TED, the Musical

65,121 views ・ 2014-04-01

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Fahad Zaki Reviewer: Zehra Wamiq
00:22
Daffodil Hudson: Hello?
0
22277
1185
ڈیفوڈیل ہڈ سن : ہیلو؟
00:23
Yeah, this is she.
1
23462
3554
ہاں وہ میں ہی ہوں -
00:27
What?
2
27016
2839
کیا؟
00:29
Oh, yeah, yeah, yeah, yeah, of course I accept.
3
29855
4761
اوہ، ہاں، ہاں، ہاں، ہاں، بالکل میں قبول کرتی ہوں-
00:34
What are the dates again?
4
34616
1780
ایک بار پھر تاریخیں بتائیں؟
00:36
Pen. Pen. Pen.
5
36396
2870
قلم -قلم - قلم -
00:39
March 17 through 21.
6
39266
3705
17 مارچ سے لے کر 21 مارچ تک-
00:42
Okay, all right, great. Thanks.
7
42971
5356
اچھا، صحیح، زبردست- شکریہ-
00:48
Lab Partner: Who was that?
8
48327
1441
تجربہ گاہ کا ساتھی: کون تھا؟
00:49
DH: It was TED.
9
49768
2012
ڈیفوڈل: وہ ٹیڈ تھا-
00:51
LP: Who's TED?
10
51780
1559
ساتھی: ٹیڈ کون ہے؟
00:53
DH: I've got to prepare.
11
53339
1121
ڈیفوڈل: مجھے تیاری کرنی ہے-
00:54
["Give Your Talk: A Musical"] (Music)
12
54460
3074
[" اپنی تقریر کریں: ایک موسیقی پر مبںی پیشکش"] (موسیقی)
01:02
["My Talk"]
13
62464
2194
[" میری تقریر"]
01:10
♪ Procrastination. ♪
14
70298
4036
♪ کام کو ٹالنا- ♪
01:14
What do you think?
15
74762
2911
تمہارا کیا خیال ہے؟
01:22
(Doorbell)
16
82684
1898
(دروازے کی گھنٹی)
01:27
Can I help you?
17
87562
2527
کیا میں آپ کی مدد کرسکتی ہوں؟
01:30
(Music)
18
90089
6967
(موسیقی)
01:37
Speaker Coach 1: ♪ Let's prepare for main stage. ♪
19
97056
3205
تقریر کی استاد 1: ♪ مرکزی اسٹیج کے لیئے تیاری کرتے ہیں- ♪
01:40
♪ It's your time to shine. ♪
20
100261
3839
♪ یہ وقت ہے آپ کے چمکنے کا- ♪
01:44
♪ If you want to succeed then ♪
21
104100
2580
♪ اگر آپ کامیاب ہونا چاہتی ہیں تو ♪
01:46
♪ you must be primed. ♪
22
106680
4498
♪ آپ کو تیار کرنا پڑیگا- ♪
01:51
Speaker Coach 2: ♪ Your slides are bad ♪
23
111178
1764
تقریر کا استاد 2: ♪ آپ کی سلائیڈز بری ہیں ♪
01:52
♪ but your idea is good ♪
24
112942
1707
♪ مگر آپ کا خیال اچھا ہے ♪
01:54
♪ so you can bet before we're through, ♪
25
114649
2776
♪ تو آپ شرط لگالیں کہ جب ہم آپ سے فارغ ہوجائیںگے، ♪
01:57
♪ speaker, we'll make a TED Talk out of you. ♪
26
117425
4934
♪ مقرر، ہم آپ کی ٹیڈ کی تقریر آپ سے بنوالیںگے- ♪
02:05
Speaker Coach 3: ♪ We know about climate change, ♪
27
125634
3015
تقریر کی استاد 3: ♪ ہمیں ماحولیاتی تبدیلی کا علم ہے، ♪
02:08
♪ but what can you say that's new? ♪
28
128649
4003
♪ مگر آپ کیا بات کہہ سکتی ہیں جو نئی ہو؟ ♪
02:12
♪ SC 1: Once you find your focus ♪
29
132652
2596
♪ تقریر کی استاد 1: ایک دفعہ آپ اپنا ارتکاز حاصل کر لیں ♪
02:15
♪ then the talk comes into view. ♪
30
135248
4334
♪ پھر آپ کی تقریر سامنے آجاتی ہے- ♪
02:19
SC 2: ♪ Don't ever try to sell something ♪
31
139582
2303
تقریر کا استاد 2: ♪ کبھی کوئی چیز بیچنے کی کوشش نہ کریں ♪
02:21
♪ from up on that stage ♪
32
141885
1414
♪ اسٹیج کے اوپر سے ♪
02:23
♪ or we won't post your talk online. ♪
33
143299
2614
♪ ورنہ ہم آپ کی تقریر کو آن لائن نہیں ڈالیں گے- ♪
02:25
All: ♪ Somehow we'll make a TED Talk out of you. ♪
34
145913
4778
سب لوگ: ♪ کسی طرح ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪
02:30
(Music)
35
150691
17824
(موسیقی)
02:49
SC 1: Ready to practice one more time?
36
169035
1436
تقریر کی استاد 1: ایک دفعہ پھر مشق کرنے کے لئے تیار ہیں؟
02:50
DH: Right now?
37
170471
1685
ڈیفوڈل: ابھی اسی وقت؟
02:52
Stagehand: Break a leg.
38
172156
2912
اسٹیج کی مددگار: جان لگا دو-
02:55
DH: ♪ I'll never remember all this. ♪
39
175068
1738
ڈیفوڈل: ♪ میں یہ سب یاد نہیں رکھ سکتی- ♪
02:56
♪ Will the clicker work when I press it? ♪
40
176806
1882
♪ کیا کلیکر کام کرے گا جب میں اس کو دباؤں گی؟ ♪
02:58
♪ Why must Al Gore go right before me? ♪
41
178688
3246
♪ 'ایل گور' کو مجھ سے پہلے جانا کیوں ضروری ہے؟ ♪
03:01
♪ Oh man, I'm scared to death. ♪
42
181934
1260
♪ ارے، مجھے تو بہت ڈر لگ رہا ہے- ♪
03:03
♪ I hope I don't pass out onstage ♪
43
183194
1561
♪ ایسا نہ ہو کہ میں اسٹیج پر بیہوش ہوجاؤں ♪
03:04
♪ and now I really wish I wasn't wearing green. ♪
44
184755
4414
♪ اور اب میں سوچتی ہوں کہ کاش میں نے سبز رنگ کا لباس نہ پہنا ہوتا- ♪
03:09
All: ♪ Give your talk. ♪
45
189169
1881
سب لوگ: ♪ اپنی تقریر کرو- ♪
03:11
SC 1: ♪ You must be be sweet like Brené Brown. ♪
46
191050
2233
تقریر کی استاد 1: ♪ آپ کو 'برینے براؤن' کی طرح شیریں ہونا ہے- ♪
03:13
All: ♪ Give your talk. ♪
47
193283
1347
سب لوگ: ♪ اپنی تقریر کرو- ♪
03:14
SC 2: ♪ You must be funny like Ken Robinson. ♪
48
194630
2279
تقریر کا استاد 2: ♪ آپ کو 'کین روبینسن' کی طرح مزاحیہ ہونا ہے- ♪
03:16
All: ♪ Give your talk. ♪
49
196909
1365
سب لوگ: ♪ اپنی تقریر کرو- ♪
03:18
SC 3: ♪ You must be cool like Reggie Watts ♪
50
198274
2063
تقریر کی استاد 3: ♪ آپ کو 'ریجی واٹس' کی طرح زبردست ہونا ہے ♪
03:20
All: ♪ and bring out a prop like Jill Bolte Taylor. ♪
51
200337
5034
سب: ♪ اور 'بولٹے ٹیلر' کی طرح پروپ استعمال کرنا ہے- ♪
03:25
DH: ♪ My time is running over. The clock now says nil. ♪
52
205371
3510
ڈیفوڈل: ♪ میرا وقت بڑھتا جارہا ہے- اب گھڑی صفر بتا رہی ہے- ♪
03:28
♪ I'm saying my words faster. Understand me still. ♪
53
208881
4769
♪ میں اپنے الفاظ تیز بول رہی ہوں- میری بات اب بھی سمجھئے- ♪
03:33
♪ I'm too nervous to give this TED Talk. ♪
54
213650
1893
♪ میں بہت پریشان ہوں اس ٹیڈ تقریر کو دینے کے لئے- ♪
03:35
All: ♪ Don't give up. Rehearse. You're good. ♪
55
215543
1808
سب: ♪ ہمت نہ ہاریں- پھر دوہرائیں- آپ ٹھیک ہیں- ♪
03:37
♪ We'll edit out the mistakes that you make. ♪
56
217351
4942
♪ ہم آپ کی غلطیوں کو ویڈیو سے نکال دینگے- ♪
03:42
♪ Give your talk. ♪
57
222293
2025
♪ اپنی تقریر کریں- ♪
03:44
DH: ♪ I will be big like Amy Cuddy. ♪
58
224318
2014
ڈفیوڈیل: ♪ میں 'ایمی کڈی' کی طرح بڑی بنوں گی- ♪
03:46
All: ♪ Give your talk. ♪
59
226332
1489
سب: ♪ اپنی تقریر کریں- ♪
03:47
DH: ♪ I will inspire like Liz Gilbert. ♪
60
227821
2248
ڈیفوڈیل: ♪ میں 'لیز گلبرٹ' کی طرح حوصلہ افزا بنوں گی- ♪
03:50
All: ♪ Give your talk. ♪
61
230069
1312
♪ اپنی تقریر کریں- ♪
03:51
DH: ♪ I will engage like Hans Rosling ♪
62
231381
2599
ڈیفوڈیل: ♪ میں 'ہانس روزلنگ' کی طرح دلچسپی پیدا کرونگی ♪
03:53
♪ and release mosquitos ♪
63
233980
2472
♪ اور مچھر چھوڑونگی ♪
03:56
♪ like Bill Gates. ♪
64
236452
7194
♪ 'بل گیٹس' کی طرح- ♪
04:03
SC 2: ♪ I'll make a TED Talk out of you. ♪
65
243646
3231
تقریر کا استاد 2: ♪ ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪
04:06
♪ I'll make a TED Talk out of you. ♪
66
246877
2752
♪ ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪
04:09
♪ I'll make a TED Talk out of you. ♪
67
249629
3383
♪ ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪
04:13
♪ I'll make a TED Talk out of you. ♪
68
253012
3866
♪ ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪
04:16
♪ I'll make a TED Talk out of you. ♪
69
256878
6681
♪ ہم آپ سے ٹیڈ کی تقریر بنوالیں گے- ♪
04:23
(Applause)
70
263559
4928
(تالیاں)
04:28
["Brought to you by TED staff and friends"]
71
268487
3947
["ٹیڈ کے اسٹاف اور دوستوں کی پیشکش"]
04:32
(Music)
72
272434
4708
(موسیقی)

Original video on YouTube.com
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7