Know your worth, and then ask for it | Casey Brown

416,836 views ・ 2017-04-25

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Asma Rashid Reviewer: Ali Raza
00:12
No one will ever pay you what you're worth.
0
12580
2040
کوئی بھی کبھی بھی آپ کو آپ کی اہلیت کے مطابق معاوضہ نہیں دے گا۔
00:17
No one will ever pay you
1
17700
2336
کوئی بھی آپ کو کبھی اتنی تنخواہ نہیں دے گا
00:20
what you're worth.
2
20060
1200
جس کے آپ اہل ہیں۔
00:23
They'll only ever pay you
3
23660
1936
وہ آپ کو ہمیشہ اتنا ہی معاوضہ دیں گے
00:25
what they think you're worth.
4
25620
1381
جتنا اہل وہ آپ کو سمجھتے ہیں۔
اور آپ انکی اس سوچ پر اختیار رکھتے ہیں،
00:28
And you control their thinking,
5
28260
1560
00:31
not like this,
6
31420
1200
اس طرح نہیں،
00:33
although that would be cool.
7
33340
1336
حالانکہ یہ زبردست ہوگا۔
00:34
(Laughter)
8
34700
1616
(قہقہہ)
00:36
That would be really cool.
9
36340
1280
یہ تو واقعی بہت اچھا ہوگا۔
00:39
Instead, like this:
10
39220
1240
جب کہ ہونا ایسا چاہئے
00:41
clearly defining and communicating your value are essential
11
41220
4736
آپ کی اہلیت کی واضح تعریف اور اس کا اظہار کرنا ضروری ہے
00:45
to being paid well for your excellence.
12
45980
1880
تاکہ آپ کو آپ کی اہلیت کے مطابق معاوضہ ملے۔
00:48
Anyone here want to be paid well?
13
48620
1600
کیا یہاں کوئی اچھا معاوضہ لینا چاہتا ہے؟
00:51
OK, good,
14
51180
1296
اچھا، ٹھیک ہے،
00:52
then this talk is for everyone.
15
52500
1480
تو پھر یہ گفتگو سب کے لئے ہے۔
00:54
It's got universal applicability.
16
54820
1976
اس کا اطلاق ساری دنیا پر ہوتا ہے۔
00:56
It's true if you're a business owner, if you're an employee,
17
56820
3496
یہی طریقہ ہے چاہے آپ کاروبار کے مالک ہیں یا اگر آپ ایک ملازم ہیں،
01:00
if you're a job seeker.
18
60340
1456
یا اگر آپ نوکری تلاش کر رہے ہیں۔
01:01
It's true if you're a man or a woman.
19
61820
1800
یہی سچ ہے چاہے آپ ایک مرد ہیں یا عورت۔
01:04
Now, I approach this today through the lens of the woman business owner,
20
64420
3536
اب میں اسے ایک کاروبار کی مالکن کے زاویئے سے دیکھتی ہوں،
01:07
because in my work I've observed that women underprice more so than men.
21
67980
3400
کیونکہ میں نے اپنے کام کے دوران دیکھا ہے کہ عورتوں کو مردوں سے کم اجرت ملتی ہے۔
01:12
The gender wage gap is a well-traveled narrative in this country.
22
72380
3176
اس ملک میں جنس کے اعتبار سے اجرت کا فرق ایک عام روایت بن چکی ہے۔
01:15
According to the Bureau of Labor Statistics,
23
75580
2096
مزدوروں کے دفتر کے اعداد و شمار کے مطابق،
01:17
a woman employee earns just 83 cents for every dollar a man earns.
24
77700
5256
ہر مرد کے کمائے ایک ڈالر کے مقابلے میں ایک ملازم عورت 83 سینٹس کماتی ہے ۔
01:22
What may surprise you
25
82980
1416
جو آپ کو حیران کر سکتا ہے کہ
01:24
is that this trend continues even into the entrepreneurial sphere.
26
84420
3616
یہ رجحان کاروباری دنیا میں بھی موجود ہے۔
01:28
A woman business owner earns just 80 cents for every dollar a man earns.
27
88060
5096
ایک کاروبار کی مالک عورت 80 سینٹس کماتی بالمقابل ایک ڈالر کے جو مرد کماتا ہے۔
01:33
In my work, I've often heard women express
28
93180
2336
میں نے اکثر اپنے کام کے دوران عورتوں کو یہ کہتے سنا ہے
01:35
that they're uncomfortable communicating their value,
29
95540
2776
کہ وہ اپنی اہلیت کو بتانے سے ہچکچاتی ہیں۔
01:38
especially early on in business ownership.
30
98340
2160
خاص طور پر جب وہ کوئی کاروبار شروع کرتی ہیں۔
01:41
They say things like,
31
101780
1536
وہ اس طرح سے کہتی ہیں،
01:43
"I don't like to toot my own horn."
32
103340
1680
" میں اپنے منہ میاں مٹھو نہیں بننا چاہتی"۔
01:45
"I'd rather let the work speak for itself."
33
105860
2040
" میں یہ چاہتی ہوں کہ میرا کام میری جگہ خود بولے۔"
01:48
"I don't like to sing my own praises."
34
108820
1810
"مجھے اپنی تعریفوں کے گن گانا پسند نہیں۔"
01:51
I hear very different narratives in working with male business owners,
35
111420
3496
جبکہ کاروباری مرد بالکل مختلف بات کہتے ہیں،
01:54
and I think this difference is costing women 20 cents on the dollar.
36
114940
3200
اور میں یہ سمجھتی ہوں کہ یہ فرق عورتوں کو ایک ڈالر میں بیس سینٹس کا نقصان دے رہا ہے۔
01:59
I'd like to tell you the story of a consulting firm
37
119500
2416
میں آپ کو ایک مشاورت کے ادارے کی کہانی سناتی ہوں
02:01
that helps their clients dramatically improve their profitability.
38
121940
3216
جو اپنے گاہکوں کو منافع میں حیران کن اضافہ کرنے میں مدد کرتے ہیں،
02:05
That company is my company.
39
125180
1400
یہ ادارہ میرا ادارہ ہے۔
02:07
After my first year in business, I saw the profit increases
40
127700
3176
میی نے اپنے کاروبار کے پہلے سال میں منافع کو بڑھتا ہوا دیکھا
02:10
that my clients were realizing in working with me,
41
130900
2480
جو میرے گاہک محسوس کر رہے تھے میرے ساتھ کام کرنے میں،
مجھے محسوس ہوا کہ مجھے اپنے معاوضے کا ازسرنو جائزہ لینا چاہئیے۔
02:14
and I realized that I needed to reevaluate my pricing.
42
134300
2560
02:17
I was really underpriced relative to the value I was delivering.
43
137780
3040
میں اپنی محنت کے مقابلے میں کافی کم پیسے لے رہی تھی۔
میرے لئے یہ اعتراف کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ میں خود ایک قیمتوں کی مشیر ہوں۔
02:21
It's hard for me to admit to you, because I'm a pricing consultant.
44
141500
3160
02:25
(Laughter)
45
145180
1696
(قہقہہ)
02:26
It's what I do.
46
146900
1216
میں تو کرتی ہی یہی ہوں۔
02:28
I help companies price for value.
47
148140
1800
میں اداروں کی مدد کرتی ہوں انکی قدر کے تخمینے میں۔
02:30
But nonetheless, it's what I saw,
48
150980
1616
لیکن زیادہ تر میں نے یہی دیکھا،
02:32
and so I sat down to evaluate my pricing, evaluate my value,
49
152620
3880
تو میں نے بیٹھ کر اپنے کام کی اجرت کا حساب لگانا شروع کیا،
02:37
and I did that by asking key value questions.
50
157260
2880
اور میں نے اس کام کے لئے چند بنیادی سوالات کا سہارا لیا۔
02:40
What are my clients' needs and how do I meet them?
51
160900
2696
میرے گاہکوں کی ضروریات کیا ہیں اور میں کیسے ان کو پورا کرتی ہوں؟
02:43
What is my unique skill set that makes me better qualified to serve my clients?
52
163620
3840
میری کونسی منفرد خصوصیت ہے جو مجھے اپنے گاہکوں کا کام کرنے میں مدد دیتی ہے؟
میں ایسا کون سا کام کرتی ہوں جو کوئی دوسرا نہیں کرتا؟
02:48
What do I do that no one else does?
53
168500
1680
میں گاہکوں کی کون سی مشکلات حل کرتی ہوں؟
02:51
What problems do I solve for clients?
54
171060
2576
02:53
What value do I add?
55
173660
1440
میں کیا بہتری لاتی ہوں؟
02:56
I answered these questions
56
176700
1776
میں نے ان سوالات کے جواب دئیے
02:58
and defined the value that my clients get from working with me,
57
178500
3616
اور پھر اس فائدے کا تعین کیا جو میرے گاہکوں کو میرے ساتھ کام کرنے سے ملتا ہے،
03:02
calculated their return on investment,
58
182140
1856
ان کے سرمایہ پرمنافع کا حساب لگایا،
03:04
and what I saw was that I needed to double my price,
59
184020
2680
اور میں نے دیکھا کے مجھے اپنی اجرت کو دوگنا کرنا چاہیئے،
03:07
double it.
60
187780
1216
دوگنا۔
03:09
Now, I confess to you, this terrified me.
61
189020
3440
اب میں معترف ہوں، کہ اس چیز نے مجھے ڈرا دیا۔
03:14
I'm supposed to be the expert in this, but I'm not cured.
62
194180
2680
مجھے تو اس میں ماہر ہونا چاہئیے تھا، مگر میں نہیں ہوں۔
03:17
I knew the value was there.
63
197660
1536
مجھے معلوم تھا کہ ان کا فائدہ ہے۔
03:19
I was convinced the value was there,
64
199220
2016
مجھے یقین تھا کہ انکے لئے فائدہ ہے،
03:21
and I was still scared out of my wits.
65
201260
1810
لیکن پھر بھی میں اپنے خیال سے خوفزدہ تھی.
03:23
What if nobody would pay me that?
66
203820
1976
کیا ہوگا اگر کسی نے مجھے اتنے پیسے نہیں دیئے؟
03:25
What if clients said, "That's ridiculous.
67
205820
2256
کیا ہوگا اگر انھوں نے کہا کہ "یہ کیا مذاق ہے۔
03:28
You're ridiculous."
68
208100
1200
آپ پاگل ہیں۔"
کیا میں واقعی اس کی اہل ہوں؟
03:30
Was I really worth that?
69
210300
1200
میرا کام نہیں، آپ خیال کریں ،جبکہ میں۔
03:33
Not my work, mind you, but me.
70
213020
1560
03:36
Was I worth that?
71
216380
1280
کیا میں اتنی اہل ہوں؟
03:38
I'm the mother of two beautiful little girls who depend upon me.
72
218500
3056
میں دو خوبصورت بیٹیوں کی ماں ہوں جو میرے اوپر انحصار کرتی ہیں۔
03:41
I'm a single mom.
73
221580
1496
میں اکیلی ماں ہوں۔
03:43
What if my business fails?
74
223100
1600
کیا ہو گا اگر میرا کاروبار نہیں چلا؟
03:45
What if I fail?
75
225180
1200
کیا ہوگا اگر میں ناکام ہوگئی؟
مگر مجھے اپنا علاج کرنا آ تا ہے،
03:48
But I know how to take my own medicine,
76
228060
1880
03:50
the medicine that I prescribe to my clients.
77
230860
2536
یہ وہی علاج ہے جو میں اپنے گاہکوں کو بتاتی ہوں۔
03:53
I had done the homework.
78
233420
1696
میں نے تیاری کر لی تھی۔
03:55
I knew the value was there.
79
235140
1440
مجھے معلوم تھا کہ اس میں فائدہ ہے۔
03:57
So when prospects came,
80
237500
1520
تو جب امکانات پیدا ہوئے،
میں نے نئے انداز سے زیادہ اجرت کا منصوبہ تیار کیا
04:00
I prepared the proposals with the new higher pricing
81
240180
3016
04:03
and sent them out
82
243220
1296
اور ان کو بھیجا
04:04
and communicated the value.
83
244540
1286
اور پھر ان کو ان کا فائدہ بتایا،
04:07
How's the story end?
84
247300
1200
یہ کہانی ختم کیسے ہوئی؟
04:09
Clients continued to hire me
85
249660
1976
گاہکوں نے میرے ساتھ کام کرنا جاری رکھا
04:11
and refer me and recommend me, and I'm still here.
86
251660
2360
اور مزید لوگوں کو متعارف بھی کرایا، تو آج میں یہاں ہوں۔
04:15
And I share this story
87
255860
1256
اور میں یہ کہانی آپ کو سنا رہی ہوں
04:17
because doubts and fears are natural and normal.
88
257140
2440
کیونکہ شک اور ڈر تو عام فطرت ہے۔
04:20
But they don't define our value,
89
260220
2456
لیکن وہ ہماری قابلیت کا تعین نہیں کرتے،
04:22
and they shouldn't limit our earning potential.
90
262700
2200
اور انہیں ہماری کمائی کی صلاحیت کو محدود نہیں کرنا چاہیے۔۔
04:27
I'd like to share another story,
91
267380
1776
میں ایک اور کہانی سنانا چاہتی ہوں،
04:29
about a woman who learned to communicate her value
92
269180
2816
ایک عورت کی جس نے اپنی اہلیت کا اظہار کرنا سیکھا
04:32
and found her own voice.
93
272020
1199
اور اس کو اپنی آواز مل گئی۔
04:34
She runs a successful web development company
94
274780
2376
وہ ایک کامیاب ویب ڈیولپمنٹ کمپنی چلاتی ہے
04:37
and employs several people.
95
277180
1286
اور بہت سے لوگوں کو ملازمت دیتی ہے۔
04:39
When she first started her firm and for several years thereafter,
96
279420
3216
اپنا ادارہ شروع کرنے کے کئی سال بعد تک،
04:42
she would say, "I have a little web design company."
97
282660
2960
وہ کہتی تھی "میری ایک چھوٹی سی ویب ڈیزائن کمپنی ہے۔"
04:46
She'd actually use those words with clients.
98
286660
2536
وہ یہی الفاظ گاہکوں کے سامنے استعمال کرتی تھی۔
04:49
"I have a little web design company."
99
289220
1800
"میری ایک چھوٹی سی ویب ڈیزائن کمپنی ہے۔"
اس طریقے سے اور بہت سارے اور طریقوں سے،
04:52
In this and in many other small ways,
100
292180
1816
04:54
she was diminishing her company in the eyes of prospects and clients,
101
294020
3896
وہ اپنے ادارے کو لوگوں کی نظر میں کم کر رہی تھی،
04:57
and diminishing herself.
102
297940
1240
اور اپنے آپ کو کمزور کر رہی تھی۔
05:00
It was really impacting her ability to earn what she was worth.
103
300860
3040
یہ واقعی اس کی اہلیت کے مطابق کمانے پر اثر انداز ہو رہا تھا
05:04
I believe her language and her style
104
304900
2896
میرا ماننا ہے کہ اسکی زبان اور اسکا انداز
05:07
communicated that she didn't believe
105
307820
2256
اظہار کرتا تھا کہ اس کو یقین نہیں کہ
05:10
she had much value to offer.
106
310100
1334
اسکے پاس کافی فائدہ دینے کی قابلیت ہے۔
اس کے اپنے الفاظ کے مطابق وہ اپنی خدمات ایسے ہی ضائع کر رہی تھی۔
05:13
In her own words, she was practically giving her services away.
107
313620
2960
05:17
And so she began her journey
108
317860
2296
اور اس طرح اس نے اپنے سفر کا آغاز کیا
05:20
to take responsibility for communicating value to clients
109
320180
3176
گاہکوں تک اپنی قدر پہنچانے کی ذمہ داری لیتے ہوئے
05:23
and changing her message.
110
323380
1200
اور اپنا پیغام بدلتے ہوئے۔
05:26
One thing I shared with her
111
326380
1496
ایک چیز میں نے اسے بتائی
05:27
is that it's so important
112
327900
2056
وہ یہ کہ بہت ضروری ہے
05:29
to find your own voice,
113
329980
1496
کہ اپنی آواز کو پہچانا جائے،
05:31
a voice that's authentic and true to you.
114
331500
2056
ایک آواز جو تمہارے لئے حق اور سچ ہے۔
05:33
Don't try to channel your sister-in-law just because she's a great salesperson
115
333580
3696
اپنی نند سے آپ کو کام نہیں کروانا ہے کیونکہ وہ بہت اچھا بیچنا جانتی ہے
05:37
or your neighbor who tells a great joke if that's not who you are.
116
337300
3120
یا اپنے پڑوسی سے جو بہت اچھے لطیفے سناتا ہے، جو کہ آپ نہیں ہیں۔
اس خیال کو دل سے نکال دیں کہ آپ اپنے منہ میاں مٹھو بن رہے ہیں۔
05:41
Give up this notion that it's tooting your own horn.
117
341500
2456
05:43
Make it about the other party.
118
343980
1736
اس کو سامنے والے کی نظر سے دیکھیں۔
05:45
Focus on serving and adding value, and it won't feel like bragging.
119
345740
3280
لوگوں کی خدمت اور کام کی افزائش پر توجہ رکھیں اور یہ پھر شیخی نہیں لگے گی۔
05:50
What do you love about what you do?
120
350260
2616
آپ کو اپنے کام کی کون سی چیز پسند ہے؟
05:52
What excites you about the work that you do?
121
352900
2096
کیا چیز آپ کو اپنے کام میں جوش دلاتی ہے؟
05:55
If you connect with that, communicating your value will come naturally.
122
355020
3400
اگر آپ اس سے تعلق بنائیں، تو اظہار کرنے کا طریقہ خود بہ خود آ جائے گا۔
06:00
So she embraced her natural style,
123
360340
2256
تو اس نے اِسے اپنا حقیقی انداز اپنایا،
06:02
found her voice and changed her message.
124
362620
2160
اس نے اپنی آواز کو پہچانا اور اپنا بیان تبدیل کیا۔
06:05
For one thing, she stopped calling herself a little web design company.
125
365940
3976
اب اس نے اپنے آپ کو ایک چھوٹی سی ویب ڈیزائنر کمپنی کہنا چھوڑ دیا۔
06:09
She really found a lot of strength and power in communicating her message.
126
369940
3840
اس نے محسوس کیا کہ اس میں اپنی بات کہنے کی بہت ہمت اور طاقت آ چکی تھی۔
06:15
She's now charging three times as much for web design,
127
375100
2936
اب وہ تین گنا زیادہ پیسے لے رہی ہے ویب ڈیزائن کے،
06:18
and her business is growing.
128
378060
1334
اور اس کا کاروبار بڑھ رہا ہے۔
اس نے مجھے اپنی ایک نئی ملاقات کے بارے میں بتایا
06:20
She told me about a recent meeting
129
380700
1656
06:22
with a gruff and sometimes difficult client
130
382380
2176
ایک اکھڑے ہوئے اور کافی مشکل گاہک کے ساتھ
06:24
who had called a meeting questioning progress on search engine optimization.
131
384580
3600
اس ملاقات کا مقصد سرچ انجن اوپٹیمائزیشن پر سوالات تھے۔
06:29
She said in the old days,
132
389300
1216
اس نے کہا کہ ماضی میں،
06:30
that would have been a really intimidating meeting for her,
133
390540
2776
یہ اس کے لئے بہت ڈراونی ملاقات ہوتی،
06:33
but her mindset was different.
134
393340
1456
لیکن اب اس کی سوچ مختلف تھی،
06:34
She said, she prepared the information, sat down with the client,
135
394820
3696
اس نے کہا، اس نے ساری معلومات تیار کیں، صارف کے ساتھ ملی،
06:38
said this isn't about me, it's not personal,
136
398540
2776
اور کہا کہ یہ میرے بارے میں نہیں، بالکل ذاتی نہیں،
06:41
it's about the client.
137
401340
1336
یہ صارف کے بارے میں ہے۔
06:42
She took them through the data, through the numbers,
138
402700
2440
اس نے معلومات اور اعداد ان کے سامنے پیش کیے،
06:46
laid out the trends and the progress in her own voice and in her own way,
139
406260
3936
اور پھر رجحانات اور افزائش کا حساب کیا اپنے انداز سے،
06:50
but very directly said, "Here's what we've done for you."
140
410220
2696
پھر انتہائی بے باکی سے کہا، "یہ ہم نے آپ کے لئے تیار کیا ہے۔"
06:52
The client sat up and took notice, and said, "OK, I got it."
141
412940
2840
صارف نے اس پر توجہ دی اور کہا، اچھا میں سمجھ گیا۔"
06:57
And she said in describing that meeting,
142
417780
1936
اور اس نے اس ملاقات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا،
06:59
"I didn't feel scared or panicky
143
419740
2840
"مجھے نہ ڈر لگا اور نہ ہی گھبراہٹ ہوئی
07:03
or small,
144
423380
1200
یا کمتری،
07:05
which is how I used to feel.
145
425620
1334
جو مجھے پہلے محسوس ہوتی تھی۔
07:07
Instead I feel like, 'OK, I got this.
146
427620
3520
اس کے بجائے مجھے لگا کہ میرا کام بن گیا۔
07:12
I know what I'm doing. I'm confident.'"
147
432100
2640
مجھے معلوم ہے کہ میں کیا کر رہی ہوں اور میں پر اعتماد ہوں۔"
07:17
Being properly valued is so important.
148
437620
2616
مناسب قدر کا حاصل ہونا بے حد ضروری ہے۔
07:20
You can hear in this story
149
440260
1656
آپ اس کہانی میں سن سکتے ہیں
07:21
that the implications range far beyond just finances
150
441940
3216
کہ اس کے اثرات صرف مالی اقدار سے کہیں آگے جاتے ہیں
07:25
into the realm of self-respect and self-confidence.
151
445180
3440
خود اعتماد اور باعزت زندگی تک۔
07:30
Today I've told two stories, one about defining our value
152
450180
3536
آج میں نے دو کہانیاں سنائیں ہیں ایک اپنی اہمیت کے بارے میں
07:33
and the other about communicating our value,
153
453740
2816
اور دوسری اپنی اہلیت لوگوں کو بتانے کے بارے میں،
07:36
and these are the two elements to realizing our full earning potential.
154
456580
3776
اور یہی وہ دو اجزاء ہیں جس سے ہم اپنے کام کا پورا معاوضہ لے سکتے ہیں۔
07:40
That's the equation.
155
460380
1200
یہی وہ نسخہ ہے۔
07:42
And if you're sitting in the audience today
156
462660
2080
اور اگر آپ آج حاضرین میں بیٹھے ہیں
07:45
and you're not being paid what you're worth,
157
465380
2456
اور آپ کو آپ کی اہلیت کے مطابق معاوضہ نہیں مل رہا،
07:47
I'd like to welcome you into this equation.
158
467860
2040
تو میں آپ کو یہ نسخہ استعمال کرنے کی دعوت دوں گی۔
07:50
Just imagine what life could be like,
159
470420
2376
ذرا اندازہ کریں کہ زندگی کیسی ہو گی،
07:52
how much more we could do,
160
472820
1856
اور ہم کتنا کچھ اور کر پائیں گے،
07:54
how much more we could give back,
161
474700
2096
ہم کتنا کچھ دنیا کو واپس دے سکیں گے،
07:56
how much more we could plan for the future,
162
476820
2536
ہم کتنا کچھ مستقبل کے لئے سوچ سکیں گے،
07:59
how validated and respected we would feel
163
479380
2200
ہم کتنا باعزت اور مستند محسوس کرسکیں گے
08:02
if we could earn our full potential,
164
482580
2696
اگر ہم اپنی مکمل اہلیت حاصل کر لیں،
08:05
realize our full value.
165
485300
1320
اپنی اصل قدر کا احساس کر سکیں۔
08:08
No one will ever pay you what you're worth.
166
488540
2040
کوئی بھی کبھی بھی آپ کو آپ کی قدر کے مطابق معاوضہ نہیں دے گا۔
08:11
They'll only ever pay you what they think you're worth,
167
491140
2616
وہ ہمیشہ اتنا ہی دیں گے جتنی ان کے خیال میں آپکی قابلیت ہے،
08:13
and you control their thinking.
168
493780
1520
اور آپ انکی اس سوچ پر اختیار رکھتے ہیں۔
08:16
Thank you.
169
496060
1376
شکریہ
08:17
(Applause)
170
497460
3320
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7