The fight against sex slavery | Sunitha Krishnan

599,559 views ・ 2009-12-08

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Ali Raza Reviewer: Farhat Zahra
00:16
I'm talking to you about
0
16260
2000
میری آج کی گفتگو
00:18
the worst form of human rights violation,
1
18260
4000
انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں ہونے والے سب سے بھیانک جرم کے بارے میں ہے،
00:22
the third-largest organized crime,
2
22260
4000
دنیا کا تیسرا سب سے بڑا اور منظم جرم،
00:26
a $10 billion industry.
3
26260
3000
دس ارب ڈالر کی صنعت۔
00:29
I'm talking to you about modern-day slavery.
4
29260
5000
میرا موضوع ہے جدید دور کی غلامی۔
00:34
I'd like to tell you the story
5
34260
2000
میں آپ کو کہانی سنانا چاہتی ہوں
00:36
of these three children,
6
36260
2000
ان تین بچوں کی،
00:38
Pranitha, Shaheen and Anjali.
7
38260
3000
پرانیتھا، شاہین اور انجلی۔
00:41
Pranitha's mother was a woman in prostitution,
8
41260
5000
پرانیتھا کی ماں ایک طوائف تھی،
00:46
a prostituted person.
9
46260
2000
ایک جسم فروش۔
00:48
She got infected with HIV,
10
48260
3000
وہ ایڈز HIV میں مبتلا ہوگئی،
00:51
and towards the end of her life,
11
51260
2000
جس نے اسے زندگی کے خاتمے کی طرف دھکیل دیا،
00:53
when she was in the final stages of AIDS,
12
53260
3000
اور جب وہ اس بیماری کے آخری مرحلے میں داخل ہوگئی،
00:56
she could not prostitute,
13
56260
3000
تو وہ جسم فروشی کو جاری نہ رکھ سکی،
00:59
so she sold four-year-old Pranitha to a broker.
14
59260
7000
تو اس نے اپنی چار سال کی بیٹی پرانیتھا کو ایک دلال کو بیچ ڈالا۔
01:06
By the time we got the information, we reached there,
15
66260
3000
جب ہمیں اس بات کی خبر ملی تو ہم وہاں پہنچے،
01:09
Pranitha was already raped by three men.
16
69260
5000
مگر ہمارے پہنچنے سے پہلے ہی تین افراد پرانیتھا کی عصمت دری کر چکے تھے۔
01:14
Shaheen's background I don't even know.
17
74260
3000
شاہین کے ماضی کے بارے میں مجھے کچھ پتہ نہیں۔
01:17
We found her in a railway track,
18
77260
5000
یہ ہمیں ایک ریل کی پٹری کے پاس ملی تھی،
01:22
raped by many, many men, I don't know many.
19
82260
3000
اس وقت تک نہ جانے کتنے لوگ اس کی عصمت دری کرچکے تھے۔
01:25
But the indications of that on her body was
20
85260
3000
مگر اس کے جسم پر آثار ایسے ہی تھے
01:28
that her intestine was outside her body.
21
88260
4000
اس کی آنتیں جسم سے باہر آچکی تھیں۔
01:32
And when we took her to the hospital
22
92260
2000
اور جب ہم اسے ہسپتال لے کر پہنچے
01:34
she needed 32 stitches to put back her intestine into her body.
23
94260
5000
تو ڈاکٹرز کو 32 ٹانکے لگانے پڑے تب کہیں جا کر اس کی آنتیں اندر جا سکیں۔
01:39
We still don't know who her parents are, who she is.
24
99260
3000
ہمیں اب بھی نہیں پتہ کہ اس کے والدین کون ہیں اور وہ خود کون ہے۔
01:42
All that we know that hundreds of men
25
102260
2000
ہم اتنا جانتے ہیں کہ شائد سینکڑوں لوگوں نے
01:44
had used her brutally.
26
104260
4000
اس کے ساتھ بے رحمانہ سلوک کیا۔
01:48
Anjali's father, a drunkard,
27
108260
4000
انجلی کا باپ ایک شرابی تھا،
01:52
sold his child for pornography.
28
112260
4000
اس نے اپنی بچی فحاشی کے لئے بیچ ڈالی۔
01:56
You're seeing here images of
29
116260
2000
آپ یہاں تصاویر دیکھ رہے ہیں
01:58
three years, four-year-olds, and five-year-old children
30
118260
5000
تین، چار، اور پانچ سال کے بچوں کے
02:03
who have been trafficked for commercial sexual exploitation.
31
123260
6000
جنھیں جنسیات کے مکروہ کاروبار کی بھینٹ چڑھا دیا گیا۔
02:09
In this country, and across the globe,
32
129260
3000
اس ملک میں اور پوری دنیا میں،
02:12
hundreds and thousands of children,
33
132260
2000
سینکڑوں اور ہزاروں بچے،
02:14
as young as three, as young as four,
34
134260
3000
جو کہ اتنے چھوٹے ہوتے ہیں جیسے تین سال کے یا چار سال کے،
02:17
are sold into sexual slavery.
35
137260
3000
جنسی غلامی کے بازار میں فروخت کر دیئے جاتے ہیں۔
02:20
But that's not the only purpose that human beings are sold for.
36
140260
3000
مگر صرف یہی ایک مقصد نہیں ہے جس کے لئے انسانوں کو بیچا جاتا ہے۔
02:23
They are sold in the name of adoption.
37
143260
2000
وہ بکتے ہیں گود لینے کے نام پر۔
02:25
They are sold in the name of organ trade.
38
145260
3000
وہ بکتے ہیں اعضاء کی تجارت کے لئے۔
02:28
They are sold in the name of forced labor,
39
148260
2000
وہ بکتے ہیں جبری مزدوری کے لئے،
02:30
camel jockeying, anything, everything.
40
150260
4000
اونٹوں کی دوڑ کے لئے، کسی بھی چیز کے لئے، ہر چیز کے لئے۔
02:34
I work on the issue of commercial sexual exploitation.
41
154260
3000
میں جنسی استحصال کے اس کاروبار کے خلاف سرگرم عمل ہوں۔
02:37
And I tell you stories from there.
42
157260
2000
میرے پاس اسی دنیا کے قصے ہیں۔
02:39
My own journey to work with these children
43
159260
4000
ان بچوں کے لئے کام کرنے کا میرا سفر
02:43
started as a teenager.
44
163260
2000
اس وقت شروع ہوا جب میں خود نوعمر تھی۔
02:45
I was 15 when I was gang-raped by eight men.
45
165260
6000
میری عمر اس وقت پندرہ برس تھی جب آٹھ مردوں نے میری اجتماعی عصمت دری کی۔
02:51
I don't remember the rape part of it so much
46
171260
4000
مجھے اس زیادتی کے مناظر اتنے یاد نہیں
02:55
as much as the anger part of it.
47
175260
6000
جتنا وہ غصہ یاد ہے۔
03:01
Yes, there were eight men who defiled me, raped me,
48
181260
3000
ہاں وہ آٹھ مرد تھے جنھوں نے مجھے گندا کیا، مجھے برباد کیا،
03:04
but that didn't go into my consciousness.
49
184260
2000
مگروہ سب میرے لاشعور میں نہیں سما سکا۔
03:06
I never felt like a victim, then or now.
50
186260
3000
نہ تب نہ اب میں نے اپنے آپ کو کوئی شکار سمجھا۔
03:09
But what lingered from then till now -- I am 40 today --
51
189260
5000
مگر آج تک جبکہ میں چالیس سال کی ہوچکی ہوں صرف ایک چیز میرے سر پر سوار ہے
03:14
is this huge outrageous anger.
52
194260
4000
بے انتہا مشتعل کر دینے والا غصہ۔
03:18
Two years, I was ostracized, I was stigmatized, I was isolated,
53
198260
6000
اگلے دو سال کرب اور تنہائی کے تھے، مجھے معاشرے سے الگ کردیا گیا،
03:24
because I was a victim.
54
204260
3000
کیونکہ میری عصمت دری کی گئی تھی۔
03:27
And that's what we do to all traffic survivors.
55
207260
4000
ہم یہی تو کرتے ہیں ان سب متاثرین کے ساتھ جو بچ جاتے ہیں،
03:31
We, as a society, we have PhDs
56
211260
4000
ہم بحیثیت ایک تہذیب یافتہ معاشرے کے بے انتہا مہارت رکھتے ہیں،
03:35
in victimizing a victim.
57
215260
3000
کہ کسی اذیت میں مبتلا شخص کو کس طرح مزید اذیت دی جاۓ۔
03:38
Right from the age of 15,
58
218260
3000
میں پندرہ سال کی عمر سے،
03:41
when I started looking around me,
59
221260
2000
جب میں نے اپنے ارد گر مشاہدہ کرنا شروع کیا
03:43
I started seeing hundreds and thousands of women and children
60
223260
4000
میں نے سینکڑوں ہزاروں بچوں اور عورتوں کو دیکھا
03:47
who are left in sexual slavery-like practices,
61
227260
4000
جن کو جنسی استحصال جیسی غلامی برداشت کرنے کے لئے چھوڑ دیا گیا،
03:51
but have absolutely no respite,
62
231260
3000
اس کرب میں کسی عارضی وقفہ کے بغیر،
03:54
because we don't allow them to come in.
63
234260
4000
کیوں کہ ہم خود ہی انھیں معاشرے کا حصہ بننے کی اجازت دینے کو تیار نہیں۔
03:58
Where does their journey begin?
64
238260
2000
ان کا یہ سفر شروع کہاں سے ہوتا ہے؟
04:00
Most of them come from very optionless families,
65
240260
4000
ان میں سے اکثر ایسے خاندان سے آتے ہیں جن کے پاس کوئی دوسری راہ نہیں ہوتی،
04:04
not just poor.
66
244260
2000
یہ چیز صرف غریب خاندانوں تک ہی محدود نہیں۔
04:06
You have even the middle class sometimes getting trafficked.
67
246260
3000
اکثر متوسط طبقے کے لوگ بھی جنسی استحصال کا شکار ہوجاتے ہیں۔
04:09
I had this I.S. officer's daughter,
68
249260
3000
میرے پاس ایک لڑکی آئی جو آئی ایس آفیسر کی بیٹی تھی،
04:12
who is 14 years old, studying in ninth standard,
69
252260
5000
چودہ سال کی، وہ نویں جماعت کی طالبہ تھی،
04:17
who was raped chatting with one individual,
70
257260
4000
وہ کسی اجنبی سے انٹرنیٹ پرگفتگو کی وجہ سے اس کرب کا شکار ہوئی،
04:21
and ran away from home because she wanted to become a heroine,
71
261260
3000
اسے فلمی ہیروئین بننے کا شوق تھا جس کے لئے وہ گھر سے بھاگ گئی،
04:24
who was trafficked.
72
264260
2000
اور اس کاروبار کی بھینٹ چڑھ گئی۔
04:26
I have hundreds and thousands of stories of very very well-to-do families,
73
266260
5000
میرے پاس متمول خاندانوں کے ایسے سینکڑوں ہزاروں قصے ہیں،
04:31
and children from well-to-do families,
74
271260
2000
اور ان خاندانوں کے بچوں کے قصے ہیں،
04:33
who are getting trafficked.
75
273260
2000
جو جنسی استحصال کے اس کاروبار کا شکار ہوۓ۔
04:35
These people are deceived, forced.
76
275260
4000
ان کو دھوکہ دیا گیا، ان کو مجبور کیا گیا۔
04:39
99.9 percent of them
77
279260
2000
ان میں سے 99.9 فی صد لوگ
04:41
resist being inducted into prostitution.
78
281260
4000
جسم فروشی کے کاروبار میں شامل ہونے کے خلاف مزاحمت کرتے ہیں۔
04:45
Some pay the price for it.
79
285260
3000
کچھ کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے۔
04:48
They're killed; we don't even hear about them.
80
288260
4000
انھیں قتل کردیا جاتا ہے، ہمارے پاس ان کی کوئی خبر تک نہیں پہنچتی۔
04:52
They are voiceless, [unclear],
81
292260
2000
ان کی کوئی آواز نہیں ہے،
04:54
nameless people.
82
294260
2000
وہ بے نام و نشان لوگ ہیں۔
04:56
But the rest, who succumb into it,
83
296260
4000
مگر جو بچ جاتے ہیں، اس کاروبار کا شکار ہوجاتے ہیں،
05:00
go through everyday torture.
84
300260
4000
وہ روزانہ ایک نئی اذیت سے گزرتے ہیں۔
05:04
Because the men who come to them are not men who want to make you your girlfriends,
85
304260
3000
کیونکہ جو خریدار آتے ہیں وہ انکو اپنی محبوبہ نہیں بنانا چاہتے،
05:07
or who want to have a family with you.
86
307260
4000
یا ان کے ساتھ گھر بسانا نہیں چاہتے۔
05:11
These are men who buy you for an hour, for a day,
87
311260
3000
یہ وہ مرد ہیں جو تمہیں ایک گھنٹے، یا ایک دن کے لئے خریدتے ہیں،
05:14
and use you, throw you.
88
314260
3000
استعمال کرتے ہیں، اور پھینک دیتے ہیں۔
05:17
Each of the girls that I have rescued --
89
317260
2000
ہر وہ لڑکی جسے میں نے بچایا --
05:19
I have rescued more than 3,200 girls --
90
319260
3000
میں نے 3200 سے زائد لڑکیوں کو بچایا ہے --
05:22
each of them tell me one story in common ...
91
322260
3000
ان سب کی کہانیوں میں ایک چیز مشترک تھی --
05:25
(Applause)
92
325260
2000
(تالیاں)
05:27
one story about one man, at least,
93
327260
3000
ایک کہانی جس میں کم سے کم ایک مرد ملوث تھا
05:30
putting chili powder in her vagina,
94
330260
3000
ایک مرد جس نے ایک لڑکی کی اندام نہانی میں مرچیں ڈال دیں،
05:33
one man taking a cigarette and burning her,
95
333260
3000
ایک مرد جس نے ایک سگریٹ لی اور ایک لڑکی کو اس سے جلاتا رہا،
05:36
one man whipping her.
96
336260
2000
ایک مرد جو کوڑے برساتا رہا۔
05:38
We are living among those men: they're our brothers, fathers,
97
338260
3000
ہم ایسے مردوں کے بیچ میں رہ رہے ہیں یہ ہمارے بھائی ہیں، باپ ہیں،
05:41
uncles, cousins, all around us.
98
341260
3000
ماموں، چچا، رشتے کے بھائی ہیں، یہ ہمارے چاروں طرف ہیں۔
05:44
And we are silent about them.
99
344260
2000
اور ہم ان کے متعلق خاموش ہیں۔
05:46
We think it is easy money.
100
346260
2000
ہم سمجھتے ہیں یہ آسان کمائی ہے۔
05:48
We think it is shortcut.
101
348260
2000
ہم سمجھتے ہیں یہ چھوٹا راستہ ہے۔
05:50
We think the person likes to do what she's doing.
102
350260
4000
ہم سمجھتے ہیں کہ وہ وہی کر رہی ہے جو وہ کرنا چاہتی ہے۔
05:54
But the extra bonuses that she gets
103
354260
3000
مگر حقیقت میں جو انعام عورت کو ملتا ہے وہ
05:57
is various infections, sexually transmitted infections,
104
357260
3000
امراض کی صورت میں ہوتا ہے جوجنسی تعلقات سے پھیلتے ہیں،
06:00
HIV, AIDS, syphilis, gonorrhea, you name it,
105
360260
3000
HIV، ایڈز، آتشک، سوزاک اور دیگر جس کا بھی نام لیں،
06:03
substance abuse, drugs, everything under the sun.
106
363260
4000
شراب ، نشہ آور ادویات، اور جو کچھ بھی خرافات اس روئے زمین پر ہیں۔
06:07
And one day she gives up on you and me,
107
367260
2000
اور ایک دن وہ سب سے نا امید ہو جاتی ہے،
06:09
because we have no options for her.
108
369260
3000
کیونکہ ہمارے پاس تو اس کے لئے کوئی اور راہ ہے ہی نہیں۔
06:12
And therefore she starts normalizing this exploitation.
109
372260
3000
بالآخر وہ اس استحصال کو اپنی زندگی کا حصّہ مان لیتی ہے۔
06:15
She believes, "Yes, this is it, this is what my destiny is about."
110
375260
5000
اسے یقین ہو جاتا ہے ”ہاں یہی ہے، یہی ہے جو میرا مقصد حیات ہے“۔
06:20
And this is normal, to get raped by 100 men a day.
111
380260
4000
اور یہ تو عام سی بات ہے کہ سو مرد ایک دن میں ایک عورت کی عصمت دری کریں۔
06:24
And it's abnormal to live in a shelter.
112
384260
3000
اور کسی پناہ گاہ میں رہنا بھی عجیب ہے۔
06:27
It's abnormal to get rehabilitated.
113
387260
3000
عجیب بات تو یہ بھی ہے کہ اس کی کھوئی ہوئی زندگی بحال ہو سکے۔
06:30
It's in that context that I work.
114
390260
2000
یہ بات میں اپنے کام سے متعلق کہہ رہی ہوں۔
06:32
It's in that context that I rescue children.
115
392260
4000
اس تناظر میں، میں بچوں کو بچاتی ہوں۔
06:36
I've rescued children as young as three years,
116
396260
2000
میں نے تین سالہ بچوں کو بھی بچایا ہے،
06:38
and I've rescued women as old as 40 years.
117
398260
6000
اور میں نے ایسی عورتوں کو بھی بچایا ہے جو چالیس سال کی ہو چکی تھیں۔
06:44
When I rescued them, one of the biggest challenges I had
118
404260
3000
جب میں انھیں بچاتی ہوں تو سب سے بڑی مشکل یہ ہوتی ہے کہ
06:47
was where do I begin.
119
407260
4000
میں شروع کہاں سے کروں۔
06:51
Because I had lots of them
120
411260
4000
کیوں کہ ان میں سے بہت سے
06:55
who were already HIV infected.
121
415260
4000
پہلے ہی ایڈز میں مبتلا ہوچکے تھے۔
06:59
One third of the people I rescue
122
419260
2000
بچائے جانے والے لوگوں میں سے ایک تہائی لوگ
07:01
are HIV positive.
123
421260
3000
ایڈز کے مریض ہوتے ہیں۔
07:04
And therefore my challenge was to
124
424260
3000
اور پھر اصل معرکہ یہ ہوتا ہے کہ
07:07
understand how can I get out
125
427260
3000
میں یہ سمجھ سکوں میں وہ طاقت کہاں سے لاؤں
07:10
the power from this pain.
126
430260
3000
جو اس کرب کی کیفیت سے نکلنے میں مدد دے۔
07:13
And for me, I was my greatest experience.
127
433260
4000
میرے لئے میری اپنی ذات ہی سب سے بڑا تجربہ ہے۔
07:17
Understanding my own self,
128
437260
3000
اپنی ذات کو سمجھنا،
07:20
understanding my own pain,
129
440260
2000
میرے اپنے درد کو سمجھنا،
07:22
my own isolation,
130
442260
3000
میری اپنی تنہائی کا احساس
07:25
was my greatest teacher.
131
445260
2000
یہی میرا سب سے بڑا استاد ہے۔
07:27
Because what we did with these girls
132
447260
2000
کیوںکہ جو کچھ ہم نے ان لڑکیوں کے لئے کیا
07:29
is to understand their potential.
133
449260
3000
وہ ان کی صلاحیتوں اور قابلیت کی شناخت ہے۔
07:32
You see a girl here who is trained as a welder.
134
452260
5000
آپ یہاں ایک لڑکی دیکھ رہے ہیں جو تربیت یافتہ ویلڈر ہے۔
07:37
She works for a very big company,
135
457260
3000
یہ ایک بہت بڑی کمپنی میں کام کرتی ہے،
07:40
a workshop in Hyderabad,
136
460260
2000
جس کی ورکشاپ حیدرآباد میں ہے،
07:42
making furnitures.
137
462260
2000
اور یہ کمپنی فرنیچر سازی کا کام کرتی ہے۔
07:44
She earns around 12,000 rupees.
138
464260
3000
یہ تقریباً بارہ ہزار روپے کماتی ہے۔
07:47
She is an illiterate girl,
139
467260
2000
یہ ایک ان پڑھ لڑکی ہے،
07:49
trained, skilled as a welder.
140
469260
3000
مگر تربیت یافتہ با صلاحیت ویلڈر ہے۔
07:52
Why welding and why not computers?
141
472260
5000
بھلا ویلڈنگ ہی کیوں؟ کمپیوٹرز کیوں نہیں؟
07:57
We felt, one of the things that these girls had
142
477260
5000
ہم نے محسوس کیا کہ ان لڑکیوں میں
08:02
is immense amount of courage.
143
482260
4000
بے پناہ ہمت ہے۔
08:06
They did not have any pardas inside their body,
144
486260
4000
ان کے جسم پردوں سے عاری ہیں،
08:10
hijabs inside themselves;
145
490260
3000
ان کے اندر کے حجاب اٹھ چکے ہیں،
08:13
they've crossed the barrier of it.
146
493260
2000
وہ ان تمام حدود کو پار کرچکی ہیں۔
08:15
And therefore they could fight in a male-dominated world,
147
495260
4000
اب وہ بآسانی مردوں کی اجارہ داری والے اس معاشرے کا مقابلہ کرسکتی ہیں،
08:19
very easily, and not feel very shy about it.
148
499260
4000
اور وہ اس میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتیں۔
08:23
We have trained girls as carpenters,
149
503260
3000
ان لڑکیوں میں ہمارے پاس تربیت یافتہ بڑھئی ہیں،
08:26
as masons,
150
506260
2000
راج مستری ہیں،
08:28
as security guards, as cab drivers.
151
508260
3000
محافظ ہیں اور ٹیکسی ڈرائیور ہیں۔
08:31
And each one of them are excelling
152
511260
4000
وہ سب بے انتہا ماہر ہیں
08:35
in their chosen field,
153
515260
2000
اپنے منتخب کئے ہوئے شعبے میں،
08:37
gaining confidence, restoring dignity,
154
517260
4000
ان کا اعتماد بڑھ رہا ہے کھویا ہوا وقار بحال ہورہا ہے،
08:41
and building hopes in their own lives.
155
521260
3000
اپنی زندگی سے ان کی امیدیں بڑھتی جارہی ہیں۔
08:44
These girls are also working in big construction companies
156
524260
4000
یہ لڑکیاں ”رام کی“ جیسی بڑی تعمیراتی کمپنیوں میں
08:48
like Ram-ki construction, as masons, full-time masons.
157
528260
6000
بحیثیت کل وقتی مستری کام کررہی ہیں۔
08:54
What has been my challenge?
158
534260
4000
اس سفر میں میری مشکل کیا رہی؟
08:58
My challenge has not been the traffickers who beat me up.
159
538260
5000
میری مشکل وہ اسمگلر نہیں تھے جنہوں نے مجھے مارا پیٹا۔
09:03
I've been beaten up more than 14 times in my life.
160
543260
4000
میں اپنی زندگی میں چودہ سے زیادہ بار پیٹی جاچکی ہوں۔
09:07
I can't hear from my right ear.
161
547260
4000
میں اپنے دائیں کان سے سن نہیں سکتی۔
09:11
I've lost a staff of mine who was murdered
162
551260
2000
میرے ساتھ کام کرنے والا میرا ایک ساتھی
09:13
while on a rescue.
163
553260
3000
کسی کو بچاتے ہوئے مارا جا چکا ہے۔
09:16
My biggest challenge
164
556260
2000
میرے لئے سب سے بڑی مشکل
09:18
is society.
165
558260
2000
یہ معاشرہ ہے۔
09:20
It's you and me.
166
560260
3000
یہ میں اور آپ ہیں۔
09:23
My biggest challenge is your blocks to accept these victims
167
563260
4000
میرے لئے سب سے بڑی مشکل آپ کی وہ رکاوٹیں ہیں
09:27
as our own.
168
567260
3000
جو ان متاثرہ لوگوں کو اپنانے کی راہ میں حائل ہیں۔
09:30
A very supportive friend of mine,
169
570260
3000
میری ایک بہت ہی مددگار،
09:33
a well-wisher of mine,
170
573260
3000
اور خیرخواہ دوست،
09:36
used to give me every month, 2,000 rupees for vegetables.
171
576260
4000
ہر ماہ مجھے سبزیاں خریدنے کے لیے دو ہزار روپئے دیا کرتی تھی۔
09:40
When her mother fell sick she said,
172
580260
2000
جب ان کی والدہ بیمار پڑیں وہ مجھ سے بولیں،
09:42
"Sunitha, you have so much of contacts.
173
582260
2000
"سنیتا تمہارے تو بہت سے جاننے والے ہیں۔
09:44
Can you get somebody in my house to work,
174
584260
3000
کیا تم کسی کو میرے گھر کام کرنے کے لئے بھیج سکتی ہو،
09:47
so that she can look after my mother?"
175
587260
2000
تاکہ وہ میری ماں کی دیکھ بھال کرسکے؟"
09:49
And there is a long pause.
176
589260
2000
پھر ایک لمبی خاموشی کے بعد وہ بولیں۔
09:51
And then she says, "Not one of our girls."
177
591260
4000
"مگر وہ ہماری لڑکیوں میں سے نہ ہو“۔
09:55
It's very fashionable to talk about human trafficking,
178
595260
3000
انسانی تجارت کے بارے میں بات کرنا اب ایک عام رواج بن گیا ہے،
09:58
in this fantastic A-C hall.
179
598260
3000
ایسے ہی ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھ کر۔
10:01
It's very nice for discussion, discourse,
180
601260
4000
یہ باتیں کرنے لئے بہت اچھا موضوع ہے،
10:05
making films and everything.
181
605260
2000
فلم بنانے کے لئے اور بہت کچھ ۔
10:07
But it is not nice to bring them to our homes.
182
607260
4000
مگر ان متاثرین کو اپنے گھر میں لانا اچھی بات نہیں ہے۔
10:11
It's not nice to give them employment in our factories, our companies.
183
611260
6000
ان لوگوں کو اپنے اداروں میں نوکریاں دینا اچھی بات نہیں ہے۔
10:17
It's not nice for our children to study with their children.
184
617260
4000
یہ اچھی بات نہیں ہے کہ ہمارے بچے ان کے بچوں کے ساتھ پڑھیں۔
10:21
There it ends.
185
621260
2000
بس - یہ یہی رک جاتا ہے۔
10:23
That's my biggest challenge.
186
623260
2000
یہ ہے میرے لئے سب سے بڑی مشکل۔
10:25
If I'm here today, I'm here not only as Sunitha Krishnan.
187
625260
4000
میں آج یہاں آپ کے سامنے صرف سنیتا کرشنن کی حیثیت سے نہیں ہوں۔
10:29
I'm here as a voice of the victims and survivors of human trafficking.
188
629260
5000
میں یہاں ہوں ان لوگوں کی آواز بن کر جو انسانی تجارت کے ستائے ہوئے ہیں۔
10:34
They need your compassion.
189
634260
3000
انھیں آپ کی ہمدردی کی ضرورت ہے۔
10:37
They need your empathy.
190
637260
2000
انھیں آپ کے اچھے سلوک کی ضرورت ہے۔
10:39
They need, much more than anything else,
191
639260
2000
اور جو چیز انھیں سب سے زیادہ درکار ہے،
10:41
your acceptance.
192
641260
4000
وہ ہے آپ کا انھیں قبول کرلینا۔
10:45
Many times when I talk to people,
193
645260
2000
میں اکثرجب لوگوں سے گفتگو کرتی ہوں،
10:47
I keep telling them one thing:
194
647260
2000
تو میں ان سے سے ایک بات کہتی ہوں:
10:49
don't tell me hundred ways
195
649260
3000
مجھے وہ سینکڑوں وجوہات نہ بتائیں
10:52
how you cannot respond to this problem.
196
652260
3000
جن کی وجہ سے آپ اس مسئلے میں اپنا کردار ادا نہیں کرسکتے۔
10:55
Can you ply your mind for that one way
197
655260
3000
کیا آپ اپنے ذہن کو اس ایک عمل کی جانب مرکوز کرسکتے ہیں
10:58
that you can respond to the problem?
198
658260
3000
جس سے آپ اس مسئلے میں اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں؟
11:01
And that's what I'm here for,
199
661260
2000
اسی لئے آج میں یہاں آپ کے سامنے ہوں،
11:03
asking for your support,
200
663260
2000
آپ کی مدد لینے،
11:05
demanding for your support,
201
665260
2000
آ پ سے مدد کی طلب کرنے،
11:07
requesting for your support.
202
667260
2000
آپ سے مددکی درخواست کرنے۔
11:09
Can you break your culture of silence?
203
669260
3000
کیا آپ اپنی اس خاموش رہنے کی سماجی روایت کو توڑ سکتے ہیں؟
11:12
Can you speak to at least two persons about this story?
204
672260
4000
کیا آپ کم سے کم دو افراد کو یہ کہانی سنا سکتے ہیں؟
11:16
Tell them this story. Convince them to tell the story to another two persons.
205
676260
5000
انھیں یہ کہانی سنائیے۔ انھیں راضی کیجئے کہ وہ یہ کہانی دو اور لوگوں کو سنائیں۔
11:21
I'm not asking you all to become Mahatma Gandhis
206
681260
2000
میں نہیں کہتی کہ آپ مہاتما گاندھی بن جائیں
11:23
or Martin Luther Kings, or Medha Patkars,
207
683260
2000
یا مارٹن لوتھر کنگ یا میدھا پٹکر،
11:25
or something like that.
208
685260
2000
یا ان جیسا کوئی اور بن جائیں۔
11:27
I'm asking you, in your limited world,
209
687260
3000
میں آپ سے کہتی ہوں کہ اپنی اسی محدود دنیا میں رہتے ہوئے،
11:30
can you open your minds? Can you open your hearts?
210
690260
3000
کیا اپنے ذہنوں کو کھول سکتے ہیں؟ اپنے دلوں کو کشادہ کرسکتے ہیں؟
11:33
Can you just encompass these people too?
211
693260
4000
کیا آپ ان لوگوں کو اپنے حلقوں میں لے سکتے ہیں؟
11:37
Because they are also a part of us.
212
697260
3000
کیونکہ وہ بھی ہماری زندگی کا حصہ ہیں۔
11:40
They are also part of this world.
213
700260
2000
وہ بھی اس دنیا کے باسی ہیں۔
11:42
I'm asking you, for these children,
214
702260
4000
میں آپ سے ان بچوں کے لئے سوال کرتی ہوں،
11:46
whose faces you see, they're no more.
215
706260
2000
جو چہرے آپ نے دیکھے وہ اب ہم میں نہیں رہے۔
11:48
They died of AIDS last year.
216
708260
3000
یہ بچے پچھلے سال ایڈز کی وجہ سے مر گئے۔
11:51
I'm asking you to help them,
217
711260
4000
میں آپ سے ان ہی کی مدد کا سوال کر رہی ہوں،
11:55
accept as human beings --
218
715260
3000
انھیں انسانوں کی حیثیت سے قبول کریں --
11:58
not as philanthropy, not as charity,
219
718260
3000
ترس کھا کر نہیں، امداد کے طور پر نہیں،
12:01
but as human beings who deserve all our support.
220
721260
4000
بلکہ انسان ہونے کی حیثیت سے ہر قسم کی امداد ان کا حق ہے۔
12:05
I'm asking you this because no child, no human being,
221
725260
4000
میں آپ سے یہ سوال اس لئے کر رہی ہوں، کیوں کہ کسی بچے، کسی بھی انسان کے ساتھ ،
12:09
deserves what these children have gone through.
222
729260
3000
12:12
Thank you.
223
732260
2000
شکریہ۔
12:14
(Applause)
224
734260
21000
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7