My journey to yo-yo mastery | BLACK

13,684,482 views ・ 2013-04-19

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

00:00
Translator: Joseph Geni Reviewer: Morton Bast
0
0
7000
Translator: Ali Raza Reviewer: Syed Irteza Ubaid
جب میں 14 سال کا تھا،
00:21
When I was 14 years old,
1
21553
3066
00:24
I had low self-esteem.
2
24643
1963
میرے اندر خوداعتمادی کی بہت کمی تھی۔
00:26
I felt I was not talented at anything.
3
26630
3589
مجھے لگتا تھا کہ میرے اندر کوئی صلاحیت ہی نہیں ہے۔
00:31
One day, I bought a yo-yo.
4
31314
2989
ایک دن، میں نے ایک یویو خریدا۔
جب میں نے پہلی بار اسے استعمال کیا، تو وہ کچھ یوں تھا۔
00:35
When I tried my first trick, it looked like this:
5
35533
3335
00:40
(Laughter)
6
40771
4758
00:45
I couldn't even do the simplest trick,
7
45553
2778
میں ایک سادہ سی حرکت بھی نہیں کرسکتا تھا۔
00:48
but it was very natural for me,
8
48355
2317
مگر میرے لئے یہ سب بہت فطری سا تھا،
00:50
because I was not dextrous, and hated all sports.
9
50696
3968
کیوںکہ نہ میں ہنر مند تھا، اور تمام کھیلوں سے نفرت کرتا تھا۔
00:55
But after one week of practicing,
10
55561
2737
مگر ایک ہفتے کی مشق کے بعد،
00:58
my throws became more like this:
11
58322
2393
میرا اسے پھینکنا کچھ اس طرح کا ہوگیا۔
01:06
A bit better.
12
66585
1150
کافی بہتر۔
01:08
I thought, the yo-yo is something for me to be good at.
13
68834
3910
میں نے سوچا، میرے لئے یویو کچھ ایسا ہے کہ مجھے اس میں بہترین ہونا چاہئے،
01:12
For the first time in my life,
14
72768
2707
میری زندگی میں پہلی بار۔
01:15
I found my passion.
15
75499
1825
مجھے لگا کہ مجھے میرا شوق مل گیا۔۔
01:18
I was spending all my time practicing.
16
78856
2969
میں اپنا سارا وقت انھیں مشقوں میں صرف کرنے لگا۔
01:21
It took me hours and hours a day to build my skills up to the next level.
17
81849
4325
مجھے ایک دن میں کئی کئی گھنٹے لگ جاتے
کہ میں اپنی صلاحیت کو اگلی مرحلے تک پہنچانے میں۔
اور پھر چار سال بعد، جب میں اٹھارہ سال کا تھا،
01:27
And then, four years later, when I was 18 years old,
18
87348
4030
توجا پہنچا، یویوکےعالمی مقابلے کے اسٹیج پر
01:32
I was standing onstage at the World YoYo Contest.
19
92068
3257
01:35
And I won.
20
95349
1150
اور میں جیت گیا۔
01:36
I was so excited.
21
96879
1170
میں بہت خوش تھا۔ "ہاں میں نے کردیا، میں ہیرو بن گیا"۔
01:38
"Yes, I did it! I became a hero.
22
98073
2579
01:40
I may get many sponsors, a lot of money,
23
100676
2344
مجھے بہت سے تعاون کرنے والے مل سکتے تھے، بہت سا پیسہ۔
01:43
tons of interviews, and be on TV!" I thought.
24
103044
2786
لاتعداد انٹرویوز، ٹی وی پرآنا۔ میں نے سوچا۔ [۔۔ ہنسی ۔۔]
01:45
(Laughter)
25
105854
1722
01:47
But after coming back to Japan,
26
107600
3220
مگر جاپان واپسی کے بعد،
01:50
totally nothing changed in my life.
27
110844
3004
میری زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
01:53
(Laughter)
28
113872
1602
مجھے لگا میرے معاشرےمیں میرے شوق کی کوئی قدر نہیں۔
01:55
I realized society didn't value my passion.
29
115607
3236
تو میں اپنے کالج واپس چلاگیا
02:00
So I went back to my college
30
120168
2544
02:02
and became a typical Japanese worker as a systems engineer.
31
122736
3107
اور ایک عام سا کام کرنے والا جاپانی بن گیا
بحیثیت ایک سسٹم انجینئر کے۔
02:07
I felt my passion, heart and soul, had left my body.
32
127244
5607
مجھے لگا جیسے میرا جذبہ، میرا دل اور اور میری روح میرے جسم سے نکل گئے۔
02:13
I felt I was not alive anymore.
33
133575
2303
مجھے لگا میں اور نہیں جیوں گا۔
02:16
So I started to consider what I should do,
34
136394
3902
تو میں نے تعین کرنا شروع کیا کہ مجھے کیا کرنا چاہئے،
02:20
and I thought, I wanted to make my performance better,
35
140320
3449
اور میں نے سوچا مجھے اپنی کارکردگی بہتر سے بہتر بنانی ہے،
02:24
and to show onstage how spectacular the yo-yo could be
36
144920
4430
اور اسٹیج پر دکھانا ہے کہ یویو کس قدر شاندار ہوسکتا ہے
02:29
to change the public's image of the yo-yo.
37
149374
2620
تاکہ یویو کے بارے میں لوگوں کا نظریہ بدل سکے۔
02:33
So I quit my company
38
153521
1951
تو میں نے اپنی کمپنی چھوڑ دی
اور ایک باقاعدہ فنکار کی حیثیت سے اپنے سفر کا آغاز کیا۔
02:36
and started a career as a professional performer.
39
156409
2680
میں نے کلاسک بیلے اور جازڈانس سیکھنا شروع کئے،
02:40
I started to learn classic ballet, jazz dance, acrobatics and other things
40
160399
4655
بازی گری اور دوسری چیزیں
02:45
to make my performance better.
41
165078
1797
تاکہ اپنے فن کو اور بہتر کرسکوں۔
02:47
As a result of these efforts, and the help of many others,
42
167520
3152
ان سب کوششوں اور کئی دوسرے عوامل کے نتیجے میں
02:50
it happened.
43
170696
1150
ایسا ہوہی گیا۔
02:52
I won the World YoYo Contest again in the artistic performance division.
44
172956
3810
میں نے یویوکاعالمی مقابلہ ایک بار پھر جیتا
Artistic Performance کے شعبے میں۔
02:57
I passed an audition for Cirque Du Soleil.
45
177458
2682
میں نے Cirque du Soleil کے لئے ایک آڈیشن میں کامیابی حاصل کی
03:00
Today, I am standing on the TED stage
46
180751
3832
اور آج میں TED کے اسٹیج پر کھڑا ہوں
03:04
with the yo-yo in front of you.
47
184607
2559
آپ کے سامنے اس یویو کے ساتھ۔.
03:07
(Applause)
48
187190
4182
[۔۔ تالیاں۔۔]
03:11
What I learned from the yo-yo is,
49
191543
3266
میں نے یویو سے یہ سیکھا کہ،
03:14
if I make enough effort with huge passion,
50
194833
4055
اگر میں بہت سے جذبے کے ساتھ مناسب کوشش کروں تو،
03:19
there is no impossible.
51
199698
1230
کچھ بھی ناممکن نہیں۔
کیا آپ مجھے اجازت دیں گے کہ اپنے اس جذبہ کو پیش کرسکوں
03:22
Could you let me share my passion with you
52
202096
2872
03:24
through my performance?
53
204992
1631
اپنے فن کےمظاہرے کے ذریعے؟
03:26
(Applause)
54
206647
4743
[۔۔۔ تالیاں ۔۔۔]
03:57
(Water sound)
55
237997
2671
[۔۔۔ پانی کی آوازیں ۔۔۔]
04:04
(Music)
56
244651
5810
[۔۔۔ موسیقی ۔۔۔]
07:46
(Music ends)
57
466790
2581
07:49
(Applause)
58
469395
6927
[۔۔۔ تالیاں ۔۔۔]
07:56
(Music)
59
476602
7000
[۔۔۔ موسیقی ۔۔۔]
[۔۔۔ موسیقی۔۔۔] [۔۔۔ تالیاں ۔۔۔]
09:15
(Music ends)
60
555405
4748
09:20
(Applause)
61
560177
7000
[۔۔۔ تالیاں ۔۔۔]
[۔۔۔ موسیقی۔۔۔] [۔۔۔ تالیاں ۔۔۔]
[۔۔۔ تالیاں ۔۔۔]
09:42
(Applause ends)
62
582270
3239
09:45
(Music)
63
585533
7000
[۔۔۔ موسیقی۔۔۔]
10:15
(Applause)
64
615738
7000
[۔۔۔ تالیاں ۔۔۔]
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7