Mosquitos, malaria and education | Bill Gates

685,771 views ・ 2009-02-06

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Sohail Moghal Reviewer: Abbas Hussain
00:15
I wrote a letter last week talking about the work of the foundation,
0
15160
3000
گذشتہ ہفتے میں نے فاؤنڈیشن کے کام کے بارے میں ایک خط لکھا،
00:18
sharing some of the problems.
1
18160
3000
جس میں میں نے کچھ مسائل کا ذکر کیا۔
00:21
And Warren Buffet had recommended I do that --
2
21160
3000
وارن بوفے نے سفارش کی تھی کہ مجھے ایسا کرنا چاہیے ۔۔
00:24
being honest about what was going well, what wasn't,
3
24160
3000
اور ایمانداری سے یہ بتانا چاہیے کہ کیا ٹھیک جارہا ہے اور کیا نہیں،
00:27
and making it kind of an annual thing.
4
27160
3000
اور اسے ہر سال کیا جانے والا ایک کام بنانا چاہیے۔
00:30
A goal I had there was to draw more people in to work on those problems,
5
30160
3000
اس وقت میرا ایک ہدف یہ تھا کہ زیادہ سے زیادہ افراد کو یہ مسائل حل کرنے کی طرف راغب کرسکوں،
00:33
because I think there are some very important problems
6
33160
3000
کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ ایسے کچھ انتہائی اہم مسائل ہیں
00:36
that don't get worked on naturally.
7
36160
3000
جن پر قدرتی انداز میں کام نہیں ہورہا۔
00:39
That is, the market does not drive the scientists,
8
39160
5000
یعنی، مارکیٹ متوجہ نہیں کرپارہی سائنسدانوں کو،
00:44
the communicators, the thinkers, the governments
9
44160
3000
ابلاغ عامہ کو، دانشوروں کو، حکومتوں کو،
00:47
to do the right things.
10
47160
3000
کہ وہ بہتر طور پر کام کریں۔
00:50
And only by paying attention to these things
11
50160
3000
جبکہ انہی باتوں پر صرف تھوڑی سی توجہ دینے سے
00:53
and having brilliant people who care and draw other people in
12
53160
4000
اور ایسے قابل افراد کو شامل کرنے سے جو دوسروں کو بھی متوجہ کرسکیں
00:57
can we make as much progress as we need to.
13
57160
2000
ہم وہ کامیابی حاصل کرسکتے ہیں جسکی ہمیں ضرورت ہے۔
00:59
So this morning I'm going to share two of these problems
14
59160
3000
تو، آج کی صبح میں ان مسائل میں سے دو پر بات کروں گا
01:02
and talk about where they stand.
15
62160
3000
اور یہ بتاؤں گا کہ یہ مسائل اس وقت کس سطح پر ہیں۔
01:05
But before I dive into those I want to admit that I am an optimist.
16
65160
3000
مگر شروع کرنے سے پہلے میں یہ تسلیم کرنا چاہوں گا کہ میں ایک امید پرست شخص ہوں۔
01:09
Any tough problem, I think it can be solved.
17
69160
4000
کنتا بھی مشکل مسئلہ کیوں نہ ہو، میں سمجھتا ہوں کہ اسے حل کیا جاسکتا ہے۔
01:13
And part of the reason I feel that way is looking at the past.
18
73160
3000
اور میرے ایسا سمجھنے کی ایک وجہ ماضی پر ایک نظر ڈالنا بھی ہے۔
01:16
Over the past century, average lifespan has more than doubled.
19
76160
5000
گذشتہ صدی کے دوران، انسان کی اوسط عمر دوگنی سے بھی زیادہ ہوچکی ہے۔
01:21
Another statistic, perhaps my favorite,
20
81160
3000
ایک اور تفصیل، جو شاید میری پسندیدہ ہے،
01:24
is to look at childhood deaths.
21
84160
3000
اور وہ ہے بچپنے کی اموات کے اعداد وشمار
01:27
As recently as 1960, 110 million children were born,
22
87160
6000
1960 کی دہائی تک، 110 ملین بچے پیدا ہوتے تھے
01:33
and 20 million of those died before the age of five.
23
93160
4000
اور ان میں سے 20 ملین بچے پانچ سال کی عمر تک پہنچنے سے پہلے ہی فوت ہوجاتے تھے۔
01:37
Five years ago, 135 million children were born -- so, more --
24
97160
4000
جبکہ پانچ سال قبل 135 ملین بچے پیدا ہوئے ۔۔ یعنی پہلے سے بھی زیادہ ۔۔
01:41
and less than 10 million of them died before the age of five.
25
101160
5000
اور ان میں سے صرف 10 ملین بچے پانچ سال کی عمر تک پہنچنے سے پہلے فوت ہوئے۔
01:47
So that's a factor of two reduction of the childhood death rate.
26
107160
5000
یعنی، بچوں کی اموات کی شرح دوگنی سے بھی کم ہوگئی۔
01:52
It's a phenomenal thing.
27
112160
2000
یہ ایک زبردست چیز ہے۔
01:54
Each one of those lives matters a lot.
28
114160
3000
اس طرح بچائی جانے والی ہر ہر زندگی انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
01:57
And the key reason we were able to it was not only rising incomes
29
117160
5000
اور اسکی سب سے اہم وجہ صرف یہ نہیں تھی کہ آمدنیوں میں اضافہ ہورہا تھا
02:02
but also a few key breakthroughs:
30
122160
3000
بلکہ چند اہم دریافتوں اور کارناموں کا بھی اس میں بڑا کردار رہا:
02:05
vaccines that were used more widely.
31
125160
3000
ویکسینوں کا وسیع پیمانے پر استعمال ہونا۔
02:08
For example, measles was four million of the deaths
32
128160
3000
مثال کے طور پر، خسرہ کے وجہ سے چار ملین اموات ہوتی تھیں
02:11
back as recently as 1990
33
131160
2000
ابھی 1990 کی دہائی تک
02:13
and now is under 400,000.
34
133160
3000
اور اب یہ اموات 400،000 سے بھی کم رہ گئی ہیں۔
02:16
So we really can make changes.
35
136160
2000
اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہم واقعی تبدیلیاں لاسکتے ہیں۔
02:18
The next breakthrough is to cut that 10 million in half again.
36
138160
3000
ہمارا اگلا ہدف اس 10 ملین کو بھی پھر سے آدھا کرنا ہے۔
02:22
And I think that's doable in well under 20 years.
37
142160
4000
اور میں سمجھتا ہوں کہ 20 سالوں کے اندر ایسا ہونا بالکل ممکن ہے۔
02:26
Why? Well there's only a few diseases
38
146160
4000
کیوں؟ اس لیے کہ صرف چند بیماریاں ہی تو ہیں
02:30
that account for the vast majority of those deaths:
39
150160
3000
جو ان زیادہ تر اموات کا سبب بنتی ہیں:
02:33
diarrhea, pneumonia and malaria.
40
153160
5000
اسہال، نمونیہ اور ملیریا۔
02:39
So that brings us to the first problem that I'll raise this morning,
41
159160
5000
تو اب ہم اس مسئلے پر پہنچ گئے ہیں جو میرا آج کا پہلا موضوع ہے،
02:44
which is how do we stop a deadly disease that's spread by mosquitos?
42
164160
7000
اور وہ یہ ہے کہ ہم اس جان لیوا بیماری کو کیسے ختم کرسکتے ہیں جو مچھروں سے پھیلتی ہے؟
02:51
Well, what's the history of this disease?
43
171160
2000
تو، آخر اس بیماری کی تاریخ کیا ہے؟
02:53
It's been a severe disease for thousands of years.
44
173160
3000
یہ بیماری ہزاروں سال سے ایک مصیبت بنی ہوئی ہے۔
02:56
In fact, if we look at the genetic code,
45
176160
3000
درحقیقت، جب ہم جینیاتی کوڈ پر ایک نظر ڈالتے ہیں،
02:59
it's the only disease we can see
46
179160
3000
تو ہمیں صرف یہی بیماری نظر آتی ہے
03:02
that people who lived in Africa
47
182160
2000
جس کے لیے افریقہ کے باسیوں نے
03:04
actually evolved several things to avoid malarial deaths.
48
184160
3000
ایسی کئی چیزیں تیار کرلی تھیں جن سے ملیریا سے ہونے والی اموات سے واقعی بچا جاسکتا تھا۔
03:08
Deaths actually peaked at a bit over five million in the 1930s.
49
188160
6000
1930 کی دہائی میں ان اموات کی تعداد سب سے اوپر یعنی پانچ ملین سے بھی اوپر پہنچ گئی تھی۔
03:14
So it was absolutely gigantic.
50
194160
3000
جو کہ واقعی انتہائی زیادہ تھی۔
03:17
And the disease was all over the world.
51
197160
3000
اور اس وقت یہ بیماری پوری دینا میں پھیلی ہوئی تھی۔
03:20
A terrible disease. It was in the United States. It was in Europe.
52
200160
3000
یہ انتہائی خوفناک بیماری امریکہ میں بھی تھی اور یورپ میں بھی۔
03:23
People didn't know what caused it until the early 1900s,
53
203160
3000
1900 کی دہائی تک تو لوگوں کو یہ بھی پتہ نہیں تھا کہ آخر اس بیماری کا سبب کیا ہے،
03:26
when a British military man figured out that it was mosquitos.
54
206160
6000
جب تک کہ ایک برطانوی فوجی نے یہ پتہ نہیں چلا لیا کہ اسکی وجہ مچھر ہیں۔
03:32
So it was everywhere.
55
212160
2000
بہرحال، یہ ہر جگہ تھی۔
03:34
And two tools helped bring the death rate down.
56
214160
4000
تب دو اقدامات ایسے کیے گئے جن سے ایسی اموات کو کم کرنے میں کافی مدد ملی۔
03:38
One was killing the mosquitos with DDT.
57
218160
3000
ایک تو تھا DDT سے مچھروں کو مارا جانا۔
03:41
The other was treating the patients with quinine, or quinine derivatives.
58
221160
5000
اور دوسرا کونین یا کونین والی دیگر ادویات کے ذریعے مریضوں کا علاج کرنا۔
03:46
And so that's why the death rate did come down.
59
226160
4000
یہ وہ اقدامات تھے جنکی وجہ سے ایسی اموات کی شرح کافی کم ہوگئی۔
03:50
Now, ironically, what happened was
60
230160
3000
لیکن،افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہوا یہ
03:53
it was eliminated from all the temperate zones,
61
233160
3000
یہ بیماری صرف تمام استوائی خطوں سے ختم کی گئی،
03:56
which is where the rich countries are.
62
236160
1000
جہاں کہ سب امیر ممالک واقع ہیں۔
03:57
So we can see: 1900, it's everywhere.
63
237160
2000
تو ہم دیکھ سکتے ہیں کہ: 1900 میں یہ بیماری ہر جگہ موجود ہے۔
03:59
1945, it's still most places.
64
239160
3000
1945 آیا، اور یہ زیادہ تر جگہوں میں موجود ہے۔
04:03
1970, the U.S. and most of Europe have gotten rid of it.
65
243160
3000
1970 تک امریکہ اور یورپ کے زیادہ تر علاقوں سے اسکا خاتمہ کردیا گیا ہے۔
04:06
1990, you've gotten most of the northern areas.
66
246160
3000
1990 میں ہم نے اسے زیادہ تر شمالی علاقوں سے ختم کردیا ہے۔
04:09
And more recently you can see it's just around the equator.
67
249160
4000
اور ابھی حال ہی میں ہم دیکھتے ہیں کہ یہ بیماری خط اُستوا کے آس پاس موجود ہے۔
04:15
And so this leads to the paradox that
68
255160
4000
جس سے ہم اس پہیلی تک پہنچے کہ
04:19
because the disease is only in the poorer countries,
69
259160
2000
چونکہ یہ بیماری اب صرف غریب ممالک تک محدود رہ گئی ہے،
04:21
it doesn't get much investment.
70
261160
3000
اسلیے اب اس پر زیادہ سرمایہ کاری نہیں کی جارہی۔
04:25
For example, there's more money put into baldness drugs
71
265160
4000
مثال کے طور پر، گنج دور کرنے کی ادویات پر زیادہ رقم خرچ کی جارہی ہے
04:29
than are put into malaria.
72
269160
2000
بنسبت اس رقم کے جو ملیریا کے خاتمے کےلیے خرچ کی جاتی ہے۔
04:32
Now, baldness, it's a terrible thing.
73
272160
3000
اس میں کوئی شک نہیں کہ گنجا ہونا ایک بہت ہی ڈراؤنی بات ہے،
04:35
(Laughter)
74
275160
3000
(قہقہہ)
04:38
And rich men are afflicted.
75
278160
3000
اور اس میں امیر افراد مبتلا ہوتے ہیں۔
04:41
And so that's why that priority has been set.
76
281160
5000
تب ہی تو اسے ترجیح دی جاتی ہے۔
04:47
But, malaria --
77
287160
2000
لیکن، ملیریا ۔۔
04:49
even the million deaths a year caused by malaria
78
289160
2000
ملیریا سے ہونے والی سالانہ ایک ملین اموات
04:51
greatly understate its impact.
79
291160
2000
بھی اسکے جان لیوا اثرات کو پوری طرح بیان نہیں کرسکتیں۔
04:53
Over 200 million people at any one time are suffering from it.
80
293160
3000
کسی ایک لمحے میں 200 ملین سے بھی زیادہ افراد اس میں مبتلا ہیں۔
04:56
It means that you can't get the economies in these areas going
81
296160
5000
جسکا مطلب یہ ہوا کہ آپ ان علاقوں میں معاشی سرگرمیاں جاری نہیں رکھ سکتے
05:01
because it just holds things back so much.
82
301160
3000
کیونکہ اس سے کام کی رفتار پر کافی برا اثر پڑتا ہے۔
05:04
Now, malaria is of course transmitted by mosquitos.
83
304160
4000
بہرحال، یہ تو ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ملیریا مچھروں سے پھیلتی ہے۔
05:08
I brought some here, just so you could experience this.
84
308160
5000
میں اپنے ساتھ کچھ مچھر لایا ہوں، تاکہ آپ بھی انکے تجربے سے گذرسکیں۔
05:13
We'll let those roam around the auditorium a little bit.
85
313160
4000
ہم انہیں ہال میں اڑنے کے لیے چھوڑ دیتے ہیں۔
05:17
(Laughter)
86
317160
3000
(قہقہہ)
05:20
There's no reason only poor people should have the experience.
87
320160
3000
اسکی کوئی وجہ نظر نہیں آتی کہ صرف غریب لوگ ہی انکا مزہ چکھیں۔
05:23
(Laughter) (Applause)
88
323160
7000
(قہقہہ) (تالیاں)
05:30
Those mosquitos are not infected.
89
330160
3000
یہ مچھر جراثیم زدہ نہیں ہیں۔
05:35
So we've come up with a few new things. We've got bed nets.
90
335160
4000
ہم کچھ چیزیں بھی لائے ہیں۔ ہمارے پاس مچھردانیاں بھی ہیں۔
05:39
And bed nets are a great tool.
91
339160
3000
اور مچھردانی یقیناً ایک بہت اچھی چیز ہے۔
05:42
What it means is the mother and child stay under the bed net at night,
92
342160
3000
اسکا ایک بہت اچھا فائدہ تو یہ ہے کہ ماں اور اسکا بچہ دونوں رات کو مچھر دانی کے اندر سو سکتے ہیں،
05:45
so the mosquitos that bite late at night can't get at them.
93
345160
5000
تاکہ وہ مچھر جو رات کو کاٹتے ہیں ان تک نہ پہنچ پائیں۔
05:50
And when you use indoor spraying with DDT
94
350160
5000
اور جب آپ DDT کا اسپرے گھر کے اندر کرتے ہوں
05:55
and those nets
95
355160
1000
اور ساتھ ہی مچھردانی بھی استعمال کرتے ہوں
05:56
you can cut deaths by over 50 percent.
96
356160
3000
تو آپ اموات میں 50 فیصد کمی کرسکتے ہیں۔
05:59
And that's happened now in a number of countries.
97
359160
3000
اور یہ کام اب بہت سے ممالک میں ہوچکا ہے۔
06:02
It's great to see.
98
362160
2000
یہ دیکھ کر بےحد خوشی ہوتی ہے۔
06:04
But we have to be careful because malaria --
99
364160
3000
لیکن پھر بھی ملیریا کے بارے ہمیں بہت محتاط رہنا ہوگا ۔۔
06:07
the parasite evolves and the mosquito evolves.
100
367160
5000
کیونکہ اسکا جرثومہ بھی ارتقائی منازل طے کرتا ہے اور مچھر بھی،
06:12
So every tool that we've ever had in the past has eventually become ineffective.
101
372160
4000
جسکی وجہ سے ماضی میں ہم نے جتنے بھی اقدامات اور علاج دریافت کیے وہ سب بتدریج غیرمؤثر ہوچکے ہیں۔
06:16
And so you end up with two choices.
102
376160
3000
تو یوں ہمارے پاس بس دو ہی طریقے رہ جاتے ہیں۔
06:19
If you go into a country with the right tools and the right way,
103
379160
4000
اگر آپ کسی ملک میں میں پورے وسائل کے ساتھ اور صحیح لائحہ عمل لے کر جاتے ہیں،
06:23
you do it vigorously,
104
383160
3000
اورآپ اپنا کام پورے جذبے سے کرتے ہیں،
06:26
you can actually get a local eradication.
105
386160
3000
تو آپ یقیناً مقامی طور پر اس بیماری کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔
06:29
And that's where we saw the malaria map shrinking.
106
389160
2000
اور یہی وہ موقع ہوگا جہاں ہم نے ملیریا کے نقشے کو سکڑتا ہوا دیکھا تھا۔
06:31
Or, if you go in kind of half-heartedly,
107
391160
3000
یا، اگر آپ نیم دلی سے وہاں جاتے ہیں،
06:34
for a period of time you'll reduce the disease burden,
108
394160
3000
تو ایک خاص مدت کے لیے تو آپ بیماری کی شدت میں کمی کرپائیں گے،
06:37
but eventually those tools will become ineffective,
109
397160
4000
لیکن بالآخر یہ اقدامات بھی غیرمؤثر ہوجائیں گے،
06:41
and the death rate will soar back up again.
110
401160
3000
اور اموات کی شرح پھر سے اوپر چلی جائے گی۔
06:44
And the world has gone through this where it paid attention and then didn't pay attention.
111
404160
5000
اور دنیا اس چکر سے پہلے بھی گذر چکی ہے کہ جب اس نے پہلے توجہ دی اور پھر بےتوجہی کی۔
06:49
Now we're on the upswing.
112
409160
2000
اب ہماری کوششوں کا رخ بہتری کی جانب ہے۔
06:51
Bed net funding is up.
113
411160
3000
مچھردانیوں کے لیے سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے۔
06:54
There's new drug discovery going on.
114
414160
3000
نئی ادویات کے لیے تحقیقات بھی جاری ہیں۔
06:57
Our foundation has backed a vaccine that's going into phase three trial
115
417160
4000
ہماری فاؤنڈیشن نے ایک نئی ویکسین کا ذمہ لیا ہے جو اب تیسری سطح کے تجرباتی دور میں داخل ہورہی ہے
07:01
that starts in a couple months.
116
421160
1000
جو آئندہ دو ماہ میں شروع ہوگا۔
07:02
And that should save over two thirds of the lives if it's effective.
117
422160
3000
اور اگر وہ مؤثر ثابت ہوئی تو ہم دو تہائی سے بھی زیادہ زندگیاں بچانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
07:05
So we're going to have these new tools.
118
425160
3000
یعنی، اب ہمیں نئی ادویات اور اقدامات دستیاب ہو جائیں گے
07:08
But that alone doesn't give us the road map.
119
428160
3000
لیکن صرف یہ چیز ہمیں اپنا روڈ میپ نہیں دے پائے گی۔
07:11
Because the road map to get rid of this disease
120
431160
3000
کیونکہ اس بیماری سے نجات پانے کا روڈ میپ
07:14
involves many things.
121
434160
2000
بہت سے عوامل کا حامل ہے۔
07:16
It involves communicators to keep the funding high,
122
436160
3000
اس میں مفادِ عامہ والوں کو اپنا سرمایہ بڑھانے کی بھی ضرورت ہے،
07:19
to keep the visibility high,
123
439160
2000
تاکہ کام ہوتا نظر بھی آئے،
07:21
to tell the success stories.
124
441160
2000
اور تاکہ کامیابیوں کے قصّے بھی بیان کیے جاسکیں۔
07:23
It involves social scientists,
125
443160
2000
اس میں سماجی سائنسدان بھی شامل ہیں،
07:25
so we know how to get not just 70 percent of the people to use the bed nets,
126
445160
3000
تاکہ ہم یہ جان سکیں کہ کیسے مچھر دانیوں کا استعمال صرف 70 فیصد افراد تک محدود نہ رہے،
07:28
but 90 percent.
127
448160
2000
بلکہ 90 فیصد تک بڑھ جائے۔
07:30
We need mathematicians to come in and simulate this,
128
450160
3000
ہمیں ریاضی دانوں کی بھی ضرورت ہے کہ وہ آئیں اور اپنی قابلیت کے ذریعے اس کام میں ہماری مدد کریں،
07:33
to do Monte Carlo things to understand how these tools combine and work together.
129
453160
6000
اور مانٹے کارلو جیسے طریقوں سے یہ جانیں کہ یہ اقدامات اور ادویات کیسے باہم مل کر کام کرسکتے ہیں۔
07:39
Of course we need drug companies to give us their expertise.
130
459160
3000
اور یقیناً ہمیں ادویات کے ماہرین کی بھی ضرورت ہے جو ہمیں اہنی مہارت سے نوازیں۔
07:42
We need rich-world governments to be very generous in providing aid for these things.
131
462160
5000
ہمیں امیر حکومتوں کی بھی ضرورت ہے کہ وہ بہت سخاوت سے اس کام کے لیے ہمیں امدادی رقوم فراہم کریں۔
07:47
And so as these elements come together,
132
467160
3000
اور جوں جوں یہ سب عوامل ملیں گے،
07:50
I'm quite optimistic
133
470160
3000
تو مجھے پوری امید ہے
07:53
that we will be able to eradicate malaria.
134
473160
3000
کہ ہم ملیریا کا مکمل خاتمہ کرنے میں کامیاب رہیں گے۔
07:57
Now let me turn to a second question,
135
477160
3000
اب مجھے ایک دوسرے سوال پر بات کرنے کی اجازت دیجیے،
08:00
a fairly different question, but I'd say equally important.
136
480160
3000
جو ایک کافی مختلف سوال ہے، مگر میرے خیال میں اتنا ہی اہم ہے۔
08:04
And this is: How do you make a teacher great?
137
484160
3000
اور وہ سوال ہے: آپ ایک استاد کو کس طرح عظیم بنا سکتے ہیں؟
08:07
It seems like the kind of question that people would spend a lot of time on,
138
487160
5000
یہ ایک ایسا سوال لگتا ہے جس پر لوگ کافی وقت صرف کرسکتے ہیں،
08:12
and we'd understand very well.
139
492160
3000
اور ہم یہ بات اچھی طرح سمجھ سکتے ہیں۔
08:15
And the answer is, really, that we don't.
140
495160
3000
لیکن اسکا جواب یہ ہے کہ، درحقیقت، ہم نہیں سمجھتے۔
08:19
Let's start with why this is important.
141
499160
3000
آئیے ہم یہاں سے شروع کریں کہ یہ بات کیوں اہم ہے۔
08:22
Well, all of us here, I'll bet, had some great teachers.
142
502160
4000
یقیناً، یہاں موجود سب افراد کو، میں شرط لگا سکتا ہوں، کچھ عظیم اساتذہ ملے ہونگے۔
08:26
We all had a wonderful education.
143
506160
3000
ہم سب نے بہترین تعلیم حاصل کی ہے۔
08:29
That's part of the reason we're here today,
144
509160
3000
اور ہمارا آج یہاں موجود ہونا اسی وجہ کا ایک حصہ ہے،
08:32
part of the reason we're successful.
145
512160
2000
ہماری کامیابی کی وجہ کا ایک حصہ۔
08:34
I can say that, even though I'm a college drop-out.
146
514160
3000
میں بھی یہ کہہ سکتا ہوں، حالانکہ میں نے کالج ادھورا چھوڑ دیا تھا۔
08:37
I had great teachers.
147
517160
3000
کہ مجھے بھی عظیم اساتذہ ملے۔
08:40
In fact, in the United States, the teaching system has worked fairly well.
148
520160
5000
در حقیقت، امریکہ میں تدریسی نظام کافی اچھا کام کرتا رہا ہے۔
08:45
There are fairly effective teachers in a narrow set of places.
149
525160
5000
چند مخصوص جگہوں پر کافی اچھے اساتذہ موجود ہیں۔
08:50
So the top 20 percent of students have gotten a good education.
150
530160
3000
چنانچہ 20 فیصد طلبہ کو اچھی تعلیم ملتی رہی ہے۔
08:53
And those top 20 percent have been the best in the world,
151
533160
4000
اور یہ 20 فیصد پوری دینا میں بہترین شمار کیے جاتے رہے ہیں،
08:57
if you measure them against the other top 20 percent.
152
537160
3000
اگر آپ انکا موازنہ دوسرے 20 فیصد سے کریں تو۔
09:00
And they've gone on to create the revolutions in software and biotechnology
153
540160
5000
اور انہوں نے سوفٹ ویئر اور بایو ٹیکنالاجی کی دنیا میں انقلاب برپا کردیا ہے
09:05
and keep the U.S. at the forefront.
154
545160
3000
اور امریکہ کو سب سے آگے رکھا ہے۔
09:09
Now, the strength for those top 20 percent
155
549160
3000
لیکن، اب ان 20 فیصد کی گرفت
09:12
is starting to fade on a relative basis,
156
552160
3000
پہلے کی بنسبت کمزور پڑرہی ہے،
09:15
but even more concerning is the education that the balance of people are getting.
157
555160
6000
اور اس سے بھی زیادہ تشویش کی بات وہ تعلیم ہے جو بقایا لوگوں کو دی جارہی ہے۔
09:21
Not only has that been weak. it's getting weaker.
158
561160
5000
نہ صرف یہ کہ وہ کمزور رہی ہے؛ بلکہ اب کمزور تر ہوتی جارہی ہے۔
09:26
And if you look at the economy, it really is only providing opportunities now
159
566160
4000
اور اگر آپ معیشت کو دیکھیں تو وہ اب یقیناً صرف ان افراد کو مواقع فراہم کررہی ہے
09:30
to people with a better education.
160
570160
3000
جن کے پاس بہتر تعلیم ہے۔
09:33
And we have to change this.
161
573160
3000
اور ہمیں اس میں تبدیلی لانی ہوگی۔
09:36
We have to change it so that people have equal opportunity.
162
576160
3000
ہمیں یہ تبدیلی اس لیے لانی ہوگی تاکہ لوگوں کو برابر مواقع مل سکیں۔
09:39
We have to change it so that the country is strong
163
579160
3000
ہمیں یہ تبدیلی اس لیے لانی ہوگی تاکہ ملک مضبوط ہو
09:42
and stays at the forefront
164
582160
2000
اور ہمیشہ کی طرح سب سے آگے رہے
09:44
of things that are driven by advanced education,
165
584160
3000
ان چیزوں میں جنکا تعلق اعلی تعلیم سے ہے،
09:47
like science and mathematics.
166
587160
2000
مثلاً سائنس اور ریاضی۔
09:49
When I first learned the statistics,
167
589160
3000
جب میں نے سب سے پہلے یہ اعداد و شمار دیکھے
09:52
I was pretty stunned at how bad things are.
168
592160
3000
تو مجھے یہ جان کر سخت صدمہ ہوا کہ معاملات اتنے خراب جارہے ہیں۔
09:55
Over 30 percent of kids never finish high school.
169
595160
3000
30 فیصد سے زیادہ بچے ہائی اسکول بھی مکمل نہیں کر پاتے۔
09:58
And that had been covered up for a long time
170
598160
3000
اور یہ بات طویل عرصے سے چھپائی جاتی رہی ہے
10:01
because they always took the dropout rate as the number
171
601160
3000
کیونکہ وہ لوگ ہمیشہ تعلیم چھوڑنے والوں کی شرح کو صرف ایک عدد کی نظر سے دیکھتے ہیں
10:04
who started in senior year and compared it to the number who finished senior year.
172
604160
5000
یعنی کتنوں نے سینیئرسال شروع کیا اور پھراس کا موازنہ اس عدد سے کرتے ہیں کہ کتنوں نے سینیئرسال مکمل کرلیا۔
10:09
Because they weren't tracking where the kids were before that.
173
609160
2000
کیونکہ وہ اس بات کا حساب نہیں رکھ رہے تھے کہ بچے اس سے پہلے کہاں تھے۔
10:11
But most of the dropouts had taken place before that.
174
611160
3000
لیکن تعلیم چھوڑنے کا یہ عمل اس سے پہلے ہی ہوچکا تھا۔
10:14
They had to raise the stated dropout rate
175
614160
3000
انہیں تعلیم چھوڑنے والوں کی بیان کردہ شرح بڑھانی پڑی
10:17
as soon as that tracking was done
176
617160
2000
جیسے ہی اسکا حساب کیا گیا
10:19
to over 30 percent.
177
619160
2000
30 فیصد سے بھی زیادہ تک۔
10:21
For minority kids, it's over 50 percent.
178
621160
3000
اقلیتی بچوں کے لیے یہ شرح 50 فیصد سے بھی زیادہ ہے۔
10:25
And even if you graduate from high school,
179
625160
3000
اور چاہے آپ نے ہائی اسکول سے گریجویشن لے بھی لے،
10:28
if you're low-income,
180
628160
3000
لیکن آپ کم آمدنی والوں میں شامل ہیں،
10:31
you have less than a 25 percent chance of ever completing a college degree.
181
631160
4000
تو آپکے کالج ڈگری مکمل کرنے کا امکان صرف 25 فیصد ہے۔
10:35
If you're low-income in the United States,
182
635160
5000
اگر امریکہ میں آپ کم آمدنی والوں میں شامل ہیں،
10:40
you have a higher chance of going to jail
183
640160
4000
تو آپکے جیل جانے کا امکان
10:44
than you do of getting a four-year degree.
184
644160
2000
آپکے چارسالہ ڈگری حاصل کرنے کے مقابلے میں زیادہ ہے۔
10:46
And that doesn't seem entirely fair.
185
646160
3000
اور یہ بات بالکل بھی انصاف پر مبنی نہیں لگتی۔
10:49
So, how do you make education better?
186
649160
3000
تو، آخر آپ اپنے نظامِ تعلیم کو کیسے بہتر بنائیں؟
10:52
Now, our foundation, for the last nine years, has invested in this.
187
652160
4000
تو سنیے، ہماری فاؤنڈیشن نے گذشتہ نو برسوں کے دوران اس میں کافی سرمایہ کاری کی ہے۔
10:56
There's many people working on it.
188
656160
3000
ہمارے بہت سے لوگ اس پر کام کررہے ہیں۔
10:59
We've worked on small schools,
189
659160
3000
ہم نے چھوٹے اسکولوں پر کام کیا ہے،
11:02
we've funded scholarships,
190
662160
2000
ہم نے تعلیمی وظائف جاری کیے ہیں،
11:04
we've done things in libraries.
191
664160
2000
ہم نے لائبریریوں پر کام کیا ہے۔
11:06
A lot of these things had a good effect.
192
666160
2000
ان سب کاموں کا کافی اچھا اثر ہوا ہے۔
11:08
But the more we looked at it, the more we realized that having great teachers
193
668160
3000
لیکن جتنا ہم اس پر غور کرتے ہیں، اتنا ہی ہمیں احساس ہوتا ہے کہ عظیم اساتذہ کا ہونا
11:11
was the very key thing.
194
671160
3000
سب سے اہم اور کلیدی چیز ہے۔
11:14
And we hooked up with some people studying
195
674160
3000
ہم نے کچھ ایسے لوگوں سے رابطہ کیا جو پڑھ رہے تھے
11:17
how much variation is there between teachers,
196
677160
3000
اور پوچھا کہ اساتذہ کے درمیان کتنا فرق ہے،
11:20
between, say, the top quartile -- the very best --
197
680160
3000
مثلاً، سب سے اوپرکی کوارٹائل (یعنی پچیس فیصد) ۔۔ جو سب سے بہترین ہوتی ہے ۔۔
11:23
and the bottom quartile.
198
683160
2000
اور سب سے نیچے کی کوارٹائل کے درمیان۔
11:25
How much variation is there within a school or between schools?
199
685160
3000
ایک اسکول کے اندر ان میں کتنا فرق ہے اور دوسرے اسکولوں کے درمیان کتنا؟
11:28
And the answer is that these variations are absolutely unbelievable.
200
688160
4000
اور جواب یہ ملا کہ یہ فرق انتہائی ناقابلِ یقین ہے۔
11:33
A top quartile teacher will increase the performance of their class --
201
693160
5000
اساتذہ میں اوپری کوارٹائل والا استاد تو اپنی کلاس کی کارکردگی بڑھا لے گا ۔۔
11:38
based on test scores --
202
698160
3000
ٹیسٹ اسکوروں کی بنیاد پر ۔۔
11:41
by over 10 percent in a single year.
203
701160
2000
کسی ایک سال میں 10 فیصد سے بھی زیادہ۔
11:43
What does that mean?
204
703160
1000
تو اسکا کیا مطلب ہوا؟
11:44
That means that if the entire U.S., for two years,
205
704160
3000
اسکا مطلب یہ ہے کہ اگر پورے امریکہ میں دو سال تک،
11:47
had top quartile teachers,
206
707160
3000
اوپر والے کوارٹائل کے اساتذہ ہوں،
11:50
the entire difference between us and Asia would go away.
207
710160
4000
تو ہمارے اور ایشیا کے درمیان یہ فرق ختم ہوجائے گا۔
11:54
Within four years we would be blowing everyone in the world away.
208
714160
6000
اور چار سال کے اندر ہم پوری دنیا کو حیران کردیں گے۔
12:00
So, it's simple. All you need are those top quartile teachers.
209
720160
3000
تو، یہ بہت سیدھی سادی بات ہے۔ ہمیں صرف یہ ٹاپ کوارٹائل والے اساتذہ چاہئیں۔
12:05
And so you'd say, "Wow, we should reward those people.
210
725160
4000
اورپھر ہم کہیں گے، "ہاں، ہمیں ان لوگوں کو انعام سے نوازنا چاہیے،
12:09
We should retain those people.
211
729160
3000
ہمیں ان لوگوں کی قدر کرتے ہوئے انہیں اس نظام میں شامل رکھنا چاہیے۔
12:12
We should find out what they're doing and transfer that skill to other people."
212
732160
3000
ہمیں معلوم کرنا چاہیے کہ یہ لوگ کیا کررہے ہیں اور انکی مہارت کو دوسروں تک منتقل کرنا چاہیے۔"
12:15
But I can tell you that absolutely is not happening today.
213
735160
5000
مگر میں آپکو بتاؤں کہ فی الحال ایسا ہرگز نہیں ہورہا ہے۔
12:20
What are the characteristics of this top quartile?
214
740160
3000
آخر اس ٹاپ کوارٹائل کے خصائل کیا ہیں؟
12:23
What do they look like?
215
743160
2000
یہ لوگ دیکھنے میں کیسے نظر آتے ہیں؟
12:25
You might think these must be very senior teachers.
216
745160
3000
شاید ہم یہ سمجھتے ہیں کہ یہ بہت عمر رسیدہ اساتذہ ہونگے۔
12:28
And the answer is no.
217
748160
2000
جبکہ اسکا جواب نفی میں ہے۔
12:30
Once somebody has taught for three years
218
750160
3000
جوں ہی کسی شخص نے تین سال تک تدریس کا کام انجام دے دیا
12:33
their teaching quality does not change thereafter.
219
753160
5000
تو اسکا پڑھانے کا معیار پھر کبھی تبدیل نہیں ہوتا۔
12:38
The variation is very, very small.
220
758160
3000
فرق بہت ہی کم، بہت معمولی ہوتا ہے۔
12:41
You might think these are people with master's degrees.
221
761160
5000
شاید آپ یہ سمجھتے ہوں کہ یہ وہ لوگ ہیں جنکے پاس ماسٹرز کی ڈگریاں ہونگی۔
12:46
They've gone back and they've gotten their Master's of Education.
222
766160
3000
اور انہوں نے آگے پڑھ کر اپنی ماسٹرز آف ایجوکیشن بھی حاصل کرلی ہوگی۔
12:49
This chart takes four different factors
223
769160
3000
یہ چارٹ چار مختلف عوامل دکھا رہا ہے
12:52
and says how much do they explain teaching quality.
224
772160
3000
اور یہ بتا رہا ہے کہ وہ تدریسی معیارکو کتنا واضح کرتے ہیں۔
12:55
That bottom thing, which says there's no effect at all,
225
775160
3000
سب سے نیچے والی چیز، جو کہ بتا رہی ہے کہ کوئی بھی اثر نہیں پڑتا،
12:58
is a master's degree.
226
778160
3000
وہ ایک ماسٹرز ڈگری ہے۔
13:02
Now, the way the pay system works is there's two things that are rewarded.
227
782160
4000
تو، تنخواہوں کے نظام کے موجودہ طریقہ کار کے مطابق دو امور کو نوازا جاتا ہے،
13:06
One is seniority.
228
786160
2000
پہلی تو سینیارٹی ہے۔
13:08
Because your pay goes up and you vest into your pension.
229
788160
3000
کیونکہ اس سے آپکی تنخواہ بڑھتی ہے اور آپ اپنی پینشن پر اختیار بھی حاصل کرلیتے ہیں۔
13:11
The second is giving extra money to people who get their master's degree.
230
791160
3000
دوسری چیز ان لوگوں کو اضافی پیسے دینا ہے جنہوں نے اپنی ماسٹرز ڈگری حاصل کرلی ہے۔
13:14
But it in no way is associated with being a better teacher.
231
794160
3000
مگر اس کا تعلق کسی بھی طور پہ ایک بہتر استاد بننے سے نہیں ہے۔
13:17
Teach for America: slight effect.
232
797160
3000
"ٹیچ فار امریکہ" نامی پروگرام کا بہت کم اثر ہوا
13:20
For math teachers majoring in math there's a measurable effect.
233
800160
4000
ریاضی کے اساتذہ کے لیے ریاضی میں میجر کرنا کافی نمایاں اثر رکھتا ہے۔
13:24
But, overwhelmingly, it's your past performance.
234
804160
5000
مگر، اس سے بھی زیادہ اہم آپکی ماضی کی کارکردگی ہے۔
13:29
There are some people who are very good at this.
235
809160
3000
کچھ لوگ تو اس کام میں بہت ہی اچھے ہیں۔
13:32
And we've done almost nothing
236
812160
3000
اور ہم نے تقریباً کچھ بھی نہیں کیا ہے
13:35
to study what that is
237
815160
3000
اسکا مطالعہ کرنے میں کہ آخر وہ ہے کیا
13:38
and to draw it in and to replicate it,
238
818160
3000
اور اس سے استفادہ کرنے اور اسکی تقلید کرنے میں
13:41
to raise the average capability --
239
821160
3000
اپنی اوسط قابلیت کو بڑھانے کے لیے ۔۔
13:44
or to encourage the people with it to stay in the system.
240
824160
3000
اور جن افراد کے پاس یہ قابلیت ہے انہیں نظام میں شامل رکھنے کے لیے۔
13:47
You might say, "Do the good teachers stay and the bad teacher's leave?"
241
827160
3000
ہوسکتا ہے آپ پوچھیں: "کیا اچھے اساتذہ رکتے ہیں اور برے اساتذہ چلے جاتے ہیں؟"
13:50
The answer is, on average, the slightly better teachers leave the system.
242
830160
3000
اسکا جواب یہ ہے کہ، اوسطاً، جو اساتذہ کچھ بہتر ہوتے ہیں وہ نظام کو چھوڑ دیتے ہیں۔
13:53
And it's a system with very high turnover.
243
833160
3000
اور اس نظام میں لوگوں کے داخل ہونے اور اسے چھوڑنے کی شرح بہت زیادہ ہے۔
13:57
Now, there are a few places -- very few -- where great teachers are being made.
244
837160
6000
تو، اس وقت چند جگہیں ہے ۔۔ بہت ہی کم ۔۔ جہاں اچھے اساتذہ تیار کیے جارہے ہیں۔
14:03
A good example of one is a set of charter schools called KIPP.
245
843160
5000
جسکی ایک اچھی مثال چارٹر اسکولوں کا ایک مجموعہ ہے جو KIPP کہلاتا ہے۔
14:08
KIPP means Knowledge Is Power.
246
848160
3000
KIPP کے معنی ہیں "علم ہی طاقت ہے"
14:11
It's an unbelievable thing.
247
851160
3000
یہ ایک حیرت انگیز چیز ہے۔
14:14
They have 66 schools -- mostly middle schools, some high schools --
248
854160
3000
انکے 66 اسکول ہیں ۔۔ زیادہ تر مڈل اسکول، اور کچھ ہائی اسکول بھی ۔۔
14:17
and what goes on is great teaching.
249
857160
4000
اور وہاں زبردست تدریس ہورہی ہے۔
14:21
They take the poorest kids,
250
861160
3000
وہ غریب ترین طلبہ کو لیتے ہیں،
14:24
and over 96 percent of their high school graduates go to four-year colleges.
251
864160
4000
اور انکے ہائی اسکول کے 96 فیصد گریجویٹ چارسالہ کالج میں داخل ہوجاتے ہیں۔
14:28
And the whole spirit and attitude in those schools
252
868160
3000
اور ان اسکولوں کی روحِ رواں اور ماحول
14:31
is very different than in the normal public schools.
253
871160
3000
عام پبلک اسکولوں سے بہت مختلف ہے۔
14:34
They're team teaching. They're constantly improving their teachers.
254
874160
4000
وہ اجتماعی تدریس کررہے ہیں، اور اپنے اساتذہ کو مستقل بہتر بناتے رہتے ہیں۔
14:38
They're taking data, the test scores,
255
878160
3000
وہ ٹیسٹ اسکوروں کے اعداد و شمار لیتے ہیں،
14:41
and saying to a teacher, "Hey, you caused this amount of increase."
256
881160
3000
اور اپنے اساتذہ سے کہتے ہیں، "جناب، آپ ہی اتنی بہتری کا باعث بنے ہیں۔"
14:44
They're deeply engaged in making teaching better.
257
884160
4000
وہ مستقل اپنے اساتذہ کی بہتری کے لیے کوشاں رہتے ہیں۔
14:48
When you actually go and sit in one of these classrooms,
258
888160
3000
جب آپ خود جاکر انکی کسی کلاس میں بیٹھیں،
14:51
at first it's very bizarre.
259
891160
3000
تو پہلے تو آپ کو بہت عجیب لگے گا۔
14:54
I sat down and I thought, "What is going on?"
260
894160
3000
جب میں وہاں بیٹھا تو سوچنے لگا، "یہاں کیا ہورہا ہے بھئی؟"
14:57
The teacher was running around, and the energy level was high.
261
897160
3000
ٹیچر اِدھر اُدھر بھاگ رہا تھا، اور فضا بہت پُرجوش تھی۔
15:00
I thought, "I'm in the sports rally or something.
262
900160
3000
میں نے سوچا، "شاید میں کسی سپورٹس ریلی یا ایسی ہی کسی جگہ آگیا ہوں۔
15:03
What's going on?"
263
903160
2000
"آخر ہو کیا رہا ہے؟"
15:05
And the teacher was constantly scanning to see which kids weren't paying attention,
264
905160
3000
اور ٹیچر مستقل اس بات پر نظر رکھے ہوئے تھا کہ کونسے بچے توجہ نہیں دے رہے ہیں،
15:08
which kids were bored,
265
908160
2000
اور کونسے بچے بور ہورہے ہیں،
15:10
and calling kids rapidly, putting things up on the board.
266
910160
3000
وہ بچوں کو جلدی جلدی بلا رہا تھا، اور بورڈ پر چیزیں لگا رہا تھا۔
15:13
It was a very dynamic environment,
267
913160
2000
وہ ایک بہت ہی پرجوش ماحول تھا،
15:15
because particularly in those middle school years -- fifth through eighth grade --
268
915160
3000
کیونکہ خصوصی طور پر ان مڈل اسکول والے سالوں میں ۔۔ پانچویں سے آٹھویں گریڈ تک ۔۔
15:18
keeping people engaged and setting the tone
269
918160
3000
لوگوں کو اس طرح مصروف رکھنا اور لہجہ اس طرح کا رکھنا
15:21
that everybody in the classroom needs to pay attention,
270
921160
3000
کہ کلاس میں موجود ہر شخص کو پوری توجہ دینی پڑے،
15:24
nobody gets to make fun of it or have the position of the kid who doesn't want to be there.
271
924160
6000
اور کسی کو بھی اس بات کا موقع نہ دینا کہ اسکا مذاق اڑائے یا کسی ایسے طالبعلم کی جگہ لے جو وہاں نہیں رہنا چاہتا۔
15:30
Everybody needs to be involved.
272
930160
2000
اس میں سب کو شامل ہونے کی ضرورت ہے۔
15:32
And so KIPP is doing it.
273
932160
2000
اور KIPP ایسا کررہی ہے۔
15:35
How does that compare to a normal school?
274
935160
3000
اسکا موازنہ ایک عام اسکول سے کس طرح کیا جاسکتا ہے؟
15:38
Well, in a normal school, teachers aren't told how good they are.
275
938160
4000
سنیے، ایک عام اسکول میں اساتذہ کو یہ نہیں بتایا جاتا کہ وہ کتنے اچھے ہیں۔
15:42
The data isn't gathered.
276
942160
3000
ایسے اعداد و شمار جمع ہی نہیں کیے جاتے۔
15:45
In the teacher's contract,
277
945160
2000
استاد کے معاہدے میں،
15:47
it will limit the number of times the principal can come into the classroom --
278
947160
4000
یہ بات محدود ہوتی ہے کہ پرنسپل کتنی بار کلاس روم میں آسکتا ہے ۔۔
15:51
sometimes to once per year.
279
951160
2000
کبھی کبھار تو سال میں صرف ایک مرتبہ۔
15:53
And they need advanced notice to do that.
280
953160
3000
اور اسکے لیے بھی پہلے ایک پیشگی نوٹس دینا پڑتا ہے۔
15:56
So imagine running a factory where you've got these workers,
281
956160
3000
ایک ایسی فیکٹری کی مثال لیجیے جہاں مزدور کام کرتے ہوں،
15:59
some of them just making crap
282
959160
3000
اور ان میں سے کچھ فالتو کاموں میں مشغول ہوں
16:02
and the management is told, "Hey, you can only come down here once a year,
283
962160
4000
اور انتظامیہ سے کہا جائے، "جناب عالی، آپ یہاں سال میں صرف ایک مرتبہ آسکتے ہیں،
16:06
but you need to let us know, because we might actually fool you,
284
966160
2000
لیکن اسکے لیے آپ ہمیں پہلے سے بتائیں گے، کیونکہ شاید ہم واقعی آپکو بےوقوف بنا دیں،
16:08
and try and do a good job in that one brief moment."
285
968160
4000
اور آپکی موجودگی کے اس تھوڑے سے وقت میں اچھا کام کرکے دکھا دیں۔"
16:12
Even a teacher who wants to improve doesn't have the tools to do it.
286
972160
5000
حد تو یہ ہے کہ جو استاد بہتری لانا بھی چاہتا ہے اسکے پاس ایسا کرنے کے وسائل و آلات نہیں ہیں۔
16:17
They don't have the test scores,
287
977160
2000
انکے پاس ٹیسٹ اسکور نہیں ہیں،
16:19
and there's a whole thing of trying to block the data.
288
979160
3000
اور ساری کوششیں اعدادوشمار کو چھپانے پر صرف کی جارہی ہیں۔
16:22
For example, New York passed a law
289
982160
3000
مثال کے طور پر، نیویارک نے ایک قانون بنایا
16:25
that said that the teacher improvement data could not be made available and used
290
985160
5000
جو کہتا ہے کہ ٹیچرامپروومینٹ ڈیٹا استعمال کے لیے فراہم نہیں کیا جاسکے گا
16:30
in the tenure decision for the teachers.
291
990160
3000
اساتذہ کی ملازمت کو مستقل کرنے کے فیصلے کے لیے۔
16:34
And so that's sort of working in the opposite direction.
292
994160
3000
یہ تو ایسا ہے جیسے ہم مخالف سمت میں کام کررہے ہوں۔
16:37
But I'm optimistic about this,
293
997160
2000
لیکن پھر بھی میں اس بارے میں پُرامید ہوں،
16:39
I think there are some clear things we can do.
294
999160
4000
میں سمجھتا ہوں کہ کچھ نمایاں کام ایسے ہیں جو ہم ضرور کرسکتے ہیں۔
16:43
First of all, there's a lot more testing going on,
295
1003160
4000
سب سے پہلے تو یہ کہ بہت ساری ٹیسٹنگ کی جارہی ہے،
16:47
and that's given us the picture of where we are.
296
1007160
3000
اور اس سے ہمیں پتہ چل رہا ہے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں۔
16:50
And that allows us to understand who's doing it well,
297
1010160
4000
اور اس سے ہمیں یہ سمجھ بھی آرہی ہے کہ کون اچھا کام کررہا ہے،
16:54
and call them out, and find out what those techniques are.
298
1014160
3000
تاکہ ہم انہیں بلائیں، اور ان سے سیکھیں کہ انکا طریقہ کار کیا ہے۔
16:57
Of course, digital video is cheap now.
299
1017160
3000
ظاہر ہے، ڈجیٹل وڈیو اب کافی سستی ہے۔
17:00
Putting a few cameras in the classroom
300
1020160
2000
کلاس روم میں چند کیمرے لگانا
17:02
and saying that things are being recorded on an ongoing basis
301
1022160
6000
اور یہ بتا دینا کہ ہر چیز مستقل ریکارڈ کی جارہی ہے
17:08
is very practical in all public schools.
302
1028160
2000
سارے پبلک اسکولوں کے لیے ایک بہت قابلِ عمل طریقہ ہے۔
17:10
And so every few weeks teachers could sit down
303
1030160
3000
تاکہ ہر چند ہفتوں کے بعد اساتذہ مل بیٹھیں
17:13
and say, "OK, here's a little clip of something I thought I did well.
304
1033160
3000
اور کہیں،" اوکے، یہ ایک چھوٹا سا کلپ اس بارے میں ہے کہ میں نے کونسا کام اچھا کیا۔
17:16
Here's a little clip of something I think I did poorly.
305
1036160
3000
اور یہ چھوٹا سا کلپ اس بارے میں کہ مجھ سے کہاں کوتاہی ہوئی۔
17:19
Advise me -- when this kid acted up, how should I have dealt with that?"
306
1039160
3000
اب آپ مشورہ دیں ۔۔ کہ جب اس بچے نے شرارت کی، تو مجھے اسکے ساتھ کیا کرنا چاہیے تھا؟"
17:22
And they could all sit and work together on those problems.
307
1042160
4000
اور اس طرح وہ سب مل بیٹھ کر ان مسائل پر غوروفکر کرسکتے ہیں۔
17:26
You can take the very best teachers and kind of annotate it,
308
1046160
4000
آپ سب سے بہترین اساتذہ لے سکتے ہیں اور ان پر اپنی آرأ دے سکتے ہیں،
17:30
have it so everyone sees who is the very best at teaching this stuff.
309
1050160
4000
تاکہ یہ پتہ چل سکے کہ کونسا استاد کوئی خاص مضمون پڑھانے کے لیے موزوں ترین ہے۔
17:34
You can take those great courses and make them available
310
1054160
2000
آپ وہ بہترین کورس حاصل کرکے انہیں فراہم کرسکتے ہیں
17:36
so that a kid could go out and watch the physics course, learn from that.
311
1056160
5000
تاکہ ایک بچھ باہر جاکر بھی فزکس کے کورس کا مشاہدہ کرسکے، اور اس سے سیکھ سکے۔
17:41
If you have a kid who's behind,
312
1061160
2000
اگر آپکے پاس کوئی ایسا بچہ ہے جو پیچھے رہ گیا ہو،
17:43
you would know you could assign them that video to watch and review the concept.
313
1063160
4000
تو آپ کو پتہ ہوگا کہ آپ اسے وہ وڈیو دے کر اسے بار بار دیکھنے اور اسکا مطلب سمجھنے کا کہہ سکتے ہیں۔
17:47
And in fact, these free courses could not only be available just on the Internet,
314
1067160
4000
اور در حقیقت، یہ مفت کورس صرف انٹرنیٹ پر ہی دستیاب نہیں ہونگے،
17:51
but you could make it so that DVDs were always available,
315
1071160
4000
بلکہ آپ انکی DVDs بھی بنا سکتے ہیں تاکہ وہ ہمیشہ دستیاب رہیں،
17:55
and so anybody who has access to a DVD player can have the very best teachers.
316
1075160
7000
اور جس کسی کے پاس بھی ڈی وی ڈی پلیئر ہو وہ بہترین اساتذہ کے ان اسباق سے ہر وقت استفادہ کرسکتا ہے۔
18:02
And so by thinking of this as a personnel system,
317
1082160
5000
اور اسکو ایک آجرانہ نظام کی شکل دے کر
18:07
we can do it much better.
318
1087160
2000
ہم اور بھی بہتر نتائج حاصل کرسکتے ہیں۔
18:09
Now there's a book actually, about KIPP --
319
1089160
2000
اب تو KIPP کے متعلق ایک کتاب بھی دستیاب ہے ۔۔
18:11
the place that this is going on --
320
1091160
2000
یعنی وہ جگہ جہاں یہ سب کچھ عملی طور پر کیا جارہا ہے ۔۔
18:13
that Jay Matthews, a news reporter, wrote -- called, "Work Hard, Be Nice."
321
1093160
5000
یہ کتاب ایک اخباری رپورٹر جے میتھیوز نے لکھی ہے ۔۔ اور اسکا عنوان ہے، "ورک ہارڈ، بی نائس۔"
18:18
And I thought it was so fantastic.
322
1098160
2000
میں سمجھتا ہوں کہ یہ ایک زبردست کتاب ہے۔
18:20
It gave you a sense of what a good teacher does.
323
1100160
4000
اس سے ہمیں یہ پتہ چلے گا کہ ایک اچھا استاد کیا کرتا ہے۔
18:24
I'm going to send everyone here a free copy of this book.
324
1104160
3000
میں یہاں موجود سب لوگوں کو یہ کتاب مفت میں بھیج دوں گا۔
18:27
(Applause)
325
1107160
5000
(تالیاں)
18:32
Now, we put a lot of money into education,
326
1112160
3000
تو، ہم تعلیم پر کافی پیسہ خرچ کرتے ہیں،
18:35
and I really think that education is the most important thing to get right
327
1115160
6000
اور میں واقعی یہ سمجھتا ہوں کہ تعلیم کی درستگی سب سے اہم ترین کام ہے
18:41
for the country to have as strong a future as it should have.
328
1121160
5000
تاکہ ہمارے ملک کا مستقبل مضبوط ہو، جیسا کہ اسے ہونا چاہیے۔
18:46
In fact we have in the stimulus bill -- it's interesting --
329
1126160
2000
اصل میں ہمارے پاس بحالی نظام کے بل میں ایک چیز ہے ۔۔ جو کہ کافی دلچسپ ہے ۔۔
18:48
the House version actually had money in it for these data systems,
330
1128160
3000
اسکے ہاؤس ورژن میں ان ڈیٹا سسٹمز کے لیے واقعی رقوم رکھی گئیں تھیں،
18:51
and it was taken out in the Senate
331
1131160
2000
اور اسے سینیٹ بھی لے جایا گیا تھا
18:53
because there are people who are threatened by these things.
332
1133160
3000
کیونکہ ایسے افراد اب بھی موجود ہیں جو ان معاملات سے خوفزدہ ہیں۔
18:56
But I -- I'm optimistic.
333
1136160
2000
لیکن پھر بھی ۔۔ میں پُرامید ہوں۔
18:58
I think people are beginning to recognize how important this is,
334
1138160
4000
میں سمجھتا ہوں کہ لوگ اب اسکی اہمیت کا احساس کررہے ہیں،
19:02
and it really can make a difference for millions of lives, if we get it right.
335
1142160
7000
اور اگر ہم اسے صحیح طور پہ کریں تو اس سے لاکھوں زندگیوں میں کافی فرق لایا جاسکتا ہے۔
19:09
I only had time to frame those two problems.
336
1149160
3000
میرے پاس بس ان دو مسائل پر ہی گفتگو کا وقت تھا۔
19:12
There's a lot more problems like that --
337
1152160
2000
لیکن اور بھی بہت سے ایسے مسائل موجود ہیں ۔۔
19:14
AIDS, pneumonia -- I can just see you're getting excited,
338
1154160
4000
جیسے کے ایڈز، نمونیا ۔۔ میں دیکھ سکتا ہوں کہ آپ لوگ کافی جوش میں آرہے ہیں،
19:18
just at the very name of these things.
339
1158160
3000
محض ان چیزوں کے ذکر سے۔
19:21
And the skill sets required to tackle these things are very broad.
340
1161160
5000
اور ان مسائل سے نمٹنے کے لیے جو وسائل اور قابلیت درکار ہیں انکا دائرہ بہت وسیع ہے۔
19:26
You know, the system doesn't naturally make it happen.
341
1166160
3000
آپ بہتر جانتے ہیں کہ موجودہ نظام یہ سب خودبخود ہونے نہیں دے گا۔
19:29
Governments don't naturally pick these things in the right way.
342
1169160
5000
حکومتیں ان چیزوں کو قدرتی طور پر اور صحیح طریقے سے نہیں لیتیں۔
19:34
The private sector doesn't naturally put its resources into these things.
343
1174160
4000
نجی شعبہ بھی اپنے وسائل ان کے لیے خود بخود فراہم نہیں کرتا۔
19:38
So it's going to take brilliant people like you
344
1178160
3000
چنانچہ، اسکے لیے آپ جیسے قابل افراد کو آگے آنا ہوگا
19:41
to study these things, get other people involved --
345
1181160
3000
تاکہ آپ ان چیزوں کا مطالعہ کریں، اور دیگر لوگوں کو بھی ان میں شامل کریں ۔۔
19:44
and you're helping to come up with solutions.
346
1184160
3000
اور یقیناً آپ انکا حل نکالنے میں کافی مددگار ثابت ہورہے ہیں۔
19:47
And with that, I think there's some great things that will come out of it.
347
1187160
3000
اور تبھی تو، میں سمجھتا ہوں کہ اس کے بہت سے اچھے نتائج برآمد ہونگے۔
19:50
Thank you.
348
1190160
2000
آپکا بہت شکریہ۔
19:52
(Applause)
349
1192160
18000
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7