AnnMarie Thomas: Hands-on science with squishy circuits

123,300 views ・ 2011-04-04

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Neelma Mumtaz Reviewer: Shadia Ramsahye
00:15
I'm a huge believer in hands-on education.
0
15260
3000
میرا عملی تعلیم پہ بہت اعتعماد ہے۔
00:19
But you have to have the right tools.
1
19260
2000
لیکن آپکے پاس صحیح اوزار ضرور ہونے چاہیے۔
00:21
If I'm going to teach my daughter about electronics,
2
21260
3000
اگر میں اپنی بیٹی کو الیکٹرانکس "electronics" کے متعلق سکھاؤں،
00:24
I'm not going to give her a soldering iron.
3
24260
2000
تو میں اسکو سولڈرنگ آئرن "soldering iron" نہیں پکراؤںگی۔
00:26
And similarly, she finds prototyping boards
4
26260
2000
اسیطرح ، اسے پروٹوٹائپنگ بورڈ "prototyping board" بہی
00:28
really frustrating for her little hands.
5
28260
3000
اسکے چہوٹے ہاتہوں کے لۓ بہت مشکل لگتے ہیں۔
00:31
So my wonderful student Sam and I
6
31260
3000
تو میرے عزیز طالب علم سیم "Sam" اور میں نے
00:34
decided to look at the most tangible thing we could think of:
7
34260
2000
مل کے ایک ٹھوس چیز پر غور کرنے کا فیصلہ کیا اور یہ تھی:
00:36
Play-Doh.
8
36260
2000
پلے ڈو "Play-Doh"۔
00:38
And so we spent a summer
9
38260
2000
اور ہم نے گرمیوں کی تعطیلات میں
00:40
looking at different Play-Doh recipes.
10
40260
2000
پلےڈو "Play-Doh" کی مختلف ترکیبوں پہ غور کیا۔
00:42
And these recipes probably look really familiar
11
42260
2000
اور یہ ترکیبیں شائد انھیں مانوس لگیں
00:44
to any of you who have made homemade play-dough --
12
44260
2000
جنہوں نے گھریلو پلےڈو "Play-Doh" بنائ ہو--
00:46
pretty standard ingredients you probably have in your kitchen.
13
46260
3000
کافی حد تک عام اجزاء جو شائد آپکے باورچی خانے میں ہوں۔
00:49
We have two favorite recipes --
14
49260
2000
ہمارے پاس دو پسندیدہ ترکیبیں ہیں --
00:51
one that has these ingredients
15
51260
2000
ایک ترکیب جس میں یہ اجزاء ہیں
00:53
and a second that had sugar instead of salt.
16
53260
2000
اور دوسری ترکیب جس میں نمک کی جگہ چینی ہے۔
00:55
And they're great. We can make great little sculptures with these.
17
55260
3000
اور یہ دونوں ترکیبیں بہت عمدہ ہیں۔ اس سے ہم چہوٹے چہوٹے اچھے مجسمے بناسکتے ہیں۔
00:58
But the really cool thing about them is when we put them together.
18
58260
3000
لیکن انکے بارے میں زیادہ دلچسپ بات یہ ہے جب انہیں ہم ساتھ ملاتے ہیں۔
01:01
You see that really salty Play-Doh?
19
61260
2000
آپ یہ نمکین پلےڈو "Play-Doh" دیکہ رہیں ہیں؟
01:03
Well, it conducts electricity.
20
63260
2000
ہاں، اس میں بجلی گزرتی ہے۔
01:05
And this is nothing new.
21
65260
2000
اور یہ کوئ نئی بات نہیں۔
01:07
It turns out that regular Play-Doh that you buy at the store conducts electricity,
22
67260
2000
یہ معلوم ہوا کہ بازار میں ملنے والی عام پلےڈو "Play-Doh" سے بھی بجلی گزرتی ہے،
01:09
and high school physics teachers have used that for years.
23
69260
3000
اور ہائی سکول میں سالا سال سے فزکس کے اساتذہ یہ استعمال کر رہے ہیں۔
01:12
But our homemade play-dough
24
72260
2000
مگر ہماری گھریلو پلےڈو "Play-Doh"
01:14
actually has half the resistance of commercial Play-Doh.
25
74260
2000
اصل میں کمرشل پلےڈو "Play-Doh" کے مقابلے میں آدھی مزاحمت دیتی ہے۔
01:16
And that sugar dough?
26
76260
2000
اور وہ چینی والی ڈو "dough" ؟
01:18
Well it's 150 times more resistant to electric current
27
78260
2000
برقی رو کو 150 مرتبہ زیادہ مزاحمت پیش کرتی ہے
01:20
than that salt dough.
28
80260
2000
نمکین ڈو "dough" کے مقابلے میں۔
01:22
So what does that mean?
29
82260
2000
تو اسکا مطلب کیا ہوا؟
01:24
Well it means if you them together you suddenly have circuits --
30
84260
3000
اسکا مطلب یہ ہوا کہ جب انکو ساتھ جوڑیں گے تو آپکے پاس سرکٹس "circuits" بن جائنگے--
01:27
circuits that the most creative, tiny, little hands
31
87260
3000
سرکٹس "circuits" جو چھوٹے چھوٹے تخلیقی ہاتھ
01:30
can build on their own.
32
90260
3000
خود بنا سکتے ہیں۔
01:33
(Applause)
33
93260
5000
(تالیاں)
01:38
And so I want to do a little demo for you.
34
98260
3000
اور میں آپکے لیے ایک چھوٹا سا نمونہ پیش کرنا چاہوں گی۔
01:42
So if I take this salt dough,
35
102260
2000
تو اگر میں یہ نمکین ڈو "dough" لوں،
01:44
again, it's like the play-dough you probably made as kids,
36
104260
2000
یہ اس پلے ڈو "play-dough" کی طرح ہے جو آپ نے پچپن میں بنائ ہوگی،
01:46
and I plug it in --
37
106260
2000
اور میں نے اس میں لگا دوں
01:48
it's a two-lead battery pack, simple battery pack,
38
108260
3000
یہ دو لیڈ والا بیٹری پیک "battery pack" ہے، سارہ بیٹری پیک "battery pack"
01:51
you can buy them at Radio Shack
39
111260
2000
آپ انہیں ریڈیو شیک "Radio Shack" سے خرید سکتے ہیں
01:53
and pretty much anywhere else --
40
113260
2000
اور کہیں سے بھی --
01:55
we can actually then
41
115260
3000
ہم پھر
01:58
light things up.
42
118260
3000
چیزوں کو روشن کر سکتے ہیں۔
02:02
But if any of you have studied electrical engineering,
43
122260
2000
لیکن اگر آپ میں سے کسی نے الیکریکل انجنیرنک "electrical engineering" پڑہی ہے،
02:04
we can also create a short circuit.
44
124260
2000
تو ہم شارٹ سرکٹ "short circuit" بھی بنا سکتے ہیں۔
02:06
If I push these together, the light turns off.
45
126260
3000
اگر میں انکو ساتھ جوڑوں تو یہ روشنی ختم ہو جائے گی۔
02:09
Right, the current wants to run through the play-dough, not through that LED.
46
129260
2000
ہاں، تو بجلی ل-ای-ڈی "LED" کے بجاۓ پلے ڈو "play-dough" سے گزرنا چاہتی ہے۔
02:11
If I separate them again, I have some light.
47
131260
2000
اگر میں پھر سے انہیں علہیدہ کردوں، تو یہ پھر سے روشن ہوجانگے۔
02:13
Well now if I take that sugar dough,
48
133260
2000
خیر، اب اگر میں وہ جینی والی ڈو "dough" لوں،
02:15
the sugar dough doesn't want to conduct electricity.
49
135260
2000
چینی والی ڈو "dough" بجلی نہیں گزارنا جاہتی۔
02:17
It's like a wall to the electricity.
50
137260
2000
یہ بجلی کے لیے دیوار کی مانند ہے۔
02:19
If I place that between, now all the dough is touching,
51
139260
3000
اگر میں یہ درمیان میں رکھ دوں، تو اب ساری ڈو "dough" چھو رئی ہے،
02:22
but if I stick that light back in,
52
142260
2000
لیکن اگر میں یہ بتی پھر سے لگا دوں،
02:24
I have light.
53
144260
2000
تو روشن ہو گیا۔
02:26
In fact, I could even add some movement to my sculptures.
54
146260
3000
یہاں تک کہ، میں اپنے مجسمے میں حرکت بھی شامل کرسکتی ہوں۔
02:29
If I want a spinning tail, let's grab a motor,
55
149260
2000
اگر میں ایک گھومتا ہوا حصہ چاہتی ہوں، تو ہم ایک موٹر لیتے ہیں،
02:31
put some play-dough on it, stick it on
56
151260
3000
تھوڑا سا پلے ڈو "play-dough" لیا، اس پہ چپکایا
02:34
and we have spinning.
57
154260
2000
اور اب گھومنا شروع ہوگیا۔
02:36
(Applause)
58
156260
4000
(تالیاں)
02:40
And once you have the basics,
59
160260
2000
اور جب آپکو ایک مرتبہ بنیاد مل گئی،
02:42
we can make a slightly more complicated circuit.
60
162260
2000
ہم اس سے قدرے پیچیدہ سرکٹ "circuit" بنا سکتے ہیں۔
02:44
We call this our sushi circuit. It's very popular with kids.
61
164260
3000
ہم اسے شوشی سرکٹ "sushi circuit" کہ سکتے ہیں۔ یہ بچوں میں بہت مقبول ہے۔
02:47
I plug in again the power to it.
62
167260
3000
میں اسکو بجلی کے ساتھ پھر لگاتی ہوں۔
02:50
And now I can start talking about parallel and series circuits.
63
170260
3000
اور اب میں متوازی اور متواتر سرکٹس "circuits" کے متعلق بول سکتی ہوں۔
02:53
I can start plugging in lots of lights.
64
173260
3000
میں اس میں کافی بتیاں لگا سکتی ہوں۔
02:58
And we can start talking about things like electrical load.
65
178260
3000
اور ساتھ میں بجلی کے لوڈ "electrical load" جیسی چیز کے متعلق بھی بات کر سکتے ہیں۔
03:01
What happens if I put in lots of lights
66
181260
2000
کیا ہوگا اگر ہم بہت سی بتیاں لگا لیں
03:03
and then add a motor?
67
183260
2000
اور پھر ایک موٹر بھی؟
03:05
It'll dim.
68
185260
2000
انکی روشنی مدہم ہوجائے گی۔
03:07
We can even add microprocessors
69
187260
3000
ہم اس میں مائکروپروسیسرز "microprocessors" بھی لگا سکتے ہیں
03:10
and have this as an input
70
190260
2000
اور اسے انپٹ "input" کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں
03:12
and create squishy sound music that we've done.
71
192260
3000
اور پچ پچی آواز میں موسیقی بنا سکتے ہیں جسطرح ہم بنا چکے ہیں۔
03:15
You could do parallel and series circuits
72
195260
2000
آپ متوازی اور متواتر سرکٹس "circuits" بھی بنا سکتے ہیں
03:17
for kids using this.
73
197260
3000
ان بچوں کے لیے جو اسے استعمال کر رہے ہیں۔
03:20
So this is all in your home kitchen.
74
200260
3000
تو یہ سب آپکے گھر کے باورچی خانے میں میسر ہے۔
03:23
We've actually tried to turn it into an electrical engineering lab.
75
203260
3000
ہم نے اصل میں اسے ایک الیکٹریکل انجینئرنگ لیب "electrical engineering lab" میں تبدیل کرنے کی کوشش کی ہے۔
03:26
We have a website, it's all there. These are the home recipes.
76
206260
3000
ہماری ایک ویبسائٹ "website" ہے، وہاں یہ سب ہے۔ یہ سب گھریلو ترکیبیں ہیں۔
03:29
We've got some videos. You can make them yourselves.
77
209260
2000
ہمارے پاس کچھ ویڈیوز "videos" ہیں۔ آپ انہیں خود بھی بنا سکتے ہیں۔
03:31
And it's been really fun since we put them up to see where these have gone.
78
211260
3000
اور کافی دلچسپ ہے جب ہم انہیں لگا کر جانتے ہیں کہ یہ اگے کتنی ترقی کرچکے ہیں۔
03:34
We've had a mom in Utah who used them with her kids,
79
214260
2000
یوٹا "Utah" سے ایک ماں نے اسے اپنے بچوں کے ساتھ یہ استعمال کیا تھا،
03:36
to a science researcher in the U.K.,
80
216260
2000
برطانیہ "U.K" کے ایک سائنسی محقق،
03:38
and curriculum developers in Hawaii.
81
218260
3000
اور ہوائی "Hawaii" میں تعلیمی نصاب بنانے والے نے اسے استعمال کیا۔
03:41
So I would encourage you all to grab some Play-Doh,
82
221260
2000
تو میں آپ سب سے بھی چاہونگی گی کہ آپ بھی تھوڑا پلے ڈو " Play-Doh" لیں،
03:43
grab some salt, grab some sugar and start playing.
83
223260
3000
تھوڑی نمک، تھوڑی چینی اور کھیلنا شروح کردیں۔
03:46
We don't usually think of our kitchen as an electrical engineering lab
84
226260
3000
ہم عام طور پر اپنے باورچی خانے کو الیکٹریکل انجینئرنگ لیب "electrical engineering lab" نہیں سمجھتے
03:49
or little kids as circuit designers,
85
229260
2000
اور نہ اپنے چھوٹے بچوں کو سرکٹ ڈیزائنرز "circuit designers"
03:51
but maybe we should.
86
231260
2000
لیکن شائد ہمیں کرنا چاہیے۔
03:53
Have fun. Thank you.
87
233260
2000
مزے کریں، شکریہ۔
03:55
(Applause)
88
235260
7000
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7