Why do I make art? To build time capsules for my heritage | Kayla Briët

65,095 views ・ 2017-12-08

TED


براہ کرم ویڈیو چلانے کے لیے نیچے دیے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔

Translator: Fatima Saeed Reviewer: Umar Anjum
00:12
When I was four years old,
0
12991
1672
جب میں چار سال کی تھی تو،
00:14
my dad taught me the Taos Pueblo Hoop Dance,
1
14687
2895
میرے والد نے مجھے ٹاوس پيبلو ہوپ رقص سکھایا،
00:17
a traditional dance born hundreds of years ago in Southwestern USA.
2
17606
4131
ایک روایتی رقص جس نے سینکڑوں سال پہلے جنوب مغربی امریکہ میں جنم لیا تھا.
00:22
A series of hoops are created out of willow wood,
3
22508
2920
چھلوں کا ایک سلسلہ جنہیں بید کی لکڑی سے بنایا جاتا ہے،
00:25
and they're threaded together to create formations of the natural world,
4
25452
3862
اور وہ ایک دوسرے کے ساتھ جکڑے ہوتے ہیں قدرتی دنیا کی تشکیلات بنانے کے لئے،
00:29
showing the many beauties of life.
5
29338
2019
جو زندگی کی بہت سی خوبصورتياں دکھاتا ہے۔
00:31
In this dance, you're circling in a constant spin,
6
31923
2982
اس رقص میں آپ مستقل گھومتے رہتے ہیں،
00:34
mimicking the movement of the Sun
7
34929
2062
سورج کی حرکت کی تقلید کرتے ہوئے
00:37
and the passage of time.
8
37015
1647
اور وقت کے گزرنے کی طرح۔
00:40
Watching this dance was magic to me.
9
40232
3259
یہ رقص دیکھنا میرے لئے جادوئی تھا۔
00:43
Like with a time capsule,
10
43515
1358
ٹائم کيپسول کی طرح،
00:44
I was taking a look through a cultural window to the past.
11
44897
3280
ميں ثقافت کی کھڑکی سے ماضی کو ديکھ رہی تھی۔
00:48
I felt a deeper connection
12
48201
1908
میں نے ایک گہرا تعلق محسوس کیا
00:50
to how my ancestors used to look at the world around them.
13
50133
3303
کہ کس طرح میرے آبا و اجداد اپنے ارد گرد کی دنیا کو ديکھتے تھے۔
00:54
Since then, I've always been obsessed with time capsules.
14
54046
3749
اس کے بعد ہمیشہ سے ٹائم کيپسول ميرے ذہن پر حاوی ہيں۔
00:57
They take on many forms,
15
57819
1628
یہ کئی اشکال اختیار کر سکتے ہيں،
00:59
but the common thread is that they're uncontrollably fascinating
16
59471
3085
ليکن ان میں مشترک یہ ہے کہ یہ ناقابلِ بیان حد تک مسحور کن ہوتے ہیں
01:02
to us as human beings,
17
62580
2122
ہمارے لیے ايک انسان ہونے کے ناطے،
01:04
because they're portals to a memory,
18
64726
2166
کیونکہ وہ يادوں کا دروازہ ہیں،
01:06
and they hold the important power of keeping stories alive.
19
66916
3814
اور وہ کہانیوں کو زندہ رکھنے کی اہم طاقت رکھتے ہیں۔
01:11
As a filmmaker and composer,
20
71503
2109
ایک فلم ساز اور موسیقار ہونے کے ناطے،
01:13
it's been my journey to find my voice,
21
73636
2579
یہ میری آواز تلاش کرنے کا سفر رہا ہے,
01:16
reclaim the stories of my heritage and the past
22
76239
3369
اپنے ماضی اور ورثے کی کہانیاں کو دوبارہ حاصل کرنے کا
01:19
and infuse them into music and film time capsules to share.
23
79632
4062
اور انہیں موسیقی اور فلم کے ٹائم کیپسول میں ڈالنا تاکہ انہیں پھیلا سکیں۔
01:24
To tell you a bit about how I found my voice,
24
84838
2326
آپ کو تھوڑا سا بتاتی ہوں کہ میں نے کیسے اپنی آواز پائی،
01:27
I'd like to share a bit about how I grew up.
25
87188
2270
میں تھوڑا اپنی پرورش کے بارے میں بتانا چاہوں گی۔
01:29
In Southern California, I grew up in a multigenerational home,
26
89880
3392
میں جنوبی کیلی فورنیا کے ایک کثير نسل گھر میں پلی بڑھی،
01:33
meaning I lived under the same roof
27
93296
1890
مطلب يہ کہ اسی چھت کے نیچے
01:35
as my parents, aunts, uncles and grandparents.
28
95210
3282
میرے والدین، میری پھوپھیاں، میرے چچا، اور دادا دادی رہتے تھے۔
01:38
My mother is Dutch-Indonesian and Chinese with immigrant parents,
29
98936
4623
میری ماں تارکین وطن والدین کی بیٹی، ولندیزی-انڈونيثيائی اور چيني ہے،
01:43
and my father is Ojibwe
30
103583
1986
اور میرے والد اوجیبوئی ہيں
01:45
and an enrolled tribal member
31
105593
1604
اور قبائلی رکن ہیں
01:47
of the Prairie Band's Potawatomi Tribe in Northeastern Kansas.
32
107221
3390
پریری بینڈ پوٹووٹامی قبائل کے شمال مشرقی کینساس میں۔
تو ایک ہفتہ وار چھٹی میں، میں ڈمپلنگز بنانے کا طریقہ سیکھتی تھی،
01:51
So one weekend I'd be learning how to fold dumplings,
33
111238
2980
01:54
and the next, I'd be traditional-style dancing
34
114242
2305
اور اگلے ہفتے روایتی انداز کا رقص
01:56
at a powwow,
35
116571
1197
ایک پاؤواؤ کی تقریب ميں،
01:57
immersed in the powerful sounds of drums and singers.
36
117792
3378
ڈھول اور گلوکاروں کی طاقتور آوازوں میں گھری ہوئی۔
02:02
Being surrounded by many cultures was the norm,
37
122405
2606
بہت سی ثقافتوں ميں گھرا ہونا عام بات تھی،
02:05
but also a very confusing experience.
38
125035
2867
لیکن یہ بہت الجھن بھرا تجربہ بھی تھا.
02:08
It was really hard for me to find my voice,
39
128500
2189
میرے لئے اپنی آواز کو تلاش کرنا بہت مشکل تھا،
02:10
because I never felt I was enough --
40
130713
2242
کیونکہ مجھے لگتا تھا میں نا مکمل ہوں --
02:12
never Chinese, Dutch-Indonesian or Native enough.
41
132979
3843
ميں پوری طرح سے چینی، ولندیزی-انڈونیشیائی یا مقامی قبائی نہیں ہوں۔
02:17
Because I never felt I was a part of any community,
42
137381
3051
کیونکہ مجھے کبھی نہیں لگا کہ میں کسی برادری کا حصہ تھی،
02:20
I sought to learn the stories of my heritage
43
140456
3433
میں نے اپنی تہذیبی قصوں کو جاننے
02:23
and connect them together to rediscover my own.
44
143913
2769
اور انہیں جوڑ کر اپنی دریافت کی کوشش کی۔
02:27
The first medium I felt gave me a voice was music.
45
147254
3711
پہلا ذریعہ، مجھے محسوس ہوا جس نے مجھے آواز دی وہ موسیقی تھا.
آواز کی تہوں اور متفرق آلات کے ساتھ،
02:32
With layers of sounds and multiple instruments,
46
152043
3182
02:35
I could create soundscapes and worlds that were much bigger than my own.
47
155249
3658
میں سر تال اور خود سے بڑے جہاں بنا سکتی تھی۔
02:39
Through music, I'm inviting you into a sonic portal
48
159556
2880
موسیقی کے ذریعے میں آپ کو مدعو کرتی ہوں سانک پورٹل میں
02:42
of my memories and emotions,
49
162460
2002
اپنی یادوں اور جذبات کے،
02:44
and I'm holding up a mirror to yours.
50
164486
2183
اور میں اس کے ذریعے آپ کو آئینہ دکھاتی ہوں۔
بجانے کے لیے میرے پسندیدہ آلات میں سے ایک گوژینگ زاٹہار ہے،
02:47
One of my favorite instruments to play is the guzheng zither,
51
167538
3200
02:50
a Chinese harp-like instrument.
52
170762
1954
جو ایک چینی سارنگی جیسا ساز ہے۔
02:53
While the hoop dance is hundreds of years old,
53
173190
2304
ہوپ رقص سینکڑوں سال پرانا ہے،
02:55
the guzheng has more than 2,000 years of history.
54
175518
3795
جبکہ گوژینگ دو ہزار سال سے زیادہ پرانا ہے۔
02:59
I'm playing the styles that greatly influence me today,
55
179337
2675
میں وہ انداز بجا رہی ہوں جو آج مجھ پر اثر انداز ہو رہے ہیں،
03:02
like electronic music,
56
182036
1637
جیسا کہ برقی موسیقی،
03:03
with an instrument that was used to play traditional folk music long ago.
57
183697
3982
ایک آلے کے ذریعے جو کافی عرصہ پہلے روایتی لوک موسیقی میں استعمال ہوتا تھا۔
03:08
And I noticed an interesting connection:
58
188235
2818
اور میں نے ایک دلچسپ تعلق محسوس کیا:
03:11
the zither is tuned to the pentatonic scale,
59
191077
2431
زاٹہار پنج سرا سرگم کی بنیاد پر ہے،
03:13
a scale that is universally known in so many parts of music
60
193532
3552
ایک سرگم جو عالمی موسیقی کے بہت سے حلقوں میں جانا جاتا ہے
03:17
around the world,
61
197108
1185
دنیا بھر میں،
03:18
including Native American folk songs.
62
198317
2813
جس میں مقامی امریکی لوک گیت بھی شامل ہیں۔
03:21
In both Chinese and Native folk,
63
201781
1922
چینی اور مقامی دونوں لوگوں میں،
03:23
I sense this inherent sound of longing and holding onto the past,
64
203727
4257
مجھے لگتا ہے ماضی سے جڑے رہنے کی مورثی پکار کی خواہش موجود ہے،
03:28
an emotion that greatly drives the music I create today.
65
208008
3395
ایک جذبہ جو میری موسیقی کی رہنمائی کرتا ہے جو میں تخلیق کرتی ہوں۔
03:32
At the time, I wondered if I could make this feeling of immersion
66
212603
3538
اس وقت میں نے سوچا کہ میں اس جذب ہونے کے احساس کو
03:36
even more powerful,
67
216165
1158
مزيد طاقتور بنا سکتی ہوں،
03:37
by layering visuals and music --
68
217347
2212
موسیقی اور تصاویر کی پرتیں شامل کر کے --
03:39
visuals and images on top of the music.
69
219583
2747
اگر میں موسیقی کے علاوہ تصاویر شامل کروں۔
03:42
So I turned to internet tutorials to learn editing software,
70
222870
3578
لہذا میں نے انٹرنیٹ سے ایڈیٹنگ کرنے والے سافٹ ویئر سیکھنے کے سبق ليے،
03:46
went to community college to save money
71
226472
2097
کمیونٹی کالج گئی پیسہ بچانے کے لیے
03:48
and created films.
72
228593
1320
اور فلمیں بنائیں۔
03:51
After a few years experimenting,
73
231012
1739
چند سال تجربے کرنے کے بعد،
03:52
I was 17 and had something I wanted to tell and preserve.
74
232775
3398
میں 17 سال کی تھی اور کچھ بتانا اور محفوظ کرنا چاہتی تھی۔
03:56
It started with a question:
75
236197
1628
یہ ایک سوال کے ساتھ شروع ہوا:
03:58
What happens when a story is forgotten?
76
238692
3070
جب ایک کہانی بھلا دی جائے تو کیا ہوتا ہے؟
04:02
I lead with this in my latest documentary film,
77
242985
2670
میں نے اپنی تازہ ترین دستاویزی فلم اس سے شروع کی،
04:05
"Smoke That Travels,"
78
245679
1517
"دھواں جو سفر کرتا ہے،"
04:07
which immerses people into the world of music, song, color and dance,
79
247220
5285
جو لوگوں کو موسیقی، نغمہ، رنگ اور رقص کی دنیا میں مستغرق کرتا ہے،
04:12
as I explore my fear that a part of my identity, my Native heritage,
80
252529
5312
جب میں اپنے اس خوف کا کھوج لگاتی ہوں کہ میری شناخت، میرا جدی پشتی ورثہ،
04:17
will be forgotten in time.
81
257865
2005
وقت کے ساتھ بھلا دیا جاۓ گا۔
04:20
Many indigenous languages are dying due to historically forced assimilation.
82
260728
4489
بہت سی مقامی زبانیں مرنے کے قریب ہیں تاریخی استحصالی انجذاب کی وجہ سے۔
04:25
From the late 1800s to the early 1970s,
83
265619
3618
1800 کے آخری سالوں سے 1970 کے شروع تک،
04:29
Natives were forced into boarding schools,
84
269261
2435
مقامی لوگوں کو اقامتی سکولوں میں جانے پر مجبور کیا گیا،
04:31
where they were violently punished if they practiced traditional ways
85
271720
3596
جہاں انہیں وحشیانہ سزائیں دی جاتی تھیں اگر وہ روایتی طریقوں پر چلتے
04:35
or spoke their native language,
86
275340
1722
یا اپنی مقامی زبان بولتے،
04:37
most of which were orally passed down.
87
277086
2231
جو زیادہ تر زبانی اگلی نسل تک منتقل کی جاتی تھیں۔
04:39
As of now, there are 567 federally recognized tribes in the United States,
88
279892
5675
اس وقت امریکہ میں 567 وفاق سے تسلیم شدہ قبائل ہیں،
04:45
when there used to be countless more.
89
285591
1861
جبکہ دراصل یہ بے شمار ہوتے تھے۔
04:48
In my father's words,
90
288179
1600
میرے والد کے الفاظ میں،
04:49
"Being Native is not about wearing long hair in braids.
91
289803
3559
"مقامی ہونا لمبے بالوں والی چُٹیا رکھنا نہیں ہے.
04:53
It's not about feathers or beadwork.
92
293386
2416
یا یہ کہ آپ پر یا موتی کی جھالر لگا لیں۔
04:56
It's about the way we all center ourselves in the world as human beings."
93
296244
4390
یہ ہے اس طریقے کے بارے میں کہ بطور انسان ہم اپنے آپ کو اس دنیا میں کیسے رکھتے ہیں۔"
05:01
After traveling with this film for over a year,
94
301776
2299
ایک سال سے زائد، اس فلم کے ساتھ سفر کرنے کے بعد،
05:04
I met indigenous people from around the world,
95
304099
2401
میں نے دنیا بھر کے مقامی لوگوں سے ملاقات کی،
05:06
from the Ainu of Japan,
96
306524
1629
جاپان میں آئنو لوگوں سے،
05:08
Sami of Scandinavia,
97
308177
1450
اسکینڈینیویا کے سامی،
05:09
the Maori
98
309651
1175
ماؤری،
05:10
and many more.
99
310850
1234
اور بہت سے دوسرے۔
05:12
And they were all dealing with the exact same struggle
100
312108
3859
اور وہ سب بالکل ایک جیسی صورتحال کا سامنا کر رہے تھے
05:15
to preserve their language and culture.
101
315991
2060
اپنی زبان اور ثقافت کو محفوظ رکھنے کی جدوجہد۔
05:19
At this moment, I not only realize the power storytelling has
102
319168
3590
اس لمحے مجھے نہ صرف اس بات کا احساس ہوا کہ داستان گوئی کتنی طاقتور ہے
05:22
to connect all of us as human beings
103
322782
2392
ہم سب کو انسانوں کی حثیت سے جوڑنے کے لیے
05:25
but the responsibility that comes with this power.
104
325198
2805
بلکہ یہ کہ اس طاقت کے ساتھ کتنی ذمہ داری آن پڑتی ہے.
05:28
It can become incredibly dangerous when our stories are rewritten or ignored,
105
328480
4298
یہ بہت خطرناک ہو سکتا ہے اگر ہماری کہانیوں کو دوبارہ لکھا جائے یا نظر انداز کیا جائے
05:32
because when we are denied identity,
106
332802
1986
کیونکہ جب ہمیں شناخت سے محروم رکھا جاتا ہے،
05:34
we become invisible.
107
334812
1541
ہم غائب ہو جاتے ہیں۔
05:36
We're all storytellers.
108
336890
2153
ہم سب کہانی سنانے والے ہیں.
05:39
Reclaiming our narratives and just listening to each other's
109
339705
4636
اپنی روایتوں کو بازیاب کرواتے ہوئے اور ایک دوسرے کی کہانیاں سنتے ہوئے
05:44
can create a portal that can transcend time itself.
110
344365
3452
ایک پورٹل بنا سکتے ہیں جو خود وقت سے بھی ماورا ہو۔
05:48
Thank you.
111
348397
1183
شکریہ۔
05:49
(Applause)
112
349604
3348
(تالیاں)
اس ویب سائٹ کے بارے میں

یہ سائٹ آپ کو یوٹیوب ویڈیوز سے متعارف کرائے گی جو انگریزی سیکھنے کے لیے مفید ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ انگریزی اسباق دنیا بھر کے اعلیٰ ترین اساتذہ کے ذریعہ پڑھائے جاتے ہیں۔ وہاں سے ویڈیو چلانے کے لیے ہر ویڈیو پیج پر دکھائے گئے انگریزی سب ٹائٹلز پر ڈبل کلک کریں۔ سب ٹائٹلز ویڈیو پلے بیک کے ساتھ مطابقت پذیر ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے کوئی تبصرے یا درخواستیں ہیں، تو براہ کرم اس رابطہ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں۔

https://forms.gle/WvT1wiN1qDtmnspy7