Sonaar Luthra: Meet the Water Canary

24,296 views ・ 2012-01-16

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Franciz Desouza Reviewer: Sunny Qureshi
00:15
Cholera was reported in Haiti
0
15260
2000
ہیٹی میں ہیضے کی اِطلاع ملی
00:17
for the first time in over 50 years
1
17260
2000
پچاس سال میں پہلی بار
00:19
last October.
2
19260
2000
گذشتہ اکتوبر.
00:21
There was no way to predict
3
21260
2000
کوئی پیشن گوئی کرنے کا طریقہ نہیں تھا
00:23
how far it would spread through water supplies
4
23260
3000
یہ کس حد تک پانی کی فراہمی کے ذریعے پھیل جائے گا
00:26
and how bad the situation would get.
5
26260
3000
اور کتنی بری صورت حال ہو جا ئیگی.
00:29
And not knowing where help was needed
6
29260
2000
اور علم ميں نا ہو کہاں مدد کی ضرورت ہے
00:31
always ensured that help was in short supply
7
31260
3000
ہمیشہ اس بات کا یقین دلاتی, کہ مدد کی فراہمی میں کمی رہے گی
00:34
in the areas that needed it most.
8
34260
3000
ان علاقوں میں جہاں اس کی ضرورت سب سے زیادہ تھی.
00:37
We've gotten good at predicting and preparing for storms
9
37260
3000
ہم طوفان کی پیشن گوئی اور تیاری میں اچھے ہو گئےہیں
00:40
before they take innocent lives
10
40260
2000
اس سے پہلے کہ وہ بے گناہوں کی زندگی کو لے
00:42
and cause irreversible damage,
11
42260
2000
اور ناقابل واپسی نقصان کا سبب بنے,
00:44
but we still can't do that with water,
12
44260
2000
لیکن ہم اب بھی پانی کے ساتھ ایسا نہیں کر سکتے،
00:46
and here's why.
13
46260
2000
اور وہ اس لئے.
00:48
Right now, if you want to test water in the field,
14
48260
2000
اب، اگر آپ میدان میں پانی کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں،
00:50
you need a trained technician,
15
50260
2000
آپ کو ایک تربیت یافتہ تکنیشین کی ضرورت پڑتی ہے،
00:52
expensive equipment like this,
16
52260
2000
اس طرح کا مہنگا، سازوسامان,
00:54
and you have to wait about a day
17
54260
2000
اور آپ کو ایک دن انتظار کرنا پڑتا ہے
00:56
for chemical reactions to take place and provide results.
18
56260
3000
کیمیائی رد عمل اور نتائج کی فراہمی کے لئے.
00:59
It's too slow
19
59260
2000
اس کی رفتار بہت سست ہے
01:01
to get a picture of conditions on the ground
20
61260
2000
زمین پر حالات کی ایک تصویر حاصل کرنے کے لئے
01:03
before they change,
21
63260
2000
تبدیل ہونے سے پہلے,
01:05
too expensive to implement
22
65260
2000
عملدرآمد بھی مہنگا ہے
01:07
in all the places that require testing.
23
67260
2000
ان تمام جگہوں کی جانچ کی ضرورت ہوتی ہے.
01:09
And it ignores the fact that, in the meanwhile,
24
69260
2000
اور یہ اس حقیقت کو نظر انداز کرتی ہے کہ، اس دوران,
01:11
people still need to drink water.
25
71260
2000
لوگوں کو پانی پینے کی ضرورت ہے.
01:13
Most of the information that we collected on the cholera outbreak
26
73260
3000
جو بھی معلومات ہم نے جمع کی ہیضے کے پھیلنے پر
01:16
didn't come from testing water;
27
76260
2000
پانی کا تجربہ کرنے سے نہیں آیا تھا؛
01:18
it came from forms like this,
28
78260
2000
اس طرح کے فارم سے آیا،,
01:20
which documented all the people
29
80260
2000
جس میں ان تمام لوگوں کا ریکارڈ تھا
01:22
we failed to help.
30
82260
2000
جن کی ہم مدد کرنے میں ناکام رہے.
01:24
Countless lives have been saved
31
84260
2000
ان گنت زندگیوں کو بچالیا گیا ہے
01:26
by canaries in coalmines --
32
86260
2000
کوئلے کی کان کنیری کی بدولت--
01:28
a simple and invaluable way
33
88260
2000
ایک سادہ اور انمول طریقہ
01:30
for miners to know whether they're safe.
34
90260
2000
کھنیکون کی معلو مات کے لئے کہ ان کو پتہ چلے آیا وہ محفوظ ہیں.
01:32
I've been inspired by that simplicity as I've been working on this problem
35
92260
3000
کیونکہ میں اس مسئلہ پر کام کر رہا ہو ں
01:35
with some of the most hardworking and brilliant people I've ever known.
36
95260
3000
سب سے زیادہ میہنتی اور شاندار لوگوں کے ساتھ.
01:38
We think there's a simpler solution to this problem --
37
98260
2000
ہمیں لگتا ہے کہ وہاں اس مسئلے کا حل آسان ہے --
01:40
one that can be used
38
100260
2000
جو استعمال کیا جا سکتا ہے
01:42
by people who face conditions like this everyday.
39
102260
2000
ان لوگو ں کی جانب سے جن کو ہر روز ان حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے.
01:44
It's in its early stages,
40
104260
2000
یہ اپنے ابتدائی مراحل میں ہے،
01:46
but this is what it looks like right now.
41
106260
3000
لیکن اب یہ اس طرح لگتا ہے.
01:49
We call it the Water Canary.
42
109260
2000
ہم اسے پانی کی کینری کہتے ہیں.
01:51
It's a fast, cheap device
43
111260
3000
یہ ایک تیز رفتار، سستا آلہ ہے
01:54
that answers an important question:
44
114260
2000
جو ایک اہم سوال کا جواب:
01:56
Is this water contaminated?
45
116260
2000
کیا یہ پانی آلودہ ہے؟
01:58
It doesn't require any special training.
46
118260
3000
اس کے لئے کسی خاص تربیت کی ضرورت نہیں.
02:01
And instead of waiting for chemical reactions to take place,
47
121260
3000
اور اس کے بجائے کے کیمیکل رد عمل کا انتظار کرے,
02:04
it uses light.
48
124260
2000
یہ روشنی کا استعمال کرتا ہے.
02:06
That means there's no waiting
49
126260
2000
اس کا مطلب یہ ہے کہ وہاں انتظار کر نے کی ضرورت نہیں
02:08
for chemical reactions to take place,
50
128260
2000
کیمیائی رد عمل کے لئے,
02:10
no need to use reagents that can run out
51
130260
2000
ری ایجنٹس کی ضرورت نہیں جو ختم ہو جا تے ہیں
02:12
and no need to be an expert
52
132260
2000
اور نہ ہی کوئی ماہر ہونے کی ضرورت ہے
02:14
to get actionable information.
53
134260
3000
عمل معلومات کو حاصل کرنے کے لئے.
02:17
To test water, you simply insert a sample
54
137260
2000
پانی کی جانچ کرنے کے لئے، آپ صرف ایک نمونہ داخل کریں۔
02:19
and, within seconds,
55
139260
2000
اور سیکنڈ کے اندر اندر,
02:21
it either displays a red light, indicating contaminated water,
56
141260
3000
یہ یا تو ایک سرخ روشنی دکھاتا ہے،جس سے آلودہ پانی کا اشارہ ملتاہے،
02:24
or a green light, indicating the sample is safe.
57
144260
2000
یا ایک سبز رنگ کی روشنی،اشارہ کرتا ہے کہ نمونہ محفوظ ہے.
02:26
This will make it possible
58
146260
2000
یہ ممکن کر دے گا
02:28
for anyone to collect life-saving information
59
148260
3000
ہر کسی کے لئے جن کو زندگی کی بچت کی معلومات اکٹھی کرنی ہے.
02:31
and to monitor water quality conditions as they unfold.
60
151260
3000
اور پانی کے معیار کی شرائط کی نگرانی کے لئے, جیسے ان کا پتہ لگے.
02:34
We're also, on top of that,
61
154260
3000
ہم اس پہ بھی کام کر رہے ہیں،
02:37
integrating wireless networking
62
157260
3000
وائرلیس نیٹ ورکنگ یک جا کرنا
02:40
into an affordable device
63
160260
2000
ایک سستی آلہ میں
02:42
with GPS and GSM.
64
162260
2000
GPS اور GSM کے ساتھ.
02:44
What that means is that each reading can be automatically transmitted to servers
65
164260
3000
اس کا مطلب یہ ہے کہ ہر ریڈنگ کو خود کار طریقے سے سرورز پر منتقل کیا جاسکے گا
02:47
to be mapped in real time.
66
167260
2000
حقیقی وقت میں.
02:49
With enough users,
67
169260
2000
کافی صارفین کے ساتھ،
02:51
maps like this will make it possible
68
171260
2000
اس طرح کے نقشے یہ ممکن کر دیں گے
02:53
to take preventive action,
69
173260
2000
احتیاطی اِرادی عمَل لینے کے لئے،
02:55
containing hazards before they turn into emergencies
70
175260
3000
خطرات پر مشتمل اس سے پہلے کہ وہ ہنگامی حالات میں بدل جاتے
02:58
that take years to recover from.
71
178260
2000
جس کے لئے سالوں کی بحالی درکار ہو
03:00
And then, instead of taking days
72
180260
2000
اور پھر دن لینے کے بجائے
03:02
to disseminate this information to the people who need it most,
73
182260
2000
جو اس معلومات کو پھیلائے ان لوگوں تک جن کو اس کی ضرورت ہے سب سے زیادہ
03:04
it can happen automatically.
74
184260
3000
یہ خود کار طریقے سے ہو سکتا ہے.
03:07
We've seen how distributed networks,
75
187260
2000
ہم نے دیکھا ہے کہ کس طرح تقسیم کردہ نیٹ ورک،
03:09
big data and information
76
189260
2000
بڑے اعداد و شمار اور معلومات
03:11
can transform society.
77
191260
2000
معاشرے کو تبدیل کر سکتے ہیں.
03:13
I think it's time for us to apply them to water.
78
193260
3000
مجھے لگتا ہے کہ وقت اگیا ہے اس کو پانی پہ لاگو کرنے کے لئے.
03:16
Our goal over the next year is to get Water Canary ready for the field
79
196260
2000
اگلے سال ہمارا مقصد پانی کی کینری کو میدان میں استعمال کرنا ہے
03:18
and to open-source the hardware
80
198260
2000
ہارڈویئر تک رسائی کے قابل بنانا
03:20
so that anyone can contribute to the development and the evaluation,
81
200260
3000
تاکہ کو ئی اس کی بھی ترقی اور تشخیص میں اہم کردار ادا کر سکے،
03:23
so we can tackle this problem together.
82
203260
2000
تاکہ ہم اس مسئلے کو مل کر نمٹ سکیں.
03:25
Thank you.
83
205260
2000
آپ کا شکریہ.
03:27
(Applause)
84
207260
4000
( پُر زور تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7