How sleep affects what -- and how much -- you eat | Sleeping with Science

128,169 views ・ 2021-12-08

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

00:00
Transcriber: Leslie Gauthier Reviewer:
0
0
7000
00:00
Can a lack of sleep lead to unnecessary weight gain?
1
79
4088
Translator: Sundus Shaukat Reviewer: Syed Ali Raza
کیانیند کی کمی سے وزن میں غیر ضروری اضافہ ہو سکتا ہے؟
00:04
Unfortunately, that’s what the scientific evidence tells us.
2
4250
3420
بدقسمتی سے، سائنسی ثبوت ہمیں یہی بتاتے ہیں۔
00:08
[Sleeping with Science]
3
8004
2627
[سائنس کی روشنی میں سونا]
00:12
Part of the reason is due to an imbalance
4
12800
2878
اسکی ایک وجہ عدم توازن ہے
00:15
in two key appetite-regulating hormones called leptin and ghrelin.
5
15678
5255
دو اہم بھوک کو منظم کرنے والے ہارمونز میں جو لیپٹین اور گریلن شامل ہیں۔
00:21
Now, leptin sends a signal of fullness to your brain,
6
21142
4171
اب، لیپٹین آپ کے دماغ کو پیٹ بھرنے کا ایک اشارہ بھیجتا ہے
00:25
so you feel satiated by your food.
7
25313
2586
تاکہ آپ اپنے خوراک سے آسودہ ہو جاۓ۔
00:28
Ghrelin, on the other hand, does the opposite.
8
28232
2878
دوسری طرف، گریلن، اس کے برعکس کام کرتا ہے.
00:31
It sends a signal of hunger to your brain.
9
31194
3295
یہ آپ کے دماغ کو بھوک کا اشارہ بھیجتا ہے۔
00:34
And sadly, these two hormones will go in opposite directions
10
34781
4713
اور افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ دونوں ہارمونز ایک دوسرے کے خلاف کام کرینگے
00:39
when we’re not getting enough sleep.
11
39494
1751
جبکہ ہماری نیند پوری نہ ہو رہی ہو۔
00:41
Specifically, a lack of sleep will decrease levels of leptin,
12
41287
4254
خاص طور پر، نیند کی کمی سے لیپٹین کی مقدار کم ہو گی،
00:45
so you won’t feel as satisfied by your meals;
13
45541
3045
تو آپ اپنے کھانے سے اسطرح آسودہ نہيں ہونگے؛
00:48
you won’t feel full.
14
48586
1335
پیٹ نہیں بھرے گا۔
00:50
And if that weren't bad enough,
15
50171
1627
اور صرف یہی نہیں،
00:51
levels of ghrelin will actually increase when you’re not getting sufficient sleep,
16
51798
5255
دراصل گریلن کی مقدار بڑھ جائے گی جب آپ کی نیند پوری نہیں ہوگی،
00:57
so you’ll constantly feel hungry
17
57053
2419
تو آپ کو مسلسل بھوک لگے گی۔
00:59
and you’ll want to eat more.
18
59472
1418
اور آپ مزید کھانا چاہیں گے۔
01:01
However, it's not just that you want to eat more when sleep gets short.
19
61015
3962
تاہم، صرف یہی نہیں ہے کہ نیند کی کمی سے زیادہ کھانے کی طلب ہو گی۔
01:05
It’s also about a change in what you want to eat.
20
65061
3795
یہ اس تبدیلی کے بارے میں بھی ہے کہ آپ کیا کھانا چاہتے ہیں ۔
01:09
In particular, a lack of sleep will shift your preferences
21
69440
4296
خاص طور پر، نیند کی کمی آپ کی ترجیحات کو موڑ دے گی
01:13
towards desiring higher-calorie and sugary carbohydrate foods.
22
73736
5130
زیادہ کیلوریز اور میٹھے کاربوہائیڈریٹ والے کھانوں کی جانب۔
01:19
What’s fascinating
23
79158
1293
دلچسپ بات یہ ہے
01:20
is that this relationship between sleep and food is a two-way street.
24
80451
4755
کہ نیند اور کھانے کے درمیان یہ تعلق ایک دو طرفہ عمل ہے۔
01:25
We’ve discovered that eating to excess,
25
85331
3045
ہم نے دریافت کیا ہے کہ زیادہ کھانے سے،
01:28
and also eating a diet that contains high amounts of sugar
26
88376
3837
اور ایسی خوراک کھانے سے جس میں چینی کی مقدار زیادہ
01:32
and low amounts of fiber,
27
92213
2044
اور فائبر کی مقدار کم ہوتی ہے،
01:34
are all associated with significantly worse sleep quantity
28
94257
4546
یہ سب نمایاں طور پر نیند کی خراب اور کم مقدار کے ساتھ منسلک ہیں
01:38
and sleep quality.
29
98803
1543
اور نیند کے معیار کے ساتھ۔
01:40
The good news here is that we can think of sleep as a new tool
30
100555
3628
یہاں اچھی خبر یہ ہے کہ ہم نیند کو ایک نئے آلے کے طور پر دیکھ سکتے ہیں
01:44
to help regulate our body weight.
31
104183
2378
جو ہمارے وزن کو منظم کرنے میں مدد کرسکتی ہے۔
01:46
And as a result,
32
106727
1377
اور اس کے نتیجے میں،
01:48
improve our overall health
33
108104
2169
ہماری مجموعی صحت بہتر ہو سکتی ہے۔
01:50
and our wellness.
34
110273
1585
اور ہماری تندرستی بھی.
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7