My underwater robot | David Lang

259,401 views ・ 2013-12-05

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Fahad Zaki Reviewer: Syed Irteza Ubaid
00:13
(Aquatic noises)
0
13344
4913
(بحری آوازیں)
00:20
So this video was taken
1
20811
1903
یہ ویڈیو بنایا گیا تھا
00:22
at Aquarius undersea laboratory
2
22714
2432
'ایکوریس' کی زیر سمندر تجربہ گاہ میں
00:25
four miles off the coast of Key Largo,
3
25146
1853
'کی لارگو' کے ساحل سے 4 میل دور،
00:26
about 60 feet below the surface.
4
26999
2578
قریب 60 فٹ سطح سمندر کے نیچے-
00:29
NASA uses this extreme environment
5
29577
1724
' ناسا ' اس شدید ماحول کو استعمال کرتی ہے
00:31
to train astronauts and aquanauts,
6
31301
2424
'آسٹراناٹ' اور 'آکواناٹ' لوگوں کو تیار کرنے کے لئے،
00:33
and last year, they invited us along for the ride.
7
33725
3362
اور پچھلے سال، انہوں نے ہمیں اپنے ساتھ لے جانے کی دعوت دی-
00:37
All the footage was taken from our open ROV,
8
37087
2884
تمام تصاویر ہمارے 'اوپن آر- او- وی' سے لی گئی ہیں،
00:39
which is a robot that we built in our garage.
9
39971
4487
جو ایک روبوٹ ہے جسے ہم نے اپنے گیراج میں بنایا ہے-
00:44
So ROV stands for Remote Operated Vehicle,
10
44458
3568
آر- او- وی مخفف ہے ریموٹ آپریٹڈ وہیکل ( دور سے چلاۓ جانے والی گاڑی) کا،
00:48
which in our case means our little robot
11
48026
1527
جس کا ہمارے کام میں مقصد ہے کہ ہمارا چھوٹا روبوٹ
00:49
sends live video
12
49553
2264
تازہ ترین ویڈیو بھیجتا ہے
00:51
across that ultra-thin tether
13
51817
1918
بہت باریک تاروں کے ذریعہ
00:53
back to the computer topside.
14
53735
2428
واپس کمپیوٹر کو جو سطح سمندر کے اوپر موجود ہوتا ہے-
00:56
It's open source, meaning we publish
15
56163
1978
یہ 'اوپن سورس' ہے، یعنی ہم اشاعت کرتے ہیں
00:58
and share all of our design files
16
58141
2045
اور بانٹتے ہیں اپنی تمام ڈیزائن کی فائلیوں
01:00
and all of our code online,
17
60186
1508
اور اپنا تمام کوڈ کو انٹرنیٹ پر،
01:01
allowing anyone to modify
18
61694
2034
ہر شخص کو ڈیزائن میں تبدیلی
01:03
or improve or change the design.
19
63728
2349
یا بہتر یا ٹھیک کرنے کی اجازت ہے-
01:06
It's built with mostly off-the-shelf parts
20
66077
2303
یہ آسانی سے دستیاب پرزوں سے بنایا گیا ہے
01:08
and costs about 1,000 times cheaper
21
68380
1835
اور اس کی قیمت قریب 1000 گنا کم ہے
01:10
than the ROVs James Cameron used
22
70215
1879
ان ' آر- او- وی' سے جو جیمز کیمرون نے استعمال کے تھے
01:12
to explore the Titanic.
23
72094
3605
ٹائٹینک کو کھوج کرنے کے لئے-
01:15
So ROVs aren't new.
24
75699
2210
آر- او- وی کوئی نئی چیز نہیں ہیں-
01:17
They've been around for decades.
25
77909
1708
یہ عشروں سے موجود ہیں-
01:19
Scientists use ROVs to explore the oceans.
26
79617
3036
سائنسدان آر- او- وی کو سمندر میں کھوج کرنے کے کے لئے استعمال کرتے ہیں-
01:22
Oil and gas companies use them for exploration
27
82653
2819
تیل اور گیس کی کمپنیاں ان کو استعمال کرتی ہیں کھوج کرنے
01:25
and construction.
28
85472
1547
اور تعمیر کے لئے-
01:27
What we've built isn't unique.
29
87019
2762
ہم نے جو چیز بنائی ہے وہ منفرد نہیں ہے-
01:29
It's how we've built it that's really unique.
30
89781
2874
جس طریقے سے ہم نے اس کو بنایا ہے، وہی اصل انفرادیت ہے-
01:32
So I want to give you a quick story of how it got started.
31
92655
2981
میں آپ کو ایک مختصر سی کہانی سناتا ہوں کہ اس کی شروعات کیسے ہوئی-
01:35
So a few years ago, my friend Eric and I
32
95636
2271
کچھ سالوں پہلے، میں اور میرے دوست ایرک نے
01:37
decided we wanted to explore this underwater cave
33
97907
2200
فیصلہ کیا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ایک زیر سمندر غار کی کھوج کریں
01:40
in the foothills of the Sierras.
34
100107
1858
جو کہ ' سئیرا ' کی پہاڑیوں کے نیچے موجود ہے-
01:41
We had heard this story about lost gold
35
101965
1903
ہم نے کھوئے ہوئے سونے کی کہانی سن رکھی تھی
01:43
from a Gold Rush-era robbery, and we wanted to go up there.
36
103868
2518
جو سونے کی تلاش کی دوڑ کے زمانے میں کی گئی ڈکیتی کے بارے میں تھی، اور ہم چاہتے کہ وہاں جائیں-
01:46
Unfortunately, we didn't have any money
37
106386
1658
افسوس کی بات یہ تھی کہ ہمارے پاس سرمایہ نہیں تھا
01:48
and we didn't have any tools to do it.
38
108044
1823
اور نہ ہی ہمارے پاس اوزار تھے کہ یہ کر سکیں-
01:49
So Eric had an initial design idea for a robot,
39
109867
3200
ایرک کے پاس ایک روبوٹ کے ڈیزائن کی ترکیب تھی،
01:53
but we didn't have all the parts figured out,
40
113067
2773
لیکن ہم نے اس کے تمام حصوں کا احاطہ نہیں کیا تھا،
01:55
so we did what anybody would do in our situation:
41
115840
2212
پھر ہم نے وہ کیا جو کوئی بھی شخص کرتا ہے اس صورتحال میں:
01:58
we asked the Internet for help.
42
118052
2038
ہم نے انٹرنیٹ سے مدد لی-
02:00
More specifically, we created this website,
43
120090
2532
درحقیقت ، ہم نے یہ ویب سائٹ بنائی،
02:02
openROV.com, and shared our intentions and our plans
44
122622
2895
openROV.com ، اور لوگوں سے اپنے منصوبے اور مقصد کی بات کی
02:05
For the first few months, it was just Eric and I
45
125517
2390
پہلے چند ماہ، صرف میں اور ایرک تھے
02:07
talking back to each other on the forums,
46
127907
2530
جو ایک دوسرے سے فورمز پر بات کر رہے تھے،
02:10
but pretty soon, we started to get feedback
47
130437
2088
لیکن بہت ہی جلد، ہمیں جوابات ملنا شروع ہوگئے
02:12
from makers and hobbyists,
48
132525
1843
چیزیں بنانے والوں اور شوقین لوگوں سے،
02:14
and then actually professional ocean engineers
49
134368
1994
اور پھر پشہ ور بحری انجنیئروں سے
02:16
who had some suggestions for what we should do.
50
136362
3532
جن کے پاس کچھ آراء تھیں کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے-
02:19
We kept working on it. We learned a lot.
51
139894
1764
ہم اس پر کام کرتے رہے- ہم نے بہت کچھ سیکھا-
02:21
We kept prototyping, and eventually,
52
141658
2025
ہم چلتے ہوئے ماڈل بناتے رہے، اور آخر کار،
02:23
we decided we wanted to go to the cave. We were ready.
53
143683
2719
ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم غار پر جائیںگے- ہم تیار تھے-
02:26
So about that time, our little expedition became quite a story,
54
146402
3440
پھر اس وقت، ہماری چھوٹی مہم ایک بڑی کہانی بن گئی،
02:29
and it got picked up in The New York Times.
55
149842
2021
اور اس کو ' دی نیو یارک ٹائمز ' میں شائع کیا گیا-
02:31
And we were pretty much just overwhelmed
56
151863
1812
اور ہم حیران ہوگئے تھے
02:33
with interest from people who wanted a kit
57
153675
1783
ان لوگوں کی دلچسپی سے جو ایک کٹ چاہتے تھے
02:35
that they could build this open ROV themselves.
58
155458
2521
جس سے وہ اس آر- او- وی کو خود بنا سکیں-
02:37
So we decided to put the project on Kickstarter,
59
157979
3289
پھر ہم نے فیصلہ کیا کہ اس منصوبے کو 'ککسٹارٹر' پر رکھیں،
02:41
and when we did,
60
161268
1232
اور جب ہم نے یہ کیا،
02:42
we raised our funding goal in about two hours,
61
162500
2075
تو ہم نے اپنا چندے کے مقصد کو قریب دو گھنٹوں میں حاصل کرلیا،
02:44
and all of a sudden, had this money to make these kits.
62
164575
3205
اور اچانک، ہمارے پاس ان کٹس کو بنانے کے لئے سرمایہ موجود تھا-
02:47
But then we had to learn how to make them.
63
167780
2195
لیکن پھر ہمیں یہ سیکھنا تھا کہ ہم ان کو کس طرح بنائیں-
02:49
I mean, we had to learn small batch manufacturing.
64
169975
2165
میرا مطلب ہے کہ، ہمیں چھوٹے پیمانے پر بنانے کا ہنر سیکھنا پڑا-
02:52
So we quickly learned that our garage
65
172140
3260
پھر ہمیں احساس ہوا کہ ہمارا گیراج
02:55
was not big enough to hold our growing operation.
66
175400
2679
ہمارے بڑھتے ہوئے کام کے لئے اتنا بڑا نہیں تھا-
02:58
But we were able to do it, we got all the kits made,
67
178079
2156
لیکن ہم یہ کام مکمل کر پائے، اور ہم نے تمام کٹس بنوائیں،
03:00
thanks a lot to TechShop, which was a big help to us,
68
180235
2707
' ٹیک شاپ ' کا بہت شکریہ، جنہوں نے ہماری بڑی مدد کی،
03:02
and we shipped these kits all over the world
69
182942
2985
اور ہم نے ان کٹس کو پوری دنیا میں بھیجا
03:05
just before Christmas of last year,
70
185927
1829
پچھلے سال کی کرسماس سے تھوڑا پہلے،
03:07
so it was just a few months ago.
71
187756
1782
یعنی یہ چند ماہ پہلے کی بات ہے-
03:09
But we're already starting to get video
72
189538
1908
مگر ہم کو پہلے ہی موصول ہونا شروع ہوگئے تھے ویڈیو
03:11
and photos back from all over the world,
73
191446
1598
اور تصاویر، پوری دنیا سے،
03:13
including this shot from under the ice in Antarctica.
74
193044
3030
جس میں برف کی سطح کے نیچے کی یہ تصویر شامل ہے-
03:16
We've also learned the penguins love robots.
75
196074
3400
ہمیں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پینگوئنوں کو روبوٹس سے محبت ہے-
03:19
(Laughter)
76
199474
2013
(ہنسی)
03:21
So we're still publishing all the designs online,
77
201487
3168
ہم یہ تمام ڈیزائن ابھی بھی آن لائن شائع کر رہے ہیں،
03:24
encouraging anyone to build these themselves.
78
204655
2118
حوصلہ افزائی کر رہے ہیں کسی کی بھی کہ وہ ان کو خود بنا سکیں-
03:26
That's the only way that we could have done this.
79
206773
2403
وہی ایک طریقہ تھا جس کے ذریعے ہم اس کو کرسکتے تھے-
03:29
By being open source, we've created
80
209176
1659
اوپن سورس رہ کر، ہم نے بنایا ہے
03:30
this distributed R&D network,
81
210835
2264
اس پھیلے ہوئے آر- اینڈ- ڈی کے جال کو،
03:33
and we're moving faster than any venture-backed counterpart.
82
213099
3796
اور ہم، کسی بھی مالیاتی شراکت میں چلنے والے ادارے سے تیز چل رہے ہیں-
03:36
But the actual robot is really only half the story.
83
216895
3205
لیکن یہ روبوٹ، حقیقت میں، اس کہانی کا نصف حصہ ہے-
03:40
The real potential, the long term potential,
84
220100
2496
اصل نتائج، دیرپا نتائج،
03:42
is with this community of DIY ocean explorers
85
222596
2677
اس خود انحصار بحری مہم جوؤں کی کمیونٹی کے ساتھ ہیں
03:45
that are forming all over the globe.
86
225273
2396
جو پوری دنیا میں بنتی جارہی ہیں-
03:47
What can we discover
87
227669
1534
ہم کیا کچھ دریافت کرسکتے ہیں
03:49
when there's thousands of these devices
88
229203
1904
جب ایسے ہزاروں آلات
03:51
roaming the seas?
89
231107
2046
سمندروں میں پھر رہے ہوں؟
03:53
So you're probably all wondering: the cave.
90
233153
2276
تو آپ لوگ سوچ رہے ہوں گے : وہ غار-
03:55
Did you find the gold?
91
235429
1826
کیا آپ سونا تلاش کر پائے؟
03:57
Well, we didn't find any gold,
92
237255
1552
ہمیں کوئی سونا نہیں ملا،
03:58
but we decided that what we found was much more valuable.
93
238807
3229
لیکن ہم نے سوچا کہ ہمیں جو چیز ملی ہے وہ زیادہ قیمتی تھی-
04:02
It was the glimpse into a potential future
94
242036
2472
وہ مستقبل کی ایک روشن جھلک تھی
04:04
for ocean exploration.
95
244508
1675
بحری کھوج کرنے کی-
04:06
It's something that's not limited to the James Camerons of the world,
96
246183
2910
یہ ایسی چیز ہے جو صرف اس دنیا کے جیمز کمیرون جیسے لوگوں تک محدود نہیں ہے،
04:09
but something that we're all participating in.
97
249093
2595
بلکہ ایک ایسی چیز ہے جس میں ہم سب حصہ لے سکتے ہیں-
04:11
It's an underwater world
98
251688
1333
یہ ایک زیر سمندر دنیا ہے
04:13
we're all exploring together.
99
253021
2511
جسے ہم سب مل کر کھوج رہے ہیں-
04:15
Thank you.
100
255532
2175
شکریہ-
04:17
(Applause)
101
257707
4000
(تالیاں)

Original video on YouTube.com
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7