How policewomen make communities safer | Ivonne Roman

54,121 views ・ 2019-09-09

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Zulqarnain Haider Reviewer: Umar Anjum
00:13
I've been a police officer in an urban city
0
13135
3357
میں ایک شہر میں پولیس آفیسر رہی ہوں،
00:16
for nearly 25 years.
1
16516
1793
تقریباً 25 سال کے لئے۔
00:18
That's crazy, right?
2
18992
1341
عجیب ہے نا؟
00:21
And in that time, I've served in every rank,
3
21540
3062
اوراس دوران، میں نے ہر درجہ میں خدمات انجام دیں،
00:24
from police officer to police chief.
4
24626
2844
پولیس آفیسر سے لے کر پولیس سربراہ تک۔
00:28
A few years ago, I noticed something alarming.
5
28347
3352
چند سال پہلے، میں نے کچھ خطرناک دیکھا۔
2014 سے شروع،
00:32
Starting in 2014,
6
32442
1770
00:34
I started monitoring recruits
7
34236
1685
میں نے رنگروٹوں کی نگرانی شروع کی
00:35
as they cycled through police academies in the state of New Jersey,
8
35945
3981
جب وہ نیو جرسی کی پولیس اکیڈمیوں کے میں سائیکل چلا رہے تھے،
00:39
and I found that women were failing at rates between 65 and 80 percent,
9
39950
5619
اور میں نے پایا کہ خواتین ناکام ہو رہی ہیں 65 اور 80 فیصد کے درمیان شرح پر،
00:45
due to varying aspects of the physical fitness test.
10
45593
3400
مختلف پہلوؤں کی وجہ سے جسمانی تندرستی کی جانچ میں۔
00:49
I learned that a change in policy
11
49482
1600
میں نے سیکھا کہ پالیسی میں تبدیلی
00:51
now required recruits to pass the fitness exam
12
51106
3273
اب رنگروٹوں سے تقاضا کرتی ہے کہ تندرستی کا امتحان پاس کیا جائے
00:54
within 10 short workout sessions.
13
54403
2266
10 مختصر ورزش نشستوں میں۔
00:57
This had the greatest impact on women.
14
57276
2615
اس کا سب سے زیادہ اثر خواتین پر پڑا۔
01:00
The change meant that recruits had about three weeks
15
60447
3047
تبدیلی کا مطلب تھا کہ رنگروٹوں کے پاس تین ہفتے تھے
01:03
out of a five-month-long academy
16
63518
1778
پانچ ماہ طویل اکیڈمی میں سے
01:05
to pass the fitness exam.
17
65320
1667
تندرستی کا امتحان پاس کرنے کے لئے۔
01:07
This just didn't make sense, though.
18
67820
2400
اگرچہ، یہ بات ناقابلِ فہم تھی۔
01:10
Police agencies and police recruits
19
70617
2555
پولیس ایجنسیاں اور پولیس رنگروٹوں نے
01:13
had made huge investments to get those recruits into the academy.
20
73196
3984
بڑی سرمایہ کاری کی تھی ان رنگروٹوں کو اکیڈمی میں لانے کے لئے۔
01:17
Police recruits had passed lengthy background checks,
21
77986
3263
پولیس رنگروٹوں نے پاس کیا تھا پس منظر کی طویل جانچ پڑتال،
01:21
they had passed medical and psychological exams,
22
81273
3190
وہ میڈیکل پاس کر چکے تھے اور نفسیاتی امتحانات،
01:24
they had quit their jobs.
23
84487
1667
انہوں نے اپنی نوکری چھوڑ دی تھی۔
01:26
And many had spent more than 2,000 dollars in fees and equipment
24
86495
3939
اور بہت سے لوگوں نے 2000 ڈالر سے زیادہ خرچ کیے تھے فیس اور سامان کی مد میں
01:30
just to get kicked out within the first three weeks?
25
90458
3026
صرف نکال باہر نکالے جانے کے لئے پہلے تین ہفتوں کے اندر؟
نیو جرسی کی سنگین صورتحال نے
01:34
The dire situation in New Jersey
26
94165
1817
01:36
led me to examine the status of women in policing
27
96006
2582
مجھے پولیسنگ میں خواتین کی حیثیت کی جانچنے پر مجبور کیا
01:38
across the United States.
28
98612
1748
پورے امریکہ میں۔
01:40
I found that women make up less than 13 percent of police officers.
29
100890
4650
مجھے پتہ چلا کہ خواتین پولیس افسران کی تعداد کا 13 فیصد سے کم بنتی ہیں۔
01:45
A number that hasn't changed much in the past 20 years.
30
105898
3952
ایسی تعداد جو زیادہ نہیں بدلی پچھلے 20 سالوں میں۔
اور 2013 تک ان میں سے صرف تین فیصد بنتی ہیں پولیس سربراہان،
01:50
And they make up just three percent of police chiefs as of 2013,
31
110303
4546
01:54
the last time the data was collected.
32
114873
2466
آخری بار جب اعداد و شمار اکٹھے کیے گئے۔
01:58
We know that we can improve those rates.
33
118230
2666
ہم جانتے ہیں کہ ہم اس شرح کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
02:01
Other countries like Canada, Australia and the UK
34
121458
3452
دوسرے ممالک جیسے کینیڈا، آسٹریلیا اور برطانیہ
02:04
have nearly twice the amount of policewomen.
35
124934
2881
میں تقریباً دوگنی تعداد ہے پولیس خواتین کی۔
02:07
And New Zealand is steadily marching towards their goal
36
127839
4389
اور نیوزی لینڈ مستقل طور پر اپنے ہدف کی طرف بڑھ رہا ہے
02:12
of recruit gender parity by 2021.
37
132252
2732
2021 تک رنگروٹوں کی صنفی برابری کے۔
02:15
Other countries are actively working
38
135942
2095
دوسرے ممالک سرگرمی سے کام کر رہے ہیں
02:18
to increase the number of women in policing,
39
138061
2429
خواتین کی پولیسنگ میں تعداد میں اضافہ کرنے کے لئے،
02:20
because they know of a vast body of research evidence,
40
140514
3214
کیونکہ وہ جانتے ہیں بڑے تحقیقاتی ثبوت وجود رکھتے ہیں،
02:23
spanning more than 50 years,
41
143752
1984
50 سالوں سے زیادہ پر محیط،
02:25
detailing the advantages to women in policing.
42
145760
3133
پولیسنگ میں خواتین کے فوائد کی تفصیلات۔
02:29
From that research,
43
149434
1556
اس تحقیق سے،
02:31
we know that policewomen are less likely to use force
44
151014
3444
ہم جانتے ہیں کہ پولیس خواتین کا طاقت کے استعمال کا امکان کم ہے۔
02:34
or to be accused of excessive force.
45
154482
2400
یا طاقت کے اندھادھند استعمال کا الزام لگانا۔
02:37
We know that policewomen are less likely to be named in a lawsuit
46
157490
3977
ہم جانتے ہیں کہ پولیس خواتین کا کسی مقدمے میں نامزد ہونے کا امکان کم ہے
02:41
or a citizen complaint.
47
161491
1340
یا کسی شہری کی شکایت میں۔
02:43
We know that the mere presence of a policewoman
48
163625
2468
ہم جانتے ہیں کہ محض موجودگی ایک پولیس خاتون کی
02:46
reduces the use of force among other officers.
49
166117
2686
طاقت کے استعمال کو کم کرتی ہے دوسرے افسران کے درمیان۔
02:49
And we know that policewomen are met with the same rates of force
50
169561
3437
اور ہم جانتے ہیں کہ پولیس خواتین کا طاقت کی ایک ہی شرح سے سامنا ہواتا ہے
02:53
as their male counterparts, and sometimes more,
51
173022
3269
جیسا کہ ان کے مرد ہم منصب کرتے ہیں اور اور کبھی کبھی زیادہ بھی،
02:56
and yet they're more successful
52
176315
1559
اور پھر بھی وہ زیادہ کامیاب ہیں
02:57
in defusing violent or aggressive behavior overall.
53
177898
3208
تشدد کو کم کرنے میں یا مجموعی طور پر جارحانہ سلوک کو۔
03:01
So there are vast advantages to women in policing,
54
181458
3048
تو وسیع فوائد ہیں پولیسنگ میں خواتین کے،
03:04
and we're losing them to arbitrary fitness standards.
55
184530
3344
اور ہم انہیں ہار رہے ہیں صوابدیدی تندرستی کی جانچ کے معیار میں۔
03:08
The problem is,
56
188668
1325
پریشانی یہ ہے،
03:10
the United States has nearly 18,000 police agencies --
57
190017
3547
امریکہ میں قریب قریب 18،000 پولیس ایجنسیاں ہیں --
03:13
18,000 agencies with wildly varying fitness standards.
58
193889
4601
18،000 ایجنسیاں جن میں مختلف قسم کے تندرستی کے معیارات ہیں۔
03:19
We know that a majority of academies rely on a masculine ideal of policing
59
199053
4699
ہم جانتے ہیں کہ اکیڈمیوں کی اکثریت پولیسنگ کے مردانہ مثالی نمونے پر انحصار کرتے ہیں
03:23
that works to decrease the number of women in policing.
60
203776
3096
جو پولیسنگ میں خواتین کی تعداد کم کرنے کی وجہ بنتا ہے۔
03:27
These types of academies overemphasize physical strength,
61
207363
3341
اس قسم کی اکیڈمیاں جسمانی طاقت پر کہیں زیادہ زور دیتی ہیں،
03:30
with much less attention spent to subjects like community policing,
62
210728
4460
بہت کم توجہ دیتی ہیں کمیونٹی پولیسنگ جیسے مضامین پر،
03:35
problem-solving
63
215212
1166
مسائل حل کرنے
03:36
and interpersonal communication skills.
64
216402
2667
اور باہمی رابطے کی مہارت پر۔
03:39
This results in training that does not mirror the realities of policing.
65
219665
4425
اس کے نتیجے میں جو تربیت ملتی ہے وہ پولیسنگ کے حقائق کی آئینہ دار نہیں ہوتی۔
03:44
Physical agility is but a small component of police work.
66
224729
3031
جسمانی چستی تو محض پولیس کے کام کا ایک جزوی حصہ ہے۔
03:48
Much of an officer's day is spent mediating interpersonal conflicts.
67
228340
4163
کسی افسر کا دن زیادہ تر گذرتا ہے باہمی تنازعات کی ثالثی کرنے میں۔
03:52
That's the reality of policing.
68
232527
2127
پولیسنگ کی یہی حقیقت ہے۔
03:57
These are my babies.
69
237488
1333
یہ میرے بچے ہیں۔
03:59
And we can reduce the disparity in policing
70
239691
3473
اور ہم پولیسنگ میں فرق کم کرسکتے ہیں
04:03
by changing exams that produce disparate outcomes.
71
243188
3849
امتحانات تبدیل کر کے جو مختلف نتائج برآمد کرتے ہیں۔
04:08
The federal courts have stated that men and women
72
248030
2315
وفاقی عدالتوں نے بیان کیا ہے کہ مرد اور عورتیں
04:10
simply are not physiologically the same
73
250369
1875
جسمانی لحاظ سے ایک جیسے نہیں ہیں
04:12
for the purposes of physical fitness programs.
74
252268
2554
جسمانی تندرستی کے پروگراموں کے مقاصد کے لئے۔
04:15
And that's based on science.
75
255236
1867
اور یہ سائنس پر مبنی ہے۔
04:17
Respected institutions that law enforcement deeply respects,
76
257965
4206
قابل احترام ادارے جن کی قانون نافذ کرنے والے دل سے قدر کرتے ہیں،
04:22
like the FBI, the US Marshals Service,
77
262195
2698
جیسے ایف بی آئی، یو ایس مارشل سروس،
04:24
the DEA and even the US military --
78
264917
3465
ڈی ای اے اور یہاں تک کہ امریکی فوج بھی --
04:28
they rigorously test fitness programs to ensure they measure fitness
79
268406
4425
وہ تندرستی کے پروگراموں کی سخت جانچ کرتے ہیں کہ وہ تندرستی کی جانچ یقینی بنائیں
04:32
without gender-disparate outcomes.
80
272855
2428
صنفی امتیازی نتائج کے بغیر۔
04:35
Why is that?
81
275307
1150
ایسا کیوں ہے؟
04:37
Because recruiting is expensive.
82
277006
2293
کیونکہ بھرتی کرنا مہنگا ہوتا ہے۔
04:39
They want to recruit and retain qualified candidates.
83
279323
3600
وہ بھرتی کرنا اور برقرار رکھنا چاہتے ہیں اہل امیدوارں کو۔
04:43
You know what else the research finds?
84
283791
2358
آپ جانتے ہیں کہ تحقیق اور کیا بتاتی ہے؟
04:46
Well-trained women are as capable as their male counterparts
85
286173
4317
اچھی طرح سے تربیت یافتہ خواتین اتنی ہی قابل ہیں جتنے ان کے مرد ہم منصب
04:50
in overall fitness,
86
290514
1420
مجموعی تندرستی میں،
04:51
but more importantly, in how they police.
87
291958
3143
لیکن اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ وہ کیسے پولیس کرتے ہیں۔
قانون نافذ کرنے والی برادری
04:56
The law-enforcement community
88
296014
1420
04:57
is admittedly experiencing a recruitment crisis.
89
297458
3262
اعتراف کر رہی ہے بھرتی کے بحران کا۔
05:00
Yet, if they truly want to increase the number of applicants, they can.
90
300744
5861
پھر بھی، اگر وہ واقعی درخواست دہندگان کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں، وہ کر سکتے ہیں۔
ہم آسانی سے مزید خواتین کو بھرتی کرسکتے ہیں
05:07
We can easily recruit more women
91
307296
3325
05:10
and reap all those research benefits
92
310645
2810
اور وہ سارے تحقیقی فوائد حاصل کریں
05:13
by training well-qualified candidates to pass validated, work-related,
93
313479
4912
اہل امیدواروں کو تربیت دے کر تاکہ وہ توثیق شدہ، کام سے متعلق،
05:18
physiologically-based fitness exams,
94
318415
3122
جسمانی صحت پر مبنی تندرستی کے امتحانات،
05:21
as required by Title VII of the Civil Rights Act.
95
321561
3265
جیسا کہ شہری حقوق ایکٹ کے ٹائٹل VII کے تحت درکار ہے۔
ہم خواتین کی تعداد بڑھا سکتے ہیں،
05:26
We can increase the number of women,
96
326030
2458
05:28
we can reduce that gender disparity,
97
328512
2605
ہم اس صنفی تفاوت کو کم کرسکتے ہیں،
05:31
by simply changing exams that produce disparate outcomes.
98
331141
3846
محض امتحانات تبدیل کرکے جو مختلف نتائج برآمد کرتے ہیں۔
05:35
We have the tools.
99
335402
1563
ہمارے پاس آلات ہیں۔
05:36
We have the research, we have the science, we have the law.
100
336989
3232
ہمارے پاس تحقیق ہے، ہمارے پاس سائنس ہے، ہمارے پاس قانون ہے۔
05:40
This, my friends, should be a very easy fix.
101
340552
3667
یہ ، میرے دوستوں، ایک بہت ہی آسان حل ہونا چاہئے۔
شکریہ۔
05:45
Thank you.
102
345068
1169
05:46
(Applause)
103
346261
4334
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7