Keller Rinaudo: A mini robot -- powered by your phone

76,810 views ・ 2013-04-09

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

00:00
Translator: Timothy Covell Reviewer: Morton Bast
0
0
7000
Translator: Maheen Khalid Reviewer: Fahad Zaki
00:12
So just by a show of hands, how many of you all have a robot at home?
1
12564
5086
صرف ہاتھ کے اشارے سے بتائیں کہ آپ میں سے کس کس کے پاس گھر میں ایک روبوٹ ہے؟
00:17
Not very many of you.
2
17650
1940
آپ میں سے بہت زیادہ نہیں -
00:19
Okay. And actually of those hands,
3
19590
1996
,اچھا - اور اصل میں سے ان ہاتھوں میں سے
00:21
if you don't include Roomba how many of you have a robot at home?
4
21586
3033
اگر آپ رومبا شامل نہ کریں تو آپ میں سے کس کس کے پاس گھر میں ایک روبوٹ ہے؟
00:24
So a couple.
5
24619
1457
تو دو لوگ -
00:26
That's okay.
6
26076
903
00:26
That's the problem that we're trying to solve at Romotive --
7
26979
2475
کوئی بات نہیں -
یہی وہ مسئلہ ہے جس کا حل ہم روموٹیو میں ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں --
00:29
that I and the other 20 nerds at Romotive are obsessed with solving.
8
29454
2871
جو میں اور روموٹیو کے20 اور ماہرین حل کرنے کے لئے بیتاب ہیں -
00:32
So we really want to build a robot that anyone can use,
9
32325
4002
تو ہم واقعی ایک ایسا روبوٹ بنانا چاہتے ہیں جو ہر کوئی استعمال کر سکے،
00:36
whether you're eight or 80.
10
36327
2252
چاہے آپ آٹھ سال کے ہیں یا 80 سال کے -
00:38
And as it turns out, that's a really hard problem,
11
38579
2724
اور ظاہر یہ ہوتا ہے، کہ یہ ایک بہت مشکل مسئلہ ہے،
00:41
because you have to build a small, portable robot
12
41303
2733
کیونکہ آپ کو ایک چھوٹا، آسانی سے منتقل کرنے والا روبوٹ بنانا ہے
00:44
that's not only really affordable,
13
44036
2376
جو نہ صرف بہت سستا ہو،
00:46
but it has to be something
14
46412
1541
بلکہ کچھ ایسا ہو
00:47
that people actually want to take home and have around their kids.
15
47953
3987
جو لوگ واقعی میں گھر لے کے جانا چاہیں اور اپنے بچوں کہ اردگرد رکھنا چاہیں -
00:51
This robot can't be creepy or uncanny.
16
51940
3297
یہ روبوٹ ڈراؤنا یا بدصورت نہیں ہو سکتا -
00:55
He should be friendly and cute.
17
55237
2211
وہ دوستانہ اور پیارا ہونا چاہیے -
00:57
So meet Romo.
18
57448
2911
تو ملئے رومو سے -
01:00
Romo's a robot that uses a device you already know and love --
19
60359
3857
رومو ایک روبوٹ ہے جو ایک ایسا آلہ استعمال کرتا ہے جس کو آپ پہلے سے جانتے اور پیار کرتے ہیں --
01:04
your iPhone -- as his brain.
20
64216
2849
آپکا آئی فون -- اپنے دماغ کے طور پر -
01:07
And by leveraging the power of the iPhone's processor,
21
67065
4111
اور آئی فون کے پروسیسر کا فائدہ اٹھاتے ہوۓ،
01:11
we can create a robot that is wi-fi enabled
22
71176
4451
ہم ایک ایسا روبوٹ بنا سکتے ہیں جو وائی ​​فائی کی
01:15
and computer vision-capable for 150 bucks,
23
75627
3684
اور کمپیوٹر وژن کی صلاحیت رکھتا ہو صرف 150 ڈالر میں،
01:19
which is about one percent of what these kinds of robots have cost in the past.
24
79311
4932
جو کہ اس قسم کے پرانے روبوٹ کی قیمت کا تقریباً صرف ایک فیصد کے برابر ہے -
01:24
When Romo wakes up, he's in creature mode.
25
84243
3617
جب رومو جاگتا ہے، تو وہ کریچر موڈ میں ہوتا ہے
01:27
So he's actually using the video camera on the device to follow my face.
26
87860
5117
تو وہ اصل میں میرے چہرے کی شناخت کے لئے فون پر لگے ویڈیو کمیرہ استعمال کر رہا ہے -
01:32
If I duck down, he'll follow me.
27
92977
1499
اگر میں جھکوں ، تو وہ میرے پیچھے آئے گا -
01:34
He's wary, so he'll keep his eyes on me.
28
94476
2326
وہ ہوشیار ہے، تو وہ اپنی آنکھیں مجھ پی مرکوز رکھے گا -
01:36
If I come over here, he'll turn to follow me.
29
96802
3276
اگر میں اس طرف آتا ہوں، تو وہ مڑے گا میرے پیچھے آنے کے لئے -
01:40
If I come over here -- (Laughs)
30
100078
4201
اگر میں اس طرف آتا ہوں -- (ہنسی)
01:44
He's smart.
31
104279
1383
یہ ذہین ہے -
01:45
And if I get too close to him,
32
105662
2214
اگر میں اس کے قریب آؤں،
01:47
he gets scared just like any other creature.
33
107876
3133
تو یہ کسی بھی اور مخلوق کی طرح ڈر جاۓ گا -
01:51
So in a lot of ways, Romo is like a pet that has a mind of his own.
34
111009
3450
تو بہت سی چیزوں میں، رومو بلکل ایک پالتو جانور کی طرح ہے جس کی اپنی شخصیت ہے -
01:54
Thanks, little guy.
35
114459
1893
شکریہ، ننھنے آدمی -
01:56
(Sneezing sound)
36
116352
1382
(چھینکنے کی آواز)
01:57
Bless you.
37
117734
2091
بھلا ہو تمھارے ساتھ -
01:59
And if I want to explore the world -- uh-oh, Romo's tired --
38
119825
4618
اگر میں دنیا دریافت کرنا چاہوں -- او- ہو، رومو تھک گیا ہے --
02:04
if I want to explore the world with Romo,
39
124443
2015
اگر میں رومو کے ساتھ دنیا دریافت کرنا چاہوں،
02:06
I can actually connect him from any other iOS device.
40
126458
2934
میں اس کو کسی اور آئی او ایس آلہ کے ساتھ متصل کر سکتا ہوں -
02:09
So here's the iPad.
41
129392
1560
تو یہ ایک ای پیڈ ہے -
02:10
And Romo will actually stream video to this device.
42
130952
2741
اور رومو دراصل اس آلے کو ویڈیو کی ترسیل کرے گا.
02:13
So I can see everything that Romo sees,
43
133693
1633
تو میں ہر وہ چیز دیکھ سکتا ہوں جو رومو دیکھتا ہے،
02:15
and I get a robot's-eye-view of the world.
44
135326
2032
اور مجھے روبوٹ کی آنکھ سے دنیا کا نظارہ ملتا ہے.
02:17
Now this is a free app on the App Store,
45
137358
1436
اب یہ ایپ اسٹور پر مفت ایپلیکیشن ہے،
02:18
so if any of you guys had this app on your phones,
46
138794
1722
تو اگر آپ میں سے کسی کے بھی پاس یہ ایپلیکیشن آپ کے فون پر ہوتی،
02:20
we could literally right now share control of the robot and play games together.
47
140516
3727
ہم اصل میں ابھی روبوٹ کے کنٹرول کو مشترک کر سکتے تھے اور ساتھ مل کے کھیل سکتے تھے -
02:24
So I'll show you really quickly,
48
144243
1682
تو میں آپ کو جلدی سے دکھاتا ہوں،
02:25
Romo actually -- he's streaming video,
49
145925
1846
رومو اصل میں -- یہ ویڈیو سٹریم کر رہا ہے،
02:27
so you can see me and the entire TED audience.
50
147771
2190
تو آپ مجھے اور ٹیڈ کے تمام سامعین کو دیکھ سکتے ہیں.
02:29
If I get in front of Romo here.
51
149961
1532
اگر میں ادھر رومو کے بلکل سامنے آ جاؤں.
02:31
And if I want to control him, I can just drive.
52
151493
3041
اور اگر میں اس کو کنٹرول کرنا چاہوں، میں اسے آرام سے چلا سکتا ہوں.
02:34
So I can drive him around,
53
154534
4452
تو میں اسے اردگرد گھما سکتا ہوں،
02:38
and I can take pictures of you.
54
158986
1926
اور میں آپ کی تصویر لے سکتا ہوں.
02:40
I've always wanted a picture of a 1,500-person TED audience.
55
160912
2405
میں ہمیشہ سے ٹیڈ کے 1500 سامعین کی تصویر لینا چاہتا تھا.
02:43
So I'll snap a picture.
56
163317
1502
تو میں تصویر لیتا ہوں.
02:44
And in the same way that you scroll through content on an iPad,
57
164819
2560
اور ایسے ہی جیسے آپ ای پیڈ پی مواد دیکھتے ہیں،
02:47
I can actually adjust the angle of the camera on the device.
58
167379
3590
میں اس ڈیوائس کے ذریعے کیمرے کا زاویہ بھی ترتیب دے سکتا ہوں -
02:50
So there are all of you through Romo's eyes.
59
170969
4731
تو یہ آپ سب ہیں رومو کی آنکھ سے.
02:55
And finally, because Romo is an extension of me,
60
175700
3086
اور آخر میں، چونکہ رومو میرا توسیعی حصہ ہے،
02:58
I can express myself through his emotions.
61
178786
2018
میں اپنے آپ کو اس کے احساسات کے ذریعے ظاہر کر سکتا ہوں -
03:00
So I can go in and I can say let's make Romo excited.
62
180804
5266
تو میں جا سکتا ہوں اور کہ سکتا ہوں کہ چلیں رومو کے احساسات کو ابھارتے ہیں -
03:06
But the most important thing about Romo
63
186070
1383
مگر رومو کے متعلق سب سے اہم بات
03:07
is that we wanted to create something that was literally completely intuitive.
64
187453
5090
یہ ہے کہ ہم کچھ ایسا بنانا چاہتے تھے جو مکمل طور پے کارگر ہو -
03:12
You do not have to teach someone how to drive Romo.
65
192543
2584
آپ کو کسی کو سکھانا نہ پڑے کہ رومو کو کس طرح چلانا ہے -
03:15
In fact, who would like to drive a robot?
66
195127
2968
بلکہ کون ایک روبوٹ کو چلانا چاہے گا؟
03:18
Okay. Awesome.
67
198095
2532
ٹھیک ہے - بہت اچھے -
03:20
Here you go.
68
200627
1634
یہ لیجئے -
03:22
Thank you, Scott.
69
202261
2854
شکریہ، سکوٹ -
03:25
And even cooler, you actually don't have to be
70
205115
2754
اور اس سے بھی اچھا یہ ہے، کہ آپ کو اصل میں موجود ہونے کی ضرورت نہیں ہے
03:27
in the same geographic location as the robot to control him.
71
207869
4407
اسی جغرافیائی محل وقوع میں جہاں روبوٹ ہے، اس کو کنٹرول کرنے کے لئے -
03:32
So he actually streams two-way audio and video
72
212276
3285
تو یہ اصل میں دو طرفہ آڈیو اور ویڈیو کی ترسیل کرتا ہے
03:35
between any two smart devices.
73
215561
1641
کسی بھی دو سمارٹ آلات کے درمیان -
03:37
So you can log in through the browser,
74
217202
1808
تو آپ براؤزر کے ذریعے لاگ ان کر سکتے ہیں،
03:39
and it's kind of like Skype on wheels.
75
219010
1484
اور یہ ایک طرح سے اسکائپ ہے پہیوں پر -
03:40
So we were talking before about telepresence,
76
220494
1734
تو ہم بات کر رہے ہیں ٹیلی پریزینس کے حوالے سے،
03:42
and this is a really cool example.
77
222228
1432
اور یہ ایک کافی اچھی مثال ہے -
03:43
You can imagine an eight-year-old girl, for example, who has an iPhone,
78
223660
4317
مثال کے طور پر، آپ ایک 8 سال کی بچی کو تصور کر سکتے ہیں، جس کے پاس ایک آئی فون ہے،
03:47
and her mom buys her a robot.
79
227977
1517
اور اس کی والدہ اس کو ایک روبوٹ خرید کے دیتی ہیں -
03:49
That girl can take her iPhone, put it on the robot,
80
229494
2901
وہ بچی اپنا آئی فون اٹھا سکتی ہے، اور اسے روبوٹ پے رکھ سکتی ہے،
03:52
send an email to Grandma, who lives on the other side of the country.
81
232395
2629
اپنی دادی کو ایک ایمیل بھیجھ سکتی ہے، جو ملک کے دوسرے کونے میں رہتی ہیں -
03:55
Grandma can log into that robot and play hide-and-go-seek with her granddaughter
82
235024
3354
دادی اس روبوٹ میں لاگ ان کر سکتیں ہیں اور اپنی پوتی کے ساتھ
03:58
for fifteen minutes every single night,
83
238378
2324
ہر رات 15 منٹ تک آنکھ مچولی کھیل سکتی ہیں،
04:00
when otherwise she might only be able to get to see her granddaughter once or twice a year.
84
240702
3311
جبکہ دوسری صورت میں ان کو شاید سال میں صرف ایک یا دو بار اپنی پوتی کو دیکھنے کا موقع ملتا تھا -
04:04
Thanks, Scott.
85
244013
1532
شکریہ، سکوٹ -
04:05
(Applause)
86
245545
5684
(تالیاں)
04:11
So those are a couple of the really cool things that Romo can do today.
87
251229
3347
تو یہ ایک دو بہت ہی اچھے کام ہیں جو رومو آج کر سکتا ہے -
04:14
But I just want to finish by talking about something that we're working on in the future.
88
254576
3960
مگر میں کچھ ایسی باتیں بتا کر ختم کرنا چاہتا ہوں جن پر ہم مستقبل میں کام کریں گے -
04:18
This is actually something that one of our engineers, Dom, built in a weekend.
89
258536
3525
تو یہ ایک چیز ہے جو ہمارے ایک انجنیئر، ڈام، نے ہفتے کے آخری دو دن میں بنایا تھا -
04:22
It's built on top of a Google open framework called Blockly.
90
262061
3368
یہ بلاکلی نامی گوگل کے اوپن فریم ورک کے اوپر بنایا گیا ہے -
04:25
This allows you to drag and drop these blocks of semantic code
91
265429
4096
یہ آپ کو ڈریگ اینڈ ڈراپ کی مدد سے سیمنٹک کوڈ کے بلاکس بنانے میں مدد کرتا ہے
04:29
and create any behavior for this robot you want.
92
269525
2179
اور روبوٹ کے لئےکوئی بھی ایسا رویہ بناتا ہے جو آپ چاہتے ہیں -
04:31
You do not have to know how to code to create a behavior for Romo.
93
271704
2781
رومو کے اس طرز عمل کو تخلیق کرنے کے لئے یہ ضروری نہیں ہے کہ آپ جانتے ہوں کہ کوڈ کیسے کرنا ہے -
04:34
And you can actually simulate that behavior in the browser,
94
274485
2860
اور اصل میں آپ اس رویے کو براؤزر میں نقل بھی کر سکتے ہیں،
04:37
which is what you see Romo doing on the left.
95
277345
1970
جو آپ رومو کو بائیں جانب کرتے ہوۓ دیکھ سکتے ہیں -
04:39
And then if you have something you like,
96
279315
1351
اور پھر اگر آپ کے پاس کچھ ایسا ہے جو آپ کو پسند ہے،
04:40
you can download it onto your robot and execute it in real life,
97
280666
3095
تو آپ وہ اپنے روبوٹ پے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں اور اسکو اصل زندگی میں چلا سکتے ہیں،
04:43
run the program in real life.
98
283761
1484
پروگرام کو اصل زندگی میں چلا سکتے ہیں -
04:45
And then if you have something you're proud of,
99
285245
1707
اور اگر آپ کے پاس کچھ ایسا ہے جس پر آپ فخر محسوس کرتے ہیں،
04:46
you can share it with every other person who owns a robot in the world.
100
286952
3541
تو آپ وہ دنیا کے ہر دوسرے انسان کے ساتھ بانٹ سکتے ہیں جس کے پاس روبوٹ ہے-
04:50
So all of these wi-fi–enabled robots actually learn from each other.
101
290493
3126
تو یہ تمام وائی ​​فائی فعال روبوٹ ایک دوسرے سے سیکھ سکتے ہیں -
04:53
The reason we're so focused on building robots that everyone can train
102
293619
4310
ہماری توجہ ایسے روبوٹ، جن کو ہر کوئی تربیت دے سکتا ہے، تعمیر کرنے پی مرکوز اس لئے ہے
04:57
is that we think the most compelling use cases in personal robotics are personal.
103
297929
4589
کہ ہمارے خیال میں پرسنل روبوٹکس میں سب سے اہم یوز کیسز ذاتی ہوتے ہیں -
05:02
They change from person to person.
104
302518
2606
وہ ایک انسان سے دوسرے انسان تک تبدیل ہوتے ہیں -
05:05
So we think that if you're going to have a robot in your home,
105
305124
2416
تو ہمارے خیال میں اگر آپ اپنے گھر میں روبوٹ رکھتے ہیں،
05:07
that robot ought to be a manifestation of your own imagination.
106
307540
4151
تو وہ روبوٹ آپ کے تخیل کا مظہر ہونا چاہیئے -
05:11
So I wish that I could tell you what the future of personal robotics looks like.
107
311691
3852
تو میں چاہتا ہوں کہ میں آپ کو بتا سکتا کہ پرسنل روبوٹکس کا مستقبل کیسا ہوگا -
05:15
To be honest, I have no idea.
108
315543
2484
ایمانداری سے کہوں، تو مجھے کوئی اندازہ نہیں ہے -
05:18
But what we do know is that it isn't 10 years or 10 billion dollars
109
318027
5103
مگر ہم یہ جانتے ہیں کہ یہ 10 سال یا 10 بلین ڈالرز نہیں ہیں
05:23
or a large humanoid robot away.
110
323130
3327
یا کوئی بڑے انسان نما روبوٹ کی دوری پر -
05:26
The future of personal robotics is happening today,
111
326457
3001
پرسنل روبوٹکس کا مستقبل آج بن رہا ہے،
05:29
and it's going to depend on small, agile robots like Romo
112
329458
3583
اور اس کی بنیاد چھوٹے، پھرتیلے رومو جیسے روبوٹ ہوں گے
05:33
and the creativity of people like yourselves.
113
333041
2995
اور آپ جیسے لوگوں کی تخلیقی صلاحیتیں -
05:36
So we can't wait to get you all robots,
114
336036
2182
تو ہم انتظار نہیں کر سکتے آپ سب کو ایک روبوٹ دینے کے لئے،
05:38
and we can't wait to see what you build.
115
338218
1728
اور ہم بیچین ہیں دیکھنے کے لئے کہ آپ کیا بناتے ہیں -
05:39
Thank you.
116
339946
1182
شکریہ -
05:41
(Applause)
117
341128
3545
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7