How Braille was invented | Moments of Vision 9 - Jessica Oreck

بریل (نظامِ تحریر) کیسے ایجاد ہوا | بصیرت کے لمحات 9- جیسیکا اوریک

483,604 views

2017-03-07 ・ TED-Ed


New videos

How Braille was invented | Moments of Vision 9 - Jessica Oreck

بریل (نظامِ تحریر) کیسے ایجاد ہوا | بصیرت کے لمحات 9- جیسیکا اوریک

483,604 views ・ 2017-03-07

TED-Ed


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Aamir Abbas Reviewer: Ali Raza
00:06
In a Moment of Vision...
0
6680
6070
بصیرت کے ایک لمحے میں...
00:12
Early 1800s.
1
12750
1320
1800ء کا آغاز
یہ وسطی یورپ میں نپولین جنگوں کا زمانہ ہے
00:14
It's the middle of the Napoleonic Wars in the middle of Europe,
2
14070
3001
00:17
and it's the middle of the night.
3
17071
2139
اور یہ آدھی رات کا وقت ہے
00:19
One Captain Charles Barbier of Napoleon's army
4
19210
2831
چارلس باربیر، نپولین فوج کا ایک کپتان
00:22
is trying to relay a message to one of his troops.
5
22041
3089
اپنےفوجی دستے کو پیغام بھیجنا چاہتا ہے
00:25
But sending written communications to the front lines
6
25130
2850
مگر اگلی صفوں میں تحریری پیغام بھیجنا
00:27
can be deadly for the recipient.
7
27980
1950
وصول کرنے والے کے لیے جان لیوا ہو سکتا ہے.
00:29
Lighting a candle to read the missive can give away their positions to the enemy.
8
29930
5380
خط پڑھنے کے لیے روشنی کرنا دشمن کو ان کا پتہ دے سکتا ہے
00:35
In a moment of vision,
9
35310
2111
بصیرت کے ایک لمحے میں
00:37
Barbier pokes a series of holes into a sheet of a paper with his blade,
10
37421
4070
باربیر ایک کاغذ پر اپنے بلیڈ سے ترتیب وار سوراخ کر کے,
00:41
creating a coded message that can be deciphered by fingertip,
11
41491
3210
ایک خفیہ پیغام بناتا ہے جو انگلیوں کے سروں سے سمجھا جا سکتا ہے,
00:44
even in the pitch black.
12
44701
2489
چاہے گھپ اندھیرا ہی کیوں نہ ہو.
00:47
The merits of his so-called night writing are never acknowledged by the military,
13
47190
4941
اس کی نام نہاد تحریرِ شب کی اہمیت کا اعتراف فوج نے کبھی نہیں کیا،
00:52
but in 1821, Barbier approaches the Royal Institute for Blind Youth in Paris
14
52131
4620
1821ء میں باربیر نے پیرس کے رائل انسٹیٹیوٹ برائے نابینا نوجوانان سے رابطہ کیا
00:56
in the hopes that they might find a use
15
56751
1939
کہ شاید وہ استعمال میں لا سکیں
00:58
for his innovative, new communication method.
16
58690
3462
اس کے رابطہ کرنے کے جدید طریقے کو۔
01:02
There, a precocious teen by the name of Louis Braille does just that.
17
62152
4379
وہاں لوئس بریل نامی ایک ذہین لڑکے نے یہی کیا۔
01:06
Louis spends the next several years improving on Barbier's idea,
18
66531
3621
لوئس اگلے کئی سال باربیر کے آئیڈیا کو بہتر بنانے میں گزار دیتا ہے،
01:10
creating an organized alphabet fitting into a six dot standardized cell.
19
70152
5861
ایک نظامِ تہجی بنانے میں جس کا معیار چھ نقطوں کے خانے ہیں۔
01:16
The system catches on.
20
76013
2819
یہ نظام چل پڑتا ہے۔
01:18
Today, Braille is the universally accepted system of writing for the blind,
21
78832
4760
آج، "بریل" نابینا افراد کے لیے دنیا بھر میں تسلیم شدہ نظامِ تحریر ہے،
01:23
adapted for more than 130 languages.
22
83592
2800
جو 130 سے زائد زبانوں میں ڈھالا جا چکا ہے۔
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7