How Pakistani women are taking the internet back | Nighat Dad

42,078 views ・ 2018-06-07

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Fatima Saeed Reviewer: Ali Raza
تصور کیجیے آپ کے دن کا آغاز ہو اور ایک اجنبی ۔۔
00:13
Imagine waking up to a stranger --
0
13122
2541
00:15
sometimes multiple strangers --
1
15687
2446
کبھی ایک سے زیادہ اجنبی ۔۔
00:18
questioning your right to existence
2
18939
2838
آپ کے وجود کے حق پہ سوال اٹھارہے ہوں
00:21
for something that you wrote online,
3
21801
2320
آپ کے کچھ آن لائن لکھنے پر،
00:25
waking up to an angry message,
4
25480
3321
دن کا آغاز ہو اور ایک غضبناک پیغام کا سامنا کرنا پڑے،
00:28
scared and worried for your safety.
5
28825
2187
اپنی سلامتی کے لئے خوفزدہ اور پریشان رہنا۔
00:31
Welcome to the world of cyberharassment.
6
31975
2683
انٹرنیٹ کے ذریعے ہراساں ہونے کی دنیا میں خوش آمدید.
00:35
The kind of harassment that women face in Pakistan is very serious
7
35344
3931
پاکستان میں جس قسم کی ہراسگی کا سامنا خواتین کرتی ہیں وہ بہت سنگین ہے
00:39
and leads to sometimes deadly outcomes.
8
39299
3028
جس کے نتائج بعض اوقات جان لیوا ہوتے ہیں۔
00:43
This kind of harassment keeps women from accessing the internet --
9
43066
3324
اس قسم کی اذیت کی وجہ سے خواتین انٹرنیٹ استعمال نہیں کرتیں ۔۔
00:46
essentially, knowledge.
10
46414
1777
بنیادی طور پر، علم ۔
00:48
It's a form of oppression.
11
48926
2291
یہ جبر کی ایک قسم ہے۔
00:52
Pakistan is the sixth most populous country in the world,
12
52819
3689
پاکستان دنیا میں آبادی کے لحاظ سے چھٹے نمبر پر ہے۔
00:56
with 140 million people having access to mobile technologies,
13
56532
3824
جس میں سے چودہ کروڑ لوگوں کی رسائی موبائل ٹیکنالوجیز تک ہو چکی ہے۔
01:00
and 15 percent internet penetration.
14
60380
3590
اور پندرہ فیصد کے پاس انٹرنیٹ ہے۔
01:05
And this number doesn't seem to go down with the rise of new technologies.
15
65256
4223
یہ نمبر کم نہیں ہوتا نئی ٹیکنالوجیز کے آنے کے ساتھ ۔
01:10
Pakistan is also the birthplace of the youngest Nobel Peace Prize winner,
16
70270
5289
پاکستان جائے پیدائش بھی ہے سب سے کم عمر نوبل انعام کی فاتح
01:15
Malala Yousafzai.
17
75583
1359
ملالہ یوسفزئی کی.
01:18
But that's just one aspect of Pakistan.
18
78438
2583
لیکن یہ پاکستان کا صرف ایک رخ ہے۔
01:21
Another aspect is where the twisted concept of honor
19
81961
4163
ایک اور رخ وہ ہے جس میں عزت کے بگڑے ہوئے تصور
01:26
is linked to women and their bodies;
20
86148
2892
کو عورتوں اور ان کے جسم سے جوڑا جاتا ہے؛
01:29
where men are allowed to disrespect women
21
89924
3235
جہاں مردوں کوعورتوں کی توہین کرنے کی اجازت ہے۔
01:33
and even kill them sometimes
22
93183
1817
اور کبھی کبھی تو قتل کی بھی
01:35
in the name of so-called "family honor";
23
95024
2629
خاندان کی عزت کے نام پر؛
01:38
where women are left to die right outside their houses
24
98522
4549
جہاں عورتوں کو ان کے اپنے گھروں کے باہر مرنے کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے
01:43
for speaking to a man on a mobile phone,
25
103095
2588
کسی مرد سے فون پر بات کرنے کی وجہ سے,
01:45
in the name of "family honor."
26
105707
1870
خاندان کی عزت کے نام پر۔
01:48
Let me say this very clearly:
27
108158
1771
مجھے یہ بہت واضح طور پر کہنے دیں:
01:50
it's not honor;
28
110681
1465
یہ عزت نہیں ہے،
01:52
it's a cold-blooded murder.
29
112170
2356
یہ ایک بے رحمانہ قتل ہے.
01:57
I come from a very small village in Punjab, Pakistan,
30
117551
4151
میرا تعلق پنجاب، پاکستان کے ایک چھوٹے گاوں سے ہے،
02:01
where women are not allowed to pursue their higher education.
31
121726
4874
جہاں خواتین کو اعلیٰ تعلیم جاری رکھنے کی اجازت نہیں ہوتی۔
02:07
The elders of my extended family didn't allow their women
32
127308
3714
میرے خاندان کے بزرگوں نے خواتین کو اجازت نہیں دی
02:11
to pursue their higher education or their professional careers.
33
131046
3862
کہ وہ اپنی اعلیٰ تعلیم جاری رکھ سکیں یا پیشہ ورانہ زندگی۔
02:14
However, unlike the other male guardians of my family,
34
134932
4126
تاہم، میرے خاندان کے دوسرے مرد سرپرستوں کے برعکس
02:19
my father was one who really supported my ambitions.
35
139082
5484
میرے والد تھے جو واقعی میرے عزائم کی حمایت کرتے تھے۔
02:25
To get my law degree,
36
145941
1686
میرے لیے قانون کی ڈگری حاصل کرنا،
02:28
of course, it was really difficult,
37
148344
3913
بلاشبہ، بہت مشکل تھا،
02:32
and [there were] frowns of disapproval.
38
152281
4213
اور نا پسندیدگی کا اظہار ہوتا رہتا تھا۔
02:37
But in the end, I knew it's either me or them,
39
157373
3494
لیکن آخر میں، میں یہ جانتی تھی، یا میں ہوں یا وہ ہیں
02:40
and I chose myself.
40
160891
1378
اور میں نے اپنا انتخاب کیا۔
02:44
(Applause)
41
164446
4561
(تالیاں)
02:50
My family's traditions and expectations for a woman
42
170673
3159
ایک عورت کے لیے میرے خاندان کی روایات اور توقعات
02:53
wouldn't allow me to own a mobile phone until I was married.
43
173856
2921
مجھے اجازت نہیں دیتی موبائل فون لینے کے لیے شادی سے پہلے۔
02:57
And even when I was married,
44
177544
2083
اور جب میری شادی ہو گئی،
02:59
this tool became a tool for my own surveillance.
45
179651
4087
یہ آلہ میری ہی نگرانی کا آلہ بن گیا۔
03:04
When I resisted this idea of being surveilled by my ex-husband,
46
184923
4430
جب میں نے اپنے سابقہ شوہر سے اس نگرانی کی مخالفت کی
03:09
he really didn't approve of this
47
189377
1689
اس نے یہ بات قبول نہیں کی،
03:11
and threw me out of his house,
48
191090
2084
اور مجھے گھر سے باہر نکال دیا،
03:13
along with my six-month-old son, Abdullah.
49
193198
3372
میرے چھ ماہ کے بیٹے عبد اللہ کے ساتھ ۔
03:17
And that was the time when I first asked myself, "Why?
50
197436
4319
اور یہ وہ وقت تھا جب میں نے خود سے پوچھا، 'کیوں؟'
03:21
Why are women not allowed to enjoy the same equal rights
51
201779
3746
کیوں عورتوں کو یکساں حقوق نہیں دیئے جاتے
03:25
enshrined in our Constitution?
52
205549
1976
جو ہمارے آئین میں شامل ہیں؟
03:28
While the law states that a woman has the same equal access
53
208631
3950
جب قانون یہ کہتا ہے کہ عورت کو یکساں رسائی حاصل ہے
03:32
to the information,
54
212605
1429
معلومات کے لئے،
03:34
why is it always men -- brothers, fathers and husbands --
55
214058
3779
کیوں ہمیشہ مرد ہی -- بھائی، باپ اور شوہر --
03:37
who are granting these rights to us,
56
217861
2039
ہی ہمیں یہ حقوق کیوں فراہم کرتے ہیں،
03:39
effectively making the law irrelevant?"
57
219924
2848
قانون کو بیکار بناتے ہوئے؟
03:44
So I decided to take a step,
58
224801
1757
تو میں نے ایک قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا،
03:46
instead of keep questioning these patriarchal structures
59
226582
2967
بجائے پدرانہ نظام پر سوال اٹھانے کے
03:49
and societal norms.
60
229573
1319
اور معاشرتی اقدارپر۔
03:51
And I founded the Digital Rights Foundation in 2012
61
231656
3980
اور میں نے 2012 میں ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی
03:55
to address all the issues and women's experiences in online spaces
62
235660
6452
تمام مسائل سے نمٹنے کے لئے اور خواتین کے آن لائن تجربات بتانے کے لئے،
04:02
and cyberharassment.
63
242136
1464
اور انٹرنیٹ پر ہراساں کرنے پر۔
04:04
From lobbying for free and safe internet
64
244990
3927
مفت اور محفوظ انٹرنیٹ کی سفارش سے لے کر
04:08
to convincing young women
65
248941
1463
لڑکیوں کو اس بات پر قائل کرنے تک
04:10
that access to the safe internet is their fundamental, basic, human right,
66
250428
5226
کہ انٹرنیٹ تک رسائی ان کا بنیادی انسانی حق ہے۔
04:15
I'm trying to play my part in igniting the spark
67
255678
2930
میں انہیں قائل کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہی ہوں
04:18
to address the questions that have bothered me all these years.
68
258632
3615
ان تمام سوالوں سے نمٹنے کے لئے جنھوں نے مجھے اتنے سال پریشان کیا ہے۔
04:22
With a hope in my heart,
69
262955
1853
اپنے دل میں ایک امید لئے،
04:24
and to offer a solution to this menace,
70
264832
2566
اور اس خطرے کے لئے ایک حل پیش کرنے کے لئے،
04:27
I started Pakistan's and the region's first cyberharassment help line
71
267422
4382
میں نے پاکستان اور اس خطے کی پہلی سائبر ہراسمنیٹ ہیلپ لائن شروع کی
04:31
in December 2016 --
72
271828
1816
دسمبر 2016 میں۔
04:33
(Applause)
73
273668
5741
(تالیاں)
04:40
to extend my support to the women who do not know who to turn to
74
280038
4273
ان خواتین کی مدد کے لئے جو نہیں جانتیں کہ کس کے پاس جانا چاہیے
04:44
when they face serious threats online.
75
284335
2683
جب انھیں آن لائن سنگین دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
04:47
I think of the women who do not have the necessary support
76
287757
4010
میں ان عورتوں کے بارے میں سوچتی ہوں جن کے پاس ضروری مدد نہیں ہوتی
04:51
to deal with the mental trauma when they feel unsafe in online spaces,
77
291791
5554
ذہنی دباؤ کے ساتھ نمٹنے کے لئے جب وہ آن لائن جگہوں پر غیر محفوظ محسوس کرتی ہیں
04:57
and they go about their daily activities,
78
297369
2083
اور اسی کے ساتھ وہ اپنے روزمرہ کے کام کرتی رہتی ہیں
04:59
thinking that there is a rape threat in their in-box.
79
299476
3243
یہ سوچتے ہوئے کہ ان کے ان باکس میں عصمت دری کی دھمکی ہے۔
05:03
Safe access to the internet is an access to knowledge,
80
303329
4162
انٹرنیٹ تک محفوظ رسائی، علم تک رسائی ہے،
05:07
and knowledge is freedom.
81
307515
1828
اور علم آزادی ہے۔
05:09
When I fight for women's digital rights,
82
309367
2118
جب میں خواتین کے ڈیجیٹل حقوق کے لئے لڑتی ہوں
05:11
I'm fighting for equality.
83
311509
1872
میں آزادی کے لئے لڑتی ہوں۔
05:13
Thank you.
84
313405
1151
شکریہ
05:14
(Applause)
85
314580
1943
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7