Judy MacDonald Johnston: Prepare for a good end of life

94,345 views ・ 2013-05-22

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

00:00
Translator: Joseph Geni Reviewer: Morton Bast
0
0
7000
Translator: Umar Anjum Reviewer: Fahad Zaki
00:12
What would be a good end of life?
1
12528
3588
زندگی کا بخیر انجام کیا ہو گا؟
00:16
And I'm talking about the very end.
2
16116
1990
میں منطقی انجام کی بات کر رہی ہوں-
00:18
I'm talking about dying.
3
18106
3733
میں موت کی بات کر رہی ہوں-
00:21
We all think a lot about how to live well.
4
21839
3757
ہم سب اچھی زندگی گزارنے کے بارے میں سوچتے ہیں-
00:25
I'd like to talk about increasing our chances of dying well.
5
25596
4432
میں اچھی طرح مرنے کے امکانات میں اضافے کی بات کرنا پسند کروں گی-
00:30
I'm not a geriatrician.
6
30028
2120
میں ماہر امراض بڑھاپا نہیں ہوں-
00:32
I design reading programs for preschoolers.
7
32148
2704
میں ننھے بچوں کی لئے خواندگی کے پروگرام تیار کرتی ہوں-
00:34
What I know about this topic
8
34852
1826
اس موضوع کے بارے میں جو مجھے پتا ہے
00:36
comes from a qualitative study with a sample size of two.
9
36678
4402
وہ ایک شماریاتی تحقیق سے ہے جس کا نمونے کا سائز دو ہے-
00:41
In the last few years, I helped two friends
10
41080
2705
پچلھے چند سالوں میں ، میں نے دو دوستوں کی مدد کی
00:43
have the end of life they wanted.
11
43785
2241
زندگی کے مطلوبہ انجام کو حاصل کرنے میں-
00:46
Jim and Shirley Modini spent their 68 years of marriage
12
46026
3328
جم اور شرلی موڈینی 68 برس سے رشتہ ازدواج میں بندھے تھے
00:49
living off the grid on their 1,700-acre ranch
13
49354
2974
اپنے سترہ سو ایکڑ والے مویشی خانہ پر دنیا سے کٹ کر گزر بسر کرتے تھے
00:52
in the mountains of Sonoma County.
14
52328
2091
سونامہ کاؤنٹی کے پہاڑوں میں-
00:54
They kept just enough livestock to make ends meet
15
54419
3924
ان کے پاس صرف حسب ضرورت مویشی تھے
00:58
so that the majority of their ranch would remain a refuge
16
58343
3307
تاکہ باقی ماندہ فارم محفوظ پناہگاہ رہے
01:01
for the bears and lions and so many other things
17
61650
2233
شیروں اور ریچھوں اور دیگر بہت سو کے لئے
01:03
that lived there.
18
63883
1607
جو وہاں رہتے تھے-
01:05
This was their dream.
19
65490
2013
یہ ان کا خواب تھا-
01:07
I met Jim and Shirley in their 80s.
20
67503
3283
جم اور شرلی سے میری ملاقات اس وقت ہوئی جب وہ 80 برس سے اوپر کے تھے.
01:10
They were both only children who chose not to have kids.
21
70786
3481
وہ خود بھی اکلوتے تھے اور انھوں نے بے اولاد رہنے کا فیصلہ کیا-
01:14
As we became friends, I became their trustee
22
74267
2579
جب ہمارا دوستانہ بڑھا تو میں ان کی ٹرسٹی بن گئی
01:16
and their medical advocate,
23
76846
1829
اور ان کی طبی قانونی مدد گار،
01:18
but more importantly, I became
24
78675
2008
لیکن سب سے اہم ، میں بن گئی
01:20
the person who managed their end-of-life experiences.
25
80683
3759
وہ شخص جو ان کی زندگی کے آخری ایام کے تجربات کا منتظم تھا-
01:24
And we learned a few things about how to have a good end.
26
84442
3673
زندگی کے بخیر انجام کے لئے ہم نے چند چیزیں سیکھیں-
01:28
In their final years, Jim and Shirley
27
88115
1971
زندگی کے حتمی سالوں میں جم اور شرلی
01:30
faced cancers, fractures, infections, neurological illness.
28
90086
4000
کو کینسر ہوا ، ہڈیاں ٹوٹیں ،ذہنی بیماریوں نے حملہ کیا-
01:34
It's true.
29
94086
1073
یہ حقیقت ہے-
01:35
At the end, our bodily functions
30
95159
2237
آخری وقت میں ہمارے جسمانی قواع مضمحل
01:37
and independence are declining to zero.
31
97396
2781
اور خود انحصاری گر کر صفر پر آ جاتی ہے-
01:40
What we found is that, with a plan and the right people,
32
100177
3154
ہم نے دریافت کیا ، کہ ایک منصوبے اور درست افراد کے ساتھ
01:43
quality of life can remain high.
33
103331
3554
زندگی کا معیار بلند رکھا جا سکتا ہے-
01:46
The beginning of the end is triggered
34
106885
1439
انجام کے آغاز کی شروعات
01:48
by a mortality awareness event, and during this time,
35
108324
2891
موت کی حقیقت سے آشنائی حاصل کر کے ، اور اس مدت کے دوران
01:51
Jim and Shirley chose ACR nature preserves
36
111215
4238
جم اور شرلی نے "اے سی آر نیچر پریسرو" کا انتخاب کیا
01:55
to take their ranch over when they were gone.
37
115453
2532
جو ان کی موت کے بعد ان کے فارم کی ملکیت لیں-
01:57
This gave them the peace of mind to move forward.
38
117985
3580
اس سے ان کو آگے بڑھنے کے لئے ذہنی سکون ملا-
02:01
It might be a diagnosis. It might be your intuition.
39
121565
3476
یہ ایک تشخیص بھی ہو سکتی ہے- ایک بے بنیاد علم بھی-
02:05
But one day, you're going to say, "This thing is going to get me."
40
125041
3216
لیکن ایک دن، آپ کہیں گے، " یہ چیز مجھے آ لے گی -"
02:08
Jim and Shirley spent this time
41
128257
1556
جم اور شرلی نے یہ وقت بسر کیا
02:09
letting friends know that their end was near
42
129813
2003
دوستوں کو بتانے میں کہ ان کا آخری وقت قریب آ گیا ہے
02:11
and that they were okay with that.
43
131816
5056
اور یہ بھی کے وہ اس سے مطمئن ہیں-
02:16
Dying from cancer and dying from neurological illness
44
136872
2849
کینسر اور ذہنی بیماریوں سے مرنا
02:19
are different.
45
139721
1571
مختلف ہے-
02:21
In both cases, last days are about quiet reassurance.
46
141292
4302
دونوں صورتوں میں ، آخری دن خاموش یقین دہانی کے بارے میں ہے-
02:25
Jim died first. He was conscious until the very end,
47
145594
3759
جم کی موت پہلے واقع ہوئی- وہ آخری وقت تک ہوش و حواس میں تھا،
02:29
but on his last day he couldn't talk.
48
149353
2187
لیکن اپنے آخری روز وہ بول نہیں پایا-
02:31
Through his eyes, we knew when he needed to hear again,
49
151540
2113
اس کی آنکھوں سے اندازہ ہو گیا کہ وہ دوبارہ سننا چاہتا تھا،
02:33
"It is all set, Jim. We're going to take care of Shirley
50
153653
2836
"سب تیار ہے، جم- ہم شرلی کا خیال رکھیں گے
02:36
right here at the ranch,
51
156489
1169
اسی فارم پر،
02:37
and ACR's going to take care of your wildlife forever."
52
157658
3829
اور اے سی آر والے تمہاری جنگلی حیات کا ہمیشہ خیال رکھیں گے-"
02:41
From this experience I'm going to share five practices.
53
161487
2692
اس تجربے سے پانچ چیزیں میں نے سیکھیں جو میں آپ کے ساتھ بانٹوں گی-
02:44
I've put worksheets online,
54
164179
1815
میں نے ورک شیٹس بنا کر آن لائن رکھ دیں ہیں،
02:45
so if you'd like, you can plan your own end.
55
165994
2783
اگر آپ پسند کریں تو آپ اپنے انجام کی منصوبہ بندی کر سکتے ہیں-
02:48
It starts with a plan.
56
168777
2467
اس کا آغاز منصوبہ بندی سے ہوتا ہے-
02:51
Most people say, "I'd like to die at home."
57
171244
2517
زیادہ تر افراد کہتے ہیں کہ وہ گھر پر مرنا پسند کریں گے-
02:53
Eighty percent of Americans die in a hospital
58
173761
2225
اسی فیصد امریکی ہسپتالوں میں دم توڑتے ہیں
02:55
or a nursing home.
59
175986
1504
یا پھر نرسنگ ہومز میں-
02:57
Saying we'd like to die at home is not a plan.
60
177490
3655
یہ کہنا کہ ہم گھر پر مرنا چاہیں گے منصوبہ بندی نہیں ہے -
03:01
A lot of people say, "If I get like that, just shoot me."
61
181145
3217
کچھ لوگ کہتے ہیں،" اگر مجھے ایسی موت آئے، تو مجھے گولی مار دینا "
03:04
This is not a plan either; this is illegal.
62
184362
2496
یہ بھی منصوبہ بندی نہیں ، یہ غیر قانونی ہے -
03:06
(Laughter)
63
186858
4054
(ہنسی)
03:10
A plan involves answering
64
190912
2827
منصوبہ بندی میں شامل ہے جوابات دینا
03:13
straightforward questions about the end you want.
65
193739
2358
سیدھے سادھے سوالات کا کہ آپ اپنی موت کس طرح چاہتے ہے-
03:16
Where do you want to be when you're no longer independent?
66
196097
2697
جب آپ خود انحصار نہیں رہیں گے تو کہاں رہنا پسند کریں گے ؟
03:18
What do you want in terms of medical intervention?
67
198794
2897
طبی امداد کی صورت میں آپ کیا لینا پسند کریں گے؟
03:21
And who's going to make sure your plan is followed?
68
201691
2374
اور کون یقین دلاۓ گا کہ آپ کے منصوبے کی تکمیل ہو رہی ہے ؟
03:24
You will need advocates.
69
204065
1477
آپ کو وکلاء کی ضرورت ہوگی-
03:25
Having more than one increases your chance
70
205542
1631
ایک سے زیادہ تعداد آپکے لئے بہتر ہے
03:27
of getting the end you want.
71
207173
1760
اپنی مرضی کا آخری وقت حاصل کرنے کے لئے-
03:28
Don't assume the natural choice is your spouse or child.
72
208933
2580
مت سوچیں کے آپکا ساتھی یا آپ کے بچے آپ کا انتخاب ہونگے -
03:31
You want someone who has the time and proximity
73
211513
2325
آپ کو چاہیے کوئی ایسا جس کے پاس وقت ہو اور آپ تک رسائی ہو
03:33
to do this job well, and you want someone
74
213838
2591
اس خدمت کو بخوبی انجام دینے کے لئے ، آپ کو کوئی ایسا چاہیے
03:36
who can work with people under the pressure
75
216429
2239
جو لوگوں کے ساتھ ہر طرح کے دباؤ میں
03:38
of an ever-changing situation.
76
218668
2361
بدلتے حالات کے ساتھ کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو-
03:41
Hospital readiness is critical.
77
221029
1694
ہسپتال کے لئے تیاری بہت ضروری ہے-
03:42
You are likely to be headed to the emergency room,
78
222723
1904
اچانک آپکو ناگہانی طور پر ایمرجنسی روم جانا پڑ سکتا ہے،
03:44
and you want to get this right.
79
224627
1779
اور آپ اس کو احسن طریقے سے انجام دینا چاہتے ہیں-
03:46
Prepare a one-page summary of your medical history,
80
226406
2863
ایک صفحے پر مشتمل اپنی طبی تاریخ رقم کیجئے،
03:49
medications and physician information.
81
229269
2288
ادویات اور ڈاکٹر کی معلومات کی -
03:51
Put this in a really bright envelope
82
231557
2274
ان معلومات کو کسی نمایاں لفافے میں ڈال دیں
03:53
with copies of your insurance cards, your power of attorney,
83
233831
2836
اپنے انشورنس کارڈ کی کاپی اور وصیت کے ساتھ،
03:56
and your do-not-resuscitate order.
84
236667
2400
اور اپنے 'مجھے-مشین-پر-زندہ-نہ-رکھا-جاۓ' کے حکم کے ساتھ -
03:59
Have advocates keep a set in their car.
85
239067
1622
اپنے وکیل سے کہیں کہ اس کی کاپی اپنی گاڑی میں رکھیں-
04:00
Tape a set to your refrigerator.
86
240689
1887
ایک سیٹ فریج پر چپکا دیں-
04:02
When you show up in the E.R. with this packet,
87
242576
2235
جب آپ ان معلومات کے ساتھ ایمرجنسی روم میں داخل ہوں گے،
04:04
your admission is streamlined in a material way.
88
244811
3723
آپکا داخلے کا عمل آسان ہو جاۓ گا-
04:08
You're going to need caregivers.
89
248534
2605
آپکو معاونین کی ضرورت پڑے گی-
04:11
You'll need to assess your personality and financial situation
90
251139
3630
آپکو اپنی حیثیت اور اقتصادی حالات کا اندازہ کرنا ہو گا
04:14
to determine whether an elder care community
91
254769
3024
اور فیصلہ کرنا ہوگا کے کسی ایلڈر کیئر کے ادارے میں رہیں
04:17
or staying at home is your best choice.
92
257793
2399
یا گھر پر رہنا بہترین انتخاب ہو گا-
04:20
In either case, do not settle.
93
260192
2707
دونوں صورتوں میں کم پر مطمئن نہ ہوں-
04:22
We went through a number of not-quite-right caregivers
94
262899
3366
ہم نے بہت سارے معاونین کو دیکھا جو اتنے صحیح نہیں تھے -
04:26
before we found the perfect team
95
266265
2600
جس کے بعد ہمیں زبردست ٹیم ملی
04:28
led by Marsha,
96
268865
2239
مارشا کی سرکردگی میں،
04:31
who won't let you win at bingo just because you're dying
97
271104
6722
جو صرف اس وجہ سے آپ کو بنگو میں جیتنے نہیں دیگی کہ آپ مر رہے ہیں -
04:37
but will go out and take videos of your ranch for you
98
277826
2576
بلکہ وہ آپکے مویشی خانے کی ویڈیو بنا کر لائی گی
04:40
when you can't get out there,
99
280402
2426
جب آپ اب وہاں جانے کے قابل نہیں رہے،
04:42
and Caitlin, who won't let you skip your morning exercises
100
282828
2727
اور کیٹلن جو آپ کو صبح کی ورزش چھوڑنےنہیں دیگی
04:45
but knows when you need to hear
101
285555
1606
اور اس کو معلوم ہو کہ آپ کب سننا چاہتے ہیں
04:47
that your wife is in good hands.
102
287161
3592
کہ آپکی اہلیہ محفوظ ہاتھوں میں ہے-
04:50
Finally, last words.
103
290753
2627
اور آخر میں، آخری الفاظ-
04:53
What do you want to hear at the very end,
104
293380
1351
آخر میں آپ کیا سننا چاہیں گے،
04:54
and from whom would you like to hear it?
105
294731
2608
اور کس کی زبانی سننا چاہیں گے؟
04:57
In my experience, you'll want to hear
106
297339
2327
میرا تجربہ کہتا ہے آپ سننا چاہتے ہیں کہ
04:59
that whatever you're worried about is going to be fine.
107
299666
4002
جس چیز کے لئے آپ پریشان ہیں وہ ٹھیک رہے گی-
05:03
When you believe it's okay to let go, you will.
108
303668
3952
جب آپ کو یقین ہو جاۓ گا کہ اب دنیا کو چھوڑا جا سکتا ہے، آپ چھوڑ دینگے -
05:07
So, this is a topic that normally inspires fear and denial.
109
307620
5870
یہ ایک ایسا موضوع ہے جو خوف اور انکار کو جنم دیتا ہے-
05:13
What I've learned
110
313490
2106
جو میں نے سیکھا ہے
05:15
is if we put some time into planning our end of life,
111
315596
2935
کہ اگر ہم زندگی کے آخری ایام کی منصوبہ بندی کرلیں،
05:18
we have the best chance of maintaining our quality of life.
112
318531
3414
تو ہم بہترین زندگی کو گزارنے کا موقع حاصل کر سکتے ہیں-
05:21
Here are Jim and Shirley just after deciding
113
321945
2580
یہ ہیں جم اور شرلی, فیصلہ کر نے کے بعد
05:24
who would take care of their ranch.
114
324525
2472
کہ کون ان کے مویشی خانہ کی دیکھ بھال کرے گا-
05:26
Here's Jim just a few weeks before he died,
115
326997
3360
یہ ہے جم موت سے چند ہفتے پہلے،
05:30
celebrating a birthday he didn't expect to see.
116
330357
3374
اپنی سالگرہ مناتے ہوئے جس کی اسے توقع بھی نہیں تھی-
05:33
And here's Shirley just a few days before she died
117
333731
4018
اور یہ ہے شرلی اپنی موت سے چند روز قبل
05:37
being read an article in that day's paper
118
337749
2011
جس کے لئے اس دن کے اخبار سے ایک انشائیہ پڑھا جا رہا ہے
05:39
about the significance of the wildlife refuge
119
339760
2325
کہ تحفظ جنگلی حیات کی کتنی اہمیت ہے
05:42
at the Modini ranch.
120
342085
2256
موڈینی مویشی خانہ میں-
05:44
Jim and Shirley had a good end of life,
121
344341
2753
جم اور شرلی کی زندگی کا انجام اچھا تھا،
05:47
and by sharing their story with you,
122
347094
2433
اور ان کی زندگی کی کہانی آپ کو بتا کر،
05:49
I hope to increase our chances of doing the same.
123
349527
2855
مجھے امید ہے کہ یہی سب کرنے کے ہمارے امکانات بڑھ جائیںگے -
05:52
Thank you.
124
352382
1287
شکریہ-
05:53
(Applause)
125
353669
5079
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7