Architectural secrets of the world's ancient wonders | Brandon Clifford

124,288 views ・ 2019-07-19

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Reviewer: Umar Anjum
00:12
Do you think the things we build today
0
12917
2726
کیا آپ کو لگتا ہے کہ ہم آج جو تعمیر کرتے ہیں
00:15
will be considered wonders in the future?
1
15667
2166
اسے مستقبل میں عجائبات کے طور پر دیکھا جائے گا؟
00:19
Think of Stonehenge,
2
19042
1642
سٹون ہینج کے بارے میں سوچئے،
00:20
the Pyramids,
3
20708
1518
اور اہرام،
00:22
Machu Picchu and Easter Island.
4
22250
2667
ماچو پچواور ایسٹر جزیرے کے بارے میں.
اب، وہ سب بالکل مختلف ہیں اس سے جو آج ہم کر رہے ہیں،
00:26
Now, they're all pretty different from what we're doing today,
5
26167
2916
ان بڑے بڑے پتھروں کے ساتھ،
00:30
with those massive stones,
6
30333
2435
00:32
assembled in complex but seemingly illogical ways,
7
32792
4125
پیچیدہ طریقے سے جوڑے گئے لیکن بظاہر غیر منطقی طریقوں سے،
اور ان کی تعمیر کے تمام نشان
00:38
and all traces of their construction
8
38292
3642
00:41
erased,
9
41958
1643
مٹ گئے،
00:43
shrouding them in mystery.
10
43625
2042
ان پر اسراریت کے پردے ڈالتے ہوئے۔
00:47
It seems like people could not have possibly built these things,
11
47417
3708
ایسا لگتا ہے جیسے لوگ ممکنہ طور پر ان چیزوں کونہیں بنا سکتے تھے،
کیونکہ لوگوں نے نہیں بنایا۔
00:52
because people didn't.
12
52583
1292
00:54
They were carefully crafted by a primordial race of giants
13
54792
4309
انہیں احتیاط سے تیار کیا گیا تھا دیووں کی ابتدائی نسل نے
00:59
known as Cyclops.
14
59125
1268
جنہیں سايكلوپس کہتے ہیں۔
01:00
(Laughter)
15
60417
1309
(قہقہے)
01:01
And I've been collaborating with these monsters
16
61750
2226
اور میں ان دیووں کے ساتھ مل کر
01:04
to learn their secrets for moving those massive stones.
17
64000
3250
ان کے راز سیکھ رہا ہوں ان بڑے پتھروں کو ہلانے کے۔
01:08
And as it turns out, Cyclops aren't even that strong.
18
68667
3500
اور پتا لگا، کہ سايكلوپس بھی اتنے طاقتور نہیں تھے -
وہ بہت سمجھدار ہیں مادے کو اپنے استعمال میں لانے کے لیے۔
01:13
They're just really smart about getting material to work for them.
19
73250
3125
اب، آپ میرے پیچھے بڑے، پتھر کی طرح، عجیب مخلوق کی ویڈیو دیکھ ہے
01:19
Now, the videos you see behind me of large, stone-like, wobbly creatures
20
79042
4434
01:23
are the results of this collaboration.
21
83500
1833
یہ اس تعاون کے نتائج ہیں.
01:26
OK, so Cyclops might be a mythical creature,
22
86875
2917
ٹھیک ہے، سائکلوپس شاید ایک افسانوی مخلوق تھی،
01:30
but those wonders are still real.
23
90917
2851
لیکن وہ عجوبے تو اصل ہیں۔
01:33
People made them.
24
93792
1250
لوگوں نے انہیں بنایا ہے۔
01:35
But they also made the myths that surround them,
25
95917
2583
لیکن انہوں نے ان کے گرد افسانے بھی بنائے،
01:39
and when it comes to wonders, there's this thick connective tissue
26
99667
3809
اور جب عجوبوں کی بات آتی ہے، افسانے اور حقیقت کے درمیان
01:43
between mythology and reality.
27
103500
2458
ایک گہرا تعلّق ہے۔
مثلاً ایسٹر جزیروں کو ہی لیجیئے۔
01:47
Take Easter Island, for example.
28
107083
1667
01:49
When the Dutch explorers first encountered the island,
29
109958
3143
جب ولندیزی کھوجی پہلی بار وہاں پہنچے،
انہوں نے راپا نوی لوگوں سے پوچھا
01:53
they asked the people of Rapa Nui
30
113125
2018
01:55
how their ancestors could have possibly moved those massive statues.
31
115167
3416
انکے بزرگ کس طرح ان بڑے بڑے مجسموں کو یہاں لائے تھے۔
01:59
And the Rapa Nui said,
32
119833
1976
اور راپا نوی لوگوں نے کہا،
02:01
"Our ancestors didn't move the statues,
33
121833
3643
"ہمارے بزرگ انہیں یہاں نہیں لائے تھے،
02:05
because the statues walked themselves."
34
125500
2125
کیونکہ مجسمے خود چل کر آئے تھے."
صدیوں تک اس بات کو جھٹلایا گیا، لکن دراصل یہ سچ ہے-
02:09
For centuries, this was dismissed, but actually it's true.
35
129500
2750
مجسمے، جنہیں موائی کہتے ہیں، ان کو کھڑے کھڑے منتقل کیا گیا تھا،
02:13
The statues, known as moai, were transported standing,
36
133083
5393
02:18
pivoting from side to side.
37
138500
1958
محور پر گھماتے ہوئے۔
02:21
OK?
38
141750
1268
ٹھیک ہے؟
02:23
As spectacular as the moai are for visitors today,
39
143042
3934
موائی آج کے زائرین کے لئے کتنے شنادار ہیں،
02:27
you have to imagine being there then,
40
147000
2518
آپ کو وہ وقت تصور میں لانا چاہیے،
02:29
with colossal moai marching around the island.
41
149542
3392
موائی کے ساتھ، جزیرہ کے چکر لگانا-
02:32
Because the real memorial was not the objects themselves,
42
152958
5185
کیونکہ اصلی یادگار خود یہ چیزیں نہیں تھیں،
02:38
it was the cultural ritual of bringing a stone to life.
43
158167
3916
یہ ثقافتی رسم تھی، ایک پتھرکو زندگی دینے کی۔
02:43
So as an architect, I've been chasing that dream.
44
163708
2584
ایک معمار کے طور پر، میں اس خواب کا پیچھا کر رہا تھا.
ہم اپنے تعمیراتی انداز کو کیسے تبدیل کرسکتے ہیں یہ اساطیری رخ شامل کرنے کے لئے؟
02:47
How can we shift our idea of construction to accommodate that mythical side?
45
167458
4542
تو میں خود کو ہی آزما رہا ہوں
02:53
So what I've been doing is challenging myself
46
173583
2143
02:55
with putting on a series of performances
47
175750
3101
کارکردگی کا ایک سلسلہ دکھانے کے ساتھ
02:58
of the ancient but pretty straightforward task
48
178875
2601
قدیم لیکن سیدھے سادھے کام کا
03:01
of just moving and standing big heavy objects,
49
181500
4018
بڑی بھاری چیزوں کو ہلانے اور کھڑا کرنے کا،
03:05
like this 16-foot-tall megalith designed to walk across land
50
185542
3934
اس طرح کی سولہ فٹ لمبی چٹان جو اس انداز میں بنائی گئی ہے کہ
03:09
and stand vertically;
51
189500
1250
عمودی طور پر کھڑی ہو سکے؛
03:12
or this 4,000-pound behemoth that springs itself to life
52
192000
4393
یا یہ 4000 پاؤنڈ وزنی بہیموٹ جو خود کو حرکت دیتا ہے
03:16
to dance onstage.
53
196417
1583
سٹیج پر رقص کرنے کے لئے۔
03:19
And what I've found is that by thinking of architecture
54
199792
3351
میں نے جانا کہ فن تعمیر کو سوچتے وقت
03:23
not as an end product but as a performance
55
203167
3559
تیار چیز نہیں بلکہ ایک عمل کے طور پر
03:26
from conception to completion,
56
206750
3351
تصور سے تکمیل تک لانے میں،
03:30
we end up rediscovering some really smart ways to build things today.
57
210125
3500
ہم کچھ بہترین طریقے دریافت کر پاتے ہیں آج چیزیں بنانے کے لیے۔
آپ جانتے ہیں، ہمارے مستقبل کے لئے بہت زیادہ بحث
03:35
You know, so much of the discussion surrounding our future
58
215375
2768
03:38
focuses on technology, efficiency and speed.
59
218167
3976
ٹیکنالوجی، کارکردگی، اور رفتار پر ہی ہو رہی ہے -
03:42
But if I've learned anything from Cyclops,
60
222167
2059
لیکن میں نے سائکلپس سے کچھ سیکھا ہے،
03:44
it's that wonders can be smart, spectacular
61
224250
4518
کہ عجوبے ہوشیار، شاندار
03:48
and sustainable --
62
228792
1684
اور پائیدار ہو سکتے ہیں --
03:50
because of their mass and their mystery.
63
230500
2167
اپنے حجم اور اسرار کی وجہ سے-
اورلوگ اب بھی جاننا چاہتے ہیں کہ یہ قدیم عجوبے کیسے بنائے گئے،
03:54
And while people still want to know how those ancient wonders were built,
64
234000
3809
03:57
I've been asking Cyclops how to create the mystery
65
237833
2810
میں سائکلپس سے پوچھ رہا ہوں اسرار کو کیسے تخلیق کیا جاتا ہے
04:00
that compels people to ask that very question.
66
240667
2458
جو لوگوں کو یہ سوال پوچھنے پر مجبور کرتا ہے۔
کیونکہ اس دور میں جہاں ہم عمارتوں کو
04:04
Because in an era where we design buildings
67
244375
2059
04:06
to last 30, maybe 60 years,
68
246458
2584
30 یا شاید 60 سال لے لیے بناتے ہیں،
04:09
I would love to learn how to create something
69
249875
2643
میں سیکھنا چاہتا ہو کہ کیسے کچھ تخلیق کیا جائے جو
04:12
that could entertain for an eternity.
70
252542
1762
ہمیشہ سب کے لئے تفریح کا سبب بنے-
04:15
Thank you.
71
255083
1268
شکریہ۔
04:16
(Applause)
72
256375
4792
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7