Amy Lockwood: Selling condoms in the Congo

58,549 views ・ 2011-09-21

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Asad Khalid Reviewer: Shadia Ramsahye
00:15
I am a reformed marketer,
0
15260
2000
میں ایک تجدید شدہ مارکیٹر ہوں
00:17
and I now work in international development.
1
17260
3000
اور اب میں بین الاقوامی ترقی میں کام کر تی ہوں.
00:20
In October, I spent some time in the Democratic Republic of Congo,
2
20260
3000
اکتوبر میں, میں نے ڈیموکریٹک جمہوریہ کانگو میں کچھ وقت گزارا.
00:23
which is the [second] largest country in Africa.
3
23260
2000
جو افریقہ میں [دوسرا] سب سے بڑا ملک ہے.
00:25
In fact, it's as large as Western Europe,
4
25260
3000
اس کا رقبہ اتنا بڑا ہے جتنا پورا مغربی یورپ ہے،
00:28
but it only has 300 miles of paved roads.
5
28260
3000
لیکن یہاں پکی سڑکوں صرف 300 میل ہی ہے
00:32
The DRC is a dangerous place.
6
32260
2000
DRC ایک خطرناک جگہ ہے
00:34
In the past 10 years, five million people have died
7
34260
3000
گزشتہ 10 سال میں 50 لاکھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں
00:37
due to a war in the east.
8
37260
2000
مشرق میں جنگ کی وجہ سے.
00:39
But war isn't the only reason
9
39260
2000
لیکن صرف جنگ ہی وجہ نہیں
00:41
that life is difficult in the DRC.
10
41260
2000
جس کی وجہ سے DRC می زند گی مشکل ہے
00:43
There are many health issues as well.
11
43260
2000
وہاں بہت سے صحت کے مسائل بھی ہیں.
00:45
In fact, the HIV prevalence rate
12
45260
2000
اصل میں، ایچ آئی وی بازی کی شرح
00:47
is 1.3 percent among adults.
13
47260
3000
1.3 فیصد بالغ افراد کے درمیان ہے.
00:50
This might not sound like a large number,
14
50260
2000
ہو سکتا ہے یہ شرح اتنی بڑی نہ لگے
00:52
but in a country with 76 million people,
15
52260
3000
لیکن ایک ایسا ملک جس میں 7 کروڑ 60 لاکھ لوگوں کی آبادی ہو
00:55
it means there are 930,000 that are infected.
16
55260
4000
وہا متاثر لوگوں کی شرح 930,000 بنتی ہے
00:59
And due to the poor infrastructure,
17
59260
2000
اور برے اساس کی وجہ سے،
01:01
only 25 percent of those
18
61260
2000
ان میں سے صرف 25 فیصد
01:03
are receiving the life-saving drugs that they need.
19
63260
3000
لوگوں کو زندگی بچانے کی ادویات کی دستیابیفراہی فراہم ہو پاتی ہے
01:06
Which is why, in part,
20
66260
2000
اسی وجہ سے
01:08
donor agencies provide condoms
21
68260
2000
ڈونر ایجنسیاں مفت یا کم قیمت پر
01:10
at low or no cost.
22
70260
2000
کنڈومز فراہم کرتی ہیں.
01:12
And so while I was in the DRC,
23
72260
2000
جبکہ میں DRC میں تھا
01:14
I spent a lot of time talking to people about condoms,
24
74260
2000
تب میں نے اپنا کافی وقت لوگوں سے کنڈوم کے بارے میں بات چیت میں گزارا
01:16
including Damien.
25
76260
2000
ڈیمین با سمیت
01:18
Damien runs a hotel outside of Kinshasa.
26
78260
3000
ڈیمین کنشاسا کے باہر ایک ہوٹل چلاتا ہے.
01:21
It's a hotel that's only open until midnight,
27
81260
2000
یہ ایک ہی ہوٹل ہے جو صرف آدہی رات تک کھلا رہتا ہے
01:23
so it's not a place that you stay.
28
83260
2000
یہ ایک جگہ رہنےکےلے نہیں ہے.
01:25
But it is a place where sex workers and their clients come.
29
85260
4000
یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں جنسی کارکنوں اور ان کے گاہک آتے ہیں.
01:29
Now Damien knows all about condoms,
30
89260
2000
ڈیمین کنڈوم کے بارے میں سب کوچ جانتا ہے
01:31
but he doesn't sell them.
31
91260
2000
لیکن وہ انہیں فروخت نہیں کرتا.
01:33
He said there's just not in demand.
32
93260
2000
وہ کتہا ہےکہ یہاں ان کی مانگ نہیں ہے.
01:35
It's not surprising,
33
95260
2000
یہ حیرت کی بات نہیں ہے،
01:37
because only three percent of people in the DRC
34
97260
2000
کیونکہ DRC میں صرف تین فیصد لوگوں ہی
01:39
use condoms.
35
99260
2000
کنڈوم کا استعمال کرتے.
01:41
Joseph and Christine,
36
101260
2000
جوزف اور کرسٹین,
01:43
who run a pharmacy where they sell a number of these condoms,
37
103260
2000
ایک فارمیسی چلاتے ہیں جہاں وہ ان کنڈومز کی ایک بڑی تعداد فروخت کرتے ہیں،
01:45
said despite the fact that donor agencies provide them at low or no cost,
38
105260
4000
وہ کہتے ہیں کہ یہ حقیقت ہے کہ ڈونر ایجنسیوں نے انہیں مفت یا کم قیمت پر فراہم کرتی ہیں
01:49
and they have marketing campaigns that go along with them,
39
109260
3000
اور وہ مشہوری کے لے ساتھ ساتھ مہمات بھی چالاتے ہیں مگر
01:52
their customers don't buy the branded versions.
40
112260
3000
ان کے صارفین برانڈیڈ ورژن نہیں خریدتے.
01:55
They like the generics.
41
115260
2000
وہ جنسی پسند کرتے ہیں.
01:57
And as a marketer, I found that curious.
42
117260
3000
اور ایک مارکیٹر کے طور پر، مجھے بہت تجسس ہوا.
02:00
And so I started to look at what the marketing looked like.
43
120260
3000
پھر میں نے ان کی مارکیٹنگ پہ غور کرنا شورع کیا.
02:03
And it turns out that there are three main messages
44
123260
3000
اور پر مجھے یہ پتہ چلا ہے کہ ان میں تین اہم پیغامات ہو تے ہیں
02:06
used by the donor agencies for these condoms:
45
126260
4000
جو ان کنڈومز کے لئے ڈونر ایجنسیوں کی طرف سے استعمال کیے جاتے ہیں:
02:10
fear, financing and fidelity.
46
130260
4000
خوف، فنانسنگ، اور وفاداری.
02:14
They name the condoms things like Vive, "to live"
47
134260
4000
کنڈوم کے نام کچھ اس طرح کے رکتے تھے جیسے Vive ، "رہنے کے لئے"
02:18
or Trust.
48
138260
2000
یا (Trust) بھروسہ.
02:20
They package it with the red ribbon
49
140260
2000
جسیے یہ سرخ رنگ کے ربن کے ساتھ پیک کرتے
02:22
that reminds us of HIV,
50
142260
2000
جو کہ ایچ آئی وی کی یاد دلاتا ہے،
02:24
put it in boxes that remind you who paid for them,
51
144260
4000
اور ان خانوں میں رکھتے ہیں جو ان کو یاد دلاتی ہے کے کس نے ان کے لئے ان جگا بے ان کی ادائیگی کی
02:28
show pictures of your wife or husband
52
148260
2000
آپ کی بیوی یا شوہر کی تصاویر دکھا کے
02:30
and tell you to protect them
53
150260
2000
اور ان کی حفاظت کے لئے بتا کے
02:32
or to act prudently.
54
152260
3000
یا ہوشیاری سے کم لے
02:35
Now these are not the kinds of things that someone is thinking about
55
155260
3000
یہ وہ بات یہ ہہ جو کنڈوم لےنے سے پہلے
02:38
just before they go get a condom.
56
158260
2000
کوئی نہیں سوچ رہا ہوتا
02:40
(Laughter)
57
160260
4000
(ہنسی)
02:44
What is it that you think about
58
164260
2000
اپ کیا سوچ راہے ہوتے ہیں
02:46
just before you get a condom?
59
166260
2000
کنڈوم خریدتے وقت
02:48
Sex!
60
168260
3000
جنسی رشتہ!!
02:51
And the private companies that sell condoms in these places,
61
171260
3000
اور نجی کمپنیاں جو ان جگہوں میں کنڈوم فروخت کرتی ہیں،
02:54
they understand this.
62
174260
2000
وہ اس بات کو سمجھتے ہیں.
02:56
Their marketing is slightly different.
63
176260
3000
ان کی مارکیٹنگ کا طریقہ تھوڑا سا مختلف ہے.
02:59
The name might not be much different,
64
179260
2000
نام زیادہ مختلف نہیں ہو تے،
03:01
but the imagery sure is.
65
181260
2000
لیکن تصوراتی خاکے یقینن مختلف ہوتے ہیں
03:03
Some brands are aspirational,
66
183260
3000
کچھ برانڈز خواہشات کو اجاگر کرنے والے ہیں،
03:06
and certainly the packaging is incredibly provocative.
67
186260
4000
اور یقینا پیکیجنگ انتہائی اشتعال انگیز ہے
03:10
And this made me think
68
190260
2000
اور اس بات نے مجھے سوچنے پر مجبور کیا
03:12
that perhaps the donor agencies had just missed out
69
192260
3000
کہ شاید امدادی ایجنسیوں نے مارکیٹنگ کے ایک اہم پہلو
03:15
on a key aspect of marketing:
70
195260
2000
کو نظرانداز کیا ہوا ہے
03:17
understanding who's the audience.
71
197260
3000
یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہمارے گاھک کون ہیں.
03:20
And for donor agencies, unfortunately,
72
200260
3000
اور بدقسمتی سے امدادی ایجنسیوں کے لیے،
03:23
the audience tends to be
73
203260
2000
ان کے گاھک وہ لوگ ہیں
03:25
people that aren't even in the country they're working [in].
74
205260
2000
جو لوگ ایسے ملک مے ہیں جہاں وہ ملازمت نہیں کر رہے.
03:27
It's people back home,
75
207260
2000
یہ وہ لوگ ہیں
03:29
people that support their work,
76
209260
2000
جو پیچھے گھروں میں رہھ کھ ان کی
03:31
people like these.
77
211260
3000
حمایت دلاتے ہیں
03:34
But if what we're really trying to do
78
214260
2000
لیکن اگر ہم واقعی میں
03:36
is stop the spread of HIV,
79
216260
3000
ایچ آئی وی کو روکنے کے لئے کوشش کر رہے ہیں
03:39
we need to think about the customer,
80
219260
2000
تو ہمے گاہک کے بارے میں سوچنے کی ضرورت ہے،
03:41
the people whose behavior needs to change --
81
221260
3000
وہ لوگ جن کے رویے کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے --
03:44
the couples,
82
224260
2000
شادی شدہ جوڑے,
03:46
the young women, the young men --
83
226260
2000
نوجوان خواتین اور نوجوان مرد --
03:48
whose lives depend on it.
84
228260
3000
جن کی زندگی اس پر انحصار کرتے ہیں.
03:51
And so the lesson is this:
85
231260
2000
ہمے اس سے یہ سبق حاصل ہوتا ہے کہ
03:53
it doesn't really matter what you're selling;
86
233260
3000
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کیا بیچ رہے ہیں ؛
03:56
you just have to think about who is your customer,
87
236260
3000
آپ صرف اس بارے میں سوچئے کہ آپ کے گاہک کون ہیں،
03:59
and what are the messages
88
239260
2000
اور کیا پیغامات
04:01
that are going to get them to change their behavior.
89
241260
2000
ان کو اپنے رویے تبدیل کرنے کے لئے متاثر کر سکتے ہیں.
04:03
It might just save their lives.
90
243260
2000
ہو سکتا ہے یہ ان کی زندگی بچا سکے.
04:05
Thank you.
91
245260
2000
شکریہ.
04:07
(Applause)
92
247260
3000
(طالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7