Leather and meat without killing animals | Andras Forgacs

282,594 views ・ 2013-09-19

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Syed Shakil Amjid Reviewer: Zehra Wamiq
00:12
When my father and I started a company
0
12418
2738
جب میں نے اپنے والد کے ساتھ مل کر
00:15
to 3D print human tissues and organs,
1
15156
3276
تھری ڈی پرنٹر سے انسانی عضلات اور اعضاء بنانے کی کمپنی کی شروعات کی
00:18
some people initially thought we were a little crazy.
2
18432
3356
ابتداء میں چند لوگوں کا خیال تھا کہ ہم تھوڑے خبطی ہیں۔
00:21
But since then, much progress has been made,
3
21788
2691
لیکن تب سے اب تک ، نہ صرف ہماری لیبارٹری
00:24
both in our lab and other labs around the world.
4
24479
3207
بلکہ دنیا کی دیگر لیبارٹریوں میں کافی پیش رفت ہوئی ہے۔
00:27
And given this, we started getting questions like,
5
27686
3267
اور اس تناظر میں ہم سے کئی سوالات پوچھے جانے لگے
00:30
"If you can grow human body parts,
6
30953
2727
"کہ اگر آپ انسانی اعضاء بنا سکتے ہیں
00:33
can you also grow animal products like meat and leather?"
7
33680
5380
تو کیا جانوروں کی مصنوعات مثلا دودھ اور گوشت بھی بنا سکتے ہیں؟"
00:39
When someone first suggested this to me,
8
39060
2442
جب کسی نے پہلی بار مجھے ایسا کرنے کا مشورہ دیا
00:41
quite frankly I thought they were a little crazy,
9
41502
2954
تو یقین مانئے مجھے لگا وہ تھوڑا سنکی ہے
00:44
but what I soon came to realize
10
44456
2103
لیکن مجھے جلد ہی جس بات کا احساس ہوا کہ
00:46
was that this is not so crazy after all.
11
46559
3246
یہ سب بالکل بھی پاگل پن نہیں تھا
00:49
What's crazy is what we do today.
12
49805
2969
پاگل پن تو یہ تھا جو ہم سب آج کر رہے ہیں۔
00:52
I'm convinced that in 30 years,
13
52774
2189
مجھے یقین ہے کہ آنے والے تیس برسوں میں
00:54
when we look back on today
14
54963
1722
جب ہم پیچھے مڑ کر دیکھیں گے
00:56
and on how we raise and slaughter billions of animals
15
56685
3610
اور اس پر نظر ڈالیں گے کہ کیسے ہم نے اربوں جانوروں کو ذبح کرنے کیلئے پالا
01:00
to make our hamburgers and our handbags,
16
60295
2903
تاکہ ہم ہینڈ بیگ اور برگر بنا سکیں
01:03
we'll see this as being wasteful
17
63198
2182
ہمیں انکا زیاں لگے گا
01:05
and indeed crazy.
18
65380
2290
اورپاگل پن بھی۔
01:07
Did you know that today we maintain
19
67670
3112
کیا آپکو معلوم ہے کہ
01:10
a global herd of 60 billion animals
20
70782
3341
دنیا میں اس وقت 60 ارب جانور پل رہے ہیں
01:14
to provide our meat, dairy, eggs and leather goods?
21
74123
5576
تاکہ ہم گوشت ، دودھ، انڈے اور چمڑا حاصل کر سکیں؟
01:19
And over the next few decades,
22
79699
2070
اور آنے والے چند عشروں میں
01:21
as the world's population expands to 10 billion,
23
81769
2760
جب دنیا کی آبادی 10 ارب سے بڑھ جائے گی
01:24
this will need to nearly double
24
84529
1645
ہمیں دگنے جانوروں کی ضرورت ہوگی
01:26
to 100 billion animals.
25
86174
2585
یعنی تقریبا 100 ارب۔
01:28
But maintaining this herd
26
88759
1609
لیکن اس ریوڑ کو پالنے کیلئے
01:30
takes a major toll on our planet.
27
90368
2299
ہمارے سیارے کو بوجھ اٹھانا ہوگا۔
01:32
Animals are not just raw materials.
28
92667
3619
جانور کوئی خام مال نہیں ہیں۔
01:36
They're living beings,
29
96286
1623
وہ جاندار ہیں،
01:37
and already our livestock
30
97909
1918
اور پہلے ہی ہمارے مویشی
01:39
is one of the largest users of land,
31
99827
2579
سب سے بڑے صارف ہیں زمین اور
01:42
fresh water,
32
102406
1352
صاف پانی کے،
01:43
and one of the biggest producers of greenhouse gases
33
103758
2733
اورگرین ہائوس گیسوں کا سب سے زیادہ اخراج کرتے ہیں
01:46
which drive climate change.
34
106491
1629
جس سے موسمیاتی تبدیلیاں آتی ہیں۔
01:48
On top of this,
35
108120
1330
اس سے بھی بڑھ کر،
01:49
when you get so many animals so close together,
36
109450
3224
جب اتنے سارے جانور ساتھ رہیں گے
01:52
it creates a breeding ground for disease
37
112674
2470
تو ایسی جگہ بیماریوں کی آماجگاہ بن جائے گی
01:55
and opportunities for harm and abuse.
38
115144
3583
اور ظلم اور بد سلوکی کے مواقع بڑہیں گے.
01:58
Clearly, we cannot continue on this path
39
118727
2530
ظاہر ہے، ہم اس راستے پر مزید نہیں چل سکتے
02:01
which puts the environment, public health,
40
121257
3823
جو ماحول، صحت عامہ اور
02:05
and food security at risk.
41
125080
2442
غذائی تحفظ کو خطرے میں ڈال دے۔
02:07
There is another way, because essentially,
42
127522
3566
یہاں ایک دوسرا راستہ ہے
02:11
animal products are just collections of tissues,
43
131088
4286
کیونکہ تمام جانوروں کی مصنوعات دراصل عضلات کا مجموعہ ہی تو ہیں،
02:15
and right now we breed and raise
44
135374
2424
اور اب بھی ہم ان جانوروں کی افزائش کرتے ہیں
02:17
highly complex animals
45
137798
1929
جو بے حد پیچیدہ ہیں
02:19
only to create products
46
139727
1691
صرف اسلئے کہ مصنوعات حاصل کر سکیں
02:21
that are made of relatively simple tissues.
47
141418
2715
جوکہ خلیوں کا نسبتا سادہ مجموعہ ہیں۔
02:24
What if, instead of starting with a complex
48
144133
3210
تو بجائے ایک پیچیدہ جانور
02:27
and sentient animal,
49
147343
2122
سے شروعات کرنے کی بجائے
02:29
we started with what the tissues are made of,
50
149465
3548
ہم نے زندگی کی اس بنیادی اکائی سے شروعات کی،
02:33
the basic unit of life,
51
153013
2546
جس سے تمام ٹشوز اور عضلات بنے ہیں
02:35
the cell?
52
155559
2481
یعنی خلیات؟
02:38
This is biofabrication, where cells themselves
53
158040
3720
اسے بائیو فیبریکیشن کہتے ہیں جس میں
02:41
can be used to grow biological products
54
161760
2626
خلیے استعمال کرکے ان مصنوعات کو بنایا جا سکتا ہے
02:44
like tissues and organs.
55
164386
1892
جیسا کہ ٹشوز اور اعضاء
02:46
Already in medicine,
56
166278
1698
طب کی دنیا میں پہلے ہی،
02:47
biofabrication techniques have been used
57
167976
2203
بائیو فیبریکیشن کے استعمال سے
02:50
to grow sophisticated body parts,
58
170179
2436
جسم کے مختلف نفیس حصے بنائے گئے ہیں،
02:52
like ears, windpipes, skin, blood vessels and bone,
59
172615
4898
جیسا کہ کان، ناک، جلد، خون کی نالیاِں اور ہڈیاں وغیرہ،
02:57
that have been successfully implanted into patients.
60
177513
3234
اور انکو کامیابی سے مریضوں کے جسم میں پیوند بھی کیا گیا ہے۔
03:00
And beyond medicine, biofabrication can be
61
180747
4108
طب کے علاوہ بائیو فیبریکیشن
03:04
a humane, sustainable and scalable new industry.
62
184855
4766
ایک ہمدرد اور مستقل صنعت کا روپ دھار سکتی ہے۔
03:09
And we should begin by reimagining leather.
63
189621
5810
اور ہمیں چمڑے کے بارے میں دوبارہ سوچنے سے شروع کرنا چاہیے۔
03:15
I emphasize leather because it is so widely used.
64
195431
4270
اور میں چمڑے پر اسلئے زور دے رہا ہوں کیونکہ اسکا بہت استعمال ہوتا ہے۔
03:19
It is beautiful, and it has long been a part of our history.
65
199701
4903
یہ خوبصورت شے صدیوں سے ہماری تاریخ کا حصہ رہی ہے۔
03:24
Growing leather is also technically simpler
66
204604
1901
چمڑے کو اگانا
03:26
than growing other animal products like meat.
67
206505
2775
گوشت پیدا کرنے کی نسبت آسان ہے۔
03:29
It mainly uses one cell type,
68
209280
2110
اس میں ایک طرح کے خلیے استعمال ہوتے ہیں،
03:31
and it is largely two-dimensional.
69
211390
3125
اور زیادہ تر دو جہتی شکل میں ہوتا ہے
03:34
It is also less polarizing for consumers and regulators.
70
214515
4168
اور چمڑے پر صارفین اور حکام کے تنازعات میں پڑنے کے بھی کم امکانات ہیں۔
03:38
Until biofabrication is better understood,
71
218683
3098
تاوقتیکہ بائیو فیبریکیشن کو بہتر انداز میں سمجھا جائے،
03:41
it is clear that, initially at least,
72
221781
2185
صاف ظاہر ہے کہ شروع میں،
03:43
more people would be willing to wear novel materials
73
223966
4051
زیادہ لوگ ایسے ہونگے جو نئی قسم کا پہناوا آسانی سے پہن لیں گے
03:48
than would be willing to eat novel foods,
74
228017
2635
بہ نسبت ایک نئی قسم کی خوراک کھانے کے،
03:50
no matter how delicious.
75
230652
1951
چاہے وہ کتنی ہی خوش ذائقہ ہو۔
03:52
In this sense, leather is a gateway material,
76
232603
3107
اس تناظر میں چمڑا درحقیقت پہلا دروازہ ہے،
03:55
a beginning for the mainstream biofabrication industry.
77
235710
5072
جس کے ذریعے ہم بائیو فیبریکیشن کی صنعت میں قدم رکھ سکتے ہیں۔
04:00
If we can succeed here,
78
240782
1884
اور اگر ہم یہاں کامیاب ہوتے ہیں،
04:02
it brings our other consumer bioproducts like meat
79
242666
3276
تو ہم اپنے صارفین کو بائیومصنوعات یعنی گوشت وغیرہ
04:05
closer on the horizon.
80
245942
2764
مہیا کرنے کے کنارے پر پہنچ جاتے ہیں۔
04:08
Now how do we do it?
81
248706
2465
اب سوال یہ ہے کہ یہ کیسے کرتے ہیں؟
04:11
To grow leather, we begin by taking cells
82
251171
3272
چمڑا اگانے کیلئے ہم خلیے سے شروعات کرتے ہیں
04:14
from an animal, through a simple biopsy.
83
254443
2832
ایک جانور سے ہم "بائیوپسی" کے ذریعے۔
04:17
The animal could be a cow,
84
257275
2008
وہ جانور گائے بھی ہو سکتی ہے،
04:19
lamb, or even something more exotic.
85
259283
2697
ایک بھیڑ، یا پھر کچھ بھی نایاب شے۔
04:21
This process does no harm,
86
261980
2052
بائیوپسی سے کوئی نقصان نہیں ہوتا،
04:24
and Daisy the cow can live a happy life.
87
264032
2902
اور جانور خوش و خرم زندگی گزار سکتا ہے۔
04:26
We then isolate the skin cells
88
266934
1735
پھر ہم جلد کے خلیوں کو الگ کرتے ہیں
04:28
and multiply them in a cell culture medium.
89
268669
2869
اور ان کو کلچر میڈیم میں اگاتے ہیں۔
04:31
This takes millions of cells
90
271538
1173
جہاں وہ کروڑوں سے
04:32
and expands them into billions.
91
272711
3119
اربوں ہو جاتے ہیں
04:35
And we then coax these cells to produce collagen,
92
275830
2614
پھر ہم ان خلیوں کو باہم جوڑ کر "کولیجن" بناتے ہیں،
04:38
as they would naturally.
93
278444
1427
جیسے وہ قدرتی طور پربناتے ہیں۔
04:39
This collagen is the stuff between cells.
94
279871
2329
کولیجن ایسا مادہ ہے جوخلیوں کے درمیان میں ہوتا ہے۔
04:42
It's natural connective tissue.
95
282200
2493
یہ ایک طرح کا قدرتی گوند ہے۔
04:44
It's the extracellular matrix,
96
284693
1560
یہ خلیے کی باہری سطح کا سانچہ ہے
04:46
but in leather, it's the main building block.
97
286253
3209
مگر چمڑے میں یہ ایک بنیادی اینٹ کی حیثیت رکھتا ہے۔
04:49
And what we next do is we take the cells and their collagen
98
289462
3713
اب اگلے مرحلے میں ہم خلیوں اور کولیجن کو جمع کرتے ہیں
04:53
and we spread them out to form sheets,
99
293175
1977
انھیں پھیلاتے ہیں کہ وہ پرتوں کی شکل میں ڈھل جائیں،
04:55
and then we layer these thin sheets on top of one another,
100
295152
3442
اور پھر ہم ان پرتوں کو ایک دوسرے کے اوپر رکھتے ہیں
04:58
like phyllo pastry, to form thicker sheets,
101
298594
3529
بالکل فائیلو پیسٹری کی طرح تاکہ وہ موَٹی تہہ میں بدل جائیں
05:02
which we then let mature.
102
302123
1854
پھر ہم انھیں پختہ ہونے دیتے ہیں۔
05:03
And finally, we take this multilayered skin
103
303977
3212
اور آخر میں ایک تہہ دار جلد بنا لیتے ہیں
05:07
and through a shorter and much less chemical tanning process,
104
307189
3923
جس کو بہت تھوڑے کیمیائی عمل سے گزرنا پڑتا ہے،
05:11
we create leather.
105
311112
2176
اور چمڑا تیار ہو جاتا ہے۔
05:13
And so I'm very excited to show you,
106
313288
2194
میں آپکو یہ دکھاتے ہوئے بہت پرجوش ہوں کہ
05:15
for the first time,
107
315482
2149
پہلی مرتبہ
05:17
the first batch of our cultured leather,
108
317631
4010
ہماری تیارکردہ چمڑے کی پہلی کھیپ،
05:21
fresh from the lab.
109
321641
1563
لیبارٹری سے تازہ، آپکے سامنے ہے۔
05:23
This is real, genuine leather,
110
323204
3579
یہ اصلی اور خالص چمڑا ہے،
05:26
without the animal sacrifice.
111
326783
3523
جو جانوروں کو قربان کئے بغیر حاصل ہوا ہے۔
05:30
It can have all the characteristics of leather
112
330306
3178
اس میں تمام خصوصیات اصلی چمڑے کی ہیں
05:33
because it is made of the same cells,
113
333484
3485
کیونکہ یہ انھی خلیوں سے بنا ہے
05:36
and better yet,
114
336969
1949
اور اچھی بات یہ ہے کہ
05:38
there is no hair to remove,
115
338918
3875
اس سے بال بھی اتارنے نہیں پڑتے،
05:42
no scars or insect's bites,
116
342793
2533
نہ ہی اس پر زخم کے نشانات ہیں نہ ہی کیڑوں کے کاٹنے کے،
05:45
and no waste.
117
345326
1440
اور کوئی ضیاع بھی نہیں ہوتا۔
05:46
This leather can be grown in the shape of a wallet,
118
346766
3424
یہ چمڑا ایک پرس کی شکل میں بھی اگایا جاسکتا ہے،
05:50
a handbag or a car seat.
119
350190
3086
یاپھر ہینڈ بیگ اور کار کی سیٹ کی شکل میں۔
05:53
It is not limited to the irregular shape of a cow
120
353276
3216
یعنی یہ گائے کی وضع کی کا پابند نہیں
05:56
or an alligator.
121
356492
2815
یا پھر مگرمچھ کا۔
05:59
And because we make this material,
122
359322
2554
اور کیونکہ ہم
06:01
we grow this leather from the ground up,
123
361876
2282
اس چمڑے کو شروع سے بناتے ہیں،
06:04
we can control its properties in very interesting ways.
124
364158
3033
تو ہم اسکی خصوصیات کو بہت دلچسپ طریقے سے کنٹرول کرتے ہیں۔
06:07
This piece of leather
125
367191
2535
چمڑے کا یہ ٹکڑا
06:09
is a mere seven tissue layers thick,
126
369726
3518
صرف سات پرتوں کا مجموعہ ہے،
06:13
and as you can see, it is nearly transparent.
127
373244
3803
اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ تقریبا شفاف ہے۔
06:17
And this leather is 21 layers thick and quite opaque.
128
377047
9167
اور یہ چمڑا اکیس تہوں پر مشتمل ہے اور دبیز ہے۔
06:26
You don't have that kind of fine control
129
386214
3010
روائتی چمڑے پر اس طرح
06:29
with conventional leather.
130
389224
2289
کا اختیار پانا بہت مشکل ہے۔
06:31
And we can tune this leather for other desirable qualities,
131
391513
3245
ہم اس چمڑے کی دیگر خصوصیات کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھال سکتے ہیں،
06:34
like softness, breathability,
132
394758
3765
جیسا کہ نرمی، ہوا کا گزر،
06:38
durability, elasticity and even things like pattern.
133
398523
5197
پائیداری، کھچاو اور یہاں تک کہ نقوش بھی۔
06:43
We can mimic nature,
134
403720
2171
ہم قدرت کی نقالی کرسکتے ہیں،
06:45
but in some ways also improve upon it.
135
405891
3288
بلکہ کچھ طریقوں میں اس میں اضافہ بھی بنا سکتے ہیں۔
06:49
This type of leather can do what today's leather does,
136
409179
3998
یہ چمڑا وہ سب کچھ کر سکتا ہے جو آج کا روایتی چمڑا کرتا ہے،
06:53
but with imagination, probably much more.
137
413177
3441
لیکن شائد سوچیں تو اور بھی بہت کچھ۔ ۔
06:56
What could the future of animal products look like?
138
416618
4229
مستقبل میں جانوروں کی مصنوعات کیسی نظر آئیں گی؟
07:00
It need not look like this,
139
420847
2359
انھیں ایسا نظر آنے کی قطعی کوئی ضرورت نہیں،
07:03
which is actually the state of the art today.
140
423206
2733
جو آج کی بہترین قسم ہے۔
07:05
Rather, it could be much more like this.
141
425939
2992
بلکہ انھیں ایسا لگنا چاہیے۔
07:08
Already, we have been manufacturing with cell cultures
142
428931
2233
اور ہم پہلے ہی خلیوں سے تخلیق کرتے آئے ہیں
07:11
for thousands of years, beginning with products
143
431164
2765
ہزاروں سال سے ،ایسی اشیاء جیسے
07:13
like wine, beer and yogurt.
144
433929
2629
شراب، بیئر اور دہی وغیرہ۔
07:16
And speaking of food, our cultured food has evolved,
145
436558
3334
اور خوراک سے متعلق کلچر ٹیکنالوجی بہتر ہوئی ہے،
07:19
and today we prepare cultured food
146
439892
2261
اور آج ہم خوراک کو مصنوعی طور پر تیار کرتے ہیں
07:22
in beautiful, sterile facilities like this.
147
442153
2318
جراثیم سے پاک ماحول میں، ایسی جگہ پر بناتے ہیں۔
07:24
A brewery is essentially a bioreactor.
148
444471
3200
ایک شراب کی بھٹی ایک طرح کا بائیو ری ایکٹر ہوتا ہے۔
07:27
It is where cell culture takes place.
149
447671
2769
یہ وہ جگہ ہے جہاں کلچرنگ ہوتی ہے۔
07:30
Imagine that in this facility,
150
450440
2545
ذرا اس کے بارے میں سوچیں
07:32
instead of brewing beer,
151
452985
1746
جہاں شراب بنانے کی بجائے،
07:34
we were brewing leather
152
454731
2581
ہم چمڑا بنائیں
07:37
or meat.
153
457312
2697
یا پھر گوشت۔
07:40
Imagine touring this facility,
154
460009
2645
ایسی جگہ کا دورہ کرنے کے بارے میں سوچیں،
07:42
learning about how the leather or meat is cultured,
155
462654
3731
جہاں آپ جانیں کہ مصنوعی چمڑا یا گوشت کیسے بن رہے ہیں،
07:46
seeing the process from beginning to end,
156
466385
2761
اور شروع سے آخر تک کا مشاہدہ ممکن ہو،
07:49
and even trying some.
157
469146
1396
اور خود بنانے کی کوشش بھی۔
07:50
It's clean, open and educational,
158
470542
3106
یہ ایک صاف، کھلی اور معلوماتی جگہ ہے،
07:53
and this is in contrast to the hidden,
159
473648
2420
اور یہ ان جگہوں سے مختلف ہے جو بہت پوشیدہ،
07:56
guarded and remote factories
160
476068
2078
ممنوع اور دور درازہیں
07:58
where leather and meat is produced today.
161
478146
3481
جہاں آج کا گوشت اور چمڑا پیدا ہوتا ہے۔
08:01
Perhaps biofabrication
162
481627
2827
شائد بائیو فیبریکیشن
08:04
is a natural evolution of manufacturing for mankind.
163
484454
4280
انسانی مصنوعاتی عمل کا قدرتی ارتقاء ہے۔
08:08
It's environmentally responsible,
164
488734
2453
یہ ماحولیاتی لحاظ سے بہتر ہے،
08:11
efficient and humane.
165
491187
3162
موئژ ہے اور انسانی بھی۔
08:14
It allows us to be creative.
166
494349
2194
یہ ہمیں تخلیقی ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
08:16
We can design new materials, new products,
167
496543
3220
ہم نئی مصنوعات، نئے مادے تخلیق کرسکتے ہیں،
08:19
and new facilities.
168
499763
3199
اور نئی طرح کی جگہیں بھی۔
08:22
We need to move past just killing animals
169
502962
3840
ہمیں جانوروں کے شکار کو
08:26
as a resource
170
506802
1833
وسیلہ سمجھنے کو چھوڑنا ہوگا
08:28
to something more civilized and evolved.
171
508635
5921
اور ایک زیادہ مہذب طریقہ اختیار کرنا ہوگا۔
08:34
Perhaps we are ready for something
172
514556
2685
شائد ہم اسکے لئے تیار ہیں
08:37
literally and figuratively more cultured.
173
517241
5585
جوکہ یقینا زیادہ مہذب ہے۔
08:42
Thank you.
174
522826
1381
شکریہ۔
08:44
(Applause)
175
524207
5970
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7