Suzanne Talhouk: Don't kill your language

139,519 views ・ 2014-01-06

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

00:00
Translator: khalid marbou Reviewer: Anwar Dafa-Alla
0
0
7000
Translator: Zehra Wamiq Reviewer: Syed Irteza Ubaid
00:13
Good morning!
1
13295
1626
صبح بخیر!
00:15
Are you awake?
2
15340
2549
آپ لوگ جاگ رہے ہیں؟
00:18
They took my name tag, but I wanted to ask you,
3
18679
2304
انہوں نے میرا نام کا ٹیگ لے لیا، مگر میں آپ سے پوچھنا چاہتی ہوں،
00:21
did anyone here write their name on the tag in Arabic?
4
21183
2590
کہ کسی نے یہاں اپنا نام, ٹیگ پر عربی میں لکھا؟
00:23
Anyone! No one? All right, no problem.
5
23900
5394
کوئی بھی! کوئی نہیں؟ اچھا، کوئی مسئلہ نہیں۔
00:29
Once upon a time, not long ago,
6
29529
3963
ایک دفعہ کا ذکر ہے، تھوڑے عرصے پہلے،
00:33
I was sitting in a restaurant with my friend, ordering food.
7
33632
4382
میں اپنے دوست کے ساتھ ریستوران میں بیٹھی تھی اور کھانا منگوا رہی تھی۔
00:38
So I looked at the waiter and said,
8
38477
3520
تو میں نے بیرے سے پوچھا،
00:42
"Do you have a menu (Arabic)?"
9
42087
2872
کیا آپ کے پاس عربی میں کھانوں کی فہرست ھے (عربی میں)؟
00:45
He looked at me strangely, thinking that he misheard.
10
45683
3760
اس نے مجھے عجیب طرح سے دیکھا، سوچا اس نے غلط سنا ہے۔
00:49
He said, "Sorry? (English)."
11
49633
2073
اس نے کہا، " سوری؟ (انگریزی میں)۔"
00:52
I said, "The menu (Arabic), please."
12
52132
3418
میں نے کہا،"کھانوں کی فہرست (عربی میں), برائے مہربانی۔"
00:56
He replied, "Don't you know what they call it?"
13
56110
3293
اس نے جواب دیا،" آپ کو پتہ نہیں ہے اس کو کیا کہتے ہیں؟"
00:59
"I do."
14
59714
1294
"مجھے پتہ ہے۔"
01:01
He said, "No! It's called "menu" (English), or "menu" (French)."
15
61133
3485
اس نے کہا،" نہیں! اس کو "مینیو" کہتے ہیں (انگریزی) یا "مینیو" (فرنچ)۔"
01:04
Is the French pronunciation correct?
16
64688
1925
کیا فرانسیسی تلفظ صحیح ہے؟
01:06
"Come, come, take care of this one!" said the waiter.
17
66663
2390
" چلو، چلو، اب اس کا مسئلہ حل کریں!" بیرے نے کہا۔
01:09
He was disgusted when talking to me, as if he was saying to himself,
18
69123
4235
وہ مجھ سے تنفر سے بات کر رہا تھا، جیسے اپنے آپ سے کہہ رہا ہو،
01:13
"If this was the last girl on Earth, I wouldn't look at her!"
19
73458
3942
"اگر یہ دنیا کی آخری لڑکی ہوتی تو بھی میں اس کی شکل نہ دیکھتا!"
01:17
What's the meaning of saying "menu" in Arabic?
20
77450
2057
عربی میں "مینو" کہنےکا کیا مطلب ہے؟
01:19
Two words made a Lebanese young man judge a girl as being backward
21
79578
8005
ایک لبنانی نوجوان نے دو الفاظ کی بناہ پر ایک لڑکی کو دقیانوسی قرار دے دیا۔
01:28
and ignorant.
22
88323
2027
اور جاہل۔
01:30
How could she speak that way?
23
90820
5176
وہ کیسے اس طرح سے بات کر سکتی ہے؟
01:36
At that moment, I started thinking.
24
96346
2685
اس لمحے میں نے سوچنا شروع کیا۔
01:39
It made me mad.
25
99059
1048
مجھے اس بات سے غصہ آیا۔
01:40
It definitely hurts!
26
100152
1084
یقیناً دکھ بھی ہؤا!
01:41
I'm denied the right to speak my own language in my own country?
27
101326
3065
مجھے اپنے ہی ملک میں اپنی زبان بو لنے کےحق سے محروم کیا جا رہا ہے؟
01:44
Where could this happen?
28
104441
1871
ایسا کہاں ہو سکتا ہے؟
01:46
How did we get here?
29
106392
3280
ہم یہاں تک کیسے پہنچے؟
01:49
Well, while we are here, there are many people like me,
30
109732
3772
اب جب ہم یہاں ہیں، مجھ جیسے بہت سے لوگ ہیں،
01:53
who would reach a stage in their lives, where they involuntarily give up
31
113674
3408
جو اپنی زندگی میں ایسے مرحلے تک پہنچ جاتے ہیں، جہاں غیرارادی طور پہ وہ چھوڑ دیتے ہیں
01:57
everything that has happened to them in the past,
32
117132
2288
ہر چیز کو جو ان کے ماضی میں ہوتی ہے،
01:59
just so they can say that they're modern
33
119420
2139
صرف اس لئے کہ وہ کہہ سکیں کے وہ جد ت پسند ہیں
02:01
and civilized.
34
121699
2141
اور تہذیب یافتہ ہیں۔
02:03
Should I forget all my culture, thoughts,
35
123920
2825
کیا مجھے اپنی تمام ثقافت کو بھول جانا چاہئے، خیالات،
02:06
intellect and all my memories?
36
126835
4605
عقل اور یادوں کو بھول جانا چاہئے؟
02:11
Childhood stories might be the best memories we have of the war!
37
131690
3305
ہو سکتا ہے ہمارے پاس جنگ کی اہم یادیں بچپن کی کہانیوں میں محفوظ ہو!
02:15
Should I forget everything I learned in Arabic, just to conform?
38
135118
5185
کیا مجھےمطابقت کے لئے وہ سب کچھ بھول جانا چاہئے جو میں نے عربی میں سیکھا؟
02:20
To be one of them?
39
140423
3165
ان جیسا بننے کے لئے؟
02:23
Where's the logic in that?
40
143878
2144
یہ کیسی منطق ہے؟
02:26
Despite all that, I tried to understand him.
41
146132
3558
اس سب کے باوجود، میں نے اس کو سمجھنے کی کوشش کی.
02:29
I didn't want to judge him with the same cruelty that he judged me.
42
149780
6166
میں اُس کے لئے اس بے رحمی سےفیصلہ نہیں کرنا چاہتی تھی جیسے اُس نے میرے لئے کیا تھا۔
02:35
The Arabic language doesn't satisfy today's needs.
43
155946
3766
عربی زبان آج کی ضروریات کو پورا نہیں کرتی.
02:39
It's not a language for science,
44
159902
1792
یہ سائنس کی زبان نہیں ہے،
02:41
research,
45
161764
1451
یا تحقیق کی،
02:43
a language we're used to in universities,
46
163275
1959
ایسی زبان جو ہم یونیورسٹیوں میں استعمال کرتے رہے ہیں،
02:45
a language we use in the workplace,
47
165294
2080
ایسی زبان جو ہم کام کی جگہ میں استعمال کرتے ہیں
02:47
a language we rely on if we were to perform an advanced research project,
48
167694
6104
ایسی زبان جس پر ہم انحصار کرتے ہیں جب ہم یک اعلی درجے کی تحقیق کے منصوبے پر کام کرتے ہیں۔
02:53
and it definitely isn't a language we use at the airport.
49
173888
2667
اور یہ یقینی طور پر وہ زبان نہیں ہے جو ہم ہوائی اڈ ے پہ استمعال کرتے ہیں۔
02:56
If we did so, they'd strip us of our clothes.
50
176555
2805
اگر ہم ایسا کریں، تو وہ ہمارے کپڑے اُتار کر رکھ دیں۔
03:00
Where can I use it, then? We could all ask this question!
51
180780
3548
تو پھر میں اسے کہاں استمعال کر سکتی ہوں؟ ہم سب یہ سوال پوچھ سکتے ہیں!
03:04
So, you want us to use Arabic. Where are we to do so?
52
184408
3572
تو، آپ چاہتے ہیں ہم عربی استعمال کریں. تو ہم کس جگہ پر کریں؟
03:08
This is one reality.
53
188660
2470
یہ ایک حقیقت ہے۔
03:11
But we have another more important reality that we ought to think about.
54
191240
5248
لیکن ایک دوسری زیادہ اہم حقیقت ہے جس کے بارے میں ہمیں سوچنا چاہیے۔
03:16
Arabic is the mother tongue.
55
196878
2929
عربی مادری زبان ہے۔
03:19
Research says that mastery of other languages
56
199867
5825
تحقیق کہتی ہے کہ دوسری زبانوں میں مہارت حاصل کرنے کے لئے
03:25
demands mastery of the mother tongue.
57
205718
3496
اپنی مادری زبان پر عبور حاصل کرنا ضروری ہے۔
03:29
Mastery of the mother tongue is a prerequisite for creative expression in other languages.
58
209679
6665
دیگر زبانوں میں تخلیقی اظہار کے لئے مادری زبان کی مہارت بنیادی شرط ہے۔
03:36
How?
59
216514
1305
کیسے؟
03:38
Gibran Khalil Gibran,
60
218199
1700
جبران خلیل جبران،
03:40
when he first started writing, he used Arabic.
61
220489
3901
جب اس نے پہلے لکھنا شروع کیا تو عربی کا استمعال کیا۔
03:44
All his ideas, imagination and philosophy
62
224540
6332
ان کے تمام خیالات، تخیل اور فلسفہ
03:51
were inspired by this little boy in the village
63
231122
3467
اس چھوٹے سے لڑکے سے متاثر تھے
03:54
where he grew up, smelling a specific smell,
64
234869
2111
اس گاؤں کےجہاں وہ پلے بڑھے، ایک مخصوص خوشبو کو محسوس کرتے ہوئے،
03:57
hearing a specific voice,
65
237150
1211
ایک مخصوص آواز سنتے ہوئے،
03:58
and thinking a specific thought.
66
238421
1565
اور ایک مخصوص خیال سوچتے ہوئے.
04:00
So, when he started writing in English, he had enough baggage.
67
240206
4581
توجب انہوں نے انگریزی میں لکھنا شروع کیا ، تو ان کے پاس کافی مواد موجود تھا۔
04:04
Even when he wrote in English,
68
244917
2268
یہاں تک کہ جب انہوں نے انگریزی میں لکھا،
04:07
when you read his writings in English, you smell the same smell,
69
247265
3711
جب آپ انگریزی میں ان کی تحریروں کو پڑھتے ہیں، آپ اسی خوشبو کو محسوس کرتے ہیں،
04:11
sense the same feeling.
70
251157
1714
اسی احساس کو محسوس کرتے ہیں۔
04:13
You can imagine that that's him writing in English,
71
253147
3586
آ پ تصور کر سکتے ہیں کہ یہ ا نگریزی میں بھی ان ہی کی تحریر ہیں،
04:16
the same boy who came from the mountain. From a village on Mount Lebanon.
72
256813
5264
اس ہی پہاڑوں میں رہنے والے چھوٹے لڑکے کی، جو لبنان کے پہاڑ کے ایک گاؤں میں رہتا تھا۔
04:22
So, this is an example no one can argue with.
73
262730
6361
تو، یہ ایک ایسی مثال ہے جس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔
04:29
Second, it's often said that if you want to kill a nation,
74
269401
4580
دوسرا یہ کہ، یہ اکثر کہا جاتا ہے کہ اگر آپ ایک قوم قتل کرنا چاہتے ہیں،
04:34
the only way to kill a nation,
75
274060
2781
ایک قوم کو قتل کرنے کا واحد طریقہ،
04:37
is to kill its language.
76
277006
1459
یہ ہے کہ اس کی زبان کو قتل کر دیا جائے۔
04:38
This is a reality that developed societies are aware of.
77
278875
5120
یہ ایک حقیقت ہے جس سے ترقی یافتہ معاشرے واقف ہیں۔
04:44
The Germans, French, Japanese and Chinese, all these nations are aware of this.
78
284352
6314
جرمن، فرانسیسی، جاپانی اور چینی یہ تمام قومیں واقف ہیں۔
04:50
That's why they legislate to protect their language.
79
290876
3836
یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی زبان کی حفاظت کے لئے قانون سازی کرتے ہیں۔
04:54
They make it sacred.
80
294842
2401
وہ اسے مقدس بناتے ہیں۔
04:57
That's why they use it in production, they pay a lot of money to develop it.
81
297323
5507
یہی وجہ ہے کہ وہ پیداوار میں اس کا استعمال کرتے ہیں، اس کی فروغ ونشونما پر بہت سرمایہ خرچ کرتے ہیں۔
05:03
Do we know better than them?
82
303340
2366
کیا ہم ان سے بہتر جانتے ہیں؟
05:06
All right,
83
306116
1000
ٹھیک ہے،
05:07
we aren't from the developed world,
84
307122
1827
ہم ترقی یافتہ دنیا سے نہیں ہیں،
05:08
this advanced thinking hasn't reached us yet,
85
308949
2218
یہ ترقی یافتہ سوچ ابھی ہم تک نہیں پہنچی ہے،
05:11
and we would like to catch up with the civilized world.
86
311257
2644
اور ہم اس ترقی یافتہ دنیا تک پہنچنا چاہتے ہیں۔
05:15
Countries that were once like us, but decided to strive for development,
87
315181
4043
وہ ممالک جو ایک زمانے میں ہمارے جیسے تھے، لیکن ترقی کے لئے کوشش کرنے کا فیصلہ کیا،
05:19
do research,
88
319514
1436
تحقیق کی،
05:21
and catch up with those countries,
89
321100
1833
اور ان ملکوں تک جا پہنچے،
05:22
such as Turkey, Malaysia and others,
90
322994
2779
جیسے کہ ترکی، ملائشیا وغیرہ ،
05:25
they carried their language with them as they were climbing the ladder,
91
325933
3671
وہ اپنی زبان اپنے ساتھ لیکر چلے جیسے کہ وہ سیڑھیاں چڑھتے جا رہے تھے۔
05:29
protected it like a diamond.
92
329724
3287
ہیرے کی طرح اس کی حفاظت کی۔
05:33
They kept it close to them.
93
333131
1509
انہوں نے اس کو اپنے قریب رکھا.
05:34
Because if you get any product from Turkey or elsewhere
94
334690
4250
کیونکہ اگر آپ ترُکی یا کہیں اور کی مصنوعات لیں،
05:39
and it's not labeled in Turkish,
95
339030
2076
اور اس پر ترکی میں لکھا نہیں ہے،
05:41
then it isn't a local product.
96
341616
2449
تو یہ مقامی مصنوعات نہیں ہے.
05:44
You wouldn't believe it's a local product.
97
344195
2583
آپ یقین نہیں کریں گے کہ یہ مقامی مصنوعات ہے۔
05:47
They'd go back to being consumers,
98
347168
2472
اور وہ شامل ہو جائیں گے ان صارفین میں,
05:49
clueless consumers, like we are most of the time.
99
349800
5353
نا واقف صارفین، جیسے ہم ہیں زیادہ تر وقت.
05:55
So, in order for them to innovate and produce, they had to protect their language.
100
355463
5871
تو نئی اختراعات اور ایجادات کرنےکے لئے، انکو اپنی زبان کو محفوظ کرنا ضروری تھا۔
06:03
If I say, "Freedom, sovereignty, independence (Arabic),"
101
363187
4334
اگر میں کہوں، "حریت، خودمختاری, آزادی (عربی)،"
06:08
what does this remind you of?
102
368101
2454
یہ آپ کو کیا یاد دلانے گا؟
06:12
It doesn't ring a bell, does it?
103
372625
1616
اس سے کیا سمجھ آئے گا۔
06:14
Regardless of the who, how and why.
104
374819
3701
قطع نظر اسکے، کون، کیسے اور کہاں۔
06:19
Language isn't just for conversing, just words coming out of our mouths.
105
379580
6078
زبانیں صرف گفتگو کے لئے نہیں ہوتی ہیں ، صرف الفاظ ہمارے منہ سے نکل رہے ہو۔
06:25
Language represents specific stages in our lives,
106
385798
4702
زبان ہماری زندگیوں کے مخصوص مراحل کی علامات ہوتی ہیں،
06:30
and terminology that is linked to our emotions.
107
390690
5033
اور اصطلاحات کی جو ہمارے جذبات سے منسلک ہوتی ہیں۔
06:35
So when we say, "Freedom, sovereignty, independence,"
108
395723
2432
تو جب ہم کہیں. "حریت، خودمختاری, آزادی،"
06:38
each one of you draws a specific image in their own mind,
109
398155
3410
تو آپ میں سے ہر ایک اپنے دماغ میں ایک مخصوص خاکہ بنائے گا۔
06:41
there are specific feelings
110
401778
2596
مخصوص احساسات ہوتے ہیں
06:44
of a specific day in a specific historical period.
111
404444
2557
کسی مخصوص دن کے لئے کسی مخصوص تاریخی مدت میں۔
06:47
Language isn't one, two or three words or letters put together.
112
407121
3304
زبان ایک یا دو یا تین الفاظ کو جوڑ دینے کا نام نہیں ہے۔
06:50
It's an idea inside that relates to how we think,
113
410765
2574
یہ ایک اندرونی خیال ہے جسکا تعلق ہماری سوچ سے،
06:53
and how we see each other and how others see us.
114
413339
5664
اور ہم ایک دوسرے کوکس طرح دیکھتے ہیں اور دوسرے ہمیں کیسے دیکھتے ہیں۔
06:59
What is our intellect?
115
419003
1704
ہماری عقل کیا ہے؟
07:00
How do you say whether this guy understands or not?
116
420977
2522
آپ کیسے کہیں گے کہ اس کو سمجھ آیا یا نہیں؟
07:03
So, if I say, "Freedom, sovereignty, independence (English),"
117
423639
7729
تو اگر میں کہوں،" freedom, sovereignty ,independence"
07:12
or if your son came up to you and said,
118
432164
1989
یا اگر آپ کا بیٹا آپ کے پاس آئے اور کہے،
07:14
"Dad, have you lived through the period of the freedom (English) slogan?"
119
434265
4586
"Dad, have you lived through the period of the freedom (English) slogan?"
07:18
How would you feel?
120
438971
1680
آپ کیسا محسوس کریں گے؟
07:21
If you don't see a problem,
121
441741
3724
اگر آپ کو کوئی مسئلہ نظر نہیں آتا ہے تو،
07:25
then I'd better leave, and stop talking in vain.
122
445665
3479
تو بہتر ہے میں چلے جاؤں اور بیکار بات میں وقت ضائع نہ کروں۔
07:29
The idea is that these expressions remind us of a specific thing.
123
449334
5266
بات یہ ہے کہ ایسے تاثرات ایک مخصوص چیز کی ہمیں یاد دلاتے ہیں.
07:35
I have a francophone friend who's married to a French man.
124
455250
5336
میری ایک فرانسیسی بولنے والی دوست ہے جس نے ایک فرانسیسی سے شادی کی ہے۔
07:40
I asked her once how things were going.
125
460946
3217
ایک دفعہ میں اس سے حال چال پوچھ رہی تھی۔
07:44
She said, "Everything is fine,
126
464253
1536
اس نے کہا، "سب کچھ ٹھیک ہے،
07:45
but once, I spent a whole night asking and trying to translate
127
465921
4449
لیکن ایک بار، میں نےاسکے شوہر کوبتانے اور ترجمہ کرنے کے لئے کوشش میں ایک پوری رات گزار دی
07:50
the meaning of the word 'toqborni' for him."
128
470370
2600
کہ "تقبرنی" کا کیا مطلب ہے۔
07:52
(Laughter)
129
472970
1389
( قہقہے)
07:54
(Applause)
130
474385
3110
(تالیاں)
08:02
The poor woman had mistakenly told him "toqborni,"
131
482013
3350
بیچاری عورت غلطی سے اس کو کہہ دیا "تقبرنی"،
08:05
and then spent the whole night trying to explain it to him.
132
485483
2852
اور پھر ساری رات اسے سمجھانے کی کوشش میں گزاردی۔
08:08
He was puzzled by the thought: "How could anyone be this cruel?
133
488335
3528
وہ یہ سوچ کر پریشان تھا کہ، کس طرح کوئی اتنا ظالم ہو سکتا ہے؟
08:12
Does she want to commit suicide?
134
492093
1686
کیا وہ خود کشی کرنا چاہتی ہے؟
08:14
'Bury me?' (English)"
135
494369
2216
'Bury me ' (انگریزی) (مجھے دفن کر دو)
08:17
This is one of the few examples.
136
497085
2448
یہ چند مثا لوں میں سے ایک ہے.
08:19
It made us feel that she's unable to tell that word to her husband,
137
499623
3149
اس سے ہمیں محسوس ہوا کہ وہ اپنے شوہر کو اس لفظ کا مطلب سمجھا نہیں پا رہی،
08:22
since he won't understand,
138
502772
2689
چونکہ وہ سمجھ نہیں سکتا،
08:25
and he's right not to; his way of thinking is different.
139
505461
2921
اور وہ حق بجانب ہے؛ اس کے سوچنے کا طریقہ مختلف ہے۔
08:28
She said to me, "He listens to Fairuz with me,
140
508862
3314
اس نے مجھ سے کہا، "وہ، میرے ساتھ فیروز کو سنتا ہے،
08:32
and one night, I tried to translate for him
141
512446
4415
اور ایک رات، میں نے اس کے لئے ترجمہ کرنے کی کوشش کی
08:36
so he can feel what I feel when I listen to Fairuz."
142
516991
3259
تا کہ وہ محسوس کر سکے جو میں محسوس کرتی ہوں جب میں فیروز کو سنتی ہوں۔"
08:40
The poor woman tried to translate this for him:
143
520310
2190
بیچاری عورت نے اسکا ترجمہ کرنے کی کوشش کی:
08:42
"From them I extended my hands and stole you --"
144
522590
4105
" ان کے پاس سے میں نے اپنے ہاتھ بڑھائے اور تم کو چرا لیا ۔۔۔"
08:46
(Laughter)
145
526755
1075
( قہقہے)
08:48
And here's the pickle:
146
528000
1405
اور سونے پہ سہاگہ:
08:49
"And because you belong to them, I returned my hands and left you."
147
529405
4095
اور کیونکہ تم میرے ہو، میں نے اپنے ہاتھ لوٹائے اور تمہیں چھوڑ دیا۔"
08:53
(Laughter)
148
533500
1116
( قہقہے)
08:54
Translate that for me.
149
534765
1315
اس کا ترجمہ.کر کے دکھاؤ مجھے۔
08:56
(Applause)
150
536140
7534
(تالیاں)
09:03
So, what have we done to protect the Arabic language?
151
543804
4045
لہذا، ہم نے عربی زبان کی بقاٗ کے لئے کیا کیا ہے؟
09:08
We turned this into a concern of the civil society,
152
548129
3136
ہم نے اس کو معاشرے کے لئے ایک فکر میں تبدیل کر دیا
09:11
and we launched a campaign to preserve the Arabic language.
153
551495
2704
اور ہم نے عربی زبان کے تحفظ کی مہم شروع کی۔
09:14
Even though many people told me, "Why do you bother?
154
554279
3315
حالانکہ بہت سارے لوگوں نے مجھ سے کہا، "تم کیوں مشکل میں پڑ رہی ہو؟
09:17
Forget about this headache and go have fun."
155
557644
3033
چھوڑو کیا سردرد پال لیا ہے، جاؤ مزے کرو۔"
09:20
No problem!
156
560717
1537
کوئی مسئلہ نہیں!
09:22
The campaign to preserve Arabic launched a slogan that says,
157
562434
3093
عربی زبان کے تحفظ کی مہم نے ایک نعرے کا آغاز کیا، جو یہ ہے،
09:25
"I talk to you from the East, but you reply from the West."
158
565527
2833
"میں مشرق سے آپ سے بات کرتا ہوں، مگر آپ مغرب سے جواب دیتے ہیں۔"
09:28
We didn't say, "No! We do not accept this or that."
159
568620
7308
ہم نے یہ نہیں کہا، "نہیں! ہم یہ قبول نہیں کرتے۔ تم اس زبان میں مت بولو"
09:36
We didn't adopt this style because that way, we wouldn't be understood.
160
576188
4865
ہم نے یہ طریقہ نہیں اپنایا کیونکہ اسطرح، ہمیں انہیں سمجھا نہیں پائیں گے۔
09:41
And when someone talks to me that way, I hate the Arabic language.
161
581203
3444
اور اگر کوئی مجھ سے کہتا ہے، مجھے عربی زبان سے نفرت ہے۔
09:44
We say--
162
584947
1332
ہم کہتے ہیں ۔۔۔۔
09:46
(Applause)
163
586359
2822
(تالیاں)
09:49
We want to change our reality,
164
589271
2382
ہم اپنی حالت کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں،
09:51
and be convinced in a way that reflects our dreams, aspirations and day-to-day life.
165
591703
4682
اورقائل ہونا چاہتے ہیں اس طریقے سے جو ہمارے خوابوں، ہماری خواہشات اور روز مرہ کی زندگی کی عکاسی کرتا ہو۔
09:56
In a way that dresses like us and thinks like we do.
166
596655
5295
اس طرح سے جسکا لبا س ہمارے جیسا ہو اور جس کی سوچ ہمارے جیسی ہو۔
10:01
So, "I talk to you from the East, but you reply from the West"
167
601950
2873
لہذا یہ نعرہ، "میں مشرق سے آپ سے بات کرتا ہوں، مگر آپ مغرب سے جواب دیتے ہیں۔"
10:04
has hit the spot.
168
604823
1653
صحیح نشانے پہ بیٹھا۔
10:06
Something very easy, yet creative and persuasive.
169
606476
3693
بہت آسان مگر اچھوتا اور مؤثر۔
10:10
After that, we launched another campaign
170
610579
3098
اس کے بعد، ہم نے ایک اور مہم کا آغاز کیا
10:14
with scenes of letters on the ground.
171
614277
3408
زمین پر حروف کے مناظر کے ساتھ.
10:17
You've seen an example of it outside,
172
617795
2309
آپ،نے باہر اس کی ایک مثال دیکھی ہے،
10:20
a scene of a letter surrounded by black and yellow tape
173
620284
4382
ایک منظر جس میں حرف سیاہ اور پیلے رنگ کے ٹیپ کے گھیرے میں ہیں،
10:24
with "Don't kill your language!" written on it.
174
624666
2842
اس تحریر کے ساتھ،" زبان کو قتل مت کرو۔"
10:27
Why? Seriously, don't kill your language.
175
627508
3614
کیوں؟ واقعی، اپنی زبان کو قتل نہ کرو.
10:31
We really shouldn't kill our language.
176
631212
2914
ہمیں واقعی اپنی کو زبان قتل نہیں کرنا چاہیے.
10:34
If we were to kill the language, we'd have to find an identity.
177
634266
5038
اگر ہم نے اپنی زبان کو قتل کر دیا تو ہمیں اپنے لئے ایک شناخت ڈھونڈنی پڑے گی.
10:39
We'd have to find an existence.
178
639424
1889
ہمیں اپنے لئے ایک وجود تلاش کرنا پڑے گا.
10:41
We'd go back to the beginning.
179
641383
2315
ہمیں ابتدا کیطرف واپس جانا پڑے گا.
10:43
This is beyond just missing our chance of being modern and civilized.
180
643768
6492
اور یہ نقصان، جدید اور مہذب بننے کے موقع کو کھونے سے بہت آگے ہے۔
10:51
After that we released photos of guys and girls wearing the Arabic letter.
181
651260
5940
اسکے بعد ہم نے عربی حروف پہنے ہوئےلڑکوں اور لڑکیوں کی تصاویر جاری کیں.
10:57
Photos of "cool" guys and girls.
182
657620
2513
"کوُل" لڑکوں اور لڑکیوں کی تصاویر۔
11:00
We are very cool!
183
660263
2161
ہم بہت کوُل ہیں!
11:02
And to whoever might say, "Ha! You used an English word!"
184
662904
4294
اور اگر کوئی یہ کہے، "ہا! آپ نے ایک انگریزی لفظ کا استعمال کیا!"
11:07
I say, "No! I adopt the word 'cool.'"
185
667278
3792
میں اس سے کہوں گی، "نہیں! میں نے لفظ "کُول" اپنا لیا ہے۔"
11:11
Let them object however they want, but give me a word that's nicer
186
671120
3745
وہ جتنا اعتراض کرنا چاہتے ہیں کرنے دو، مگر مجھے ایسا لفظ بتاؤ جو اس سے اچھا ہو
11:14
and matches the reality better.
187
674895
2636
اور حقیقت کے مساوی ہو.
11:17
I will keep on saying "Internet"
188
677591
1974
میں "انٹرنیٹ" کہتی رہونگی
11:19
I wouldn't say: "I'm going to the world wide web"
189
679565
2824
میں نہیں کہوں گی کہ، "میں دنیا کے چوڑے جالے میں جا رہی ہوں"
11:22
(Laughs)
190
682399
1776
(ہنسی)
11:24
Because it doesn't fit! We shouldn't kid ourselves.
191
684175
3271
کیونکہ یہ موزوں نہیں ہے! ہمیں اپنے آپ کو بہلانا نہیں چاہیے۔
11:27
But to reach this point, we all have to be convinced
192
687686
3669
لیکن اس نقطہ تک پہنچنے کے لئے، ہم سب کو قائل ہونے کی ضرورت ہے
11:31
that we shouldn't allow anyone who is bigger
193
691885
2135
کہ ہم کسی کو بھی اجازت نہیں دیں گے بڑا بننے کی
11:34
or thinks they have any authority over us when it comes to language,
194
694020
3336
یا یہ سمجھنے کی کہ زبان کے معاملے میں ہمارے اوپر اختیار حاصل ہے،
11:37
to control us or make us think and feel what they want.
195
697356
5459
ہم پر دباؤ ڈالنے کی، یا ہم پر اپنی مرضی اور سوچ مسلط کرنے کی۔
11:43
Creativity is the idea.
196
703685
3758
ہمارا تصور تخلیق کرنا ہے۔
11:47
So, if we can't reach space or build a rocket and so on,
197
707653
2560
تو،اگر ہم خلا تک نہیں پہنچ سکتے ہیں یا راکٹ تعمیر نہیں کر سکتے وغیرہ،
11:50
we can be creative.
198
710213
1900
ہم پھر بھی تخلیقی ہو سکتے ہیں.
11:52
At this moment, every one of you is a creative project.
199
712113
3767
اس وقت، آپ میں سے ہر ایک، ایک تخلیقی منصوبہ ہے.
11:55
Creativity in your mother tongue is the path.
200
715950
2518
مادری زبان میں تخلیق کرنا آپکا راستہ ہے۔
11:58
Let's start from this moment.
201
718798
3446
چلیں آج اس وقت سے شروع کرتے ہیں.
12:02
Let's write a novel or produce a short film.
202
722534
2002
ایک ناول لکھتے ہیں یا ایک مختصر فلم بناتے ہیں۔
12:04
A single novel could make us global again.
203
724596
3278
ایک واحد ناول ایک بار پھر ہمیں عالمی سطح پر لا سکتا ہے۔
12:07
It could bring the Arabic language back to being number one.
204
727934
3766
وہ دوبارہ عربی زبان کو پہلے درجے پر پہنچا سکتا ہے۔
12:12
So, it's not true that there's no solution; there is a solution!
205
732380
3851
تو،یہ سچ نہیں ہے کہ اس کا کوئی حل نہیں ہے ؛ حل موجود ہے!
12:16
But we have to know that, and be convinced that a solution exists,
206
736231
3999
لیکن ہم کو یہ جاننا ہو گا، اور قائل ہونا پڑے گا کہ حل موجود ہے،
12:20
that we have a duty to be part of that solution.
207
740230
2999
اس حل کا حصہ بننا ہمارا فرض ہے۔
12:23
In conclusion, what can you do today?
208
743929
2787
آخر میں، آج آپ کیا کر سکتے ہیں؟
12:26
Now, tweets, who's tweeting?
209
746836
3164
آپ میں سے کون ٹوئٹ کر رہا ہے؟
12:32
Please, I beg of you, even though my time has finished,
210
752060
5275
براہ مہربانی، میں تم سے التجاہ کرتی ہوں، اگرچہ، میرا وقت ختم ہو گیا ہے،
12:37
either Arabic, English, French or Chinese.
211
757430
5057
یا توعربی، انگریزی، فرانسیسی یا چینی.
12:42
But don't write Arabic with Latin characters mixed with numbers!
212
762577
5581
لیکن اعداد، لاطینی حروف کے ساتھ ملا کرعربی نہیں لکھنا!
12:48
(Applause)
213
768298
4060
(تالیاں)
12:52
It's a disaster! That's not a language.
214
772408
3148
یہ تباہی ہے! یہ کوئی زبان نہیں ہے.
12:55
You'd be entering a virtual world with a virtual language.
215
775866
3546
آپ ایک مجازی دنیا میں داخل ہو جائیں گے ایک قیاسی زبان کے ساتھ۔۔
12:59
It's not easy to come back from such a place and rise.
216
779562
2682
وہاں سے واپس آنا اور بلند ہونا آسان نہیں ہے۔
13:02
That's the first thing we can do.
217
782724
2082
یہ پہلی چیز ہے جو ہم کر سکتے ہیں۔
13:04
Second, there are many other things that we can do.
218
784896
2603
دوسرا، ہم بہت سے دیگر کام کر سکتے ہیں .
13:07
We're not here today to convince each other.
219
787499
2405
ہم آج یہاں ایک دوسرے کو قائل کرنے کےلئے نہیں آئے ہیں۔
13:09
We're here to bring attention to the necessity of preserving this language.
220
789904
3534
ہم اس زبان کے تحفظ کی ضرورت پر توجہ دلانے کے لئے یہاں آئے ہیں.
13:13
Now I will tell you a secret.
221
793438
2875
اب میں آپ کو ایک راز بتا تی ہوں.
13:17
A baby first identifies its father
222
797303
5187
ایک بچہ پہلی بار اپنی والد کی شناخت
13:22
through language.
223
802490
2067
زبان کے ذریعے کرتا ہے۔
13:24
When my daughter is born, I'll tell her, "This is your father, honey (Arabic)."
224
804557
5159
جب میری بیٹی پیدا ہوگی، میں اسےنہیں بتا ؤنگی، "یہ تمہارے والد ہے، ہنی۔"
13:29
I wouldn't say, "This is your dad, honey (English)."
225
809796
4528
میں یہ نہیں کہونگی، "۔(This is your dad, honey (English"
13:34
And in the supermarket, I promise my daughter Noor,
226
814585
3185
اور میں نے اپنی بیٹی نور سے وعدہ کیا ہے کہ بازار میں،
13:37
that if she says to me, "Thanks (Arabic),"
227
817770
2216
اگر وہ مجھے کہے گی، "شکریہ (عربی)"
13:40
I won't say, "Dis, 'Merci, Maman,'" and hope no one has heard her.
228
820086
4667
تو میں جواب میں،"Dis, 'Merci, Maman'" نہیں کہوںگی
13:44
(Applause)
229
824813
3087
اور نہ یہ توقع کرونگی کہ کوئی اسے سن نہ پائے۔ (تالیاں)
13:55
Let's get rid of this cultural cringe.
230
835980
4897
آیئےاس ثقافتی چاپلوسی سے چھٹکارا حاصل کریں۔
14:01
(Applause)
231
841297
3046
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7