Margaret Heffernan: Why it's time to forget the pecking order at work

601,173 views ・ 2015-06-16

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Nazar Hussain Reviewer: Umar Anjum
00:12
An evolutionary biologist at Purdue University
0
12717
3297
ایک حیاتیاتی ارتقا کے استاد جو کہ کہ پرڈو یونیورسٹی سے تھے،
00:16
named William Muir studied chickens.
1
16014
3146
ولیم مویر نامی، کی تحقیق کو مرغیوں پر تھی۔
00:19
He was interested in productivity --
2
19520
1729
وہ بارآوری میں دلچسپی رکھتا تھا --
00:21
I think it's something that concerns all of us --
3
21249
2290
اور میرا خیال ھے یہ ھم سب کا مسئلہ ھے --
00:23
but it's easy to measure in chickens because you just count the eggs.
4
23539
3288
لیکن مرغیوں میں اسکا ادراک آسان ھے کیونکہ آپ صرف انڈے گنتے ھیں۔
00:26
(Laughter)
5
26827
1700
(قہقہے)
00:28
He wanted to know what could make his chickens more productive,
6
28527
3417
وہ جاننا چاہتا تھا کہ مرغیوں کو کونسی چیزیں زیادہ بارآور بناتی ہیں۔
00:31
so he devised a beautiful experiment.
7
31944
2926
تو اس نے ایک خوبصورت تجربہ وضع کیا۔
00:34
Chickens live in groups, so first of all, he selected just an average flock,
8
34870
4458
مرغیاں غول کی شکل میں رہتی ھیں، تو اس نے سب سے پہلے ایک عام سے غول کا انتخاب کیا،
00:39
and he let it alone for six generations.
9
39328
3390
اور اس نے اسکو چھ نسلوں تک الگ تھلگ رکھا۔
00:42
But then he created a second group
10
42718
2089
لیکن پھر اس نے ایک اور غول تشکیل دیا کیا
00:44
of the individually most productive chickens --
11
44807
2508
اور اس غول میں سے ہر ایک بارآوری کیلیے بہترین مرغی تھی --
00:47
you could call them superchickens --
12
47315
2955
آپ ان کو ارفع مرغیاں کہہ سکتے ھیں --
00:50
and he put them together in a superflock,
13
50270
2107
اور اس نے ان سب کو ایک بڑے جھنڈ میں اکھٹا کر دیا،
00:52
and each generation, he selected only the most productive for breeding.
14
52377
4698
اور ہر نسل میں سے اس نے صرف وہ مرغیاں منتخب کیں جو سب سے زیادہ بارآور تھیں۔
00:57
After six generations had passed,
15
57415
2554
جب چھ نسلیں گذر گئیں،
00:59
what did he find?
16
59969
1748
اس نے کیا دیکھا؟
01:01
Well, the first group, the average group, was doing just fine.
17
61717
3831
پہلا غول، جو کہ عام مرغیوں کا غول تھا، اسکی کارکردگی ٹھیک تھی۔
01:05
They were all plump and fully feathered
18
65548
2526
وہ ساری مرغیاں موٹی اور پروں سے بھری تھیں
01:08
and egg production had increased dramatically.
19
68074
2278
اور انکے انڈوں کی پیداوار حیرت انگیز طور پر بڑھی تھی۔
01:10
What about the second group?
20
70702
1857
اور دوسرے غول کی کارکردگی کیسی رہی؟
01:13
Well, all but three were dead.
21
73419
1874
ماسوائے تین کے سب مر گئے۔
01:16
They'd pecked the rest to death.
22
76253
2160
انہوں نے باقیوں کو حکم چلا چلا کر مار دیا۔
01:18
(Laughter)
23
78413
1577
(قہقہے)
01:19
The individually productive chickens had only achieved their success
24
79990
5511
وہ مرغیاں جو انفرادی طور پر بہترین تھیں، انہوں نے اپنی یہ ذاتی کامیابی،
01:25
by suppressing the productivity of the rest.
25
85501
4663
باقی مرغیوں کی بار آوری کو کچل کر حاصل کی تھی۔
01:30
Now, as I've gone around the world talking about this and telling this story
26
90830
3695
اب، جب میں پوری دنیا میں جا کر یہ کہانی سناتی ھوں،
01:34
in all sorts of organizations and companies,
27
94525
2252
تمام اقسام کی تنظیموں اور اداروں میں،
01:36
people have seen the relevance almost instantly,
28
96777
2576
لوگوں کو تقربیا فورا اسکی مناسبت نظر آنا شروع ھو جاتی ھے،
01:39
and they come up and they say things to me like,
29
99353
2306
اور جب وہ میرے پاس آتے ھیں تو کچھ ایسی باتیں کہتے ہیں،
01:41
"That superflock, that's my company."
30
101659
3091
"وہ جو ارفع غول والی بات تھی، میرا ادارہ بالکل ویسا ہی ھے۔"
01:44
(Laughter)
31
104750
1965
(قہقہے)
01:46
Or, "That's my country."
32
106715
3511
یا، "میرے ملک کی یہی کہانی ھے،"
01:50
Or, "That's my life."
33
110226
2092
یا، "میری زندگی ایسی ھے۔"
01:52
All my life I've been told that the way we have to get ahead is to compete:
34
112798
3924
ساری زندگی مجھے یہ بتایا گیا کہ آگے بڑھنے کے لیے مقابلہ ضروری ھے؛
01:56
get into the right school, get into the right job, get to the top,
35
116722
4032
صحیح سکول کا انتخاب کرو، صحیح نوکری کا انتخاب کرو، اور سب سے آگے نکل جاوؑ،
02:00
and I've really never found it very inspiring.
36
120754
3738
اور حقیقت میں یہ بات کبھی بھی میرے دل کو نہیں بھائی،
02:04
I've started and run businesses because invention is a joy,
37
124492
4783
میں نے کاروباو اس لیے شروع کیے اور چلائے کیونکہ ایجاد کرنا ایک لطف ھے،
02:09
and because working alongside brilliant, creative people
38
129275
3320
اور اس لیے بھی کہ لائق اور تخلیقی لوگوں کے ساتھ کام کرنا،
02:12
is its own reward.
39
132595
1480
اپنے آپ میں ایک انعام ھے۔
02:14
And I've never really felt very motivated by pecking orders or by superchickens
40
134755
5642
اور ارفع مرغیاں یا افسرانہ ماحول میرے کام کرنے کے لیے کبھی بھی حوصلہ افزا نہیں رہا
02:20
or by superstars.
41
140397
2569
اور نہ ہی بڑی شخصیات کے ساتھ کام کرنا۔
02:23
But for the past 50 years,
42
143276
1944
لیکن گذشتہ پچاس سالوں میں،
02:25
we've run most organizations and some societies
43
145220
4232
ھم نے بہت سارے اداروں اور کچھ معاشروں کو
02:29
along the superchicken model.
44
149452
2318
ارفع مرغیوں کی طرز پر چلانے کی کوشش کی۔
02:31
We've thought that success is achieved by picking the superstars,
45
151960
3622
اور ھمارا خیال رہا ہے کہ بڑی شخصیات کو ساتھ ملانے سے کامیابی یقینی ھو جاتی ھے،
02:35
the brightest men, or occasionally women, in the room,
46
155582
4149
سب سے قابل مردوں کو، یا کبھی کبھی کوئی عورت بھی ہو سکتی ہے،
02:39
and giving them all the resources and all the power.
47
159731
3359
اور انکو بہت سارے وسائل اور تمام اختیارات دینے سے،
02:43
And the result has been just the same as in William Muir's experiment:
48
163430
4063
لیکن ان سب جگہوں پر نتیجہ بالکل ولیم مویر کے تجربے جیسا ہی ھوا،
02:47
aggression, dysfunction and waste.
49
167493
4969
جارحانہ رویے، نظام کی خرابی، اور ضیاع۔
02:52
If the only way the most productive can be successful
50
172462
4110
اگر کامیابی کا ذریعہ یہی ھے کہ کامیاب لوگ وہ ہوں گے،
02:56
is by suppressing the productivity of the rest,
51
176572
3181
جو باقی سب کی صلاحیتوں کو کچل دیں گے،
02:59
then we badly need to find a better way to work
52
179753
3483
تو پھر ھمیں جلد ازجلد ایک بہتر طور پر کام کرنے والے نظام کی ضرورت ھے
03:03
and a richer way to live.
53
183236
2774
جو خوشحال زندگی گزارنے میں مدد دے۔
03:06
(Applause)
54
186510
4411
(تالیاں)
03:10
So what is it that makes some groups
55
190921
3994
وہ کیا ہے جو کچھ گروہوں کو
03:14
obviously more successful and more productive than others?
56
194915
3475
باقیوں کی نسبت زیادہ کامیاب اور بہتر نتائج دینے والا بناتا ہے؟
03:18
Well, that's the question a team at MIT took to research.
57
198700
3274
تو یہ وہ سوال تھا جس پر ایم آئی ٹی والوں نے تحقیق کی۔
03:21
They brought in hundreds of volunteers,
58
201974
2426
انہوں نے سینکڑوں رضا کار اکٹھے کیے،
03:24
they put them into groups, and they gave them very hard problems to solve.
59
204400
3494
ان کے گروہ بنائے گئے اور انکو حل کرنے کے لیے بہت مشکل سوالات دیے گئے۔
03:27
And what happened was exactly what you'd expect,
60
207894
2731
اور جو ہوا، وہ توقعات کے عین مطابق تھا،
03:30
that some groups were very much more successful than others,
61
210625
3306
کہ کچھ گروہ دوسروں کی نسبت، بہت ہی زیادہ کامیاب ہوئے،
03:33
but what was really interesting was that the high-achieving groups
62
213931
3530
لیکن اس میں مزے کی بات یہ تھی کہ وہ گروہ جو زیادہ کامیاب تھے،
03:37
were not those where they had one or two people
63
217461
2647
وہ ایسے گروہ نہ تھے جن کے ایک یا دو افراد،
03:40
with spectacularly high I.Q.
64
220108
3041
بہت ہی اعلٰی ذہنی سطح کے مالک تھے۔
03:43
Nor were the most successful groups the ones that had the highest
65
223149
3599
اور نہ ہی وہ گروہ زیادہ کامیاب تھے جنکی مجموعی طور پر،
03:46
aggregate I.Q.
66
226748
2369
ذہنی سطح زیادہ تھی۔
03:49
Instead, they had three characteristics, the really successful teams.
67
229117
5874
بلکہ گروہ جو زیادہ کامیاب تھے، انکی تین خصوصیات تھیں۔
03:54
First of all, they showed high degrees of social sensitivity to each other.
68
234991
5642
اول یہ کہ، ان میں ایک دوسرے کا خیال رکھنے کی خصوصیت سب سے زیادہ تھی،
04:00
This is measured by something called the Reading the Mind in the Eyes Test.
69
240633
3599
اس کو جانچا جاتا ہے آنکھوں سے دماغ کو پڑھنے والی صلاحیت سے۔
04:04
It's broadly considered a test for empathy,
70
244232
2485
اسکو مجموعی طور پر احساس کا امتحان بھی کہتے ھیں،
04:06
and the groups that scored highly on this
71
246717
2197
اور وہ گروہ جو اس میں بہتر تھے،
04:08
did better.
72
248914
1950
انکی کارکردگی بھی بہتر تھی۔
04:10
Secondly, the successful groups gave roughly equal time to each other,
73
250864
5108
دوسرا، کامیاب گروہوں کے ارکان نے ایک دوسرے کو تقریباً برابر کا وقت دیا،
04:15
so that no one voice dominated,
74
255972
2345
تاکہ کوئی ایک فرد اس گروہ پر حاوی نہ ھو،
04:18
but neither were there any passengers.
75
258317
2786
لیکن اس گروہ میں کوئی کاہل بھی نہ ہو۔
04:21
And thirdly, the more successful groups
76
261103
2717
اور تیسرا، زیادہ کامیاب ھونے والے گروہوں میں
04:23
had more women in them.
77
263820
2345
زیادہ خواتین تھیں۔
04:26
(Applause)
78
266165
1997
(تالیاں)
04:28
Now, was this because women typically score more highly on
79
268162
4275
کیا اسکی وجہ یہ تھی کہ خواتین عام طور پر بہت بہتر کارکردگی دکھاتی ہیں
04:32
the Reading the Mind in the Eyes Test,
80
272437
1873
آنکھوں سے دماغ کو پڑھنے میں،
04:34
so you're getting a doubling down on the empathy quotient?
81
274310
2727
تو کیا ہم احساس کے جذبے کو حد سے زیادہ اھمیت دے رھے ہیں؟
04:37
Or was it because they brought a more diverse perspective?
82
277037
2758
یا یہ کہ وہ سوچنے کے مختلف زاویے متعارف کرواتی ھیں؟
04:39
We don't really know, but the striking thing about this experiment
83
279795
4156
اس پر حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا، لیکن اس تجربہ کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ
04:43
is that it showed what we know, which is some groups do better than others,
84
283951
4429
اس نے ھمیں دکھایا جو ہم جانتے ہیں کہ کیسے کچھ گروہ باقیوں سے بہتر نتائج دیتے ھیں،
04:48
but what's key to that
85
288380
2351
لیکن اس کی کنجی یہ تھی کہ
04:50
is their social connectedness to each other.
86
290731
3647
وہ ایک دوسرے سے جڑے ہوئے تھے۔
04:55
So how does this play out in the real world?
87
295543
2832
تو اس بات کو ھم روزمرہ زندگی سے کیسے جوڑ سکتے ھیں؟
04:58
Well, it means that what happens between people really counts,
88
298375
5341
تو اسکا مطلب یہ ھے کہ لوگوں کا ایک دوسرے سے تعلق بہت اھم ہے،
05:03
because in groups that are highly attuned and sensitive to each other,
89
303716
3808
کیونکہ وہ گروہ جہاں ایک دوسرے کو سمجھنے کی صلاحیت اور احساس زیادہ ھوتا ھے،
05:07
ideas can flow and grow.
90
307524
3256
وہاں خیالات جنم لیتے اور بڑھتے ہیں۔
05:10
People don't get stuck. They don't waste energy down dead ends.
91
310780
3988
لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں میں پھنستے نہیں۔ وہ فضول باتوں پر وقت ضائع نہیں کرتے۔
05:14
An example: Arup is one of the world's most successful engineering firms,
92
314768
4714
مثال کے طور پر، اروپ دنیا کے کامیاب ترین انجینرنگ کے اداروں میں سے ایک ھے،
05:19
and it was commissioned to build the equestrian center
93
319482
2652
اور اس کو ایک اصطبل بنانے کا ٹھیکہ ملا،
05:22
for the Beijing Olympics.
94
322134
1866
بیجنگ اولمپکس کے لیے۔
05:24
Now, this building had to receive
95
324000
1826
اب، اس عمارت میں،
05:25
two and a half thousand really highly strung thoroughbred horses
96
325826
5294
ڈھائی ہزار تن ومند قسم کے گھوڑوں نے آنا تھا،
05:31
that were coming off long-haul flights,
97
331120
2089
جو لمبی ھوائی مسافت کے بعد پہنچ رھے تھے،
05:33
highly jet-lagged, not feeling their finest.
98
333209
3483
ھوائی سفر کے اثرات کی وجہ سے، وہ بہتر محسوس نہیں کررھے ھونگے۔
05:36
And the problem the engineer confronted was,
99
336692
3412
اور انجنیرز کےلیے مسئلہ یہ تھا کہ،
05:40
what quantity of waste to cater for?
100
340104
3676
وہ گھوڑوں کی کتنی لید کے لیے بندونست کریں؟
05:44
Now, you don't get taught this in engineering school -- (Laughter) --
101
344540
4644
اب یہ انجنیرنگ سکول میں آپکو کوئی نہیں پڑھاتا -- (قہقہے) --
05:49
and it's not really the kind of thing you want to get wrong,
102
349184
3204
اور یہ ایسی چیز بھی نہیں تھی کہ آپ اس میں کوئی غلطی کر سکیں،
05:52
so he could have spent months talking to vets, doing the research,
103
352388
3465
تو وہ اس کام کے لیے مہینوں تک جانوروں کے ڈاکٹروں سے تحقیق کر سکتے تھے،
05:55
tweaking the spreadsheet.
104
355853
1801
حساب کتاب کی بڑی بڑی کتابیں کھول سکتے تھے۔
05:57
Instead, he asked for help
105
357654
3145
اس کے بجائے، انہوں نے مدد مانگی
06:00
and he found someone who had designed the Jockey Club in New York.
106
360799
4486
اور انہوں نے نیویارک کے گھڑسوار کلب کے بنانے والےکو ڈھونڈ نکالا۔
06:05
The problem was solved in less than a day.
107
365285
4119
مسئلے کا حل ایک دن سے بھی کم میں مل گیا۔
06:09
Arup believes that the culture of helpfulness
108
369404
2787
اروپ کا خیال ھے کہ مدد کا یہ طریقہ
06:12
is central to their success.
109
372191
2768
انکی کامیابی کا بنیادی کردار ھے۔
06:15
Now, helpfulness sounds really anemic,
110
375279
4121
اب، مدد مانگنا کچھ عجیب سا لگتا ھے،
06:19
but it's absolutely core to successful teams,
111
379400
4098
لیکن یہ کامیاب گروہوں کے لیے انتہائی ضروری چیز ھے،
06:23
and it routinely outperforms individual intelligence.
112
383498
5209
اور یہ روزمرہ زندگی میں انفرادی ذہانت کو بہت پیچھے چھوڑ دیتا ھے۔
06:29
Helpfulness means I don't have to know everything,
113
389117
3205
مدد مانگنے کا مطلب ھے مجھے ہر چیز کا علم ھونا ضروری نہیں ھے،
06:32
I just have to work among people who are good at getting and giving help.
114
392322
5278
مجھے صرف ان لوگوں کے ساتھ کام کرنا ھے جو مدد دینے اور مدد لینے کا ھنر جانتے ھیں۔
06:37
At SAP, they reckon that you can answer any question in 17 minutes.
115
397600
5761
سیپ (ادارہ) میں، انکا خیال ھے کہ ہر سوال کا جواب سترہ منٹ میں دیا جا سکتا ھے،
06:44
But there isn't a single high-tech company I've worked with
116
404131
2995
لیکن میں نے کسی ایک بھی ایسی ہائی ٹیک کمپنی کے ساتھ کام نہیں کیا،
06:47
that imagines for a moment that this is a technology issue,
117
407126
5445
جن کا خیال یہ ھو کہ یہ کوئی ٹیکنالوجی کا مسئلہ ھے،
06:52
because what drives helpfulness is people getting to know each other.
118
412571
4470
کیونکہ مدد مانگنے پر لوگوں کو ایک دوسرے کو سمجھنا پڑے گا۔
06:57
Now that sounds so obvious, and we think it'll just happen normally,
119
417771
5011
یہ تو ایک کھلی سی بات ھے، اور ہمیں لگے کہ یہ تو خود بخود ہوتا ہے،
07:02
but it doesn't.
120
422782
1628
لیکن ایسا نہیں ھوتا۔
07:04
When I was running my first software company,
121
424410
3294
جب میں اپنی پہلی سوفٹ ویر کی کمپنی چلا رہی تھی،
07:07
I realized that we were getting stuck.
122
427704
2034
مجھے لگا کہ ھم پھنس کر رہ گئے ھیں۔
07:09
There was a lot of friction, but not much else,
123
429738
3785
ایک دوسرے سے بس مزاحمت ہی نظر آتی تھی،
07:13
and I gradually realized the brilliant, creative people that I'd hired
124
433523
4876
تو مجھے احساس ھوا کہ وہ قابل اور تخلیقی لوگ جو میں نے رکھے تھے،
07:18
didn't know each other.
125
438399
1965
ایک دوسرے سے ناواقف تھے۔
07:20
They were so focused on their own individual work,
126
440364
3877
ان کی توجہ صرف اپنے اپنے کاموں پر تھی،
07:24
they didn't even know who they were sitting next to,
127
444241
3729
انہیں تو اس بات کا بھی علم نہ تھا کہ وہ کس کے ساتھ بیٹھے ھیں،
07:27
and it was only when I insisted that we stop working
128
447970
2571
اور پھر میں نے اس بات پر اصرار کیا کہ ھمیں کام روک کر
07:30
and invest time in getting to know each other
129
450541
2584
ایک دوسرے کو جاننے میں وقت صرف کرنا چاہیے،
07:33
that we achieved real momentum.
130
453125
3098
تا کہ ھم صحیح معنوں میں رفتار پکڑ سکیں۔
07:36
Now, that was 20 years ago, and now I visit companies
131
456813
2596
یہ تو بیس سال پہلے کی بات تھی، تو اب جب میں اداروں میں جاتی ھوں،
07:39
that have banned coffee cups at desks
132
459409
2902
جنہوں نے میز پر کافی پینے پر پابندی لگائی ہے
07:42
because they want people to hang out around the coffee machines
133
462311
3994
تاکہ لوگ کافی کی مشین کے آس پاس ملیں
07:46
and talk to each other.
134
466305
1834
اور گپ شپ لگائیں۔
07:48
The Swedes even have a special term for this.
135
468139
2508
سویڈن والوں نے تو اس کو ایک نام بھی دے دیا ھے۔
07:50
They call it fika, which means more than a coffee break.
136
470647
3360
وہ اس کو فیقا کہتے ھیں، جسکا مطلب ھے کافی کے لیے وقفہ سے بڑھ کر۔
07:54
It means collective restoration.
137
474007
3606
اسکا مطلب ھے اجتماعی بحالی۔
07:57
At Idexx, a company up in Maine,
138
477613
3111
مین (ریاست) میں ایک کمپنی ھے ایڈیکس،
08:00
they've created vegetable gardens on campus so that people
139
480724
2792
انہوں نے تو اپنے ادارے میں ایک سبزیوں کا باغ لگا دیا ھے تاکہ لوگ
08:03
from different parts of the business
140
483516
2252
جو کاروبار کے مختلف شعبوں سے متعلق ہیں
08:05
can work together and get to know the whole business that way.
141
485768
4876
اکٹھے کام کر سکیں، اور اس طرح پورے کاروبار کے بارے میں جان سکیں۔
08:10
Have they all gone mad?
142
490644
2345
تو کیا یہ سب پاگل ھو گئے ھیں؟
08:12
Quite the opposite -- they've figured out that when the going gets tough,
143
492989
3553
معاملہ اسکے برعکس ھے -- وہ اس نتیجہ پر پہنچے ھیں کہ جب معاملات مشکل ھو جاتے ھیں،
08:16
and it always will get tough
144
496542
2043
اور معاملات ہمیشہ مشکل ہو جاتے ہیں،
08:18
if you're doing breakthrough work that really matters,
145
498585
2716
اگرآپ بہت ہی اہمیت کا کام کر رہے ہیں،
08:21
what people need is social support,
146
501301
2671
تو لوگوں کو معاشرتی مدد کی ضرورت پڑتی ھے،
08:23
and they need to know who to ask for help.
147
503972
3227
اور ان کو پتہ ہونا چاہیے کہ وہ مدد کس سے مانگیں۔
08:27
Companies don't have ideas; only people do.
148
507199
4737
نئی سوچ لوگوں کے پاس ھوتی ہے: اداروں کے پاس نہیں۔
08:31
And what motivates people
149
511936
2600
اور کون سی چیز لوگوں کو ابھارتی ھے
08:34
are the bonds and loyalty and trust they develop between each other.
150
514536
4494
وہ لوگوں کا آپس میں تعلق، وفاداری اور اعتماد ھوتا ھے۔
08:39
What matters is the mortar,
151
519566
3694
دراصل مسالہ اھم ھوتا ھے،
08:43
not just the bricks.
152
523260
2289
صرف اینٹیں اھم نہیں ھوتیں۔
08:46
Now, when you put all of this together,
153
526299
1974
اب، جب ان تمام چیزوں کو ملائیں،
08:48
what you get is something called social capital.
154
528273
3158
تو جو چیز آپکو ملے گی اس کو سماجی سرمایہ کہتے ھیں۔
08:51
Social capital is the reliance and interdependency that builds trust.
155
531431
5549
سماجی سرمایہ دراصل وہ بھروسا اور باہمی انحصار ھے جو اعتماد کو جنم دیتا ھے۔
08:56
The term comes from sociologists who were studying communities
156
536980
3491
یہ اصطلاح ان ماہرین سماجیات نے ایجاد کی جو معاشرے کا مطالعہ کرتے ھیں
09:00
that proved particularly resilient in times of stress.
157
540471
4268
یہ کشیدگی کے وقت میں بہت لچکدار ثابت ھوئی ھے۔
09:05
Social capital is what gives companies momentum,
158
545409
4551
سماجی سرمایہ وہ چیز ھے جو اداروں کو متحرک بناتا ہے،
09:09
and social capital is what makes companies robust.
159
549960
5262
اور سماجی سرمایہ اداروں کو مظبوط بناتا ھے۔
09:16
What does this mean in practical terms?
160
556182
2260
عملی طور پر اسکا مطلب کیا ھے؟
09:18
It means that time is everything,
161
558852
3907
اسکا مطلب ھے بروقت فیصلے سب سے اھم ہیں،
09:22
because social capital compounds with time.
162
562759
4667
کیونکہ سماجی سرمایہ وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتا رہتا ھے۔
09:27
So teams that work together longer get better, because it takes time
163
567426
5108
چنانچہ گروہ جو لمبے عرصے تک اکٹھے کام کرتے ہیں بہتر ھو جاتے ھیں، کیونکہ وقت لگتا ھے
09:32
to develop the trust you need for real candor and openness.
164
572534
5507
اعتماد بنانے کے لیے جو حقیقی معنوں میں سوچ اور باہمی معاملات میں کشادگی پیدا کرے۔
09:38
And time is what builds value.
165
578461
3464
اور وقت ہی اقدارکی تعمیر کرتا ھے۔
09:42
When Alex Pentland suggested to one company
166
582625
2253
جب ایلکس پنٹ لینڈ نے ایک ادارے کو مشورہ دیا کہ
09:44
that they synchronize coffee breaks
167
584878
2716
وہ کافی کے وقفے کو ایک ہی وقت میں کریں
09:47
so that people would have time to talk to each other,
168
587594
3901
تا کہ لوگوں کو ایک دوسرے سے بات کرنے کا موقع مل سکے،
09:51
profits went up 15 million dollars,
169
591495
3483
ان کا منافع پندرہ کروڑ ڈالر بڑھ گیا،
09:54
and employee satisfaction went up 10 percent.
170
594978
3854
اور انکے ملازمین کے اطمینان میں دس فیصد اضافہ ھو گیا۔
09:58
Not a bad return on social capital,
171
598832
3101
تو پھر سماجی سرمایہ نے خوب منافع دیا،
10:01
which compounds even as you spend it.
172
601933
4027
اور اس کو جتنا خرچ کریں یہ اتنا ہی بڑھتا ھے۔
10:05
Now, this isn't about chumminess, and it's no charter for slackers,
173
605960
6062
لیکن یہ صرف میل جول کے لیے نہیں ہے اور نہ ہی کام چوروں کے لیے،
10:12
because people who work this way tend to be kind of scratchy,
174
612022
4634
کیونکہ اس طرح کے لوگ بال کی کھال اتارنے والے،
10:16
impatient, absolutely determined to think for themselves
175
616656
4034
بے صبرے اور ہر حال میں صرف اپنا سوچنے والے ھوتے ھیں،
10:20
because that's what their contribution is.
176
620690
3990
کیونکہ انکا کام یہی ھوتا ھے۔
10:24
Conflict is frequent because candor is safe.
177
624680
5299
اس طریقے میں اختلاف اکثر ھوتا ھے کیونکہ رشتے میں ایک کھلا پن ھوتا ھے۔
10:30
And that's how good ideas turn into great ideas,
178
630280
5191
اور اسی طریقہ سے اچھے خیالات عظیم خیالات بن جاتے ھیں،
10:35
because no idea is born fully formed.
179
635471
3100
کیونکہ کوئی بھی خیال مکمل پیدا نہیں ھوتا۔
10:38
It emerges a little bit as a child is born,
180
638571
3329
یہ ایک نئے پیدا ھونے والے بچے کی طرح چھوٹا سا جنم لیتا ھے،
10:41
kind of messy and confused, but full of possibilities.
181
641900
4589
ایک طرح سے الجھا اور اٹکا ہوا لیکن امکانات سے بھرپور۔
10:46
And it's only through the generous contribution, faith and challenge
182
646489
6121
اور یہ صرف بہت سارے لوگوں کی اچھی شراکت داری، یقین اور کوشش سے،
10:52
that they achieve their potential.
183
652610
3282
کامیابی پاتا ہے۔
10:55
And that's what social capital supports.
184
655892
4063
اور سماجی سرمایہ بنیادی طور پر یہی کام کرتا ھے۔
11:01
Now, we aren't really used to talking about this,
185
661455
2773
لیکن ھم عام طور پر اس پہلو پر بات کرنے کے عادی نہیں،
11:04
about talent, about creativity, in this way.
186
664228
3970
کسی کی صلاحیتوں اور تخلیقی پن کے بارے میں۔
11:08
We're used to talking about stars.
187
668198
3734
ھم بڑی شخصیات کی بات کرنے کے عادی ھیں۔
11:12
So I started to wonder, well, if we start working this way,
188
672262
4109
تو میں نے اس بارے میں سوچنا شروع کیا کہ اگر ھم اس طرح سے کام کرنا شروع کر دیں،
11:16
does that mean no more stars?
189
676371
2224
اس کا مطلب ھوا کہ اب کوئی بڑی شخصیت نہیں؟
11:19
So I went and I sat in on the auditions
190
679445
2360
تو میں گئی اور میں آڈیشن میں جا کر بیٹھی،
11:21
at the Royal Academy of Dramatic Art in London.
191
681805
3856
جو لندن کے رائل فنِ ڈرامہ مرکز والے کرتے تھے۔
11:25
And what I saw there really surprised me,
192
685661
3225
اور جو میں نے وہاں دیکھا اس سے میں بہت حیران ھوئی،
11:28
because the teachers weren't looking for individual pyrotechnics.
193
688886
4900
کیونکہ وہاں پر استاد کسی انفرادی طور پر بہت بڑے فنکار کی تلاش نہیں کر رھے تھے۔
11:33
They were looking for what happened between the students,
194
693786
4690
وہ اس بات کا جائزہ لے رھے تھے کہ طلبا کے بیچ میں معاملات کیسے چل رھے تھے،
11:38
because that's where the drama is.
195
698476
4110
کیونکہ دراصل صحیح ڈرامہ تو وہیں ہوتا یے۔
11:42
And when I talked to producers of hit albums,
196
702586
2289
اور جب میں نے کامیاب البمز کے پروڈیوسرز سے بات کی،
11:44
they said, "Oh sure, we have lots of superstars in music.
197
704875
3228
تو انہوں نے کہا کہ "ہاں یقیناً ھماری موسیقی میں بہت بڑے بڑے نام ھیں۔
11:48
It's just, they don't last very long.
198
708103
3117
لیکن دراصل یہ لوگ زیادہ دیر چلتے نہیں۔
11:51
It's the outstanding collaborators who enjoy the long careers,
199
711220
4000
لمبے عرصے تک کامیاب وہ رہتے ھیں جو دوسروں سے تعاون کرتے ھیں۔
11:55
because bringing out the best in others is how they found the best
200
715220
4212
کیونکہ انکی اچھائی دوسروں میں اچھائی تلاش کرنے کے نتیجے میں،
11:59
in themselves."
201
719432
1644
انکے اپنے اندر ظاہر ھوتی ھے۔"
12:01
And when I went to visit companies that are renowned
202
721686
2429
اور جب میں ان نامی گرامی اداروں میں گئی جو جانے جاتے ھیں
12:04
for their ingenuity and creativity,
203
724115
2067
اپنی تخلیق اور جدت پسندی کی وجہ سے،
12:06
I couldn't even see any superstars,
204
726182
2925
تو مجھے کوئی بڑی شخصیت نظر بھی نہیں آئی،
12:09
because everybody there really mattered.
205
729107
4338
کیونکہ وہاں ہر فرد کی اہمیت تھی۔
12:13
And when I reflected on my own career,
206
733445
2883
اور جب میں نے اپنی عملی زندگی پر نظر ڈالی،
12:16
and the extraordinary people I've had the privilege to work with,
207
736328
3924
اور ان اھم لوگوں کا جن کے ساتھ کام کرنے کا مجھے اعزاز حاصل ھوا،
12:20
I realized how much more we could give each other
208
740252
5544
تو مجھے احساس ھوا کہ ھم ایک دوسرے کے لیے اور بھی کتنا کچھ کر سکتے ھیں
12:25
if we just stopped trying to be superchickens.
209
745796
5121
اگر ھم دوسروں پر رعب جمانا بند کر دیں۔
(قہقہے) (تالیاں)
12:31
(Laughter) (Applause)
210
751815
5155
12:36
Once you appreciate truly how social work is,
211
756970
6376
جب آپ کو معاشرتی بھلائی کی صحیح سمجھ آ جائے،
12:43
a lot of things have to change.
212
763346
3097
تو پھر بہت ساری چیزیں کو تبدیل ھونا چاہیے۔
12:46
Management by talent contest has routinely pitted
213
766443
4087
مقابلے کے ذریعے سے انتظام عام طور پر
12:50
employees against each other.
214
770530
2461
ملازمین کو ایک دوسرے کے مقابلے پر لے آتا ہے۔
12:52
Now, rivalry has to be replaced by social capital.
215
772991
4514
اب اس دشمنی کو سماجی سرمایہ کے ساتھ تبدیل کرنا ھو گا۔
ھم دہائیوں سے لوگوں کو پیسے کے ذریعے ترغیب دینے کی کوشش کرتے رھے ھیں،
12:58
For decades, we've tried to motivate people with money,
216
778355
3125
13:01
even though we've got a vast amount of research that shows
217
781480
2880
حالانکہ ھمارے پاس بڑے پیمانے پر اس طرح کی تحقیق موجود ہے جو دکھاتی ہے
13:04
that money erodes social connectedness.
218
784360
3831
کہ پیسہ سماجی بگاڑ کا سبب بن رہا ھے۔
13:08
Now, we need to let people motivate each other.
219
788851
5335
اب ھمیں لوگوں کو ایک دوسرے کو ترغیب دینے پر آمادہ کرنا ھے۔
13:14
And for years, we've thought that leaders were heroic soloists who were expected,
220
794646
4924
اور سالوں تک ھم سوچتے رھے کہ رہنما تن تنہا جانباز ھوتے ھیں جن سے توقع ہوتی ہے
13:19
all by themselves, to solve complex problems.
221
799570
3156
کہ وہ اکیلے ہی مشکل سےمشکل مسائل کا حل تلاش کر لیں گے۔
13:22
Now, we need to redefine leadership
222
802726
3552
اب ھمیں رہمنائی کی نئی تشریح کرنی ہو گی
13:26
as an activity in which conditions are created
223
806278
4064
ایک ایسے منصوبے کے طور پر جس میں ایسے حالات پیدا کیے جائیں
13:30
in which everyone can do their most courageous thinking together.
224
810342
5958
جن میں ہر شخص اپنی سوچ بغیر کسی خوف اور ڈر کے سب کے ساتھ مل کر بروئے کار لا سکے۔
13:36
We know that this works.
225
816300
3520
اور ھم یہ جانتے ھیں کہ یہ کام مفید ھے۔
13:40
When the Montreal Protocol called for the phasing out of CFCs,
226
820210
4295
جب مونٹریال ضوابط کے تحت سی ایف سی کو بتدریج ختم کرنے کی بات چلی،
13:44
the chlorofluorocarbons implicated in the hole in the ozone layer,
227
824505
4342
کیونکہ کلوروفلوروکاربن اوزون کی تہہ میں سوراخ کرنے کی ایک وجہ بن رہی تھی،
13:48
the risks were immense.
228
828847
2185
خطرات بہت زیادہ تھے،
13:51
CFCs were everywhere,
229
831332
2899
کیونکہ سی ایف سی کا استعمال ہر جگہ تھا،
اور کسی کو علم نہ تھا کہ اس کا متبادل ملے گا بھی یا نہیں۔
13:54
and nobody knew if a substitute could be found.
230
834231
2549
13:57
But one team that rose to the challenge adopted three key principles.
231
837360
5311
لیکن ایک ٹیم جس نے اس کے حل کا بیڑہ اٹھایا اس نے تین اہم اصول اپنائے۔
14:03
The first was the head of engineering, Frank Maslen, said,
232
843289
3358
انکے سربراہ فرینک ماسلن نے بتایا پہلا اصول یہ تھا کہ،
14:06
there will be no stars in this team.
233
846647
3333
اس ٹیم میں کوئی بڑا چھوٹا نہیں ھوگا۔
14:09
We need everybody.
234
849980
2277
ھمیں اس کام کے لیے ہر بندے کی ضرورت ہے۔
14:12
Everybody has a valid perspective.
235
852257
2728
ہر ایک کا نقطہ نظر اہم ہے۔
14:15
Second, we work to one standard only:
236
855485
4226
دوسرا، ھمارا کام کرنے کا معیار صرف ایک ھے:
14:19
the best imaginable.
237
859711
2599
بہترین حل جو ممکن ھو۔
14:22
And third, he told his boss, Geoff Tudhope,
238
862590
3042
اور تیسرا، اس نے اپنے سربراہ جیوف ٹڈ ھوپ کو بتایا،
14:25
that he had to butt out,
239
865632
1973
کہ اسے اپنے آپ کو باہر رکھنا ھو گا،
14:27
because he knew how disruptive power can be.
240
867605
3251
کیونکہ وہ سمجھتا تھا کہ شخصی اختیارات کیسے کام خراب کر سکتے ھیں۔
14:30
Now, this didn't mean Tudhope did nothing.
241
870856
2833
اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں تھا کہ ٹڈ ھوپ نے کچھ کیا ہی نہیں۔
14:33
He gave the team air cover,
242
873689
1741
اس نے اپنی ٹیم کو تحفظ کا احساس دیا،
14:35
and he listened to ensure that they honored their principles.
243
875430
4110
اور اس نے اس بات کو یقینی بنایا کہ وہ اپنے بنائے گئے اصولوں پر عمل کرتے رہیں۔
14:40
And it worked: Ahead of all the other companies tackling this hard problem,
244
880190
6070
اور اس نے کام کر دکھایا، دوسرے تمام اداروں سے پہلے جو اس مسئلے پر کام کر رہے تھے،
14:46
this group cracked it first.
245
886260
3258
اس گروہ نے اس کا حل ڈھونڈ نکالا۔
14:49
And to date, the Montreal Protocol
246
889738
2601
اور آج کے دن تک، وہ مونٹریال ضوابط
14:52
is the most successful international environmental agreement
247
892339
5721
بین الاقوامی دنیا کا سب سے کامیاب ماحولیاتی معاہدہ ھے
14:58
ever implemented.
248
898060
1922
کیے گئے تمام معاہدوں میں۔
15:01
There was a lot at stake then,
249
901402
2538
اس وقت بہت کچھ داو پر لگا ہوا تھا،
15:03
and there's a lot at stake now,
250
903940
2739
اور اسی طرح آج بھی بہت کچھ داو پر لگا ہے،
15:06
and we won't solve our problems if we expect it to be solved
251
906679
4528
اور ھم ان مسئلوں کا حل کبھی نہ نکال پائیں گے اگر ھماری توقع یہی رہی کہ
15:11
by a few supermen or superwomen.
252
911207
2601
یہ کام تو صرف بڑی بڑی شخصیات ہی کر سکتی ہیں۔
15:13
Now we need everybody,
253
913808
3506
اب ہمیں سب کی ضرورت ہے،
15:17
because it is only when we accept that everybody has value
254
917314
6226
کیونکہ جب ھم یہ بات تسلیم کرتے ھیں کہ ہر بندے کی ایک اھمیت ھے
15:23
that we will liberate the energy and imagination and momentum we need
255
923540
7046
تبھی ھم ہر شخص کی توانائی، تخیلاتی قوت اور رفتار سے مستفیذ ھو سکتے ھیں
15:30
to create the best beyond measure.
256
930586
4774
اور پھر نا ممکن کا حصول ممکن ھو جاتا ھے۔
15:35
Thank you.
257
935360
2740
شکریہ۔
15:38
(Applause)
258
938100
4000
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7