This is what it's like to go undercover in North Korea | Suki Kim

3,632,089 views ・ 2015-06-08

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Nazar Hussain Reviewer: Zehra Wamiq
00:12
In 2011, during the final six months of Kim Jong-Il's life,
0
12555
5664
دو ہزار گیارہ میں، کم جانگ ال کی زندگی کے آخری چھ ماہ میں
00:19
I lived undercover in North Korea.
1
19029
3170
میں شمالی کوریا میں بھیس بدل کر رہایش پذیر رہی۔
00:23
I was born and raised in South Korea, their enemy.
2
23791
3468
میری پیدایش اور زنگی ، شمالی کوریا کے دشمن ملک جنوبی کوریا میں گذری تھی
00:28
I live in America, their other enemy.
3
28035
2716
اور اب میں امریکہ میں رہتی ھوں، شمالی کوریا کا ایک اور دشمن ملک
00:32
Since 2002, I had visited North Korea a few times.
4
32369
3698
2002 سے اب تک میں چند بار شمالی کوریا جا چکی ھوں
00:36
And I had come to realize that to write about it with any meaning,
5
36942
4843
اور میں اس نتیجہ پر پہنچی تھی کہ شمالی کوریا کے بارے میں کوئی بامعنی چیز لکھنے کے لیے
00:42
or to understand the place beyond the regime's propaganda,
6
42339
4278
یا اس ملک کو ریاستی پروپیگنڈا سے آزاد ھو کر دیکھنے کے لیے
00:47
the only option was total immersion.
7
47411
3941
واحد رستہ یہ تھا کہ میں اس معاشرے میں مکمل طور پر گھل مل جاوؑں
00:54
So I posed as a teacher and a missionary
8
54109
4251
تو اس کے لیے میں نے ایک ٹیچر اور ایک مشنری کا روپ دھارا
00:58
at an all-male university in Pyongyang.
9
58360
3788
اور یہ کام میں نے ایک پیانگ یانگ کی مردانہ یونیورسٹی کے لیے کیا
01:06
The Pyongyang University of Science and Technology
10
66239
3762
اسکا نام تھا، پیانگ یانگ یونیورسٹی آف ساینس اینڈ ٹیکنالوجی
01:10
was founded by Evangelical Christians who cooperate with the regime
11
70001
5933
اور یہ یونیورسٹی ان ایونجلیکل عیسایوں نے بنایی تھی جو حکومت سے تعاون کر رھے تھے
01:15
to educate the sons of the North Korean elite,
12
75958
4470
تعاون اسلیے کہ وہ شمالی کوریا کے بااثر لوگوں کے بچوں کو پڑھا سکیں
01:21
without proselytizing, which is a capital crime there.
13
81212
3888
اور اس میں انکو مذہبی تبلیغ کی اجازت نہ تھی
01:27
The students were 270 young men, expected to be the future leaders
14
87196
6701
اس یونیورسٹی میں وہ 270 مرد طلباء تھے جو مستقبل کے لیڈر تھے
01:33
of the most isolated and brutal dictatorship in existence.
15
93921
5043
لیڈر اس حکومت کے جو دنیا کی سب سے ظالم اور تنہایی کا شکارآمریت ھے
01:40
When I arrived, they became my students.
16
100689
4262
جب میں وہاں پہنچی تو یہ لوگ میرے سٹوڈنٹ بنے
01:47
2011 was a special year,
17
107336
2282
اور ویسے بھی 2011 ایک خاص سال تھا
01:49
marking the 100th anniversary of the birth of North Korea's original Great Leader,
18
109642
6241
کیونکہ یہ شمالی کوریا کے بانی رہنما کی پیدایش کا سوواں سال تھا
01:55
Kim Il-Sung.
19
115908
1458
انکا نام تھا، کم ال سنگ
01:57
To celebrate the occasion, the regime shut down all universities,
20
117869
5492
اور اس موقع کو منانے کے لیے حکومت نے سب یونیورسٹیاں بند کر دی تھیں
02:03
and sent students off to the fields
21
123385
2810
اور سٹوڈنٹس کو باہر میدانوں میں بھیج دیا گیا
02:06
to build the DPRK's much-heralded ideal
22
126220
4133
تاکہ وہ شمالی کوریا کی تعمیر کر کے اسے
02:10
as the world's most powerful and prosperous nation.
23
130378
3641
دنیا کا سب سے خوشحال اور طاقتور ملک بنا دیں
02:16
My students were the only ones spared from that fate.
24
136958
2897
اور میرے سٹوڈنٹ وہ واحد خوش قسمت سٹوڈنٹس تھے جو اس مصیبت سے بچ گئے تھے
02:21
North Korea is a gulag posing as a nation.
25
141502
3663
شمالی کوریا ایک بیگار کیمپ ھے جو خود کو ایک قوم کے طور پر پیش کرتا ھے۔
02:26
Everything there is about the Great Leader.
26
146038
2432
اس ملک کی ہرچیز کا تعلق عظیم لیڈر سے جوڑ دیا گیا ھے
02:28
Every book, every newspaper article, every song, every TV program --
27
148494
5310
ہر کتاب، ہر اخبار، ہر آرٹیکل، ہر نغمے اور ہر ٹی وی پروگرام
02:33
there is just one subject.
28
153828
1652
کا ایک ہی موضوع ھے
02:35
The flowers are named after him,
29
155970
1941
پھولوں کے نام بھی اسی کے نام پر منسوب ہیں
02:37
the mountains are carved with his slogans.
30
157935
2872
پہاڑوں پر اس کے فرمودات کو نقش کیا گیا ھے
02:40
Every citizen wears the badge of the Great Leader at all times.
31
160831
4357
ہر شہری کے لیے عظیم لیڈر کا بیچ ہر وقت پہننا لازم ھے
02:45
Even their calendar system begins with the birth of Kim Il-Sung.
32
165861
4182
حتٰی کہ انکے کیلنڈر کا آغاز بھی عظیم لیڈر کی پیدایش سے ھوتا ھے۔
02:51
The school was a heavily guarded prison, posing as a campus.
33
171521
4738
ھمارا سکول کا کیمپس بھی ایک سخت حفاظتی حصار میں جیل کی طرح تھا،
02:56
Teachers could only leave on group outings accompanied by an official minder.
34
176751
5622
اساتذہ بھی اگر اکٹھے باہر جاتے تو ان پر بھی ایک محافظ بھیجا جاتا تھا
03:03
Even then, our trips were limited to sanctioned national monuments
35
183960
5373
اور اس سخت انتظام کے باوجود ھمیں صرف مخصوص قومی یادگاروں پر جانے کی اجازت تھی۔
03:09
celebrating the Great Leader.
36
189357
1807
تاکہ ھم عظیم لیڈر کو خراج تحسین پیش کر سکیں۔
03:12
The students were not allowed to leave the campus,
37
192405
3845
اور سٹوڈنٹس کو کیمپس سے باہر جانے کی اجازت نہ تھی۔
03:16
or communicate with their parents.
38
196274
2638
اور نہ ہی والدین سے بات کرنے کی ۔
03:20
Their days were meticulously mapped out, and any free time they had
39
200761
4125
ہر دن مکمل طور پر پلان کیا جاتا تھا، اور اگر اسمیں کوئی فالتو وقت بچ جاتا
03:24
was devoted to honoring their Great Leader.
40
204911
3391
تو وہ عظیم لیڈر کو خراج تحسین کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔
03:29
Lesson plans had to meet the approval of North Korean staff,
41
209421
5007
اسباق کی شمالی کوریا کے سٹاف سے منظوری ضروری تھی
03:34
every class was recorded and reported on, every room was bugged,
42
214452
4205
ہر کلاس کی مکمل ریکارڈنگ کی جاتی تھی، اور اس پر رپورٹ پیش کی جاتی تھی، اور سارے کلاس میں جاسوسی کے آلات نصب تھے
03:38
and every conversation, overheard.
43
218681
2698
اسکا مطلب تھا، ہر بات سنی جا رہی تھی
03:42
Every blank space was covered with the portraits of Kim Il-Sung and Kim Jong-Il,
44
222743
5670
اور ہر خالی جگہ پر کم ال سنگ، یا کم ال جانگ کی تصویر آویزاں تھی
03:48
like everywhere else in North Korea.
45
228413
2635
اور پورے شمالی کوریا کے یہی حالات تھے
03:53
We were never allowed to discuss the outside world.
46
233092
2853
ھمیں باہر کی دنیا کی کسی بھی چیز پر بات کرنے کی اجازت نہ تھی۔
03:55
As students of science and technology, many of them were computer majors
47
235969
5010
ساینس اور ٹیکنالوجی کے طالبعلم ھونے کیوجہ سےکمپیوٹر بہت سوں کے لیے ایک مرکزی مضمون تھا
04:01
but they did not know the existence of the Internet.
48
241003
2609
لیکن وہ انٹرنیٹ کے بارے میں کچھ نہیں جانتے تھے
04:04
They had never heard of Mark Zuckerberg or Steve Jobs.
49
244555
3858
انہوں نے کبھی بھی مارک زکر برگ (فیس بک) یا سٹیو جاب (آیی فون) کے بارے میں نہیں سنا تھا
04:09
Facebook, Twitter -- none of those things would have meant a thing.
50
249525
4008
انکے لیے فیس بک، ٹویٹر وغیرہ بے معنی الفاظ تھے
04:14
And I could not tell them.
51
254605
2443
اور یہ میں انکو بتا بھی نہ سکتی تھی۔
04:18
I went there looking for truth.
52
258861
2350
میں تو خود وہاں سچ کے تلاش میں گیی تھی۔
04:22
But where do you even start when an entire nation's ideology,
53
262135
3646
لیکن آپ شروع کہاں سے کریں گے؟ جب ایک قوم کا مکمل نظریہ،
04:25
my students' day-to-day realities,
54
265805
1993
میرے سٹوڈنٹس کی روز مرہ کی سچاییاں اور حقائق
04:27
and even my own position at the universities,
55
267823
3951
حتٰی کہ میری ان یونیورسٹیز میں پوزیشن
04:31
were all built on lies?
56
271798
2851
سب، جھوٹ کا پلندہ تھا۔
04:37
I started with a game.
57
277930
1150
تو میں نے ایک کھیل سے آغاز کیا۔
04:39
We played "Truth and Lie."
58
279976
1606
جھوٹ اور سچ کے کھیل۔
04:42
A volunteer would write a sentence on the chalkboard,
59
282689
2643
ایک سٹوڈنٹ بورڈ پر ایک جملہ لکھتا
04:45
and the other students had to guess
60
285356
2751
اور باقی سٹوڈنٹس نے بتانا ھوتا تھا کہ
04:48
whether it was a truth or a lie.
61
288131
3003
وہ جملہ سچ تھا یا جھوٹ۔
04:51
Once a student wrote, "I visited China last year on vacation,"
62
291158
4203
ایک دفعہ ایک سٹوڈنٹ نے لکھا، پچھلے سال چھٹیوں میں، میں چین گیا
04:55
and everyone shouted, "Lie!"
63
295385
2608
اور سب نے چیخ کر کہا، یہ جھوٹ ھے
04:59
They all knew this wasn't possible.
64
299025
2268
سب کو پتہ تھا، یہ ممکن ہی نہ تھا
05:01
Virtually no North Korean is allowed to leave the country.
65
301317
3956
حقیقت یہی ھے کہ کسی کوریا کے باشندے کو کوریا سے باہر جانے کی اجازت نہیں ھے
05:05
Even traveling within their own country requires a travel pass.
66
305297
4321
یہاں تک کے اپنے ملک میں سفر کے لیے بھی ایک شہری کو اجازت نامہ چاہیے ھوتا ھے۔
05:12
I had hoped that this game would reveal some truth about my students,
67
312569
5277
مجھے امید تھی کہ یہ کھیل میرے سٹوڈنٹس کے بارے میں کچھ سچائی ظاہر کرےگا
05:17
because they lie so often and so easily,
68
317870
3063
کیونکہ وہ اکثربہت آسانی سے چھوٹ بولتے تھے۔
05:20
whether about the mythical accomplishments of their Great Leader,
69
320957
4413
چاہے اسکا تعلق انکے عظیم لیڈر کی ناممکن قسم کی معرکہ آراییوں سے ھو،
05:25
or the strange claim that they cloned a rabbit as fifth graders.
70
325394
4038
یا وہ آپکو یہ بتاییں کہ انہوں نے پانچویں کلاس میں ایک خرگوش کا کلون تیار کیا تھا۔
05:31
The difference between truth and lies seemed at times hazy to them.
71
331482
4917
اور اسکی وجہ یہ تھی، کہ انکے ہاں سچ اور جھوٹ میں کوئی خاص فرق نہ تھا۔
05:36
It took me a while to understand the different types of lies;
72
336423
4091
اور مجھے اس بہت سارے جھوٹ میں فرق کرنے میں تھوڑا وقت بھی لگا۔
05:40
they lie to shield their system from the world,
73
340538
2976
کہ آیا وہ اپنے نظام کو دنیا سے بچانے کے لیے بھی جھوٹ بولتے ھیں۔
05:43
or they were taught lies, and were just regurgitating them.
74
343538
3855
یا انکو صرف جھوٹ ہی سکھایا گیا تھا اور وہ اسی کو آگے چلا رھے تھے۔
05:47
Or, at moments, they lied out of habit.
75
347417
2618
یا جھوٹ بولنا انکی عادت بن چکی تھی۔
05:52
But if all they have ever known were lies,
76
352314
4111
لیکن سچ یہ تھا کہ اگر ساری زندگی میں انہوں نے جھوٹ کےعلاوہ کچھ سنا ہی نہیں تھا
05:56
how could we expect them to be otherwise?
77
356449
2500
تو ان سےسچ کی توقع کیسے کی جا سکتی تھی؟
06:01
Next, I tried to teach them essay writing.
78
361330
2559
اسکے بعد میں نے انکو مضمون نویسی سکھایی۔
06:04
But that turned out to be nearly impossible.
79
364408
2241
لیکن یہ تقریباً ناممکن کام تھا۔
06:07
Essays are about coming up with one's own thesis,
80
367225
3819
مضمون کا مطلب ھوتا ھے، اپنے خیالات لکھنا
06:11
and making an evidence-based argument to prove it.
81
371412
3561
اور پھر ان خیالات کے لیے ثبوت پیش کرنا
06:16
These students, however, were simply told what to think,
82
376044
3917
شمالی کوریا میں تو سٹوڈنٹس کو یہ بتایا گیا تھا کہ سوچنا کیا ھے؟
06:19
and they obeyed.
83
379985
1150
اور وہ اسی پر عمل کرتے تھے۔
06:21
In their world, critical thinking was not allowed.
84
381800
3363
انکے ہاں، تنقیدی سوچ کی اجازت ہی نہ تھی۔
06:26
I also gave them the weekly assignment of writing a personal letter,
85
386880
4631
میں انکو ہر ہفتے ایک ذاتی خط لکھنے کا ھوم ورک بھی دیتی تھی۔
06:31
to anybody.
86
391535
1150
یہ خط وہ کسی کو بھی لکھ سکتے تھے۔
06:33
It took a long time, but eventually some of them began to write
87
393310
4174
اس میں کافی وقت لگا، لیکن پھر ان میں سے کچھ اس قابل ھو گیے کہ وہ لکھ سکیں۔
06:37
to their mothers, their friends, their girlfriends.
88
397509
3674
یہ خط وہ اپنی ماوؑں، دوستوں یا گرل فرینڈز کو لکھتے تھے۔
06:42
Although those were just homework,
89
402479
2992
اگرچہ یہ صرف ھوم ورک تھا،
06:45
and would never reach their intended recipients,
90
405496
3555
اوریہ خط کبھی بھی پوسٹ نہیں کیے گیے تھے۔
06:49
my students slowly began to reveal their true feelings in them.
91
409076
4069
آہستہ آہستہ میرے سٹوڈنٹس نے اپنے سچے جذبات کا اظہار شروع کر دیا۔
06:54
They wrote that they were fed up with the sameness of everything.
92
414376
4146
وہ لکھتے، کہ وہ ایک ہی طرح کی چیزوں سے تنگ آچکے ھیں۔
06:59
They were worried about their future.
93
419435
1944
وہ اپنے مستقبل کے بارے میں پریشان تھے۔
07:01
In those letters, they rarely ever mentioned their Great Leader.
94
421787
4924
اور ان خطوط میں وہ کبھی اپنے عظیم لیڈر کا ذکر بھی نہ کرتے تھے۔
07:10
I was spending all of my time with these young men.
95
430806
3016
میں اپنا سارا وقت ان نوجواںوں کے ساتھ گزار رہی تھی۔
07:14
We all ate meals together, played basketball together.
96
434558
4486
ھم کھانا اکٹھے کھاتے، باسکٹ بال اکٹھے کھیلتے۔
07:19
I often called them gentlemen, which made them giggle.
97
439679
4405
اور میں انکو اکثر جنٹلمین کہتی، وہ اس بر ہنستے تھے۔
07:24
They blushed at the mention of girls.
98
444858
1963
لڑکیوں کے ذکر پر وہ شرما جاتے تھے۔
07:28
And I came to adore them.
99
448332
1968
اور مجھے وہ اچھے لگنے لگے تھے۔
07:30
And watching them open up even in the tiniest of ways,
100
450703
3637
اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر انکا اپنے جذبات کا اظہار،
07:34
was deeply moving.
101
454364
2070
مجھے بہت متاثر کرتا تھا۔
07:37
But something also felt wrong.
102
457967
1914
لیکن مجھے لگ رہا تھا کچھ غلط ہو رہا ہے۔
07:40
During those months of living in their world,
103
460973
2849
جب میں وہ مہینے انکے درمیان گذار رہی تھی۔
07:43
I often wondered if the truth would, in fact, improve their lives.
104
463846
4819
میں اکثر سوچتی تھی، کیا یہ سچ انکی زندگیوں میں کوئی بہتری لاےؑ گا؟
07:51
I wanted so much to tell them the truth,
105
471759
3091
میں انکو سچ بتانا بہت چاہتی تھی ،
07:54
of their country and of the outside world,
106
474874
3420
انکے ملک اور باہر کی دنیا کے بارے میں۔
07:58
where Arab youth were turning their rotten regime inside out,
107
478318
3991
جب عرب کے نوجوان، اپنے ملکوں میں تخت الٹ رھے تھے۔
08:02
using the power of social media,
108
482333
1795
وہ بھی سوشل میڈیا کی طاقت سے۔
08:04
where everyone except them was connected through the world wide web,
109
484152
4698
جب دنیا میں ہر کوئی، سواےؑ شمالی کورین کے، ویب کے زریعے ایکدوسرے سے ملا ھوا تھا۔
08:08
which wasn't worldwide after all.
110
488874
2841
اور اس ویب کو ھمیں دنیا بھر کےلیے تو بہرحال نہیں کہنا چاہیے؟
08:13
But for them, the truth was dangerous.
111
493489
3511
لیکن ان کے لیے، یہ سارا سچ، خطرناک تھا
08:18
By encouraging them to run after it, I was putting them at risk --
112
498955
4899
انکو سچ جاننے کی حوصلہ افزائی کرنے کا مطلب تھا، انکی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنا۔
08:23
of persecution,
113
503878
2357
ظلم کا خطرہ،
08:26
of heartbreak.
114
506259
1351
خوابوں کے ٹوٹنےکا خطرہ،
08:30
When you're not allowed to express anything in the open,
115
510755
2658
جب آپکو کوئی بات کھول کر کرنے کا موقع نہ ملے۔
08:33
you become good at reading what is unspoken.
116
513437
2881
تو آپ ان کہے الفاظ کو بہتر طور پر پڑھنے لگ جاتے ھیں۔
08:37
In one of their personal letters to me, a student wrote that he understood
117
517736
5024
ایک خظ میں ایک سٹوڈنٹ نے لکھا کہ وہ جانتا تھا
08:42
why I always called them gentlemen.
118
522784
2842
کہ میں انکو ھمیشہ جنٹلمین کیوں کہتی ھوں۔
08:46
It was because I was wishing them to be gentle in life, he said.
119
526630
4803
یہ اسلیے کہ آپ یہ چاہتی ھیں کہ ھم عملی زندگی میں جنٹلمیں بنیں۔
08:54
On my last day in December of 2011,
120
534767
2777
دسمبر دو ہزار گیارہ کے اس آخری دن،
08:57
the day Kim Jong-Il's death was announced,
121
537568
2750
جب کم ال جانگ کی موت کا اعلان کیا گیا
09:00
their world shattered.
122
540342
1648
انکی دنیا اس دن بکھر گئی تھی۔
09:04
I had to leave without a proper goodbye.
123
544798
2582
اور مجھے اس دن بغیر خدا حافظ کہے جانا بڑا۔
09:08
But I think they knew how sad I was for them.
124
548667
2538
لیکن مجھے علم تھا کہ وہ جانتے تھے، کہ میں انکے لیے کتنی اداس تھی۔
09:12
Once, toward the end of my stay, a student said to me,
125
552340
3905
ایک دفعہ میری جاب کے آخری دنوں میں ایک سٹوڈنٹ نے مجھ سے کہا،
09:16
"Professor, we never think of you as being different from us.
126
556269
5474
پروفیسر، مجھے نہیں لگتا کو تم ھم سے کسی طرح بھی مختلف ھو۔
09:21
Our circumstances are different, but you're the same as us.
127
561767
6107
ھمارے حالات مختلف ھیں، لیکن تم ھمارے جیسی ہی ھو۔
09:27
We want you to know that we truly think of you as being the same."
128
567898
4118
ھم چاہتے ھیں کہ تم جان لو، کہ ھم حقیقت میں یہ سمجھتے ھیں کہ تم ھماری طرح ھو۔
09:37
Today, if I could respond to my students with a letter of my own,
129
577999
3807
آج اگر میں اپنے سٹوڈنٹس کو ایک خط لکھ سکتی
09:41
which is of course impossible,
130
581830
2476
جو کہ یقینناً ناممکن ھے۔
09:44
I would tell them this:
131
584330
1599
تو میں انکو یہ لکھتی کہ،
09:49
"My dear gentlemen,
132
589876
2649
میرے پیارے جنٹلمین،
09:52
It's been a bit over three years since I last saw you.
133
592550
2974
مجھے تم کو آخری بار ملے ہوئے تین سال سے کچھ اوپر کا عرصہ ھو چکا ھے ۔
09:55
And now, you must be 22 -- maybe even as old as 23.
134
595549
4246
اور اب تمہاری عمریں بایس یا تئیس سال ھو چکی ھوں گی۔
10:00
At our final class, I asked you if there was anything you wanted.
135
600565
3600
اور آخری کلاس میں، میں نے تم سے پوچھا تھا کہ کیا تمہاری کوئی خواہش ھے۔
10:05
The only wish you expressed, the only thing you ever asked of me
136
605822
3419
اور تمہاری واحد خواہش، اور ایک چیز جو تم سے مجھ سے کہی،
10:09
in all those months we spent together,
137
609265
3418
اس تمام عرصے میں جو ھم نے اکٹھے گذارہ، وہ یہ تھی کہ،
10:12
was for me to speak to you in Korean.
138
612707
1926
کہ میں تم سے کورین زبان میں بات کروں
10:15
Just once.
139
615160
1150
صرف ایک دفعہ،
10:17
I was there to teach you English;
140
617084
2476
میں تو تمہیں انگلش پڑھانے کے لیے گیی تھی۔
10:19
you knew it wasn't allowed.
141
619584
1517
اور تمہیں علم تھا کہ مجھے کورین بولنے کی اجازت نہیں ھے۔
10:22
But I understood then, you wanted to share that bond of our mother tongue.
142
622144
5731
لیکن مجھے احساس تھا، کہ تم ھماری مادری زبان کے بندھن کو محسوس کرنا چاہتے تھے۔
10:30
I called you my gentlemen,
143
630052
3230
میں تمہیں اپنا جنٹلمیں کہتی تھی۔
10:33
but I don't know if being gentle in Kim Jong-Un's merciless North Korea
144
633306
4421
لیکن میں نہیں جانتی کہ، کم جانگ ان ۔ کی ظالم حکومت میں ایک جنٹلمین ھونا،
10:37
is a good thing.
145
637751
1182
کیا ایک اچھی بات ھے؟
10:39
I don't want you to lead a revolution --
146
639717
2327
میں نہیں چاہتی کہ تم انقلابی بنو۔
10:42
let some other young person do it.
147
642068
2004
یہ کام کچھ اور نوجوانوانوں کو کرنے دو۔
10:45
The rest of the world might casually encourage or even expect
148
645035
3546
ھو سکتا ھے باقی دنیا ایک شمالی کوریا میں ایک انقلاب کی منتظر ھو، یا اس کی حوصلہ افزایی کرے۔
10:48
some sort of North Korean Spring,
149
648605
2350
کسی قسم کی شمالی کوریا کا انقلابی بہار کا موسم
10:50
but I don't want you to do anything risky,
150
650979
2522
لیکن میں نہیں چاہتی کہ تم کوئی بھی خطرے والا کام کرو۔
10:53
because I know in your world, someone is always watching.
151
653525
3844
کیونکہ میں تمہارے ملک کو جانتی ھوں، جہاں ہر وقت کوئی نہ کوئی تمہیں دیکھ رہا ھوتا ھے۔
10:59
I don't want to imagine what might happen to you.
152
659027
2484
میں تصور بھی نہیں کرنا چاہتی کہ تمہارے ساتھ کیا کیا ھو سکتا ھے؟
11:02
If my attempts to reach you have inspired something new in you,
153
662225
4942
اگر میری کوششوں سے تمہارے دل میں کچھ نیا کرنے کی امنگ جاگی بھی ھو،
11:07
I would rather you forget me.
154
667191
1550
تو میں چاھوں گی کہ تم مجھے بھول جاوؑ۔
11:09
Become soldiers of your Great Leader, and live long, safe lives.
155
669646
4339
اپنے عظیم لیڈر کے سپاہی بنو، اور لمبی اور محفوظ زندگیاں گزارو۔
11:16
You once asked me if I thought your city of Pyongyang was beautiful,
156
676361
4699
تم نے ایک دفعہ مجھ سے پوچھا تھا کہ ، کیا مجھے تمہارا پیانگ یانگ شہر خوبصورت لگتا تھا؟
11:21
and I could not answer truthfully then.
157
681084
2692
میں اسوقت اس کا سچا جواب نہ دے سکتی تھی۔
11:25
But I know why you asked.
158
685609
1381
لیکن میں یہ جانتی تھی کہ تم نے یہ کیوں پوچھا تھا؟
11:27
I know that it was important for you to hear that I, your teacher,
159
687493
4531
میں جانتی تھی کہ تمہارے لیے یہ اھم تھا کہ میں، تمہاری ٹیچر ،
11:32
the one who has seen the world that you are forbidden from,
160
692048
3861
جس نے وہ دنیا دیکھی ھے جسے دیکھنے کی تمہیں اجازت نہیں ھے،
11:35
declare your city as the most beautiful.
161
695933
3327
اس بات کا اعلان کروں کہ تمہارا شہر سب سے خوبصورت ھے،
11:41
I know hearing that would make your lives there a bit more bearable,
162
701793
5155
مجھے احساس ھے کہ اس جواب سے تمہارے لیے اس طرح کی زندگی کا بوجھ اٹھانا آسان ھو جاےؑ گا۔
11:46
but no, I don't find your capital beautiful.
163
706972
3367
لیکن نہیں، مجھے تمہارا شہر، بالکل اچھا نہیں لگا ۔
11:50
Not because it's monotone and concrete,
164
710900
2629
اس لیے نہیں کہ یہ ایک ہی طرح کا ھے یا اسمیں ہر طرف کنکریٹ بھری ھے،
11:53
but because of what it symbolizes:
165
713553
1863
بلکہ اس لیے کہ یہ جس چیز کا نشان بن چکا ھے،
11:55
a monster that feeds off the rest of the country,
166
715440
4833
یہ شہر ایک ایسا خطرناک جانور ھے، جو سارے ملک کو کھا رھا ھے۔
12:00
where citizens are soldiers and slaves.
167
720297
2873
جہاں شہری، سپاہی اور غلام ھیں ۔
12:05
All I see there is darkness.
168
725734
1608
اور جہاں تا حد نظر اندھیرا ھے۔
12:09
But it's your home, so I cannot hate it.
169
729932
2448
لیکن کیونکہ یہ تمہارا گھر ھے، اسلیے میں اس سے نفرت بھی نہیں کر سکتی۔
12:13
And I hope instead that you, my lovely young gentlemen,
170
733623
5037
اور اسکے بجاےؑ میں امید یہ کرتی ھوں، میرے پیارے نوجوان جنٹلمین،
12:18
will one day help make it beautiful.
171
738684
2494
تم ایک دن اس شہر کو خوبصورت بنا ئو گے۔
12:22
Thank you.
172
742970
1188
شکریہ
12:24
(Applause)
173
744183
5165
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7