What does the liver do? - Emma Bryce

جگرکیا کام کرتا ہے؟ - ایما برا ئس

3,082,108 views ・ 2014-11-25

TED-Ed


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Omer Zahid Reviewer: Umar Anjum
00:06
There's a factory inside you that weighs about 1.4 kilograms
0
6677
4748
آپ کے جسم میں تقریبا ڈیڑھ کلو کی ایک فیکٹری ہے
00:11
and runs for 24 hours a day.
1
11425
2915
جو 24 گھنٹے چلتی رہتی ہے۔
00:14
This is your liver, the heaviest organ in your body,
2
14340
3682
اور یہ ہے آپ کا جگر، آپ کے جسم کا سب سے وزنی
00:18
and one of the most crucial.
3
18022
1981
اور ایک کلیدی عضو۔
00:20
This industrious structure simultaneously acts as a storehouse,
4
20003
3687
یہ اتنا محنتی ہے کہ ایک ہی وقت میں یہ ذخیرے کی جگہ بھی ہے،
00:23
a manufacturing hub,
5
23690
1802
کارخانہ بھی،
00:25
and a processing plant.
6
25492
2075
اور صنعت بھی۔
00:27
And each of these functions involve so many important subtasks
7
27567
3513
یہ تمام کام مزید کئی ایسی چھوٹی چھوٹی ذمہ دا ریوں میں تقسیم ہیں
00:31
that without the liver, our bodies would simply stop working.
8
31080
4349
جن کے بغیر ہمارا جسم کام ہی نہ کر سکے۔
00:35
One of the liver's main functions is to filter the body's blood,
9
35429
3447
جگر کی بنیادی ذمہ دا ریوں میں سے ایک خون کی صفائی ہے،
00:38
which it receives in regular shipments from two sources:
10
38876
3539
جو اسے مسلسل دو راستوں سے پہنچتا ہے:
00:42
the hepatic artery delivers blood from the heart,
11
42415
3127
ہیپیٹک نالی کے زریعے دل سے،
00:45
while the hepatic portal vein brings it from the intestine.
12
45542
3623
اور ہیپیٹک بہاو کی نالی سے بڑی آنت سے۔
00:49
This double delivery fills the liver with nutrients,
13
49165
2707
خون کی دوگنی آمد سے جگر غذا ئی اجزاﺀ سے بھر جاتا ہے،
00:51
that it then sorts, processes and stores
14
51872
2691
جنہیں یہ ترتیب دیتا ہے، تیار کرتا ہے اور محفوظ کرتا ہے
00:54
with the help of thousands of tiny internal processing plants,
15
54563
3448
ہزاروں ننھی منی اندرونی مشینوں کی مدد سے،
00:58
known as lobules.
16
58011
2022
جنہیں لابیولز کہا جاتا ہے۔
01:00
Both blood flows also deliver the oxygen that the liver needs to function.
17
60033
3678
خون کے دونوں بہاوٗ جگر کو کام کرنے کیلیے درکار ضروری آکسیجن بھی مہیا کرتے ہیں۔
01:03
The blood that is received from the intestine
18
63711
2144
آنتوں سے پہنچنے والے خون میں
01:05
contains carbohydrates, fats,
19
65855
2221
نشاستہ، چربی،
01:08
and vitamins and other nutrients dissolved in it
20
68076
3044
وٹامنز اور چںد دوسرے اجزاﺀ شامل ہوتے ہیں
01:11
from the food you've consumed.
21
71120
1964
جو کھائی گئی خوراک سے حاصل ہوتے ہیں۔
01:13
These must be processed in different ways.
22
73084
2105
ان کو مختلف انداز میں چھانٹنا ہوتا ہے۔
01:15
In the case of carbohydrates,
23
75189
1446
مثال کے طور پرنشاستہ کو،
01:16
the liver breaks them down and converts them into sugars
24
76635
3059
جگر، شکر میں تبدیل کر دیتا ہے
01:19
for the body to use as energy when the filtered blood is sent back out.
25
79694
4440
جسے جسم اس صاف خون کے ذریعے طاقت حاصل کرنے کیلیے استعمال کرتا ہے۔
01:24
Sometimes the body has leftovers of nutrients
26
84134
2550
بعض اوقات جسم کو فوری طور پر
01:26
that it doesn't immediately require.
27
86684
2084
کچھ غذائی اجزا کی ضرورت نہیں ہوتی۔
01:28
When that happens, the liver holds some back,
28
88768
2658
جب ایسا ہو تو جگر انہیں اپنے پاس روک کر
01:31
and stacks them in its storage facility.
29
91426
2441
اپنے گودام میں محفوظ کر لیتا ہے۔
01:33
This facility works like a pantry
30
93867
2053
یہ گودام ایک ذخیرے کی طرح کام کرتا ہے
01:35
for future cases when the body might be in need of nutrients.
31
95920
3157
مستقبل میں جسم کی غذائی ضرور یات کے لیے۔
01:39
But the blood flowing into the liver isn't always full of good things.
32
99077
4025
لیکن جگر میں پہنچنے والے خون میں ہمیشہ مفید اجزاﺀ ہی نہیں ہوتے۔
01:43
It also contains toxins and byproducts that the body can't use.
33
103102
4505
اس میں زہریلےاور فالتو مادے بھی شامل ہوتے ہیں جو جسم کے لیے بے کار ہوتے ہیں۔
01:47
And the liver monitors these strictly.
34
107607
2506
جگر نہایت احتیا ط سے انکی چا نچ پڑتال کرتا ہے۔
01:50
When it spots a useless or toxic substance,
35
110113
2296
جیسے ہی اسے کوئی بےکار یا زہریلا مادہ دکھا ئی دے تو،
01:52
it either converts it into a product that can't hurt the body
36
112409
3292
یہ اسے جسم کے لیے کسی غیر مضر شئے میں بدل ڈالتا ہے
01:55
or isolates it and whisks it away,
37
115701
2427
یا اسے الگ کر کے
01:58
channeling it through the kidneys and intestine to be excreted.
38
118128
3435
گردے اور آنتوں کے راستے جسم سے خارج کر دیتا ہے۔
02:01
Of course, we wouldn't consider the liver a factory
39
121563
2481
یقینا ہم جگر کو اس وقت تک ایک کارخانہ تسلیم نہیں کریں گے
02:04
if it didn't also manufacture things.
40
124044
2663
جب تک اسکی کوئی پیدا وار نہ ہو۔
02:06
This organ makes everything from various blood plasma proteins
41
126707
3256
یہ عضو سب کچھ بناتا ہے جس میں شامل ہے خون کے پلازما پروٹین
02:09
that transport fatty acids and help form blood clots,
42
129963
3019
جو چربیلے تیزاب کو نکالتے ہیں اور زخم سے بہتا خون روکتے ہیں،
02:12
to the cholesterol that helps the body create hormones.
43
132982
3073
یہ کولیسٹرول بناتا ہے جو ہارمونز بنانے میں جسم کو مدد دیتا ہے۔
02:16
It also makes vitamin D and substances that help digestion.
44
136055
3795
یہ وٹا من ڈی اور ہاضمے میں مدد دینے والے اجزاﺀ بھی پیدا کرتا ہے۔
02:19
But one of its most vital products is bile.
45
139850
2874
لیکن اس کی ایک اہم پیداوار بائل بنانا ہے۔
02:22
Like an eco-friendly treatment plant,
46
142724
2241
ایک ماحول دوست کارخانے کی مانند،
02:24
the liver uses cells called hepatocytes
47
144965
2518
جگر ہیپاٹوسائیٹس نامی خلیوں کی مدد سے
02:27
to convert toxic waste products into this bitter greenish liquid.
48
147483
4288
زہریلے اجزاﺀ کو ایک کڑوے سبزی مائل مادے میں تبدیل کر دیتا ہے۔
02:31
As it's produced, bile is funneled into a small container below the liver,
49
151771
4251
اور یہ تیار شدہ بائل جگر کے نیچے موجود ایک جھوٹے سے خانے میں جمع ہوتا رہتا ہے،
02:36
called the gallbladder,
50
156022
1628
جسے پتہ کہتے ہیں،
02:37
before being trickled into the intestine
51
157650
2404
جہاں سے یہ آنتوں میں ٹپکتا رہتا ہے
02:40
to help break down fats, destroy microbes, and neutralize extra stomach acid.
52
160054
5140
یہ چربی کو تحلیل کرنے، جراثیم کو مارنے اور معدہ کی تیزابیت ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
02:45
Bile also helps carry other toxins and byproducts from the liver
53
165194
3746
بائل جگر کے دیگر زہریلے اور بے کار مادوں کو بھی
02:48
out of the body.
54
168940
1352
جسم سے خارج کرنے میں مدد دیتا ہے۔
02:50
So as you can see,
55
170292
1082
جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں،
02:51
the liver is an extremely efficient industrial site,
56
171374
2535
کہ جگر ایک انتہائی موٗثر کارخانہ ہے،
02:53
performing multiple tasks that support each other.
57
173909
2640
جو اتنے سارے باہم مربوط کام سر انجام دیتا ہے۔
02:56
But such a complex system needs to be kept running smoothly
58
176549
3413
اس پیچیدہ نظام کو رواں رکھنا بہت ضروری ہے
02:59
by keeping it healthy
59
179962
1230
اسے صحت مند رکھ کے
03:01
and not overloading it with more toxins than it can handle.
60
181192
3188
اور اس میں اس کی گنجائش سے زیادہ مضر اجزاﺀ نہ ڈال کر۔
03:04
This is one factory we simply can't afford to shut down.
61
184380
3591
کیونکہ اس کارخانہ کی ہڑتال بالکل بھی ہمارے حق میں نہیں۔
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7