How I learned to read -- and trade stocks -- in prison | Curtis "Wall Street" Carroll

4,234,448 views ・ 2017-05-18

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Asma Rashid Reviewer: Umar Anjum
00:12
I was 14 years old
0
12780
2056
میں چودہ سال کا تھا
00:14
inside of a bowling alley,
1
14860
1576
کسی بولنگ کھیل کے میدان میں،
00:16
burglarizing an arcade game,
2
16460
1760
آرکیڈ مشین میں نقب زنی کر رہا تھا،
اور عمارت سے باہر نکلتے ہوئے
00:19
and upon exiting the building
3
19020
1776
00:20
a security guard grabbed my arm, so I ran.
4
20820
2200
ایک چوکیدار نے میرا بازو پکڑا تو میں بھاگ اٹھا۔
00:23
I ran down the street, and I jumped on top of a fence.
5
23580
2976
میں گلی میں بھاگا اور میں نے باڑ کے اوپر سے چھلانگ ماری۔
00:26
And when I got to the top,
6
26580
1616
اور جب میں اوپر پہنچا،
00:28
the weight of 3,000 quarters in my book bag
7
28220
2176
تو میرے بستے میں موجود تین ہزار سکوں کے وزن نے
00:30
pulled me back down to the ground.
8
30420
1640
مجھے زمین کی طرف نیچے کھینچا۔
00:32
So when I came to, the security guard was standing on top of me,
9
32700
3056
تو میں جب نیچے گرا، تو چوکیدار میرے اوپر کھڑا تھا،
00:35
and he said, "Next time you little punks steal something you can carry."
10
35780
3416
اور اس نے کہا "چھوٹے بدمعاش، اگر اگلی بار کچھ چراؤ تو وہ ایسا ہو جس کو تم اٹھا سکو۔"
00:39
(Laughter)
11
39220
2016
(قہقہے)
00:41
I was taken to juvenile hall
12
41260
2136
مجھے بچوں کی جیل میں لے جایا گیا
00:43
and when I was released into the custody of my mother,
13
43420
2560
اور جب میں رہا ہوا تو مجھے اپنی ماں کی نگرانی میں دیا گیا،
00:46
the first words my uncle said was, "How'd you get caught?"
14
46900
2976
پہلے الفاظ جو میرے چاچا نے کہے وہ تھے، " تم پکڑے کیسے گئے؟"
00:49
I said, "Man, the book bag was too heavy."
15
49900
2176
میں نے کہا،"چاچا میرا بستہ بہت بھاری تھا۔"
00:52
He said, "Man, you weren't supposed to take all the quarters."
16
52100
2936
انہوں نے کہا "لڑکے تمہیں سارے سکے لینے کی کیا ضرورت تھی۔"
00:55
I said, "Man, they were small. What am I supposed to do?"
17
55060
2816
میں نے کہا "وہ چھوٹے تھے، میں کیا کرتا؟"
00:57
And 10 minutes later, he took me to burglarize another arcade game.
18
57900
4896
اور دس منٹ کے بعد، وہ مجھے ایک اور آرکیڈ مشین پر چوری کے لئے لے گئے۔
01:02
We needed gas money to get home.
19
62820
1640
ہمیں گھر جانے کے لئے پٹرول کی ضرورت تھی۔
یہ تھی میری زندگی ۔
01:05
That was my life.
20
65100
1200
میں اوکلینڈ، کیلیفورنیا میں پلا بڑھا،
01:07
I grew up in Oakland, California,
21
67260
1856
01:09
with my mother and members of my immediate family
22
69140
2336
اپنی امی اور خاندان کے قریبی افراد کے ساتھ
01:11
addicted to crack cocaine.
23
71500
1240
میں کوکین کا عادی تھا۔
01:13
My environment consisted of living with family, friends,
24
73380
4440
میرے ماحول میں خاندان، دوستوں اور
01:18
and homeless shelters.
25
78780
1600
بے گھر افراد کی پناہ گاہوں میں رہنا تھا۔
01:20
Oftentimes, dinner was served in breadlines and soup kitchens.
26
80860
3680
اکثر، رات کا کھانا لنگر خانے یا خیرات کی قطار میں لگ کر کھاتا۔
میرے ایک بڑے ساتھی نے مجھے یہ بتایا:
01:25
The big homey told me this:
27
85260
1856
01:27
money rules the world
28
87140
1976
پیسے کی دنیا پر حکومت ہے
01:29
and everything in it.
29
89140
1216
اور اس میں جو کچھ ہے اس پر بھی۔
01:30
And in these streets, money is king.
30
90380
2080
اور ان گلیوں میں، پیسہ بادشاہ ہے۔
01:33
And if you follow the money,
31
93140
1616
اور اگر آپ پیسے کے پیچھے جائیں،
01:34
it'll lead you to the bad guy or the good guy.
32
94780
2520
تو آپ کسی اچھے یا برے انسان تک پہنچیں گے۔
01:37
Soon after, I committed my first crime,
33
97900
2536
کچھ دن بعد، میں نے اپنے پہلے جرم کا ارتکاب کیا،
01:40
and it was the first time that I was told that I had potential
34
100460
2976
اور یہ پہلا موقع تھا جب مجھ سے کہا گیا کہ مجھ میں کافی صلاحیت ہے
01:43
and felt like somebody believed in me.
35
103460
1840
اور ایسا لگا کہ کوئی مجھ پر یقین کرتا ہے۔
01:46
Nobody ever told me that I could be a lawyer,
36
106060
2136
کسی نے مجھ سے یہ نہیں کہا کہ میں وکیل بن سکتا ہوں،
01:48
doctor or engineer.
37
108220
1656
یا ڈاکٹر یا انجینئر۔
01:49
I mean, how was I supposed to do that? I couldn't read, write or spell.
38
109900
3416
میرا مطلب ہے کہ میں یہ کیسے کر سکتا تھا؟ مجھے لکھنا پڑھنا یا ہجے کرنا نہیں آتا تھا۔
01:53
I was illiterate.
39
113340
1216
میں ناخواندہ تھا۔
01:54
So I always thought crime was my way to go.
40
114580
2560
تو میں ہمیشہ سوچتا تھا کہ جرم ہی میرا راستہ ہے۔
01:59
And then one day
41
119300
1696
اور پھر ایک دن
02:01
I was talking to somebody
42
121020
1256
میں کسی سے بات کر رہا تھا
02:02
and he was telling me about this robbery that we could do.
43
122300
3600
اور وہ مجھے اس چوری کے بارے میں بتا رہا تھا جو ہم کر سکتے تھے۔
02:06
And we did it.
44
126580
1200
اور وہ ہم نے کی۔
02:08
The reality was that I was growing up
45
128900
1816
سچائی یہ تھی کہ جب میں بڑا ہو رہا تھا
02:10
in the strongest financial nation in the world,
46
130740
2216
مالی اعتبار سے دنیا کی مظبوط ترین قوم میں،
02:12
the United States of America,
47
132980
1856
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں،
02:14
while I watched my mother stand in line at a blood bank
48
134860
4080
جب میں نے اپنی ماں کو دیکھا ایک بلڈ بینک کی قطار میں
02:20
to sell her blood for 40 dollars just to try to feed her kids.
49
140500
3680
اپنا خون چالیس ڈالر میں بیچنے کے لئے صرف اس لئے کہ وہ اپنے بچوں کو کھانا کھلا سکے۔
آج بھی اس کے بازوں پر سوئیوں کے نشان ہیں اس بات کو ثابت کرنے کے لئے۔
02:25
She still has the needle marks on her arms to day to show for that.
50
145140
3320
تو میں نے کبھی اپنے علاقے کے لوگوں کی پرواہ نہیں کی۔
02:29
So I never cared about my community.
51
149300
1736
انہوں نے میری زندگی کی پرواہ نہیں کی تھی۔
02:31
They didn't care about my life.
52
151060
1496
02:32
Everybody there was doing what they were doing to take what they wanted,
53
152580
3416
وہاں ہر کوئی وہ کام کر رہا تھا جس سے وہ اپنی ضرورت کو پورا کر سکے،
02:36
the drug dealers, the robbers, the blood bank.
54
156020
2176
منشیات فروشی، چوری، خون بیچنا۔
02:38
Everybody was taking blood money.
55
158220
1616
ہر کوئی کالا دھن کما رہا تھا۔
02:39
So I got mine by any means necessary.
56
159860
1896
تو میں نے بھی کسی نہ کسی طرح حاصل کیا۔
02:41
I got mine.
57
161780
1576
مجھے میرا حصہ مل گیا۔
02:43
Financial literacy really did rule the world,
58
163380
2120
مالیاتی علم کی واقعی دنیا پر حکومت تھی،
02:46
and I was a child slave to it
59
166500
1976
اور میں اس کا چھوٹا سا غلام تھا
02:48
following the bad guy.
60
168500
1240
برے شخص کے پیچھے چلتے ہوئے۔
02:52
At 17 years old, I was arrested for robbery and murder
61
172100
3176
سترہ سال کی عمر میں، میں چوری اور قتل کے الزام میں پکڑا گیا
02:55
and I soon learned that finances in prison rule more than they did on the streets,
62
175300
3976
اور میں نے جلد ہی جان لیا کہ جیل میں گلیوں سے زیادہ پیسے کی حکومت ہے،
02:59
so I wanted in.
63
179300
1200
تو مجھے اس میں شامل ہونا تھا۔
03:01
One day, I rushed to grab the sports page of the newspaper
64
181420
3056
ایک دن، میں ایک اخبار کا کھیلوں کا صفحہ لینے کے لئے آگے بڑھا
03:04
so my cellie could read it to me,
65
184500
1816
تاکہ میرا دوست مجھے پڑھ کر سنا سکے،
03:06
and I accidentally picked up the business section.
66
186340
2416
اور میں نے غلطی سے کاروبار کا صفحہ اٹھا لیا۔
03:08
And this old man said, "Hey youngster, you pick stocks?"
67
188780
3256
اور پھر ایک بوڑھے شخص نے کہا "اے لڑکے کیا تم حصص کا کام کرتے ہو؟"
03:12
And I said, "What's that?"
68
192060
1256
اور میں نے کہا ،"وہ کیا ہے؟"
03:13
He said, "That's the place where white folks keep all their money."
69
193340
3176
اس نے کہا، "وہ جگہ جہاں گورے لوگ اپنے سارے پیسے رکھتے ہیں۔"
03:16
(Laughter)
70
196540
1216
(قہقہے)
03:17
And it was the first time that I saw a glimpse of hope,
71
197780
3856
اور یہ پہلا موقع تھا جب مجھے امید کی کرن نظر آئی،
03:21
a future.
72
201660
1496
اہک مستقبل کی۔
03:23
He gave me this brief description of what stocks were,
73
203180
2600
اس نے مجھے مختصر طور پر بتایا کہ حصص کیا ہوتے ہیں،
03:26
but it was just a glimpse.
74
206620
1440
لیکن یہ صرف ایک جھلک تھی۔
میرا مطلب ہے کہ میں یہ کیسے کر سکتا تھا؟
03:30
I mean, how was I supposed to do it?
75
210180
1776
03:31
I couldn't read, write or spell.
76
211980
1760
میں پڑھ لکھ بلکہ ہجے تک نہیں کر سکتا تھا۔
03:34
The skills that I had developed to hide my illiteracy
77
214420
2616
اپنی ناخواندگی چھپانے کے لئے جو ہنر میں نے اپنائے تھے
03:37
no longer worked in this environment.
78
217060
1976
وہ اس ماحول میں کام نہیں آ رہے تھے۔
03:39
I was trapped in a cage, prey among predators,
79
219060
3096
میں ایک پنجرے میں پھنس گیا تھا، شکاریوں میں شکار کی طرح،
03:42
fighting for freedom I never had.
80
222180
1896
آزادی کے لئے لڑتے ہوئے جو مجھے کبھی نہیں ملی۔
03:44
I was lost, tired,
81
224100
2176
میں گم تھا اور تھک گیا تھا،
03:46
and I was out of options.
82
226300
1360
اور میرے پاس کوئی راستے نہیں تھے۔
03:48
So at 20 years old,
83
228820
1776
تو جب میں بیس سال کا ہوا،
03:50
I did the hardest thing I'd ever done in my life.
84
230620
2520
میں نے اپنی زندگی کا سب سے مشکل کام کیا۔
03:53
I picked up a book,
85
233980
1200
میں نے ایک کتاب اٹھائی،
03:57
and it was the most agonizing time of my life,
86
237220
2480
اور یہ میری زندگی کا سب سے اذیت ناک وقت تھا،
04:01
trying to learn how to read,
87
241140
1816
پڑھنا سیکھتے ہوئے،
04:02
the ostracizing from my family,
88
242980
2616
اپنے خاندان سے لا تعلق ہو کر،
04:05
the homeys.
89
245620
1200
ساتھیوں سے۔
04:08
It was rough, man.
90
248100
1456
جناب، یہ بہت مشکل تھا،
04:09
It was a struggle.
91
249580
1376
یہ ایک جدوجہد تھی۔
04:10
But little did I know
92
250980
1696
لیکن مجھے کب معلوم تھا
04:12
I was receiving the greatest gifts I had ever dreamed of:
93
252700
3416
مجھے بہترین انعام مل رہے تھے جن کا میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا:
04:16
self-worth,
94
256140
1200
اپنی قدر و منزلت،
علم اور نظم و ضبط ۔
04:18
knowledge, discipline.
95
258140
1840
04:20
I was so excited to be reading that I read everything I could get my hands on:
96
260820
3696
میں پڑھنے سے اتنا خوش تھا کہ میں سب کچھ پڑھ لیتا تھا جو میرے ہاتھ لگتا تھا:
04:24
candy wrappers, clothing logos, street signs, everything.
97
264540
3335
ٹافی کے کاغذ، کپڑوں کے شناختی نشان، سڑکوں کے اشارے اور سب کچھ ۔
04:27
I was just reading stuff!
98
267899
1217
میں صرف چیزیں پڑھ رہا تھا!
04:29
(Applause)
99
269140
1016
(تالیاں)
04:30
Just reading stuff.
100
270180
1200
صرف چیزیں پڑھ رہا تھا۔
04:33
I was so excited to know how to read and know how to spell.
101
273180
2800
میں بہت خوش تھا پڑھنا سیکھ کر اور ہجے کرنا سیکھ کر۔
04:36
The homey came up, said, "Man, what you eating?"
102
276540
2256
میرا ساتھی آیا اور اس نے پوچھا،"تم کیا کھا رہے ہو؟"
04:38
I said, "C-A-N-D-Y, candy."
103
278820
1736
میں نے کہا "سی اے این ڈی وائے، کینڈی۔"
04:40
(Laughter)
104
280580
2256
(قہقہے)
04:42
He said, "Let me get some." I said, "N-O. No."
105
282860
2496
اس نے کہا،"مجھے بھی کچھ دو۔ "میں نے کہا "این او، نو۔"
04:45
(Laughter)
106
285380
1216
( قہقہے)
04:46
It was awesome.
107
286620
1416
یہ بہترین تھا۔
04:48
I mean, I can actually now for the first time in my life read.
108
288060
3176
میرا مطلب ہے کہ زندگی میں پہلی بار واقعی میں پڑھ رہا تھا۔
04:51
The feeling that I got from it was amazing.
109
291260
2040
اور مجھے اس سے جو محسوس ہوا وہ شاندار تھا۔
اور پھر بائسویں سال میں، میں اپنے آپ کو،
04:55
And then at 22, feeling myself,
110
295060
2600
04:58
feeling confident,
111
298620
1736
پر اعتماد محسوس کر رہا تھا،
05:00
I remembered what the OG told me.
112
300380
1840
مجھے یاد ہے مجھے 'او جی' نے کیا کہا تھا۔
05:03
So I picked up the business section of the newspaper.
113
303580
3736
تو میں نے اخبار کا کاروبار کا صفحہ اٹھایا۔
05:07
I wanted to find these rich white folks.
114
307340
1936
میں ان امیر گورے لوگوں کا پتہ لگانا چاہتا تھا۔
05:09
(Laughter)
115
309300
1600
(قہقہے)
05:12
So I looked for that glimpse.
116
312340
1920
تو میں اس کی پہچان ڈھونڈ رہا تھا۔
جیسے میں نے اپنے پیشے کو آگے بڑھایا
05:15
As I furthered my career
117
315300
1616
05:16
in teaching others how to financially manage money and invest,
118
316940
3856
دوسرے لوگوں کو پڑھانے کا کہ کیسے اپنا پیسہ سنبھالیں اور سرمایہ کاری کریں،
05:20
I soon learned that I had to take responsibility for my own actions.
119
320820
3336
میں نے جلد ہی سیکھا کہ مجھے بھی اپنی ذمہ داری اٹھانی ہو گی۔
05:24
True, I grew up in a very complex environment,
120
324180
3016
یہ سچ ہے کہ میں بہت پیچیدہ حالات میں بڑا ہوا،
05:27
but I chose to commit crimes,
121
327220
1936
لیکن میں نے جرم کا راستہ اپنایا،
05:29
and I had to own up to that.
122
329180
1776
اور مجھے اس کی ذمہ داری لینی پڑی۔
05:30
I had to take responsibility for that, and I did.
123
330980
2616
مجھے اس کی ذمہ داری لینی پڑی اور میں نے لی۔
05:33
I was building a curriculum that could teach incarcerated men
124
333620
2896
میں ایسا نصاب بنا رہا تھا جو میں قیدیوں کو پڑھا سکتا تھا
05:36
how to manage money through prison employments.
125
336540
2280
کہ پیسے کو کیسے سنبھالا جائے جیل میں ملازمت سے۔
05:40
Properly managing our lifestyle would provide transferrable tools
126
340540
3176
اپنے رہن سہن کو اچھی طرح سنبھالنے سے ہمیں قابل اتنقال وسائل ملتے ہیں
05:43
that we can use to manage money when we reenter society,
127
343740
3336
جن کو ہم دوبارہ معاشرے کا حصہ بننے کے وقت استعمال کرسکتے ہیں،
05:47
like the majority of people did who didn't commit crimes.
128
347100
3256
جیسے زیادہ تر وہ لوگ اپناتے ہیں جنہوں نے کوئی جرم نہیں کیا ہوتا۔
05:50
Then I discovered
129
350380
1200
اور پھر مجھے معلوم ہوا
05:52
that according to MarketWatch,
130
352500
2056
کہ 'مارکیٹ واچ' کے مطابق،
05:54
over 60 percent of the American population
131
354580
2536
ساٹھ فی صد سے زیادہ امریکی آبادی
05:57
has under 1,000 dollars in savings.
132
357140
2120
کے پاس ایک ہزار ڈالر سے کم بچت ہے۔
کھیل کی خبروں کے مطابق "این بی اے" کے ساٹھ فی صد سے زیادہ کھلاڑی
06:00
Sports Illustrated said that over 60 percent of NBA players
133
360020
3216
06:03
and NFL players go broke.
134
363260
1536
اور "این ایف ایل" کے دیوالیہ ہو جاتے ہیں۔
06:04
40 percent of marital problems derive from financial issues.
135
364820
3040
چالیس فیصد خاندانی جھگڑے پیسوں کی وجہ سے ہوتے ہیں۔
06:08
What the hell?
136
368900
1216
یہ کیا عذاب ہے؟
06:10
(Laughter)
137
370140
2136
( قہقہے)
06:12
You mean to tell me that people worked their whole lives,
138
372300
2696
کیا آپ مجھے یہ بتا رہے ہیں کہ لوگ ساری زندگی کام کرتے ہیں،
06:15
buying cars, clothes, homes and material stuff
139
375020
2576
گاڑیاں، کپڑے، گھر اور دوسری مادی چیزیں خریدتے ہیں
06:17
but were living check to check?
140
377620
2216
لیکن ماہانہ تنخواہ پر گزارا کرتے ہیں؟
06:19
How in the world were members of society going to help incarcerated individuals
141
379860
4336
پھر کیسے ممکن ہے کہ معاشرے کے لوگ قیدیوں کی مدد کر سکتے ہیں
06:24
back into society
142
384220
1216
معاشرے میں واپس لانے کے لئے
06:25
if they couldn't manage they own stuff?
143
385460
1880
اگر وہ اپنے کام نہیں سنبھال پاتے؟
06:27
We screwed.
144
387980
1256
ہم تو مارے گئے۔
06:29
(Laughter)
145
389260
1736
(قہقہے)
06:31
I needed a better plan.
146
391020
1400
مجھے بہتر منصوبے کی ضرورت تھی۔
06:34
This is not going to work out too well.
147
394340
2120
یہ تو زیادہ کامیاب نہیں ہو گا۔
06:36
So ...
148
396860
1200
تو ۔۔۔
06:39
I thought.
149
399700
1200
میں نے سوچا۔
06:43
I now had an obligation to meet those on the path
150
403620
2840
کہ میرے اوپر ایک ذمہ داری ہے کہ میں اس روش والوں سے ملوں
06:48
and help,
151
408180
1216
اور ان کی مدد کروں،
06:49
and it was crazy because I now cared about my community.
152
409420
3256
اور یہ پاگل پن تھا کیونکہ اب میں معاشرے کی پرواہ کر رہا تھا۔
06:52
Wow, imagine that. I cared about my community.
153
412700
2360
واہ، ذرا تصور کریں، میں معاشرے کی پرواہ کر رہا تھا۔
06:56
Financial illiteracy is a disease
154
416460
2296
مالیاتی لاعلمی بھی ایک بیماری ہے
06:58
that has crippled minorities and the lower class in our society
155
418780
3016
جس نے ہمارے معاشرے کی اقلیتوں اور غریب طبقوں کو تباہ کردیا ہے
07:01
for generations and generations,
156
421820
2136
پشت در پشت،
07:03
and we should be furious about that.
157
423980
2496
اور ہمیں اس بارے میں غضب ناک ہونا چاہئے۔
07:06
Ask yourselves this:
158
426500
1576
اپنے آپ سے یہ پوچھیں:
07:08
How can 50 percent of the American population
159
428100
3256
کس طرح پچاس فی صد امریکی آبادی
07:11
be financially illiterate in a nation driven by financial prosperity?
160
431380
3960
مالیاتی لاعلمی کا شکار ہوسکتی ہے جبکہ ان کی قوم مالی خوشحالی سے چلتی ہو؟
07:16
Our access to justice, our social status,
161
436820
2856
ہماری انصاف تک رسائی اور سماجی حیثیت
07:19
living conditions, transportation and food
162
439700
3016
رہن سہن کا طریقہ، نقل و حمل اور غذائیں
07:22
are all dependent on money that most people can't manage.
163
442740
3056
سب کا پیسے پر ہی دارومدار ہے جو زیادہ تر لوگ نہیں سنبھال پاتے۔
07:25
It's crazy!
164
445820
1576
یہ پاگل پن ہے!
07:27
It's an epidemic
165
447420
1376
یہ ایک وبا ہے
07:28
and a bigger danger to public safety than any other issue.
166
448820
3000
اور لوگوں کی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہے کسی بھی اور مسئلے سے بڑھ کر۔
07:33
According to the California Department of Corrections,
167
453540
2656
کیلیفورنیا کے محکمہ اصلاحات کے مطابق،
07:36
over 70 percent of those incarcerated
168
456220
2336
ستر فی صد سے زیادہ قیدیوں نے
07:38
have committed or have been charged with money-related crimes:
169
458580
3616
جو جرم کئے یا جو ان پر الزام لگے ان کا پیسے سے تعلق ہے:
07:42
robberies, burglaries, fraud, larceny, extortion --
170
462220
4520
چوری، ڈکیتی، دھوکہ، غبن، بھتہ --
07:47
and the list goes on.
171
467540
1320
اور لمبی فہرست ہے۔
07:49
Check this out:
172
469740
1216
اس پر غور کریں:
07:50
a typical incarcerated person
173
470980
2936
ایک عام قیدی
07:53
would enter the California prison system
174
473940
2496
کیلیفورنیا کے جیل کے نظام میں داخل ہوتا ہے
07:56
with no financial education,
175
476460
1560
بغیر کسی مالیاتی تعلیم کے،
07:58
earn 30 cents an hour,
176
478660
1976
ایک گھنٹے میں تیس سینٹس کماتا ہے،
08:00
over 800 dollars a year,
177
480660
2216
سال بھر میں آٹھ سو ڈالر سے کچھ زیادہ،
08:02
with no real expenses and save no money.
178
482900
2760
اس کا کوئی خاص خرچہ نہیں اور وہ کوئی بچت نہیں کرتا۔
08:06
Upon his parole, he will be given 200 dollars gate money and told,
179
486580
4336
ضمانت پر رہائی کے وقت اس کو دو سو ڈالر خرچہ دیا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے،
08:10
"Hey, good luck, stay out of trouble. Don't come back to prison."
180
490940
3080
"خوش قسمتی مقدر بنے، مشکلات سے دور رہنا۔ اور دوبارہ جیل واپس نہیں آنا۔"
08:14
With no meaningful preparation or long-term financial plan,
181
494620
3296
اور کسی معقول تیاری یا طویل مدتی مالی منصوبے کے بغیر،
08:17
what does he do ... ?
182
497940
1200
وہ کیا کرے ۔۔۔ ؟
08:20
At 60?
183
500420
1200
ساٹھ سال کی عمر میں؟
08:22
Get a good job,
184
502940
1336
اچھی نوکری کرے گا،
08:24
or go back to the very criminal behavior that led him to prison in the first place?
185
504300
3920
یا وہی کام کرے گا جن کی وجہ سے وہ پہلے جیل گیا تھا؟
08:29
You taxpayers, you choose.
186
509220
1776
آپ لوگ ٹیکس دیتے ہیں، آپ فیصلہ کریں۔
08:31
Well, his education already chose for him, probably.
187
511020
3160
دیکھیں، شاید اسکی تعلیم نے پہلے ہی اسکے لئے چن لیا ہے۔
08:34
So how do we cure this disease?
188
514940
2360
تو ہم اس بیماری کو کیسے ختم کریں؟
میں ایک پروگرام کا شریک بانی ہوں
08:38
I cofounded a program
189
518060
1736
08:39
that we call Financial Empowerment Emotional Literacy.
190
519820
4576
جس کو ہم 'مالیاتی خود انحصاری جذباتی خود مختاری' کہتے ہیں۔
08:44
We call it FEEL,
191
524420
1456
ہم اسے "فییل" کہتے ہیں،
08:45
and it teaches how do you separate your emotional decisions
192
525900
3176
اور یہ سکھاتا ہے کہ ہم کیسے اپنے جذباتی فیصلوں کو الگ کرتے ہیں
08:49
from your financial decisions,
193
529100
1976
اپنے مالی فیصلوں سے،
08:51
and the four timeless rules to personal finance:
194
531100
3416
اور ذاتی مالیات کے سدا بہار چار اصول:
08:54
the proper way to save,
195
534540
1560
بچت کا مناسب طریقہ،
اپنے رہن سہن کے خرچوں کو حد میں رکھیں،
08:57
control your cost of living,
196
537380
1640
اور ادھار کے پیسوں کا صحیح استعمال کریں
09:00
borrow money effectively
197
540140
1776
09:01
and diversify your finances by allowing your money to work for you
198
541940
3776
اپنے سرمائے کو مختلف جگہوں پہ لگائیں اور اپنے پیسوں کو اپنے لئے کام کرنے دیں،
09:05
instead of you working for it.
199
545740
1816
بجائے اس کے کہ آپ پیسوں کے لئے کام کریں۔
09:07
Incarcerated people need these life skills before we reenter society.
200
547580
4160
معاشرے کا حصہ بننے سے پہلے قیدیوں کو اس طرح کی جینے کی مہارتیں چاہیے ہوتی ہیں۔
09:13
You can't have full rehabilitation without these life skills.
201
553300
3896
جینے کی ان مہارتوں کے بغیر آپ دوبارہ سے مکمل نو آبادکاری نہیں کر سکتے۔
09:17
This idea that only professionals can invest and manage money
202
557220
3816
یہ خیال کہ صرف پیشہ ور حضرات ہی سرمایہ کاری کرسکتے ہیں اور سنبھال سکتے ہیں
09:21
is absolutely ridiculous,
203
561060
2256
بلکل ہی بیکار ہے،
09:23
and whoever told you that is lying.
204
563340
1667
اور جس نے بھی آپ کو یہ کہا ہے اس نے جھوٹ کہا ہے۔
09:25
(Applause)
205
565031
4965
(تالیاں)
09:30
A professional is a person
206
570020
2416
ایک پیشہ ور شخص وہ انسان ہے
09:32
who knows his craft better than most,
207
572460
2496
جو اپنی قابلیت کو دوسرے لوگوں سے بہتر جانتا ہے،
09:34
and nobody knows how much money you need, have or want better than you,
208
574980
4936
آپ سے زیادہ کسی کو نہیں معلوم کہ آپکے پاس کتنے پیسے ہیں اور کتنے کی آپکو ضرورت ہے،
09:39
which means you are the professional.
209
579940
1960
جس کا مطلب ہے کہ آپ ہی وہ پیشہ ور شخص ہیں۔
09:42
Financial literacy is not a skill, ladies and gentlemen.
210
582700
4216
خواتین و حضرات مالیاتی علم ایک مہارت نہیں۔
09:46
It's a lifestyle.
211
586940
1200
یہ ایک طرزِ زندگی ہے۔
09:49
Financial stability is a byproduct of a proper lifestyle.
212
589380
4496
مالیاتی استحکام ایک منظم زندگی کی ذیلی پیداوار ہے۔
09:53
A financially sound incarcerated person can become a taxpaying citizen,
213
593900
3800
ایک مالی مستحکم قیدی ایک ٹیکس دینے والا شہری بن سکتا ہے،
09:58
and a financially sound taxpaying citizen can remain one.
214
598500
3496
اور ایک مالی مستحکم شہری ہمیشہ ایسے رہ سکتا ہے۔
10:02
This allows us to create a bridge between those people who we influence:
215
602020
4336
یہ ہمیں موقعہ دیتا ہے ایک رابطہ بنانے کا ان لوگوں سے جن پر ہم اثر ڈال سکتے ہیں:
10:06
family, friends and those young people
216
606380
2736
رشتہ دار، دوست اور وہ نوجوان
10:09
who still believe that crime and money are related.
217
609140
2920
جو اب بھی یہ سمجھتے ہیں کہ جرم اور پیسے کا کوئی تعلق ہے۔
10:13
So let's lose the fear and anxiety
218
613540
2896
تو آئیں ڈر اور پریشانی کو بھول جائیں
10:16
of all the big financial words
219
616460
1456
سارے بڑے مالیاتی الفاظ کو
10:17
and all that other nonsense that you've been out there hearing.
220
617940
3576
اور وہ ساری بے معنی باتیں جو آپ سنتے آ رہے ہیں۔
10:21
And let's get to the heart of what's been crippling our society
221
621540
3856
اور ہم اس مسئلے پر توجہ دیتے ہیں جو ہمارے معاشرے کو بگاڑ رہا ہے
10:25
from taking care of your responsibility to be better life managers.
222
625420
4360
آپ کا اپنی زندگی کا بہتر منتظم بننے کی ذمہ داری اٹھانا۔
10:30
And let's provide a simple and easy to use curriculum
223
630820
3336
اور ایک سادہ اور استعمال میں آسان نصاب فراہم کریں
10:34
that gets to the heart, the heart
224
634180
2256
جو گہرائی تک پہنچے، وہ گہرائی
10:36
of what financial empowerment and emotional literacy really is.
225
636460
3936
کہ اصل مالی خود انحصاری اور جذباتی خود مختاری کیا ہے۔
10:40
Now, if you're sitting out here in the audience and you said,
226
640420
2896
اب اگر آپ یہاں سامعین میں بیٹھے ہیں اور آپ نے یہ کہا ہے،
10:43
"Oh yeah, well, that ain't me and I don't buy it,"
227
643340
2416
"اچھا، میں اس کو نہیں مانتا اور مجھے اس پر یقین نہیں،"
10:45
then come take my class --
228
645780
1296
تو آئیں اور مجھ سے پڑھیں --
10:47
(Laughter)
229
647100
1696
(قہقہے)
10:48
so I can show you how much money it costs you every time you get emotional.
230
648820
3680
تاکہ میں آپ کو بتا سکوں کہ جب بھی آپ جذباتی ہوں گے تو آپ کا مالی نقصان ہو گا۔
10:53
(Applause)
231
653780
3160
(تالیاں)
10:59
Thank you very much. Thank you.
232
659420
1536
بے حد شکریہ۔ شکریہ۔
11:00
(Applause)
233
660980
1160
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7