A day in the life of an ancient Egyptian doctor - Elizabeth Cox

6,470,816 views ・ 2018-07-19

TED-Ed


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Abdullah Seraj Reviewer: Muhammad AQUIB
00:07
It’s another sweltering morning in Memphis, Egypt.
0
7001
3113
یہ میمفس، مصر کی ایک گرم صبح ہے۔
00:10
As the sunlight brightens the Nile, Peseshet checks her supplies.
1
10124
3960
جیسے ہی سورج کی کرن دریائے نیل کو روشن کرتی ہے، پسشت اپنے سامان کو دیکھتی ہے۔
00:14
Honey,
2
14084
840
00:14
garlic,
3
14924
884
شہد،
لہسن،
00:15
cumin,
4
15808
729
زیرہ،
00:16
acacia leaves,
5
16537
754
ببول کے پتے،
00:17
cedar oil.
6
17291
1864
صنوبر کا تیل۔
00:19
She’s well stocked with the essentials she needs to treat her patients.
7
19155
3979
وہ ضروری اشیاء سے اچھی طرح لیس ہے جن کی اسے اپنے مریضوں کے علاج کرنے میں ضرورت ہے۔
00:23
Peseshet is a swnw, or a doctor.
8
23134
2588
پسشت ایک سونو یا ڈاکٹر ہے۔
00:25
In order to become one,
9
25722
1552
ڈاکٹر بننے کے لیے،
00:27
she had to train as a scribe
10
27274
1762
اسے ایک نقل نویس کی طرح مشق کرنی ہو گی
00:29
and study the medical papyri stored at the Per Ankh, the House of Life.
11
29036
5505
اور پرآنک، زندگی کے گھر میں محفوظ طبی اوراق کا مطالعہ کرنا ہوگا۔
00:34
Now, she teaches her own students there.
12
34541
2892
اب وہ وہاں اپنے طالب علموں کو پڑھاتی ہے۔
00:37
Before teaching, Peseshet has a patient to see.
13
37433
3037
پڑھانے سے قبل، پیشت کو ایک مریض دیکھنا ہے۔
00:40
One of the workers at the temple construction site has injured his arm.
14
40470
4033
ایک مزدور نے معبد کی تعمیر کی جگہ اپنا بازو زخمی کر لیا ہے۔
00:44
When Peseshet arrives,
15
44503
1550
جب پیشت پہنچتی ہے،
00:46
the laborer’s arm is clearly broken,
16
46053
2404
مزدور کا ہاتھ واضح طور پر ٹوٹا ہوا ہوتا ہے،
00:48
and worse, the fracture is a sed, with multiple bone fragments.
17
48457
4927
مزید برا یہ کہ شکستگی ہوئی ہے متعدد ہڈیوں کے ٹکڑوں کے ساتھ۔
00:53
Peseshet binds and immobilizes the injury.
18
53384
2742
پیشت زخم کو جوڑتی اور باندھتی ہے۔
00:56
Her next stop is the House of Life.
19
56126
2867
اسکی دوسری منزل زندگی کا گھر ہے۔
00:58
On her way, a woman intercepts Peseshet in the street.
20
58993
3898
راستے میں ایک عورت پیشت کو سڑک پر روکتی ہے۔
01:02
The woman’s son has been stung by a scorpion.
21
62891
2640
عورت کے بچے کوایک بچھو نے ڈنک مار دیا تھا۔
01:05
Peseshet has seen many similar stings and knows exactly what to do.
22
65531
5118
پیشت نے اسکے مماثل بہت سے ڈنکوں کو دیکھا ہے اور وہ جانتی ہے اسے کیا کرنا ہے۔
01:10
She must say an incantation to cast the poison out.
23
70649
3629
زہر کو باہر نکالنے کے لیےایک منتر کہنا ہے۔
01:14
She begins to recite the spell,
24
74278
2158
اس نے منتر پڑھنا شروع کیا۔
01:16
invoking Serqet, patron of physicians and goddess of venomous creatures.
25
76436
4970
سرکت کو بلاتے ہوئے جو ڈاکٹروں کی سرپرست اور زہریلے مخلوقات کی دیوی ہے۔
01:21
Peseshet recites the spell as if she is Serqet.
26
81406
4278
پیشت منتر پڑھتی ہے جیسے وہ خود سرکت ہو۔
01:25
This commanding approach has the greatest chance at success.
27
85684
4235
اس حکمیہ طریقے میں کامیابی کا بہت زیادہ امکان ہے۔
01:29
After she utters the last line,
28
89919
1558
جیسے ہی وہ آخری سطر پڑھتی ہے،
01:31
she tries to cut the poison out with a knife for good measure.
29
91477
4411
وہ زہر کو چاقو سے کاٹ کر باہر نکالنے کی کوشش کرتی ہے تاکہ اسے اطمینان ہوجائے۔
01:35
Peseshet packs up to leave, but the woman has another question.
30
95888
3818
پیشت نکلنے کے لیے سامان باندھتی ہے مگر عورت کے پاس ایک دوسرا سوال ہے۔
01:39
She wants to find out if she is pregnant.
31
99706
3290
وہ جاننا چاہتی ہے آیا وہ حاملہ ہے۔
01:42
Peseshet explains her fail-safe pregnancy test:
32
102996
3365
پیشت وضاحت کرتی ہے خطأ سے محفوظ حمل کی جانچ کے بارے میں۔
01:46
plant two seeds: one barley, one emmer.
33
106361
3639
دو بیج بو دو: ایک جو، دوسرا گیہوں کا۔
01:50
Then, urinate on the seeds every day.
34
110000
2198
پھر ہر روز بیجوں پر پیشاب کرو۔
01:52
If the plants grow, she’s pregnant.
35
112198
2621
اگر بیج بڑھے تب وہ حاملہ ہے۔
01:54
A barley seedling predicts a baby boy,
36
114819
2431
جو کا پودا لڑکے کی پیشنگوئی کرتا ہے،
01:57
while emmer foretells a girl.
37
117250
2524
جبکہ گیہوں لڑکی کی پیشنگوئی کرتا ہے۔
01:59
Peseshet also recommends a prayer to Hathor, goddess of fertility.
38
119774
4269
مزید پیشت ایک دعا کی نصیحت کرتی ہے زرخیزی کی دیوی، ہاتھر سے۔
02:04
When Peseshet finally arrives at the House of Life,
39
124043
3369
آخر کار جب پیشت زندگی کے گھر تک پہنچتی ہے،
02:07
she runs into the doctor-priest Isesi.
40
127412
2661
وہ تیزی سے کاہن ڈاکٹر اسسی کے پاس جاتی ہے۔
02:10
She greets Isesi politely, but she thinks priests are very full of themselves.
41
130073
4838
وه اسسی کو مودبانہ سلام كرتی ہے مگر سوچتی ہے کہ کاہن لوگ اپنے آپ ہی میں مشغول ہیں۔
02:14
She doesn’t envy Isesi’s role as neru pehut,
42
134911
2899
وہ اسسی کے بطور طبیب رول پر حسد نہیں کرتی۔
02:17
which directly translates to herdsman of the anus to the royal family,
43
137810
4621
جسکا حرفی ترجمہ مَلکی خاندان کا مالک ہوتا ہے۔
02:22
or, guardian of the royal anus.
44
142431
3013
یا مَلکی خاندان کا نگراں۔
02:25
Inside, the House of Life is bustling as usual with scribes,
45
145444
4297
زندگی کا گھر معمول کے مطابق کاہنوں سے بھرا ہوا ہے۔
02:29
priests,
46
149741
843
کاہن،
02:30
doctors,
47
150584
869
اطباء ،
02:31
and students.
48
151453
1241
تلامیذ،
02:32
Papyri containing all kinds of records, not just medical information,
49
152694
3939
ان کاغذات میں ہر طرح کے ریکارڈ موجود ہیں، نہ صرف طبی معلومات،
02:36
are stored here.
50
156633
1466
یہاں جمع کیے گئے ہیں۔
02:38
Peseshet’s son Akhethetep is hard at work copying documents
51
158099
4088
پیشت کا بیٹا اختعتپ دستاویزات کو محنت سے نقل کرتا ہے
02:42
as part of his training to become a scribe.
52
162187
2480
ایک ڈاکٹر بننے کے لیے یہ اس کی تربیت کا حصہ ہے۔
02:44
He’s a particularly promising student,
53
164667
2176
وہ ایک ہونہار طالب علم ہے،
02:46
but he was admitted to study because Peseshet is a scribe,
54
166843
3410
مگر اسے پڑھنے کی اجازت اس لیے ملی کیونکہ پیشت ایک ڈاکٹر ہے۔
02:50
as was her father before her.
55
170253
2080
جیسا کہ اس سے پہلے اسکے والد تھے۔
02:52
Without family in the profession,
56
172333
1669
کسی پیشہ میں خاندان کا ہوۓ بغیر
02:54
it’s very difficult for boys, and impossible for girls,
57
174002
3482
لڑکوں کے لیےمشکل ہے اور لڑکیوں کے لیے ناممكن،
02:57
to pursue this education.
58
177484
2216
اس تعلیم كو حاصل کرنا۔
02:59
Peseshet oversees all the female swnws and swnws-in-training in Memphis.
59
179700
5045
پیشت ممفس کی تمام ڈاکٹروں اور زیرِ تربیت ڈاکٹروں کی مشرف ہے۔
03:04
The men have their own overseer,
60
184745
2126
آدمیوں کی نگرانی پر خاص مشرف موجود ہیں،
03:06
as the male doctors won’t answer to a woman.
61
186871
3302
کیونکہ مرد ڈاکٹر عورتوں سے بات نہیں كرتے۔
03:10
Today, Peseshet teaches anatomy.
62
190173
2208
آج پیشت تشریح الاعضاء پڑھا رہی ہے۔
03:12
She quizzes her students on the metu,
63
192381
2255
وہ اپنے طالبعلموں کو جانچتی ہے سوالات سے،
03:14
the body’s vessels that transport blood,
64
194636
2415
جسم کی رگیں جو خون منتقل کرتی ہیں،
03:17
air,
65
197051
739
03:17
urine,
66
197790
880
ہوا،
پیشاب،
03:18
and even bad spirits.
67
198670
2025
یا بری روحیں،
03:20
Peseshet is preparing to leave
68
200695
1901
پیشت تیار ہورہی ہے جانے کے لیے
03:22
when a pale, thin woman accosts her at the door and begs to be examined.
69
202596
4466
جب ایک زرد اور نحیف عورت اسے دروازے پر روکتی اور جانچ کرنے کی التجا کرتی ہے۔
03:27
The woman has a huge, sore lump under her arm.
70
207062
3268
عورت کے بازو کے نیچے ایک سخت بڑی سوجن ہے۔
03:30
Peseshet probes the growth and finds it cool to the touch
71
210330
3497
پیشت بڑھے ہوۓ عضو کو جانچتی ہے اور چھونے پر اسے ٹھنڈا پاتی ہے۔
03:33
and hard like an unripe hemat fruit.
72
213827
2888
اور اسے ایک کچے پھل کی طرح سخت پایا۔
03:36
She has read about ailments like this, but never seen one.
73
216715
3051
اس نے اسطرح کی بیماریوں کے بارے میں پڑھا ہے مگر کبھی ایسا دیکھا نہیں ہے۔
03:39
For this tumor there is no treatment, medicine or spell.
74
219766
3771
اس رسولی کا نہ کوئی علاج، دوا یا منتر ہے۔
03:43
All the texts give the same advice: do nothing.
75
223537
3758
تمام دستاویزات میں ایک ہی نصیحت تھی: کچھ مت کرو۔
03:47
After delivering the bad news, Peseshet goes outside.
76
227295
3749
بری خبر سنانے کے بعد پیشت باہر جاتی ہے۔
03:51
She lingers on the steps of the House of Life,
77
231044
2566
وہ زندگی کے گھر کی سیڑھیوں پر ٹھہرتی ہے،
03:53
admiring the city at dusk.
78
233610
2068
شام کی آغوش میں جاتے شہر کو دیکھتی ہے۔
03:55
In spite of all her hard work,
79
235678
1826
اسکی تمام جد وجہد کے باوجود۔
03:57
there will always be patients she can’t help,
80
237504
2561
ایسے مریض ہمیشہ رہ جاتے ہیں جن کی وہ مدد نہیں کرسکتی۔
04:00
like the woman with the tumor.
81
240065
1975
جیسا کہ رسولی والی عورت کی طرح۔
04:02
They linger with her, but Peseshet has no time to dwell.
82
242040
3639
وہ اسکے پاس ٹھری رہتی ہیں مگر پیشت کے پاس جادو کرنے کا وقت نہیں ہے۔
04:05
In a few short weeks,
83
245679
1523
چند ہی ہفتوں بعد
04:07
the Nile’s annual flooding will begin,
84
247202
1809
نیل کی سالانہ طغیانی شروع ہو گی،
04:09
bringing life to the soil for the next year’s harvest
85
249011
2976
جو اگلے سال کی فصل كي کٹائی کے لیے مٹی میں روح پھونکے گی۔
04:11
and a whole new crop of patients.
86
251987
2350
اور تب مریضوں کا ایک نیا گروہ ہوگا۔
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7