Thoughts on humanity, fame and love | Shah Rukh Khan | TED

10,333,228 views ・ 2017-05-11

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Umar Anjum Reviewer: Ali Raza
00:15
Namaskar.
0
15471
1200
نمسکار [سلام]
00:17
I'm a movie star, I'm 51 years of age,
1
17630
2480
میں ایک فلمی ستارہ ہوں، میری عمر51 سال ہے،
00:21
and I don't use Botox as yet.
2
21408
2256
اور اب تک بوٹوکس استعمال نہیں کرتا۔
00:23
(Laughter)
3
23688
1216
(قہقہے)
00:24
So I'm clean, but I do behave like you saw like a 21-year-old in my movies.
4
24928
4200
تو میں صاف ہوں، لیکن میں اپنی فلموں میں ایک 21 سالہ کا برتاو کرتا ہوں۔
00:30
Yeah, I do that.
5
30288
1216
ہاں، میں یہ کرتا ہوں۔
00:31
I sell dreams, and I peddle love to millions of people back home in India
6
31528
4896
میں خواب بیچتا ہوں، اور اپنے گھر بھارت میں کروڑوں لوگوں کو محبت فروخت کرتا ہوں
00:36
who assume that I'm the best lover in the world.
7
36448
2256
جو یہ سجمھتے ہیں کہ میں دنیا کا بہترین عاشق ہوں۔
00:38
(Laughter)
8
38728
2200
(قہقہے)
00:41
If you don't tell anyone, I'm going to tell you I'm not,
9
41888
2656
اگر آپ کسی کو نہ بتائیں، تو میں آپ کو بتاوں کہ میں ایسا نہیں ہوں،
00:44
but I never let that assumption go away.
10
44568
1936
لیکن میں کبھی ایسا محسوس نہیں ہونے دیتا۔
00:46
(Laughter)
11
46528
1016
(قہقہے)
00:47
I've also been made to understand
12
47568
1616
مجھے یہ بھی یقین دلایا گیا ہے
00:49
there are lots of you here who haven't seen my work,
13
49208
2456
کہ یہاں آپ میں سے بہت سے لوگوں نے میرا کام نہیں دیکھا،
00:51
and I feel really sad for you.
14
51688
1456
اور میں آپ کے لیے افسردہ ہوں۔
00:53
(Laughter)
15
53168
2416
(قہقہے)
00:55
(Applause)
16
55608
2680
(تالیاں)
لیکن اس سے یہ حقیقت جھٹلائی نہیں جا سکتی کہ میں مکمل طور پر خود پسند ہوں،
01:00
That doesn't take away from the fact that I'm completely self-obsessed,
17
60648
3336
جیسا ایک فلمی ستارے کو ہونا چاہیے۔
01:04
as a movie star should be.
18
64008
1256
01:05
(Laughter)
19
65288
1056
(قہقہے)
01:06
That's when my friends, Chris and Juliet called me here
20
66368
3616
تبھی میرے دوستوں کرس اور جولیٹ نے مجھے یہاں دعوت دی
01:10
to speak about the future "you."
21
70008
1566
مستقبل کے "آپ" پر گفتگو کے لیے۔
01:11
Naturally, it follows I'm going to speak about the present me.
22
71598
2936
قدرتی طور پر اس کا مطلب ہے کہ میں آج کے "میں" پر بات کروں گا۔
01:14
(Laughter)
23
74558
2320
(قہقہے)
کیونکہ میرا پختہ یقین ہے کہ انسانیت کافی حد تک میرے جیسی ہے۔
01:19
Because I truly believe that humanity is a lot like me.
24
79088
2776
01:21
(Laughter)
25
81888
1216
(قہقہے)
01:23
It is. It is.
26
83128
1376
ہاں ہاں ۔ یہ ہے۔
01:24
It's an aging movie star,
27
84528
1520
یہ ڈھلتی عمر کے فلمی ستارے جیسی ہے،
01:27
grappling with all the newness around itself,
28
87248
2576
جو اپنے اردگرد کے نئے پن پر گرفت کرنے کی کوشش کر رہا ہے،
01:29
wondering whether it got it right in the first place,
29
89848
2656
سوچتا ہے کہ کیا اس نے شروع سے اسے صحیح سمجھا ہے،
01:32
and still trying to find a way
30
92528
2016
اور ابھی بھی راستے کی تلاش میں ہے
01:34
to keep on shining regardless.
31
94568
2080
تاکہ وہ اپنی چمک برقرار رکھ سکے۔
01:37
I was born in a refugee colony in the capital city of India, New Delhi.
32
97528
3360
میں انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کی ایک پناہ گزینوں کی آبادی میں پیدا ہوا۔
01:41
And my father was a freedom fighter.
33
101768
2496
اور میرے والد آزادی کے ایک جنگجو تھے۔
01:44
My mother was, well, just a fighter like mothers are.
34
104288
3030
جبکہ میری ماں صرف ایک جنگجو تھیں جیسا کہ مائیں ہوتی ہیں۔
اورکافی حد تک قدیم انسانوں کی طرح،
01:49
And much like the original homo sapiens,
35
109368
3016
01:52
we struggled to survive.
36
112408
1640
ہم بقا کی جدوجہد کرتے تھے۔
01:54
When I was in my early 20s,
37
114728
2136
جب میں 20 کی دہائی میں تھا،
01:56
I lost both my parents,
38
116888
1736
تو میں نے اپنے والدین کو کھو دیا،
01:58
which I must admit seems a bit careless of me now,
39
118648
3336
جو مجھے ماننا ہوگا بظاہر میری لاپرواہی تھئ،
02:02
but --
40
122008
1296
لیکن --
02:03
(Laughter)
41
123328
3000
(قہقہے)
مجھے وہ رات یاد ہے جب میرے والد فوت ہوئے،
02:08
I do remember the night my father died,
42
128848
1896
02:10
and I remember the driver of a neighbor who was driving us to the hospital.
43
130768
4896
اور مجھے ہمسائے کا وہ ڈرائیور یاد ہے جو ہمیں پسپتال لے جا رہا تھا۔
02:15
He mumbled something about "dead people don't tip so well"
44
135688
2816
وہ کچھ یوں بڑبڑایا "مردے اچھی بخشش نہیں دیتے"
02:18
and walked away into the dark.
45
138528
1440
اور اندھیرے میں گم ہو گیا۔
02:20
And I was only 14 then,
46
140808
1896
تب میں صرف 14 سال کا تھا،
02:22
and I put my father's dead body in the back seat of the car,
47
142728
3456
اور میں نے اپنے والد کے مردہ جسم کو گاڑی کی پچھلی سیٹ پر ڈالا،
02:26
and my mother besides me,
48
146208
1216
ماں میرے ساتھ بیٹھیں،
02:27
I started driving back from the hospital to the house.
49
147448
2576
میں نے ہسپتال سے واپس گھر کی طرف گاڑی چلانی شروع کر دی۔
02:30
And in the middle of her quiet crying, my mother looked at me and she said,
50
150048
3616
اور خاموشی سے سسکنے کے دوران، میری ماں نے میری طرف دیکھا اور انہوں نے کہا،
02:33
"Son, when did you learn to drive?"
51
153688
1800
"بیٹا، تم نے گاڑی چلانی کب سیکھی؟"
02:37
And I thought about it and realized, and I said to my mom,
52
157848
3256
میں نے اس کے بارے میں سوچا اور اندازہ ہوا، اور میں نے اپنی ماں سے کہا،
02:41
"Just now, Mom."
53
161128
1296
"امی، ابھی ابھی۔"
02:42
(Laughter)
54
162448
2256
(قہقہے)
02:44
So from that night onwards,
55
164728
1536
تو پھر اس رات کے بعد سے،
02:46
much akin to humanity in its adolescence,
56
166288
2696
کافی حد تک نوجوانی میں انسانیت کی طرح،
02:49
I learned the crude tools of survival.
57
169008
3320
میں نے بقا کے اصلی طریقے سیکھے۔
02:52
And the framework of life was very, very simple then, to be honest.
58
172968
3656
اور سچی بات ہے اس وقت زندگی کی حکمت عملی بہت زیادہ سادہ تھی۔
02:56
You know, you just ate what you got
59
176648
2976
تو بس جو بھی ملا، کھا لیا
02:59
and did whatever you were told to do.
60
179648
1816
اور جو بھی آپ کو کہا گیا وہ کر دیا۔
03:01
I thought celiac was a vegetable,
61
181488
3336
میں سوچتا تھا 'سیلییک' ایک سبزی تھی،
03:04
and vegan, of course, was Mr. Spock's lost comrade in "Star Trek."
62
184848
4536
اور 'وی گن' 'سٹار ٹریک' فلم کے کردار مسٹر سپاکس کا گمشدہ ساتھی تھا۔
03:09
(Laughter)
63
189408
1096
(قہقہے)
03:10
You married the first girl that you dated,
64
190528
2976
آپ نے اس لڑکی سے شادی کی جس سے پہلی محبت بھری ملاقات ہوتی،
03:13
and you were a techie if you could fix the carburetor in your car.
65
193528
3840
اور آپ کو تکنیکی آدمی سمجھا جاتا اگر آپ اپنی گاڑی کا کاربوریٹر ٹھیک کرسکتے تھے۔
03:18
I really thought that gay was a sophisticated English word for happy.
66
198928
3480
اور میں واقعی سمجھتا تھا کہ 'گے' انگریزی میں خوشی کے لیے ایک مہذب لفظ ہے۔
03:23
And Lesbian, of course, was the capital of Portugal, as you all know.
67
203648
3256
اور "لیزبین" تو جیسے آپ سب جانتے ہی ہیں پرتگال کا دارلخلافہ تھا۔
03:26
(Laughter)
68
206928
1256
(قہقہے)
03:28
Where was I?
69
208208
1200
میں کہاں تھا؟
ہم نظاموں پر انحصار کرتے تھے
03:32
We relied on systems
70
212528
2336
03:34
created through the toil and sacrifice of generations before
71
214888
3696
جو نسلوں کی مشقت اور قربانیوں کے بعد بنائے گئے تھے
03:38
to protect us,
72
218608
1456
ہماری حفاظت کے لیے،
03:40
and we felt that governments actually worked for our betterment.
73
220088
3656
اور ہمیں لگتا تھا کہ حکومتیں حقیقت میں ہماری بہتری کے لیے کام کرتی ہیں۔
03:43
Science was simple and logical,
74
223768
1936
سائنس سادہ اور منطقی تھی،
03:45
Apple was still then just a fruit
75
225728
2320
'سیب' ابھی تک صرف ایک پھل تھا
جو پہلے حوا اور پھر نیوٹن کی ملکیت تھا،
03:49
owned by Eve first and then Newton,
76
229128
1936
03:51
not by Steve Jobs, until then.
77
231088
2336
تب تک سٹیو جابز کے قابو میں نہیں آیا تھا۔
03:53
And "Eureka!" was what you screamed
78
233448
1696
اور "یوریکا!" کی صدا آپ بلند کرتے تھے
03:55
when you wanted to run naked on the streets.
79
235168
2200
جب آپ گلیوں میں ننگے بھاگنا چاہتے تھے۔
03:58
You went wherever life took you for work,
80
238048
3616
زندگی جہاں آپ کو کام کے لیے لے جاتی آپ چلے جاتے،
04:01
and people were mostly welcoming of you.
81
241688
2080
اور زیادہ تر لوگ آپ کو خوش آمدید کہتے۔
04:04
Migration was a term then
82
244408
1976
ہجرت کی اصطلاح تب
04:06
still reserved for Siberian cranes, not human beings.
83
246408
2560
سائیبیریا سے آئے پرندوں کے لیے تھی، انسانوں کے لیے نہیں۔
04:09
Most importantly, you were who you were
84
249808
2856
سب سے اہم، آپ جو تھے وہ تھے
04:12
and you said what you thought.
85
252688
1840
اور جو سوچتے وہ کہہ دیتے تھے۔
04:15
Then in my late 20s,
86
255208
1256
پھر20 کی دہائی کے آخر میں،
04:16
I shifted to the sprawling metropolis of Mumbai,
87
256488
3736
میں ممبئی جیسے وسیع و عریض شہر میں آ گیا،
04:20
and my framework,
88
260248
1336
اور میری ساخت،
04:21
like the newly industrialized aspirational humanity,
89
261608
3296
نئی آرزوئیں لیتی صنعتی انسانیت کی طرح،
04:24
began to alter.
90
264928
1200
بدلنا شروع ہوگئی۔
04:26
In the urban rush for a new, more embellished survival,
91
266768
2600
اس نئی شہری اور پر کشش بقا کے پیچھے بھاگتے ہوئے،
04:30
things started to look a little different.
92
270207
2017
چیزیں ذرا مختلف نظر آنے لگیں۔
04:32
I met people who had descended from all over the world,
93
272248
2800
میں دنیا بھر سے آئے لوگوں سے ملا،
04:35
faces, races, genders, money-lenders.
94
275968
3216
چہرے، نسلیں، اصناف، ساہو کار۔
04:39
Definitions became more and more fluid.
95
279208
2120
کسی کی واضح تعریف کرنا مشکل ہو گیا۔
04:42
Work began to define you at that time
96
282088
2360
اس وقت کام آپ کی وضاحت کرتا تھا
04:45
in an overwhelmingly equalizing manner,
97
285208
2656
ایک زبردست برابری سے،
04:47
and all the systems started to feel less reliable to me,
98
287888
2856
اور سارے نظام مجھے کم قابلِ اعتبار محسوس ہونے لگے،
04:50
almost too thick to hold on
99
290768
3136
اتنے مشکل کہ نا قابلِ بھروسہ
04:53
to the diversity of mankind
100
293928
1976
انسانیت کے تنوع کی طرح
04:55
and the human need to progress and grow.
101
295928
2040
اور انسان کی ترقی اور آگے بڑھنے کی ضرورت کی طرح۔
04:59
Ideas were flowing with more freedom and speed.
102
299328
2920
خیالات زیادہ آزادی اور تیزی کے ساتھ پھیل رہے تھے۔
05:03
And I experienced the miracle of human innovation and cooperation,
103
303208
5336
اور میں انسانی ایجاد اور تعاون کےمعجزاتی تجربوں سے گزرا،
05:08
and my own creativity,
104
308568
1416
اور اپنی تخلیق کے،
05:10
when supported by the resourcefulness of this collective endeavor,
105
310008
4496
جب اس مشترکہ کوشش کے پیچھے وسائل ہوں،
05:14
catapulted me into superstardom.
106
314528
1840
جس نے مجھے شہرت کی بلندی پر لا کھڑا کیا۔
05:16
I started to feel that I had arrived,
107
316968
2416
مجھے محسوس ہونا شروع ہوا کہ میں پہنچ گیا ہوں،
05:19
and generally, by the time I was 40, I was really, really flying.
108
319408
3496
اور ویسے، جب میں 40 سال کا ہوا، تو میں واقعی ہواوں میں اڑ رہا تھا۔
05:22
I was all over the place.
109
322928
1256
میں ہر جگہ تھا۔
05:24
You know? I'd done 50 films by then
110
324208
2016
آپ کو معلوم ہے؟ میں نے تب تک 50 فلمیں کیں
05:26
and 200 songs,
111
326248
1600
اور 200 گانے،
05:28
and I'd been knighted by the Malaysians.
112
328608
2256
اور مجھے ملائيشيا کے لوگوں کی طرف سے خطاب ملا۔
05:30
I had been given the highest civil honor by the French government,
113
330888
3296
مجھے فرانسیسی حکومت کی طرف سے اعلی ترین شہری اعزاز دیا گیا،
05:34
the title of which for the life of me I can't pronounce even until now.
114
334208
3336
جس کا نام ابھی تک میں بھرپور کوشش کے باوجود ادا نہیں کر سکتا۔
05:37
(Laughter)
115
337568
1056
(قہقہے)
05:38
I'm sorry, France, and thank you, France, for doing that.
116
338648
3416
میں معافی چاہتا ہوں فرانس اور اس کے لیے آپ کا شکریہ فرانس۔
05:42
But much bigger than that, I got to meet Angelina Jolie --
117
342088
3336
لیکن اس سے بھی بڑھ کر مجھے اینجلینا جولی سے ملنے کا موقعہ ملا --
05:45
(Laughter)
118
345448
2736
(قہقہے)
05:48
for two and a half seconds.
119
348208
1496
تقریباً ڈھائی سیکنڈ کے لیے۔
05:49
(Laughter)
120
349728
1296
(قہقہے)
05:51
And I'm sure she also remembers that encounter somewhere.
121
351048
2696
اور پکی بات ہے کہ اس کو بھی یہ ملاقات یاد ہو گی۔
05:53
OK, maybe not.
122
353768
1216
اچھا، ہو سکتا ہے نہ ہو۔
05:55
And I sat next to Hannah Montana on a round dinner table
123
355008
3536
اور ایک گول میز عشائیے پر میں ھینا مونٹانا کے ساتھ بیٹھا
05:58
with her back towards me most of the time.
124
358568
2040
جو زیادہ وقت میری طرف پیٹھ کیے بیٹھی رہی۔
06:01
Like I said, I was flying, from Miley to Jolie,
125
361408
2240
جیسے کہ میں نے کہا کہ میں اڑ رہا تھا، ملی سے جولی تک،
06:04
and humanity was soaring with me.
126
364568
3256
اور انسانیت میرے ساتھ پرواز کر رہی تھی۔
06:07
We were both pretty much flying off the handle, actually.
127
367848
2680
ہم دونوں دراصل کافی حد تک تندی و تیزی سے اڑ رہے تھے۔
06:11
And then you all know what happened.
128
371088
1720
اور پھر آپ سب جانتے ہیں کہ کیا ہوا۔
06:13
The internet happened.
129
373328
1240
پھر انٹرنیٹ آ گیا۔
06:15
I was in my late 40s,
130
375568
1936
میں 40 کی دہائی کے آخر میں تھا،
06:17
and I started tweeting like a canary in a birdcage
131
377528
2640
اور میں نے 'چہچہانا' شروع کیا پنجرے میں قید کینری کی طرح
06:21
and assuming that, you know, people who peered into my world
132
381088
2976
اس تصور کے ساتھ کے لوگ جو میری دنیا میں جھانک رہے ہیں
06:24
would admire it
133
384088
1256
اس کی تعریف کریں گے
06:25
for the miracle I believed it to be.
134
385368
2096
ایک معجزے کے جس کے ہونے کا مجھے یقین ہے۔
06:27
But something else awaited me and humanity.
135
387488
2200
مگر کچھ اور تھا جومیرا اور انسانیت کا منتظرتھا
06:30
You know, we had expected an expansion of ideas and dreams
136
390568
4896
ہم توقع کر رہے تھے کہ خواب اور خیالات وسیع ہو جائیں گے
06:35
with the enhanced connectivity of the world.
137
395488
2600
دنیا میں رابطوں میں بہتری کے ساتھ ۔
06:38
We had not bargained for the village-like enclosure of thought,
138
398848
6480
ہم نے ناتراشیدہ سوچوں کے حصار کے لیے جستجو نہیں کی تھی،
06:46
of judgment, of definition
139
406528
2016
فیصلوں کے لیے، وضاحت کے لیے
06:48
that flowed from the same place
140
408568
2136
جو اسی جگہ سے پھوٹتی ہے
06:50
that freedom and revolution was taking place in.
141
410728
2240
جہاں سے آزادی اور انقلاب جنم لے رہے تھے۔
06:54
Everything I said took a new meaning.
142
414328
1762
سب کچھ جو میں نے کہا اس نے ایک نیا معنی لے لیا۔
06:56
Everything I did -- good, bad, ugly --
143
416728
1960
جو بھی میں نے کیا -- اچھا، برا، بھونڈا --
06:59
was there for the world to comment upon and judge.
144
419648
3336
وہ دنیا کے لیے تھا کہ وہ اس پر تبصرے کرے اور اس کا مواخذہ کرے۔
07:03
As a matter of fact, everything I didn't say or do also
145
423008
2600
درحقیقت، جو بھی میں نے نہیں کہا یا کیا
07:06
met with the same fate.
146
426408
1200
اس کا بھی یہی حشر ہوا۔
07:08
Four years ago,
147
428528
1200
چار سال پہلے
07:10
my lovely wife Gauri and me decided to have a third child.
148
430768
3960
میری پیاری بیوی گوری اور میں نے فیصلہ کیا کہ ہمارا تیسرا بچہ ہونا چاہیے۔
07:15
It was claimed on the net
149
435808
1680
اس کے بارے میں انٹرنیٹ پر دعویٰ کیا گیا
07:18
that he was the love child
150
438608
2096
کہ وہ ناجائز بچہ تھا
07:20
of our first child
151
440728
1200
ہمارے پہلے بچے کا
07:22
who was 15 years old.
152
442528
1280
جو خود 15 سال کا تھا۔
07:24
Apparently, he had sown his wild oats with a girl
153
444608
3096
بظاہر، وہ اس کی نوجوانی کی ایک حماقت کا نتیجہ تھا جو اس نے ایک لڑکی سے کی تھی
07:27
while driving her car in Romania.
154
447728
2200
رومانیہ میں گاڑی چلاتے ہوئے۔
07:30
And yeah, there was a fake video to go with it.
155
450808
2200
اور ہاں، اس کے ساتھ اس واقعے کی ایک جعلی ویڈیو بھی تھی۔
07:33
And we were so disturbed as a family.
156
453448
1816
اور ہم ایک خاندان کی حثیت سے سخت پریشان تھے۔
07:35
My son, who is 19 now,
157
455288
1256
میرا بیٹا جو اب 19 سال کا ہے،
07:36
even now when you say "hello" to him,
158
456568
1816
اب بھی جب آپ اسے "ہیلو" کہتے ہیں،
07:38
he just turns around and says,
159
458408
1456
وہ مڑتا ہے اور کہتا ہے،
07:39
"But bro, I didn't even have a European driving license."
160
459888
2696
"لیکن بھائی، میرے پاس تو یورپی ڈرائیونگ لائسنس ہی نہیں ہے۔"
07:42
(Laughter)
161
462608
2456
(قہقہے)
07:45
Yeah.
162
465088
1280
ہاں۔
07:46
In this new world,
163
466848
1696
اس نئی دنیا میں،
07:48
slowly, reality became virtual and virtual became real,
164
468568
3376
آہستہ سے، حقیقت مجازی بن گئی اور مجازی حقیقت بن گیا،
07:51
and I started to feel
165
471968
1656
اور مجھے محسوس ہونے لگا
07:53
that I could not be who I wanted to be or say what I actually thought,
166
473648
3536
کہ میں وہ نہیں جو میں بننا چاہتا تھا یا یوں کہیے جو میں نے سوچا تھا،
07:57
and humanity at this time
167
477208
1800
اور اس وقت انسانیت
08:00
completely identified with me.
168
480128
1936
بالکل میرے جیسی تھی۔
08:02
I think both of us were going through our midlife crisis,
169
482088
3000
میرا خیال ہے کہ ہم دونوں ادھیڑ عمری کے بحران کا سامنا کر رہے تھے،
08:06
and humanity, like me, was becoming an overexposed prima donna.
170
486128
4096
اور انسانیت میری طرح ایک بے قابو شتر بے مہار بن رہی تھی۔
08:10
I started to sell everything,
171
490248
1696
میں نے سب کچھ بیچنا شروع کر دیا،
08:11
from hair oil to diesel generators.
172
491968
2896
بالوں کے تیل سے لے کر ڈیزل جنریٹر تک۔
08:14
Humanity was buying everything
173
494888
2016
انسانیت سب کچھ خرید رہی تھی
08:16
from crude oil to nuclear reactors.
174
496928
2376
خام تیل سے لے کر نیوکلیائی ری ایکٹر تک۔
08:19
You know, I even tried to get into a skintight superhero suit
175
499328
3976
آپ جانتے ہیں میں نے جسم سے چپکے ہوئے کپڑے پہنا ہوا سپر ہیرو بننے کی بھی کوشش کی
08:23
to reinvent myself.
176
503328
2040
اپنے آپ کو نئے سرے سے دریافت کرنے کے لیے۔
08:26
I must admit I failed miserably.
177
506088
1960
مجھے اعتراف کرنا چاہیے کہ میں بری طرح ناکام ہوا۔
08:28
And just an aside I want to say on behalf of all the Batmen, Spider-Men
178
508848
5016
اور چپکے چپکے سے کہنا چاہوں گا تمام سپائیڈر مین، بیٹ مین کی طرف سے
08:33
and Supermen of the world,
179
513888
2096
اور سپر مین جو اس دنیا میں ہیں،
08:36
you have to commend them,
180
516008
1856
آپ کو ان کی تعریف کرنی چاہیے،
08:37
because it really hurts in the crotch, that superhero suit.
181
517888
2776
کیونکہ اس سپر ہیرو کے کپڑوں میں زیرِ ناف بہت درد ہوتی ہے۔
08:40
(Laughter)
182
520688
1056
(قہقہے)
08:41
Yeah, I'm being honest. I need to tell you this here.
183
521768
2480
میں سچ کہہ رہا ہوں۔ یہاں یہ بات آپ کو بتانی ضروری تھی۔
08:45
Really.
184
525768
1216
سچ میں۔
08:47
And accidentally, I happened to even invent a new dance form
185
527008
3536
اور حادثاتی طور پر میں نے ایک نیا ناچ ایجاد کیا
08:50
which I didn't realize, and it became a rage.
186
530568
2135
جو مجھے پتہ نہیں چلا اور یہ بہت مقبول ہو گیا۔
08:52
So if it's all right,
187
532727
1216
تو اگر یہ مناسب ہے،
08:53
and you've seen a bit of me, so I'm quite shameless, I'll show you.
188
533967
3177
اور آپ نے مجھے کچھ دیکھا ہے میں کافی بے شرم ہوں تو میں آپ کو دکھاتا ہوں
08:57
It was called the Lungi dance.
189
537168
1456
اسے لنگی ناچ کہا جاتا تھا۔
08:58
So if it's all right, I'll just show you. I'm talented otherwise.
190
538648
3096
تو اگر یہ مناسب ہے تو میں آپ کو دکھاتا ہوں۔ ویسے میں باصلاحیت ہوں۔
09:01
(Cheers)
191
541768
1216
(تحسین کی آوازیں)
09:03
So it went something like this.
192
543008
2080
تو یہ کچھ اس طرح ہوتا ہے۔
09:05
Lungi dance. Lungi dance. Lungi dance. Lungi dance.
193
545688
2416
لنگی ناچ۔ لنگی ناچ۔ لنگی ناچ۔ لنگی ناچ۔
09:08
Lungi dance. Lungi dance. Lungi dance. Lungi dance.
194
548128
2416
لنگی ناچ۔ لنگی ناچ۔ لنگی ناچ۔ لنگی ناچ۔
09:10
Lungi dance. Lungi dance. Lungi dance. Lungi.
195
550568
2656
لنگی ناچ۔ لنگی ناچ۔ لنگی ناچ۔ لنگی۔
09:13
That's it. It became a rage.
196
553248
1656
بس یہی ہے۔ یہ خاصا مقبول ہو گیا تھا۔
09:14
(Cheers)
197
554928
1296
(تحسین کی آوازیں)
09:16
It really did.
198
556248
1200
یہ واقعی ہوا۔
09:19
Like you notice, nobody could make any sense of what was happening except me,
199
559768
3656
جیسا کہ آپ نے دیکھا کہ کسی کو کچھ سمجھ نہیں آتا کہ کیا ہو رہا ہے سوائے میرے
09:23
and I didn't give a damn, really,
200
563448
1616
اور واقعی اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا،
09:25
because the whole world, and whole humanity,
201
565088
2216
کیونکہ ساری دنیا، اور ساری انسانیت،
09:27
seemed as confused and lost as I was.
202
567328
1920
میری طرح الجھن میں اور کھوئی ہوئی تھی۔
09:30
I didn't give up then.
203
570368
1256
میں نے تب ہار نہیں مانی۔
09:31
I even tried to reconstruct my identity on the social media
204
571648
2776
میں نے سماجی میڈیا ہر اپنی شناخت دوبارہ بنانے کی کوشش کی
09:34
like everyone else does.
205
574448
1256
جیسے ہر شخص کرتا ہے۔
09:35
I thought if I put on philosophical tweets out there
206
575728
2736
میں نے سوچا اگر میں فلسفیانہ ٹویٹ کروں
09:38
people will think I'm with it,
207
578488
1576
لوگ سوچیں گے کہ میں زبردست ہوں،
09:40
but some of the responses I got from those tweets
208
580088
2576
لیکن کچھ جوابات جو مجھے ٹویٹس کے ملے
09:42
were extremely confusing acronyms which I didn't understand. You know?
209
582688
3336
ان میں کچھ انتہائی الجھا دینے والے مخففات تھے۔ آپ جانتے ہیں؟
09:46
ROFL, LOL.
210
586048
2056
آر او یف ایل، ایل او ایل۔
09:48
"Adidas," somebody wrote back to one of my more thought-provoking tweets
211
588128
4296
"ایڈیڈاس"، کسی نے میری ایک سوچ و بچار پر مائل کرنے والی ایک ٹویٹ کے جواب میں لکھا
09:52
and I was wondering why would you name a sneaker,
212
592448
2336
اور میں حیران تھا کہ آپ ایک جوتے کا نام کیوں لکھیں گے،
09:54
I mean, why would you write back the name of a sneaker to me?
213
594808
2896
میرا مطلب ہے کہ آپ ایک جوتے کا نام مجھے کیوں لکھ بھیجیں گے؟
09:57
And I asked my 16-year-old daughter, and she enlightened me.
214
597728
2856
میں نے اپنی سولہ سالہ بیٹی سے پوچھا اور اس نے مجھے بتایا۔
10:00
"Adidas" now means "All day I dream about sex."
215
600608
2960
"ایڈیڈاس" کا اب مطلب ہے "آل ڈے آئی ڈریم اباوٹ سیکس۔"
10:04
(Laughter)
216
604128
2256
(قہقہے)
10:06
Really.
217
606408
1296
واقعی۔
10:07
I didn't know if you know that.
218
607728
1496
میں نہیں جانتا اگر آپ کو پتہ ہے۔
10:09
So I wrote back, "WTF" in bold to Mr. Adidas,
219
609248
4576
تو میں نے واپس جواب میں مسٹر ایڈیڈاس کو بڑے الفاظ میں لکھا، "ڈبلیو ٹی ایف",
10:13
thanking secretly that some acronyms and things won't change at all.
220
613848
4440
دل میں شکر کرتے ہوئے کہ کچھ چیزیں اور مخففات کبھی نہیں بدلیں گے۔
10:19
WTF.
221
619008
1200
ڈبلیو ٹی ایف۔
لیکن یم یہاں ہیں۔
10:22
But here we are.
222
622008
1320
میں 51 سال کا ہوں، جیسے میں نے آپ کو بتایا ہے،
10:24
I am 51 years old, like I told you,
223
624208
1696
10:25
and mind-numbing acronyms notwithstanding,
224
625928
3576
ذہن کو ماؤُف کرنے والے مخففات کے باوجود،
10:29
I just want to tell you
225
629528
1296
میں آپ کو صرف یہ بتانا چاہتا ہوں
10:30
if there has been a momentous time for humanity to exist,
226
630848
3216
اگر انسانیت کے وجود کے لیے کوئی اہم وقت ہے،
10:34
it is now,
227
634088
1616
تو وہ اب ہے،
10:35
because the present you is brave.
228
635728
2240
کیونکہ آج کے آپ بہادر ہیں۔
10:39
The present you is hopeful.
229
639128
1336
آج کے آپ پر امید ہیں۔
10:40
The present you is innovative and resourceful,
230
640488
3296
آج کے آپ اختراع پسند اور باوسائل ہیں،
10:43
and of course, the present you is annoyingly indefinable.
231
643808
3240
اور یقیناً آج کے آپ غصہ دلانے کی حد تک نہ سمجھ میں آنے والے ہیں۔
10:48
And in this spell-binding,
232
648128
1640
اور اس مسحور کن،
10:50
imperfect moment of existence,
233
650608
1936
وُجُودیت کے نا مکمل لمحے میں،
10:52
feeling a little brave just before I came here,
234
652568
2576
کچھ بہادری محسوس کرتے ہوئے یہاں آنے سے بالکل پہلے،
10:55
I decided to take a good, hard look at my face.
235
655168
3000
میں نے اپنے چہرے پر ایک مکمل نظر ڈالنے کا فیصلہ کیا۔
10:59
And I realized that I'm beginning to look more and more
236
659488
3656
اور مجھے احساس ہوا کہ میں اور زیادہ ملنے لگا ہوں
11:03
like the wax statue of me at Madame Tussaud's.
237
663168
2416
مادام تساؤ کے عجائب گھر میں رکھے اپنے مومی مجسمے سے۔
11:05
(Laughter)
238
665608
2256
(قہقہے)
11:07
Yeah, and in that moment of realization,
239
667888
2496
اور ہاں، احساس کے اس لمحے میں،
11:10
I asked the most central and pertinent question to humanity and me:
240
670408
4240
میں نے اپنے آپ سے اور انسانیت سے سب سے موزوں سوال پوچھا:
11:16
Do I need to fix my face?
241
676088
1880
کیا مجھے اپنی شکل درست کرنے کی ضرورت ہے؟
11:19
Really. I'm an actor, like I told you,
242
679208
3336
سچ میں۔ میں ایک اداکار ہوں، جیسا میں نے آپ کو بتایا،
11:22
a modern expression of human creativity.
243
682568
3376
انسانی تخلیق کا ایک جدید اظہار۔
11:25
The land I come from
244
685968
1536
جس سرزمین سے میں آیا ہوں
11:27
is the source of inexplicable but very simple spirituality.
245
687528
4960
وہ ناقابلِ بیان لیکن بہت سادہ روحانیت کا سر چشمہ ہے۔
11:33
In its immense generosity,
246
693688
1680
اپنی حد سے زیادہ فیاضی میں،
11:36
India decided somehow
247
696208
2736
انڈیا نے کسی طرح فیصلہ کیا
11:38
that I, the Muslim son of a broke freedom fighter
248
698968
3976
کہ میں، ایک قلاش آزادی کے سپاہی کا مسلمان بیٹا
11:42
who accidentally ventured into the business of selling dreams,
249
702968
3840
جس نے حادثاتی طور پر خواب بیچنے کے کاروبار میں قسمت آزمائی کی،
11:47
should become its king of romance,
250
707728
3920
وہ اس کا رومانی بادشاہ بن جائے گا،
11:52
the "Badhshah of Bollywood,"
251
712648
2360
"بالی وڈ کا بادشاہ"،
11:55
the greatest lover the country has ever seen ...
252
715688
2760
سب سے بڑا عاشق جو اس ملک میں کبھی بھی آیا ...
11:59
with this face.
253
719328
1200
اس شکل کے ساتھ ۔
12:01
Yeah.
254
721048
1216
جی ہاں۔
12:02
(Laughter)
255
722288
1096
(قہقہے)
12:03
Which has alternately been described as ugly, unconventional,
256
723408
2896
جس کو متبادل طور پر بد صورت، غیر روایتی کہا گیا
12:06
and strangely, not chocolatey enough.
257
726328
1816
اور حیران کن طور پر زیادہ چاکلیٹی نہیں۔
12:08
(Laughter)
258
728168
2880
(قہقہے)
اس قدیم سرزمین کے لوگوں نے
12:13
The people of this ancient land
259
733488
2336
12:15
embraced me in their limitless love,
260
735848
2416
اپنے بے پناہ پیار میں مجھے سمو لیا،
12:18
and I've learned from these people
261
738288
1680
اور میں نے ان لوگوں سے سیکھا
12:20
that neither power nor poverty
262
740848
2360
کہ نہ طاقت اور نہ غربت
آپ کی زندگی کو مزید سحر انگیز بنا سکتی ہے
12:24
can make your life more magical
263
744048
1696
12:25
or less tortuous.
264
745768
1280
یا کم پیچیدہ۔
12:27
I've learned from the people of my country
265
747768
2616
میں نے اپنے ملک کے لوگوں سے سیکھا ہے
12:30
that the dignity of a life,
266
750408
2096
کہ ایک زندگی کا وقار،
12:32
a human being, a culture, a religion, a country
267
752528
3600
ایک انسان، ایک ثقافت، ایک مذہب، ایک ملک
12:37
actually resides in its ability
268
757168
1880
اصل میں بستا ہے
اس کی نفاست اور غم گساری میں۔
12:40
for grace and compassion.
269
760208
1440
12:42
I've learned that whatever moves you,
270
762328
2080
میں نے سیکھا ہے جو چیز بھی آپ میں جوش پیدا کرے،
12:45
whatever urges you to create, to build,
271
765088
2696
جو بھی آپ کو تخلیق کرنے یا تعمیر پر ابھارے،
12:47
whatever keeps you from failing,
272
767808
1656
جو بھی آپ کو ناکام ہونے سے روکے،
12:49
whatever helps you survive,
273
769488
2256
جو بھی آپ کی بقا میں آپ کی مدد کرے،
12:51
is perhaps the oldest and the simplest emotion known to mankind,
274
771768
4376
وہ شاید انسانیت کا سب سے پرانا اور سادہ جذبہ ہے،
12:56
and that is love.
275
776168
1880
اور وہ ہے پیار۔
12:59
A mystic poet from my land famously wrote,
276
779328
2896
میری سرزمین کے ایک صوفی شاعر کا مشہور کلام،
13:02
(Recites poem in Hindi)
277
782248
1166
(ہندی میں نظم سناتے ہیں)
13:12
(Poem ends)
278
792928
1656
(نظم ختم ہوتی ہے)
13:14
Which loosely translates into that whatever --
279
794608
2576
اس کا ترجمہ کچھ یوں ہے کہ جو بھی --
13:17
yeah, if you know Hindi, please clap, yeah.
280
797208
2076
ضرور، اگر آپ ہندی جانتے ہیں تو تالیاں بجائیں۔
13:19
(Applause)
281
799308
1436
(تالیاں)
13:20
It's very difficult to remember.
282
800768
1524
یہ یاد رکھنا کافی مشکل ہے۔
13:23
Which loosely translates into actually saying
283
803248
2576
اس کا ترجمہ کچھ اس طرح بنتا ہے
13:25
that all the books of knowledge that you might read
284
805848
2456
کہ علم کی وہ تمام کتابیں جو شاید آپ پڑھیں
13:28
and then go ahead and impart your knowledge
285
808328
2896
اور پھر جائیں اور اپنا علم پھیلائیں
13:31
through innovation, through creativity, through technology,
286
811248
3336
ایجادات سے، تخلیق سے، ٹیکنالوجی سے،
13:34
but mankind will never be the wiser about its future
287
814608
3136
لیکن انسانیت اپنے مستقبل کے متعلق کبھی بھی سمجھدار نہیں ہو گی
13:37
unless it is coupled with a sense of love and compassion for their fellow beings.
288
817768
6120
جب تک یہ اپنے اندر دوسرے انسانوں کے لیے پیار اور غم گساری نہ پیدا کرے۔
13:44
The two and a half alphabets which form the word "प्रेम,"
289
824528
3576
ڈھائی حرفوں سے بنا یہ لفظ، "پریم،"
13:48
which means "love,"
290
828128
1416
جس کا مطلب ہے "محبت،"
13:49
if you are able to understand that
291
829568
1896
اگر آپ اس کو سمجھ جاتے ہیں
13:51
and practice it,
292
831488
1576
اور اس پر عمل کرتے ہیں،
13:53
that itself is enough to enlighten mankind.
293
833088
3200
یہ بذاتِ خود انسانیت کی روشن خیالی کے لیے کافی ہے۔
تو مجھے مکمل یقین ہے کہ مستقبل کے "آپ" کو
13:57
So I truly believe the future "you"
294
837128
1880
13:59
has to be a you that loves.
295
839968
1680
ایسا ہونا چاہیے جو پیار کرے۔
14:02
Otherwise it will cease to flourish.
296
842448
2040
ورنہ اس کا پھلنا پھولنا رک جائے گا۔
14:05
It will perish in its own self-absorption.
297
845448
3360
یہ اپنی ذات میں محو ہو کر فنا ہو جائے گا۔
14:10
So you may use your power
298
850328
1440
تو آپ چاہے طاقت استعمال کریں
14:12
to build walls
299
852488
1696
دیواریں بنانے کے لیے
14:14
and keep people outside,
300
854208
1440
اور لوگوں کو باہر رکھنے کے لیے،
14:16
or you may use it to break barriers and welcome them in.
301
856968
3800
یا آپ اسے رکاوٹیں توڑنے کے لیے استعمال کریں اور انہیں اندر خوش آمدید کہیں۔
14:21
You may use your faith
302
861848
1776
آپ چاہیں تو اپنے عقیدے کو استعمال کریں
14:23
to make people afraid
303
863648
1440
لوگوں کو ڈرانے کے لیے
اور ان کو خوفزدہ کر کے اطاعت پر مجبور کریں،
14:26
and terrify them into submission,
304
866168
1760
یا آپ اسے استعمال کر سکتے ہیں لوگوں کو ہمت دلانے کے لیے
14:29
or you can use it to give courage to people
305
869048
2456
14:31
so they rise to the greatest heights of enlightenment.
306
871528
3736
تاکہ وہ انسانی روشن خیالی کی اعلی ترین سطح تک پہنچ سکیں۔
14:35
You can use your energy
307
875288
1936
آپ اپنی توانائی کو استعمال کر سکتے ہیں
14:37
to build nuclear bombs and spread the darkness of destruction,
308
877248
3336
نیوکلیائی بم بنانے کے لیے اور اندھیرا اور تباہی پھیلانے کے لیے،
14:40
or you can use it to spread the joy of light to millions.
309
880608
3760
یا آپ اسے استعمال کر سکتے ہیں کروڑوں لوگوں تک خوشی کی روشنی پھیلانے کے لیے۔
14:45
You may filthy up the oceans callously and cut down all the forests.
310
885368
4016
آپ چاہیں تو سمندروں کو لاپرواہی سے گندا کر دیں اور سارے جنگل کاٹ دیں۔
14:49
You can destroy the ecology,
311
889408
2416
آپ ماحولیات کو تباہ کر سکتے ہیں،
14:51
or turn to them with love
312
891848
2176
یا پھر پیار سے توجہ دے کر
14:54
and regenerate life from the waters and trees.
313
894048
2240
پانیوں سے اوردرختوں سے نئی زندگی پیدا کر سکتے ہیں۔
14:57
You may land on Mars
314
897288
1776
آپ مریخ پر اتر سکتے ہیں
14:59
and build armed citadels,
315
899088
1760
اور مسلح قلعے تعمیر کر سکتے ہیں،
15:02
or you may look for life-forms and species to learn from and respect.
316
902488
4920
یا پھر آپ زندگی کی انواع و اقسام تلاش کر سکتے ہیں تاکہ سیکھیں اور تعظیم کریں۔
15:08
And you can use all the moneys we all have earned
317
908248
3736
اور آپ وہ سارے پیسے جو ہم سب نے مل کر کمائے ہیں وہ استعمال کر سکتے ہیں
15:12
to wage futile wars
318
912008
1560
لا حاصل جنگیں شروع کرنے میں
15:14
and give guns in the hands of little children
319
914928
2896
اور چھوٹے بچوں کے ہاتھوں میں بندوقیں تھمانے میں
15:17
to kill each other with,
320
917848
1360
تاکہ وہ ایک دوسرے کو مار سکیں،
15:20
or you can use it
321
920288
1200
یا پھر اسے استعمال کر سکتے ہیں
15:22
to make more food
322
922248
1736
مزید خوراک اگانے میں
15:24
to fill their stomachs with.
323
924008
1400
تاکہ ان کے پیٹ بھر سکیں۔
15:26
My country has taught me
324
926488
1656
میرے ملک نے مجھے سکھایا ہے
15:28
the capacity for a human being to love is akin to godliness.
325
928168
4360
کہ ایک انسان کی پیار کرنے کی صلاحیت جڑی ہوئی ہے خدا ترسی سے۔
15:33
It shines forth in a world
326
933568
4456
یہ ایسی دنیا میں روشنی پھیلاتی ہے
15:38
which civilization, I think, already has tampered too much with.
327
938048
5080
جہاں تہذیب کے ساتھ، میرے خیال میں، پہلے ہی بہت ردوبدل ہو چکی ہے۔
15:44
In the last few days, the talks here, the wonderful people
328
944488
2736
پچھلے کچھ دنوں میں، یہاں جو گفتگو ہوئی، شاندار لوگ جو
15:47
coming and showing their talent,
329
947248
1736
آئے اور اپنے ہنر دکھائے،
15:49
talking about individual achievements, the innovation, the technology,
330
949008
3336
اپنی انفرادی کامیابیوں کے بارے میں بات کی، ایجادات، ٹیکنالوجی،
15:52
the sciences, the knowledge we are gaining by being here
331
952368
3336
سائنس، علم جو یہاں ہونے کی وجہ سے ہم حاصل کر رہے ہیں
15:55
in the presence of TED Talks and all of you
332
955728
2776
ٹیڈ گفتگو کی موجودگی اور آپ سب
15:58
are reasons enough for us to celebrate the future "us."
333
958528
3016
کافی وجوہات ہیں کہ ہم مستقبل کے "ہم" کا جشن منائیں۔
16:01
But within that celebration
334
961568
1480
لیکن اس جشن میں
16:04
the quest to cultivate our capacity for love and compassion
335
964208
3560
ہمارے پیار اور غم گساری کی صلاحیت کے بڑھاوا دینے کی جستجو کو
اپنے آپ کو منوانا ہو گا، اپنے آپ کو منوانا ہو گا،
16:09
has to assert itself, has to assert itself,
336
969208
3040
16:12
just as equally.
337
972968
1840
اس کے ساتھ ساتھ۔
16:15
So I believe the future "you"
338
975768
2240
تو مجھے یقین ہے کہ مستقبل کے "آپ"
16:18
is an infinite you.
339
978848
1280
لا محدود ہیں۔
16:21
It's called a chakra in India, like a circle.
340
981048
2560
اسے انڈیا میں چکرا کہتے ہیں، دائرے جیسا۔
16:24
It ends where it begins from to complete itself.
341
984648
2840
یہ اپنے آپ کو مکمل کرنے کے لیے وہاں ختم ہوتا ہے جہاں سے شروع ہوتا ہے۔
16:28
A you that perceives time and space differently
342
988888
3696
آپ جو وقت اور خلا کو مختلف انداز سے سمجھتے ہیں
16:32
understands both
343
992608
1320
دونوں کو سمجھتے ہیں
16:36
your unimaginable
344
996688
3320
آپ کی ناقابلِ تصور
16:41
and fantastic importance
345
1001328
2416
اور شاندار اہمیت
16:43
and your complete unimportance in the larger context of the universe.
346
1003768
5600
اور کائنات کے اس بڑے تناظر میں آپ کا مطلق غیر اہم ہونا.
16:50
A you that returns back
347
1010488
1480
آپ جو واپس لوٹتے ہیں
16:52
to the original innocence of humanity,
348
1012768
1856
انسانیت کی اصل معصومیت کی طرف،
16:54
which loves from the purity of heart,
349
1014648
2080
جو دل کی گہرائیوں سے پیار کرتی ہے،
16:57
which sees from the eyes of truth,
350
1017568
2320
جو سچائی کی آنکھ سے دیکھتی ہے،
17:01
which dreams from the clarity of an untampered mind.
351
1021128
5600
جو ایک خالص دماغ کی روشنی میں خواب دیکھتی ہے۔
مستقبل کے "آپ" کو ایک
17:08
The future "you" has to be
352
1028088
1320
17:10
like an aging movie star
353
1030368
1560
ڈھلتی عمر کے فلمی ستارے کی طرح ہونا چاہیے
17:12
who has been made to believe that there is a possibility
354
1032888
2936
جسے یہ یقین دلایا گیا ہے کہ یہ امکان ہے کہ
17:15
of a world which is completely,
355
1035848
2775
ایسی دنیا جو مکمل طور پر،
17:18
wholly, self-obsessively
356
1038648
3016
پوری، اپنی ذات میں محو ہو کر
17:21
in love with itself.
357
1041688
1200
اپنے آپ سے پیار کرتی ہو۔
17:23
A world -- really, it has to be a you
358
1043767
3297
ایک دنیا -- حقیقت میں، یہ آپ پر ہے
17:27
to create a world
359
1047088
1936
کہ ایسی دنیا بنائیں
17:29
which is its own best lover.
360
1049047
1801
جو اپنی سب سے بڑی عاشق ہو۔
17:31
That I believe, ladies and gentlemen,
361
1051848
1816
خواتین و حضرات، میرا یقین ہے کہ
17:33
should be the future "you."
362
1053688
1536
مستقبل کے "آپ" کو ایسا ہونا چاہیے۔
17:35
Thank you very much.
363
1055247
1457
آپ کا بہت شکریہ۔
17:36
Shukriya.
364
1056728
1216
شکریہ۔
17:37
(Applause)
365
1057968
2135
(تالیاں)
17:40
Thank you.
366
1060128
1215
شکریہ۔
17:41
(Applause)
367
1061368
2936
(تالیاں)
17:44
Thank you.
368
1064328
1256
شکریہ۔
17:45
(Applause)
369
1065608
2600
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7