There's more to life than being happy | Emily Esfahani Smith | TED

6,134,859 views ・ 2017-09-26

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Asma Rashid Reviewer: Ali Raza
00:12
I used to think
0
12724
1279
میں سوچتی تھی
00:14
the whole purpose of life was pursuing happiness.
1
14027
3734
کہ زندگی کا کل مقصد خوشیوں کو حاصل کرنا تھا۔
00:18
Everyone said the path to happiness was success,
2
18500
3384
سب کہتے تھے کہ خوشیوں کا راستہ کامیابی حاصل کرنے سے ملتا ہے
00:21
so I searched for that ideal job,
3
21908
2498
تو میں نے مثالی نوکری تلاش کی،
00:24
that perfect boyfriend, that beautiful apartment.
4
24430
3031
وہ بےعیب دوست اور کمال کا خوبصورت گھر۔
00:28
But instead of ever feeling fulfilled,
5
28818
2998
بجائے اپنے آپ کو مکمل محسوس کرنے کے
00:31
I felt anxious and adrift.
6
31840
2604
میں نے بے چین اور بے ٹھکانہ محسوس کیا۔
00:35
And I wasn't alone; my friends -- they struggled with this, too.
7
35015
4009
اور میں اکیلی نہیں تھی؛ میرے دوست بھی یہی جدوجہد کر رہے تھے۔
00:40
Eventually, I decided to go to graduate school for positive psychology
8
40540
4269
آخر کار میں نے مثبت نفسیات کی تعلیم کیلئے گریجویٹ اسکول جانے کا فیصلہ کیا
00:44
to learn what truly makes people happy.
9
44833
3220
جاننے کے لئے کہ لوگوں کو سچی خوشی کس چیز سے ملتی ہے
00:48
But what I discovered there changed my life.
10
48791
2656
لیکن جو میں نے جانا اس نے میری زندگی بدل دی۔
00:52
The data showed that chasing happiness can make people unhappy.
11
52272
4610
تحقیق سے معلوم ہوا کہ خوشیوں کے پیچھے بھاگنے کی وجہ سے ہی لوگ نا خوش ہیں
00:57
And what really struck me was this:
12
57787
2257
اور جس نے مجھے ہلا کر رکھ دیا وہ یہ تھا:
01:00
the suicide rate has been rising around the world,
13
60878
2787
دنیا بھر میں خودکشی کا رجحان بڑھ رہا ہے،
01:03
and it recently reached a 30-year high in America.
14
63689
3091
اور حا ل میں وہ امریکہ میں تیس سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔
01:07
Even though life is getting objectively better
15
67573
2763
حالانکہ زندگی پہلے سے بہتر ہوتی جا رہی ہے
01:10
by nearly every conceivable standard,
16
70360
2690
تقریباً ہر قابل فہم معیار کےمطابق،
01:13
more people feel hopeless,
17
73074
2199
زیادہ لوگ نا امید محسوس کر رہے ہیں،
01:15
depressed and alone.
18
75297
2125
دُکھی اور تنہا۔
01:18
There's an emptiness gnawing away at people,
19
78034
2813
ایک خلا ہے جو لوگوں کو کھا رہا ہے،
01:20
and you don't have to be clinically depressed to feel it.
20
80871
3270
اور آپکو اسکو محسوس کرنے کے لئے دُکھی ہونا ضروری نہیں۔
01:24
Sooner or later, I think we all wonder:
21
84165
2900
جلد یا بدیر، میرا خیال ہے کہ ہم سب محسوس کرتے ہیں:
01:27
Is this all there is?
22
87604
2232
کیا یہی سب کچھ ہے؟
01:30
And according to the research, what predicts this despair
23
90987
3206
اور ایک تحقیق کے مطابق، جو چیز اس مایوسی کی نشاندہی کرتی ہے
01:34
is not a lack of happiness.
24
94217
1827
وہ خوشیوں کی کمی نہیں ہے۔
01:36
It's a lack of something else,
25
96068
1842
بلکہ یہ کسی اور چیز کی کمی ہے،
01:38
a lack of having meaning in life.
26
98637
2938
زندگی کے با معنی نہ ہونے کی۔
01:42
But that raised some questions for me.
27
102782
2393
لیکن اس نے میرے ذہن میں کچھ سوالوں کو ابھارا۔
01:45
Is there more to life than being happy?
28
105675
2599
کیا زندگی میں خوشیوں کے علاوہ کچھ اور بھی ہے؟
اور کیا فرق ہے خوش ہونے میں
01:49
And what's the difference between being happy
29
109036
2423
01:51
and having meaning in life?
30
111483
1891
اور زندگی کے با معنی ہونے میں؟
01:54
Many psychologists define happiness as a state of comfort and ease,
31
114699
4600
بہت سے ماہرین نفسیات خوشیوں کو ایک آرام اور آسانی کی کیفیت بیان کرتے ہیں،
01:59
feeling good in the moment.
32
119323
1889
لمحات میں اچھا محسوس کرنے کی حالت۔
02:01
Meaning, though, is deeper.
33
121918
1658
گو کہ اس کے معنی کچھ گہرے ہیں۔
02:04
The renowned psychologist Martin Seligman says
34
124098
2564
ایک نامورماہر نفسیات مارٹن سیلگمین کہتے ہیں
02:06
meaning comes from belonging to and serving something beyond yourself
35
126686
4647
مقصد حاصل ہوتا ہے خود سے آگے بڑھ کر کسی کی مدد یا تعلق قائم کرنے سے
02:11
and from developing the best within you.
36
131357
2683
اور اپنے اندر بہتری لانے سے۔
02:15
Our culture is obsessed with happiness,
37
135437
2595
ہمارا معاشرہ خوشیوں کو لے کر پاگل ہے،
02:18
but I came to see that seeking meaning is the more fulfilling path.
38
138056
4107
لیکن میں نے دیکھا کہ مقصدیت کی تلاش زیادہ بہتر راستہ ہے۔
02:22
And the studies show that people who have meaning in life,
39
142187
2929
اور تحقیق یہ بتاتی ہےکہ وہ لوگ جن کی زندگی با مقصد ہوتی ہے
02:25
they're more resilient,
40
145140
1410
ان میں زیادہ برداشت ہوتی ہے،
02:26
they do better in school and at work,
41
146574
2557
وہ اسکول اور کام میں بہتر ہوتے ہیں،
02:29
and they even live longer.
42
149155
1607
اور وہ زیادہ لمبی عمر پاتے ہیں۔
02:31
So this all made me wonder:
43
151805
2021
تو اس سب نے مجھے حیران کردیا۔
02:33
How can we each live more meaningfully?
44
153850
2474
ہم میں سے ہر فرد کیسے معنی خیز زندگی گزار سکتا ہے؟
02:37
To find out, I spent five years interviewing hundreds of people
45
157800
3678
یہ جاننے کے لئے، میں نے پانچ سال تک سینکڑوں لوگوں کے خیالات معلوم کئے
02:41
and reading through thousands of pages of psychology,
46
161502
2901
اور نفسیات کے اسباق کے ہزاروں صفحات پڑھے،
02:44
neuroscience and philosophy.
47
164427
2101
نیورو سائنس اور فلسفے کے۔
02:47
Bringing it all together,
48
167186
1789
اور ان سب کے مطابق،
02:48
I found that there are what I call four pillars of a meaningful life.
49
168999
5341
میں نے جانا کہ با معنی زندگی گزارنے کے چار ستون ہیں۔
02:54
And we can each create lives of meaning
50
174364
2434
اور ہم سب اپنی زندگی کو با معنی بنا سکتے ہیں
02:56
by building some or all of these pillars in our lives.
51
176822
3349
ان میں سے کچھ یا سارے ستون اپنا لینے سے
03:01
The first pillar is belonging.
52
181248
2188
پہلا حصہ ہے ۔ تعلق ۔
03:04
Belonging comes from being in relationships
53
184198
2307
تعلق کسی سے رشتہ بنانے سے ملتا ہے
03:06
where you're valued for who you are intrinsically
54
186529
2705
جہاں آپکو اپنی حقیقت کی بنیاد پر اہمیت دی جاتی ہو
03:09
and where you value others as well.
55
189258
2113
اور جہاں آپ بھی لوگوں کو اہمیت دیتے ہیں ۔
لیکن کچھ رشتے اور گروہ تعلقات کے لئے بہت اوچھی بنیادیں فراہم کرتے ہیں؛
03:12
But some groups and relationships deliver a cheap form of belonging;
56
192038
4690
03:16
you're valued for what you believe,
57
196752
1893
آپ کو آپ کےعقیدے کی بنیاد پر مقام دیا جاتا ہے۔
03:18
for who you hate,
58
198669
1246
آپ کی نفرتوں کی بنیاد پر،
03:19
not for who you are.
59
199939
1545
نہ کہ آپ کی اپنی ذات کے لئے۔
03:22
True belonging springs from love.
60
202240
2783
حقیقی رشتہ محبت سے بنتا ہے۔
03:25
It lives in moments among individuals,
61
205047
2985
یہ افراد کے درمیان گزرتے لمحوں میں بستا ہے
03:28
and it's a choice -- you can choose to cultivate belonging with others.
62
208056
3845
اور یہ ایک انتخاب ہے۔۔ آپ منتخب کرسکتے ہیں لوگوں کے ساتھ رشتے میں بندھنا۔
03:32
Here's an example.
63
212481
1607
یہاں ایک مثال ہے۔
03:34
Each morning, my friend Jonathan buys a newspaper
64
214112
3555
ہر صبح میرا دوست جوناتھن ایک اخبار خریدتا ہے
03:37
from the same street vendor in New York.
65
217691
2218
نیویارک کے ایک ہی اخبار فروش سے۔
03:40
They don't just conduct a transaction, though.
66
220322
2280
اگرچہ وہ صرف ایک لین دین نہیں کرتے۔
03:42
They take a moment to slow down, talk,
67
222626
2683
وہ لوگ ایک لمحے کے لئے رکتے ہیں، بات کرتے ہیں،
03:45
and treat each other like humans.
68
225333
1906
اور ایک دوسرے کے ساتھ انسانوں والا برتاؤ کرتے ہیں۔
03:47
But one time, Jonathan didn't have the right change,
69
227858
3394
لیکن ایک دفعہ، جوناتھن کے پاس کھلے پیسے نہیں تھے،
03:51
and the vendor said,
70
231276
1220
اور اس دکان والے نے کہا،
03:52
"Don't worry about it."
71
232520
1520
"آپ اس کے لئے پریشان نہ ہوں۔"
03:54
But Jonathan insisted on paying,
72
234064
2487
لیکن جوناتھن نے پیسے دینے پر اصرار کیا،
03:56
so he went to the store and bought something he didn't need
73
236575
3012
تو وہ اسٹور گیا اور اس نے کچھ خریدا جس کی اس کو ضرورت نہیں تھی
03:59
to make change.
74
239611
1461
مگر پیسے کھلے کرانے کے لئے۔
04:01
But when he gave the money to the vendor,
75
241812
2623
لیکن جب اس نے دکان والے کو پیسے دیئے،
04:04
the vendor drew back.
76
244459
1522
تو وہ ناراض ہوگیا۔
04:06
He was hurt.
77
246640
1278
اسے رنج ہوا تھا۔
04:08
He was trying to do something kind,
78
248535
1849
وہ کوئی بھلائی کرنےکی کوشش کر رہا تھا،
04:10
but Jonathan had rejected him.
79
250408
2247
لیکن جوناتھن نے اس کو انکار کر دیا۔
04:13
I think we all reject people in small ways like this without realizing it.
80
253933
4151
میرے خیال میں ہم سب غیر محسوس انداز میں کسی نہ کسی کومسترد کر رہے ہوتے ہیں۔
04:18
I do.
81
258108
1198
میں کرتی ہوں۔
04:19
I'll walk by someone I know and barely acknowledge them.
82
259330
3063
میں کسی جاننے والے کے سامنے سے گزروں اور اسے نہ پہچانوں۔
04:22
I'll check my phone when someone's talking to me.
83
262417
2647
کسی سے بات کرتے وقت اپنا فون دیکھنے لگوں۔
04:25
These acts devalue others.
84
265498
1929
یہ عمل دوسروں کو حقیرظاہر کرتے ہیں۔
04:27
They make them feel invisible and unworthy.
85
267451
2753
وہ ان کو کم تری کا احساس دلاتے ہیں۔
04:30
But when you lead with love, you create a bond
86
270950
2752
لیکن جب آپ محبت سے آگے بڑھتے ہیں، تو ایک رشتہ بناتے ہیں۔
04:33
that lifts each of you up.
87
273726
1672
جو ہر ایک کو بلند کرتا ہے۔
04:36
For many people, belonging is the most essential source of meaning,
88
276850
3628
بہت سے لوگوں کے لئے تعلقات با معنی زندگی کا سب سے اہم حصہ ہوتے ہیں،
04:40
those bonds to family and friends.
89
280502
1998
جو دوستوں اور خاندان سے جڑے رہتے ہیں۔
04:42
For others, the key to meaning is the second pillar: purpose.
90
282996
4005
دوسرے گروہ کے لئے، با معنی زندگی کا دوسرا ستون ہوتا ہے: مقصد۔
04:47
Now, finding your purpose is not the same thing
91
287664
2915
اب، اپنا مقصد ڈھونڈنا ویسا ہی نہیں ہے
04:50
as finding that job that makes you happy.
92
290603
2248
جیسے کے اپنی پسند کی نوکری تلاش کرنا۔
04:53
Purpose is less about what you want than about what you give.
93
293340
3459
مقصد اپنی خواہشات سے بالاتر ہو کر کچھ دینے کا نام ہے۔
04:56
A hospital custodian told me her purpose is healing sick people.
94
296823
4488
ایک ہاسپٹل کے ملازم نے مجھے بتایا کے اس کا مقصد بیماروں کی مدد کرنا ہے۔
05:01
Many parents tell me,
95
301335
1711
بہت سے ماں باپ مجھے بتاتے ہیں،
05:03
"My purpose is raising my children."
96
303070
1936
" میرا مقصد اپنے بچوں کی پرورش کرنا ہے۔"
05:05
The key to purpose is using your strengths to serve others.
97
305347
4044
بامقصد ہو نے کا مطلب یہ ہے کہ اپنی خوبیوں کو دوسروں کے کام میں لائیں۔
05:10
Of course, for many of us, that happens through work.
98
310201
3508
یقیناً، ہم میں سے بہت لوگوں کا یہ مقصد ان کی نوکری سے ہی پورا ہو جاتا ہے۔
05:13
That's how we contribute and feel needed.
99
313733
2979
اسی طرح سے ہم اپنا حصہ دیتے ہیں اور اہم محسوس کرتے ہیں،
05:16
But that also means that issues like disengagement at work,
100
316736
3860
لیکن اس سے مراد وہ مسائل بھی ہیں، جیسے کام سے بے دلی،
05:20
unemployment,
101
320620
1413
بے روزگاری،
05:22
low labor force participation --
102
322057
2227
محنت کشوں کا کام میں کم حصہ لینا --
05:24
these aren't just economic problems, they're existential ones, too.
103
324308
3691
یہ صرف معاشی مسائل نہیں ہیں بلکہ یہ وجودیت کے بھی ہیں۔
05:28
Without something worthwhile to do,
104
328641
2213
بغیر کسی اہم کام کے,
05:30
people flounder.
105
330878
1301
لوگ بیزار ہو جاتے ہیں۔
05:33
Of course, you don't have to find purpose at work,
106
333313
2616
بلکل ٹھیک ہے کہ آپکو اپنا مقصد نوکری میں نہیں ڈھونڈنا ہوتا،
05:35
but purpose gives you something to live for,
107
335953
2729
لیکن مقصد آپکو جینے کی وجہ دیتا ہے،
05:38
some "why" that drives you forward.
108
338706
2080
وہ "وجہ"جو آپ میں تحریک پیدا کرتی ہے۔
05:42
The third pillar of meaning is also about stepping beyond yourself,
109
342967
3300
تیسرا ستون اپنی ذات کی حدود سے آگے بڑھنا ہے،
05:46
but in a completely different way:
110
346291
1842
لیکن ایک بالکل منفرد انداز سے:
05:48
transcendence.
111
348157
1587
وجدان کی کیفیت،
05:49
Transcendent states are those rare moments
112
349768
2377
وجدان کی کیفیت وہ نایاب لمحات ہیں
05:52
when you're lifted above the hustle and bustle of daily life,
113
352169
3412
جہاں آپ روز مرہ کی پریشانیوں سے بالاتر ہوجاتے ہیں،
05:55
your sense of self fades away,
114
355605
1705
اپنے وجود کا احساس مدہم پڑ جاتا ہے،
05:57
and you feel connected to a higher reality.
115
357334
2774
اور آپ خود کو ایک عظیم حقیقت سے جڑا محسوس کرتے ہیں۔
06:01
For one person I talked to, transcendence came from seeing art.
116
361034
3690
کسی شخص نے مجھے کہا، کہ فن پارہ دیکھنا وجد کی کیفیت میں مبتلا کردیتا ہے
06:04
For another person, it was at church.
117
364748
2530
کسی اور کے لئے ایسا گرجا گھر میں ہوتا ہے۔
06:07
For me, I'm a writer, and it happens through writing.
118
367302
3554
میں ایک ادیب ہوں، تو میرے لئے، یہ کیفیت لکھنے کے دوران ہوتی ہے۔
06:10
Sometimes I get so in the zone that I lose all sense of time and place.
119
370880
5070
کبھی میں اتنا محو ہوجاتی ہوں کہ میں وقت اور جگہ کا احساس کھو دیتی ہوں۔
06:16
These transcendent experiences can change you.
120
376577
3146
وجدانی تجربات آپکو بدل سکتے ہیں۔
06:19
One study had students look up at 200-feet-tall eucalyptus trees
121
379747
4524
ایک تحقیق کے دوران طالب علم یوکلپٹس کے دوسو فٹ اونچے درخت کو دیکھتے رہے
06:24
for one minute.
122
384295
1201
ایک منٹ کے لئے۔
06:26
But afterwards they felt less self-centered,
123
386083
2154
لیکن اسکے بعد وہ اپنی ذات کو چھوٹا محسوس کرنے لگے،
06:28
and they even behaved more generously
124
388261
1944
اور جب انھیں کسی کی مدد کا موقع دیا گیا
06:30
when given the chance to help someone.
125
390229
2070
تو وہ کافی فراخدلی کا اظہار کرنے لگے۔
06:33
Belonging, purpose, transcendence.
126
393402
3720
تعلق، مقصد، وجدان۔
06:38
Now, the fourth pillar of meaning, I've found,
127
398194
2723
اب چوتھا ستون جو با معنی زندگی کا مجھے ملا ہے،
06:40
tends to surprise people.
128
400941
1755
وہ لوگوں کو حیران کر دیتا ہے۔
06:43
The fourth pillar is storytelling,
129
403186
2734
چوتھا ستون کہانی سنانا ہے۔
06:45
the story you tell yourself about yourself.
130
405944
2865
وہ کہانی جو آپ اپنے آپکو اپنے بارے میں سناتے ہیں۔
06:49
Creating a narrative from the events of your life brings clarity.
131
409436
4144
اپنی زندگی کے واقعات کا بیانیہ آپکی زندگی میں شفافیت لاتا ہے۔
06:53
It helps you understand how you became you.
132
413604
3036
یہ آپکو سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آپ درحقیقت آپ کیسے بنے۔
06:57
But we don't always realize that we're the authors of our stories
133
417489
3096
لیکن ہم ہمیشہ احساس نہیں کرتے کہ ہم اپنی کہانی کے خود ہی مصنف ہیں
07:00
and can change the way we're telling them.
134
420609
2163
اور ہم اس کو سنانے کے انداز کو بدل سکتے ہیں۔
07:02
Your life isn't just a list of events.
135
422796
2491
آپکی زندگی صرف واقعات کی فہرست نہیں ہے۔
07:05
You can edit, interpret and retell your story,
136
425311
3216
آپ اس کو مرتب کرسکتے ہیں بدل سکتے ہیں اور دوبارہ سنا سکتے ہیں،
07:08
even as you're constrained by the facts.
137
428551
2220
چاہے آپ کے پاس حقائق کی قلت ہی کیوں نہ ہو۔
07:11
I met a young man named Emeka, who'd been paralyzed playing football.
138
431501
4628
میری ایک نوجوان ’ایمیکا‘ سے ملاقات ہوئی جو فٹ بال کے دورن مفلوج ہو گیا تھا۔
07:16
After his injury, Emeka told himself,
139
436740
2459
اپنے زخمی ہونے کے بعد ایمیکا نے اپنے آپ سے کہا،
07:19
"My life was great playing football,
140
439223
2705
"میری زندگی فٹ بال کھیلنے کے وقت بہترین تھی،
07:21
but now look at me."
141
441952
2124
لیکن اب مجھے دیکھو۔"
07:25
People who tell stories like this --
142
445822
2292
وہ لوگ جو اس طرح سے کہانیاں سناتے ہیں --
07:28
"My life was good. Now it's bad." --
143
448138
2524
"میری زندگی پہلے اچھی تھی۔ اب خراب ہے۔"
07:30
tend to be more anxious and depressed.
144
450686
2822
زیادہ غمگین اور پریشان ہوتے ہیں۔
07:33
And that was Emeka for a while.
145
453532
2329
لیکن ایمیکا کی یہ کیفیت تھوڑے عرصے رہی۔
07:36
But with time, he started to weave a different story.
146
456393
3391
لیکن کچھ دنوں بعد اس نے نئی کہانی بُننی شروع کی۔
07:40
His new story was,
147
460235
1733
اس کی نئی کہانی کچھ یوں تھی،
07:41
"Before my injury, my life was purposeless.
148
461992
3267
"میرے اپاہج ہونے سے پہلے میری زندگی بے مقصد تھی۔
07:45
I partied a lot and was a pretty selfish guy.
149
465283
3253
میں بہت تفریح کرتا تھا اور کافی خود غرض انسان تھا۔
07:48
But my injury made me realize I could be a better man."
150
468560
3708
لیکن اس حادثے نے مجھے احساس دلایا کہ میں ایک بہتر شخص ہوسکتا تھا۔"
07:53
That edit to his story changed Emeka's life.
151
473308
3541
کہانی میں اس ترمیم سے ایمیکا کی زندگی جیسے بدل سی گئی۔
07:56
After telling the new story to himself,
152
476873
2431
خود کو نئی کہانی سنانے کے بعد،
07:59
Emeka started mentoring kids,
153
479328
1922
ایمیکا نے بچوں کو پڑھانا شروع کردیا،
08:01
and he discovered what his purpose was:
154
481274
2366
اور اس نے دریافت کیا کہ اسکی زندگی کا کیا مقصد تھا:
08:03
serving others.
155
483664
1390
دوسروں کے کام آنا۔
08:05
The psychologist Dan McAdams calls this a "redemptive story,"
156
485921
3378
ماہر نفسیات ’ڈین مک ایڈمز‘ نے اسے ’’کفارے کی کہانی‘‘ سے تعبیر کیا ہے،
08:09
where the bad is redeemed by the good.
157
489323
2283
جہاں برائی کو اچھائی میں بدلا جاتا ہے۔
08:12
People leading meaningful lives, he's found,
158
492447
2183
اس نے دیکھا کہ جو لوگ با مقصد زندگی گزار رہے ہیں،
08:14
tend to tell stories about their lives
159
494654
1931
وہ اپنی زندگی کی کہانیاں سناتے ہیں
08:16
defined by redemption, growth and love.
160
496609
3022
جو محبت، عافیت اور ترقی سے تعبیر ہوتی ہیں۔
08:20
But what makes people change their stories?
161
500543
2462
مگر کیا ہے جو لوگوں سے ان کی کہانیاں بدلوا ڈالتا ہے؟
08:23
Some people get help from a therapist,
162
503545
1928
کچھ لوگ ایک تھراپسٹ کی مدد لیتے ہیں،
08:25
but you can do it on your own, too,
163
505497
1810
لیکن یہ آپ اپنے طور پر بھی کر سکتے ہیں،
08:27
just by reflecting on your life thoughtfully,
164
507331
2760
صرف اپنے زندگی کے عکس کو بالغ نظری سے دیکھتے ہوۓ،
08:30
how your defining experiences shaped you,
165
510115
2087
کہ کس طرح آپکے تجربات نے آپ کی تشکیل کی،
08:32
what you lost, what you gained.
166
512226
1737
آپ نے کیا کھویا اور کیا پایا۔
08:34
That's what Emeka did.
167
514409
1534
یہی ایمیکا نے کیا۔
08:36
You won't change your story overnight;
168
516832
2046
آپ اپنی کہانی کو راتوں رات نہیں بدل سکتے:
08:38
it could take years and be painful.
169
518902
2345
یہ سالوں پر محیط ایک درد بھرا عمل بھی ہوسکتا ہے۔
08:41
After all, we've all suffered, and we all struggle.
170
521271
2934
بالآخر ہم سب ہی جھیلتے ہیں اور کوشش بھی کرتے ہیں
08:44
But embracing those painful memories can lead to new insights and wisdom,
171
524777
4339
لیکن ان درد بھری یادوں کو قبول کرنا عقل و فراست کی نئی منزلوں کا پتہ دیتا ہے۔
08:49
to finding that good that sustains you.
172
529140
3065
اس اچھائی کو پانے میں جو آپ کو سنبھالے رکھتی ہے۔
08:54
Belonging, purpose, transcendence, storytelling:
173
534404
4533
تعلق، مقصد، وجدان، کہانی سنانا:
08:59
those are the four pillars of meaning.
174
539683
2731
یہ با معنی زندگی کے چار ستون ہیں ۔
09:03
When I was younger,
175
543446
1606
جب میں چھوٹی تھی،
09:05
I was lucky enough to be surrounded by all of the pillars.
176
545076
3638
میں خوش قسمت تھی میرے پاس یہ سارے ستون تھے۔
09:09
My parents ran a Sufi meetinghouse from our home in Montreal.
177
549201
4540
میرے والدین مونٹریال میں ہمارے گھر میں ایک صوفی آستانہ چلاتے تھے۔
09:14
Sufism is a spiritual practice associated with the whirling dervishes
178
554506
4483
صوفیانہ زندگی ایک روحانی طرزحیات ہے جو محو رقص درویش سے جڑی ہے
09:19
and the poet Rumi.
179
559013
1393
اور شاعر رومی۔
09:21
Twice a week, Sufis would come to our home
180
561250
2575
ہفتے میں دو بار صوفی ہمارے گھر آتے تھے
09:23
to meditate, drink Persian tea, and share stories.
181
563849
3760
مراقبہ کرنے، ایرانی چائے پینے اور کہانیاں سننے سنانے۔
09:28
Their practice also involved serving all of creation
182
568029
2957
انکی عادتوں میں ہر کسی کی خدمت کرنا شامل تھا
09:31
through small acts of love,
183
571010
1810
چھوٹے چھوٹے محبت بھرے اقدامات سے۔
09:32
which meant being kind even when people wronged you.
184
572844
3341
جس کا مطلب تھا لوگوں کے برے برتاو کے مقابلے میں نرم دلی سی پیش آنا
09:36
But it gave them a purpose: to rein in the ego.
185
576209
3154
لیکن اس نے ان کو جینے کا مقصد دیا: انا پرستی کو لگام دی۔
09:40
Eventually, I left home for college
186
580732
2616
آخر کار میں نے کالج جانے کے لئے گھر چھوڑ دیا
09:43
and without the daily grounding of Sufism in my life,
187
583372
3702
اور زندگی میں روزانہ کی صوفی تربیت کے بغیرخود کو
09:47
I felt unmoored.
188
587098
1588
حقیقت سے دور محسوس کررہی تھی۔
09:48
And I started searching for those things that make life worth living.
189
588710
3588
پھر ان طریقوں کی تلاش شروع کی جن سے زندگی جینے کے لائق بن سکے۔
09:52
That's what set me on this journey.
190
592322
2113
اسی نے مجھے اس راہ کا مسافر بنا دیا۔
09:54
Looking back, I now realize
191
594832
1757
ماضی کو کو دیکھ کر اب مجھے احساس ہوتا ہے
09:56
that the Sufi house had a real culture of meaning.
192
596613
3242
کہ میرا صوفی گھر زندگی کے حقیقی مقصد سے بھرا ہوا تھا۔
09:59
The pillars were part of the architecture,
193
599879
2506
یہ ستون تعمیرات کا حصہ تھے،
10:02
and the presence of the pillars helped us all live more deeply.
194
602409
3226
ان ستونوں کی موجودگی نے ہمیں اپنی زندگی اچھی طرح گزارنے میں مدد دی۔
10:06
Of course, the same principle applies
195
606234
2321
جی ہاں، یہی اصول کارفرما ہوتا ہے
10:08
in other strong communities as well --
196
608579
2201
دوسری ترقی یافتہ برادریوں میں بھی --
10:10
good ones and bad ones.
197
610804
2022
اچھی اور بری دونوں میں۔
10:13
Gangs, cults:
198
613376
2029
ٹولیوں اور مسلک کے لوگوں میں:
10:15
these are cultures of meaning that use the pillars
199
615429
3013
یہ اسی تہذیب کے لوگ ہیں جو با معنی زندگی کیلئے ان ستونوں کو استعمال کرتے ہیں
10:18
and give people something to live and die for.
200
618466
3378
اور لوگوں کو جینے اور مرنے کی وجہ دیتے ہیں۔
10:21
But that's exactly why we as a society
201
621868
2867
یہی وجہ ہے کہ ہمیں من حیث القوم
10:24
must offer better alternatives.
202
624759
2109
بہتر متبادل فراہم کرنے چاہیں۔
10:26
We need to build these pillars within our families and our institutions
203
626892
3751
ہمیں اپنے خاندانوں اور اداروں میں ان ستونوں کی تعمیر کرنی ہے
10:30
to help people become their best selves.
204
630667
2582
تاکہ لوگ اپنی ذات میں بہترین بن سکیں۔
10:34
But living a meaningful life takes work.
205
634344
2586
لیکن با معنی زندگی گزارنے کے لئے محنت درکار ہوتی ہے۔
10:36
It's an ongoing process.
206
636954
1875
اور یہ ایک جاری عمل ہے۔
10:38
As each day goes by, we're constantly creating our lives,
207
638853
3729
جیسے جیسے ہردن گزرتا ہے، ہم اپنی زندگی مستقل تخلیق کر رہے ہوتے ہیں،
10:42
adding to our story.
208
642606
1569
اپنی کہانی میں اضافہ کر رہے ہوتے ہیں۔
10:44
And sometimes we can get off track.
209
644651
2749
اور کبھی ہم اپنے راستے سے بھٹک بھی سکتے ہیں۔
میرے ساتھ جب بھی ایسا ہوتا ہے،
10:48
Whenever that happens to me,
210
648182
1911
10:50
I remember a powerful experience I had with my father.
211
650117
3389
مجھے اپنا ایک تجربہ یاد آتا ہے جو مجھے میرے والد کے ساتھ ہوا۔
10:55
Several months after I graduated from college,
212
655641
2647
کالج سے گریجویٹ ہونے کے کئ مہینے بعد
10:58
my dad had a massive heart attack that should have killed him.
213
658312
3858
میرے والد کو ایک جان لیوا دل کا دورہ پڑا جس میں ان کی جان جا سکتی تھی۔
11:02
He survived, and when I asked him what was going through his mind
214
662853
3214
لیکن وہ بچ گئے اور جب میں نے ان سے پوچھا کہ اس وقت وہ کیا سوچ رہے تھے
11:06
as he faced death,
215
666091
1622
جب وہ موت کا سامنا کر رہے تھے،
11:07
he said all he could think about was needing to live
216
667737
2683
وہ بولے کہ اس وقت وہ صرف یہ چاہتے تھے کہ وہ زندہ رہیں
11:10
so he could be there for my brother and me,
217
670444
2138
تاکہ وہ میرا اور بھائی کا خیال رکھ سکیں،
11:12
and this gave him the will to fight for life.
218
672606
2589
اسی سوچ نے انھیں زندگی کے لئے لڑنے کی ہمت عطا کی۔
11:15
When he went under anesthesia for emergency surgery,
219
675883
3298
جب انھیں آپریشن کے لئے بے ہوش کیا جانے لگا،
11:19
instead of counting backwards from 10,
220
679205
2330
تو بجائے 10 سے الٹی گنتی گننے کے،
11:21
he repeated our names like a mantra.
221
681559
3170
انہوں نے وظیفے کی طرح ہمارے نام لینا شروع کر دیئے۔
11:25
He wanted our names to be the last words he spoke on earth
222
685610
3811
وہ چاہتے تھے کہ آخری لفظ جو وہ دنیا میں کہیں وہ ہمارا نام ہو
11:29
if he died.
223
689445
1225
اگر وہ مرگئے تو۔
11:32
My dad is a carpenter and a Sufi.
224
692853
3612
میرے والد ایک بڑھئی اور ایک صوفی ہیں۔
11:37
It's a humble life,
225
697005
1547
یہ عاجزی کی زندگی ہے،
11:38
but a good life.
226
698576
1269
لیکن اچھی زندگی ہے۔
11:40
Lying there facing death, he had a reason to live:
227
700384
3912
لیٹے لیٹے موت کا سامنا کرتے ہوئے ان کے پاس ایک جینے کی وجہ تھی:
11:44
love.
228
704320
1408
محبت۔
11:45
His sense of belonging within his family,
229
705752
2451
انکا اپنے خاندان سے تعلق ہونا
11:48
his purpose as a dad,
230
708227
1729
بحیثیت ایک باپ کے، ان کا مقصد،
11:49
his transcendent meditation, repeating our names --
231
709980
3014
انکا اپنی وجدانی کیفیت میں، ہمارے نام پکارنا
11:53
these, he says, are the reasons why he survived.
232
713018
2781
یہ انکے مطابق وہ وجوہات تھیں جس کی وجہ سے وہ بچ گۓ۔
11:55
That's the story he tells himself.
233
715823
2439
یہ وہ کہانی ہے جو وہ خود اپنے بارے میں سناتے ہیں۔
11:59
That's the power of meaning.
234
719567
2150
یہ طاقت ہے با معنی زندگی کی۔
12:02
Happiness comes and goes.
235
722463
2792
خوشیاں آتی اور جاتی ہیں۔
12:05
But when life is really good
236
725279
1849
لیکن جب زندگی واقعی اچھی ہوتی ہے
12:07
and when things are really bad,
237
727152
1889
اور جب حالات بالکل ہی خراب ہوتے ہیں،
12:09
having meaning gives you something to hold on to.
238
729061
3053
مقصد ہونے سے آپکو جینے کی وجہ ملتی ہے۔
12:12
Thank you.
239
732142
1224
شکریہ
12:13
(Applause)
240
733390
3582
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7