're seeing here
7
26490
1365
آپ یہاں دیکھ رہے ہیں کہ
00:27
is the bacteria metabolizing,
8
27855
2218
بیکٹیریا کیمیائی تبدیلی لارہے ہیں،
00:30
and as they do so
9
30073
1199
اور جب وہ ایسا کرتے ہیں تو
00:31
they create an electrical charge.
10
31272
1606
وہ برقی چارج بناتے ہیں-
00:32
And this attracts metals
11
32878
2333
اور یہ دھاتوں کو اپنی طرف کھینچتا ہے
00:35
from their local environment.
12
35211
2167
اپنے مقامی ماحول سے-
00:37
And these metals accumulate as minerals
13
37378
2917
اور یہ دھاتیں معدنیات کے طور پر جمع ہوتی ہیں
00:40
on the surface of the bacteria.
14
40295
1917
بیکٹیریا کی سطح پر-
00:42
One of the most pervasive problems
15
42212
2167
بہت گھمبیر مسائل میں سے ایک مسئلہ
00:44
in the world today for people
16
44379
1749
اس دنیا میں لوگوں کے لۓ
00:46
is inadequate access
17
46128
1417
ناکافی رسائی ہے
00:47
to clean drinking water.
18
47545
1751
پینے کے صاف پانی تک
00:49
And the desalination process
19
49296
1666
اور نمک ربائی کا عمل
00:50
is one where we take out salts.
20
50962
1784
وہ ہے جس میں ہم نمکیات پانی میں سے نکالتے ہیں-
00:52
We can use it for drinking and agriculture.
21
52746
2515
اس کو ہم پینے اور زراعت کے لۓ استعمال کر سکتے ہیں-
00:55
Removing the salts from water --
22
55261
2085
پانی میں سے نمکیات نکالنا --
00:57
particularly seawater --
23
57346
1261
بالخصوص سمندری پانی سے --
00:58
through reverse osmosis
24
58607
1604
'ریورس اسموسس' کے ذریعے
01:00
is a critical technique
25
60211
1318
ایک اہم تکنیک ہے
01:01
for countries who do not have access to clean drinking water
26
61529
3232
ان ملکوں کے لۓ جن کو صاف پانی تک رسائی نہیں ہے
01:04
around the globe.
27
64761
1119
دنیا بھر میں-
01:05
So seawater reverse osmosis
28
65880
1464
سمندری پانی کا ' ریورس اسموسس'
01:07
is a membrane-filtration technology.
29
67344
2167
جھلی کے ذریعے صفائی کی ٹیکنالوجی ہے-
01:09
We take the water from the sea
30
69511
2570
ہم سمندر سے پانی لیتے ہیں
01:12
and we apply pressure.
31
72081
1531
اور اس پر دباؤ ڈالتے ہیں -
01:13
And this pressure forces the seawater
32
73612
2924
اور یہ دباؤ سمندری پانی کو
01:16
through a membrane.
33
76536
1300
جھلی سے گزارتا ہے-
01:17
This takes energy,
34
77836
1435
اس پر قوت صرف ہوتی ہے،
01:19
producing clean water.
35
79271
2532
صاف پانی بنانے میں-
01:21
But we're also left with a concentrated salt solution, or brine.
36
81803
3701
لیکن ہمارے پاس گاڑھا نمکین سیال یا کھاری محلول بھی رہ جاتا ہے-
01:25
But the process is very expensive
37
85504
1413
مگر یہ عمل خاصہ مہنگا ہے
01:26
and it's cost-prohibitive for many countries around the globe.
38
86917
2634
اور دنیا بھر کے کئ ملکوں کے لۓ اسکی لاگت اسے کرنے میں مانع ہے-
01:29
And also, the brine that's produced
39
89551
1782
اور اس سے جو کھاری محلول بنتا ہے
01:31
is oftentimes just pumped back out into the sea.
40
91333
2884
وہ اکثر اوقات سمندر میں واپس پھینک دیا جاتا ہے-
01:34
And this is detrimental to the local ecology
41
94217
2548
اور یہ مقامی ماحولیات کے لۓ نقصان دہ ہے
01:36
of the sea area that it's pumped back out into.
42
96765
2435
ان سمندری علاقوں میں جہاں یہ واپس پھینکا جاتا ہے-
01:39
So I work in Singapore at the moment,
43
99200
2016
آج کل میں سنگاپور میں کام کرتا ہوں،
01:41
and this is a place that's really a leading place
44
101216
2767
اور یہ جگہ سچ میں سب سے آگے ہے
01:43
for desalination technology.
45
103983
2001
نمک ربائی کی ٹیکنالوجی میں-
01:45
And Singapore proposes by 2060
46
105984
2550
اور سنگاپور کی تجویز ہے کہ وہ 2060 تک
01:48
to produce [900] million liters per day
47
108534
3099
یومیہ 900 ملین لیٹر
01:51
of desalinated water.
48
111633
1833
نمک سے پاک پانی بناۓ-
01:53
But this will produce an equally massive amount
49
113466
3350
مگر یہ اتنی ہی بڑی مقدار میں
01:56
of desalination brine.
50
116816
1753
نمک ربائی والا کھاری محلول بھی بناۓ گا-
01:58
And this is where my collaboration with bacteria comes into play.
51
118569
3198
اور یہاں میرا بیکٹیریا سے متعلقہ کام شروع ہوتا ہے-
02:01
So what we're doing at the moment
52
121767
1949
ہم اس وقت جو کام کر رہے ہیں
02:03
is we're accumulating metals
53
123716
2666
وہ دھاتیں جمع کرنا ہے
02:06
like calcium, potassium and magnesium
54
126382
1984
جیسے کیلشیم، پوٹاشیم اور میگنیشئم
02:08
from out of desalination brine.
55
128366
2234
نمک ربائی والے کھاری محلول میں سے-
02:10
And this, in terms of magnesium
56
130600
2282
اور یہ میگنیشئم
02:12
and the amount of water that I just mentioned,
57
132882
2550
پانی کی مقدار جس کا میں نے ابھی ذکر کیا تھا،
02:15
equates to a $4.5 billion
58
135432
2950
کے لحاظ سے 4.5 بلین ڈالرکی ہے
02:18
mining industry for Singapore --
59
138382
2399
سنگاپور کی کان کنی صنعت کے لیے --
02:20
a place that doesn't have any natural resources.
60
140797
2534
ایسی جگہ جہاں کوئی قدرتی وسائل نہیں ہیں-
02:23
So I'd like you to image a mining industry
61
143331
2650
تو میں چاہوں گا کہ آپ کان کنی کی ایسی صنعت کو تصور کریں
02:25
in a way that one hasn't existed before;
62
145981
2089
اس طرح کہ وہ اس سے پہلے موجود ہی نہ تھی؛
02:28
imagine a mining industry
63
148070
2166
تصور کریں کان کنی کی ایک صنعت
02:30
that doesn't mean defiling the Earth;
64
150236
2267
جس کا مقصد زمین کو خراب کرنا نہیں ہے؛
02:32
imagine bacteria helping us do this
65
152503
2111
تصور کریں کہ بيکٹیریا اس میں ہمیں مدد دے رہے ہیں
02:34
by accumulating and precipitating
66
154614
3472
جمع کر کے اور تيز‌حرکت کرکے
02:38
and sedimenting minerals
67
158086
2417
اور معدنیات تہ نشین کر کے
02:40
out of desalination brine.
68
160503
1849
نمک ربائی والے کھاری محلول سے-
02:42
And what you can see here
69
162352
1418
اور آپ جو یہاں دیکھ سکتے ہیں
02:43
is the beginning of an industry in a test tube,
70
163770
2482
وہ ایک صنعت کی شروعات ہے تجرباتی طور پر،
02:46
a mining industry that is in harmony with nature.
71
166252
3350
ایک کان کنی کی صنعت جو کہ قدرت سے ہم آہنگ ہے-
02:49
Thank you.
72
169602
1351
شکریہ-
02:50
(Applause)
73
170953
3632
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7