Hidden miracles of the natural world | Louie Schwartzberg

4,301,581 views ・ 2014-04-09

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Fahad Zaki Reviewer: Zehra Wamiq
00:12
What is the intersection between technology, art and science?
0
12960
4444
وہ کونسا دوراہا ہے
جہاں ٹیکنالوجی، آرٹ اور سائینس ملتے ہیں؟
00:18
Curiosity and wonder,
1
18769
2106
جستجو اور حیرت،
00:20
because it drives us to explore,
2
20899
2723
کیونکہ یہ ہمیں مجبور کرتے ہیں کہ ہم تلاش کریں،
00:23
because we're surrounded by things we can't see.
3
23646
2626
کیونکہ ہم ان چیزوں میں گھرے ہوئے ہیں جو ہم دیکھ نہیں سکتے-
00:27
And I love to use film to take us on a journey
4
27110
2926
اور مجھے فلم بنانا اچھا لگتا ہے
جس سے میں ایک سفر پر جاسکتا ہوں
00:30
through portals of time and space,
5
30060
2856
وقت اور جگہ کے درمیانی راستوں سے گزرتے ہوئے،
00:32
to make the invisible visible,
6
32940
2614
تاکہ میں اندیکھی چیزوں کو دکھا سکوں،
00:35
because what that does,
7
35578
1362
اس سے ہوتا یہ ہے کہ،
00:36
it expands our horizons,
8
36964
1899
یہ ہمارے ذہن کو وسیع کرتا ہے،
00:38
it transforms our perception,
9
38887
2660
ہماری سوچ کو تبدیل کرتا ہے،
00:41
it opens our minds
10
41571
2083
یہ ہمارے دماغ کو کھول دیتا ہے
00:43
and it touches our heart.
11
43678
1297
اور دل کو چھولیتا ہے-
00:45
So here are some scenes from my 3D IMAX film,
12
45944
2799
یہ کچھ مناظر ہیں
میری تھری ڈی - آئی میکس فلم سے،
00:48
"Mysteries of the Unseen World."
13
48767
1824
"اندیکھی دنیا کے راز"
00:51
(Music)
14
51353
2422
(موسیقی)
00:53
There is movement which is too slow for our eyes to detect,
15
53799
4430
کچھ حرکات بہت آہستہ ہوتی ہیں
جو ہماری آنکھیں نہیں دیکھ سکتی،
00:58
and time lapse makes us discover
16
58253
3127
اور ٹائم لیپس ہمیں دریافت کرکے دیتا ہے
01:01
and broaden our perspective of life.
17
61404
2362
اور زندگی کے بارے میں ہماری سوچ کو وسیع کرتا ہے-
01:03
We can see how organisms emerge and grow,
18
63790
2498
ہم دیکھ سکتے ہیں کے کس طرح مخلوق ابھرتی اور بڑھتی ہے،
کس طرح ایک ڈال زندہ رہنے کے لئے جنگل کے فرش پر سرکتی ہے
01:08
how a vine survives by creeping from the forest floor
19
68042
3635
01:11
to look at the sunlight.
20
71701
1583
تاکہ سورج کی روشنی حاصل کرسکے-
اور اس وسیع تصویر میں،
01:16
And at the grand scale,
21
76117
1662
01:17
time lapse allows us to see our planet in motion.
22
77803
3081
ٹائم لیپس ہمیں ہمارے سیارے کو حرکت کرتے ہوئے دکھاتا ہے-
01:22
We can view not only the vast sweep of nature,
23
82875
2825
ہم نہ صرف قدرت کی وسیع حرکات دیکھ سکتے ہیں،
01:25
but the restless movement of humanity.
24
85724
2222
بلکہ انسانیت کی نہ رکنے والی حرکات بھی دیکھ سکتے ہیں-
01:29
Each streaking dot represents a passenger plane,
25
89346
3280
ہر لکیر بناتا ہوا نکتہ ایک ہوائی جہاز ہے،
01:32
and by turning air traffic data into time-lapse imagery,
26
92650
3541
اور ہوائی جہازوں کے ٹریفک کے ڈیٹا کو
ٹائم لیپس کی تصویر میں تبدیل کرکے،
01:36
we can see something that's above us constantly
27
96215
2321
ہم دیکھ سکتے ہیں ایک ایسی چیز جو مسلسل ہمارے اوپر ہے
01:38
but invisible:
28
98560
1717
مگر نظر نہیں آتی:
01:40
the vast network of air travel over the United States.
29
100301
3293
یونائیٹڈ اسٹیٹس کے اوپر اڑنے والے ہوئی جہازوں کا وسیع جال۔
01:45
We can do the same thing with ships at sea.
30
105872
2379
ہم یہی چیز سمندر میں موجود بحری جہازوں کے ساتھ بھی کرسکتے ہیں-
01:48
We can turn data into a time-lapse view of a global economy in motion.
31
108826
4772
ہم ڈیٹا کو ٹائم لیپس کے ذریعہ
ایک عالمی معاشی نظام کی حرکت کی تصویر بناسکتے ہیں-
02:01
And decades of data give us the view of our entire planet
32
121676
3664
اور عشروں کا ڈیٹا
ہمیں دکھاتا ہے اس پورے سیارے کو
02:05
as a single organism
33
125364
2205
ایک زندہ مخلوق کے طور پر
02:07
sustained by currents circulating throughout the oceans
34
127593
3238
بحر میں گردش کرنے والے بہاؤ پر زندہ رہتی ہوئی
02:10
and by clouds swirling through the atmosphere,
35
130855
4097
اور آسمان میں موجود گھومتے ہوئے بادلوں سے،
02:14
pulsing with lightning,
36
134976
1849
آسمانی بجلی سے دھڑکتے ہوئے،
02:16
crowned by the aurora Borealis.
37
136849
1826
آرورا بوریلس کا تاج پہنے ہوئے-
02:19
It may be the ultimate time-lapse image:
38
139937
2220
یہ شاید سب سے زبردست ٹائم لیپس تصویر ہو:
جیسے دنیا کی اندرونی ساخت کو زندگی دے دی گئی ہو-
02:24
the anatomy of Earth brought to life.
39
144171
2024
02:31
At the other extreme,
40
151599
1666
اور دوسری انتہائی طرف،
02:33
there are things that move too fast for our eyes,
41
153289
3389
کچھ ایسی چیزیں ہیں جو ہماری آنکھ سے تیز حرکت کرتی ہیں،
02:36
but we have technology that can look into that world as well.
42
156702
3263
مگر ہمارے پاس، اس دنیا میں دیکھنے کے لئے،
ٹیکنالوجی بھی موجود ہے-
02:43
With high-speed cameras,
43
163763
1143
تیز کیمروں کی مدد سے،
02:44
we can do the opposite of time lapse.
44
164930
2031
ہم ٹائم لیپس کا الٹ کرسکتے ہیں-
02:46
We can shoot images
45
166985
1321
ہم ایسی حرکات کی تصاویر کھینچ سکتے ہیں جو ہماری نظر سے
02:48
that are thousands of times faster than our vision.
46
168330
2449
ہزار گنا تیز ہیں-
اور ہم دیکھ سکتے ہیں کہ قدرت کے ذہین آلات کس طرح کام کرتے ہیں،
02:53
And we can see how nature's ingenious devices work,
47
173001
3960
02:56
and perhaps we can even imitate them.
48
176985
2158
اور شاید ہم ان کی نقل کرسکتے ہیں-
03:02
When a dragonfly flutters by,
49
182648
1993
جب ایک ڈریگن فلائی پاس سے اڑتی ہوئی گزرتی ہے،
03:04
you may not realize,
50
184665
2035
آپ شاید نہ جان سکیں،
03:06
but it's the greatest flier in nature.
51
186724
2199
مگر یہ قدرت میں بہترین اڑنے والی چیز ہے-
03:08
It can hover, fly backwards,
52
188947
2492
یہ ہوا میں ساکت رہ سکتی ہے، پیچھے اڑسکتی ہے،
03:13
even upside down.
53
193391
1150
اور الٹا بھی اڑسکتی ہے-
03:16
And by tracking markers on an insect's wings,
54
196476
3077
اور ایک کیڑے کے پر میں موجود نشان کو دیکھتے ہوئے،
03:19
we can visualize the air flow that they produce.
55
199577
2670
ہم ہوا کے گزرنے کا خاکہ بنا سکتے ہیں-
03:23
Nobody knew the secret,
56
203326
1341
کسی کو یہ راز معلوم نہیں تھا،
03:24
but high speed shows that a dragonfly
57
204691
2609
مگر تیز رفتار کیمرا دکھاتا ہے کہ ایک ڈریگن فلائی
03:27
can move all four wings in different directions
58
207324
2484
اپنے چاروں پروں کو ایک ہی وقت میں
03:29
at the same time.
59
209832
1277
مختلف سمت میں حرکت دے سکتی ہے-
03:31
And what we learn can lead us to new kinds of robotic flyers
60
211680
3588
اور جو ہم سیکھتے ہیں وہ ہمیں لےجاسکتا ہے
نئی قسم کے اڑنے والے روبوٹ کی راہ پر
03:35
that can expand our vision
61
215292
1794
جو اہم اور دوردراز علاقوں کے بارے میں
03:37
of important and remote places.
62
217110
2027
ہماری نظر کو وسیع کرسکتا ہے-
03:44
We're giants,
63
224392
1271
ہم دیوقامت ہیں، اور ہم لاعلم ہیں
03:45
and we're unaware of things that are too small for us to see.
64
225687
3035
ان چیزوں سے جو بہت چھوٹی ہونے کے باعث ہمیں دکھائی نہیں دیتیں -
03:48
The electron microscope fires electrons which creates images
65
228746
4599
الیکٹران مائیکروسکوپ الیکٹران مارتا ہے
جس سے تصاویر بنتی ہیں
03:53
which can magnify things by as much as a million times.
66
233369
2959
جو چیزوں کو بہت بڑا کرکے دکھاتا ہے
قریب 10 لاکھ گنا بڑا-
03:57
This is the egg of a butterfly.
67
237416
1686
یہ تتلی کا انڈا ہے-
04:01
And there are unseen creatures living all over your body,
68
241455
3065
اور بھی اندیکھی مخلوق ہیں جو آپ کے تمام جسم پر رہتی ہیں،
04:04
including mites that spend their entire lives
69
244544
2691
جن میں شامل ہیں چھوٹے کیڑے جو اپنی تمام زندگی
04:07
dwelling on your eyelashes,
70
247259
2007
آپ کی پلکوں پر گزارتے ہیں،
04:09
crawling over your skin at night.
71
249290
1879
جو رات کو آپ کی جلد پر رینگتے ہیں-
04:12
Can you guess what this is?
72
252722
1701
کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے؟
شارک کی جلد-
04:16
Shark skin.
73
256010
1104
04:19
A caterpillar's mouth.
74
259960
1395
بھنورے کا منہ-
04:24
The eye of a fruit fly.
75
264409
1579
فروٹ فلائی کی آنکھ-
04:29
An eggshell.
76
269283
1033
ایک انڈے کا چھلکا-
04:33
A flea.
77
273950
1025
ایک جوں-
04:39
A snail's tongue.
78
279360
1359
ایک گهونگے کی زبان-
ہم سمجھتے ہیں کہ ہمیں جانوروں کے جہاں کا بہت علم ہے،
04:44
We think we know most of the animal kingdom,
79
284098
2351
04:46
but there may be millions of tiny species
80
286473
2495
مگر شاید لاکھوں کی تعداد میں بہت چھوٹی مخلوق ہیں
04:48
waiting to be discovered.
81
288992
1523
جو دریافت ہونے کی منتظر ہے-
04:54
A spider also has great secrets,
82
294992
2763
ایک مکڑا بھی بہت راز رکھتا ہے،
04:57
because spiders' silk thread is pound for pound stronger than steel
83
297779
3714
کیونکہ مکڑے کے تار لوہے سے زیادہ
مضبوط ہے
05:01
but completely elastic.
84
301517
1483
مگر الاسٹک جیسی ہے-
05:03
This journey will take us all the way down to the nano world.
85
303744
3440
یہ سفر ہمیں بالکل نیچے لے جائیگا
بہت ہی باریک دنیا میں-
05:07
The silk is 100 times thinner than human hair.
86
307987
4114
یہ ریشمی تار 100 گنا باریک ہے
انسانی بال کے مقابلے میں-
05:14
On there is bacteria,
87
314293
2703
اس پر بیکٹیریا ہے،
05:17
and near that bacteria, 10 times smaller,
88
317020
3177
اور بیکٹیریا کے قریب، 10 گنا چھوٹا،
05:20
a virus.
89
320221
1130
ایک وائرس ہے-
05:23
Inside of that, 10 times smaller,
90
323291
3332
اس کے اندر، 10 گنا چھوٹے،
05:26
three strands of DNA.
91
326647
1755
3 عدد ڈی این اے کی ڈور ہیں،
05:29
And nearing the limit of our most powerful microscopes,
92
329743
3309
اور ہمارے طاقتور ترین مائیکروسکوپ کی حد کو چھوتے ہوئے،
کاربن کے انفرادی ایٹم ہیں-
05:33
single carbon atoms.
93
333076
2142
05:37
With the tip of a powerful microscope,
94
337787
2124
طاقتور مائیکروسکوپ کی نوک سے،
05:39
we can actually move atoms
95
339935
2197
ہم ایٹموں کو ہلا سکتے ہیں
اور بہت چھوٹے آلات کو بنانے کی شروعات کرسکتے ہیں-
05:42
and begin to create amazing nano devices.
96
342156
2906
05:47
Some could one day patrol our body for all kinds of diseases
97
347827
4069
ایک دن کچھ ہمارے جسم میں گشت کریں گے
ہر قسم کے امراض کے لئے
05:51
and clean out clogged arteries along the way.
98
351920
2735
اور راستے میں آنے والی بند شریانوں کو کھولدیں گے-
05:56
Tiny chemical machines of the future
99
356100
2960
مستقبل کی بہت چھوٹی کیمیائی مشینیں
ایک دن، شاید، ڈی-این-اے ٹھیک کرسکیں-
05:59
can one day, perhaps, repair DNA.
100
359084
2771
ہم غیرمعمولی ترقی کی دہانے پر کھڑیں ہیں،
06:03
We are on the threshold of extraordinary advances,
101
363084
3043
06:06
born of our drive to unveil the mysteries of life.
102
366151
3388
جو ہماری زندگی کے راز دریافت کرنے کی جستجو سے
پیدا ہوئی ہے-
06:12
So under an endless rain of cosmic dust,
103
372554
2904
تو خلائی دھول کی بارش کے نیچے،
06:15
the air is full of pollen,
104
375482
2093
ہوا بھری پڑی ہے، پھول کے ذروں سے،
06:17
micro-diamonds and jewels
105
377599
1636
باریک ہیروں اور جواہر سے جو دوسرے سیاروں،
06:19
from other planets and supernova explosions.
106
379259
3583
اور سوپر نووا کے دھماکوں سے آتے ہیں-
06:23
People go about their lives surrounded by the unseeable.
107
383573
4131
لوگ اپنی زندگی گزارتے ہیں
اندیکھی چیزوں میں گھرے ہوکر-
06:30
Knowing that there's so much around us we can't see
108
390590
3048
یہ جان کر کہ ہمارے آس پاس بہت کچھ ہے
جو ہم دیکھ سکتے ہیں
06:33
forever changes our understanding of the world,
109
393662
3130
ہمیشہ کے لئے ہماری دنیا کے بارے میں سوچ کو تبدیل کردیتا ہے،
06:36
and by looking at unseen worlds,
110
396816
1816
اور اندیکھے جہانوں کو دیکھ کر، ہم جانتے ہیں
06:38
we recognize that we exist in the living universe,
111
398656
2752
کہ ہم رہتے ہیں اس زندہ کائنات میں،
06:41
and this new perspective creates wonder
112
401432
2856
اور یہ نظریہ تجسس پیدا کرتا ہے
06:44
and inspires us to become explorers
113
404312
2579
اور ہمیں حوصلہ دیتا ہے کہ ہم دریافت کرنے والے بنیں
06:46
in our own backyards.
114
406915
1298
اپنے ہی گھر میں-
06:50
Who knows what awaits to be seen
115
410602
2410
کون جانتا ہے کہ کیا دیکھنا باقی ہے
اور کونسے نئے عجوبے ہماری زندگیاں بدل دیں-
06:53
and what new wonders will transform our lives.
116
413036
2547
06:56
We'll just have to see.
117
416727
1445
یہ ہمیں دیکھنا پڑیگا-
07:01
(Applause)
118
421674
4753
(تالیاں)
07:06
Thank you.
119
426451
1174
شکریہ (تالیاں)
07:07
(Applause)
120
427649
3071
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7