Sugata Mitra: Can kids teach themselves?

191,974 views ・ 2008-08-27

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: nazar hussain Reviewer: Fahad Zaki
00:16
I have a tough job to do.
0
16160
3000
میں ایک مشکل کام کرنے جا رہا ہوں -
00:19
You know, when I looked at the profile of the audience here,
1
19160
6000
آپ کو بتاؤں، جب میں نے یہاں موجود لوگوں کے بارے میں معلوم کیا ،
00:25
with their connotations and design, in all its forms,
2
25160
7000
انکی سوچ اور نظریے کے بارے میں جو ایک دوسرے سے بہت مختلف ہیں ،
00:32
and with so much and so many people working
3
32160
2000
اور اس میں اتنے زیادہ لوگ جو اتنے زیادہ کام کر رھے ہیں
00:34
on collaborative and networks, and so on, that I wanted to tell you,
4
34160
5000
مختلف قسم کے اشتراک اور گروپ میں، تو میں نے چاہا کہ میں آپکو بتا سکوں ،
00:39
I wanted to build an argument for primary education
5
39160
5000
کہ میں پرایمری تعلیم کی تعمیرنو کے لئے
00:44
in a very specific context.
6
44160
2000
اپنا پلان ایک خاص مقصدیت کے ساتھ پیش کرنا چاہتا ہوں -
00:46
In order to do that in 20 minutes, I have to bring out four ideas --
7
46160
4000
یہ سب 20 منٹ میں مکمل کرنے کے لئے، -- مجھے آپ کے سامنے چار تصور پیش کرنے ہیں
00:50
it's like four pieces of a puzzle.
8
50160
3000
یہ ایک ایسی پہیلی کی طرح ہے جس کے چار حصے ہیں -
00:53
And if I succeed in doing that,
9
53160
3000
اور اگر میں اسکو صحیح طرح سے پیش کر سکا تو ،
00:56
maybe you would go back with the thought
10
56160
3000
شاید آپ اس احساس کے ساتھ واپس جائیں گے
00:59
that you could build on, and perhaps help me do my work.
11
59160
3000
کہ ہاں! اس پر کام ہو سکتا ہے، اور یہ ایک طرح سے میری اس کام میں مدد ہو جاۓ گی -
01:06
The first piece of the puzzle is remoteness
12
66160
3000
پہیلی کے پہلے حصے کا تعلق دوری (فاصلے) سے ہے
01:09
and the quality of education.
13
69160
2000
اور اس سے تعلیمی معیار پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں -
01:11
Now, by remoteness, I mean two or three different kinds of things.
14
71160
5000
دوری سے میری مراد، دو یا تین مختلف قسم کی چیزیں ہیں -
01:16
Of course, remoteness in its normal sense, which means
15
76160
3000
اور پہلی مراد، تو دوری کے عام معنی ہی ہیں، یعنی
01:19
that as you go further and further away
16
79160
3000
آپ جتنا دور سے دور ہوتے جاییں گے
01:22
from an urban center, you get to remoter areas.
17
82160
5000
شہروں سے جتنا دور ہونگے، اسکو ہم اسی حساب سے دوری کہیں گے -
01:27
What happens to education?
18
87160
3000
تو اس دوری سے تعلیم پر کیا اثرات ہونگے؟
01:30
The second, or a different kind of remoteness
19
90160
2000
اس سے دوسری مراد، مختلف قسم کی دوری ہے
01:32
is that within the large metropolitan areas all over the world,
20
92160
5000
کہ بڑے بڑے شہروں کے بیچ میں بھی دوریاں ہوتی ہیں، اور یہ پوری دنیا میں ہے ،
01:37
you have pockets, like slums, or shantytowns, or poorer areas,
21
97160
5000
انکو آپ کچی آبادیاں، جھونپڑیاں، یا سلمز کہتے ہیں ،
01:42
which are socially and economically remote
22
102160
4000
جو کہ معاشی اور معاشرتی سطح پر شہروں کے اندر ہو کر بھی
01:46
from the rest of the city, so it's us and them.
23
106160
3000
شہروں سے دور ہوتے ہیں، اور دونوں میں واضح فرق ہوتا ہے -
01:49
What happens to education in that context?
24
109160
2000
تو یہاں پر تعلیم کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟
01:51
So keep both of those ideas of remoteness.
25
111160
8000
تو جب ہم بات کو آگے چلائیںگے، تو آپ نے ان دونوں دوری کے نظریات کو یاد رکھنا ہے -
01:59
We made a guess. The guess was that schools in remote areas
26
119160
3000
ہم نے ایک مفروضہ قائم کیا، اور مفروضہ یہ تھا کہ جو سکول دور ہیں
02:02
do not have good enough teachers.
27
122160
3000
وہاں پر اچھے ٹیچرز میسر نہیں ہیں -
02:05
If they do have, they cannot retain those teachers.
28
125160
2000
اور اگر انکے پاس اچھے ٹیچرز آ بھی جاییں تو وہ زیادہ عرصہ وہاں نہیں رہیں گے -
02:07
They do not have good enough infrastructure.
29
127160
3000
پھر انکے پاس بنیادی ضروریات پوری نہیں ہوتی ہیں -
02:10
And if they had some infrastructure,
30
130160
2000
اگر کسی طرح سے یہ ضروریات پوری کر دی جائیں تو پھر ،
02:12
they have difficulty maintaining it.
31
132160
2000
انکو قائم رکھنا ، سنبھالنا ایک مسئلہ ہے -
02:14
But I wanted to check if this is true. So what I did last year was
32
134160
5000
اپنے اس مفروضے کو جانچنے کے لیے میں نے پچھلے سال یہ کیا کہ
02:19
we hired a car, looked up on Google,
33
139160
5000
ہم نے ایک کار کرایہ پر لی، اور گوگل کے نقشہ کی مدد سے ،
02:24
found a route into northern India from New Delhi
34
144160
5000
انڈیا کے شمال میں دہلی سے ایک راستے کو چنا
02:29
which, you know, which did not cross any big cities
35
149160
5000
آپکو شاید اندازہ ہو، کہ اس رستے کے بیچ کوئی بڑا شہر نہیں تھا
02:34
or any big metropolitan centers. Drove out about 300 kilometers,
36
154160
6000
نہ کوئی میٹروپولیٹن تھا, ہم نے 300 میل کا فاصلہ طے کیا ،
02:40
and wherever we found a school, administered a set of standard tests,
37
160160
5000
اور ہمیں جہاں بھی سکول ملا ہم نے وہاں چند مخصوص ٹیسٹ کیے ،
02:45
and then took those test results and plotted them on a graph.
38
165160
6000
اور پھر ہم نے ان ٹیسٹوں کو جانچا اور انکا موازنہ کیا -
02:51
The graph was interesting, although you need to consider it carefully.
39
171160
4000
اس سے چند دلچسپ نتایچ سامنے آے، اس کو ذرا غور سے دیکھنا پڑے گا -
02:55
I mean, this is a very small sample; you should not generalize from it.
40
175160
4000
یہ چند مخصوص سکولوں سے حاصل کردہ نتایج ہیں ؛ انکو تمام سکولوں پر تعمیل نہیں کیا جانا چاہیے -
02:59
But it was quite obvious, quite clear,
41
179160
2000
لیکن نتائج کافی واضح، اور صاف تھے ،
03:01
that for this particular route that I had taken,
42
181160
4000
اور ہم نے جو طریقہ اختیار کیا تھا ،
03:05
the remoter the school was, the worse its results seemed to be.
43
185160
5000
اس میں جو سکول جتنا دور تھا، اسکے نتایج اتنے ہی خراب تھے -
03:10
That seemed a little damning,
44
190160
2000
یہ بہت برا شگون لگ رہا تھا -
03:12
and I tried to correlate it with things like infrastructure,
45
192160
5000
تو ہم نے اسکو چند چیزوں کے ساتھ جوڑنا شروع کیا، جیسے بنیادی ضروری چیزوں کی موجودگی ،
03:17
or with the availability of electricity, and things like that.
46
197160
3000
یا بجلی کا ہونا یا نہ ہونا، اور اسی طرح کی چیزیں -
03:20
To my surprise, it did not correlate.
47
200160
3000
تو میرے لئے حیران کن چیز یہ تھی کہ ان چیزوں سے انکا تعلق نہیں بن رہا تھا -
03:23
It did not correlate with the size of classrooms.
48
203160
3000
کلاس روم کے سایز سے فرق نہیں پڑ رہا تھا -
03:26
It did not correlate with the quality of the infrastructure.
49
206160
5000
ضروری اشیاء کی موجودگی یا انکے معیار سے فرق نہیں پڑ رہا تھا -
03:31
It did not correlate with the poverty levels. It did not correlate.
50
211160
4000
اور نہ اسکا تعلق غربت سے بن رہا تھا، جی ھاں غربت سے بھی نہیں -
03:35
But what happened was that when I administered a questionnaire
51
215160
4000
لیکن جب میں ان سکولوں میں ایک سوالنامہ بھیجا
03:39
to each of these schools, with one single question for the teachers -- which was,
52
219160
4000
اس میں ٹیچرز سے ایک سوال پوچھا گیا تھا، اور وہ یہ تھا کہ،
03:43
"Would you like to move to an urban, metropolitan area?" --
53
223160
5000
"کیا آپ شہروں میں جا کر پڑھانا پسند کریں گے " --
03:48
69 percent of them said yes. And as you can see from that,
54
228160
5000
تو 69 فیصد کا جواب ہاں میں تھا، اور جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ھیں،
03:53
they say yes just a little bit out of Delhi,
55
233160
6000
انکا جواب تھا، دہلی سے تھوڑا باہر ،
03:59
and they say no when you hit the rich suburbs of Delhi --
56
239160
3000
اور دہلی کے امیر حصوں سے ٹیچرز کا جواب نہیں میں تھا --
04:02
because, you know, those are relatively better off areas --
57
242160
3000
اور وجہ آپ جانتے ہیں، کیونکہ وہ نسبتا بہتر علاقے میں ہیں --
04:05
and then from 200 kilometers out of Delhi, the answer is consistently yes.
58
245160
4000
اور دہلی سے 200 کلومیٹر باہر والوں کا جواب مستقل طور پر ہاں میں ہی تھا -
04:09
I would imagine that a teacher who comes or walks into class
59
249160
3000
آپ ذرا ایسے ٹیچر کے بارے میں سوچیے جو روزانہ جب کلاس میں آۓ
04:12
every day thinking that, I wish I was in some other school,
60
252160
4000
تو اسکی سوچ اور خواہش یہ ہو کہ کاش وہ کسی اور علاقے میں پڑھا رہا ہوتا ،
04:16
probably has a deep impact on what happens to the results.
61
256160
4000
تو ظاہر ہے اس سوچ کا اس کلاس کے نتائج پر بہت گہرا اثر ہوتا ہو گا -
04:20
So it looked as though teacher motivation and teacher migration
62
260160
5000
اور اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اساتذہ کی ترغیب اور نقل مکانی کی خواہشات کا
04:25
was a powerfully correlated thing with what was happening in primary schools,
63
265160
5000
ہمارے پرائمری سکول میں تعلیم کے معیار سے گہرا تعلق ہے ،
04:30
as opposed to whether the children have enough to eat,
64
270160
3000
بجاۓ اسکے کہ اس چیز سے تعلق ثابت کیا جائے کہ بچوں کو کھانے کےلیے کتنا مل رہا ہے ،
04:33
and whether they are packed tightly into classrooms
65
273160
2000
یا کلاس روم میں بٹھاۓ گۓ بچوں کی تعداد سے
04:35
and that sort of thing. It appears that way.
66
275160
4000
یا اس طرح کی کوئی اور چیز- اور بظاہر یہ نتیجہ درست لگتا ہے -
04:39
When you take education and technology, then I find in the literature that,
67
279160
5000
جب ہم تعلیم اور ٹیکنالوجی کی بات کرتے ہیں ، تو ہمارا ادب ہمیں یہ بتاتا ہےکہ
04:44
you know, things like websites, collaborative environments --
68
284160
3000
چیزیں جو ہم عام طور پر جانتے ہیں، جیسے ویب ساتیٹس، اشتراکی ماحول وغیرہ --
04:47
you've been listening to all that in the morning --
69
287160
2000
آپ صبح سے اس طرح کی کافی باتیں سن چکے ہیں --
04:49
it's always piloted first in the best schools, the best urban schools,
70
289160
6000
اس طرح کی تمام چیزوں کا آغاز بہتریں سکولوں سے کیا جاتا ہے ،
04:55
and, according to me, biases the result.
71
295160
3000
اور میرے خیال میں جو رزلٹ دکھاۓ جاتے ہیں، انکے نتائج صحیح زاویہ سے نہیں بتاۓ جاتے -
04:58
The literature -- one part of it, the scientific literature --
72
298160
4000
ہمارا ادب -- خاص طور پر ساتینسی ادب والا حصہ --
05:02
consistently blames ET as being over-hyped and under-performing.
73
302160
5000
ہمیں ہمیشہ بتاتا ہے کہ تعلیمی ٹیکنالوجی کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے، حالانکہ اسکی کارکردگی کم ہوتی ہے -
05:07
The teachers always say, well, it's fine, but it's too expensive for what it does.
74
307160
6000
ٹیچرز کا خیال ہے کہ اس سے جو کام لیا جاتا ہے ، اس کے اخراجات اس کے حاصل کردہ نتائج سےکہیں زیادہ ہیں -
05:13
Because it's being piloted in a school where the students are already getting,
75
313160
3000
کیونکہ اس کا تجربہ وہاں کیا جاتا ہے جہاں طلباء پہلے سے ہی ،
05:16
let's say, 80 percent of whatever they could do.
76
316160
3000
بہتر نتائج حاصل کر رہے ہیں، مثلا ایسی جگہیں جہاں وہ جتنا کر سکتے ہیں اسکا 80 فیصد کر رہے ہیں -
05:19
You put in this new super-duper technology, and now they get 83 percent.
77
319160
4000
آپ ایسے سکول میں اس جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کریں تو یہ رزلٹ 80 سے 83 فیصد پر چلا جاۓ گا -
05:23
So the principal looks at it and says,
78
323160
2000
تو ہیڈ ماسٹر رزلٹ دیکھ کر تو یہی کہے گا،
05:25
3 percent for 300,000 dollars? Forget it.
79
325160
3000
3 فیصد بہتری کےلیے 3 لاکھ ڈالر، چھوڑو بھائی -
05:28
If you took the same technology and piloted it into one of those remote schools,
80
328160
5000
لیکن اگر آپ اسی تجربے کو ایک دور دراز کے سکول میں استعمال کریں ،
05:33
where the score was 30 percent, and, let's say, took that up to 40 percent --
81
333160
5000
جہاں آپ اگر 30 فیصد کے رزلٹ کو 40 فیصد تک لے جائیں --
05:38
that will be a completely different thing.
82
338160
2000
تو نتیجہ بالکل مختلف ہوگا -
05:40
So the relative change that ET, Educational Technology, would make,
83
340160
4000
تو تعلیمی ٹیکنالوجی جو فرق ڈال سکتی ہے ،
05:44
would be far greater at the bottom of the pyramid than at the top,
84
344160
3000
تو یہ فرق پیرامڈ کے نیچے والے حصے میں کافی زیادہ ہو گا، اسکے کے اسکو اوپر والے حصے کے بجاۓ ،
05:47
but we seem to be doing it the other way about.
85
347160
3000
لیکن ھم اسکو ہمیشہ اوپر والے حصے میں (امیرعلاقے کے سکولوں) میں استعمال کرتے ہیں -
05:50
So I came to this conclusion that ET should reach
86
350160
3000
تو تعلیمی ٹیکنالوجی کے بارے میں میری راے یہ ہے کہ
05:53
the underprivileged first, not the other way about.
87
353160
3000
یہ امیر کے بجاے غریب اور دور دراز کے علاقوں میں پہلے استعمال ہونی چاہیے -
05:56
And finally came the question of, how do you tackle teacher perception?
88
356160
3000
اور آخری سوال یہ ھے کہ آپ اساتذہ کی سوچ کا کیا کریں گے؟
05:59
Whenever you go to a teacher and show them some technology,
89
359160
2000
جب بھی آپ کسی استاد کو جا کر نئی ٹیکنالوجی دکھائیں تو ،
06:01
the teacher's first reaction is,
90
361160
2000
استاد کا پہلا ردعمل ہوتا ہے ،
06:03
you cannot replace a teacher with a machine -- it's impossible.
91
363160
6000
ایک مشین ٹیچر کا متبادل نہیں ہو سکتی ہے، یہ ناممکن ہے -
06:09
I don't know why it's impossible, but, even for a moment,
92
369160
2000
یہ ناممکن کیوں ہے، اسکو تھوڑی دیر کے لیے سائیڈ پر کر دیں ،
06:11
if you did assume that it's impossible -- I have a quotation from Sir Arthur C. Clarke,
93
371160
5000
اگر آپ نے یہ فرض کر لیا کہ یہ ناممکن ہے تو میں آپکو سر آرتھر سی - کلارک کی ایک زریں قول سناتا ہوں ،
06:16
the science fiction writer whom I met in Colombo,
94
376160
4000
ایک سائینس فکشن کے مصنف جن سے میری ملاقات کولمبو میں ہوئی ،
06:20
and he said something which completely solves this problem.
95
380160
4000
انہوں نے جو کہا وہ اس مسئلے کو مکمل طور پر حل کر دینے کے لیے کافی ہے -
06:24
He said a teacher than can be replaced by a machine, should be.
96
384160
6000
انہوں نے کہا کہ ایسے ٹیچروں کو جنہیں مشین سے تبدیل کیا جاسکتا ہے ، انہیں کردینا چاہیے -
06:30
So, you know, it puts the teacher into a tough bind, you have to think.
97
390160
6000
تو یہ بیان ایک ٹیچرکو مشکل میں ڈال دیتا ہے، اور اسکو سوچنے پر مجبور کر دیتا ہے -
06:36
Anyway, so I'm proposing that an alternative primary education,
98
396160
3000
تو میں یہ کہہ رہا ہوں کہ ہمیں ایک متبادل پرائمری تعلیم چاہیے ،
06:39
whatever alternative you want, is required where schools don't exist,
99
399160
5000
کوئی بھی متبادل جو آپ کو پسند آئے، ان جگہوں پر جہاں پرائمری سکول نہیں ہیں ،
06:44
where schools are not good enough, where teachers are not available
100
404160
3000
جہاں سکولوں کی کارکردگی اچھی نہیں ہے، اور جہاں پر ٹیچر میسر نہیں ہیں
06:47
or where teachers are not good enough, for whatever reason.
101
407160
3000
یا جہاں کسی بھی وجہ سے ٹیچر کا معیار اچھا نہیں ہے -
06:50
If you happen to live in a part of the world where none of this applies,
102
410160
4000
اور اگر آپ کسی ایسی جگہ پر ہیں جہاں اس طرح کے کوئی بھی مسائل نہیں ہیں تو ،
06:54
then you don't need an alternative education.
103
414160
2000
تو پھر متبادل پرائمری نظام تعلیم آپکی ضرورت نہیں ہے -
06:56
So far I haven't come across such an area, except for one case. I won't name the area,
104
416160
6000
آج تک مجھے کسی ایسی جگہ کا علم نہیں جو ان پرابلم سے بالکل مبرا ہو، سواے ایک جگہ کے، میں اس جگہ کا نام نہیں لونگا ،
07:02
but somewhere in the world people said, we don't have this problem,
105
422160
3000
لیکن اس دنیا میں ایک ایسی جگہ ہے، ہمیں اسطرح کا کویی پرابلم نہیں ہے ،
07:05
because we have perfect teachers and perfect schools.
106
425160
4000
کیونکہ انکے بقول انکے پاس بہترین ٹیچر اور بہترین سکول موجود ہیں -
07:09
There are such areas, but -- anyway, I'd never heard that anywhere else.
107
429160
6000
چلیں ایسے بھی کچھ علاقے ہیں، لیکن اسکے علاوہ میں نے یہ بات کہیں نہیں سنی -
07:15
I'm going to talk about children and self-organization,
108
435160
3000
اب میں بچوں اور انکی خود انتظامی کے بارے میں بات کرونگا ،
07:18
and a set of experiments which sort of led to this idea
109
438160
4000
اور چند ایسے تجربات کا ذکر ہو گا، جن سے میں اس آئیڈیا تک پہنچا
07:22
of what might an alternative education be like.
110
442160
4000
کہ یہ متبادل تعلیم ہوگی کیسی -
07:26
They're called the hole-in-the-wall experiments.
111
446160
2000
ہم انکو دیوار میں سوراخ والے تجربات کہتے ہیں -
07:28
I'll have to really rush through this. They're a set of experiments.
112
448160
5000
مجھے ان تجربات کے بیان کو جلدی جلدی بتانا ہو گا، یہ تجربات کا مکمل سیٹ ہے -
07:33
The first one was done in New Delhi in 1999.
113
453160
6000
پہلا تجربہ 1999 میں دہلی میں کیا گیا تھا -
07:39
And what we did over there was pretty much simple.
114
459160
4000
اور جو ہم نے وہاں پہ کیا وہ بہت سادہ سی چیز تھی -
07:43
I had an office in those days which bordered a slum, an urban slum,
115
463160
4000
اس وقت میرا آفس ایک کچی آبادی کے ساتھ تھا،
07:47
so there was a dividing wall between our office and the urban slum.
116
467160
4000
تو ہمارے آفس اور کچی آبادی کے درمیان صرف ایک دیوار تھی -
07:51
They cut a hole inside that wall --
117
471160
2000
تو دیوار میں ایک سوراخ کیا گیا --
07:53
which is how it has got the name hole-in-the-wall --
118
473160
2000
اسی وجہ سے اس تجربے کا نام “دیوار میں سوراخ“ پڑگیا --
07:55
and put a pretty powerful PC into that hole, sort of embedded into the wall
119
475160
5000
تو اس سوراخ میں ایک اچھے والا کمپیوٹر رکھ دیا گیا، ایسے جیسے وہ کمپیوٹر وہی اگا ہو
08:00
so that its monitor was sticking out at the other end,
120
480160
3000
اس طرح سے کہ کمپیوٹر کا مانیٹر دیوار کے دوسری طرف باھر کو نکلا ہوا تھا،
08:03
a touchpad similarly embedded into the wall,
121
483160
3000
اسی طرح ایک حساسیت کا آلہ (ٹچ پیڈ) بھی استعمال کے لیے رکھا گیا،
08:06
put it on high-speed Internet, put the Internet Explorer there,
122
486160
6000
اسکو ہائی اسپیڈ انٹر نیٹ دیا اور ایک انٹر نیٹ ایکسپلورر رکھ دیا ،
08:12
put it on Altavista.com -- in those days -- and just left it there.
123
492160
3000
اور ان دنوں کے مشہور -- الٹا وسٹا ڈاٹ کام -- پررکھ کر، اور اسکو وہاں پر چھوڑ دیا -
08:15
And this is what we saw.
124
495160
5000
اور یہ ہے وہ ، جو ہم نے وہاں دیکھا -
08:20
So that was my office in IIT. Here's the hole-in-the-wall.
125
500160
9000
تو یہ میرا آئی-آئی-ٹی کا آفس تھا - یہ دیوار میں سوراخ ہے -
08:29
About eight hours later, we found this kid.
126
509160
6000
تقریبا آٹھ گھنٹے کے بعد ہمیں یہ بچہ ملا -
08:35
To the right is this eight-year-old child who --
127
515160
5000
دائیں طرف ایک آٹھ سالہ بچہ ہے --
08:40
and to his left is a six-year-old girl, who is not very tall.
128
520160
5000
اور بائیں طرف چھ سالہ بچی ہے جو کہ قد میں چھوٹی ہے -
08:45
And what he was doing was, he was teaching her to browse.
129
525160
4000
اور یہ لڑکا کر کیا رھا تھا، یہ اسکو براؤزنگ سکھا رہا تھا -
08:49
So it sort of raised more questions than it answered.
130
529160
5000
اس تجربے نے مزید سوالات پیدا کردیے -
08:54
Is this real? Does the language matter,
131
534160
2000
کیا یہ حقیقت ہے ؟ کیا زبان سے فرق پڑتا ہے ،
08:56
because he's not supposed to know English?
132
536160
2000
کیونکہ اس لڑکے کو انگریزی نہیں آتی تھی ؟
08:58
Will the computer last, or will they break it and steal it
133
538160
3000
کیا کمپیوٹر رہے گا ، یا یہ اس کو توڑ دینگے ، یا چوری کر لینگے؟
09:01
-- and did anyone teach them?
134
541160
2000
-- اور کیا کسی نے انکو سکھایا ہے؟
09:03
The last question is what everybody said, but you know,
135
543160
2000
اور آخری سوال جو سب نے پوچھا، شاید آپ کے ذہن میں ہو گا،
09:05
I mean, they must have poked their head over the wall
136
545160
2000
کہ کیا انہوں نے کبھی اس دیوار کے اوپر جھانکا
09:07
and asked the people in your office,
137
547160
2000
اور آپ کے آفس کے لوگوں سے کوئی رہنمائی لی ،
09:09
can you show me how to do it, and then somebody taught him.
138
549160
3000
جیسے کیا آپ مجھے سکھا سکتے ہیں ، اور پھر کسی نے انکو سکھا دیا -
09:12
So I took the experiment out of Delhi and repeated it,
139
552160
3000
تو پھر میں اس تجربے کو دہلی سے باہر لے گیا اور اسکو مختلف جگہ پر دہرایا ،
09:15
this time in a city called Shivpuri in the center of India,
140
555160
6000
اس دفعہ یہ تجربہ ہم نے وسطی انڈیا کے ایک شہر شیوپوری میں کیا ،
09:21
where I was assured that nobody had ever taught anybody anything.
141
561160
5000
جہاں پر مجھے یقین دلایا گیا تھا کہ کسی نے کبھی بھی کسی کو کچھ نہیں سکھایا -
09:26
(Laughter)
142
566160
4000
( ہنسی )
09:30
So it was a warm day, and the hole in the wall
143
570160
5000
تو یہ ایک گرم دن تھا، اور دیوار میں سوراخ والی دیوار
09:35
was on that decrepit old building. This is the first kid who came there;
144
575160
5000
ایک شکستہ عمارت میں تھا ، اور یہ پہلا بچہ تھا جو وہاں پر آیا تھا ؛
09:40
he later on turned out to be a 13-year-old school dropout.
145
580160
2000
بعد میں پتہ چلا کہ وہ ایک 13 سالہ لڑکا تھا، جس نے اسکول چھوڑ دیا تھا -
09:42
He came there and he started to fiddle around with the touchpad.
146
582160
6000
وہ وہاں پر آیا اور اس نے ٹچ پیڈ سے کھیلنا شروع کر دیا تھا -
09:48
Very quickly, he noticed that when he moves his finger on the touchpad
147
588160
3000
اور جلد ہی اسکو احساس ہوا کہ جب وہ ٹچ پیڈ پر انگلی پھیرتا ہے
09:51
something moves on the screen --
148
591160
1000
تو کمپیوٹر اسکرین پر بھی حرکت ہوتی ہے --
09:52
and later on he told me, "I have never seen a television
149
592160
3000
بعد میں اس نے مجھے بتایا کہ " میں نے کبھی ٹیلیویژن نہیں دیکھا تھا
09:55
where you can do something."
150
595160
1000
جس پر کچھ کیا جاسکتا ہو -"
09:56
So he figured that out. It took him over two minutes
151
596160
3000
تو اس نے یہ اپنے آپ ہی سیکھا تھا - اس کام میں اسکو دو منٹ لگے تھے
09:59
to figure out that he was doing things to the television.
152
599160
3000
یہ جاننے میں کہ وہ اسکرین پر ٹچ پیڈ کی مدد سے حرکت کنٹرول کر سکتا ہے -
10:02
And then, as he was doing that, he made an accidental click
153
602160
3000
اور پھر یہی کرتے ہوے، حادثاتی طور پر اس نے کلک کر دیا
10:05
by hitting the touchpad -- you'll see him do that.
154
605160
7000
کلک جو ٹچ پیڈ کو چھونے سے ہوئی- اسکو آپ ابھی دیکھو گے -
10:12
He did that, and the Internet Explorer changed page.
155
612160
6000
اس نے یہ کیا تو انٹر نیٹ ایکسپلورر پرصفحہ تبدیل ہوگیا -
10:18
Eight minutes later, he looked from his hand to the screen,
156
618160
4000
اور آٹھ منٹ بعد وہ اپنے ہاتھ کی مدد سے ،
10:22
and he was browsing: he was going back and forth.
157
622160
4000
براؤزنگ کر رہا تھا : آگے اور پیچھے جا رہا تھا -
10:26
When that happened, he started calling all the neighborhood children,
158
626160
5000
اور جب یہ ہو گیا تو اس نے ارد گرد سے بچوں کو اکٹھا کرنا شروع کردیا ،
10:31
like, children would come and see what's happening over here.
159
631160
7000
اور بچے اکٹھے ہوگئے، یہ دیکھنے کے لیے کہ وہاں کیا ہورہا تھا -
10:38
And by the evening of that day, 70 children were all browsing.
160
638160
4000
اور اسی شام 70 بچے وہاں براؤزنگ کر رہے تھے -
10:42
So eight minutes and an embedded computer
161
642160
4000
تو آٹھ منٹ اور ایک دیوار میں لگے ہوۓ ایک کمپیوٹر
10:46
seemed to be all that we needed there.
162
646160
4000
کام کے لیے بظاہر یہی دو چیزیں ہیں جو ہمیں چاہیے -
10:50
So we thought that this is what was happening:
163
650160
3000
تو ہم نے سوچا اچھا تو یہ ہو سکتا ہے :
10:53
that children in groups can self-instruct themselves
164
653160
3000
کہ بچے جو گروپ میں ہوں وہ اپنے آپ کو سکھا سکتے ہیں
10:56
to use a computer and the Internet. But under what circumstances?
165
656160
8000
کمپیوٹر اور انٹر نیٹ استعمال کرنا - لیکن کن حالات میں ؟
11:04
At this time there was a -- the main question was about English.
166
664160
6000
اس وقت بڑا سوال انگلش سے متعلق تھا --
11:10
People said, you know, you really ought to have this in Indian languages.
167
670160
4000
لوگ ہمیں یہ مشورہ دے رہے تھے، ٹھیک ہے، لیکن زبان تو ہندی (مقامی) ہی ہونی چاہیے -
11:14
So I said, have what, shall I translate the Internet
168
674160
3000
تو میرا جواب تھا کہ، تو کیا اب میں انٹر نیٹ کا ترجمہ کرواؤں
11:17
into some Indian language? That's not possible.
169
677160
3000
کسی بھارتی زبان میں؟ یہ تو ناممکن ہے -
11:20
So, it has to be the other way about.
170
680160
2000
تو اسکا مطلب تھا کہ اس کا کوئی اور حل ڈھونڈنا ہوگا -
11:22
But let's see, how do the children tackle the English language?
171
682160
4000
لیکن اب دیکھنا یہ تھا کہ بچے انگلش زبان کو کیسے سیکھیں اور استعمال کریں گے ؟
11:26
I took the experiment out to northeastern India,
172
686160
3000
میں اس تجربے کو شمال مشرقی انڈیا میں لے گیا ،
11:29
to a village called Madantusi,
173
689160
2000
ایک گاؤں جس کا نام "مدن تسی" تھا ،
11:31
where, for some reason, there was no English teacher,
174
691160
4000
جہاں پر کسی وجہ سے کوئی انگلش ٹیچر تھا ہی نہیں تھا ،
11:35
so the children had not learned English at all.
175
695160
3000
اس وجہ سے بچوں نے انگریزی کبھی نہیں سیکھی تھی -
11:38
And I built a similar hole-in-the-wall.
176
698160
4000
اور یہاں بھی وہی دیوار میں سوراخ والا تجربہ دہرایا گیا -
11:42
One big difference in the villages, as opposed to the urban slums:
177
702160
2000
تو گاؤں اور شہروں کی کچی آبادیوں میں کیے جانے والے تجربے کا فرق یہ تھا کہ :
11:44
there were more girls than boys who came to the kiosk.
178
704160
4000
یہاں پر صرف لڑکے نہیں، بلکہ اس کیاسک پر لڑکیوں کی تعداد لڑکوں سے زیادہ تھی -
11:48
In the urban slums, the girls tend to stay away.
179
708160
4000
شہروں کی کچی آبادیوں میں لڑکیاں عام طور پر کم آرہی تھیں -
11:52
I left the computer there with lots of CDs -- I didn't have any Internet --
180
712160
5000
وہاں میں نے کمپیوٹر کو بہت ساری سی ڈیز کے ساتھ چھوڑا، کیونکہ انٹر نیٹ نہیں تھا --
11:57
and came back three months later.
181
717160
4000
اور میں تین ماہ کے بعد واپس آیا -
12:01
So when I came back there, I found these two kids,
182
721160
4000
تو جب میں واپس آیا ، تو میں نے ان دو بچوں کو وہاں پر دیکھا ،
12:05
eight- and 12-year-olds, who were playing a game on the computer.
183
725160
4000
جنکی عمریں 8 اور 12 سال تھیں، اور وہ کمپیوٹر پر گیمز کھیل رہے تھے -
12:09
And as soon as they saw me they said,
184
729160
4000
اور جونہی انہوں نے مجھے دیکھا تو بولے ،
12:13
"We need a faster processor and a better mouse."
185
733160
3000
" ہمیں ایک بہتر ماؤس اور تیز پروسیسر چاہیے -"
12:16
(Laughter)
186
736160
4000
( ہنسی )
12:20
I was real surprised.
187
740160
2000
میں واقعی حیران رہ گیا تھا -
12:22
You know, how on earth did they know all this?
188
742160
3000
ان کو یہ باتیں آخر کہاں سے معلوم ہوئیں ؟
12:25
And they said, "Well, we've picked it up from the CDs."
189
745160
2000
" تو انہوں نے کہا، ہمیں یہ معلومات سی-ڈی سے ملی ہیں -"
12:27
So I said, "But how did you understand what's going on over there?"
190
747160
3000
تو میں نے کہا، " لیکن تمہیں یہ کس نے بتایا کہ اس کے اندر کیا ہوتا ہے؟ "
12:30
So they said, "Well, you've left this machine
191
750160
2000
انہوں نے کہا، " آپ نے یہ جو مشین یہاں پر چھوڑی تھی
12:32
which talks only in English, so we had to learn English."
192
752160
3000
یہ تو صرف انگلش میں ہی بات کرتی ہے، تو ہمیں مجبوراً انگلش سیکھنا پڑی -"
12:35
So then I measured, and they were using 200 English words with each other
193
755160
4000
پھر میں نے اس چیز کو جانچا، اور وہ لوگ انگلش کے 200 الفاظ آپس میں بول رہے تھے
12:39
-- mispronounced, but correct usage --
194
759160
3000
-- بولنے کا طریقہ غلط تھا ، مگر استعمال درست --
12:42
words like exit, stop, find, save, that kind of thing,
195
762160
6000
انکے الفاظ میں نکلو، رکو، ڈھونڈو، محفوظ کرو، وغیرہ ،
12:48
not only to do with the computer but in their day-to-day conversations.
196
768160
3000
یہ الفاظ وہ نہ صرف کمپیوٹر کے حوالے سے، بلکہ روزمرہ کی گفتگو میں بھی استعمال کر رہے تھے -
12:51
So, Madantusi seemed to show that language is not a barrier;
197
771160
4000
تو مدن-تسی کا تجربہ ظاھر کر رہا تھا، کہ انگلش زبان سکھلائی میں رکاوٹ نہیں ہے ؛
12:55
in fact they may be able to teach themselves the language
198
775160
2000
حقیقت تو یہ تھی، کہ وہ اپنے آپ کو انگلش سکھانے کے قابل تھے
12:57
if they really wanted to.
199
777160
3000
اگر وہ ایسا کرنا چاہتے تو -
13:00
Finally, I got some funding to try this experiment out
200
780160
5000
اور آخرکار، مزید تجربات کے لیے مزید پیسوں کا انتظام ہو گیا
13:05
to see if these results are replicable, if they happen everywhere else.
201
785160
4000
کہ دیکھ سکوں کہ کیا، یہ نتائج مزید کسی جگہ بھی حاصل کیے جا سکتے ہیں -
13:09
India is a good place to do such an experiment in,
202
789160
3000
انڈیا ایسے تجربوں کے لیے سازگار جگہ ہے ،
13:12
because we have all the ethnic diversities, all the -- you know,
203
792160
3000
کیونکہ یہاں پر بہت زیادہ نسلی تنوع پائی جاتی ہے، جتنی آپ سوچ سکتے ہو ،
13:15
the genetic diversity, all the racial diversities,
204
795160
3000
عام طور پر پائی جانے والی تنوع کے علاوہ یہاں نسلی تنوع بھی ہے ،
13:18
and also all the socio-economic diversities.
205
798160
2000
اسی طرح معاشی اور معاشرتی تنوع بھی ہے -
13:20
So, I could actually choose samples to cover a cross section
206
800160
5000
اس لیے میں تجربات کے لیے نمونے لے سکتا تھا
13:25
that would cover practically the whole world.
207
805160
4000
جو پوری دنیا کا احاطہ کرسکتے تھے -
13:29
So I did this for almost five years, and this experiment
208
809160
4000
یوں ہم نے یہ تجربات تقریباً پاتچ سال تک کیے، اور یہ تجربہ
13:33
really took us all the way across the length and breadth of India.
209
813160
3000
ہمیں انڈیا کے کونےکونے میں لے کرگیا -
13:36
This is the Himalayas. Up in the north, very cold.
210
816160
3000
یہ انڈیا کے شمال میں ہمالیہ کے پہاڑ ہیں، یہاں بہت ٹھنڈ ہوتی ہے -
13:39
I also had to check or invent an engineering design
211
819160
3000
مجھے دیکھ بھال اور نیا ڈیزائن ایجاد کرنا پڑا
13:42
which would survive outdoors, and I was using regular, normal PCs,
212
822160
4000
جو کہ باہر کے اثرات برداشت کرسکے ، میں عام ، سادہ کمپیوٹر استعمال کر رہا تھا ،
13:46
so I needed different climates, for which India is also great,
213
826160
3000
مجھے مختلف موسموں کے خیال رکھنا تھا ، جو انڈیا کو بڑا بناتے ہیں ،
13:49
because we have very cold, very hot, and so on.
214
829160
3000
کیونکہ ہمارے پاس سخت گرم اور سخت سرد موسوم ہیں-
13:52
This is the desert to the west. Near the Pakistan border.
215
832160
12000
یہ مغرب کی طرف صحرا ھے- پاکستان کی سرحد کے قریب -
14:04
And you see here a little clip of -- one of these villages --
216
844160
4000
اور یہ جو کلپ آپ دیکھ رھے ھیں -- یہ انہیں گاؤں میں سے ایک کا ھے --
14:08
the first thing that these children did was to find a website
217
848160
3000
پہلا کام جو ان بچوں نے کیا وہ ویب سائٹ ڈھونڈنا تھا
14:11
to teach themselves the English alphabet.
218
851160
4000
تاکہ وہ اپنے آپ کو انگلش کے حروف سکھا سکیں -
14:15
Then to central India -- very warm, moist, fishing villages,
219
855160
4000
پھر وسطی انڈیا، بہت گرم، مرطوب، مچھیروں کے گاؤں ،
14:19
where humidity is a very big killer of electronics.
220
859160
4000
جہاں نمی الیکٹرانک کی چیزوں کی سب سے بڑی دشمن ہے -
14:23
So we had to solve all the problems we had
221
863160
3000
اور ہمیں ان تمام مسئلوں کو حل کرنا تھا
14:26
without air conditioning and with very poor power,
222
866160
2000
وہ بھی بغیر ایرکنڈیشنر اور بہت ہی کم بجلی کے ساتھ ،
14:28
so most of the solutions that came out used little blasts of air
223
868160
5000
تو ہمارا حل یہ تھا کہ ہم ہوا کے چھوٹے جھونکے پیدا کریں
14:33
put at the right places to keep the machines running.
224
873160
3000
جنکے ذریعے سے ہم اپنی مشینوں کو چلتی ہوئی حالت میں رکھیں -
14:36
I want to just cut this short. We did this over and over again.
225
876160
5000
بات کو مختصر کرتا ہوں - ہم نے اس تجربے کو بار بار دہرایا -
14:41
This sequence is also nice. This is a small child, a six-year-old,
226
881160
4000
یہ بھی اچھی ویڈیو ہے - یہ ایک چھ سالہ بچہ ہے ،
14:45
telling his eldest sister what to do.
227
885160
2000
جو اپنی بڑی بہن کو بتا رہا ہے کہ کیا کرنا ہے -
14:47
And this happens very often with these computers,
228
887160
2000
اور یہ ان کمپیوٹرز کے ساتھ اکثر ہوا ،
14:49
that the younger children are found teaching the older ones.
229
889160
6000
کہ چھوٹے بچے بڑے بچوں کو سکھاتے ہوئے ملے -
14:55
What did we find? We found that six- to 13-year-olds can self-instruct
230
895160
5000
ہم نے کیا نتیجہ اخذ کیا؟ ہمیں معلوم ہوا کہ 6 سے 13 سال کے بچے اپنے آپ کو پڑھا سکتے ھیں
15:00
in a connected environment,
231
900160
2000
ایک منسلک ماحول میں ،
15:02
irrespective of anything that we could measure.
232
902160
5000
ہمارے کسی بھی چیز کو جانچنے سے قطع نظر -
15:07
So if they have access to the computer, they will teach themselves, including intelligence.
233
907160
5000
تو اگر انکو کمپیوٹر مل جاۓ تو وہ اپنے آپ کو، بشمول ذہانت، سکھا سکتے ہیں -
15:12
I couldn't find a single correlation with anything, but it had to be in groups.
234
912160
5000
مجھے اس کا کسی اور چیز کے ساتھ تعلق نظر نہیں آیا، مگر یہ سارا کام گروپ میں ہونا ضروری ہے -
15:17
And that may be of great, you know, interest to this group,
235
917160
4000
یہ اچھا ہے لیکن گروپ کی اس میں دلچسپی ہونا ضروری ہے ،
15:21
because all of you are talking about groups.
236
921160
2000
کیونکہ آپ سب گروپ کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں -
15:23
So here was the power of what a group of children can do,
237
923160
4000
تو یہ ایک بچوں کے گروپ کی طاقت تھی، کہ وہ کیا کیا کر سکتے ھیں ،
15:27
if you lift the adult intervention.
238
927160
3000
اگر آپ بالغوں کی نگرانی ہٹا دیں -
15:30
Just a quick idea of the measurements.
239
930160
4000
اس کو جانچنے کا نتیجہ پیش ہے -
15:34
We took standard statistical techniques, so I'm going to not talk about that.
240
934160
4000
ہم نے معیاری اعداد و شمار کے طریقے اپناۓ ، تو میں اس کے بارے میں بات نہیں کروں گا -
15:38
But we got a clean learning curve,
241
938160
3000
البتہ ہمیں ایک صاف ' لرننگ کروْ ' نظر آئی ،
15:41
almost exactly the same as what you would get in a school.
242
941160
3000
تقریبا ویسے ہی تھی، جیسے آپ ایک سکول میں حاصل کرتے ہیں -
15:44
I'll leave it at that,
243
944160
2000
میں اس بات کو یہاں چھوڑتا ہوں ،
15:46
because, I mean, it sort of says it all, doesn't it?
244
946160
3000
کیونکہ یہ سب کچھ واضح طور پر بتا دیتی ہے ، ہے ناں؟
15:49
What could they learn to do?
245
949160
2000
اس سے بچے کیا کیا کرنا سیکھ سکتے تھے؟
15:51
Basic Windows functions, browsing, painting, chatting and email,
246
951160
5000
ونڈوز کے بنیادی کام، براؤزنگ، پینٹنگ، چیٹنگ اور ای-میل ،
15:56
games and educational material, music downloads, playing video.
247
956160
3000
گیمز، تعلیمی مواد، موسیقی کا ڈاون لوڈ، اور وڈیو گمیز کھیلنا -
15:59
In short, what all of us do.
248
959160
2000
مختصرطور پر، جو کچھ ھم سارے کرتے ہیں -
16:01
And over 300 children will become computer literate
249
961160
4000
اور 300 سے زائد بچے کمپیوٹر کو استعمال کرنا جان جاییں گے
16:05
and be able to do all of these things in six months with one computer.
250
965160
5000
اور یہ سارا کچھ کرنا جان جائیں گے چھ ماہ میں ایک کمپیوٹر سے -
16:10
So, how do they do that?
251
970160
1000
تو وہ یہ کیسے کرتے ھیں ؟
16:11
If you calculated the actual time of access,
252
971160
2000
اگر آپ انکے استعمال کا حساب لگائیں ،
16:13
it would work out to minutes per day,
253
973160
2000
یہ ایک دن کے چند منٹ بنتے ہیں ،
16:15
so that's not how it's happening.
254
975160
2000
تو یہ اس طرح نہیں ہورہا -
16:17
What you have, actually, is there is one child operating the computer.
255
977160
5000
اصل میں ، ایک بچہ ہے جو کہ کمپیوٹر چلا رہا ہے -
16:22
And surrounding him are usually three other children,
256
982160
2000
اور عام طور پر اس کے گرد 3 بچے ہوتے ہیں ،
16:24
who are advising him on what they should do.
257
984160
4000
جو اس کو بتاتے ہیں کہ اس کو کیا کرنا ہے -
16:28
If you test them, all four will get the same scores in whatever you ask them.
258
988160
4000
اگر آپ ان کا امتحان لیں تو سب کے نتائج برابر ہوں گے ، چاہے جو آپ پوچھیں -
16:32
Around these four are usually a group of about 16 children,
259
992160
4000
اور ان چار بچوں کے گرد، 16 بچے ہوتے ہیں ،
16:36
who are also advising, usually wrongly,
260
996160
3000
جو مشورے دے رہے ہوتے ہیں ، جو عام طور پر غلط ہوتے ہیں ،
16:39
about everything that's going on on the computer.
261
999160
3000
اس ہر چیز کے بارے میں جو کمپیوٹر پر ہورہی ہوتی ہے -
16:42
And all of them also will clear a test given on that subject.
262
1002160
5000
اور یہ سب، اس موضوع پر، امتحان پاس کرلینگے -
16:47
So they are learning as much by watching as they learn by doing.
263
1007160
4000
تو یہ جتنا دیکھ کر سیکھ رہے ہیں ، اتنا ہی وہ کرکے سیکھ رہے ہیں -
16:51
It seems counter-intuitive to adult learning,
264
1011160
3000
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ بالغوں کے سیکھنے کے عمل سے مختلف ہے ،
16:54
but remember, eight-year-olds live in a society
265
1014160
2000
لیکن یاد رکھیے ، آٹھ سالہ بچے ایسے معاشرے میں رہتے ہیں
16:56
where most of the time they are told, don't do this,
266
1016160
4000
جہاں ان کو کہا جاتا ہے، ایسا مت کرو ،
17:00
you know, don't touch the whiskey bottle.
267
1020160
2000
جیسے ، وسکی کی بوتل کو نہ چھوؤ -
17:02
So what does the eight-year-old do?
268
1022160
2000
پھر آٹھ سالہ بچہ کیا کرتا ھے؟
17:04
He observes very carefully how a whiskey bottle should be touched.
269
1024160
4000
وہ بڑے غور سے دیکھتا ہے کہ وسکی کی بوتل کو کس طرح چھونا چاہیے -
17:08
And if you tested him,
270
1028160
1000
اور اگر آپ اس کا امتحان لیں ،
17:09
he would answer every question correctly on that topic.
271
1029160
2000
وہ اس موضوع پر ، ہر سوال کا درست جواب دیگا -
17:11
So, they seem to be able to acquire very quickly.
272
1031160
6000
تو لگتا یہ ہے کہ وہ بڑی جلدی سیکھ لیتے ہیں -
17:17
So what was the conclusion over the six years of work?
273
1037160
3000
تو 6 سال کے کام کا کیا نتیجہ حاصل ہوا؟
17:20
It was that primary education can happen on its own,
274
1040160
4000
یہ کہ پرایمری سطح کی تعلیم اپنے آپ ہو سکتی ہے ،
17:24
or parts of it can happen on its own.
275
1044160
2000
یا کم از کم اس کے کچھ حصّے اپنے آپ ہو سکتے ہیں -
17:26
It does not have to be imposed from the top downwards.
276
1046160
4000
اس کو اوپر سے نافذ نہیں کیا جا سکتا -
17:30
It could perhaps be a self-organizing system, so that was
277
1050160
6000
یہ شاید ایک خود منظّم سسٹم ہو سکتا ہے ،
17:36
the second bit that I wanted to tell you,
278
1056160
2000
اور یہ وہ دوسری بات تھی جو میں آپ کو بتانا چاہتا تھا ،
17:38
that children can self-organize and attain an educational objective.
279
1058160
4000
کہ بچے اپنے آپ کو خود منظّم کرسکتے ہیں اور ایک تعلیمی مقصد حاصل کرسکتے ہیں -
17:42
The third piece was on values, and again, to put it very briefly,
280
1062160
6000
اور تیسری چیز اقدار تھے، اور پھر مختصر بیان کروں تو ،
17:48
I conducted a test over 500 children spread across all over India,
281
1068160
4000
میں نے پورے انڈیا میں 500 بچوں کا ایک ٹیسٹ لیا ،
17:52
and asked them -- I gave them about 68 different
282
1072160
3000
اور ان سے پوچھا -- ان کو 68 مختلف قسم کے
17:55
values-oriented questions and simply asked them their opinions.
283
1075160
4000
اقدار سے متعلق سوالات دیے اور ان سے ان کا نقطہء نظر پوچھا تھا -
17:59
We got all sorts of opinions. Yes, no or I don't know.
284
1079160
4000
ہمیں مختلف آراء ملیں - ہاں ، نہیں یا معلوم نہیں -
18:03
I simply took those questions where I got 50 percent yeses and 50 percent noes --
285
1083160
6000
تو میں نے ان سوالوں کو لیا جن میں سے 50 فیصد کا جواب ہاں میں تھا اور 50 فیصد کا نہیں میں --
18:09
so I was able to get a collection of 16 such statements.
286
1089160
4000
تو میں نے اس طرح کے 16 بیانات اکٹھے کیے -
18:13
These were areas where the children were clearly confused,
287
1093160
4000
یہ وہ چیزیں تھیں، جن پر بچے واضح طور پر الجھن میں تھے ،
18:17
because half said yes and half said no.
288
1097160
2000
کیونکہ ان میں سے آدھے بچوں نے ہاں میں اور آدھے بچوں نے نہیں میں جواب دیا -
18:19
A typical example being, "Sometimes it is necessary to tell lies."
289
1099160
4000
اور اسکی ایک مثال یہ ہے، " کبھی کبھی جھوٹ بولنا ضروری ہوتا ہے -"
18:23
They don't have a way to determine which way to answer this question;
290
1103160
5000
ان کے پاس کوئی طریقہ نہیں ہے کہ معلوم کریں کہ اس کا جواب کس طرح دینا ہے؛
18:28
perhaps none of us do.
291
1108160
3000
شاید ہم سب کے پاس نہیں ہے -
18:31
So I leave you with this third question.
292
1111160
2000
تو میں آپ کو اس تیسرے سوال کے ساتھ چھوڑتا ہوں -
18:33
Can technology alter the acquisition of values?
293
1113160
4000
کیا ٹیکنالوجی ہماری اقدار کےحصول کے معاملے کو تبدیل کر سکتی ہے؟
18:37
Finally, self-organizing systems,
294
1117160
2000
اور آخر میں، خود انتظامی سسٹم ،
18:39
about which, again, I won't say too much
295
1119160
2000
جس کے بارے میں میں پھر مزید کچھ نہیں کہونگا
18:41
because you've been hearing all about it.
296
1121160
4000
کیونکہ آپ نے اس کے بارے میں سب سنتے ہونگے -
18:45
Natural systems are all self-organizing:
297
1125160
2000
تمام قدرتی نظام خود انتظامی ہوتے ہیں :
18:47
galaxies, molecules, cells, organisms, societies --
298
1127160
3000
کہکشاییں، مالیکیول، سیل، مخلوقات، اور معاشرے --
18:50
except for the debate about an intelligent designer.
299
1130160
2000
سواۓ اس کے جس میں ایک ذہین ڈیزاینر پر بحث ہے -
18:52
But at this point in time, as far as science goes,
300
1132160
3000
لیکن اب تک، جہاں تک سائنس کا تعلق ھے ،
18:55
it's self-organization.
301
1135160
2000
خود انتظامی ہے -
18:57
But other examples are traffic jams, stock market, society
302
1137160
3000
لیکن دوسری مثالیں ٹریفک جام، اسٹاک مارکیٹ، معاشرے
19:00
and disaster recovery, terrorism and insurgency.
303
1140160
6000
حادثات کے بعد کے انتظامات، دہشت گردی اور ریاستوں کے اندر کے خلفشار ہیں -
19:06
And you know about the Internet-based self-organizing systems.
304
1146160
4000
اور انٹر نیٹ کے خود انتظامی سسٹمز کا تو آپ کو معلوم ہوگا -
19:10
So here are my four sentences then.
305
1150160
2000
تو پھر یہ میرے چار جملے ہیں -
19:12
Remoteness affects the quality of education.
306
1152160
4000
دوری سے تعلیم کا معیار متاثر ہوتا ہے -
19:16
Educational technology should be introduced into remote areas first,
307
1156160
6000
تعلیمی ٹیکنالوجی کو پہلے دور دراز علاقوں میں متعارف کیا جانا چاہیے ،
19:22
and other areas later.
308
1162160
3000
اور باقی کے علاقوں کو بعد میں -
19:25
Values are acquired; doctrine and dogma are imposed --
309
1165160
6000
اقدار اختیار کیے جاتے ہیں، نظریے اور اصول نافذ کیے جاتے ہیں --
19:31
the two opposing mechanisms.
310
1171160
2000
یہ دو ایک دوسرے کے الٹ طریقہ کار ہیں -
19:33
And learning is most likely a self-organizing system.
311
1173160
5000
اور سیکھنا ، بہت ممکن ہے کہ ، ایک خود انتظامی سسٹم ہے -
19:38
If you put all the four together, then it gives -- according to me --
312
1178160
5000
اور اگر آپ ان چاروں کو اکٹھا کردیں، تو میرے نظریہ کے مطابق --
19:43
it gives us a goal, a vision, for educational technology.
313
1183160
4000
یہ ، تعلیمی ٹیکنالوجی کا ایک مقصد دیتا ہے، ایک تصوّر دیتا ہے -
19:47
An educational technology and pedagogy that is digital, automatic,
314
1187160
6000
ایک ایسی تعلیمی اور درسی ٹیکنالوجی جو ڈیجیٹل ہو، خودکار ہو،
19:53
fault-tolerant, minimally invasive, connected and self-organized.
315
1193160
6000
جو غلطی کو برداشت کرے، کم سے کم مداخلت کرے، منسلک ہو، اور خودانتظامی ہو -
19:59
As educationists, we have never asked for technology; we keep borrowing it.
316
1199160
4000
تعلیمی ماہرین کے طور پر ہم نے کبھی ٹیکنالوجی کو مانگا نہیں، ہم نے ہمیشہ اسکو ادھار لیتے ہیں -
20:03
PowerPoint is supposed to be considered a great educational technology,
317
1203160
4000
پاور پواینٹ کو ایک بہت اہم تعلیمی ٹیکنالوجی مانا جاتا ہے ،
20:07
but it was not meant for education, it was meant for making boardroom presentations.
318
1207160
4000
لیکن اسکا مقصد تعلیمی نہیں تھا، بلکہ یہ تو بورڈروم پریزنٹیشنز بنانے کے لیے تھا -
20:11
We borrowed it. Video conferencing. The personal computer itself.
319
1211160
4000
ہم نے اسکو ادھار لیا - وڈیو کانفرنسنگ - کمپیوٹر بھی -
20:15
I think it's time that the educationists made their own specs,
320
1215160
3000
میں سوچتا ہوں اب وقت آ چکا ہے کہ تعلیمی ماہر اپنی ضروریات کی وضاحت کریں ،
20:18
and I have such a set of specs. This is a brief look at that.
321
1218160
4000
اور اسطرح کی ضروریات کی وضاحتوں کا ایک سیٹ میرے پاس ہے - اسکا یہ مختصر بیان ہے -
20:22
And such a set of specs should produce the technology
322
1222160
4000
اور اسطرح کی ضروریات کی وضاحتوں کے سیٹ کو وہ ٹیکنالوجی پیدا کرنی چاہیے
20:26
to address remoteness, values and violence.
323
1226160
3000
جو دوری، اقدار اور تشدد کو حل کرے -
20:29
So I thought I'd give it a name -- why don't we call it "outdoctrination."
324
1229160
6000
تو میں نے سوچا کہ میں اس کو ایک نام دوں -- تو کیوں نہ ہم اس کو " آؤٹ ڈاکٹرینیشن " کہیں -
20:35
And could this be a goal for educational technology in the future?
325
1235160
5000
اور کیا یہ مستقبل میں تعلیمی ٹیکنالوجی کا مقصد ہوسکتا ہے؟
20:40
So I want to leave that as a thought with you.
326
1240160
3000
اور میں آپ کو اسی سوچ کے ساتھ چھوڑ کر جانا چاہتا ہوں -
20:43
Thank you.
327
1243160
1000
شکریہ -
20:44
(Applause)
328
1244160
6000
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7