Asher Hasan's message of peace from Pakistan

35,102 views ・ 2009-12-23

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Waqas Jamal Reviewer: Nadia Mir
00:15
Namaste. Salaam.
0
15260
3000
نمستے سلام
00:18
Shalom. Sat Sri Akal.
1
18260
2000
شالوم سس ریا کال
00:20
Greetings to all of you from Pakistan.
2
20260
2000
پاکستان کی طرف سے آپ سب کو مبارک ہو
00:22
It is often said that we fear that which we do not know.
3
22260
3000
یہ اکثر کہا جاتا ہے کہ ہمیں ڈر تے ہيں اس سے جو ہم نہیں جانتے
00:25
And Pakistan, in this particular vein, is very similar.
4
25260
5000
اور پاکستان ، خصوصا اس رگ میں بہت ملتا جلتا ہے.
00:30
Because it has provoked, and does provoke,
5
30260
2000
اور اس نے اکتستايا ہے اور اکستاتا ہے۔
00:32
a visceral anxiety in the bellies of many a Western soul,
6
32260
6000
مغربی عوام ميں ايک وجدانی اندیشہ
00:38
especially when viewed through the monochromatic lens
7
38260
3000
خاص طور پر جب ایک رنگ کے عدسے سے دیکھا جاۓ
00:41
of turbulence and turmoil.
8
41260
2000
فساد اور طوفان کو
00:43
But there are many other dimensions to Pakistan.
9
43260
2000
مگر پاکستان کے اور بھی بہت سے حدود ابعاد ہیں
00:45
And what follows is a stream of images,
10
45260
3000
اب تصویروں کا ایک بہاؤ آتا ہے
00:48
a series of images captured by some of Pakistan's
11
48260
2000
تصویروں کا ایک سلسلہ جو کچھ پاکستانیوں نے کھنچیں ہیں
00:50
most dynamic and young photographers,
12
50260
2000
بہت زیادہ سرگرم اور نوجوان فوٹوگرافر
00:52
that aims to give you an alternative glimpse,
13
52260
3000
جس کا مقصد آپکو ایک متبادل جھلک دینا ہے
00:55
a look inside the hearts and minds
14
55260
2000
دل اور دماغ کے اندر ایک نظر ڈالنا
00:57
of some ordinary Pakistani citizens.
15
57260
2000
کچھ عام پاکستانی شہریوں کی.
00:59
Here are some of the stories they wanted us to share with you.
16
59260
4000
یہ کچھ کہانیاں ہيں جو وہ چاہتے ہیں کہ ہم اپ کے ساتھ بانٹيں،
01:03
My name is Abdul Khan. I come from Peshawar.
17
63260
2000
میرا نام عبدل خان ہے،میں پشاور سے آیا ہوں
01:05
I hope that you will be able to see
18
65260
2000
مجھے امید ہے کہ آپ دیکھ سکیں گے
01:07
not just my Taliban-like beard,
19
67260
2000
نہ صرف طالبان کی طرح میری داڑھی،
01:09
but also the richness and color
20
69260
3000
بلکہ امارت اور رنگ بھی
01:12
of my perceptions, aspirations and dreams,
21
72260
3000
میرے تصّورات ، خواہشات اور خوابوں کی طرع
01:15
as rich and colorful as the satchels that I sell.
22
75260
3000
اتنے امیر اور رنگین جيسے بستے میں بیچتا ہوں
01:18
My name is Meher and this is my friend Irim.
23
78260
3000
میرا نام مہر ہے اور یہ میری دوست ارم ہے.
01:21
I hope to become a vet when I grow up
24
81260
2000
جب میں بڑی ہونگی مجھے حيوانات کا ڈاکٹر بننے کی امید ہے
01:23
so that I can take care of stray cats and dogs
25
83260
3000
تا کے میں بھٹکے ہوئے کتے اور بلیوں کی دیکھ بھال کر سکوں
01:26
who wander around the streets of the village
26
86260
3000
جو گاؤں کی گلیوں میں اوارہ گرد گھومتے ہیں
01:29
that I live near Gilgit, northern Pakistan.
27
89260
4000
میں شمالی پاکستان میں گلگت میں رہتا ہوں
01:33
My name is Kailash. And I like to enrich lives
28
93260
3000
میرا نام کیلاش ہے. اور مجھے لوگوں کی زندگياں افراط کرنا پسند ہے
01:36
through technicolored glass.
29
96260
3000
رنگین شيشے کے ذریے
01:39
Madame, would you like some of those orange bangles
30
99260
2000
میڈم ، کیا آپ ان میں سے کچھ نارنگی چوڑیاں پسند کریں گی
01:41
with the pink polka dots?
31
101260
2000
گلابی پولکا نکتوں والی ؟
01:43
My name is Zamin.
32
103260
2000
میرا نام زمین ہے.
01:45
And I'm an IDP, an internally displaced person,
33
105260
3000
اور میں ایک IDP ہوں ، اندرونی بے گھر شخص
01:48
from Swat.
34
108260
2000
سوات سے
01:50
Do you see me on the other side of this fence?
35
110260
2000
کیا تم اس آڑ کی دوسری طرف مجھے دیکھ سکتے ہو؟
01:52
Do I matter, or really exist for you?
36
112260
4000
کیا میں اہمیت رکھتی ہوں ، یا واقیے موجود ہوں تمھارے لئے ؟
01:56
My name is Iman. I am a fashion model,
37
116260
2000
میرا نام ایمان ہے. میں ایک فیشن ماڈل ہوں،
01:58
an up-and-coming model from Lahore.
38
118260
3000
لاہور سے ایک ابھرتی ہوئ ماڈل.
02:01
Do you see me simply smothered in cloth?
39
121260
3000
کیا تم مجھے اس کپڑے ميں دم گھٹا دیکھتے ہو ؟
02:04
Or can you move beyond my veil
40
124260
2000
یا تم مجھے میرے نقاب کے بالا ديکھ سکتے ہو ؟
02:06
and see me for who I truly am inside?
41
126260
3000
اور مجھے دیکھو ايسے جيسے ميں اندرونی طور پر حقيقتا ہوں ؟
02:09
My name is Ahmed. I am an Afghan refugee
42
129260
2000
میرا نام احمد ہے. میں ایک افغان پناہ گزین ہوں
02:11
from the Khyber agency.
43
131260
2000
خیبر ایجنسی سے.
02:13
I have come from a place of intense darkness.
44
133260
3000
میں ايسی جگہ سے آیا ہوں جہاں شدت کی تاریکی ہے
02:16
And that is why I want to illuminate the world.
45
136260
4000
اور یہی وجہ ہے کہ میں دنیا کو روشن کرنا چاہتا ہوں .
02:20
My name is Papusay.
46
140260
2000
میرا نام پپپو سے ہے
02:22
My heart and drum beat as one.
47
142260
3000
میرے دل کی دھڑکن اور ڈھول کی تھاپ ایک ہی ہے
02:25
If religion is the opium of the masses,
48
145260
2000
اگر مذہب عوام کی افیون ہے ،
02:27
then for me, music is my one and only ganja.
49
147260
5000
تب میرے لئے موسیقی میری ایک اور صرف ایک گانجا ہے.
02:32
A rising tide lifts all boats.
50
152260
2000
ایک ابھرتی لہر تمام کشتیوں کو اٹھا لیتی ہے
02:34
And the rising tide of India's
51
154260
2000
اور بھارت کی ابھرتی لہر
02:36
spectacular economic growth
52
156260
3000
شاندار اقتصادی ترقی کی وجہ سے
02:39
has lifted over 400 million
53
159260
3000
چار کروڑ سے زیادہ بھارتیوں کو
02:42
Indians into a buoyant middle class.
54
162260
3000
درمیانے طبقے میں شامل کر ديا ہے
02:45
But there are still over 650 million Indians,
55
165260
3000
لیکن اب بھی 6،50 کروڑ بھارتی۔
02:48
Pakistanis, Sri Lankans, Bangladeshis, Nepalese,
56
168260
3000
پاکستانی،سری لنکنز ،بنگلادیشی،نیپالی ہيں
02:51
who remain washed up on the shores of poverty.
57
171260
3000
جو ابھی بھی مفسلانہ ذندگی بسر کرتے ہيں
02:54
Therefore as India and Pakistan, as you and I,
58
174260
3000
لہذا بھارت اور پاکستان کے طور پر ، جیسا کہ آپ اور میں ،
02:57
it behooves us to transcend our differences,
59
177260
4000
ہم پر یہ لازم ہے ک اپنے اختلافات بالاتر رکھیں ،
03:01
to celebrate our diversity,
60
181260
2000
ہمارے تنوع کا جشن منانے کے لئے
03:03
to leverage our common humanity.
61
183260
4000
ہماری مشترکہ انسانیت کو بيرم کے طور استمال کرکے
03:07
Our collective vision at Naya Jeevan,
62
187260
2000
ہمارا نیا زندگی پر اجتماعی نقطہ نظر
03:09
which for many of you, as you all recognize,
63
189260
2000
آپ میں سے بہت ، جو پہچانتے ہیں
03:11
means "new life" in Urdu and Hindi,
64
191260
2000
اردو اور ہندی میں " نئی زندگی" کا مطلب
03:13
is to rejuvenate the lives of millions of low income families
65
193260
4000
کم آمدنی والے لاکھوں خاندانوں کی زندگیوں کو پھر سے بحال کرنا ہے
03:17
by providing them with affordable access
66
197260
3000
انکوسستی رسائی فراہم کر کے
03:20
to catastrophic health care.
67
200260
2000
طبی سہولتوں کےليے جو اس وقت تباہ کن ہيں
03:22
Indeed it is the emerging world's first
68
202260
2000
اور بیشک یہ ابھتری دنیا کے ليے پہلا
03:24
HMO for the urban working poor.
69
204260
3000
ايچ ايم او غريب کارکن کے ليے ہو گا
03:27
Why should we do this as Indians and Pakistanis?
70
207260
3000
بھارتی اور پاکستانی کے طور پر ہمیں یہ کیوں کرنا چاہئے؟
03:30
We are but two threads cut from the same cloth.
71
210260
3000
ہم ایک ہی کپڑے سے کاٹے گئے دو دھاگے ہیں
03:33
And if our fates are intertwined,
72
213260
3000
اور اگر ہماری قسمت آپس ميں بل کھاتی ہيں
03:36
then we believe that it is good karma, it is good fortune.
73
216260
3000
تب ہمارا یہ یقین ہے ک یہ اچھا کارما ہے یہ خوش قسمتی ہے
03:39
And for many of us, our fortunes do indeed lie
74
219260
3000
اور ہم ميں سے بہت سے لوگوں کی قسمت جھوٹ بولتی
03:42
at the bottom of the pyramid. Thank you.
75
222260
2000
وہ لوگ جو پيرامڈ ميں سب سے نيچے ہيں- آپ کا شکریہ
03:44
(Applause)
76
224260
5000
ی
03:49
Chris Anderson: Fantastic. Just stay up here.
77
229260
3000
کرس اينڈرسن: : بہترین -ذرا یہاں ٹہرنا۔
03:52
That was fantastic.
78
232260
2000
یہ بہت بہترین تھا
03:54
I found that really moving.
79
234260
4000
میں نے واقعی ہی اسے موثر محسوس کیا ہے.
03:58
You know, we fought hard to get at least
80
238260
2000
آپ جانتے ہيں ، ہم نے ايک چھوٹی سی پاکستانی ٹیم کو يہاں لانے کے ليے
04:00
a small Pakistani contingent to come.
81
240260
3000
سخت جنگ کی
04:03
It felt like it was really important.
82
243260
2000
ايسا محسوس ہوا کہ جیسے یہ بہت ضروری تھا
04:05
They went through a lot to get here.
83
245260
2000
انہوں نے یہاں آنے کے لئے بہت سی مشکلات کا سامنا کيا ہے
04:07
Would the Pakistanis please just stand up please?
84
247260
2000
پاکستانی براہ مہربانی کھڑے ہو جایں؟
04:09
I just really wanted to acknowledge you.
85
249260
2000
میں حقيتا آپکا اقبال کرنا چاہتا ہوں
04:11
(Applause)
86
251260
10000
(تالیاں)♫
04:21
Thank you so much.
87
261260
2000
آپ کا بہت بہت شکریہ
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7