Why should you read "Hamlet"? - Iseult Gillespie

1,833,671 views ・ 2019-06-25

TED-Ed


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Khalil Ur Rehman Reviewer: Abdullah Seraj
00:06
"Who’s there?"
0
6770
1240
'' کون ہے وہاں؟''
تاریکی کی سرگوشی میں کیا گیا
00:08
Whispered in the dark,
1
8010
1210
00:09
this question begins a tale of conspiracy, deception and moral ambiguity.
2
9220
6130
یہ سوال،سازشوں، دھوکہ دہی اور اخلاقی پراگندگی کی ایک داستان چھیڑ دیتا ہے۔
اور ایک ایسا کھیل جس میں ہر شخص دوسرے سے کچھ نہ کچھ چھپا رہا ہوتا ہے
00:15
And in a play where everyone has something to hide,
3
15350
2808
00:18
its answer is far from simple.
4
18158
2490
اس کا جواب اتنا آسان نہیں ہے۔
00:20
Written by William Shakespeare between 1599 and 1601,
5
20648
3790
1599 سے 1601 کے درمیان لکھا جانے والا شیکسپئیر کا "ہیملیٹ"
00:24
"Hamlet" depicts its titular character haunted by the past,
6
24438
3830
اپنے خطاب پر مبنی کردار کی تصویر کشی کرتا ہے، جو ماضی میں شکار زدہ ہوتا ہے،
00:28
but immobilized by the future.
7
28268
2600
مگر مسقتبل میں ناکارگر ثابت ہوتا ہے۔
00:30
Mere months after the sudden death of his father,
8
30868
2680
اپنے باپ کی اچانک وفات کے چند ماہ بعد ہی
00:33
Hamlet returns from school a stranger to his own home,
9
33548
3960
ہیملٹ مکتب سے اپنے گھر ایک اجنبی کی طرح لوٹتا ہے، اور بالکل غیر واضح ہوتا ہے کہ
00:37
and deeply unsure of what might be lurking in the shadows.
10
37508
3730
کہ تاریک سایوں میں کیا پوشیدہ ہوسکتا ہے۔
00:41
But his brooding takes a turn
11
41238
1380
لیکن اس کی سوچوں کا دھارا تب
00:42
when he’s visited by a ghost that bears his father’s face.
12
42618
4170
مڑتا ہے جب ایک بھوت اس کے باپ کے روپ میں اس کے سامنے نمودار ہوتا ہے۔
00:46
The phantom claims to be the victim of a “murder most foul,”
13
46788
4851
بھوت دعوٰی کرتا ہے کہ وہ ایک انتہائی سفاکانہ قتل کا نشانہ بنا ہے،
00:51
and convinces Hamlet that his uncle Claudius usurped the throne
14
51639
3613
اسے اس بات کا یقین دلاتا ہے کہ اس کے چچا کلاڈیس نے اسکا تخت بھی ہتھیا لیا ہے
00:55
and stole queen Gertrude’s heart.
15
55252
3120
اور ملکہ گرٹروڈ کا دل بھی چرا لیا۔
00:58
The prince’s mourning turns to rage,
16
58372
2620
شہزادے کا الم غضب میں بدل جاتا ہے اور وہ
01:00
and he begins to plots his revenge
17
60992
1870
نئے بادشاہ اور اس کے سازشی ساتھیوں سے
01:02
on the new king and his court of conspirators.
18
62862
3520
انتقام لینے کی تدبیریں سوچنے لگ جاتا ہے۔
01:06
The play is an odd sort of tragedy,
19
66382
2460
یہ کھیل ایک عجیب قسم کی حزنیہ داستان ہے، جس میں
01:08
lacking either the abrupt brutality or all-consuming romance
20
68842
4490
ویسی ناگہانی بہیمیت اور رومانویت موجود نہیں ہے
01:13
that characterize Shakespeare’s other work in the genre.
21
73332
3232
جو کہ شیکسپیئر کےتمام دوسرے ڈراموں کا خاصہ رہا ہے۔
01:16
Instead it plumbs the depths of its protagonist’s indecisiveness,
22
76564
4470
اس کے بجائے یہ اپنے ہیرو کی متذبذب طبیعت
01:21
and the tragic consequences thereof.
23
81034
3114
اور اس کے سنگین المناک نتائج کی گہری چھانٹ پٹک کرتی ہے۔
01:24
The ghost’s revelation draws Hamlet into multiple dilemmas–
24
84148
3700
بھوت کا انکشاف ہیملٹ کو بہت سی الجھنوں سے آشکار کر دیتا ہے۔
01:27
what should he do, who can he trust,
25
87848
2430
اسے کیا کرنا چاہیے، کس پر اعتبار کرے،
01:30
and what role might he play in the course of justice?
26
90278
3570
اور انصاف کے کٹہرے میں اسے کونسا کردار ادا کرنا چاہئے۔
01:33
These questions are complicated by a tangled web of characters,
27
93848
4030
یہ سوالات پیچیدہ کرداروں کے الجھے ہوئے جال میں مزید الجھاؤ پیدا کر دیتے ہیں، اور
01:37
forcing Hamlet to negotiate friends, family,
28
97878
3180
ہیملٹ کو کو مجبور کرتے ہیں کہ وہ اپنے دوستوں ، افراد خانہ، درباری
01:41
court counselors, and love interests–
29
101058
2370
مشیروں اور محبت کرنے والوں سے مشاورت کرے،
01:43
many of whom possess ulterior motives.
30
103428
3160
جن میں سے زیادہ تر کے اپنے پوشیدہ عزاتم ہوتے ہیں۔
01:46
The prince constantly delays and dithers over how to relate to others,
31
106588
4090
ہیملٹ مسقلاً تاخیر کرتا رہتا ہے اور تذبذب کا شکار رہتا ہے کہ دوسروں سے کیسا
01:50
and how he should carry out revenge.
32
110678
2240
تعلق رکھے اور کس طرح اپنے انتقام کی آگ کو ٹھنڈا کرے۔
01:52
This can make Hamlet more than a little exasperating,
33
112918
3770
یہ سب ہیملٹ کو برافروختہ کر دیتا ہے،
01:56
but it also makes him one of the most human characters Shakespeare ever created.
34
116688
4700
لیکن اسے شیکسپئیرکا سب سے زیادہ نرم خو بشری کردار بھی بنا دیتا ہے۔
02:01
Rather than rushing into things,
35
121388
1608
جلدبازی کا مظاہرہ کرنے کی بجائے،
02:02
Hamlet becomes consumed with the awful machinations of thinking itself.
36
122996
4730
ہیملٹ جوڑتوڑ کی ایک مستقل مہیب سوچ میں گھر جاتا ہے،اور کھیل
02:07
And over the course of the play,
37
127726
1529
کے دوران اس کے لامتناہی سوالات
02:09
his endless questions come to echo throughout our own racing minds.
38
129255
4880
ہمارے ذہن کی غلام گردشوں میں منڈلاتے رہتے ہیں۔
02:14
To accomplish this,
39
134135
963
اس کی تکمیل کے
02:15
Shakespeare employs his most introspective language.
40
135098
2970
لیے، شیکسپیئر اپنی سب سے زیادہ متفکرانہ زبان استعمال کرتا ہے۔
02:18
From the usurping king’s blazing contemplation of heaven and hell,
41
138068
4120
غاصب بادشاہ کی جنت اور دوزخ پر غور و فکر
02:22
to the prince’s own cackling meditation on mortality,
42
142188
3830
ہو یا شہزادے کے اخلاقیات پر بے معنی افکار
02:26
Shakespeare uses melancholic monologues to breathtaking effect.
43
146018
4430
شیکسپیئر دم بخود کر دینے والی خودکلامی کا استعمال کرتا ہے۔
02:30
This is perhaps best exemplified in Hamlet’s most famous declaration of angst:
44
150448
5410
کرب کے اس احساس کی بہترین مثال ہیملٹ کی اس خودکلامی میں ملتی ہے۔
02:35
"To be or not to be—that is the question:
45
155858
7220
''سوال یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جئیں کہ مر جائیں
02:43
Whether ’tis nobler in the mind to suffer
46
163078
3580
کیا ہمارا ذہن اس بات کا سزاوار ہے کہ
02:46
The slings and arrows of outrageous fortune,
47
166658
5030
غضبناک تقدیر کے تیر و تفنگ کو برداشت کیا جائے یا پھر ان سب تکالیف کے خلاف
02:51
Or to take arms against a sea of troubles
48
171688
4514
سینہ سپر ہو جانا چاہیے اور ان کا سامنا کر
02:56
And, by opposing, end them."
49
176202
4790
کے انہیں نابود کر دینا چاہیے،''
03:00
This monologue personifies Hamlet’s existential dilemma:
50
180992
3009
یہ خودکلامی ہیملٹ کے وجودیاتی مسئلہ کو بیان کرتی ہے،
03:04
being torn between thought and action,
51
184001
2640
افکار اور اعمال کے دو پاٹوں کے بیچ الجھا،
03:06
unable to choose between life and death.
52
186641
4070
زندگی اور موت میں سے ایک کا انتخاب کرنے کے ناقابل،
03:10
But his endless questioning raises yet another anxiety:
53
190711
3310
لیکن اس کے لامتناہئ سوالات ایک اور الجھن کھڑی کر دیتے ہیں:
03:14
is Hamlet’s madness part of a performance to confuse his enemies,
54
194021
4370
کیا ہیملٹ کا پاگل پن اپنے دشمنوں کو الجھانے کیلیے تھا ،
03:18
or are we watching a character on the brink of insanity?
55
198391
3637
یا پھر ہمارا سامنا واقعی پاگل پن کی حدود کو چھوتے ہوئے ایک کردار سے تھا؟
03:22
These questions weigh heavily on Hamlet’s interactions with every character.
56
202028
3780
یہ سوالات ہیملٹ سے ملنے والے ہر کردار کے ذہن میں منڈلاتے رہتے ہیں۔
03:25
And since he spends much of the play facing inward,
57
205808
2980
اور کیونکہ وہ کھیل میں زیادہ تر وقت سوچ گزاری میں ہی رہتا ہے،
03:28
he often fails to see the destruction left in his wake.
58
208788
4150
سو اپنےعالم بیداری میں وہ تباہی کے ادراک میں ناکام رہتا ہے۔
03:32
He’s particularly cruel to Ophelia,
59
212938
2169
وہ اوفلیا کے ساتھ بالخصوص ظالمانہ رویہ اختیار
03:35
his doomed love interest who is brought to madness by the prince’s erratic behavior.
60
215107
5220
رکھتا ہے، اس کی بدقسمت محبت شہزادے کے غلط رویے کا شکار ہو جاتی ہے۔
03:40
Her fate is one example of how tragedy could have been easily avoided,
61
220327
4182
اس کی تقدیر ایک معمولی سی مثال ہے کہ کیسے بڑی آسانی سے اس المیہ سے بچا جا سکتا تھا
03:44
and shows the ripple effect of Hamlet’s toxic mind games.
62
224509
4848
اور یہ سب ہیملٹ کے ذہن میں پنپنے والے سم آلود منصوبوں کا شاخسانہ ہوتا ہے۔
03:49
Similar warning signs of tragedy are constantly overlooked throughout the play.
63
229357
5112
المیہ کی ایسی چونکانے والی علامات کو کھیل کے دوران مسلسل نظرانداز کیا جاتا رہا۔
03:54
Sometimes, these oversights occur because of willful blindness–
64
234469
3450
بسا اوقات یہ خطائیں خودسر کورچشمی کے سبب رونما ہوتی ہیں، جیسا کہ
03:57
such as when Ophelia’s father dismisses Hamlet’s alarming actions
65
237919
3510
جب اوفلیا کا باپ ہیملٹ کی خطرناک حرکتوں کو محض محبت کا شاخسانہ قرار
04:01
as mere lovesickness.
66
241429
2280
دیتے ہوئے جھٹک دیتا ہے۔جبکہ بعض مقامات پر
04:03
At other points, tragedy stems from deliberate duplicity–
67
243709
4120
یہ المیہ واقعات دیدہ دانستہ فریب کاری کی وجہ سے رونما پذیر ہوتے ہے، جیسا کہ
04:07
as when a case of mistaken identity leads to yet more bloodshed.
68
247829
5256
مغالطانہ شناخت کا معاملہ مزید خونریزی کی طرف لے جاتا ہے۔ ایسے لمحات ہمیں
04:13
These moments leave us with the uncomfortable knowledge
69
253085
2631
نامرغوب آگہی سے روشناس کراتے ہیں، کہ
04:15
that tragedy evolves from human error–
70
255716
3780
المیے ہمیشہ انسانی خطاؤں سے ہی جنم لیتے ہیں، اگرچہ ہماری خطا
04:19
even if our mistake is to leave things undecided.
71
259496
4250
چیزوں کو بغیر فیصلہ کیے عالم تذبذب میں چھوڑ دے۔ ان تمام وجوہات کے
04:23
For all these reasons, perhaps the one thing we never doubt is Hamlet’s humanity.
72
263746
6077
ہوتے ہوئے بھی، شاید ہم ایک چیز پر انگلی نہ اٹھا سکیں اور وہ ہے ہیملٹ کی انسانیت۔
04:29
But we must constantly grapple with who the “real” Hamlet might be.
73
269823
5286
لیکن ہم مستقلاً اسی کشمکش کا شکار رہتے ہیں کہ اصل ہیملٹ تھا کون ؟ کیا وہ اپنے باپ
04:35
Is he a noble son avenging his father?
74
275109
3349
کا انتقام لینے والا ایک عالیشان سپوت تھا؟
04:38
Or a mad prince creating courtly chaos?
75
278458
3260
یا کہ ایک دیوانہ شہزادہ جو کہ درباری افراتفری کا باعث بنتا ہے؟
04:41
Should he act or observe, doubt or trust?
76
281718
3080
اسے عمل کرنا چاہیے تھا یا محض مشاہدہ؟ تشکیک یا پھر بھروسہ ؟
04:44
Who is he? Why is he here?
77
284798
3560
کون ہے وہ؟ کس لیے ہے وہ یہاں ؟
04:48
And who’s out there– waiting in the dark?
78
288358
4000
اور وہ تاریکی میں انتظار کرتا ہوا کون ہے ؟
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7