Beautiful new words to describe obscure emotions | John Koenig

250,892 views ・ 2017-03-31

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Basit Gulzar Reviewer: Ali Raza
00:12
Today I want to talk about the meaning of words,
0
12900
3496
آج میں الفاظ کے مطالب پر بات کرنا چاہتا ہوں،
00:16
how we define them
1
16420
1296
ہم کیسے ان کی تشریح کرتے ہیں
00:17
and how they, almost as revenge,
2
17740
2256
اور وہ کیسے، تقریباً جیسے بدلے میں
00:20
define us.
3
20020
1256
ہماری تشریح کرتے ہیں۔
00:21
The English language is a magnificent sponge.
4
21300
3056
انگریزی زبان ایک شاندار اسفنج کی طرح ہے۔
00:24
I love the English language. I'm glad that I speak it.
5
24380
2656
مجھےانگریزی سے محبت ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ میں یہ بولتا ہوں۔
00:27
But for all that, it has a lot of holes.
6
27060
2000
یہ سب کہنے کے باوجود، اس میں کافی خلا ہیں۔
00:30
In Greek, there's a word, "lachesism"
7
30300
2336
یونانی زبان میں ایک لفظ ہے، "لوکیسزم"،
00:32
which is the hunger for disaster.
8
32660
3440
جس کا مطلب ہے آفات کی خواہش۔
00:36
You know, when you see a thunderstorm on the horizon
9
36540
3576
آپ نےمحسوس کیا ہوگا کہ جب آسمان پر آپ کو بادلوں اور بجلی کا طوفان نظر آتا ہے
00:40
and you just find yourself rooting for the storm.
10
40140
2286
اورآپ شدت سے، طوفان آنے کی خواہش کرتے ہیں۔
00:43
In Mandarin, they have a word "yù yī" --
11
43900
1936
اور چینی زبان میں ایک لفظ ہے "یو یی"--
00:45
I'm not pronouncing that correctly --
12
45860
2016
میں اس کا صحیح تلفظ نہیں کر رہا --
00:47
which means the longing to feel intensely again
13
47900
3696
جس کا مطلب ہے شدت سے محسوس کرنے کی خواہش،
00:51
the way you did when you were a kid.
14
51620
2000
جیسے انسان بچپن میں محسوس کرتا ہے۔
پولش زبان میں ایک لفظ ہے "ژسکا"
00:55
In Polish, they have a word "jouska"
15
55500
3136
00:58
which is the kind of hypothetical conversation
16
58660
3536
جو فرضی گفتگو کی ایک قسم ہے
01:02
that you compulsively play out in your head.
17
62220
2120
جو نہ چاہتے ہوئے بھی دماغ میں چلتی رہتی ہے۔
اور آخر میں، جرمن زبان میں، جی ہاں بالکل جرمن زبان میں،
01:06
And finally, in German, of course in German,
18
66220
3136
01:09
they have a word called "zielschmerz"
19
69380
2856
ایک لفظ ہے "زیلشمرٹز"
01:12
which is the dread of getting what you want.
20
72260
3416
جس کا مطلب ہے ایسا خوف لاحق ہونا کہ آپ جو چاہتے ہیں وہ حاصل کر لیں گے۔
01:15
(Laughter)
21
75700
4096
(قہقہے)
01:19
Finally fulfilling a lifelong dream.
22
79820
1960
بلآخر زندگی بھر کا خواب پورا ہو جانا۔
01:23
I'm German myself, so I know exactly what that feels like.
23
83660
3256
میں بذات خود جرمن ہوں اور مجھے اچھی طرح پتہ ہے کہ یہ احساس کیسا ہے۔
01:26
Now, I'm not sure if I would use any of these words
24
86940
2616
اب مجھے نہیں پتہ کہ میں ان میں سے کوئی لفظ استعمال کروں گا
01:29
as I go about my day,
25
89580
1656
اپنی روزمرہ زندگی میں،
01:31
but I'm really glad they exist.
26
91260
2136
لیکن مجھے بہت خوشی ہے کہ یہ لفظ موجود ہیں۔
01:33
But the only reason they exist is because I made them up.
27
93420
3736
لیکن ان الفاظ کے موجود ہونے کی واحد وجہ یہ ہے کہ یہ الفاظ میرے خود ساختہ ہیں۔
01:37
I am the author of "The Dictionary of Obscure Sorrows,"
28
97180
3616
میں "مبہم غموں کی لغت" کا مصنف ہوں،
01:40
which I've been writing for the last seven years.
29
100820
3096
جو میں گزشتہ سات برس سے لکھ رہا ہوں۔
01:43
And the whole mission of the project
30
103940
2016
اور اس کام کا سارا مقصد یہ ہے کہ
01:45
is to find holes in the language of emotion
31
105980
5176
احساسات کی زبان میں خلا ڈھونڈے جائیں
01:51
and try to fill them
32
111180
1216
اور انھیں پُر کرنے کی کوشش کی جائے
01:52
so that we have a way of talking about all those human peccadilloes
33
112420
3896
تاکہ ہمارے پاس بات کرنے کا ایسا ذریعہ ہو جس سے ہم انسانی کمزوریوں پر بات کر سکیں
01:56
and quirks of the human condition
34
116340
2416
اور انسانی حالت کی خصوصیات پر اظہارِخیال کر سکیں
01:58
that we all feel but may not think to talk about
35
118780
3976
جو ہم سب محسوس کرتے ہیں لیکن کہنے کے بارے میں نہیں سوچتے
02:02
because we don't have the words to do it.
36
122780
2696
کیونکہ ہمارے پاس انکے اظہار کے لیے الفاظ نہیں۔
02:05
And about halfway through this project,
37
125500
2416
اور اس کام کے تقریباً درمیان میں،
02:07
I defined "sonder,"
38
127940
1616
میں نےایک لفظ "سونڈر" کی تشریح کی،
02:09
the idea that we all think of ourselves as the main character
39
129580
3376
ہماری سوچ، جس کے مطابق ہم خود کو مرکزی کردار سمجھتے ہیں
02:12
and everyone else is just extras.
40
132980
2656
اور اپنے علاوہ باقی سب کو فالتو۔
02:15
But in reality, we're all the main character,
41
135660
2696
لیکن حقیقت میں، ہم سب مرکزی کردار ہیں،
02:18
and you yourself are an extra in someone else's story.
42
138380
3079
اور آپ خود کسی دوسرے کی کہانی میں فالتو ہوتے ہیں۔
02:22
And so as soon as I published that,
43
142980
3096
اور جیسے ہی میں نے یہ بات شائع کی،
02:26
I got a lot of response from people
44
146100
1696
مجھے کافی لوگوں کے جوابات موصول ہوئے
02:27
saying, "Thank you for giving voice to something I had felt all my life
45
147820
4616
ان کا کہنا تھا کہ "ہم نے ساری زندگی جو محسوس کیا اسے زبان دینے کا شکریہ
02:32
but there was no word for that."
46
152460
3016
کیونکہ اس کے لیے کوئی لفظ نہیں تھا۔"
02:35
So it made them feel less alone.
47
155500
1760
تو نتیجتاً ان کی تنہائی میں کمی ہوئی۔
02:37
That's the power of words,
48
157980
1800
یہ ہے الفاظ کی طاقت،
02:40
to make us feel less alone.
49
160700
2760
یہ ہماری تنہائی کو کم کر سکتے ہیں۔
اور اس کے کچھ عرصہ بعد
02:44
And it was not long after that
50
164220
1736
02:45
that I started to notice sonder
51
165980
1776
میں نے مشاہدہ کرنا شروع کیا کہ سونڈر،
02:47
being used earnestly in conversations online,
52
167780
4296
آن لائن گفتگو میں پوری شد و مد کے ساتھ استعمال ہو رہا ہے،
02:52
and not long after I actually noticed it,
53
172100
2896
اور اس کے کچھ ہی دیر بعد میں نے اس کے استعمال کا مشاہدہ کیا،
02:55
I caught it next to me in an actual conversation in person.
54
175020
3496
یہ میری موجودگی میں ہونے والی ایک گفتگو میں استعمال ہو رہا تھا۔
02:58
There is no stranger feeling than making up a word
55
178540
2456
اس سے بڑھ کر تعجب خیز کوئی احساس نہیں کہ آپ ایک لفظ بنائیں
03:01
and then seeing it take on a mind of its own.
56
181020
4296
اور پھر اسے اپنے راستے نکالتے دیکھیں۔
میرے پاس ابھی تک اس کے لیے کوئی لفظ نہیں، لیکن بنا لوں گا۔
03:05
I don't have a word for that yet, but I will.
57
185340
2096
03:07
(Laughter)
58
187460
1416
(قہقہے)
03:08
I'm working on it.
59
188900
1200
میں اس پر کام کر رہا ہوں۔
03:11
I started to think about what makes words real,
60
191420
2680
میں نےسوچنا شروع کیا چیز الفاظ کو حقیقی بناتی ہے،
03:15
because a lot of people ask me,
61
195380
1496
کیونکہ بہت سے لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں،
03:16
the most common thing I got from people is,
62
196900
2336
لوگوں کی طرف سے سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال ہے،
03:19
"Well, are these words made up? I don't really understand."
63
199260
3256
"کیا یہ لفظ خود ساختہ ہیں؟ میری سمجھ میں نہیں آتا۔"
03:22
And I didn't really know what to tell them
64
202540
2056
اور میں نہیں جانتا کہ انھیں کیا جواب دوں،
03:24
because once sonder started to take off,
65
204620
1936
کیونکہ جب سونڈر استعمال میں آ گیا،
03:26
who am I to say what words are real and what aren't.
66
206580
2680
تو میں کون ہوتا ہوں کہنے والا کہ کون سے لفظ حقیقی ہیں اورکون سے نہیں۔
03:29
And so I sort of felt like Steve Jobs, who described his epiphany
67
209980
4056
تو میں نے سٹیو جابز کی طرح محسوس کیا، جس نے اپنے ادراک کو یوں بیان کیا
03:34
as when he realized that most of us, as we go through the day,
68
214060
3456
جب انھیں احساس ہوا کہ ہم میں سے زیادہ تر لوگ اپنا دن گزارتے ہوئے،
03:37
we just try to avoid bouncing against the walls too much
69
217540
3016
مشکلات کا سامنا کرنے سے پرہیز کرتے ہیں
03:40
and just sort of get on with things.
70
220580
3096
اور بس گزارا کر لیتے ہیں۔
03:43
But once you realize that people --
71
223700
2560
لیکن جب آپ کو احساس ہو جائے کہ لوگ --
کہ یہ دنیا ایسے لوگوں نے بنائی ہے جو آپ سے زیادہ ذہین نہیں،
03:48
that this world was built by people no smarter than you,
72
228100
3776
03:51
then you can reach out and touch those walls
73
231900
2096
تو آپ ان مشکلات کا سامنا کرنے سے نہیں گھبراتے،
حتیٰ کہ ان مشکلات سے نکل آتے ہیں
03:54
and even put your hand through them
74
234020
1696
03:55
and realize that you have the power to change it.
75
235740
2360
اور محسوس کرتے ہیں کہ آپ میں یہ سب تبدیل کرنے کی طاقت ہے۔
03:58
And when people ask me, "Are these words real?"
76
238900
3656
اور جب لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں، "کیا یہ الفاظ حقیقی ہیں؟"
04:02
I had a variety of answers that I tried out.
77
242580
2096
تو میں بہت سے جواب آزما چکا ہوں۔
04:04
Some of them made sense. Some of them didn't.
78
244700
2136
ان میں سے بعض کی سمجھ آتی ہے۔ اوربعض کی نہیں۔
04:06
But one of them I tried out was,
79
246860
1576
ایک جواب جو میں نے استعمال کیا،
04:08
"Well, a word is real if you want it to be real."
80
248460
3536
"دیکھیں ایک لفظ حقیقی ہے اگر آپ چاہیں تو۔"
جیسے کہ یہ راستہ حقیقی ہے کیونکہ لوگوں نے چاہا کہ اسے یہاں ہونا چاہیے۔
04:12
The way that this path is real because people wanted it to be there.
81
252020
4216
04:16
(Laughter)
82
256260
1696
(قہقہے)
04:17
It happens on college campuses all the time.
83
257980
2096
ایسا کالجز میں عام ہوتا رہتا ہے۔
04:20
It's called a "desire path."
84
260100
1336
اسے "خواہش کا راستہ" کہتے ہیں۔
04:21
(Laughter)
85
261460
1016
(قہقہے)
04:22
But then I decided, what people are really asking
86
262500
2336
لیکن پھر میں نے سوچا، کہ لوگ کیا پوچھ رہے ہوتے ہیں
04:24
when they're asking if a word is real, they're really asking,
87
264860
2896
جب وہ کسی لفظ کے متعلق پوچھتے ہیں تو وہ یہ پوچھ رہے ہوتے ہیں،
04:27
"Well, how many brains will this give me access to?"
88
267780
4319
"کہ اس سے کتنے ذہنوں تک ان کی رسائی ہو پائے گی؟"
کیونکہ زیادہ تر اسی طرح ہم کسی زبان کو سمجھتے ہیں۔
04:32
Because I think that's a lot of how we look at language.
89
272899
2737
04:35
A word is essentially a key
90
275660
2776
لفظ بنیادی طور پر ایک چابی ہوتا ہے
04:38
that gets us into certain people's heads.
91
278460
2976
جس کی وجہ سے ہم لوگوں کے ذہنوں تک پہنچتے ہیں۔
04:41
And if it gets us into one brain,
92
281460
2440
اور اگر یہ ہمیں ایک ذہن تک لے جاتی ہے،
تو اس کی کوئی وقعت نہیں،
04:44
it's not really worth it,
93
284740
1256
اور یہ جاننے کے قابل نہیں۔
04:46
not really worth knowing.
94
286020
1256
04:47
Two brains, eh, it depends on who it is.
95
287300
2456
دو دماغ، اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ وہ کس کے ہیں۔
04:49
A million brains, OK, now we're talking.
96
289780
2200
دس لاکھ دماغ، اب آپ مطلب کی بات کر رہے ہیں۔
04:52
And so a real word is one that gets you access to as many brains as you can.
97
292620
6456
اور ایک حقیقی لفظ وہ ہوتا ہے جو بہت سے ذہنوں تک آپکی رسائی کو ممکن بنائے۔
اسی وجہ سے یہ لفظ جاننے کے قابل ہوتا ہے۔
04:59
That's what makes it worth knowing.
98
299100
3256
05:02
Incidentally, the realest word of all by this measure is this.
99
302380
3816
واقعتاً، اس پیمانے کے مطابق سب سے حقیقی لفظ یہ ہے:
05:06
[O.K.]
100
306220
2216
["او۔ کے"]
بس!
05:08
That's it.
101
308460
1216
05:09
The realest word we have.
102
309700
1256
یہ ہے سب سے حقیقی لفظ۔.
05:10
That is the closest thing we have to a master key.
103
310980
2576
یہ ہر چیز کھولنے والی چابی کی طرح ہے۔
05:13
That's the most commonly understood word in the world,
104
313580
2576
یہ دنیا میں سب سے زیادہ سمجھا جانے والا لفظ ہے،
آپ دنیا میں کہیں بھی ہوں۔
05:16
no matter where you are.
105
316180
1256
اس کےساتھ مسئلہ یہ ہے کہ،
05:17
The problem with that is,
106
317460
1216
05:18
no one seems to know what those two letters stand for.
107
318700
2696
کوئی نہیں جانتا کہ ان دو حروف کا مطلب کیا ہے۔
05:21
(Laughter)
108
321420
2296
(قہقہے)
05:23
Which is kind of weird, right?
109
323740
2056
اور یہ عجیب سی بات ہے۔ ایسا ہی ہے نا؟
05:25
I mean, it could be a misspelling of "all correct," I guess,
110
325820
3456
میرا مطلب ہے کہ یہ انگریزی میں سب ٹھیک کے غلط حروف تہجی بھی ہو سکتے ہیں،
05:29
or "old kinderhook."
111
329300
1256
یا اولڈ کنڈرہک (سیاست دان)۔
05:30
No one really seems to know, but the fact that it doesn't matter
112
330580
3856
کسی کو نہیں پتہ کہ یہ لفظ کہاں سے آیا، لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا،
05:34
says something about how we add meaning to words.
113
334460
3496
اور اس سے ہم یہ جانتے ہیں کہ ہم کیسے الفاظ کو معنی دیتے ہیں۔
05:37
The meaning is not in the words themselves.
114
337980
2800
معنی بذاتِ خود الفاظ کے اندر نہیں ہوتے۔
05:41
We're the ones that pour ourselves into it.
115
341740
2760
یہ ہم ہوتے ہیں جواپنی ذات کو ان الفاظ کا حصہ بناتے ہیں۔
اور میرے خیال میں، جب ہم اپنی زندگیوں کا مقصد تلاش کر رہے ہوتے ہیں،
05:45
And I think, when we're all searching for meaning in our lives,
116
345260
3760
05:49
and searching for the meaning of life,
117
349860
1856
اور زندگی کا مقصد تلاش کرنا،
05:51
I think words have something to do with that.
118
351740
3240
میرا خیال ہے کہ الفاظ کا اس میں کچھ عمل دخل ہے۔
اور میرا خیال ہے کہ اگر آپ کسی چیز کا مطلب تلاش کر رہے ہوں،
05:55
And I think if you're looking for the meaning of something,
119
355860
2776
05:58
the dictionary is a decent place to start.
120
358660
2000
تو یہ کام شروع کرنے کی موزوں جگہ لغت ہے۔
اس سے ایک ترتیب آتی ہے،
06:01
It brings a sense of order
121
361580
2376
06:03
to a very chaotic universe.
122
363980
1760
اس اتھل پتھل کائنات میں۔
چیزوں کے متعلق ہمارا زاویہ اتنا محدود ہے
06:06
Our view of things is so limited
123
366700
1840
کہ ہمیں شارٹ ہینڈ اور سلسلے بنانے پڑتے ہیں
06:09
that we have to come up with patterns and shorthands
124
369380
2776
06:12
and try to figure out a way to interpret it
125
372180
2296
اور ہم اس کی تشریح کا طریقہ ڈھونڈنےکی کوشش کرتے ہیں،
06:14
and be able to get on with our day.
126
374500
1840
اوراپنا دن گزارنے کے قابل ہو جاتے ہیں۔
06:17
We need words to contain us, to define ourselves.
127
377060
3280
ہمیں اپنے آپ پر قابو پانے اور اپنی تشریح کے لیے الفاظ کی ضرورت ہے۔
میرے خیال میں، ہم میں سے بہت لوگ گھٹن سی محسوس کرتے ہیں،
06:21
I think a lot of us feel boxed in
128
381220
2040
الفاظ کےطریقہ استعمال کی وجہ سے۔
06:24
by how we use these words.
129
384140
1576
06:25
We forget that words are made up.
130
385740
2336
ہم بھول جاتے ہیں کہ الفاظ خود ساختہ ہوتے ہیں۔
06:28
It's not just my words. All words are made up,
131
388100
2360
صرف میرے الفاظ نہیں۔ سارے لفظ خود ساختہ ہوتے ہیں،
لازمی نہیں ہر لفظ کا کوئی مطلب ہو۔
06:31
but not all of them mean something.
132
391100
1680
ہم ایک طرح سے اپنے اپنے ذخیرہ الفاظ میں پھنسے ہوئے ہیں
06:33
We're all just sort of trapped in our own lexicons
133
393700
4096
06:37
that don't necessarily correlate with people who aren't already like us,
134
397820
4736
اور لازمی نہیں کہ یہ الفاظ ہم سے مختلف لوگوں میں بھی مشترک ہوں،
06:42
and so I think I feel us drifting apart a little more every year,
135
402580
4616
اور میرا خیال ہے کہ ہم ہر سال ایک دوسرے سے دور ہوتے جا رہے ہیں،
اور اس کی وجہ ہے الفاظ کے معاملے میں بہت حساس ہونا۔
06:47
the more seriously we take words.
136
407220
2080
کیونکہ یاد رکھیں کہ لفظ حقیقی نہیں۔
06:51
Because remember, words are not real.
137
411700
2800
ان کا کوئی مطلب نہیں ہوتا، ہمارا ہے۔
06:55
They don't have meaning. We do.
138
415420
2040
میں ایک اقتباس پڑھ کر آپ سے اجازت چاہوں گا،
06:58
And I'd like to leave you with a reading
139
418300
2800
07:01
from one of my favorite philosophers,
140
421580
2616
یہ اقتباس میرے پسندیدہ فلسفی کی ایک تخلیق میں سے ہے،
07:04
Bill Watterson, who created "Calvin and Hobbes."
141
424220
2536
بل واٹرسن، جو کیلون اینڈ ہابز کے خالق ہیں۔
07:06
He said,
142
426780
1200
انھوں نے کہا،
ایسی زندگی بنانا جو آپ کی اقدار اور آپ کی روح کو مطمئن کرے
07:08
"Creating a life that reflects your values and satisfies your soul
143
428860
3816
07:12
is a rare achievement.
144
432700
1656
ایک نادر کامیابی ہے۔
07:14
To invent your own life's meaning
145
434380
2456
خود اپنی زندگی کا مطلب بنانا،
07:16
is not easy,
146
436860
1536
آسان نہیں،
07:18
but it is still allowed,
147
438420
1816
لیکن اس کی اجازت ہے،
07:20
and I think you'll be happier for the trouble."
148
440260
2200
اور میرے خیال میں آپ کو اس مشکل سے خوشی ملے گی۔
07:23
Thank you.
149
443140
1216
شکریہ۔
07:24
(Applause)
150
444380
2720
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7