How the button changed fashion | Small Thing Big Idea, a TED series

206,968 views ・ 2018-11-03

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

00:00
Translator: Camille Martínez Reviewer: Krystian Aparta
0
0
7000
Translator: Fatima Saeed Reviewer: Umar Anjum
00:12
There are no bad buttons, there are only bad people.
1
12183
2367
کوئی بٹن برا نہیں ہوتا، صرف لوگ برے ہوتے ہیں ۔
00:14
How does that sound? OK?
2
14575
1002
یہ کیسا لگا؟ ٹھيک ہے؟
00:15
[Small thing.]
3
15602
1194
[چھوٹی چیز]
00:16
[Big idea.]
4
16822
1238
[بڑا خیال]
00:19
[Isaac Mizrahi on the Button]
5
19356
2351
[آئزیک مزراہی بٹن کے بارے میں]
00:23
No one knows who invented the button.
6
23311
2072
کوئی نہیں جانتا کہ بٹن کس کی ایجاد ہے۔
00:25
It might have shown up as early as 2000 BCE.
7
25407
3434
ہو سکتا ہے کہ 2000 قبل مسیح میں یہ منظرِ عام پر آ گیا ہو۔
00:28
It was decorative when it first started,
8
28865
2283
شروع میں جب یہ آیا تو آرائشی تھا،
00:31
just something pretty sewn onto your clothes.
9
31172
2224
کچھ خوبصورت سا، جو آپ کے کپڑوں پر ِسلا ہوتا تھا۔
00:33
Then about 3,000 years later,
10
33420
2239
پھر 3000 سال بعد،
00:35
someone finally invented the buttonhole,
11
35683
2731
آخر کار کسی نے کاج ایجاد کیا،
00:38
and buttons were suddenly useful.
12
38438
1827
اور بٹن اچانک سے فائدہ مند بن گئے۔
00:40
The button and the buttonhole is such a great invention.
13
40289
3751
بٹن اور کاج بہت بڑی ایجاد ہے۔
00:44
Not only does it slip through the buttonhole,
14
44064
2166
نہ صرف یہ کاج میں سے گزر جاتے ہیں،
00:46
but then it kind of falls into place,
15
46254
1845
پھر ٹھیک اپنی جگہ پر جا ٹھہرتے ہیں،
00:48
and so you're completely secure, like it's never going to open.
16
48123
3063
اور اب آپ ہر طرح سے محفوظ ہیں، جیسے اس نے دوبارہ کبھی کھلنا ہی نہیں ۔
00:51
The design of a button hasn't changed much since the Middle Ages.
17
51210
3825
بٹن کا ڈیزائن قرون وسطی کے بعد سے زیادہ تبدیل نہیں ہوا۔
00:55
It's one of the most enduring designs in history.
18
55059
3288
یہ تاریخ کے سب سے پائیدار ڈیزائنوں میں سے ایک ہے۔
00:58
For me, the best buttons are usually round.
19
58371
3221
میرے لیے عموماً بہترین بٹن گول ہوتے ہیں۔
01:01
There's either a dome button with a little shank,
20
61616
2379
یا ایک گنبد جیسا بٹن ہوتا ہے چھوٹے کُنڈے کے ساتھ،
01:04
or there's just this sort of round thing with either a rim or not a rim,
21
64019
4534
یا ایک گول ہوتا ہے، گهیرے کے ساتھ یا گهیرے کے بغیر،
01:08
either two holes or four holes.
22
68577
1864
دو یا چار سوراخوں کے ساتھ۔
01:10
Almost more important than the button is the buttonhole.
23
70465
2709
بٹن سے زیادہ کاج ضروری ہوتا ہے۔
01:13
And the way you figure that out is:
24
73198
2162
اس کا اندازہ ایسے لگاتے ہیں:
01:15
the diameter of the button plus the width of the button,
25
75384
2690
بٹن کا قطر اور بٹن کی چوڑائی،
01:18
plus a little bit of ease.
26
78098
1330
اس کے علاوہ تھوڑا سا اضافی۔
01:19
Before buttons, clothes were bigger --
27
79452
3048
بٹن کی ایجاد سے پہلے، کپڑے بڑے ہوتے تھے --
01:22
they were more kind of amorphous,
28
82524
1874
تھوڑے سے بے شکل ہوتے تھے،
01:24
and people, like, wriggled into them
29
84422
1777
اور لوگ ان میں گھس جاتے تھے
01:26
or just kind of wrapped themselves in things.
30
86223
2290
یا خود کو ان میں لپیٹ لیتے تھے۔
01:28
But then fashion moved closer to the body
31
88537
3729
لیکن پھر فیشن جسم کے قریب آیا
01:32
as we discovered uses for the button.
32
92290
2231
جب ہم نے بٹن کے فائدے دریافت کیے۔
01:34
At one time, it was the one way to make clothes fit against the body.
33
94545
6445
ایک وقت تھا جب بٹن کپڑوں کو جسم پر فٹ کرنے کا ایک طریقہ تھا۔
01:41
I think the reason buttons have endured for so long, historically,
34
101014
3675
میرے خیال میں بٹن اتنے عرصے سے اس لیے چل رہے ہیں،
01:44
is because they actually work to keep our clothes shut.
35
104713
2988
کیونکہ یہ ہمارے کپڑوں کو بند رکھتے ہیں۔
01:47
Zippers break;
36
107725
1152
زپ ٹوٹ جاتی ہیں؛
01:48
Velcro makes a lot of noise, and it wears out after a while.
37
108901
2889
ویلکرو بہت شور مچاتے ہیں اور کچھ عرصے بعد خراب ہو جاتے ہیں۔
01:51
If a button falls off, you just literally sew that thing on.
38
111814
2841
اگر بٹن گر جائے تو آپ اسے دوبارہ سی سکتے ہیں۔
01:54
A button is kind of there for the long run.
39
114679
2492
بٹن زیادہ دیر تک رہتا ہے۔
01:57
It's not just the most elemental design ever,
40
117195
3334
یہ صرف ایک بنیادی ڈیزائن نہیں ہے،
02:00
it's also such a crazy fashion statement.
41
120553
4076
بلکہ یہ ایک فیشن کا منچلا اعلان بھی ہے.
02:04
When I was a kid, my mom knit me this beautiful sweater.
42
124653
3365
جب میں چھوٹا تھا تو میری امی نے میرے لیے ایک پیارا سویٹر ُبنا تھا۔
02:08
I didn't like it.
43
128042
1152
مجھے وہ پسند نہیں تھا۔
02:09
And then I found these buttons,
44
129218
1542
پھر مجھے کچھ بٹن ملے،
02:10
and the minute the buttons were on the sweater, I loved it.
45
130784
2794
اور جیسے ہی سویٹر پر وہ بٹن لگے وہ مجھے پسند آ گیا۔
02:13
If you don't have good taste and you can't pick out a button,
46
133602
2934
اگر آپ کا ذوق اچھا نہیں ہے اور آپ بٹن منتخب نہیں کر سکتے،
02:16
then let someone else do it, you know?
47
136560
1919
تو یہ کام کسی اور کو کرنے دیں.
02:18
I mean that.
48
138503
1150
میں صحیح کہہ رہا ہوں۔
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7